Haveli Mian Sultan I Hidden Gem of Lahore I Destroyer of Mosques & Monuments I A Terrible Story

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 12. 2022
  • #lahore #britishindia #walledcitylahore
    Haveli Mian Sultan I Hidden Gem of Lahore I Destroyer of Mosques & Monuments I A Terrible Story
    Videography: Muhammad Tariq
    Special Thanks: Muhammad Noman, Owner, Haveli Mian sultan
    Music: Binu Kumar, Kerala, India [Sound SFX]
    لاہورکے دہلی دروازے سے شاہی گزرگاہ پر آئیں تو لکڑی کی لمبی بالکنی سے سجی ایک چار منزلہ عمارت اپنے شاندار ماضی کا پتا دیتی ہے، یہ ’حویلی میاں سلطان‘ کہلاتی ہے جس کی تیسری منزل یا چھت پر مغلیہ طرز پر بنا ایک شاندار شیش محل ہے جہاں سلطان اپنے مہمانوں کے لیے شراب و کباب کی محفلیں برپا کرتا تھا۔ حویلی کو یہ نام میاں محمد سلطان سے ملا جو 19ویں صدی میں سکھ اور برطانوی دور کے ٹھیکے دار تھے۔
    دس سال کی عمر میں یتیم ہونے والے محمد سلطان اپنی بیوہ ماں کے ساتھ شاہ آباد (ویری ناگ) کشمیر سے لاہور آئے تو اُن کی عمر لگ بھگ 12، 13 سال تھی۔ یہاں انھوں نے ایسا عروج پایا کہ ’لاہور کا سلطان‘ کہلائے۔ جب محمد سلطان لڑکپن میں لاہور پہنچے تو ابتدا میں یہاں محنت مزدوری کی، جوان ہوئے تو لاہور میں پہلے صابن بنا کر فروخت کیا اور پھر چونے کی بھٹی قائم کی۔ انھیں کُشتی کا شوق تھا اور اس سے پیسے بھی کماتے تھے۔ مہاراجا شیر سنگھ (1841-1843) کے دور میں انھوں نے ایک بڑے پہلوان کو شکست دی اور ایک گھوڑا انعام میں پایا۔ جب سلطان نے کشتی جیت لی تو انھوں نے سکھ بادشاہ سے شکایت کی کہ سرکاری عمارتوں کی تعمیر کے نگران افسر غریب ہونے کی وجہ سے اُن کی زیادہ حوصلہ افزائی نہیں کرتے۔ انھوں نے درخواست کی کہ انھیں عمارتوں کی تعمیر کے لیے چونے کا ٹھیکا دیا جائے۔ سکھ بادشاہ نے انھیں قلعے کے لیے چونا فراہم کرنے کا ٹھیکا دے دیا اور یوں اُن کے لیے خوش قسمتی کے دروازے کُھل گئے۔ انھوں نے نہ صرف چونا سپلائی کیا بلکہ فصیل والے شہر لاہورمیں کئی عمارتیں بھی بنائیں۔
    جب انگریز آئے تو اُن کی پذیرائی کرنے والوں میں محمد سلطان آگے آگے رہے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ جب نئے حکمرانوں نے لاہور چھاونی بنانا شروع کی تو بیرکیں تعمیر کرنے کا ٹھیکا محمد سلطان کو مل گیا۔ یہ بات 1850 کی ہے۔ سلطان نے لاہور کی پرانی تاریخی عمارتیں گِرا کر اُن کی اینٹوں کو استعمال کرتے ہوئے فوجی بیرکیں بنا دیں۔ سلطان کو مغلیہ دور کی چھوٹی اینٹ کی ہوس تھی۔ اس اینٹ کو حاصل کرنے کے لیے کئی اہم، نادر عمارتیں خرید کر گِرا دی گئیں۔ لاہور کے دروازے گرائے گئے۔ عہدِ شاہان سلف کی یادگاریں زمیں بوس کر دیں، مغلیہ دور کی مساجد کا تو کوئی حساب نہیں تھا۔ کتنی شہید کیں اور کتنی چھوڑیں۔ صرف ایک اینٹ کی طمع میں، جو انگریزوں کو خوش کرنے کے لیے مختلف عمارتوں میں استعمال کی گئیں۔
