کپتان خط میں آرمی چیف کو کیا لکھیں گے؟ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 16. 05. 2024
  • Imran Riaz Khan Latest VLOG
    کپتان خط میں آرمی چیف کو کیا لکھیں گے؟ | نظام کا سب سے بڑا مسئلہ: قاضی صاحب کو چیلنج | فینسی ڈریس شو اور پاگل پن | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanCZcamsChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Komentáře • 2,7K

  • @user-mx3mh3ls3w
    @user-mx3mh3ls3w Před měsícem +20

    عمران خان کے لیے ایک لائک❤

  • @Abbilal-rw1lt
    @Abbilal-rw1lt Před měsícem +16

    عمران خان کی تصویر کیلئے لائک بنتا ہے❤

  • @Punjabpigeonclub123
    @Punjabpigeonclub123 Před měsícem +9

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں ۔امین

  • @JalalKhan-ff6us
    @JalalKhan-ff6us Před měsícem +5

    اللہ تعالیٰ عمران خان کے حفاظت فرما❤❤❤❤❤❤

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 Před měsícem +15

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před měsícem +76

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 Před měsícem

      Tumhary ghar men aa kr btaen ghy pta btao begert tum mosalman nhin ho India ki hr model ki pic k nechy nbi pak ki beadbi krty ho lanat beshumar tum py

    • @jannat70686
      @jannat70686 Před měsícem

      Hmay

  • @muhammadhayat259
    @muhammadhayat259 Před měsícem +7

    ماشآء اللّٰہ بہت خوب سر خوش رہو سلامت رھو ❤❤❤

  • @MuhsinKhan-sg7fj
    @MuhsinKhan-sg7fj Před měsícem +9

    عمران ریاض ❤❤❤❤❤❤

  • @zafariqbal1568
    @zafariqbal1568 Před měsícem +6

    زبردست

  • @jahangirkhan-rf3wh
    @jahangirkhan-rf3wh Před měsícem +15

    , مرشد کا دیدار ھونے پر اپنے رب کا❤ سے شکر گزار ھوں

  • @Masufi19
    @Masufi19 Před měsícem +3

    جزاک اللّٰہ

  • @naseemkamal2305
    @naseemkamal2305 Před měsícem +7

    فخر پاکستان عمران خان کے ساتھ اللہ کی مدد اور کروڑوں عوام کی دعائیں ہیں
    اور ان شاءاللہ حق و سچ کی فتح ہوگی آمین ثمہ آمین

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 Před měsícem +10

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 Před měsícem +20

    یا میرے رب عمران خان کے خافظت فرما آمین ثم آمین بہادر لیڈر عظیم لیڈر دلوں پر راج کرنے والا بادشاہ ہے صرف عمران خان

  • @user-sw1hn6te3f
    @user-sw1hn6te3f Před měsícem +5

    جیو میرے شیر 🌹❤️🌹

  • @malikameen1644
    @malikameen1644 Před měsícem +4

    اللہ تعالی سے دعا ہے عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @salmankhansany6296
    @salmankhansany6296 Před měsícem +26

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Před měsícem +16

    عمران خان ہی ایسا لیڈر ہے جو پاکستان کے مفاد میں ہے پرچی والا نواز سانپ کبھی بھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا 🇵🇰

  • @awaissohail2808
    @awaissohail2808 Před měsícem +5

    عمران خان اور عمران ریاض بھائی ذندہ باد ذندہ باد انشاللہ تعالیٰ خان صاحب کی جیت ہو گی اللّٰہ نے چاہا تو انصاف ضرور ہو گا ❤❤❤❤

  • @alhabibherbaltreatmentcent8808

    واہ عمران بھائی ۔۔ کیا نشان دہی کی ہے سب سے بڑے مسلے کی ۔۔ love u

  • @FarooqKhan-im3rq
    @FarooqKhan-im3rq Před měsícem +45

    اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před měsícem +9

    جی او باد شاہ فخرے پاکستان عمران ریاض خان صاحب 🌹🌹🇵🇰👍

  • @danishkhandanishkhan2066
    @danishkhandanishkhan2066 Před měsícem +4

    عمران ریاض خان اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @AamirKhan-pv9zh
    @AamirKhan-pv9zh Před měsícem +4

