Womanizer Nawabs of Bahawalpur I Lavish Palace or Prison for Beautiful Women I English Subtitles

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • #bahawalpur #nawabs #abbasid
    Womanizer Nawabs of Bahawalpur I Lavish Palace or Prison for Beautiful Women I English Subtitles
    Videography: Waqas Gul
    @explorepakistanbywaqasgul2776
    Music: Binu Kumar, Kerala, India [Sound SFX]
    Disclaimer
    ہر خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زیر نظر ویڈیو میں دیا گیا تاریخی مواد اور واقعات وی لاگر کی ذاتی رائے نہیں بلکہ اسے مختلف تحقیقی کتابوں اور مضامین کی مدد سے ترتیب دیا گیا ہے۔
    وی لاگر کی جانب سے مواد کے انتخاب، اس کی ادائیگی اور سند کے حوالے سے ہر ممکن احتیاط سے کام لیا گیا ہے اس لیے وی لاگر کسی تاریخی تضاد کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔ یہاں یہ بتانا بھی بے حد ضروری ہے کہ تاریخ چونکہ گزرے ہوئے کل کی داستانوں کا مجموعہ ہے جبکہ دور جدید کے تقاضے تبدیل ہو چکے ہیں، اس لیے وی لاگ کے کسی بھی حصے کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے اور نہ اسے ذاتی تنقید یا بے عزتی تصور کیا جائے کیونکہ وی لاگر کا مقصد کسی خاص ذات، برادری، قومیت یا شخصیت کی توہین کرنا نہیں بلکہ گزری تاریخ کی تفصیل بتانا ہے جو پہلے سے ہی کئی مستند کتابوں میں درج ہے۔
    یہ وی لاگ درج ذیل کتاب سے اخذ کیا گیا ہے
    "خطۂ بہاولپور کا مختصر جغرافیائی، تاریخی، انتظامی اور ثقافتی جائزہ"
    مصنفین: پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر، پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی
    اس وی لاگ کی تیاری میں درج ذیل ویب سائٹ سے بھی مدد لی گئی ہے
    www.independen...
    Follow us on:
    Facebook:
    / ​. .
    Twitter:
    / gilanilogs
    Instagram:
    / zulfiqargil. .

Komentáře • 632