Global Players Feature in Dubai Property Leaks | Kaptaan's Message | Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 05. 2024

Komentáře • 3,1K

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 17 dny +29

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 17 dny +46

    عدالتوں میں رکھا گیا قرآن مُلزم کے ہاتھ میں دینے کے بجاء اگر ججوں کے ہاتھ میں دیا جائے تو
    بہتر فیصلے آسکتے ہیں

    • @nidairfan9475
      @nidairfan9475 Před 17 dny

      Tub b koi faida nhi, jub Dil emaan s khaali ho to , Muhammad saw khud saamne b Huon to Dil haq ka inkaar karega

    • @Nawaz-ct9dt
      @Nawaz-ct9dt Před 17 dny

      کوئی توقع نہیں ان کے دلوں پر مہر لگ چکی ہیں
      یہ بے حس ہوچکے ہیں

  • @hamzatech6983
    @hamzatech6983 Před 17 dny +37

    پاکستان کا بہادر صحافی اور نڈر بیٹا عمران ریاض خان آپ کو سلام پیش کرتے ہیں LOve U

  • @hassanhassan-hx2se
    @hassanhassan-hx2se Před 17 dny +11

    ❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 17 dny +28

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @jannat70686
      @jannat70686 Před 17 dny

      ☁💟💟☁💟💟☁
      💟💟💟💟💟💟💟
      💟💟💟💟💟💟💟
      ☁💟💟💟💟💟☁
      ☁☁💟💟💟☁☁
      ☁☁☁💟☁☁☁

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před 17 dny

      آج امی قرآن پاک پڑھنے کا نہیں کہ رہیں 😂😅

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 17 dny +23

    اعلان ہوگا سرعام ہوگا
    وزیراعظم ایک بار پھر
    ہمارا کپتان ہوگا ۔۔۔
    سب بولو انشاءاللہ

  • @asifnawaz784
    @asifnawaz784 Před 17 dny +5

    دنیا کا سچا بہادر اور نڈر صحافی عمران ریاض خان

  • @afshanawan7386
    @afshanawan7386 Před 17 dny +9

    عمران بھائی اللّٰہ آپ کو صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آپ کی آواز کچھ بھاری لگ رھی ھے ۔ اللّٰہ پاکستان کے سچے محب وطن صحافیوں کو اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے آمین ثمہ آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @niazmuhammad5391
    @niazmuhammad5391 Před 17 dny +47

    ہمارا دلیر اور سچا صحافی عمران ریاض خان اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

    • @AhmadZeb-gf8fo
      @AhmadZeb-gf8fo Před 17 dny +1

      ھمارا دلیر اور سچا صحافی عمران ریاض اللہ تعالیٰ انھیں لمبی عمر عطا فرماۓ۔

    • @mastereyes1935
      @mastereyes1935 Před 17 dny +1

      Ameen

  • @lcfchina7943
    @lcfchina7943 Před 17 dny +38

    اللہ تبارک تعالٰی منافقین کے منفی عزائم کو خاک فرمائے اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین یارب العالمین ❤

  • @jahanzada7888
    @jahanzada7888 Před 17 dny +2

    اللہ تعالیٰ ہمارے لیڈر وزیراعظم عمران خان صاحب کو حفظ وامان میں رکھے اور لمبے زندگی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے عوام کو حفظ وامان میں رکھے آمین عمران خان زندہ باد عوام زندہ باد وکلا زندہ باد 👍🇦🇿✌️

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 17 dny +1

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před 17 dny +27

    عمران خان ہمارے مسلمانوں کا فخر ہیں۔ 🇵🇰❤👈👍🌹🥀❣

  • @abubkarshaikh1295
    @abubkarshaikh1295 Před 17 dny +49

    پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے

  • @iqrarkhan8941
    @iqrarkhan8941 Před 16 dny

    انشاءاللہ جیت عمران خان کی ھو گی پاکستان کی ھو گی عمران خان زندہ باد

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 17 dny +63

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před 17 dny

      دلوں پر راج سے ان کو کوئی تکلیف نہیں آپ دلوں میں رکھیں وہ اپنی بدمعاشی جاری رکھیں ہوئے ہیں اور مزے کررہے ہیں 😂

