Islamabad Meeting with Ministery of Communications on Axle Load Regime

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 02. 2024
  • اسلام آباد میں وزارتِ مواصلات کے ساتھ ہونے والی اس میٹنگ کی نتائج آج کراچی کانٹوں پر نظر آ رہے ہیں۔ چیئرمین چوہدری قمر الزمان گِل آن لائن میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے۔
    ہم کراچی میں موجود تمام ایسوسی ایشنز بشمول کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن اور سندھ گڈز ٹرک ٹریلر ایسوسی ایشن کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ایکسل لوڈ لمٹ کے معاملے پر ٹرانسپورٹرز کے وسیع تر مفاد میں مکمل سپورٹ فراہم کی۔
    ۔
    منجانب:
    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

Komentáře •