Imran Khan Seen for First Time in Nine Months as he Appears in Court | Imran Riaz Khan VLOG

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 15. 05. 2024

Komentáře • 9K

  • @NaveedkhanAkazai
    @NaveedkhanAkazai Před 15 dny +68

    عمران خان کی تصویر بنانے اور اسے نشر کرنے والے بہادر کی عظمت کو سلام ❤

    • @zubaidazaidi9664
      @zubaidazaidi9664 Před 15 dny

      Shaukat Basra saheb KO Salute pesh krty Hain.

    • @NaveedkhanAkazai
      @NaveedkhanAkazai Před 15 dny

      @@zubaidazaidi9664
      شوکت بسرا نے یہ تصویر نہی بناٸی , وہ بہادر کوٸی اور ہے !

  • @musicbeat4729
    @musicbeat4729 Před 15 dny +63

    اج اپنے مرشد کی تصویر دیکھ کر دل کو سکون ملا خان صاحب ماشاءاللہ ٹھیک ہیں💗💗❤️❤️❤️ يا رب العالمین خان صاحب کی حفاظت فرما

  • @hajishafishafi2642
    @hajishafishafi2642 Před 14 dny +8

    ای ہمارے پروردگار کپتان کی زندگی کو لمبا اور اس کے لئیے آسانیاں فرمائی آمین ثم آمین

  • @muhammadnadeemmalik1698
    @muhammadnadeemmalik1698 Před 15 dny +71

    عمران ریاض صاحب آپ کو بھی دو ہاتھوں سے سلام۔ آپ بھی حق سچ کے ساتھی ہیں ۔

  • @MuhammadAzam-yi1ho
    @MuhammadAzam-yi1ho Před 15 dny +70

    آج مرشد کی تصویر دیکھ کر میں پھر سے زندہ ھوگیا ھوں، بلکہ ھم سب زندہ ھوگئے ھیں ،ھم سب کو نئی زندگی مبارک ، میرا لیڈر میری جان عمران خان عمران خان

    • @muhammadmuneer3555
      @muhammadmuneer3555 Před 15 dny +1

      Lakan Ch Nazam deen kay zulam.say.imran khan Azad karwsna hain

  • @tasneemmujtaba8322
    @tasneemmujtaba8322 Před 15 dny +62

    ایماندار اور غیرت مند لوگ ہمیشہ ایماندار اور غیرتمند لیڈر کا ہی ساتھ دیں گے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @rajaarshadrajaarshad4127
    @rajaarshadrajaarshad4127 Před 14 dny +6

    اللہ پاک خان صاحب کو سلامت رکھے ان کی سلامتی کے ساتھ ہی پاکستان کی سلامتی ہے جو 25 کروڑ لوگوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں

  • @farooqpti953
    @farooqpti953 Před 14 dny +7

    یا اللہ میرے مرشد کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرما آمین ثمہ آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 15 dny +169

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

  • @AliKhan-db9rz
    @AliKhan-db9rz Před 15 dny +86

    واللہ خان کی تصویر دیکھ کر دل کو سکون محسوس ہوا ہمارا ہیرو الحمد الله فِٹ لگ رہا ہے

  • @user-ge9wy5si9m
    @user-ge9wy5si9m Před 15 dny +19

    الحمد اللہ دل کو سکون مل گیا
    دل کو قرار آیا ❣️🫀
    دیدار مرشد 🥰
    Imran Khan 😘🇧🇫✌جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو
    تو قوم ایسے ساتھ کھڑی ہوتی ہے 🇧🇫❤️✌️

    • @mohammadadnan8601
      @mohammadadnan8601 Před 15 dny

      czcams.com/video/nBvo3_GD88s/video.htmlsi=hM_8ab6hVGfHfyti

  • @mariumwaheed5597
    @mariumwaheed5597 Před 15 dny +7

    مرشد کا دیدار ❤❤❤

  • @standwithjusticestandforhu5582

    Imran Khan
    Imran Riaz
    And Arshad shareef ھماری جانیں اپ تینوں پر قربان❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khang-wk9et
    @khang-wk9et Před 15 dny +191

    سر عمران ریاض صاحب یہ سچ بات ہے پاکستان میرے مرشد عمران خان صاحب کے بغیر نہیں چل سکتا ہے ✊👍

    • @user-sz5rb1gx1d
      @user-sz5rb1gx1d Před 15 dny

      You are right

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 Před 15 dny

      Pakistan Nalaik khan chursi chawal baghairat zaani budhay kay baghair bhee bohout acha chul raha aur chulta rahay ga lnsha Allah.
      Petrol sasta ho raha hay
      Aata susta ho raha hay
      Stock exchange record pay record banaa raha hay .IMF dollars hi dollars dey raha hay .
      Saudi Arabia 10 billion dollars invest kernay ja rsha hay . Yah sub Nalaik khan chursi chawal baghairat zaani budhay kay baghair ho raha hay .
      Aur kia chaahtay ho baghairat youthio .

  • @abidnasim8569
    @abidnasim8569 Před 15 dny +13

    ماشاء الله تبارك الله الله تعالى عمران خان کو اپنی حفظ او آمان میں رکھیں آمین ثم آمین

  • @mrchamankhan7878
    @mrchamankhan7878 Před 15 dny +14

    اللہ ہم سب کی اور حصوصا پرائمنسٹر عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین خان کوریا

  • @mha_syed
    @mha_syed Před 15 dny +52

    اِک جھلک واجبی اُس گُلِ تازہ کی
    بانٹتی ہی گئی ہے شِفا کتنوں میں
    ❤❤❤

    • @ahmadalirahmatali3379
      @ahmadalirahmatali3379 Před 15 dny

      ❤اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین ۔

  • @nazarkhan5127
    @nazarkhan5127 Před 15 dny +93

    مرشد کیلئے لاکھوں کروڑوں دعائیں 💐💕💕

  • @nisarhussain520
    @nisarhussain520 Před 15 dny +6

    اے دو جہانوں کے مالک تو عمران خان صاحب کی حفاظت فرما،،،22 کروڈ لوگوں کی دعا ہے ۔۔۔

  • @AbdulMajeed-si2vl
    @AbdulMajeed-si2vl Před 15 dny +5

    اللہ تعالیٰ ججوں کو آئین کی حفاظت اور آئین کی مطابق فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین پوری قوم عمران خان اور ججوں کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @muhammadateeq3217
    @muhammadateeq3217 Před 15 dny +53

    عمران خان کے ساتھ اللہ اور عوام ھے۔ اللہ اپنی قدرت اور طاقت دیکھا کر رہے گا۔

  • @HafizKhubaib-uo9um
    @HafizKhubaib-uo9um Před 15 dny +72

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے لیڈر محترم محمد عمران کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @alitahirtahir9694
    @alitahirtahir9694 Před 15 dny +28

    یا اللّٰہ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین ثم آمین

  • @sarfraznawaz9723
    @sarfraznawaz9723 Před 15 dny +4

    خان صاحب ہمارے دلوں میں بستے ہیں عمران صاحب ، پاکستانی تاریخ میں کبھی ایسا لیڈر نا آیا ہے نا آئے گا جس سے عوام اس حد تک والہانہ محبت کریں
    یہ صرف ایک ہی ببر شیر ہے ، اللّٰہ تعالیٰ انہیں سلامتی عطا فرمائیں

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 15 dny +175

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

  • @farhatabbas3976
    @farhatabbas3976 Před 15 dny +92

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ مرشد کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️

  • @haseebkhan7654
    @haseebkhan7654 Před 15 dny +12

    ❤❤❤masha Allah❤Imran Khan zindabaad❤❤❤

  • @khalil10100
    @khalil10100 Před 15 dny +16

    عمران ریاض حان آباد رہو حق پے رہو زندہباد

  • @riffatali5705
    @riffatali5705 Před 15 dny +14

    عوام اس عظیم لیڈر کو سلام کرتی ہے جو نہ جھکا نہ ہی بکا ۔

  • @FayyazMalik-ml6pv
    @FayyazMalik-ml6pv Před 15 dny +1173

    مرشد کے دیدار کی خوشی میں ایک لائک

    • @sunnykhan2564
      @sunnykhan2564 Před 15 dny +6

      😍😍😍😍😍

    • @FayyazMalik-ml6pv
      @FayyazMalik-ml6pv Před 15 dny

      @@sunnykhan2564🙏🙏🤗🤗

    • @rafay7909
      @rafay7909 Před 15 dny

      Doosri Picture b leak ho gai ha< click kr k channel pay jaen or pehli video dekhian.
      Mashallah fit nazar aa rhay han

    • @rafay7909
      @rafay7909 Před 15 dny

      2nd Leak picture b aa gaye mere accont pay jaa k dekhan

    • @rafay7909
      @rafay7909 Před 15 dny

      2nd Leak picture b aa gaye mere accont pay jaa k dekhan, Please pin my comment

  • @hafeezabibi3053
    @hafeezabibi3053 Před 15 dny +6

    خان کو اللہ سالامت رکھے۔ عوام کے دلوں کی خان❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shortsmillions2.083
    @shortsmillions2.083 Před 15 dny +5

    عمران بھائی عمران خان کو دیکھ کر دل خوش ہوگیا

  • @muzammalrauf9807
    @muzammalrauf9807 Před 15 dny +80

    عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ ہے۔اللہ پاک عمران خان اورہمارے ملک پاکستا ن کیلئے آسانیاں فرمائے ❤❤❤

  • @Riazkhan-tm9id
    @Riazkhan-tm9id Před 15 dny +118

    عمران خان کی ایک تصویر نے پوری قوم ایک بار پھر زندہ کردیا
    ماشاءاللہ اللہ تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میںرکھے

  • @FazalPanah
    @FazalPanah Před 15 dny +8

    خان تو پھر خان ھے میاں ❤❤❤❤❤

  • @princeali7515
    @princeali7515 Před 15 dny +4

    خدا کی قسم عمران خان کو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے تھے عمران خان پوری پاکستانی قوم کے دلوں میں رہتا ہے دلوں سے کسی کا باپ بھی نہیں نکال سکتا ہے یہ بات جتنی جلدی سمجھ لیں یہ سب کے لیے بہتر ہوگا ❤

  • @yasirhameed3850
    @yasirhameed3850 Před 15 dny +154

    آج مرشد کی تصویر دیکھ کر دل خوش ہو گیا

  • @lalanasir2371
    @lalanasir2371 Před 15 dny +109

    عمران بھائی وہ اللہ ہی ہے جو لوگوں کے دلوں میں محبت ڈالتا ہے

    • @syedkashifali826
      @syedkashifali826 Před 15 dny

      Be shuk

    • @aishashahid5468
      @aishashahid5468 Před 15 dny

      ASAGHFIRUALLAH Bhai hum bhi Imran Khan ko pasand kartay hein lekin Allah K sath Kisi ko shareek Nahi kartay Toba Karo Bhai shirkia ilfaz tumhein Allah K ghazab se dochar na Kar de

    • @aishashahid5468
      @aishashahid5468 Před 15 dny

      Kahin tum logo K in shirkia ilfaazo Ki saza Imran Khan ko na mile hosh Karo ASAGHFIRUALLAH karo

  • @user-kq8zk4hk1h
    @user-kq8zk4hk1h Před 15 dny +6

    حان ذندہ باد ان کی شان میں اور کیا لکھیں حان ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤

  • @usnanali4335
    @usnanali4335 Před 15 dny +8

    عمران خان زندہ باد

  • @user-mr4qi6mi6k
    @user-mr4qi6mi6k Před 15 dny +59

    یا اللہ اپ کی ذات پاک کا کروڑوں ہا شکر ہے اپ نے مرشد کا دیدار نصیب فرمایا

  • @nadeemakbar
    @nadeemakbar Před 15 dny +137

    بات یہ ہے کہ عمران ریاض ایک لاجواب صحافی ہے ❤❤❤❤

  • @afazahamed
    @afazahamed Před 15 dny +9

    Imran Khan Zindabad ✊🏻
    Loving From Srilanka 🇱🇰🇱🇰🇱🇰

  • @surraiyaamjad8784
    @surraiyaamjad8784 Před 15 dny +9

    اللّٰہ تعالٰی اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین ❤❤

  • @GulBhatti-sk7oh
    @GulBhatti-sk7oh Před 15 dny +76

    تیرے صدقے واری وہ تو سورج ہے اور چاند اپ بھی ہیں کیا خوبصورت انداز سے مسلم ھیرو کی تصویر کشی کی اللہ تعالیٰ اپکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @hasanghouri786
    @hasanghouri786 Před 15 dny +30

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤۔عمران ریاض خان زندہ باد دونوں پاکستانیوں کی جان ❤❤❤

  • @SajidAli-pv6pg
    @SajidAli-pv6pg Před 15 dny +3

    عمران خان کو اللہ لمبی زندگی دے

  • @raoalihasanrajput3864
    @raoalihasanrajput3864 Před 15 dny +4

    عمران خان زندا باد

  • @syedaijaz6166
    @syedaijaz6166 Před 15 dny +82

    الحمد للہ ۔۔۔ بہت خوشی ہوئی ❤
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان اور لمبی تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

    • @anjumsyed4403
      @anjumsyed4403 Před 15 dny

      Aameen sum aameen

    • @ZULFIQARALI-qq9xi
      @ZULFIQARALI-qq9xi Před 15 dny

      🍁آمین ثمہ آمین🍁

    • @Suny-qe2my
      @Suny-qe2my Před 15 dny

      Ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen sumameen ameen

    • @shoukatmalik7485
      @shoukatmalik7485 Před 15 dny

      Aameen

    • @naeemakhtarkhan8879
      @naeemakhtarkhan8879 Před 15 dny

  • @TouqirShah
    @TouqirShah Před 15 dny +15

    مرشد عمران خان صدا سلامت رھو عمران ریاض اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو ھمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @MuhammadhaseebHaseeb-ks4mt

    Hamary leader Imran khan ki to bt hi kuch awr hy proud to be

  • @SmartBoy-of5cw
    @SmartBoy-of5cw Před 15 dny +2

    عمران خان کے لئے ایک لائیک❤❤

  • @SalmanAhmed-bn2yh
    @SalmanAhmed-bn2yh Před 15 dny +21

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو ہمت عطا فرمائے آمین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před 15 dny +1134

    عمران خان کے چاہنے والے حاضری لگوائیں ، نیلی ٹی شرٹ والے
    "مرشد" کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے۔♥️👍

  • @tahiramalik6491
    @tahiramalik6491 Před 15 dny +37

    سر عمران ریاض صاحب آپکو بھی اسلام۔ اور عمران خان۔ عوام کے دلون کا وزیراعظم ہے

  • @SaifUllah-oq5rj
    @SaifUllah-oq5rj Před 15 dny +5

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمران بھائی۔ اللہ پاک صلامت رکھے خان صاحب کو ❤

  • @user-xh4yu8fx4b
    @user-xh4yu8fx4b Před 15 dny +35

    الله پاک عمران خان کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @mirtaza447
    @mirtaza447 Před 15 dny +128

    عمران خان کے لیے ایک لائیک تو بنتا ہے
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    عمران خان زندہ باد

  • @kashifbakhsh7665
    @kashifbakhsh7665 Před 15 dny +4

    Great leader imran khan zindabad

  • @surraiyaamjad8784
    @surraiyaamjad8784 Před 15 dny +4

    عمران خان ذندہ باد 🎉🎉🎉

  • @asifaahmad5781
    @asifaahmad5781 Před 15 dny +162

    عمران خان کو اتنے دنوں کے بعد دیکھ کر بہت خوشی هوئ اللہ تعالی کا شکر هے .اللہ تعالی عمران خان کو لمبی عمر عطا کرے امین

  • @mobinasiddiqi9446
    @mobinasiddiqi9446 Před 15 dny +122

    ماشااللہ عمران خان اپنے عمران خان کے لیے جو کچھ کہا شکریہ اتنی بہترین خراج تحسین پیش کیا

