Deal or Just Negotiations? Kaptaan ka Message | Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 05. 2024
  • Deal or Just Negotiations? Kaptaan ka Message | Imran Riaz Khan VLOG
    ڈیل یا بات چیت ، کپتان کا دو ٹوک پیغام: مطالبات | پی ٹی آئی کی چال: اسلام آباد میں فتح کی اُمید | 9 مئی: پی ٹی آئی: فضل الرحمان کو فری ہینڈ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Komentáře • 2,3K

  • @amanullahkhan9388
    @amanullahkhan9388 Před 15 dny +67

    ‏‎عمران خان، "شریف خاندان" کی طرح "کرپشن" میں ملوث نہیں تھا "9 مئی" کا "خود ساختہ ڈرامہ" رچا کر عمران خان پر "الزام" لگایا گیا قوم کا بچہ بچہ جانتا ہے۔💯👍

    • @ArshadMughal-tx8tk
      @ArshadMughal-tx8tk Před 15 dny +1

      💯💯💯💯

    • @user-kd1su5bc1h
      @user-kd1su5bc1h Před 15 dny

      بچہ بچہ جانتا حسان نیازی تھوک والے جہاز پر بیٹھ کر گیا تھا۔۔۔ کور کمانڈر کے پنٹ لہرانے۔۔۔ تھوک چاٹ سالے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 15 dny +12

    وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے

    • @AbdullahKhan-zg2nb
      @AbdullahKhan-zg2nb Před 15 dny

      ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھےُ
      بڑی مشکل سے ھوتا ھےُ چمن میں دیدہ ور پیدا

  • @mustafaking63
    @mustafaking63 Před 15 dny +11

    اللہ کریم آپ کو پاکیزہ قلب سلیم عطا فرمائے

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq Před 15 dny +5

    اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ❤

  • @AliMalik-th9dh
    @AliMalik-th9dh Před 15 dny +37

    اللہ پاک عمران خان کو اگست سے پہلے وزیراعظم بنائے

    • @Azakhan760
      @Azakhan760 Před 15 dny +3

      آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے🤲 اللہ 2024 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھے ۔

    • @mahmoodmohammed7405
      @mahmoodmohammed7405 Před 15 dny +2

      Ameen..

    • @user-qj2qn6vi8g
      @user-qj2qn6vi8g Před 15 dny +2

      Allah human aameen sum aameen ♥️💚❣️💕

  • @kashifmehmoodmirza8091
    @kashifmehmoodmirza8091 Před 15 dny +8

    جسٹس بابر ستار زندہ باد!
    جسٹس صاحب اس انصاف کی اندھیر نگری میں ایک روشنی کا مینار بن کر ابھرے ہیں !

  • @mohammadhussain4647
    @mohammadhussain4647 Před 15 dny +7

    وعلیکم سلام عمران ریاض خان بھائی اللہ اپ کو سلامت رکھے۔اور حق سچ کا سا تھ دیتے رہے ۔عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد۔

  • @naveedabbasi5161
    @naveedabbasi5161 Před 15 dny +6

    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان صاحب زندا باد

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před 15 dny +17

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان کے تمام "غداروں" کو اپنے انجام کو پہنچائے .. آمین یا رب العالمین 🇧🇫🇵🇰👍

  • @ahmadgujjar8074
    @ahmadgujjar8074 Před 15 dny +19

    اللہ الحق ہے انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی اللہ پاک عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے اور عمران ریاض خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین

  • @SiddiqueBrohi
    @SiddiqueBrohi Před 15 dny +12

    انشاء اللہ فتح حق سچ عمران خان زندہ باد عمران ریاض ❤❤❤❤❤

  • @kareembukhsh5571
    @kareembukhsh5571 Před 15 dny +3

    واقعی محبت 92 کا ورلڈ کپ میں کپتان نواز شریف صاحب تھے

  • @cutecnainaqureshi3077
    @cutecnainaqureshi3077 Před 15 dny +11

    #نا_بکنے_والا_ناجھکنے_والا_لیڈر_عمران_خان نہ ڈیل کریگا نا کسی کوڈھیل دیگا #عمران_خان #امت_مسلمہ_کاغیرتمند_بہادر_لیڈر_عمران_خان #پوری_قوم_کا_ایک_نعرہ_رہا_کرو_کپتان_ہمارا

