Legal action against goods transport adda and factories

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 3. 02. 2024
  • اوورلوڈنگ کروانے والے اڈوں اور لوڈنگ پوائنٹس کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز۔
    ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم چوہدری نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس کو لیڑ لکھ دیا۔
    لیڑ میں دس گڈز ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو اوورلوڈنگ کروانے والوں میں سرفہرست ہیں۔
    ایک اور خط میں دس ایسے لوڈنگ پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں سے گاڑیاں اوورلوڈ ہو رہی ہیں۔
    ڈی آئی جی موٹروے پولیس نے گڈز ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور لوڈنگ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کی استدعا کر دی۔
    اوورلوڈنگ کروانے والی دیگر کمپنیوں اور فیکڑیوں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ موٹروے پولیس
    ہم موٹروے پولیس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹرز
    ۔
    منجانب:
    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Komentáře • 8

  • @malikasif7090
    @malikasif7090 Před 5 měsíci +1

    good

  • @user-wb9sb6xl3n
    @user-wb9sb6xl3n Před 5 měsíci

    اور لوڈ ختم ہونے کے بعد بھی چوھدری صاحب اپنی تمام گاڑیوں کے کاغذات بھی چیک کرلو ۔سارے کا کاغذات موٹر سائیکل اور رکشوں کا بنا ھے۔ قانون پر عمل کرنے کی آپ بھی کرلو

  • @user-wb9sb6xl3n
    @user-wb9sb6xl3n Před 5 měsíci

    ھھھ

  • @malikasif7090
    @malikasif7090 Před 5 měsíci +1

    bhai jan overload gadiyan Karachi Kante Se Wapas karo bhaiya..gariayan Wapas hone se ouawr loading khatm ho jayegi

  • @imranrana7775
    @imranrana7775 Před 5 měsíci

    اسلام وعلیکم بھائ
    بھائ ڈریوار صاحبان کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا سندھ میں دن دہاڑے فائرنگ کر دیتے ہیں آ کے سیدھا فائر کرتے ہیں کوئ ایک ادرہ کوئ ایک بھی ادرہ ان کی داد رسئ نہیں کر رہا برائے مہربانی آپ سے گزارش ہے کہ جناب اس معاملے کو سنجیدگی سے حل کروانے میں مدد کرے جزاک اللّہ یا کوئ حل بتاتے کہ ہم لوگ کیا کرے ہمارے چھوٹے چھوٹے معصوم بچے ہیں