Kya Nabi SAW ke Wasily se Dua Mang sakte Hen??

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 01. 2022
  • #waseela #fikreAkhirat #EngineerMuhammadAliMirza
    Complete Video: • 002-Public Q & A Sessi...
    #FikreAkhirat #Engineer #EngineerMuhammadAliMirza
    #FikreAkhirat #wazifa #EngineerMuhammadAliMirza
    speaker - Engineer Muhammad Ali Mirza
    INSTAGRAM | _fikr_e_akhirat_
    pCEjGg1Tlb...
    Complete Lecture: speaker - Engineer Muhammad Ali Mirza
  • Auta a dopravní prostředky

Komentáře • 161

  • @user-rm2im9kw7t
    @user-rm2im9kw7t Před 4 měsíci +10

    Mere Nabi ke jaisa hai he koi nahi
    Labbaik Ya Rasool Allah ❤

  • @MahaIsmail-hk2fr
    @MahaIsmail-hk2fr Před rokem +9

    Agr dilse kia jay to Allah qabool krta hy or meri b dua Allah ne qabool ki thy Apne Payre Nabi (SAWW) k waselay se

  • @MuslimIam-sourceofguidance
    @MuslimIam-sourceofguidance Před 4 měsíci +3

    Jazak Allah Khair brother

  • @Nasirkhan-vv3dl
    @Nasirkhan-vv3dl Před 2 lety +6

    Bilkul teak Ali bahi but acha insan or muslman han aap hum aap ka sat han

  • @fatima-fn2jn
    @fatima-fn2jn Před 5 měsíci +2

    Nabi s.a.w hayat ha

  • @yasirlatif5749
    @yasirlatif5749 Před rokem +13

    رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے کی ہدایت دینا:
    حضرت عثمان بن حنیف رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص نے نبی اکرم (ﷺ) کے پاس آکر عرض کی: آپ میرے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے عافیت کی دعا فرما دیجئیے، آپ (ﷺ) نے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے اس کو مؤخر کر دیتا ہوں جو بہتر ہے، اور اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کروں، اس شخص نے عرض کی: آپ دعا فرما دیجئیے، تب آپ (ﷺ) نے اس کو حکم دیا کہ وہ اچھی طرح وضو کرے، اور دو رکعت نماز پڑھے، اس کے بعد یہ دعا کرے: اللّٰهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيّ الرَّحْمَةِ، ‏‏‏‏‏‏يَا مُحَمَّدُ، ‏‏‏‏‏‏إِنّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللّٰهُمَّ شَفّعْهُ فِيَّ.
    اے اللّٰہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور حضرت محمد نبی رحمت (ﷺ) کے وسیلہ سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں، اے محمد (ﷺ) ! میں آپ کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت میں متوجہ ہوا ہوں تاکہ میری حاجت پوری ہو، اے اللّٰہ ! آپ (ﷺ) کو میرے حق میں شفیع فرما. ابواسحاق نے کہا: یہ حدیث صحیح ہے.
    (سنن ابن ماجه - بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْحَاجَةِ - رقم الحديث:1385)