  • @shahidhussain8897
    @shahidhussain8897 Před 17 dny +22

    جب ملک کے قاضی محافظ اور ریاست کے نگہبان ایسے ہوں تو ان کے لئے حرام حلال اور حلال حرام ہوتا ہے

  • @salmankhansany6296
    @salmankhansany6296 Před 17 dny

    انشاللہ وہ دن دور نہی جب عمران خان عوام کے درمیان ہوگا۔۔ کچھ بھی کرلو اب صرف ،،، عمران خان زندہ باد

  • @user-uq9zk2tv2e
    @user-uq9zk2tv2e Před 17 dny

    رب العرش العظيم عمران خان صاحب کو اور عمران خان ریاض خان کو اپنے حفظو امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @najeebullah8982
    @najeebullah8982 Před 17 dny +23

    انشاءاللہ عمران خان کو بہت جلد باہر نظر ائیں گے اللہ سے امید ہے ہمارا مرشد زندہ باد

  • @user-zi3dz6ex7m
    @user-zi3dz6ex7m Před 17 dny +17

    قاضی سمیت سب ماضی بن جائیں گے۔عمران خان زندہ باد

  • @Punjabpigeonclub123
    @Punjabpigeonclub123 Před 17 dny +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو سلامت رکھیں اور جلد دوبارا حکمرانی نصیب کریں ۔امین

  • @user-ew8we1vd7u
    @user-ew8we1vd7u Před 17 dny

    قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے بعد عمران خان پاکستان میں دوسرا بہادر نڈر غیرت مند غریبوں کا ھمدرد محب وطن پاکستانی ھے

  • @wajidjay
    @wajidjay Před 17 dny +44

    اگر عمران خان کے بعد کسی اور انسان پر بھروسہ ہے تو وہ عمران ریاض بھائی ہے

    • @Nawaz-ct9dt
      @Nawaz-ct9dt Před 17 dny +1

      عمران ریاض کی پاکستان کے لئے محنت کاوش اور محبت کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں
      اس طرح کے دلیر صحافی کسی نعمت سے کم نہیں
      اللہ تعالیٰ عمران ریاض کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

  • @summayajawaid3919
    @summayajawaid3919 Před 17 dny +10

    اللہ رب العزت عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @mianamirraza699
    @mianamirraza699 Před 17 dny +2

    کیسا زبردست اور خوبصورت نظام ہے کہ کسی مجرم یا ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کے لئے جج بھی بے بس ہیں

  • @muhammedshahan6253
    @muhammedshahan6253 Před 17 dny

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بھائی عمران ریاض صاحب اللّٰہ تعالٰی آ پکی حفاظت کرے گا انشاللہ تحریک انصاف ایک وعدہ جماعت ہے جو سچا اور حق ارو حقیقت پر مبنی ہے انشاللہ جب تک سورج ☀️ چاند 🌒 رہا گا مرشد تیرے نام رہا گا مرشد تیرے جانثار بشمار بشمار انشاللہ کامیابی عمران خان کی ہی ہوگی انشاللہ

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 17 dny +23

    گریٹ لیڈر آف پاکستان ❤️🇵🇰❤️
    پرائم منسٹر عمران خان ❤️🇵🇰❤️

  • @AfzaalRanjha13-ju7gf
    @AfzaalRanjha13-ju7gf Před 17 dny +25

    ہمارا اور ہمارے بچوں کا حق کھانے والے پھنسے ہیں ہم لوگوں نے نسل در نسل غلامی کی زندگی گزاری ہے

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před 17 dny

      کوئی نہیں پھنسا نہ ہی آگے پھنسے گا ہم غلام ہیں اور آگے بھی غلام ہی رہیں گے

  • @anseriqbal5709
    @anseriqbal5709 Před 17 dny

    اس وقت دنیا میں ایماندار اور دلیر لیڈر عمران خان ھے

  • @alihassanhassan7106
    @alihassanhassan7106 Před 17 dny

    عمران خان U ٹرن خان پاکستان میں مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہے

  • @noshadqureshi7472
    @noshadqureshi7472 Před 17 dny +2

    عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
    آمین یارب العالمین

  • @AltafKhalid
    @AltafKhalid Před 17 dny +41

    مرشد کامل عمران خان زندہ آباد

  • @muhammadafzalqadeer330
    @muhammadafzalqadeer330 Před 17 dny +38

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
    پاکستان زندہ باد

  • @user-ov4zv1kd4o
    @user-ov4zv1kd4o Před 16 dny

    ہم پاکستانی عوام بلکل چیف جسٹس بابر ستار صاحب کے ساتھ ہے عطا طارڈ نظیر کے ساتھ بالکل نہیں ہے

  • @Shamas0001
    @Shamas0001 Před 17 dny

    میرا بھائی عمران ریاض خان۔ پاکستان کا بیٹا ۔ خان کا سپاہی ۔ سلام ❤ ہے آپکو

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 17 dny +35

    اللّہ پاک عمران خان پوری پی ٹی آئی قیادت اور تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے۔
    آمین یا ربّ العالمین

  • @mahmoodali2318
    @mahmoodali2318 Před 17 dny

    خان صاحب زندہ باد ❤❤❤
    خان تیرے جان نثار بےشمار ❤❤❤

  • @user-vt1eu7rw3o
    @user-vt1eu7rw3o Před 17 dny

    اللہ ہمارے ملک کی غیبی مدد فرمائے اور ہمارے کپتان کی جلد ہائی فرمائیں اللہ تعالی

  • @yasir1244
    @yasir1244 Před 17 dny +16

    وزیراعظم عمران خان زندہ آباد ❤

  • @sajidshah8067
    @sajidshah8067 Před 17 dny +33

    صحافیوں کا بےتاج بادشاہ
    محب وطن صحافی
    عمران ریاض خان سلام بھائی

  • @rahmatwalishah5171
    @rahmatwalishah5171 Před 17 dny

    اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے

  • @muhammadhamid2659
    @muhammadhamid2659 Před 17 dny

    "بڑی تیز ہوا تھی سنبھلنا پڑا مجھے
    میں آخری چراغ تھا جلنا پڑا مجھے "
    عمران بھائی بہت ہی قلیل صحافی ہیں آپ جیسے بہادر اور صاف گو۔
    اللہ تبارک و تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو اور ملک پاکستان کو تا قیامت شاد و آباد رکھے ۔
    آمین یا رب العالمین

  • @user-ou5lo9kb8x
    @user-ou5lo9kb8x Před 17 dny +26

    عمران خان دوبارہ سچے نکلے
    انکا باہر باہر کوئی پراپرٹی نہیں الحمد لله

  • @sadiqbabar7209
    @sadiqbabar7209 Před 17 dny +20

    پاکستان کا بہادر اور صحافی عمران ریاض خان سلامت رھے

  • @arifzaman4197
    @arifzaman4197 Před 17 dny

    عمران ریاض بھائ زندہ باد بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ہیں عمران خان ہمارہ زندہ باد❤❤

  • @arfaqali3505
    @arfaqali3505 Před 17 dny

    یہ وہ ببر شیر ھے جس کےساتھ تین دفہ زیاتی کی لیکن پھر بھی ہار نہیں مانی حکومت اور اسٹبلشمنٹ نے فل زور لگا لیا عمران ریاض خان تیری عظمت کو سلام

  • @ashfaqhussain9536
    @ashfaqhussain9536 Před 17 dny +43

    یارب کریم عظیم قومی ہیرو قائد اعظم ثانی عظیم مسلم انٹرنیشنل لیڈر سٹار محترم جناب عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین ❤

    • @hsc1100
      @hsc1100 Před 17 dny

      Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
      (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is.
      (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
      (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
      Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 17 dny +141

