Engineer mirza kai followers kai Sawalat | QUR'AN o HADEES sai Dalail | Allama Saddam Hussain Qadri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 18. 05. 2024
  • Engineer mirza kai followers kai Sawalat | QUR'AN o HADEES sai Dalail | Allama Saddam Hussain Qadri
    🔴مرزا انجینئر کے فالورز کے ساتھ علمی نشست
    پہلا مرحلہ (Part 1)
    ( خالص قرآن و سنت کے احکام پر مبنی گفتگو )
    ⚪ مرزا کے فالورز کے سوالات اور مجاہد اہلسنت کے مدلل جوابات ۔۔۔
    ✅اس ویڈیو میں ایک سنی بریلوی عالم دین ، مناظر اسلام "علامہ محمد صدام حسین عطاری امینی" (شاگرد جامع امت) اصلاح امت کرتے ہوۓ مرزا انجینئر کے بد عقائد، گستانہ عبارات و کفریات" کا رد کر رہے ہیں تاکہ دور حاضر کے بڑھتے فتنوں سے امت مسلمہ کے ایمان کو بچایا جاسکے ۔۔ اسی ویڈیو میں مرزا کے فالورز اور اسکے بد عقائد کی تائید کرنے والوں کی اصلاح کر رہے ہیں۔۔۔۔
    🌼بزبان شاگرد امام المناظرین ' علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ '''''
    🟡مرزا کے درج ذیل بد عقائد کا رد کیا گیا :
    • حضور ﷺ کے صدقے سے نہیں مانگنا چاہیے یا سرکارﷺ فیض نہیں دیتے ❌ (معاذ ﷲ)
    •توحید صرف ﷲ کا ذکر۔۔۔ حضور سے تعلق نہیں ❌
    (معاذ ﷲ)
    • تمھارے بابے تو شہ ہی کوئی نہیں ❌ (معاذ ﷲ)
    • نماز میں رفع الیدین کرنا ہی عین سنت کے مطابق ہے ❌
    • یا رسول ﷲ ﷺ مدد ' یا علی مدد کہنا غلط ہے ❌ (معاذ ﷲ)
    • صحابہ کرام رضوان ﷲ علیہم اجمعین سے بغض ❌ (معاذ ﷲ)
    اس کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔
    • اولیا کے وسیلہ سے مانگنے کو غلط کہنا ❌
    • غوث اعظم ' حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ ﷲ
    علیہ سے بغض رکھنا ❌
    •• شرعی احکام کو لاگو کرنے پر بھی شرک کے فتوے لگانا ❌
    اولیاء کرام کے وصال کے وقت غسل بناء کپڑوں کے دیا گیا۔۔ (انتہائی غلیظ انداز بیان) کا رد ۔۔۔ ❌❌
    بد اخلاق کو با خلاق جوابات ✅
    ❌ رد عائد باطلہ ❌
    خدارا! اس کے شر سے اپنے ایمان کی حفاظت کریں۔۔۔۔۔
    مسلمان کبھی حق سے کتراتا نہیں بلکہ تم جیسے منافق جو امت مسلمہ کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کی سازشیں گھڑتے ہیں
    🌸جن کی پشت پر رسول ﷺ کا دست رحمت ہو ' وہ گھبراتے نہیں۔۔ الحمدللہ۔۔۔ صحابہ کا عقیدہ۔۔ ہمارا عقیدہ۔۔۔۔ 🌸🌸
    🟡مسلک اعلیٰ حضرت ' امام احمد رضا خاں بریلوی (رحمتہﷲعلیہ)" کوئی نئا فرقہ نہیں بحمدللہ وتعالیٰ صحابہ کرام رضوان ﷲ علیہم کے حق عقائد کی تبلیغ کا نام ہے۔۔۔۔ جس کی جداگانہ پہچان منوانا ہی ہمارے امام علیہ رحمہ کا مشن رہا ہے اور علماء حق' علماء اہل سنت والجماعت امت کو تفرقات سے بچانا چاہتے ہیں اور قرآن و حدیث پر اجماع کے خواہش مند ہیں ۔۔۔۔۔
    🟡سُنّی وہ ہے جو "یا رسول ﷲ ﷺ" کہتا ہے
    (الفاظ - "علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ) ۔۔۔۔۔۔ 💚💚💚
    𝙏𝙤𝙥𝙞𝙘 : 𝙏𝙝𝙚 𝙍𝙀𝙁𝙐𝙏𝘼𝙏𝙄𝙊𝙉 𝙤𝙛 𝘽𝙇𝘼𝙎𝙋𝙃𝙀𝙈𝙊𝙐𝙎 𝘾𝙇𝘼𝙄𝙈𝙎 𝙤𝙛 m𝚒𝚛𝚣𝚊 e𝚗𝚐𝚒𝚗𝚎𝚎𝚛 "
    . In this video, a Sunni Barelvi Islamic Scholar, "𝘈𝘭𝘭𝘢𝘮𝘢 𝘔𝘶𝘩𝘢𝘮𝘮𝘢𝘥 𝘚𝘢𝘥𝘥𝘢𝘮 𝘏𝘶𝘴𝘴𝘢𝘪𝘯 𝘈𝘵𝘵𝘢𝘳𝘪 𝘈𝘮𝘦𝘦𝘯𝘪 ", is refuting the false beliefs, disrespectful remarks, and blasphemies of mirza engineer while explaining the righteous commandments through QUR'AN &. SUNNAH upon questions of mirza's followers..
    #AllamaSaeedAhmedAsad #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri
    #AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
    #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
    #Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
    #Namaz #Allah #DawateIslami #HazratMuhammad
    #zakirnaik #exposed #waseela #Dawah #sect #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
    #ReligiousScholar #AllahKaKhof #engineerkaijhoot #mirzahasbeenrun #damagehasbeendone #mirzafarar #26november #vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzaqadyani #raddeqadyaniyat #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #bayan Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation
    #Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
    #Namaz #Allah #HazratMuhammad
    #zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #Sadqa #MuslimOnly #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #viraltricks #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #diy #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahad #Sunnivsmirza
    . #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
    #ReligiousScholar #vlogs #debater #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #munazrachallenge #challenge #deobani #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswah

Komentáře • 137

  • @shabbirhussainsunnibarlvi6556
    @shabbirhussainsunnibarlvi6556 Před měsícem +25

    السلام علیکم علامہ صاحب ماشاءاللہ مزہ اگیا اپ کا پروگرام دیکھ کے اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی زندہ باد

  • @Blue_Appple-es5ul
    @Blue_Appple-es5ul Před měsícem +15

    اللہ پاک علماء اہلسنت کو شاد و آباد رکھے امین ❤❤❤

  • @gulfoman1394
    @gulfoman1394 Před měsícem +33

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ لوگ سوال پہ سوال کرتے چلے جارہے ہیں یہ تو علامہ صاحب بہت بڑے دل والے ہیں جو بہت پیار سے اپ لوگوں کو جواب دے رہے ہیں انجینئر صاحب کے میں نے بہت ان کے سنے ہیں بیان وہ تو سوال کرنے کی اجازت ہی نہیں دیتے وہ خود ہی اپنی طرف سے بس سناتے ہیں کوئی عالم یہ نہیں ہوتا کہ وہ ساری کتابوں کا حافظ ہوتا ہے اس کو بھی تیاری کرنی ہوتی ہے اپ سوال لکھ کے دے ان کو پہلے جی ہم نے یہ سوال اپ سے پوچھنے ہیں تو یا تو ساری کتابیں وہ لے کے ائیں مناظرے کی شکل ہو کل رات لگ جائے دن لگ جائے وہ ایک ایک سوال اپ کو نکال کے دے دیں گے

  • @user-ds3bw6tg4p
    @user-ds3bw6tg4p Před měsícem +5

    ماشأاﷲ بہت خوب مفتی صاحب

  • @user-gu4nk1se1n
    @user-gu4nk1se1n Před měsícem +5

    بہت علمی گفتگو فرما رہے ہیں اللّٰہ نے آپکو بہت علم عطا فرمایا ہے ماشاءاللہ

  • @user-gu4nk1se1n
    @user-gu4nk1se1n Před měsícem +7

    علامہ صاحب آپ شیر ہیں شیر

    • @hazratkhwajamoinuddinchish9506
      @hazratkhwajamoinuddinchish9506 Před měsícem

      یہ سیدھے سادے لوگ ہیں ان کا قصور نہیں ہے ان کو مرزا جہنمی بے غیرت نے گمراہ کر دیا ہے اللہ پاک ان سب کو ہدایت عطا فرمائے

  • @realfaceofislamofficial
    @realfaceofislamofficial Před měsícem +8

    مرزا صاحب کا کوئی سٹوڈنٹ ایک مثال بھی پیش کر سکتا ہے جو اس ویڈیو میں موجود ہے
    یہ علمائے کرام کی شان ہے ان لوگوں کے درمیان بیٹھ کر سوال جواب کرنا❤
    کمرے کی فضا اور ہے مناظرے کی فضا اور

  • @internationalsunni1808
    @internationalsunni1808 Před měsícem +12

    قبلہ پوری ویڈیو ایک ساتھ اپلوڈ کردیں تو بہتر ہوگا ڈیلی انتظار رہتا ہے

  • @user-cx9jh7gj5h
    @user-cx9jh7gj5h Před měsícem +3

    Mashallah Allama sab ki personality hi in sb se zyada pyari or robdar hai.or bat ka tareeka mashallah bht acha hai

  • @quarisab2341
    @quarisab2341 Před měsícem +6

    السلام علیکم
    مولانا محمد صدام عطاری صاحب
    غوث الاعظم کی یہ دعا کہ یا الله مجھے امام احمد بن حنبل کے پیروکاروں ذندہ رکھ اور میرا حشر ان کے پیروکاروں میں فرما
    اسی غنیۃ الطالبین میں موجود ہے

  • @aweesgabol2555
    @aweesgabol2555 Před měsícem +7

    ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب ♥️

  • @Blue_Appple-es5ul
    @Blue_Appple-es5ul Před měsícem +6

    💜💜💜سبحان اللہ 💙💙💙

  • @moazzamaliattarijalali4060
    @moazzamaliattarijalali4060 Před měsícem +3

    ماشاء اللہ بہت پیاری گفتگو فرمائی جزاک اللہ مزہ اگیا

  • @MuhammadSaeed-ls5zs
    @MuhammadSaeed-ls5zs Před měsícem +4

    Allama sahib very nice person
    Muslim hameysha ALLAH KI QUDRAT PER KHUSH HOTA HY JO WO APNY WALI KO DYTA HY

  • @AliAkbar-ye1eh
    @AliAkbar-ye1eh Před měsícem +3

    علماء حق اہلسنت والجماعت زندہ باد ❤❤❤

  • @IslamicWisdomHub125
    @IslamicWisdomHub125 Před měsícem +6

    اللهمّ ارزق! 💚✨
    اُستاد جی' ﷲ پاک آپکو علم و فہم کی برکتیں، اور ہمیشہ اخلاص کی توفیق عطا فرماۓ رکھے۔ آپکی علمی محنتوں کو قبول فرمائے اور دین متین کی خدمات میں استقامت عطا فرماۓ۔۔۔
    ۔ ۔ سلامت رہیں استاد گرامی!
    آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم ﷺ 🌸💚✨

  • @awaisali1447
    @awaisali1447 Před měsícem +5

    ماشاءاللہ

  • @hamdanmeer3196
    @hamdanmeer3196 Před měsícem +7

    10 log saamne sawalat lekar aur ek marde qalandar phir bhi chahre par itminaan aur har baad ka jawab mudallal mashallah ❤❤❤❤❤

    • @truthlover8277
      @truthlover8277 Před měsícem +2

      Kya Mirza Engineer Ke Andar Itni Himmat Hai Ki Wo Sirf Allama Saddam Hussein Qadri Attari Hafizahullah Ke Samne Baithkar Itne Hi Itmenan Aur Shaishtagi Ke Sath Unke Sawalat Ke Jawab De Sake....??? I think It's Impossible bcuz Mirza Sahab Ko Yaqeen Hai Ki Wo Nahaq Par Hain....

  • @pakistan1987347
    @pakistan1987347 Před měsícem +4

    Appreciate your patience, sir

  • @amirrohail5054
    @amirrohail5054 Před měsícem +1

    Mashallah 💝🎁🎁🎁

  • @adresjatt4198
    @adresjatt4198 Před měsícem +1

    I LOVE ❤❤❤❤❤❤❤❤TLP

  • @golramedia0924
    @golramedia0924 Před měsícem +3

    ماشاءاللہ تعالیٰ حضور کمال ❤❤❤

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 Před měsícem +5

    ماشاء اللہ علامہ صاحب کیا بات ہے ❤❤❤❤

    • @awaisali1447
      @awaisali1447 Před měsícem

      Allama sb ye jitne b apk aas pas samny log bethy hn sb jahil hn. Becharo ko ye b ni pta ye etraz b durust h ya ni jo hm uthay bethy hn.
      Bilkul jahil log hn.