    وضاحت: فہم محدث بتا رہا ہے کہ یہ حاجت کی نماز ہے, یہ نماز اور دعا پڑھنی چاہیے اور پھر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اب پڑھ لو بعد میں نہیں پڑھنی ویسے بھی نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات قیامت تک کے لیے ہیں کوئی اس کو خود سے منع نہیں کر سکتا. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے اور دعا کی درخواست کرنے کی ہدایت دی ہے اور اس ہدایت کو عام رکھا ہے اور اس میں حیات یا بعد از وفات کی قید نہیں لگائی .حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے توسل کی نفی کے لیے پیش کرنا غلط ہے کیونکہ توسل کی مختلف قسمیں اور صورتیں ہیں ایک صورت یہ کہ صلاۃ الاستسقاء ساتھ پڑھ کر پھر دعا میں ساتھ شامل ہونا, حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کا اسی سے تعلق ہے, توسل کی اس صورت و قسم سے توسل کی دوسری قسم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی ہے اس کا انکار کرنا بالکل غلط ہے, ویسے بھی حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ماضی کی بات کو ماضی کے صیغے سے ذکر کیا اور یہ تو کہا ہی نہیں کہ نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک پر جا کے دعا کی درخواست نہیں کر سکتے. بلکہ حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ والی حدیث توسل سے تو غیر نبی سے بھی توسل کا ثبوت ملتا ہے. حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: وَيُسْتَفَادُ مِنْ قِصَّةِ الْعَبَّاسِ اسْتِحْبَابُ الِاسْتِشْفَاعِ بِأَهْلِ الْخَيْرِ وَالصَّلَاحِ وَأَهْلِ بَيْتِ النُّبُوَّةِ وَفِيهِ فَضْلُ الْعَبَّاسِ وَفَضْلُ عُمَرَ لِتَوَاضُعِهِ للْعَبَّاس ومعرفته بِحقِّهِ.
    (فتح الباري لابن حجر العسقلاني - 2/497)
    حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے الفاظ "وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمّ نَبِيّنَا فَاسْقِنَا" صاف بتارہے ہیں کہ یہاں قرابت نبوی کی وجہ سے توسل ہے جو توسل بالنبی ہی ہے مگر جب عقل پر فرقہ واریت کا پردہ پڑا ہو تو یہ بات سمجھ نہیں آتی, منکرین توسل تو اپنے عمل کے وسیلہ کے جواز کے قائل ہیں اور جس حديث کو دلیل بناتے ہیں اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم نہیں فرمایا کہ تم بھی ایسے کرو, اس میں صرف یہ ذکر ہے کہ تین بندوں نے اپنے اپنے عمل کے ذریعے سے دعا کی اور پتھر ہٹ گیا اور علماء نے استنباط کیا کہ اس طرح بھی دعا کر سکتے ہیں لیکن جو دعا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی اور پڑھنے کا حکم فرمایا اس سے روکتے ہیں کیوں کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ ہے, یہیں سے پتہ چل جاتا ہے کہ ان لوگوں کے دلوں میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا قدر ہے. جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بھی اللہ کے آخری نبی, اللہ کے حبیب, امام الانبیاء و المرسلین, سید العالمین, عزت و وجاہت والے ہیں. منکرین توسل کے دل آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان ماننے کے حوالے سے تنگ ہیں. اللّٰہ پاک سمجھ عطا فرمائے اور فرقہ وارانہ تعصب سے بچائے.

    • @NKTDFC
      @NKTDFC Před 9 měsíci

      ہندو بتوں سےڈائریکٹ مانگتے ہیں ان کی بھی حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔بریلوی اولیاء کے وسیلہ سےمانگتے ہیں ان کی بھی حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔اہلحدیث الله سے ڈائریکٹ مانگتے ہیں ان کی بھی حاجتیں پوری ہوتی ہیں۔جس سے مرضی مانگ لو ہر فرقے ہر مذہب والوں کی حاجتیں پوری ہو رہی ہیں؟