    اس وقت کون کون عمران خان شیر کو وزیراعظم پاکستان یا صدر پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں ، لائک کرکے خان کو سپورٹ کریں اور دعائیں دیں 🤲

  • @MuhammadAli-fx5cw
    @MuhammadAli-fx5cw Před 17 dny

    بلکل ٹھیک کہتے ہو فضلو پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا سانپ سانپ ہی ہوتا ہے فضلو ساتھ ہو تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے

  • @iqtidar999
    @iqtidar999 Před 17 dny

    اتنا ظلم ہونے کے باوجود سچ اور حق کے ساتھ کھڑا رہنا اس کو کہتے ہیں عمران ریاض خان ❤

  • @mishrikhanwadhra9179
    @mishrikhanwadhra9179 Před 17 dny +13

    اللہ پاک پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

  • @saleemtahir646
    @saleemtahir646 Před 17 dny +13

    اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 17 dny +1

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @khanzada3017
    @khanzada3017 Před 17 dny

    یااللہ عمران خان کی مدد فرما یااللہ عمران خان کو رھا فرما یااللہ عمران خان کی حیفازت فرما یااللہ عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم فرما آمین آمین آمین سوما آمین

  • @user-jo5ew4wh3m
    @user-jo5ew4wh3m Před 17 dny +7

    ہم کھڑے تھے اور کھڑے ہے عدلہ اور خان کے ساتھ

  • @Mr__nawaz914
    @Mr__nawaz914 Před 17 dny +8

    جنہوں نے63 سال جھوٹ نہیں بولا
    بیشک وہ ہمارے پیارے
    نبی حضرت محمدﷺ ہیں!✅❤️✅

  • @malikadil2074
    @malikadil2074 Před 17 dny

    مرشد عمران خان زندہ باد

  • @d2zinc
    @d2zinc Před 17 dny

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق کیا اللہ تعالیٰ غرق کرے حکومت کو

  • @malikmuhammad7270
    @malikmuhammad7270 Před 17 dny +14

    سسٹم کو اصل غصہ اس بات کا ہے کہ
    خان ڈیل نہیں کر رہا
    ذلیل کر رہا ہے💪💪

    • @mahfoozbegum4734
      @mahfoozbegum4734 Před 17 dny

      Tru

    • @silviehaqiqi-activist9499
      @silviehaqiqi-activist9499 Před 17 dny

      Khan does not have to do anything, because he was treated with violence and brutality and was imprisoned innocently. Do not forget that! No dealings with Nawas Sharif's gang group and his criminal families! Khan Stands On His Right! We stand with PM Imran khan
      Zindabaad🇵🇰🇸🇷🇳🇱

  • @malikazhar7123
    @malikazhar7123 Před 17 dny +22

    پاکستان کا شیر دل عمران ریاض خان صاحب کو سلام

  • @user-uq9zk2tv2e
    @user-uq9zk2tv2e Před 17 dny +2

    عمران خان اس فضل الرحمن کے اوپر یقین نہ رکھے

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen Před 17 dny +8

    اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @MalikRashid-pm6yv
    @MalikRashid-pm6yv Před 17 dny +7

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد سیاست کا سلطان عمران خان زندہ باد صحافت کا سلطان عمران ریاض خان زندہ باد ❤❤❤

  • @mianimtiaz6668
    @mianimtiaz6668 Před 17 dny

    Request whole Pakistani nation especially punjab to watch great Leader Imran khan Live tomorrow on big screen every corner of the street Imran Khan Zidabad

  • @HXMZA.1501
    @HXMZA.1501 Před 17 dny

    بہت شکریہ خان صیب ہم کو باخبر رکھنے کے لئے اللہ آپ کو لمبی عمر دے امین

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 17 dny +83

    اے جلد راضی ہونے والی ذات اللہ کی معاف کردے ۔۔۔۔، اس بندے کے پاس دُعا کے سواء کچھ نہیں 🙏🙏🙏 پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرما

    • @csswallet
      @csswallet Před 17 dny

      Tu dua kar teri ba ji bhi pinky peerni jaisi ban jaye.

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 Před 17 dny +65

    "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ” 💖💖
    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ.
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Před 17 dny

    ❤ الحمدللہ ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen ❤😊

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 Před 17 dny +1

    بھائیو اور بہنوں آپ سے گزارش ہے کہ ضم جاوید اور عالیہ حمزہ کےلئے آواز اٹھائیں سرگودھا جیل میں ان پر ظلم ہورہا ہے اللہ تعالٰی جو پاکستان کی جیلوں میں بےگناہ بچیاں اور مرد اور بچوں کی فریاد سن لیں انہیں جلد از جلد جیل سے راہی کرائیں دیں آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @nooruleen8360
    @nooruleen8360 Před 17 dny +41

    اللہ تعالیٰ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🎉❤🎉❤

  • @Adnan_ali169
    @Adnan_ali169 Před 17 dny +72

    ہمیشہ اپ نے سچ بولا اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے پاکستان کا نمبر ون بہادر اور دلیر صحافی عمران ریاض خان ❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @humayunkhan1727
    @humayunkhan1727 Před 17 dny +1

    We all love and support Imran khan PTI zindabad ❤❤❤❤❤

  • @michaelshahbazkhan6739

    لگتا ہے پاکستان کے سب بڑے بڑے لیک ہوتے ہی رہیں گے ! کوئی محب وطن یہ ہی تو قوم کو سمجھا چکا ہے ! گھر کی فکر تو گھر میں رہنے والے ہی کرتے ہیں !

  • @abubkarshaikh1295
    @abubkarshaikh1295 Před 17 dny +69

    پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے یہ بات اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ لینا چاہیے ورنہ دیر ہو جائیں گی

    • @mudassarhussain8204
      @mudassarhussain8204 Před 17 dny +2

      Smj jye gi asta asta

    • @mudassarhussain8204
      @mudassarhussain8204 Před 17 dny +1

      Thora late smaj ati hy

    • @Nawaz-ct9dt
      @Nawaz-ct9dt Před 17 dny +1

      ان شاءاللہ حق کی فتح ہو گی اور پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی کرے گا

    • @saqievents8126
      @saqievents8126 Před 17 dny

      انکو سب سمجھ ہے بھائی بس ڈھیٹ بنے ہوئے ہیں وہ اس لئے کہ انکو آرڈر دینا آتا ہے یہ جھُکنا گناہ سمجھتے ہیں یہ لوگ اب بھی صرف یہی چاہتے ہیں عمران خان کا جو دل کرتا ہے کرے مگر ہماری طرف نہ آئے بس

    • @MehrinFatima-dc7hs
      @MehrinFatima-dc7hs Před 14 dny

      Establishment kon samjhany ka liye aur Imran khan aur Imran Riaz pada Karny pary gayn

  • @MuhammadAsif-fo2yy
    @MuhammadAsif-fo2yy Před 17 dny +29

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فر ما ءے

  • @googleid7051
    @googleid7051 Před 17 dny +1

    Kitni dino ka baad Imran ko awam Dekhi gi inshalha alha pak sehat tandarosti dain Ameen Imran Khan ko ameen

  • @ayeshakhalid2347
    @ayeshakhalid2347 Před 17 dny +1

    اللھم اناُنجعلک فی نحورھم ونعوذبک من شرورھم

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Před 17 dny +12

    یا اللہ عمران ریاض خان کی حفاظت فرما، حقیقت پسندانہ معلومات کے لیے آپ کا شکریہ جناب، مضبوط رہیں، خوش رہیں صحت مند اور دولت مند رہیں آمین یا اللہ 🤲🤲🤲🤲👈👍❤🙋‍♂️🙋‍♂️

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 Před 17 dny +47

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان اور غریب پاکستانیوں کو لوٹنے والوں کو نیست ونابود کرے اور اور ان کی سات پشتوں کو نشانِ عبرت بنائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین 🤲🙏

    • @hsc1100
      @hsc1100 Před 17 dny

      Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
      (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is.
      (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
      (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
      Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.

    • @fouziaanwar7495
      @fouziaanwar7495 Před 17 dny

      ameen

  • @shahzadfaisal9915
    @shahzadfaisal9915 Před 17 dny +2

    Allah hifazat farmaye hamary dono khano ki or hamary pyary pakistan ki 🌹 Ameen summa ameen 🤲🏻

  • @user-pr2mz3wu9o
    @user-pr2mz3wu9o Před 17 dny

    ❤❤❤ عمران خان ❤❤❤ زندہ باد ❤❤❤

  • @MuhammadAkram-oq7vc
    @MuhammadAkram-oq7vc Před 17 dny +7

    عمران خان۔ زندہ۔ باد

  • @ferozwinnang
    @ferozwinnang Před 17 dny +12

    بیشک عزت اور ذلت اللہﷻ کے ہاتھ میں ہے

  • @ZaheerBhatti-ho8to
    @ZaheerBhatti-ho8to Před 17 dny +1

    عمران خان زندہ آباد عمران بھائی زندہ آباد ❤❤❤❤❤

  • @kokorose416
    @kokorose416 Před 17 dny

    Imran Khan zinda bad ALLAH PAK imran Khan ki hefazath farmae ameen ameen ameen suma ameen 🤲🏻😢

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 17 dny +10

    عمران ریاض خان صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi ✌💚❤🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @Jafar-hw5jx
    @Jafar-hw5jx Před 17 dny +11

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان بھی زندہ باد ہاں جی بھائی جان کیا حال ہیں ❤❤❤❤❤

  • @user-wm1uy2eh8x
    @user-wm1uy2eh8x Před 17 dny

    اللہ پاک عمران ریاض صاحب آپ کو سلامت رکھے
    سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے ظالم اور جابر حکمران کے آگے کلمہ حق کہنا بھی جہاد ہے
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آباد رکھے سدا خوش رہیں 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹❤️

  • @googleid7051
    @googleid7051 Před 17 dny +1

    Haq aur sch ki awaz han Imran riaz khan❤gud bless u❤welldone❤realse to Imran khan❤qisi no 804❤Pakistan zinda bad❤

  • @IslamicChennel179
    @IslamicChennel179 Před 17 dny +31

    پاکستان کا با عزت، غیرت مند، بے باک و نڈر و جری اور عوام کا لاڈلا و محب وطن صحافی عمران ریاض خان صاحب زندہ باد ✌🔥💖❤

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 17 dny +118

    عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰

    • @mahfoozbegum4734
      @mahfoozbegum4734 Před 17 dny +1

      Tru

    • @arshidkhan7
      @arshidkhan7 Před 17 dny

      تم کو ابھی معلوم ہوا

    • @talhahassan2649
      @talhahassan2649 Před 17 dny +1

      ان لوگوں نے جیل میں ڈال دیا ہے آپ ہیرو بنا کے رکھیں ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا

  • @GhulamZadaNoumanSabri-zt9wo

    عمران خان زندہ باد ❤❤

  • @GhulamMurtazaMaghrana-lf5nh

    عمران خان زندہ باد

  • @user-dt7ei4de4s
    @user-dt7ei4de4s Před 17 dny +13

    سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں ....plzplzplzplz

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 17 dny +81

    پاکستان بنتے تو نہیں دیکھا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شُکر الحمد اللہ عمران خان کی وجہ سے بدلتے ضرور دیکھا

  • @javedkhanjavedkhan1326

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اسلامت رکھے عمران ریاض کو آمین ثم آمین

  • @yasir1244
    @yasir1244 Před 17 dny +19

    شکریہ عمران ریاض خان بھائی اللّہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان مہ رکھے آمین ❤

  • @sohailmuhammadamjad7922
    @sohailmuhammadamjad7922 Před 17 dny +19

    ہم کھڑے ہیں عزم کیساتھ۔ پاکستان کیساتھ۔ عمران کیساتھ۔ انشاء اللّٰــــہ ❤

  • @user-os3yz2nu4m
    @user-os3yz2nu4m Před 17 dny

    اللہ تعالٰی آپکو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین