Loaded Truck Burned by Protesters at Kalma Chowk Lahore

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 05. 2023
  • Loaded Truck Burned by Protesters at Kalma Chowk Lahore.
    .
    Miscreants set fire to a cloth load container vehicle in Lahore yesterday. Goods worth crores of rupees were burnt to ashes. The said vehicle was illegally seized by the traffic police warden and parked in front of the protestors. It should be noted that in various cities of Punjab, including Lahore and Gujranwala, the government has seized vehicles illegally. Hundreds of these captured vehicles were parked in various intersections which are being damaged by extremist elements. We demand that the government should stop this illegal practice, and the full loss of the vehicle burnt in Lahore should be paid to the vehicle owner.
    Muhammad Owais Chaudhry Advocate
    All Pakistan Goods Transport Owners
    Association
    گزشتہ روز لاہور میں کپڑا کی لوڈ کنٹینر گاڑی کو شرپسندوں نے آگ لگا دی۔ کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ مذکورہ گاڑی کو ٹریفک پولیس کے وارڈن نے غیر قانونی طور پر زبردستی پکڑ کر مظاہرین کے سامنے کھڑا کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ لاہور اور گجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کی گئی ہے۔ ان پکڑی گئی سینکڑوں گاڑیوں کو مختلف چوک چوراہوں میں کھڑی کر دیا گیا جنہیں سرپسند عناصر نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت اس غیر قانونی عمل سے باز رہے، اور لاہور میں جلائی جانے والی گاڑی کا مکمل نقصان گاڑی مالک کو ادا کیا جائے۔
    ۔
    منجانب:
    محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Komentáře • 2

  • @sa123a7
    @sa123a7 Před rokem

    حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ
    کمرشل گاڈیو سے روڈ پرمنت ختم کردوں پلیز
    روڈ پرمنت ایک عذاب بنگیا سب کیلے
    جب میں سالانہ ٹیکس دیتاہو
    جب میں ٹول پلازہ کے پیسہ بیہ روزانہ دیتاہو
    پٹرول پر بیہ حکومت کا ٹیکس لاگو ہے
    گاڈی کا ہر سامان پر بیہ حکومت کا ٹیکس لاگو ہے
    پیہر روڈ پرمنت کیوں ؟ ہم پاکستانی عوام ،ی ،سارا بوجھ تحمل نہیں کر سکتے ہیں
    پلیز روڈ پرمنت ختم کردوں .

  • @rohaniworldwazaif
    @rohaniworldwazaif Před 7 měsíci

    Yaar apko sharam ari hy k ap exsal load ka kissa apnay chala diya hy ? Ap insan k bachay ho k janwar k sab gariwalo ko preshan kiya hua hy ? Apko kya patta hy gari ka ap exsal load par or ghorbat pehla ray ho or is fild ko nukhsan poncha ray ho munafiq insan