    • @awaisali1447
      @awaisali1447 Před měsícem

      Ye ganja jo apk sath betha h ye khud he dawa krta h k murdy zinda Sirf hazrat Esa ne kiye...
      Phr khud he maan rha h k han 9 jga or b mojood h😄
      Iska mtlb ye log bilkul aqal se farig hn

  • @amirrohail5054
    @amirrohail5054 Před měsícem +2

    Buhat achay se jwab dye

  • @NadeemazizNadeemaziz-jp2th
    @NadeemazizNadeemaziz-jp2th Před měsícem +3

    یہ قوم ایسی بیٹھی ہے جن کا ذہن ہے کواسفید ہے جتنا دلائل دیں انکا کوا سفید ہی ہے علامہ صاحب کو اللہ پاک برکتیں عطا فرماے

  • @ShameerAlirizviRizvi
    @ShameerAlirizviRizvi Před měsícem +1

    MashAllah ❤❤❤

  • @user-ut9ct4gy5b
    @user-ut9ct4gy5b Před měsícem +2

    Nice ❤❤❤❤❤❤❤

  • @qasimraza2942
    @qasimraza2942 Před měsícem +9

    علماء سوء کی تعریف پر مرزا پورا اترتا ہے

  • @islamicfollower7654
    @islamicfollower7654 Před měsícem +2

    ALLAH ZINDA KRTA HAI DIRECTLY YA KISI NBI KE ZARIYE YA KHAS WALI KE ZARIYE.
    MAQBOOL BANDE ALLAH SE DRNE WALE

  • @TruePlatform-ci3qy
    @TruePlatform-ci3qy Před měsícem +3

    MashaAllah,,
    Alama sahib bht khoob...

  • @A4Abdullah111
    @A4Abdullah111 Před měsícem +1

    Masha Allah mufti shaba tun ke rkho aisy palambra nu

  • @mohammadimran8490
    @mohammadimran8490 Před měsícem +1

    ماشاء اللہ

  • @gulfoman1394
    @gulfoman1394 Před měsícem +2

    Sadam saib Allah ap ko slamit rakhe ameen ❤️

  • @howtosearch6944
    @howtosearch6944 Před měsícem +1

    ❤❤❤❤

  • @understandislam7245
    @understandislam7245 Před měsícem

    Allama sahib wonderful answers❤

  • @habibi.USA2024
    @habibi.USA2024 Před měsícem

    اللہ اس بندے کو سلامت رکھے

  • @muhammadusama6423
    @muhammadusama6423 Před měsícem +1

    Jis tarah allama saeed asad kisi bad aqeeda ko tikne nhi dete the aap bhi waqie unke student hain❤❤❤

  • @Saleonswip
    @Saleonswip Před měsícem +1

    mashAllah ❤

  • @user-ph8he6xd5j
    @user-ph8he6xd5j Před měsícem +1

    Zinda bad

  • @user-ph8he6xd5j
    @user-ph8he6xd5j Před měsícem

    سبحان الله

  • @user-eq6vu7vf4e
    @user-eq6vu7vf4e Před měsícem

    Allah ap k ilmo amal zendagi mn barkatain at farma ay molna sahib

  • @zamansaify2362
    @zamansaify2362 Před měsícem

    Ma sha Allah

  • @user-gu4nk1se1n
    @user-gu4nk1se1n Před měsícem

    آپ شیر اہلسنت ہیں

  • @user-rk3ee8xg2n
    @user-rk3ee8xg2n Před měsícem +4

    ان سب میں سے کسی کو اجازت نہیں کہ انجینئر سے ایک سوال بھی کر سکیں اور نہ وہ اتنی شفقت اور تسلی بخش جواب دے سکتا ہے

    • @HadiFaisal00
      @HadiFaisal00 Před měsícem +1

      انجنیر صاحب کے قریب کے لوگ ہیں اور اس سے ڈائریکٹ رابطہ رہیتا ہے

    • @ghulammujtaba3267
      @ghulammujtaba3267 Před měsícem

      لگتا ہے ان کو بھیجا بھی انجینئر نے ہے
      اللہ تعالی انجینئر اور اس کے چیلوں کے شر سے مسلمانوں کو محفوظ فرمائے،بلکہ علامہ صاحب صاحب کا کمال تحمل ہے بڑے ہنستے چہرے سے جوابات دے رہے ہیں،جبکہ جبکہ جہلمی کا اپنی اکیڈمی میں بند کمرے میں بیٹھ کر اپنے فالوورز کے سامنے بات کرتے ہوئے کئی بار چیہرا بگڑ جاتا ہے

    • @muhammadusama6423
      @muhammadusama6423 Před měsícem

      ​@@HadiFaisal00jo sawal hi nhi krne deta plumber sahib

  • @educationforallar460
    @educationforallar460 Před měsícem

    Mashallah Great❤

  • @user-gd3kw5sk6v
    @user-gd3kw5sk6v Před měsícem

    Assalam u alaikum Band na kre HM Bhi to sun rhe hen ab Seekh rhe hen 4 neshest Bhi lagaye plz

  • @Mustafa_Yousafzai247
    @Mustafa_Yousafzai247 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤

  • @daimdaim8103
    @daimdaim8103 Před měsícem +2

    علماء حق اھلیسنت وجماعت بریلوی مسلک زندہ باد زندہ باد زندہ باد
    مرزا جونئیر خود بھی علماء کا سامنا نہیں کرتا کیونکہ اسکی اپنی تعلیم ہی نہیں ہے

  • @NadeemKhan-pe2fv
    @NadeemKhan-pe2fv Před měsícem +2

    مرزا میں اور علماء میں یہ فرق ہے جو اپ لوگ ملاحظہ فرما رہے ہیں
    وہ کھڈ میں چھپ جاتا ہے اور علماء شمشیر بن جاتے ہیں
    ان کے سوالات سن کر ان کے ذہن کی عکاسی ہوتی ہے
    یہ اللہ کی عطا کو مانتے ہی نہیں
    پھر اللہ کو ماننے کا فائدہ کیا جب اللہ کی عطا کو ہی نہیں مان رہے
    اللہ جو چاہے جسے چاہے جب چاہے عطا کر سکتا ہے

  • @azanahmad7206
    @azanahmad7206 Před měsícem

    mashallah hazrat sab ap k sath dosri party k kitnay or apnay kitnay banday hain
    wohi saray bar bar intrupet ker rahay hain

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před měsícem +2

      سارے انہی کے آدمی تھے
      میرے ساتھ کیمرہ مین طالب علم بچہ اور ٹیکسی ڈرائیور تھا

  • @SageNizamuddin
    @SageNizamuddin Před měsícem

    جی حضور میری عرض ہے آپ سے اس طرح کے جہلاء سے مسائل پر نہیں بلکہ اصول دین پر بات کریں

  • @Shahzaib-zz8bd
    @Shahzaib-zz8bd Před měsícem +2

    Karamat Manenge par IsLami Buzurgon ki Nahi Manenge, Kaisa JahiL student tayar kiya hai Mirze ne.
    Gautam Budha Aur BirbaL ki Karamat Manoge???

  • @kashifahmad2164
    @kashifahmad2164 Před měsícem

    ایسی اکیڈمی بھی ہونی چاہئے کہ جتنے مرزا زدہ افراد ہوں جو مرزا کے جھانسے میں آگئے ہیں انہیں وہاں بھیج دیا جائے

  • @ghulammurtaza5379
    @ghulammurtaza5379 Před měsícem +1

    Hazrat ke replies positive na hen....replies koi out standing na hen.... normal Banda bhi yehi jawab de ga....

  • @user-cg1rd9fd2t
    @user-cg1rd9fd2t Před 13 dny +1

    یضل بہ کثیرا و یھدی بہ کثیرا .....
    افتؤمنون ببعض الکتاب وتکفرون ببعض ... کے مصداق علامہ صاحب سے بحث کر رھے ھیں جن کے دماغ مرزا انجینئر نے خراب کئے ھیں ...

  • @RajaIftikhar-us3dl
    @RajaIftikhar-us3dl Před měsícem

    Good moloana in ky dil kalay ho chowky hain nae sunay gy

  • @mohammadaazam1276
    @mohammadaazam1276 Před měsícem

    اہل سنت کا ہے بیڑا پار اصحاب حضور
    نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی

  • @asifshah7760
    @asifshah7760 Před měsícem

    Allama sahib ko yae kehna chayae kae jin amoor ki asnad ki sehat mashoor or mutwatira ho wo qabool kiae jatae haen misal kutab jo likhi gain falsfa poetry sciences par us main jo sadion sae likha gia kisi nae uski nafi ya kazb ka dawa nahi kia tu tamam alam main usko qaboliat e ama ka darja hasil ho ga maslan Newton or science dano nae law or theories pesh ki iqbal or Rumi hafiz ghalib ka kalaam qaboliat e aama o taama sae mantae haen

  • @bilalmateen1983
    @bilalmateen1983 Před měsícem +2

    In tamaam logon ki haisiyat hi nahi ke Allama sahab se behes of munazra karein.. Jahil hain... Shuru mein kaha hum seekhne aye hain, baad mein munazra kar rahe hain aur daleel maang rahe hain. Aur itna ilm bhi nahi ke istidlaal kar sakein Aalim ki tarhan...
    Ya tou sawal karo aur seekho, Ya phir apne so-called EMAM ko kamray se bahar nikalo aur munazra karwao

  • @AliAkbar-ye1eh
    @AliAkbar-ye1eh Před měsícem

    قبلہ یہ آپ سے بات کرنے کے قابل بھی نہیں

  • @LovelyCheckers-ls9dh
    @LovelyCheckers-ls9dh Před měsícem

    Sary jahilon k beech mi alama sahab phans gay Hain mgr shkr alhamdulilah sh ka tasali bukhsh jwb di rahy haun

  • @internationalsunni1808
    @internationalsunni1808 Před měsícem

    امام ذہبی اور امام رجب حنبلی اور دیگر کئی محدثین نے لکھا ہے کہ غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ حنبلی مذہب کے پیروکار تھے

    • @shahidtarar3408
      @shahidtarar3408 Před měsícem +2

      سیدنا عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خود غنیتہ الطالبین حصہ دوم میں خود کا حنبلی ھونا ذکر کیا ھے

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 Před měsícem

    قبلہ مفتی صاحب ۔ لو یو ❤💕💗🇮🇳
    وہابی نجدی ڈیوبھنگی نیچری مرزائی etc اِن لوگوں کا عقیدہ توحید کلیئر نہیں ۔اسلئے یہ لوگ کبھی حاضر و ناظر کبھی علم غائب کبھی استعانت نبی ولی کبھی غائب میں مدد کبھی مردے زندہ کرنا ۔ایسے سوال اٹھاتے ہیں ۔
    جِس دن اِن لوگوں کا عقیدہ توحید ہم اہل سنت والجماعت کی طرح کلیئر ہو جائیگا یہ لوگ سارے سوال بھُول جائینگے ۔ باقی فروہی مسائلِ تو چھوڑ ہی دینگے ڈسکس کرنا ۔۔
    توحید 👈واجبُل وجود اور مستحقِ عبادت ۔
    جسکو بھی توحید سمجھنا ہے وہ قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی عقیدہ توحید سیمینار دیکھ اور سن لے واللہ بااللہ تللہ اگر وہ سچّی علم کی تلاش میں ہوگا تو یقینًا اُسکو رہنمائی ملیگی اور دنیا و آخرت میں کامیاب ہوگا ۔ وہ دیکھتا جائیگا اور اُسکے سارے سق و شبہات ہوا کی طرح اُڑ جائے گا ۔جو جو مینے اوپر لکھا ہے ۔

  • @user-lz3kj4bb6h
    @user-lz3kj4bb6h Před měsícem +1

    Allah pak ka kroron bar shuker h k Allah ny ahle sunnat ko aisy alme deen diye ❤
    Allah pak ustaji k ilam amal m kroron arbon berkten ata fermaye .
    Lalkar h lalkar h sher ki lalkar h❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amazingtricks5102
    @amazingtricks5102 Před 24 dny

    kisi k sir pe topi tak nhi hai yarr

  • @MuhammadimranAttari-hm3kb
    @MuhammadimranAttari-hm3kb Před měsícem

    اس کا اگلے مزید حصے ہیں یا یہاں مکمل؟

  • @aslammemon2550
    @aslammemon2550 Před měsícem +3

    اپنے تصور میں انجینئر کو اس سیٹ پر بٹھا کر بغیر تیاری کے ایسے سوالات کریں ،جواب دے سکتا ہے ؟
    بلکل بھی نہیں بلکہ اس کے دماغ کا پروگرام تو وڑ جائے گا اور سوال کرنے والے کو ہی کھری کھری سنا دے گا 😂

  • @gulfoman1394
    @gulfoman1394 Před měsícem

    Alim Alim sa bat kra phr samj hati ha q k un k pas ilam hota ha

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 Před měsícem +3

    ان لوگوں کو کچھ بھی نہیں معلوم

  • @zafarkhan313
    @zafarkhan313 Před měsícem +1

    اندھے فالوورز یہ کہہ رہے ہیں
    اگر شیخ عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کو مردے زندہ کرنے والا مان لیا گیا تو یہ شرک ہوگا لیکن حضرت عیسی علیہ السلام مردے زندہ کرنے میں اللہ کے شریک ہیں. یا للعجب!!! 🤔

  • @gulfoman1394
    @gulfoman1394 Před měsícem +2

    انجینئر صاحب نے کبھی ان لوگوں کو اپنے پاس بھی نہیں بیٹھنے دیا کرسی پر

  • @umerkhan-hq1fn
    @umerkhan-hq1fn Před měsícem

    حضرت آصف بن برخیا تو نبی نہیں تھے قرآن مجید میں ان کی کرامت ملکہ بلقیس کا تخت پلک جھپکنے سے پہلے لے آنا تھا

  • @engyasiriqballodhiofficial9953

    کیا مرزا کے ان سٹوڈنٹس میں اتنی جرات ہے کہ وہ مرزا کو بھی اس طرح کسی محفل میں لا کر بٹھائیں اور سوال و جواب کی نشست کروا سکیں ؟؟

  • @fiazhussain8674
    @fiazhussain8674 Před měsícem

    خود کو موت آگیی اوروں کو زندہ کرتے رہے

  • @user-uk8rt9gj5d
    @user-uk8rt9gj5d Před měsícem +1

    Ye buzug aadmi sawl kar raha hai uske nikah ke gawah agar mar jayen to gawah kaha se dikhawoge iska matlab ye nahi ke nikah huwa hi nahi wo taamul se pata chalta hai ke nikah huwa tha. Tammul ek badi gawahi hoti hai w r aalam

  • @muhammadibrahim-tz7cy
    @muhammadibrahim-tz7cy Před měsícem

    Allma shb in mein sab se bara jhail bodha tha qabar mein tanga hain ubi tak isko Islam ke basic ka nai pta bacho wla mind mein na mano…Wesa inho ne maan nai tha Aik treeqa se maan sakta tha bas Ap bolta jo Aik sawl poucha ga usko jwb lena k bad 10 jota laga ge phr inka mind mein Asa ulta sawal na ate

  • @engyasiriqballodhiofficial9953

    میں مرزا کے ساتھ سوال و جواب کی نشست کرنے کے لیے تیار ہوں !!
    مرزا کا کوئی سٹوڈنٹ اسے تیار کرے !!

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před měsícem

      میرے ساتھ بیٹھے جاۓ مرزا ٹائم قیامت تک ہے

  • @gulfoman1394
    @gulfoman1394 Před měsícem +1

    In k dil min zang ha

  • @herozero3957
    @herozero3957 Před měsícem

    Yah Mulana muqalid hay bhai log mat samjho in ka aqida he kharb hai..sub in kay baba may pawar aa gaya lakin sahbha to koi muja nahi dekya jo kay asli wali to wohi hay..

  • @antinorien6575
    @antinorien6575 Před měsícem

    Molana sab ap q in bhanson k agay been bja rhain ye to makkah k kafron se b bdtr hain

  • @ihteshamarif9929
    @ihteshamarif9929 Před měsícem

    Allama sahib to jahilo me phans gey hai aaj

  • @zafarakhter7165
    @zafarakhter7165 Před měsícem

    Yehto dajjaal ko bhi folow kar dengay inke paas ilm naam ki koi cheez hi nahin hai

  • @MuhammadKhan-qk1eb
    @MuhammadKhan-qk1eb Před měsícem

    Jahil logon se qibla ap bhi Beth gaye hen inmy se to aik bhi samjhny k liye to door hata ke sunny k liye bhi nahi aye

  • @rbsw5176
    @rbsw5176 Před měsícem

    بریلوی واپس پھنس گیا مولانا عبد القادر جیلانی کے سوال پر، صحیح جواب یے ہے کے مردے کو زندہ کرنے والا واقعہ جھوٹا ہے، ان کی طرف نسبت غلط ہے

    • @educationforallar460
      @educationforallar460 Před měsícem +1

      Iska jawab b video me hi hy Dil saaf kr k dekho

    • @mubarakisonline
      @mubarakisonline Před měsícem +1

      Aap log atheist walay baatay kartay ho..
      Atheist yehi kehtay hain.. Nabi ka koi Moajza sacha nahi NAUZUBILLAH
      Scientifically possible nahi..
      Bhai Murda zinda kia ya nahi aap to os waqt mojoood nahi teh na.. aur dusri baath is ko maano ya na maano deen par koi farq nahi padhta.. par jhoota kehna ye sahi baath to nahi..

    • @SarmadPlays69
      @SarmadPlays69 Před měsícem

      ​@@mubarakisonlineright brother ♥️

  • @muzzaffarsayyed2975
    @muzzaffarsayyed2975 Před měsícem

    ہر امام کعبہ کے عقائد کو ہر بریلوی عالم وجاہل خود دیکھے گا اور پھر نماز پڑھنے کا فیصلہ کرے گا ۔لیکن ایسا ابھی تک نہیں ہوا اور نہ آئیندہ ایسا ہونے کی کوئی امید ہے ۔یہ بس بحث سے بچنے کی ایک چال ہے ۔اللہ ایسی جہالت سے ہمیں محفوظ رکھے آمین

    • @muhammadusama6423
      @muhammadusama6423 Před měsícem

      Yeh tumhara hi najdi hain jo nabi paak as ki shaan ko kam krte hain khilafat e usmania ko toda muslmano per kufr ke fatwe lagaye aur haqeeqat me ahle sunnat ke samne beth kr zaleel hote ho 2 se 3% jahil najdi

  • @rbsw5176
    @rbsw5176 Před měsícem

    یے بات غلط ہے کے احمد رضا نے خطوط لکہے، مولانا اشرف علی تھانوی نے سختی سے انکار کیا ہے اور فرماتے تھے کے احمد رضا کو چاہیے تھا کے فتوا لگانے سے پہلے تحقیق کر لیتا یا رابطہ کرلیتا وضاحت کے لیے، نیز فتوا لگانے کے بعد جب علماۓ دیوبند نے المھند علی المفند لکہ کر اپنے عقائد واضح کیے تو اس وقت احمد رضا کو چاہیے تہا کے کفر کے فتووں سے رجوع کرلیتا لیکن نہیں کیا، پھر مولانا مرتضی حسن چاند پوری نے سینکڑوں بار احمد رضا کو ایک میز پر بیٹھ کر مسلے کو مناظرہ کے ذریعہ سے حل کر نے کی دعوت دی لیکن ایک بہانے کے بعد دوسرا بہانہ بنا کر احمد رضا نے راہ فرار اختیار کیا، اسی سے پتہ چل گیا کے بریلوی جھوٹ بولتے ہے

  • @truthfinder1715
    @truthfinder1715 Před měsícem

    MashaAllah hamary Alim pori koshish krty hain laikin engineer k followers jahil hain

  • @abdoolagowun2670
    @abdoolagowun2670 Před měsícem

    NABI S A W NE KAHA MERE UMMAT MEIN 73 FIRKE HOGI AUR SIRF 1 JANNATI HOGI 72 JAHANNAMI HOGI . SAHABA NE POUCHA JANNATI KAUN ? NABI S A W NE KAHA JOH MERE SUNNAT AUR SAHABA KO FOLOW KAREGA WOHI JANNATI BAKI JAHANNAMI . KAUN JAHANNAMI KE PEECHE NAMAZ ADAH KARE .? YE BANDA JAWAB DENE AYA KOI HADITH KE HAWALA DIYA ? HAZRAT ALI NE MURDA KO OUTHA KE POUCHA PANI KIDHAR HE .HAZRAT NOUH KE BETE KO BHI OUTHAYA GAYA THA

  • @user-gu4nk1se1n
    @user-gu4nk1se1n Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @SahilKhan-891
    @SahilKhan-891 Před měsícem +1

    MashAllah ❤