Huzoor ﷺ ki Hazrat Usman e Ghani sai Muhabbat | Ahl e Bayt Kon Hain | Ayat e Tatheer | shia ka bughz

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 06. 2024
  • Huzoor ﷺ ki Hazrat Usman e Ghani sai Muhabbat | Ahl e Bayt Kon Hain | Ayat e Tatheer | shia ka bughz
    ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے ایک جنازہ پڑھانے سے انکار فرمایا جب وجہ دریافت کی گئی تو حضورﷺ نے فرمایا " یہ شخص میرے عثمان (رضیﷲعنہ) سے بغض رکھتا تھا " ۔۔۔۔
    سلام! یا عثمان غنی رضیﷲعنہ ✨✨✨
    امہات المومنین مومنین کی مائیں تب ہی منافقین حضرت عائشہ صدیقہ و حضرت حفصہ سلام ﷲ علیہا اور نا انکے بابا جان کو نہیں مانتے !
    کوئی بغض رکھے حضور کے اصحاب سے اور دعویٰ کرے جنت جانے کا۔۔۔۔۔
    توجہ ⚠️⬇⬇⬇
    قرآن مجید میں ﷲ فرماتا ہے :
    "اے لوگو اس طرح ایمان لاؤ کہ یہ لوگ (الناس) ایمان لاۓ"
    الناس سے مراد خدا کی قسم میرے حضورﷺ کے صحابہ ہیں!
    اور حق چھپتا نہیں۔۔۔۔ ۔۔۔
    حضورﷺ فرمائیں کہ ابوبکر صدیق (رضیﷲعنہ) کے احسانوں کا بدلہ میں (محمد) بروز قیامت ﷲ سے لے کر دونگا"
    نبوت مجھ (محمد) پر تمام ہو مگر! اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن الخطاب رضیﷲعنہ ہوتے ۔۔
    مقام اتنا بلند کہ حضورﷺ کی قبر انور و اطہر کے ساتھ آپﷺ کے یاروں کی جگہ اور خدا کی قسم آخرت میں یوں ہی اٹھیں گے!
    حضورﷺ فرمانے لگے کہ ہے کوئی جو مجھ سے جنت خریدے تو حضرت عثمان غنی رضیﷲعنہ نے اپنا مال وقف فرمایا۔۔۔ پیاسوں کو پانی پلایا ۔۔۔۔۔۔ حضورﷺ اس قدر مسکرائے۔۔۔ فرمایا کہ اے ﷲ! عثمان نے مجھے راضی کیا، تو اس سے راضی ہو جا"
    حضرت علی المرتضیٰ
    کرم ﷲ تعالیٰ وجہہ الکریم
    کی شان یہ کہ چہرہ تکنا بھی عبادت ' ذکر بھی عبادت ۔۔
    حضرت امیر معاویہ رضیﷲعنہ جن سے امام حسن مجتبیٰ رضیﷲعنہ صلاح فرمائیں، تم کون ہوتے تنقید کرنے والے۔۔
    خدارا۔۔۔۔۔۔ عذاب جہنم بہت شدید ہے۔۔۔ جو حضورﷺ کے یاروں سے بغض رکھے اور منافقت میں چاہے علی علی کرے نہیں بچ سکے گا ﷲ کے غضب سے۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت علی المرتضیٰ بھی اس سے منہ پھیریں تو اس کی اوقات ہی کیا۔۔۔۔۔
    بی بی فاطمہ زہراء سلام ﷲ علیہا، عابدہ، زاہدہ دینے والی ہوں اور ان سے منسوب کرنا کہ باغ کا سوال کیا انہوں نے۔۔ خدارا یہ تہمت مت لگاؤ ۔۔ آپ کا سخی گھرانہ تو وہ کہ تین دن روزہ رکھا افطار کے وقت سائل آ گیا تو سب اسے دے دیا۔۔۔
    حضرت عمر فاروق و حضرت ابوبکر صدیق رضیﷲعنھم پر بہتان مت لگاؤ کہ دروازہ جال ڈالا۔۔۔۔ کیا یہ حضرت علی کی شان کے خلاف نہیں کہ آپ شیر خدا ہوں اور چپ چاپ دیکھیں پھر تم لوگوں کا یاری عیاری بکواس کرتا ہے کہ انہوں نے روکا تو حضرت عمر نے زمین پر دے مارا معاذ ﷲ معاذ ﷲ
    ( نقل کفر، کفر نا باشد)
    ﷲ کی قسم زلیل و خوار ہوا وہ شخص جو حضورﷺ کی آل پاک، اہلبیت اطہار و صحابہ سے بغض رکھے ۔۔
    صحابی ہوۓ ہی وہ جو طیب تھے۔۔۔
    قرآن مجید سورۂ آل عمران، آیت نمبر ۱۷۹ کا حصہ ہے "
    حَتَّى يَمِينَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ مراد کہ
    ﷲ تعالیٰ جدا کر دے گا پلیت کو ستھرے سے
    ۔۔۔۔۔ حضورﷺ طیب ہیں، ابو جہل، ابو لہب بھی پلیت۔۔ الگ نا کئے گئے کیا۔۔۔
    #صحابی ہوۓ ہی وہ جو رسولﷲﷺ کے جان نثار تھے
    ۱۸ ذوالحجہ کو حضرت عثمان غنی رضیﷲعنہ کا یوم شہادت! خوشی منانے والو! ڈرو ﷲ سے!
    لعنت ﷲ علی الکاذبین
    ۔۔
    ۔
    ۔
    #HazratUsman #HazratUsmaneGhani #18ZilHajj
    #AyateTatheer #PunjtanPak #UmmehatulMumineen
    #Mubahila
    #HazratFatima #HazrtaFatimaZahra
    #khadimhussainrizvi #poetry
    . #Sahaba #SahabaKaram
    #AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Imam #Taqleed
    #AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
    #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
    #Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
    #Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
    #zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
    #ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #MuftiRashidRazvi #MuftiRashid
    #ghadeerekhum
    #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
    #Islam #Quran #Sunnah #Barelvi #Hanfi
    #HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar #AllamaSaddamHussain
    #Namaz #Allah #HazratMuhammad
    #zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #sistrology #Quran #Recitation #YarFarid #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
    #ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswaha#challengetozakirnaik
    #shia #haram #youtubeshorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub

Komentáře • 3

  • @user-cg1rd9fd2t
    @user-cg1rd9fd2t Před 8 dny +2

    حق بیان کرنے والوں اور حق قبول کرنے والوں کو دونوں جہان میں اللہ تعالی سرخرو فرمائے .... آمین
    علمآئے حق اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی .... زندہ باد ❤🎉❤

  • @Mustafa_Yousafzai247
    @Mustafa_Yousafzai247 Před 8 dny

    ❤❤❤❤

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Před 8 dny

    ❤❤❤❤❤