    تحقیقات چشتی کے مطابق سلطان ٹھیکے دار نے سجادہ نشین، میاں میر دربار، محبوب شاہ سے 250 روپے کے عوض اس مقبرے کی بربادی کا سودا کیا۔ چشتی نے مقبرے کے گرد دیگر کئی عمارتوں کا بھی ذکر کیا ہے جو سلطان اور سجادہ نشین کے حرص و طمع کی نذر ہو گئیں۔ شاہ جہاں کے بیٹے داراشکوہ نے اپنے قیام لاہور کے دوران بیرون دہلی دروازہ میں بے شمارعمارات تعمیر کیں۔ اس عہد میں اس جگہ کا نام چوک دارا پڑ گیا۔ آصف خاں، وزیر شاہ جہاں کی حویلی بھی یہیں تھی۔ زوال سلطنت مغلیہ کے بعد یہاں کی فلک پیما عمارات تباہ و برباد ہو گئیں اور رہے سہے کھنڈروں کو میاں سلطان ٹھیکے دار نے صاف کروا کے ان کی جگہ سرائے اور لنڈا بازار تعمیر کروایا۔ یہ صابن ساز پہلوان دیکھتے دیکھتے شہر کا رئیس ہو گیا۔ گورے حکام نے اپنی رپورٹس میں لکھا کہ بڑا ہی باکمال شخص ہے۔
    شاید اسی بنا پر محمد سلطان کو لاہور سے ملتان تک ریلوے لائن بچھانے کے لیے راستہ ہموار اور تیار کرنے کا ٹھیکہ دے دیا گیا۔ (ملتان اور لاہور کے درمیان 208 میل لمبی یہ ریلوے لائن 1864 میں تعمیر کی گئی)۔ اس کے لیے لکڑی کے شہتیر اور سلیپر درکار تھے۔ سلطان نے مہاراجہ کشمیر کو اپنے کاروبار میں شامل کر لیا اور لکڑی کشمیرسے آنے لگی۔ ریل کی پٹریوں کے ساتھ ساتھ ڈالنے کے لیے پتھر درکار تھے۔ وہ اس علاقے میں دستیاب نہیں تھے۔ سلطان کی نگاہ ہڑپہ کے تاریخی کھنڈروں پر پڑی۔ سلطان نے قدیم تاریخ کے وہ آثار اجاڑ ڈالے اور ہڑپہ کی اینٹیں اور پتھر ریلوے لائن پر بچھا دیے۔ جب بہت مضبوط اینٹوں کی ضرورت پڑی تو محمد سلطان نے شہر لاہور میں مغل شہزادوں کی عمارتیں منہدم کر دیں اور داراشکوہ کے محل کھود کر ان کی بنیادوں سے بے حد پختہ اینٹیں نکال لیں۔
    کچھ لوگ ایسے مؤرخین کی تنقید کے جواب میں سلطان کا دفاع کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انھوں نے جو ڈھانچے گرائے، پرانے ہونے اور سکھ حکومت کی بے حسی کی وجہ سے محض کھنڈرات میں تبدیل ہو گئے تھے۔ ان عمارتوں میں مغلیہ دور کی تباہ شدہ عمارتیں شامل تھیں، جن کی اینٹوں کو نئی عمارتوں اور دکانوں کی تعمیر نو میں استعمال کیا گیا۔
    محمد سلطان نے آخری کارنامہ یہ سر انجام دیا کہ اینٹیں حاصل کرنے کی خاطر انھوں نے ستارہ بیگم کی مغل دور کی شان دار مسجد گرا دی۔ اس عمارت کا گرنا غضب ہوا۔ محمد سلطان کے بنے بنائے کام بگڑنے لگے۔ یہاں تک کہ 1870 تک سلطان دیوالیہ ہو گئے۔ پھر وہ اس حال میں مرے کہ کوئی پوچھنے والا نہ تھا۔ بس یہ کہنے والے موجود تھے کہ سلطان نے ایک مسجد کیا گرائی، قدرت نے اسے اس گڑھے میں گرا دیا جسے عرف عام میں قبر کہتے ہیں۔
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .

Komentáře • 637

  • @sadiashabir6836
    @sadiashabir6836 Před 4 měsíci +2

    Beautiful vilog mashalla

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 Před rokem +7

    لاکھوں کروڑوں درود و سلام اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @analysis8552
    @analysis8552 Před rokem +6

    اس اداس کر دینے والی تاریخ کو اپکے خوبصورت انداز بیان اور انتہائی خوبصورت لفاظی اور نہایت دل آویز آواز نے اس عبرت کدہ کی ساری کیفیات دل پر وارد کر کے طبیعت کو نہایت مغموم کر کے دنیا سے دل کو اچاٹ سا کر دیا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem

      جینا تو ہر حال میں ہے جب تک زندگی ہے پھر اداس رہنے یا ہونے کا فائدہ؟
      وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ، دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

  • @Azim-v70
    @Azim-v70 Před rokem +7

    یا اللہ ہم سب کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھ اور ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem

      آمین

    • @radonpq99
      @radonpq99 Před rokem

      Qazi Yousuf what your comment had to do with this vlog ? please stay silent if you dont have anything to contribute.

    • @s.nisarahmed3090
      @s.nisarahmed3090 Před 8 měsíci

      Aameen

  • @analysis8552
    @analysis8552 Před rokem +2

    بہت خوبصورت اور تاریخی ویڈیو جس کے ٹاءیٹل نے ساری ویڈیو کا مزہ کرکرہ کر دیا آپ جیسے سمجھدار آدمی نے اس چیز کا خیال کیوں نہ رکھا کہ پوری سکرین پر ٹاءیٹل چھایا رہا

  • @muhammadsaleem5760
    @muhammadsaleem5760 Před rokem +2

    بے شک ھمیشہ رھنے والی آللہ کی زات ھے
    گیلانی صاحب کے معلوُماتی وی لاگ قابل تحسین ھیں

  • @SKyswinger-cs6wd
    @SKyswinger-cs6wd Před rokem +2

    ❤بہت اعلی🎉

  • @worldhistoryandinternation7850

    outstanding Gillani Sahab, Kamal

  • @sajidqaiser477
    @sajidqaiser477 Před 8 měsíci +1

    ما شا اللہ بہت ہی اچھی وڈیو۔

  • @Bakhtiaraliz
    @Bakhtiaraliz Před rokem +2

    بہت عمدہ۔ اس انوکھی اور اپنی نوعیت کی منفرد تحقیق کے لیے آپ کا شکریہ۔

  • @user-uw2jr9vw3d
    @user-uw2jr9vw3d Před 25 dny

    ماشاءاللہ سبحان اللّہ نہایت عمدہ باتیں ۔ احسن طریقے سے بیان کی گئی ہیں اللّہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور توفیق کے ساتھ صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین اظہر حمید

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 24 dny

      آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔

  • @farwatahira7169
    @farwatahira7169 Před rokem +29

    رھے نام اللہ کا ۔۔۔اس تاریخی عمارات کی حفاظت لازمی کی جائے

  • @shehlanawaz
    @shehlanawaz Před rokem +1

    Thank you for sharing

  • @shafiqabanu4598
    @shafiqabanu4598 Před rokem +1

    Amazing historical vlog ❤️

  • @UmmeOwaiS893
    @UmmeOwaiS893 Před rokem +2

    بیشک جو کرنی اوہی پر نی
    ایک اور غمزدہ کرنے والا ویلاگ
    میں نےآج پہلی بار اس حویلی کا سنا اور سلطان کا بھی کیونکہ ھمم پاکستانیوں کو کبھی بھی صحیح تاریخ پڑھنے کو نہیں ملی آسانی سے یہ تو آپ ھی جانتے ھونگے کہ کیسے اور کہاں کتنے وقت میں تاریخ کےکونے کھدڑے تک پہنچنے کے قابل ھوئے بہت مشکل پیچیدہ اور تکلیف دہ معاملات ھوئے ھو گے بہرحال
    ماشاء اللّٰہ عزوجل سلامت رھیئے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem

      آپ کا بہت شکریہ۔ آپ کے تبصرے سے بہت حوصلہ ہوا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔

  • @sahar11084
    @sahar11084 Před rokem

    Lk dn very nice channel

  • @Tix-Toxic99
    @Tix-Toxic99 Před 3 měsíci

    Masha allah behtareen naseehat kee gilàni sab nae allah pak un ko khush wa khuram rakhay aameen

  • @anabiasheikh4310
    @anabiasheikh4310 Před rokem +2

    سید ذوالفقار گیلانی ۔۔ پاکستان کی اچھی شخصیت ہے ۔۔ تاریخ کے متعلق بہت اچھے طریقے سے بتاتے ہیں ۔ جزاک اللہ ۔۔ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں ۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @shehlanawaz
    @shehlanawaz Před rokem +5

    Love you vlogs 💓 so soothing and relaxing

  • @nusratnoreen3967
    @nusratnoreen3967 Před rokem +1

    ❤❤❤❤❤بہت خوب جناب❤

  • @waheedkhan8881
    @waheedkhan8881 Před rokem +3

    Gillni Sahib Very good Log Historical information and Very Good Lesson for all. Highly Appreciated.

  • @sahu6494
    @sahu6494 Před 4 měsíci

    Wahhhh Sir wahhhhhh sadaa abaad rahain..Ameeeeeeeeeeeen

  • @haby2416
    @haby2416 Před 4 měsíci

    Very good excellent 👏 👌 👍

  • @naeemsraw5818
    @naeemsraw5818 Před rokem

    Very interesting Vlog on Sultan of Lahore.

  • @sahar11084
    @sahar11084 Před rokem

    Very informative video thanks for sharing

  • @binyaminsheikhoo4383
    @binyaminsheikhoo4383 Před rokem

    bhot khoob

  • @rafidin7303
    @rafidin7303 Před 4 měsíci

    بہت اچھے شکریہ ❤❤

  • @viswambharkumarchaturvedi4966

    Bahut sunder

  • @shaistaparveen4448
    @shaistaparveen4448 Před 9 měsíci

    thanks you sir stay blesed

  • @SajjadHussain-eq6pc
    @SajjadHussain-eq6pc Před 8 měsíci

    Gillani saheb zabardast video dil khush kar diya hai aap ne
    Sh Sajjad Journalist

  • @naheedkhan7744
    @naheedkhan7744 Před rokem +1

    Very well presented
    Thanks Gilani sahab

  • @musicheartychoice432
    @musicheartychoice432 Před 3 měsíci

    Nice knowledge

  • @Mohammed_Asif_Khan
    @Mohammed_Asif_Khan Před rokem +1

    تو بہت دیر
    سے ملا ہے مچھے ورنہ لاھور گھول کر پی گیا ہوتا ❤️❤️😍

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem +2

      کوئی دیر نہیں ہوئی، آپ بھی سلامت رہیں اور اللہ مجھے بھی مہلت دے۔ لاہور کے بارے میں ویڈیوز میں بناتا رہوں اور آپ دیکھتے رہیں۔

    • @Mohammed_Asif_Khan
      @Mohammed_Asif_Khan Před rokem

      @@zulfiqargilani انشاءاللہ ❤️آمن

  • @faisalhassan4435
    @faisalhassan4435 Před rokem

    gooood.nice

  • @wasimabbasmishori9309

    کمال ویڈیو

  • @fouziamehmood6007
    @fouziamehmood6007 Před 4 měsíci

    Very good, Excellent Presentation.

  • @user-he7hj9oj9o
    @user-he7hj9oj9o Před 3 měsíci

    God batter lock.very Nice

  • @user-fw8nr4kz4d
    @user-fw8nr4kz4d Před 4 měsíci

    Good work on history

  • @nawizawand6929
    @nawizawand6929 Před rokem

    زبردست

  • @yasirrafiq9067
    @yasirrafiq9067 Před 10 měsíci

    Good very good for it

  • @sdedwew
    @sdedwew Před rokem

    Masha Allah boht zabardast v log.

  • @haby2416
    @haby2416 Před 4 měsíci

    Well said 👏 👌 👍 🙌

  • @maqsoodahmad2386
    @maqsoodahmad2386 Před rokem +2

    Thanks sir you always update us about historical places

  • @asifmehmood5868
    @asifmehmood5868 Před rokem

    Zabardast 👍

  • @gamingtone3713
    @gamingtone3713 Před rokem

    Jite rhen sir

  • @IftikharAhmad-fv7rk
    @IftikharAhmad-fv7rk Před rokem

    Nice and full of life lesson video

  • @yousufshamsi
    @yousufshamsi Před 10 měsíci

    Masahllah aap ku bohat historical knownlege he

  • @nadirhayattiwana5793
    @nadirhayattiwana5793 Před rokem

    Zabardast Masha Allah ❤️

  • @mirzafaiyaz8610
    @mirzafaiyaz8610 Před 5 měsíci

    THAT'S VERY EXCELLENT&GREAT PRESENTATION&AWESOME POST❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @amirmalik544
    @amirmalik544 Před rokem

    Wonderful work

  • @user-wp6zy4tq2h
    @user-wp6zy4tq2h Před 8 měsíci

    Well Said About ''Our Great Politicians''

  • @mansoorhussain9458
    @mansoorhussain9458 Před rokem

    Zaberdast Shah G 👍

  • @yousufshamsi
    @yousufshamsi Před 10 měsíci +1

    Allahpak gelani shab ku zendagi de ameeen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 10 měsíci

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen.

  • @azharsaleem3666
    @azharsaleem3666 Před rokem

    Mashallah it's very informative log .

  • @funnyclips3488
    @funnyclips3488 Před 9 měsíci

    Very nice

  • @pakmyvillageminifood6052

    Bohat Maza aya

  • @touheedakhtar494
    @touheedakhtar494 Před rokem

    Sayain zabardast

  • @wajiya8972
    @wajiya8972 Před rokem

    As usual hmary knowledge me izafa kiaya jis sy hm lailm ty... V informative vlog..... Thnx sr

  • @AbdulRazzaq-zh8zz
    @AbdulRazzaq-zh8zz Před rokem

    Masha Allah g

  • @abdulsalamrangrez5958
    @abdulsalamrangrez5958 Před rokem +1

    Very good

  • @masterjee2021
    @masterjee2021 Před rokem

    Behtreen presentation

  • @ranimani133
    @ranimani133 Před rokem

    واہ سر بہت دلچسپ ویڈیو آپ بہت نائس پرسن ہیں

  • @mrahmed6534
    @mrahmed6534 Před rokem

    Mashalah zindabad shah g ❤

  • @Blessings.youtube1976
    @Blessings.youtube1976 Před 6 měsíci +1

    Very nice. Pakistan zinda Abad 🇵🇰✨💥

  • @muhammadzaheer5601
    @muhammadzaheer5601 Před rokem

    Good information,

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw Před rokem

    Well done shah g
    Stay Blessed

  • @awan1511
    @awan1511 Před rokem

    aap ki mehnat ko salam

  • @muhammadisrar7936
    @muhammadisrar7936 Před rokem

    Very informative

  • @user-fz7kn6jl3d
    @user-fz7kn6jl3d Před rokem

    MashaAllah

  • @majidaiqbal2015
    @majidaiqbal2015 Před rokem

    Allah Hoo. Akbar. Wah. Shaan e. illahi. 🎉🎉🎉🎉

  • @zahidmahmood6624
    @zahidmahmood6624 Před rokem

    Good information.

  • @rashidashaheen5694
    @rashidashaheen5694 Před rokem

    Very good sir

  • @ImranKhan-hm1re
    @ImranKhan-hm1re Před rokem +3

    Stay blessed always Sir..Sir,Your videos attracts me towards Lahore always..Your narration is attractive..Long live Sir

  • @syedgauharalishah4463

    weldone shah sahib. God bless U.

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 Před rokem

    Nice historical vlog. Lahore has historical heritage. Our Govt should be lookafter to these places.

  • @KSVOICE
    @KSVOICE Před rokem

    very nice

  • @farooqmand7432
    @farooqmand7432 Před rokem

    Very nice and very helpful

  • @sudhindrabukkebag7502
    @sudhindrabukkebag7502 Před 7 měsíci

    Beautiful compilation dhanyawad Syed sahab
    🙏🇮🇳🙏

  • @marysarhoch8456
    @marysarhoch8456 Před rokem +2

    As Usual Gilani Sir the best ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @romanabutt2166
    @romanabutt2166 Před rokem

    Nice 👍👍

  • @Natureloverpunjaban
    @Natureloverpunjaban Před rokem

    Very good effort 👍

  • @merapunjabmerades8625
    @merapunjabmerades8625 Před 8 měsíci +1

    سر آپ کمال ہیں ویسے اتنی تفصیلی آپ کو ملتی کہاں سے ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 8 měsíci +1

      کتابوں سے۔ بہت شکریہ تبصرے کا

  • @aniyarana5852
    @aniyarana5852 Před rokem

    ماشاءاللہ گیلانی صاحب بہت اچھا بولتے ہیں آپ ساری ہسٹری سمجھ میں آ جاتی ہے آپ کی ویڈیو دیکھ کر ہمیں بہت کچھ جاننے کو ملا اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem

      کوشش کرتا ہوں کہ تاریخ کو آسان کر کے بتاوں۔ آپ کی تعریف اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @shafiqabanu4598
    @shafiqabanu4598 Před rokem

    Nice historical heritage wish to be protected ♥️

  • @RR-ms2mt
    @RR-ms2mt Před rokem

    Well said... 👍

  • @KhalidMahmood-wm1qz
    @KhalidMahmood-wm1qz Před 3 měsíci

    I am Pakistani born American and I would love to promote or visit this,thank you good luck.lahore has so many stories,only if those small bricks could talk.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 3 měsíci

      The bricks of Lahore really do talk, but if you can understand them, you must go there.

  • @amirmuhammed7687
    @amirmuhammed7687 Před 8 měsíci

    اللّه سے ہمیشہ ڈرنا چاہئے ۔ آپ نے سچ کہا ہم اپنی تاریخ بنانے والے نہیں ۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 8 měsíci

      بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @Imrankhanpti48388
    @Imrankhanpti48388 Před rokem

    MaashaaAllah sir I subscribe

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem +1

      Thank you very much for subscription

    • @Imrankhanpti48388
      @Imrankhanpti48388 Před rokem

      @@zulfiqargilani sir bus aise humein history dikhate rahe plzz..
      Apka andaze bayan kaafi acha hein mashaaAllah

  • @noorfirdouschudhry5504
    @noorfirdouschudhry5504 Před rokem +1

    Excellent reporting; so impressive ❤

  • @wasimabbasmishori9309

    الله پاک کامیابی دے

  • @nycvlog1277
    @nycvlog1277 Před rokem

    واہ ماشاءاللہ بہت محنت کرتے ہیں آپ ۔اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین

  • @ranaabdulrasheed6773
    @ranaabdulrasheed6773 Před rokem

    Wah g shah sb wah. Allah khush rakhe. Well done.

  • @user-tw3yy5oj7u
    @user-tw3yy5oj7u Před 7 měsíci

    good log

  • @sumeramushtaq1350
    @sumeramushtaq1350 Před rokem

    love ur vlog because I love history.seclute to ur knowledge

  • @ghulamghulam7853
    @ghulamghulam7853 Před rokem

    وقت سے دن اور رات وقت کا کا سب سلام

  • @shammateracegarden
    @shammateracegarden Před rokem

    baishak her arooj ko zawal hy r hamaisha rahny wali zaat Allah ki hy hukmarano pay to sirf roya hi ja sakta hy like sir

  • @AMJADKHAN-hp7ro
    @AMJADKHAN-hp7ro Před rokem +1

    Assalam-u-Alaikum Gilani Bhai. Once again a superb presentation as usual. Keep up the good work.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem

      Wa Alekum us Salam
      Thank you very much for appreciation.

  • @yousufshamsi
    @yousufshamsi Před 10 měsíci

    Sir aap ku Allah pak life de ameeen

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před 10 měsíci

      Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.

  • @zahidatariq8227
    @zahidatariq8227 Před rokem

    Astughfurallah Allah hum pr apna Kram kry ameen JazaqAllah Gilani shab

  • @sardarhamza3099
    @sardarhamza3099 Před rokem

    Gelani sb is a historian .
    Great sir .I selut you
    From Abbottabad

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Před rokem

      Bohat shukriya aap ka. Khush rahen, salamat rahen.