    • @Azakhan760
      @Azakhan760 Před 15 dny +2

      آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے🤲 اللہ 2024 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھے ۔

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před 15 dny +53

    "‏‎9 اپریل 2022" کو لہلہاتے ہوئے کھیت میں جب "13 سوؤروں کا گروہ" کھلا چھوڑا گیا تھا اس وقت ہر ذی شعور شخص جانتا تھا کہ "انجام گلستان" کیا ھوگا۔💯👍

  • @user-nl3hx5eg4p
    @user-nl3hx5eg4p Před 15 dny +4

    گریٹ لیڈر عمران خان کی ڈھیل پاکستانی قوم کے ساتھ ہو چکی ہے

  • @zainullah8431
    @zainullah8431 Před 15 dny +9

    صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد ھوتی ھے .عمران خان صاحب ثابت قدم رہے ہیں .اللہ کی مدد ان کے ساتھ شامل حال ھے

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Před 15 dny +6

    اللہ الحق ہے انشاء اللہ فتح عمران خان کی ہوگی

  • @shehroz808
    @shehroz808 Před 15 dny +4

    کون کون عمران ریاض خان کو پسند کرتے ہیں ❤

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 Před 15 dny +6

    کوئی زبان خاموش نہ رہے
    تمام دوست دعا میں شامل ہوجائیں پروردگار کپتان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی حفاظت فرما۔
    آمین یارب العالمین🤲

  • @MalikSahab-bc3fk
    @MalikSahab-bc3fk Před 15 dny +4

    اعلی صحافت۔۔۔۔۔خان صاحب کی کاوشیں محنتیں قربانیاں رنگ لائیں گی۔انشااللہ بہت جلد

  • @user-jk7hj9qw9h
    @user-jk7hj9qw9h Před 15 dny +28

    اللّٰہ تعالیٰ عمران خان و تمام پی ٹی آئی والوں کی مشکلیں آسان فرما آمین

  • @waizali5745
    @waizali5745 Před 15 dny +15

    عمران بھائی الہہ آپ سے راضی ہو آپ نے بہت تکلیفیں اٹھائی ہیں آپ بہت عظیم انسان ہیں اس کا اجر آپ کو الہہ دے گا آپ سے ملنے کا بے حد شوق ہے حسرت ہے جب بھی پاکستان آؤں گا آپ سے ملوں گا انشااللہ پرویزعباسی اسپین Barcelona

  • @Cutekhan78699
    @Cutekhan78699 Před 15 dny +9

    صحافت کی دنیا کا بےتاج بادشاہ عمران ریاض صاحب آپ کی دلیری اور آپ کی عظمت کو ہمارے دل سے آپ کو سلام وی لوو یو سر ❤❤❤❤❤

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 Před 15 dny +4

    آنے والی نسلیں عمران خان کو ایسے یاد کریں گی جیسے ہم آج قائد اعظم کو کرتے ہیں ان شاءاللہ
    🇵🇰🇵🇸🇳🇱❤❣

  • @UsmanNawaz-eq9sb
    @UsmanNawaz-eq9sb Před 15 dny +3

    عمران ریاض احمد خان عمران احمد خان نیازی لازم و ملزوم ہیں اللّٰہ تعالیٰ العظیم فتح عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 15 dny +7

    اعلان ہوگا سرعام ہوگا
    وزیراعظم ایک بار پھر
    ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔
    سب بولو انشاءاللہ

  • @KhalilAhmed-dq5ck
    @KhalilAhmed-dq5ck Před 15 dny +6

    سلام ھے دونوں عمران خانوں کو اللہ تعالیٰ دونوں کو اپنی خصوصی حفظ امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🏻♥️

  • @JavedKhan-yk9kr
    @JavedKhan-yk9kr Před 15 dny +20

    عمران خان بھائی اللّٰہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی عطا فرما

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 15 dny +14

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

  • @mrchamankhan7878
    @mrchamankhan7878 Před 15 dny +3

    اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا

  • @baotatlatatla256
    @baotatlatatla256 Před 15 dny +2

    پاکستانی عوام کا فخر عمران خان اور عمران ریاض بھائی اللہ ان دونوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @Tourism304
    @Tourism304 Před 15 dny +11

    عمران خان زندہ باد ❤
    عمران ریاض خان زندہ باد 💖پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @mahboobahmadfaridi
    @mahboobahmadfaridi Před 15 dny +12