    اللہ پاک آپکو ہمیشہ صحت مند اور خوش رکھے ❤❤❤

  • @shahidmughal349
    @shahidmughal349 Před měsícem +10

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤

  • @shahidullah5939
    @shahidullah5939 Před měsícem +83

    اللہ تعالیٰ عمران خان کے حفاظت فرما

  • @tariqsabir7251
    @tariqsabir7251 Před měsícem +4

    السلام علیکم اللہ تعالی بہترین صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
    آپ بہترین استاد اورصادق اور امین ہیں
    وجزاك الله خير الجزاء وبارك الله فيك

  • @muhammadraheem2377
    @muhammadraheem2377 Před měsícem +6

    ❤❤❤ Imran Khan zindabaad ❤️❤️❤️
    انشاء اللہ فتح حق اور سچ کی ھو کر رھےگی۔۔۔❤❤

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před měsícem +21

    مریضانِ محبت کو فقط دیدارِ یار کافی ہے
    ہزاروں طِب کے نسخوں سے نگاہِ یار کافی ہے۔۔💔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před měsícem +124

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @azrafurqan8618
    @azrafurqan8618 Před měsícem +10

    سلامت رہیں بھائی آپ

  • @Pumpkinpod
    @Pumpkinpod Před měsícem +6

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو سچ بولنے کی طاقت بہت بہت بہت لمبے عرصے تلک عطا فرمائے؀ آمین یا رب العالمین

  • @syedzhaidhussainzaidi4054
    @syedzhaidhussainzaidi4054 Před měsícem +10

    قائد ملت اسلامیہ مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد

  • @user-jf9he8dd3r
    @user-jf9he8dd3r Před měsícem +16

    ❤عمران خان ❤

  • @abdulbaqi5101
    @abdulbaqi5101 Před měsícem +4

    وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد

  • @qnews3
    @qnews3 Před měsícem +23

    عمران ریاض کے لیے ایک لاءیک

  • @user-bp5gm7cj5x
    @user-bp5gm7cj5x Před měsícem +8

    میری جان عمران خان

  • @paktehreekinsaaf5
    @paktehreekinsaaf5 Před měsícem +15

    انشاءاللہ بہت جلد آ رہا ہے ہمارے لیڈر اب کوئی روک نہیں سکتی انشاءاللہ 🤲

  • @rajaejaz1866
    @rajaejaz1866 Před měsícem +4

    جمہور کی آواز منہ پہ ھاتھ رکھ کر بند تو کی جا سکتی ھے۔۔۔لیکن دل ودماغ میں اٹھنے والے خیالات کو روکا نہیں جا سکتا۔۔۔۔یہی خیالات ایک دن آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑتے ھیں اور یہ لاوہ پھر بڑی تباھی مچا دیتا ھے۔۔۔
    ❤جمہوریت کو پھلنے دو❤

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob Před měsícem +18

    عمران خان صاحب زندا باد ❤

  • @haqnawaz8346
    @haqnawaz8346 Před měsícem +6

    عمران بھائی اللّه پاک اپکی حفاظت فرما دے

  • @farahhaq3225
    @farahhaq3225 Před měsícem +11

    بہت اچھا فیصلہ ھے خان کا reference دائر کرنے کا

  • @farahhaq3225
    @farahhaq3225 Před měsícem +5

    عمران بھائی آپ بالکل سچ بولتے ھین ھماری بھی یہی رائے ھوتی ھے حالات کے بارے میں

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Před měsícem +26

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤ عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤❤انشاءاللہ جیت عمران خان کی ہی ہے۔

  • @alimohammadkhan123
    @alimohammadkhan123 Před měsícem +62

    اللہ عمران خان عمران ریاض پاکستان اور تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @farmanjoiya8389
    @farmanjoiya8389 Před měsícem +3

    عمران ریاض بھائی میرے خیال سے آپ کو صحافت کی بجائے سیاست میں آنا چاہیے کیونکہ آپ جیسے فکری سوچ کے حامل افراد ہی پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں

  • @najeebullah8982
    @najeebullah8982 Před měsícem +3

    اپنا جان سے پیارا عمران خان کوئی پسند کرے یا نہ کرے ہم تو دل سے محبت کرتا ہے

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 Před měsícem +60

    عمران خان زندہ بادہ

  • @muhammadjahangir156
    @muhammadjahangir156 Před měsícem +19

    زبردست عمران ریاض خان صاحب

  • @musheerahmed6625
    @musheerahmed6625 Před měsícem +3

    اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ نے ٹھیک کہا یہ سارے ایک ہی قبیلے کے لوگ ہیں سب ہی تھبڑوں پر نہوست برستی ہے

  • @bilalusmani5845
    @bilalusmani5845 Před měsícem +20

    عمران خان صاحب کے صبر اور برداشت کو سلام جو انہوں نے گھنٹوں طویل عدالتی کارروائی میں تمام شرکاء کو دکھایا۔

  • @hameed11600
    @hameed11600 Před měsícem +9

    سر عمران ریاض اللّه آپ کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @sadiqkhan9777
    @sadiqkhan9777 Před měsícem +50

    ❤❤❤ ویلکم پیارے عمران ریاض خان زندا آباد 🎉🎉🎉🎉

  • @MuhammadAhmad-rn3lm
    @MuhammadAhmad-rn3lm Před měsícem +2

    ماشاء اللّٰہ عمران ریاض صاحب اللّٰہ آپکو سلامت رکھے❤❤❤❤

  • @Zaid-vn7eg
    @Zaid-vn7eg Před měsícem +5

    عمران خان اب ایک نظریہ بن چکا ہے ایک سوچ بن چکا ہے سوچ اور نظریے پہ پابندی نہیں ہوسکتی ..
    وہ جیت چکا ہے

  • @syedadnan7062
    @syedadnan7062 Před měsícem +6

    پاکستان کی آن پاکستان کی شان پاکستان کی جان ❤ عمران خان عمران خان

  • @imranimranbukhsh
    @imranimranbukhsh Před měsícem +35

    ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے عمران ریاض خان۔

  • @Musaferjanan
    @Musaferjanan Před měsícem +3

    آرمی چیف اور قاضی فائز عیسیٰ کو جواب دینے چاہیے

  • @Maliraza1
    @Maliraza1 Před měsícem +3

    اللہ پاک غریب اور سفید پوش لوگوں کی غیبی مدد فرمائیں امین😢

  • @faisalnadeem8049
    @faisalnadeem8049 Před měsícem +10

    ایک بار درود شریف پڑھ لیں ، جزاک اللہ خیرا کثیرا
    جمعہ مبارک
    عمران خان زندہ باد
    ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu Před měsícem +15

    گریٹ نڈر بیباک دلیر لیڈر عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب

  • @nadeemjpj2421
    @nadeemjpj2421 Před měsícem +2

    شکایت ان سے کریں ۔۔۔
    جو وجہ شکایت ہیں۔۔۔
    صد افسوس

  • @MuhammadArshad-dy9bz
    @MuhammadArshad-dy9bz Před měsícem +2

    أزاد کشمیر کے لوگوں کی طرح پنجاب والے کھڑے نہیں ہوتے تو ان کے ساتھ ایسا ہی ہوتا رہے گا

  • @shahidkhawaja331
    @shahidkhawaja331 Před měsícem +27

    ‏‎بے شک اللہ الحق ہے اور سچ کا خدا ہے
    اللہ پاک مرشد عمران احمد خان نیازی کو صحت مند رکھیں اور حاسدوں دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھیں اور جلد وہ پاکستان کی کمان سنبھالیں آمین ثم آمین

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 Před měsícem +27

    یا اللہ امت مسلمہ پر فلسطین اور پاکستان پر مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

  • @mjaanzehri8232
    @mjaanzehri8232 Před měsícem +2

    اللہ پاک ہمارے ملک کے ہیرو اور خیرخواہ عمران خان 💖 اور اس کے چاہنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین اور دشمنوں کو سہولت کاروں سميت نیست و نابود کرے آمین ثم آمین

  • @kashmir0017
    @kashmir0017 Před měsícem +9

    آج برو قت نوٹیفکیشن ملا ہے بہت شکریہ

  • @maniulhaq4796
    @maniulhaq4796 Před měsícem +7

    صرف واحد طاقتور ایک ہے

  • @123ytpremium
    @123ytpremium Před měsícem +3

    کاش عمران خان صاحب نے ایک نفسیاتی ہسپتال کھولا ہوتا

  • @haroonch7180
    @haroonch7180 Před měsícem +2

    آج اتنے دنوں بعد آپ نے فٹے منہ بولا۔۔۔ 👍👍👍
    مگر اس سٹائل سے نہیں بولا۔۔۔ مگر بولا۔۔۔ ❤❤❤

  • @FareedAhmed-bt7ru
    @FareedAhmed-bt7ru Před měsícem +7

    اللہ حق شچ ہے انشااللہ بدلیےگا پاکستان حق شچ کی پہچان عمران خان عمران بھائی پاکستان زیدہ بار 😘😘💖💖⚘⚘

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před měsícem +28

    عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے
    انشاءاللہ

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před měsícem

      وقت حمایت کا نہیں احتجاج کا ہے مگر ہم اک غلام قوم ہیں اک اور لیڈر کو جلد ہی قربان کردے گی یہ قوم

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Před měsícem +2

    وعلیکم السلام اللہ آپکو اپنی حفاظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین ❤

  • @zubaidanasr9136
    @zubaidanasr9136 Před měsícem +3

    مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ آئی ایم ایف غریبوں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کرتا ہے حیرت کی انتہا ہے

  • @hafizmuzmilawan6948
    @hafizmuzmilawan6948 Před měsícem +23

    وعلیکم السلام محترم ❤❤❤❤❤عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤

  • @samia.iqbalsamia1332
    @samia.iqbalsamia1332 Před měsícem +12

    اللہ تعالٰی پاکستان کی اور پاکستانیوں پر اپنا رحم اور کرم کر دے۔

  • @mohammedsagir4966
    @mohammedsagir4966 Před měsícem +1

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mohdaslam8441
    @mohdaslam8441 Před měsícem +1

    Ma sha Allah haqaiq ko logon tak pohchana ye aik azeem journalist ka ezaz hay. Allah blessed you and your family ❤🎉❤❤❤.

  • @pakzindabad5067
    @pakzindabad5067 Před měsícem +14

    اللّٰہ پاک صحت تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Před měsícem +8

    ❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊 Thanks ❤😊

  • @user-ww7fo5hr7l
    @user-ww7fo5hr7l Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
    عمران خان تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
    سارے سیاست دان خان کی پشاوری چپل کے برابر نہیں
    اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤

  • @shaheenjavaid2028
    @shaheenjavaid2028 Před 27 dny

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین، ان کی رپورٹس اور تجزیے بہت سنجیدہ اور درست ہوتے ہیں ماشاء اللہ

  • @makhaliq8451
    @makhaliq8451 Před měsícem +13

    اگر ممکن ھو سکتا ھے تو 9مئ اور 8 فروری کے مقدمات عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں ۔ عمران خان کو انصاف سے دور رکھنا پاکستان کو ترقی سے بہت دور لے جائیگا ۔

  • @aqibchoudhry8217
    @aqibchoudhry8217 Před měsícem +221

    عمران خان کے لیے ایک لائک

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 29 dny +1

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @amirullakhan4847
    @amirullakhan4847 Před měsícem +3

    آپ جیسے بہادر مردے مجاہد کی وجہ سے پاکستان کے طاقتور کو ننگا کیا گیا ھے تیری جرات کو سلام ❤❤❤❤❤❤