  • @qamarkhan5580
    @qamarkhan5580 Před 15 dny +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے خان صاحب کو بھی اور تمام چاھنے والوں کو بھی آ مین ثم آمین ❤️

  • @khuramsheikh9202
    @khuramsheikh9202 Před 15 dny +2

    ہم نے اس شخص سے محبت کی ہے جو یہودیوں کے گھر میں کہتا
    ہمارے لیڈر حضرت محمد مصطفیٰ صل علی سیدنا محمد والہ وسلم ❤❤❤

  • @koko-ft1fu
    @koko-ft1fu Před 15 dny +22

    خان ھی قوم کی جان قوم کی شان قوم کی پہچان قوم کا فخر قوم کا ھیرو قوم کا لیڈر مرد مجاھد صرف صرف اور صرف عمران خان

  • @user-uy4fp4ko5y
    @user-uy4fp4ko5y Před 15 dny +73

    ماشاءاللہ عمران خان کی ایک تصویر کو دیکھ کر یقین مانیں بہت خوشی ہوئی ہے عمران خان عوام کے دلوں میں بستے ہیں عمران خان ایک حقیقت ہے ہمارے نظام دین کو تسلیم کرنا چاہیے عمران خان 22 کروڑ عوام کا واحد لیڈر ہے جو اس ملک کو اگے لے کر عوام کو اور اس ملک کو اگے لے کر جا سکتے ہیں

  • @shahbanosyed5568
    @shahbanosyed5568 Před 15 dny +2

    ہمارے کپتان کو اللہ سدا سلامت رکھے اور انکی باشعور پاکستانی قوم کو ان پر سدا فخر ہوں آمین

  • @sabtainnadir777
    @sabtainnadir777 Před 15 dny +6

    عمران خان ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @GhulamAkbar1980
    @GhulamAkbar1980 Před 15 dny +57

    کپتان کا دیدار کرانے والے مار خور شخص کا شکریہ 💕

  • @kohisaartv142
    @kohisaartv142 Před 15 dny +98

    مرشد کی ایک جھلک نے حافظ اور پی ڈی ایم سب کی محنت پہ پانی پھیر دیا۔۔Love You Murshid

  • @adnanmuhammad1216
    @adnanmuhammad1216 Před 10 dny +1

    عمران خان کامیاب ھو نگے انشاء اللہ ❤❤❤❤❤

  • @abidkhan-eg1jw
    @abidkhan-eg1jw Před 15 dny +2

    اللہ تعالیٰ خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @AamirAli-Rajput
    @AamirAli-Rajput Před 15 dny +45

    قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌
    عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں

  • @muhammadtufail2976
    @muhammadtufail2976 Před 15 dny +62

    قوم کا دلیر ہیرو۔۔۔۔ عوام کی اسقدر پذیرائی ماشاءاللہ۔۔۔ خان زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد زندہ باد

  • @Shanikhan-il3gc
    @Shanikhan-il3gc Před 15 dny +2

    عمران خان پاکستان کا ہیرو ہے ❤

  • @multimediaalquresh114
    @multimediaalquresh114 Před 15 dny +3

    سلطان عمران خان ٹیپو حقیقی لیڈر ھے عوام. کے نجات دھندہ ہین

  • @nasersaim7574
    @nasersaim7574 Před 15 dny +15

    عمران خان ایک قومی لیڈر ہے ، ہم آزاد کشمیر کے رہنے والے بھی عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں، وہی ایک لیڈر ہے جو پورے پاکستان کو آپس میں جوڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔❤❤

  • @user-ls2xg3tu6z
    @user-ls2xg3tu6z Před 15 dny +2

    عمران خان پاکستان کی شان ہے

  • @sahilg4525
    @sahilg4525 Před 14 dny +1

    مرشد کے لیے ایک نہیں لاکھوں کروڑوں اربوں لائکس❤❤❤❤❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 15 dny +112

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

  • @noorayesha2569
    @noorayesha2569 Před 15 dny +110

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ مرشد عمران خان ھماری جان بھی آپ پر قربان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ پاک وزیراعظم پاکستان مرشد عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @sajidalishigri4780
    @sajidalishigri4780 Před 15 dny +2

    مَیں جُھکا نہیں ، مَیں بکا نہیں
    دیدارِ مرشد ❤️💙🥰

  • @smartwearboutiquetailor4310

    اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤

  • @BashirAhmed-cf6oo
    @BashirAhmed-cf6oo Před 15 dny +11

    اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین۔
    عمران ریاض خان صاحب اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔۔

  • @TahirKhN-uf8jn
    @TahirKhN-uf8jn Před 15 dny +87

    عمران خان جیسا لیڈر صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے

  • @saleemnayani840
    @saleemnayani840 Před 15 dny +4

    We was very happy to see Imran khan from Belgium 🇧🇪 we love you Imran khan and Imran riaz khan 🇧🇪❤❤❤❤

  • @raheeljamil337
    @raheeljamil337 Před 15 dny +4

    Allah pak imran khan ko apny hifz o amaan men rakhy. Dushman k sharr se mehfooz rakhy❤

  • @ghazalanaz9396
    @ghazalanaz9396 Před 15 dny +20

    آصف منیر نے دنیا میں ایک کام تو اچھا کیا ہے عمران خان کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے

  • @user-mr4qi6mi6k
    @user-mr4qi6mi6k Před 15 dny +18

    پاکستانی قوم کے ہیرو صرف عمران خان 💛🧡

  • @mohsinanwar8914
    @mohsinanwar8914 Před 15 dny +5

    We will stand Imran khan and Imran khan Riaz InshAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @waseemakramraja9070
    @waseemakramraja9070 Před 15 dny +1

    ہمارے ملک کا دوسرا قائداعظم عمران خان❤

  • @malikkhalidwaseem9437
    @malikkhalidwaseem9437 Před 15 dny +80

    آج خان صاحب کو دیکھنے کے لیے میں نے تقریباً 25 سال بعد آنکھوں میں سرمہ لگایا ہے۔❤

    • @ansahafeez7108
      @ansahafeez7108 Před 15 dny +1

    • @Sherazkhan78699
      @Sherazkhan78699 Před 15 dny

      Lanat Tere aise aqeedey pr surma sunnat hai lagana....apni behen ko saja BHI Dena or likhna k pehli bar meli SE pak hoi hai Naha kr...ghalees insan

    • @MalikKhalid-sx8el
      @MalikKhalid-sx8el Před 15 dny +1

      Masha ALLAH

  • @user-qi8gb3cy6x
    @user-qi8gb3cy6x Před 15 dny +18

    حیرت انگیز خوبصورت عظیم انسان عمران احمد خان❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @irfanghouri4961
    @irfanghouri4961 Před 15 dny +4

    Imran Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
    Imran Riaz Khan zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰
    PTi Zindabad ✌️✌️🇵🇰🇵🇰

  • @mujahidepakistan4525
    @mujahidepakistan4525 Před 15 dny +27

    ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک میں کوئی پٹواری نہیں ہوگا ہر طرف انسان ہی انسان ہوں گے
    روشن خوشحال پاکستان ہوگا 🇵🇰💕

  • @sawalfaqir9028
    @sawalfaqir9028 Před 15 dny +25

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @shahnazfahim8713
    @shahnazfahim8713 Před 15 dny +4

    Mashaallah 💖 Mashaallah 🌹
    Allah pak mery piary Bahadur Leader Imran Khan ko apny hafazat m rakhy Slamtei Ky Sath ♥️💚 àur Jald Zalimu sy Nijad dilay Aameen 🤲🤲🤲💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🤗🤗🤗🤗🤗

  • @smartwearboutiquetailor4310

    عمران اس قوم کا عشق ہے

  • @naheedniaz7411
    @naheedniaz7411 Před 15 dny +19

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین یا رب العالمین ❤

  • @ImranMalik-ue8mo
    @ImranMalik-ue8mo Před 15 dny +27

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