    اللہ پاک ملک کو لٹیروں سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین

  • @MuhammadZeeshan-tv8my
    @MuhammadZeeshan-tv8my Před 15 dny +28

    انشاءاللّٰہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج سچ سامنے لائیں گے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 15 dny +2

    عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌❤💚🇵🇰

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 15 dny +5

    ارشد شریف شہید
    جتنا بھی جیا
    سر اٹھا کر فخر سے جیا 💪💪

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 15 dny +27

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

    • @faisalrizwan196
      @faisalrizwan196 Před 15 dny

      Ok

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 Před 15 dny

      Sherdill ambreen Bukhari quite garl kitni I'd hain tumhari India ki hr model ki pic k nechy nbi pak ki beadbi krti hy lanat beshumar

  • @awaissohail2808
    @awaissohail2808 Před 15 dny +3

    عمران خان اور عمران ریاض بھائی ذندہ باد ذندہ باد انشاللہ تعالیٰ خان صاحب کی جیت ہو گی اللّٰہ نے چاہا تو انصاف ضرور ہو گا ❤❤❤❤❤❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 15 dny +2

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🇵🇰👍

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 Před 15 dny +14

    الیکشن کمیشن سمیت سب راشی اپنے انجام کی طرف رواں دواں ہیں انجام انشاءاللہ بہت قریب ہے۔

  • @ZaheerBhatti-ho8to
    @ZaheerBhatti-ho8to Před 15 dny +13

    عمران خان زندہ آباد عمران بھائی زندہ باد ❤❤

  • @SardarAnsar-rm1vv
    @SardarAnsar-rm1vv Před 15 dny +2

    اللّه پاک آپ کو اور عمران خان کو سلامت رکھے آپ لوگ حق اور سچ کے ساتھ کھڑ ے ہیں اللّه پاک ملک پاکستان کی حفاظت کرے امین

  • @Ubaidullahvlogs459
    @Ubaidullahvlogs459 Před 15 dny +2

    عمران بھائی اپ سدا خوش رہیں آمین

  • @bhuttabhutta7739
    @bhuttabhutta7739 Před 15 dny +7

    صرف ایک ہی لیڈر ہے وہ ہے عمران خان ۔۔ عمران خان کو رہا کرو

  • @rashidahmed5222
    @rashidahmed5222 Před 15 dny +15

    ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں مزہ آئے گا شکریہ ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉❤

  • @saberaabrar7844
    @saberaabrar7844 Před 14 dny +1

    وزیراعظم بننا آسان ہے عمران خان بننا مشکل ہے کیونکہ عمران خان ایک نظریہ ہے اور ہم اس نظریے کے ساتھ کہڑے ہیں

  • @KhanKhan-gr5me
    @KhanKhan-gr5me Před 15 dny +2

    الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سلام جناب عمران ❤

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před 15 dny +12

    عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @FazalElahi-rj2oj
    @FazalElahi-rj2oj Před 15 dny +10

    انشاللہ تعالٰی پی ٹی آئی کو ہر محاذ پر کامیابی حاصل ہوگی آمین ثمہ آمین

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru Před 15 dny +1

    اللہ حق شچ ہے عمران بھائی پاکستان زیدہ باد 😘😘💖💖⚘⚘

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Před 15 dny +1

    ❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982

    یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Před 15 dny +24

    اللّٰہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائیں آمین عمران خان زندہ باد 🇧🇫 جیوے پاکستان 🇵🇰 تمام حق سچ کے اینکرز زندہ باد جیوے مرشد پاکستان زندہ باد

  • @falah-e-insaniyat
    @falah-e-insaniyat Před 15 dny +4

    انشاءاللہ اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرنے والا ہے ❤

  • @shabbirahmed1442
    @shabbirahmed1442 Před 15 dny +1

    کپتان لیٹ گیا ھے لبرل کبھی ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے دے ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @muhammadmunzir786
    @muhammadmunzir786 Před 15 dny +5

    عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان اور کوئی نہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen Před 15 dny +8

    اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین ا

  • @user-jk2ge3hp3w
    @user-jk2ge3hp3w Před 15 dny +2

    واھ واھ عمران ریاض صاحب آج تو بھت کمال کا ویلاک کیا ھے جئی حق اور سچ جئ عمران خان جئ پاکستان زند آباد ❤❤❤❤