  • @ishaqmalik2504
    @ishaqmalik2504 Před měsícem +1

    عمران بھائی ان لوگوں کا قصور نہیں ہے، یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر لگا دی ہے، یہ چاہ کر بھی کوئی اچھا کام نہیں کر سکتے، یہ ایسے شکنجے میں پھنسیں گے کے یہ سوچ بھی نہیں سکتے،

  • @dhjdjcjcjcjj1291
    @dhjdjcjcjcjj1291 Před měsícem +14

    اللہ تعالٰی سلامت رکھے۔نڈر ایماندار صحافی ھو عمران بھائی۔اللہ تعالٰی صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے

  • @JalalUDin-xu7pt
    @JalalUDin-xu7pt Před měsícem +80

    عمران ریاض کے لیے ایک لاءیک ❤❤❤

  • @farahhaq3225
    @farahhaq3225 Před měsícem +1

    قاضی عیسی صاحب کا نام قاضی میں ھونا چاہیے

  • @tahiriqbal5577
    @tahiriqbal5577 Před měsícem +4

    ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @f.k.traders1791
    @f.k.traders1791 Před měsícem +8

    شیر پاکستان عمران خان زندہ آباد

  • @irfansaddique6536
    @irfansaddique6536 Před 29 dny +2

    جيو ہز ا ر و ں سا ل

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 29 dny +1

    بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں سرگودھا جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @fidarahman6118
    @fidarahman6118 Před měsícem +57

    عمران خان کے ساتھ اللہ کی مدد ہیں کروڑوں عوام کا دعائیں ہیں اور باقی ماضی میں فرعون بھی طاقتور تھا ایک زمانے میں

    • @mussaratjamil7195
      @mussaratjamil7195 Před 29 dny

      Ferun geleez taketwer tha.🤦‍♀️🤦‍♂️🙄🙄😡😡🥺

  • @sherrymughal1932
    @sherrymughal1932 Před měsícem +14

    آپ ہمارا فخر ہیں بھائی اللہ تعالی آپ کو آباد رکھے آمین

  • @user-ww7fo5hr7l
    @user-ww7fo5hr7l Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    عمران ریاض خان صحافیوں کا ببر شیر اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین تیری جرات کو سلام
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    سیاستدانوں کا بادشاہ عمران خان زندہ باد
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
    عمران خان تیری جرات کو سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
    سارے سیاست دان خان کی پشاوری چپل کے برابر نہیں
    اللہ تعالیٰ مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤❤❤❤

  • @BabarKhan-940
    @BabarKhan-940 Před měsícem +3

    Imran Khan Zanda bad Imran Riaz pihnda bad Imran bahi Jaan Allah tala ap sbki kherat frmiy Ameen or hasty muskraty ro hamesha sa

  • @aijazrashid7719
    @aijazrashid7719 Před měsícem +113

    سب سے بڑا مسلہ یہ ھے کہ یہ قوم اپنے حق کے لیے کھڑی نہیں ھوتی ۔ھماری قوم کو کشمیر کی عوام سے سبق حاصل کرنا چاہیے ۔🇧🇫

    • @AkioRiz
      @AkioRiz Před měsícem

      بے حسی ہمیں وراثت میں ملی ہے

    • @SaMiKHaN-os3nc
      @SaMiKHaN-os3nc Před měsícem +4

      Wonderful that's what we need to do

    • @user-kx1ip2su5b
      @user-kx1ip2su5b Před měsícem +1

      If public stood like kashmiris today, within one week all as well

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před měsícem +1

      جی بلکل ہم اک غلام قوم ہیں جو قوم ملک ٹوٹنے پر نہیں جاگی اب کیا جاگے گی

    • @tahiraifraheem7170
      @tahiraifraheem7170 Před měsícem +1

      Beshak

  • @mrwh5601
    @mrwh5601 Před měsícem +9

    ہمیں ان سیاست دانوں کے گھروں میں جانا چاہیے ❤🇵🇰🇵🇸❤