غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
'نہایت اس کی عثمان، ابتدا ہے ھابیل'
ماشآء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا ۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤
No 1
Ulema -a--deoband jindabad❤
Ulema -a- haq zindabad ❤
MashAllah MashAllah
Very nice
🌺💐🌺صلی اللہ علیہ وسلم تسليما پر لاتعداد بے شمار دردِ سلام ہو 🤲🌺🤲آپ کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲💞🤲 ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 💞🤲💞
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
MAsha Allah Allah Aapki Umar me barkat de Aameen 🤲😥
ماشاءاللہ بھت اچھے وڈیو ھے 💓 کل وڈیو م کلپ مسنگ تھی۔
Molana Allah apko hamesha Khush rakhy... Muje aap se ishq hai❤❤❤.
Jazak Allah Mufty Shabh ❤️❤️❤️❤️
Mashaallah bahut hi khub
Allah pak ap sa razi ho jae 🤲🤲
Masha Allah
MASHA ALLAH
Masha Allah Allah hame tere suhaba jeisa bana. Ameen
Subhashnallha
Masha Allah nice way of explaining
❤❤❤
Assalamualaikum Warehmatullah WabarakaatuhuHuzrat Jee Allah Paak Aap ku Jazaaye khair Ataa Fermaye AMIN Summa AMIN Yaa Rabbulaalameen Hull Jazaa UL Ahsaan Ellul Ahsaan AMIN AL OLAMAA UL WARASATUL UMBIYAA
خلیفہ ثالث حضرت عثمان ذالنو رین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Hugur gi assalamualaikum subhanallah Alhamdulillah and Allah Hafiz Kolkata SD h rahaman
Mufty Shabh mujhe masla puchna hai kese puchu
دوہرے داماد رسول عثمان بن عفان علیہ سلام کی حیات طیبہ کا احاطہ کرنا بہت مشکل بات ہے آپ کی اس کوشش پر میری جانب سے سلام محبت
Islam aur musalman ke liye kiye gaye usman ke 10 kaam bataye.
Ismein quran ka likhwana aur use jalwana shamil nahi ho.
مرتبہ کتنا ہے اعلیٰ حضرت عثمان کا
ہر طرف ہے بول بالا حضرت عثمان کا
عقد میں ان کے نبی نے دی ہیں دو شہزادیاں
کیوں نہ ہو رتبہ نرالا حضرت عثمان کا
جامع القرآن ، ذوالنورین ، جواد و سخی
ہر لقب ہے فخر والا حضرت عثمان کا
بعد صدیق و عمر آتا ہے دل میں جب خیال
پھیل جاتا ہے اجالا حضرت عثمان کا
انبیاء میں جیسے ہجرت ہے جناب لوط کی
ہے صحابہ میں حوالہ حضرت عثمان کا
کیا کرے کوئی بھلا ان کی ثنا کا حق ادا
مدح خواں ہے حق تعالی حضرت عثمان کا
میری عزت کیلئے کافی ہے عرشی کلیری
مجھ کو کہتے ہیں جیالا حضرت عثمان کا
Hazrat usman e ghani zindabad💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Hazrat usman e ghani zindabad💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