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Před 14 dny

    گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Před 15 dny +4

    پاکستان وہ عظیم ملک ہے جس میں
    آئین شکن سب سے زیادہ آئین کی باتیں کرتا ہے
    کیونکہ آئین انکے گھر کی باندی ہے

  • @user-rw6vj8gh8z
    @user-rw6vj8gh8z Před 15 dny +5

    عوام چوری شدہ مینڈیٹ واپس لینا اور دینا پاکستان کی ترقی اور پاکیزگی کے لیے بہت ضروری ھے۔عوام حکمرانوں کو احساس دلاۓ۔

  • @NaeemShakir-vw9wy
    @NaeemShakir-vw9wy Před 15 dny

    صرف اور صرف خلیفتہ المسلمین رہنماء عرب و عجم فخر ایشیا آخری امید پاکستان حضرت عمران خان صاحب محترم سر سلیوٹ یو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    ۔
    جناب عمران ریاض احمد خان صاحب❤❤❤❤❤ محترم سر سلیوٹ یو ❤

  • @ShaziaNasir-uv8jk
    @ShaziaNasir-uv8jk Před 15 dny +2

    Allah pak imran khan ko apni hifz o amaan me rakhe ameen or kaamyabi ata farmaye ameen

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu Před 15 dny +4

    خان ھی قوم کی جان قوم کی شان قوم کی پہچان قوم کا فخر قوم کا ھیرو قوم کا لیڈر مرد مجاھد صرف صرف اعر صرف عمران خان

  • @ajnabikhan9786
    @ajnabikhan9786 Před 15 dny +7

    لا الہ الا اللہ محمّد رسو لا للہ
    ہم سچ کے ساتھ کڑے ہے اور کڑے رہنگے

  • @saeedkhan9761
    @saeedkhan9761 Před 15 dny +1

    اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤

  • @chshabbir2074
    @chshabbir2074 Před 15 dny +1

    عظیم لیڈر عمران خان نیازی فخرے پاکستان عمران خان زندہ باد

  • @user-pr2mz3wu9o
    @user-pr2mz3wu9o Před 15 dny +14

    ❤❤❤ عمران خان ❤❤❤ڈیل نہیں کرے گا خان ❤❤❤ مرشد ❤❤❤ زندہ باد ❤❤❤

  • @sheenautmankheil9087
    @sheenautmankheil9087 Před 15 dny +3

    یا اللہ تعالیٰ عمران خان کو رھا کرے

  • @Zahir80465
    @Zahir80465 Před 15 dny

    اگر ججز اسی طرح کھڑے رہے تو پاکستان میں نظام انصاف بہت جلد دیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ

  • @IramJan-tv
    @IramJan-tv Před 15 dny

    عمران خان سچا لیڈر ھے جو امریکہ کی غلامی قبول نہیں کرتا ہے اور نہ پاکستانی قوم کو کرنے دیتا ہے

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu Před 15 dny +3

    قوم صرف اور صرف عمران خان کو چاھتی ھے وہ ایک نڈر ایماندار دیانتدار بہادر ذھین اور محترم شخصیت اور لیڈر ھے پاکستانی عوام میں جتنی عزت عمران خان کی ھے اتنی عزت نہ کسی اور شخصیت کی ھے اور نہ ھی کسی بھی ادارے کی عوام صرف اور صرف عمران خان کو ھی جانتی ھے بس

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 Před 15 dny +3

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @mulazimhussain7751
    @mulazimhussain7751 Před 14 dny

    ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان صاحب زندا باد ❤❤❤❤❤❤

  • @syedshabbarhussain4838
    @syedshabbarhussain4838 Před 15 dny +1

    خان صاحب ہی زندہ با د ہیں سلامت رہیں ۔

  • @user-qm7ec4qh9l
    @user-qm7ec4qh9l Před 15 dny +3

    پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
    عمران خان زندہ باد 😎

  • @muhammadiftikhar9008
    @muhammadiftikhar9008 Před 15 dny +23

    یا اللہ میرے ملک کی حفاظت فرما امین اور عمران خان کو ریا فرما آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 15 dny

    عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان ✌❤💚🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @maajee7781
    @maajee7781 Před 15 dny +1

    🎉❤اللہ پاکستان سلامت اور میرا عمران خان سلامت 🎉❤

  • @kashifmehmoodmirza8091
    @kashifmehmoodmirza8091 Před 15 dny +53

    حامد میر صاحب نے( ارشد شریف شہید) کے لیے ایک پٹیشن کورٹ میں داخل کر کے اور اس موقف پہ تمام صحافیوں کو اکٹھا کر کے ایک عظیم کارنامہ سر انجام دیا ہے.

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu Před 15 dny +3

    قوم کی جان قوم کی آن قوم کی شان صرف اور صرف عمران خان

  • @mulazimhussain7751
    @mulazimhussain7751 Před 14 dny

    پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ranaarslan2670
    @ranaarslan2670 Před 14 dny

    عمران خان اور عمران ریاض ھمارے ہیرو ہیں ۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 15 dny +20

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

  • @SaleemLasry
    @SaleemLasry Před 15 dny +16

    حق اور سچ کی آواز عمران ریاض خان

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 Před 15 dny

    ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک میں کوئی پٹواری نہیں ہوگا ہر طرف انسان ہی انسان ہوں گے
    روشن خوشحال پاکستان ہوگا 🇵🇰💕

  • @khayal_se_awaaz_tak
    @khayal_se_awaaz_tak Před 15 dny

    اگر ہم واقعی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں تو یقینی طور پہ صرف عوام الناس ہی نہیں بلکہ متعین کردہ حدود و جواب دہی کا اصول تمام عوامی نمائندوں اور سرکاری/ ریاستی/ آئینی عہدیداروں پہ بھی سو فیصد لاگو ہو تا ہے۔
    اسلام زندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد
    🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @maarefatkhuda
    @maarefatkhuda Před 15 dny +11

    انشاءاللہ ماشااللہ اللہ نگہبان خدا نگہدار پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 Před 15 dny +15

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔ آئیے ظلم کے نظام کی اس گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکہ دیکر اسلامی انقلاب کی بنیاد رکھیں۔

  • @akbarshah7015
    @akbarshah7015 Před 14 dny

    تاريخ ہمیشہ لڑنے والوں کو یاد رکھتی ہے، منزلیں بہادروں کا استقبال کرتیں ہیں بزدلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے کپتان نے کہا تھا اگر میں جیتا تو میری قوم جیتے گی اگر ہارا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا کاش یہ بات عوام کو سمجھ آ جائے مولا سلامت رکھے حق پہ لڑنے والوں کوعمران بھائی اج سے لگ رہا ہے کہ جیسے میں نے اپ کو مردہ زندہ دیکھ لیا ہے بہت مبارک ہو اور میں دل سے خوش ہوں اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی دے امین

  • @saadriaz6701
    @saadriaz6701 Před 14 dny

    عمران خان ذندہ باد عمران ریاض تمام پی ٹی آئی ذندہ باد

  • @adnanbutt5891
    @adnanbutt5891 Před 15 dny +3

    عمران خان زندہ باد

  • @gheverpathan3183
    @gheverpathan3183 Před 15 dny +4

    یا اللہ ہمارے محافظوں سے ہماری حفاظت فرما۔۔۔۔
    آمین ثم آمین ۔۔۔
    ( انور مقصود )

  • @salesdawlancefoam2885
    @salesdawlancefoam2885 Před 14 dny

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @alam8611
    @alam8611 Před 15 dny

    فضل الرحمان پہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے صرف ایک ہی نقطہ پہ کہ الیکشن رگ ھوئے انکو فارم 45 کی بنیاد پہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے

  • @ShahbazAhmad-es2xq
    @ShahbazAhmad-es2xq Před 15 dny +23

    سلام ! بھائی رحیم یار خان کے سرائیکی آپکے ساتھ ہیں حق پر رہو

  • @AqbalMiskeen
    @AqbalMiskeen Před 15 dny +6

    انشاءاللہ عمران خان ذندہ باد

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 Před 15 dny

    لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے
    ‏ کارکن ہوں میں ایسے سالار کا “
    ‏ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے .
    ‏یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، وزیراعظم #عمران_خان کے ساتھ !✌❤
    ‏⁧❤❣🇵🇰🇵🇸🇳🇱❤❣‫#میرا_اعتماد_عمران_خان.‬⁩ ⁧‫#خودار_قوم_باضمیر_لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @noorkhanburki7947
    @noorkhanburki7947 Před 14 dny

    سچ کی اواز پی ٹی اٸ زندہ اباد

  • @malikazhar7123
    @malikazhar7123 Před 15 dny +53

    پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام