Sahaba Ki Jageerain? Hazrat Imam Hassan ki Hazrat Ameer Muawiya sai Sulah | Saeed Asad to Riaz Shah

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 06. 2024
  • Sahaba Ki Jageerain? Hazrat Imam Hassan ki Hazrat Ameer Muawiya sai Sulah | Saeed Asad to Riaz Shah
    ⚠️ یاد رہے اہلبیت اطہار کا فقر اختیاری تھا ناکہ غربت!
    🟡 حضرت امام حسین مجتبیٰ رضیﷲعنہ کی حضرت امیر معاویہ رضیﷲعنہ سے صلح
    • صلح کی اہم شرط - بخاری شریف سے حوالہ
    HAZRAT IMAM HASSAN ki HAZRAT AMEER MUAWIYA sai Sulah (Radi Allahou Anhum)
    Sulah - Hazrat Imam Hassan O Hazrat Ameer Muawiya (Anhum)
    Hazrat Ali ka (Razi Allahou Anhou) ka Faqar
    Sahaba ki Jageerain?
    Shaba ki Milkiyat
    Bayt ul Maal
    .
    .
    .
    Imam ul Munazareen, Allama Muhammad Saeed Aed Asad
    . قرآن و سنت پر اجماع امت علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمت اللہ علیہ کی ہمیشہ خواہش رہی، اس نیک مقصد کے حصول کے لئے انتھک کاوشیں کیں اور یہی حسرت لئے دنیا سے رخصت ہو گئے
    Riyaz Hussain Shah.
    Reply to Riyaz Hussain Shah
    Riaz Hussain Shah
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    . اپنے آخری خطاب میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا
    خان فاضل بریلوی (رحمتہ اللہ علیہ) فرمانے لگے : شاید ہم آئندہ نہیں ہونگے۔۔۔ پھر فرمایا ! جس شخص کو ﷲ و رسول ﷺ کی شان میں ادنی سی بھی توہین
    "کرتا پاؤ تو فوراََ اس سے جدا ہو جاؤ
    تعلیمات امام احمد رضا، ص: (۵)
    سلام آپ کی عظمت پر اے مجدد دین و ملت
    حضور ﷺ کی عظمتوں کے پاسبانوں کو سلام
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    #bayan #Sahaba #HazratAli
    #Sahaba #SahabaKaram
    #AllamaSaeedAhmedAsad #SaeedAsad#AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #SaeedAsad #ImamUlMunazreen #Imam #Taqleed
    #AllamaSaddamHussainAttariAmeeni
    #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #FearALLAH
    #Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
    #Namaz #Allah #HazratMuhammad #ImamAhmed #MolaAli #AliMola
    Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslims
    #ReligiousScholar #AllahKaKhof #MuftiRashid MahmoodRazvi #MuftiRashidRazvi #MuftiRashid Mahmood #MuftiRashid #MuftiRashid MahmoodRizvi #MuftiRashidRizvi #Ahle_Sunnet_Wal_Jammat #HazratAli
    #Imam_Ahmed_Raza_Khan_Barelvi #vlogs #religions #christanity #christmas #Fear #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah #Sunnah #QuranMajeed #AllamaSaeedAhmedAsad #jageer #property #AllamaSadamHussain #SaddamHussainQadri #Qadri #Ameeni #Islam #Quran #Mosques #Masjid #Allama #JamiaAmeeniaRizvia #SaddamHussain #SadamHussain #QuranicRecitation #AllamaSaeedAhmedAsad
    #Islam #Quran #Sunnah #AllamaSaddamHussain
    #Namaz #Allah #HazratMuhammad
    #zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #Paksitan #Beliefs #Hadith #Hadees HazratAli #HazratAliQuotes #Quran #Recitation #YarFarid #reels #DaroodShareef #facebookviral #blogger #Nnewshd #arydigital #samaatv #ptv #liveshow #Ramadan #blog #Islamic #Islamicremainder #HazratAli #Ali #IslamicBayan #Allama #islamicreels #Islamabad #Photography #writersofig #writerslife #good #recipes #harpalgeo #writersofinstagram #writer #writerscommunity #fbreels23 #reelsfyp #makkahreels #Islam #Quran #Hadith #quotes #motivationalvideos #raddeshia #hypocrisy #motivationmonday #Pakistan #shia #SunniBarelvi #Barelvi #exams #fbise #HazratAli #Shahadat #Falsebeliefs #nonmuslims #Muslms
    #ReligiousScholar #vlogs #religions #christanity #christmas #towardseternity #faith #revert #Sunnah #mirzahasbeenrun #Sunni #AhleSunnah Relate to zakir naik #zakirnaikexposed #zakirnaikspeech #zakirnaikspeechesb #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik
    #shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi
    #HazratAliQuotes #ShaneSiddiqueeAkbar
    #zakirnaik #exposed #waseela #drzakirnaik #waseela #debate #
    #khof #AllahkaKhof
    #religion #hindu #debate #zakirnaik #questionsanswer #live #news #harpalgeo #shiazakir #zakirnaikdebate #zakirnaikspeaks #arydigital #zakir #raddeshia #Sunnivsshia #Sunnivswahabi #shirk #buddhism #study #zakirnaikaboutWaseela #challengetozakirnaik #towardseternity #towardssuccess #IslamicStudy #study #life #lessons #motivation
    #shia #haram #youtubeshorts #shorts #ytshorts #india #Muslim #malaysia #Pakistan #shortvideo #theology #Islamictheology #IslamicWisdomHub #Barelvi #Hanfi #Ushar #Zakat #Ushr #SadqaeFitr #AhleSunnah
    .
    .

Komentáře • 40

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Před 10 dny +7

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی 💖🌼
    چار یارانِ نبی جنتی جنتی 💖🌼

  • @MuhammadNasir-wz8zb
    @MuhammadNasir-wz8zb Před 9 dny +5

    اللہ پاک حضرت علامہ سعیداحمد اسد رحمتہ اللہ تعالی علیہ کی قبر کو جنت کا باغ اور ان کے دراجات بلند فرمائے آمین

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Před 10 dny +2

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    💖🌼🥰❤️🌹💝😘

  • @ubaibrehman7204
    @ubaibrehman7204 Před 10 dny +2

    جیو

  • @imransheeran2042
    @imransheeran2042 Před 5 dny +1

    ہر صحابی نبی جنتی جنتی

  • @IslamicWisdomHub125
    @IslamicWisdomHub125 Před 12 dny +4

    سلامت رہیں ✨

    • @rizwan8bpyt545
      @rizwan8bpyt545 Před 12 dny

      آپ وفات پا گے ہیں

    • @IslamicWisdomHub125
      @IslamicWisdomHub125 Před 11 dny

      @@rizwan8bpyt545
      جی جی ! علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ کے شاگرد ہیں نا علامہ محمد صدام حسین قادری امینی ' تو انکے لئے لکھا۔۔۔۔
      ﷲ کریم ' علماء اہلبست کو سلامت رکھے، اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے۔۔۔
      اور جتنے عاشقان اہلبیت و صحابہ کرام جہان فانی سے کوچ کر گئے جیسے علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمتہﷲعلیہ ، ﷲ انکو رزق حسن وافر عطا فرماۓ
      آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
      السلام علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ!

  • @rizwan8bpyt545
    @rizwan8bpyt545 Před 12 dny +3

    اللّه کی اپ پر رحمت ہو اور اپ کے صدقے ہما ری مغفرت ھو
    امین ثما آمین

    • @IslamicWisdomHub125
      @IslamicWisdomHub125 Před 11 dny +3

      آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

    • @user-rg2qd2pc9u
      @user-rg2qd2pc9u Před 11 dny +3

      حضرت نے آخر میں ایک علامہ صاحب کا نام لیا ہے وہ سمجھ نہیں آیا جنہوں نے ریاض شاہ کے بارے پیش گوئی کی تھی علامہ ارشد القادری ہے یا اشرف القادری صاحب رحمت اللہ علیہ ہے۔
      مہربانی ہوگی لکھ کر بتا دیں۔

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před 11 dny +3

      علامہ ارشدالقادری

    • @user-rg2qd2pc9u
      @user-rg2qd2pc9u Před 11 dny

      ​@@Saddamhussain828اسلام علیکم حضرت صاحب ایک سوال کر سکتا ہوں آپ سے اجازت ہے۔

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před 11 dny +1

      @@user-rg2qd2pc9u
      وعلیکم السلام ورحمةالله وبر کاته
      جی پوچھ لیں

  • @sadaqatmehmood9692
    @sadaqatmehmood9692 Před 7 dny

    ❤❤❤❤❤❤

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 Před 8 dny

    علامہ سید اسد صاحب نے بڑوں بڑوں کی منجی ٹھوک دی ہے

  • @ghazaligamer4049
    @ghazaligamer4049 Před 11 dny

    کیا مو جودہ امام کعبہ کے پچہے نماز ہو جائ گی ؟

  • @MuhammadAbdullah-em1cl

    یہ سابقہ شاہ جی نیو شیعہ جی جماندرو بدواۓ ہوۓ تھے۔

  • @SAJJADAHMED-cm7gf
    @SAJJADAHMED-cm7gf Před 12 dny +5

    جلسہ گاہ میں موضوع پر اپنا بیان مکمل کر کے اعل اعلان کہنا کہ اب جو چاہیے میرے موضوع پر سوال کر سکتا ہے ۔
    یہ خاصہ خداوندی اپنے مخالفین سے 18 مناظرے جیتنے والے مناظر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد سعید احمد اسد صاحب رحمتہ اللہ تعالی علیہ کہ حصہ میں آیا ۔
    آپ اپنے مخالفین کے سٹیجوں پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کرتے تھے کہ ہم اہلسنت ( بریلوی ، دیوبندی ، اہلحدیث ) میں صرف تین موضوعات پر اختلاف ہے ۔
    1️⃣ شرک 2️⃣ بدعت 3️⃣ گستاخانہ عبارات
    آؤ میرے ساتھ مل کر بیٹھو ان تینوں کی قرآن وسنت اور احادیث کی روشنی میں متفقہ پہچان کی تعریف ( Definition ) کر لیتے ہیں ۔
    جس میں جو برائی ہوگی وہ اس کو چھوڑ دے اور اپنی محسن کا شکریہ ادا کرے ۔
    مگر مرض ہے کہ بڑھتا ہی چلا گیا جوں جوں دوا کی

    • @rizwan8bpyt545
      @rizwan8bpyt545 Před 12 dny +1

      بیشک بےشک بےشک بےشک بےشک بےشک

    • @IslamicWisdomHub125
      @IslamicWisdomHub125 Před 11 dny +1

      درست باشد 🌼

    • @muhammadakber7863
      @muhammadakber7863 Před 8 dny

      ریاض شاہ سے ریاض سیاہ ھوگئے ھیں ان کی باتوں پر کان نہ دھریں

  • @nazirhussain9800
    @nazirhussain9800 Před 8 dny +2

    مولانا یہ بدری صحابہ کے بارے میں ھے جب خالد بن ولید نیا نیا مسلمان ھوا تھا اس نے ایک غریب اصحاب کو گالیاں دیں اور جب رسول اللہ کو معلوم ھوا تو خالد ولید کی کلاس لی اور خالد بن ولید کو کہا کہ میرے اصحابہ کی برابری کے تم نہیں ۔ میرے اصحاب تم سے لاکھوں گناء بہترین ھیں ۔ دوسرے الفاظ میں خالد بن ولید کو اصحابہ اجمعین سے بہت کم قرار دیتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    • @abdulaziz-rz2kx
      @abdulaziz-rz2kx Před dnem

      ہر جماعت اور کلاس میں مستقدمین اور مستاخرین ہوتے ہیں ۔ مانا کہ اصحاب بدر سابقون الاولون ہیں ۔ خالد بن ولید قبل از فتح مکہ ایمان لائے ۔ اور فتح مکہ میں فاتحانہ مکہ میں داخلہ کے وقت حضور ع نے ایک دستہ کی کمان خالد کو سونپی تھی ۔ نیز اپ رض کو سیف اللہ کا خطاب دیا ۔ اور کرار کا لقب دیا ۔ اخری صحابی ابوالطفیل عامر بن واثلہ جو 110ھ میں فوت یوئے ۔ ان تک سب صحابہ رض ہیں ۔ اور صحابہ کا ادب نسبت نبوی ص کی بناء پر واجب ہے ۔یہ وہ جماعت ہے جن کیلئے اللہ نے راضی ہونے کا اعلان رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ کہہ کر تمام خطاءوں سے درگزر فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔ خالد سابقون میں نہیں تو مستاخرین میں تو ہے ۔ تو صحابہ کے باہمی معاملات میں تم جیسوں کو کس نے جج بنایا کہ تم خالد رض کے بارہ میں بکواس کر رہے ہو ؟ اولین و اخرین سب نے ایمان کے ساتھ دیدار مصطفے کی دولت حاصل کی انہیں نصیب ہوئی ۔ تم خالد کو جانتے نہیں ہو ۔اگر حضرت علی رض نے ایک مرحب کو شکست دی تو خالد نے کئی مرحب شکست سے دوچار کئے ۔ اگر جناب علی رض نے ایک خیبر فتح کیا تو خالد نے کئی خیبر فتح کئے ۔ فتوح البلدان پڑھ کے دیکھو عراق شام فلسطین کی فتوحات میں خالد سیف اللہ کا معتد بہ حصہ ہے ۔ درویش لاہوری اقبال بھی کہہ اٹھا ۔ گر ہاتھ میں تلوار بھی ا جائے تو مومن + یا خالد جانباز ہے یا حیدر کرار رض ۔ اذا ذکر اصحابی فامسکوا ۔ فرمان مصطفے ہے ۔ جب میرے صحابہ رض کا ذکر ا جائے تو اپنی زبانوں کو روک لو ۔ لگام دو ۔ اور اس سے مراد بدر احد خندق فتح مکہ حتی کہ خطبہء حجہ الوداع میں شامل سب صحابہ کرام رض ہیں ۔سب کیلئے اعلان ہے ۔رضی اللہ عنھم ورضوا عنہ ۔ اگر اصحاب بدر محترم ہیں تو نسبت صحابیت اور دیدار مصطفے کی وجہ سے ہیں ۔ ان کا احترام بعد میں انے والوں کیلئے لازم ہے ۔ تو یہی نسبت ان بعد والوں کو بھی حاصل ہے ۔ اور ہم ان کے بعد ائے ہیں ۔ امت محمدی ص میں شامل ہیں تو ہم پر ان صحابہ کا احترام لازم ہے جو اگرچہ بدری نہیں لیکن ہم سے تو پہلے ہیں لہاذا ہم پر اپنے سے پہلے تمام مسلمانوں کا احترام لازم ہے ۔ ہماری دعا وہ ہونی چاہئے جو قران مجید نے ہمیں سکھائی ہے ۔ ربن اغفر لنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان ۔ فرمان مصطفے ص کی حقیقت سمجھو ۔ اگر خالد پر لازم ہے کہ وہ بدری صحابہ کا احترام کرے تو ہم پر لازم ہے کہ ہم خالد رض اور ابوالطفیل رض تک تمام اولین و اخرین صحابہ کا احترام کریں ۔

  • @softwareengineer5764
    @softwareengineer5764 Před 11 dny

    Hazrat sahab aaj in shah ji walon ka haal ye hai k in k samany Aqa ki hadees ki bat kro tou bat kaat kr agla topic start kr dety. Mere saath aik sayed kehlanay wala job krta hai. Meri bat hui k tum jis marzi masjid mea jaty ho jumma parhty ho tum ny kabhi apnay imam ka aqeeda jana hai? jawab diya k molvion ny tmasha lgaya hua. Phir bat hui k mirza kafir hain tou kehta hai mujhe tou knowledge nai hai mea tou kisi ko bhi kafir nai kehta jo khud ko musalman kehta hai. Lekin us ko itna pta hai k nabi ny farmaya hai sayed pr zakat nai lgti. Ab esy koi pochain jahan maal pani ki bat hai tou apnay jad ki bat ka pata hai lekin jahan us jad S.A.W ki namoos ki bat aai tou kehta aaj modern wolrd hai soch ko aagay lejana chahiye.

    • @user-rg2qd2pc9u
      @user-rg2qd2pc9u Před 11 dny +1

      اللہ پاک ہدایت عطا فرمائے اسے بھی اور ہمیں بھی

    • @IslamicWisdomHub125
      @IslamicWisdomHub125 Před 11 dny +1

      یہ جو خود جو کہتے ہیں 'ہم تو بھئی مسلمان ہیں بس۔۔۔۔ "
      آخرکار نکلتے وھابی ہی ہیں۔۔۔۔
      ﷲ پاک ان کے شر سے محفوظ فرماۓ!
      آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

    • @softwareengineer5764
      @softwareengineer5764 Před 11 dny

      @@user-rg2qd2pc9u Ameen

    • @softwareengineer5764
      @softwareengineer5764 Před 11 dny

      @@IslamicWisdomHub125 Ameen.

  • @sajidmehmood8497
    @sajidmehmood8497 Před 8 dny

    Maulana shb Masha Allah ap ny dil khush kar diya.
    Is ka MATLAB hai k faisla imam Hassan Razi Allah ny he kiya agar wo khilafat apny pas rakhte toh Muawiya Razi Allah un ki itahat karny ke liye tayar thay lakin unhu ny Muawiya bin Abi Sufyan Razi Allah ka kakonati amoor mein wasih tajurba kar hony ki waja se khilafat un ke hawaly ki
    Mein toh is natija per pohncha hu k khilafat e Muawiya Razi Allah per ehtraz karny wala shakhs asal mein Hasan bin Ali Razi Allah ka munkir hai

  • @MuhammadAbdullah-em1cl

    یہ سابقہ شاہ جی نیو شیعہ جی جماندرو بدواۓ ہوۓ تھے۔