    • @yasirlatif5749
      @yasirlatif5749 Před 9 měsíci +2

      @@NKTDFC
      Kuch khuda ka kouf karo Ambia aur Aulia, Allah Paak ki Bargah mein Izzat walay hain jab kay button ki koi Izzat nahi, Waseela say dua karne ko kisi nay bhi Farz ya wajib nahi kaha balkay iska Mustahab hona Ahadith say sabit hai, aur dua e shar'ee sirf Allah Paak say hi ki jati hai aur karni bhi chaheay aur beshak sab ki Hajaat Allah Paak puri karta hai lekin apni Hikmat say aur kai logon ko unki mannchahi cheezein nahi milti iss mein bhi uski Hikmat hoti hai.
      اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمینوں کو پیدا کیا اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اس سے تمہارے رزق کے لیے پھلوں کو پیدا کیا اور تمہارے لیے سورج اور چاند کو مسخر کیا جو مسلسل گردش کررہے ہیں اور تمہارے لیے رات اور دن کر مسخر کیا. اور تمہاری مانگی ہوئی چیزوں میں سے تم کو بہت کچھ عنایت کیا اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار کرو تو شمار نہ کرسکو گے بیشک انسان بہت ظالم بہت ناسپاس ہے.
      (ابراھیم : 32، 34)
      اس آیت کا معنی یہ ہے کہ انسان کی ہر ضرورت اور مصلحت کو اللہ تعالیٰ نے پورا کردیا خواہ اس نے سوال کیا ہو یا نہ نیز اس کا معنی ہے تم نے زبان حال سے جو بھی سوال کی اوہ تمہیں عطاکر دیا، یعنی زندگی گزارنے کے لیے تمہاری ضرورت کی جتنی چیزیں تھیں وہ سب تم کو فراہم کردیں، تمہیں دن میں روشنی چاہیے تھی وہ تم کو مہیا کی، تمہاری فصلوں کو بارش کی ضرورت تھی سو آسمان سے بارش نازل کی تمہیں آلات اور مشینیں بنانے کے لیے لوہے، پیتل اور تانبے وغیرہ کی ضرورت تھی تو زمین میں معدنیات رکھے تمہیں ایندھن کی ضرورت تھی تو جنگلات اگائے، زمین میں پتھر کا کوئلہ رکھا قدرتی گیس اور تیل رکھا، روئی کو پیدا کیا تاکہ تم اس سے اپنا لباس بنا سکو، تمہاری غذائی ضروریات کے لیے اناج اور پھلوں کا پیدا کیا اور تمہارے علاج کے لیے جڑیں بوٹیوں کو پیدا کیا.
      اس آیت کا یہ معنی بھی ہے کہ تم نے زبان قال سے جو مانگا وہ بھی عطا کیا اور زبان حال سے جو مانگا وہ بھی تم کو عطا کیا اور اس آیت کا یہ بھی معنی ہے کہ تم جو سوال کیا وہ بھی تم عطا کیا اور جن کا تم نے سوال نہیں کیا لیکن وہ چیزیں تمہاری ضرویات اور تمہاری مصلحتوں سے متعلق تھیں وہ بھی تم کو عطا کردیں باقی رہا یہ کہ بعض دعائیں قبول نہیں ہوتیں تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ انسان حضور قلب سے دعا نہیں کرتا یا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کہ وہ معصیت کی دعا کرتا ہے یا اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جس چیز کی وہ دعا کررہا ہے وہ انجام کار اس کے لیے مضر ہے یا وہ جلدی کررہا ہے یا اس دعا کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کو کوئی بہتر چیز عطا فرمائے گا یا اس سے کوئی مصیبت ٹال دے گا یا اگر وہ صبر کرے گا تو اس کو آخرت میں اجر عطا فرمائے گا.

    • @yasirlatif5749
      @yasirlatif5749 Před 9 měsíci +1

      @@NKTDFC
      جلیل القدر صحابی حضرت عثمان بن حُنَيْف رضی اللّٰہ عنہ نے بھی حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کے زمانہ خلافت میں ایک شخص کو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کی تعلیم دی:
      "اللّٰهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِنَبِيّكَ مُحَمَّدٍ نَبِيّ الرَّحْمَةِ، يَا مُحَمَّدُ إِنّي أَتَوَجَّهُ بِكَ إِلَى رَبّي، فَتَقْضِي لِي حَاجَتِي"
      اے اللّٰہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور تیرے نبی حضرت محمد نبی رحمت (ﷺ) کے وسیلہ سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں، اے محمد (ﷺ) ! میں آپ (ﷺ) کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف متوجہ ہوا ہوں تاکہ میری حاجت پوری ہو.
      اس حديث کی سند یہ ہے اور اس میں عبد اللّٰہ بن وہب کی سماع کی تصریح بھی ہے
      حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو، ثنا الْحَسَنُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى، ثنا ابْنِ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدٍ وَاسْمُهُ شَبِيبُ بْنُ سَعِيدٍ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْمَدِينِيّ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ عَمّهِ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ.
      (معرفة الصحابة لأبي نعيم - رقم الحديث:4928)
      اور عبد اللّٰہ بن وہب کا متابع احمد بن شبیب بن سعید بھی ہے:
      أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتَوَيْهِ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَبِيبِ بْنِ سَعِيدٍ فَذَكَرَهُ بِطُولِهِ.
      (دلائل النبوة للبيهقي - 6/168)
      اللّٰہ پاک سمجھ عطا فرمائے اور فرقہ وارانہ تعصب سے بچائے.

    • @yasirlatif5749
      @yasirlatif5749 Před 2 měsíci

      @@KhadijaParveen-vd9fr
      Please begair ilm kay khudsakhta batein na karein Ahadith ki wording dekhein.
      رسول اللّٰہ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے کی ہدایت دینا:
      حضرت عثمان بن حنیف رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص نے نبی اکرم (ﷺ) کے پاس آکر عرض کی: آپ میرے لیے اللّٰہ تعالیٰ سے عافیت کی دعا فرما دیجئیے، آپ (ﷺ) نے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے اس کو مؤخر کر دیتا ہوں جو بہتر ہے، اور اگر تم چاہو تو میں تمہارے لیے دعا کروں، اس شخص نے عرض کی: آپ دعا فرما دیجئیے، تب آپ (ﷺ) نے اس کو حکم دیا کہ وہ اچھی طرح وضو کرے، اور دو رکعت نماز پڑھے، اس کے بعد یہ دعا کرے: اللّٰهُمَّ إِنّي أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيّ الرَّحْمَةِ، ‏‏‏‏‏‏يَا مُحَمَّدُ، ‏‏‏‏‏‏إِنّي قَدْ تَوَجَّهْتُ بِكَ إِلَى رَبّي فِي حَاجَتِي هَذِهِ لِتُقْضَى اللّٰهُمَّ شَفّعْهُ فِيَّ.
      اے اللّٰہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور حضرت محمد نبی رحمت (ﷺ) کے وسیلہ سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں، اے محمد (ﷺ) ! میں آپ کے وسیلہ سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت میں متوجہ ہوا ہوں تاکہ میری حاجت پوری ہو، اے اللّٰہ ! آپ (ﷺ) کو میرے حق میں شفیع فرما. ابواسحاق نے کہا: یہ حدیث صحیح ہے.
      (سنن ابن ماجه - بَابُ مَا جَاءَ فِي صَلَاةِ الْحَاجَةِ - رقم الحديث:1385)
      وضاحت: فہم محدث بتا رہا ہے کہ یہ حاجت کی نماز ہے, یہ نماز اور دعا پڑھنی چاہیے اور پھر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ اب پڑھ لو بعد میں نہیں پڑھنی ویسے بھی نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات قیامت تک کے لیے ہیں کوئی اس کو خود سے منع نہیں کر سکتا. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اپنے وسیلہ سے دعا کرنے اور دعا کی درخواست کرنے کی ہدایت دی ہے اور اس ہدایت کو عام رکھا ہے اور اس میں حیات یا بعد از وفات کی قید نہیں لگائی .حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے توسل کی نفی کے لیے پیش کرنا غلط ہے کیونکہ توسل کی مختلف قسمیں اور صورتیں ہیں ایک صورت یہ کہ صلاۃ الاستسقاء ساتھ پڑھ کر پھر دعا میں ساتھ شامل ہونا, حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ سے توسل والی حدیث کا اسی سے تعلق ہے, توسل کی اس صورت و قسم سے توسل کی دوسری قسم جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی ہے اس کا انکار کرنا بالکل غلط ہے, ویسے بھی حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ماضی کی بات کو ماضی کے صیغے سے ذکر کیا اور یہ تو کہا ہی نہیں کہ نبی کریم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک پر جا کے دعا کی درخواست نہیں کر سکتے. بلکہ حضرت عباس رضی اللّٰه عنہ والی حدیث توسل سے تو غیر نبی سے بھی توسل کا ثبوت ملتا ہے. حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: وَيُسْتَفَادُ مِنْ قِصَّةِ الْعَبَّاسِ اسْتِحْبَابُ الِاسْتِشْفَاعِ بِأَهْلِ الْخَيْرِ وَالصَّلَاحِ وَأَهْلِ بَيْتِ النُّبُوَّةِ وَفِيهِ فَضْلُ الْعَبَّاسِ وَفَضْلُ عُمَرَ لِتَوَاضُعِهِ للْعَبَّاس ومعرفته بِحقِّهِ.
      (فتح الباري لابن حجر العسقلاني - 2/497)
      حضرت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے الفاظ "وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمّ نَبِيّنَا فَاسْقِنَا" صاف بتارہے ہیں کہ یہاں قرابت نبوی کی وجہ سے توسل ہے جو توسل بالنبی ہی ہے مگر جب عقل پر فرقہ واریت کا پردہ پڑا ہو تو یہ بات سمجھ نہیں آتی, منکرین توسل تو اپنے عمل کے وسیلہ کے جواز کے قائل ہیں اور جس حديث کو دلیل بناتے ہیں اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم نہیں فرمایا کہ تم بھی ایسے کرو, اس میں صرف یہ ذکر ہے کہ تین بندوں نے اپنے اپنے عمل کے ذریعے سے دعا کی اور پتھر ہٹ گیا اور علماء نے استنباط کیا کہ اس طرح بھی دعا کر سکتے ہیں لیکن جو دعا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود سکھائی اور پڑھنے کا حکم فرمایا اس سے روکتے ہیں کیوں کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وسیلہ ہے, یہیں سے پتہ چل جاتا ہے کہ ان لوگوں کے دلوں میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کیا قدر ہے. جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بھی اللہ کے آخری نبی, اللہ کے حبیب, امام الانبیاء و المرسلین, سید العالمین, عزت و وجاہت والے ہیں. منکرین توسل کے دل آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان ماننے کے حوالے سے تنگ ہیں. اللّٰہ پاک سمجھ عطا فرمائے اور فرقہ وارانہ تعصب سے بچائے.

  • @user-so2pd7fe2v
    @user-so2pd7fe2v Před 10 měsíci +3

    INSHA ALLAH YA ALLAH PaaK Madad AAMEEN

  • @chaudhryazan579
    @chaudhryazan579 Před 3 měsíci +1

    ❤❤❤ Ali bhai main aapko 3 Sal se lagatar Delhi sunte hue soti hun

  • @muhammadzahid2522
    @muhammadzahid2522 Před 2 lety +7

    MASHAHALLAH

  • @M.MOHSIN360
    @M.MOHSIN360 Před 6 měsíci +2

    Ali Bhai great scholar in this world

  • @princesagheer6387
    @princesagheer6387 Před 9 měsíci +2

    Engineer Sab kia bat hi. Yani Marya nhi akriya ay bat phir wohi hai k HAZOR SAW ka wasila dy skty ho

  • @MyCssJourney1
    @MyCssJourney1 Před rokem +6

    May Allah send infinite peace and blessings Upon Prophet Muhammad(Peace Be Upon Him) and His family and His friends. Ameen sum ameen

  • @padu3627
    @padu3627 Před 6 měsíci +3

    Vaseela nearness nahi. In English it is called Influence. Only during life time it can be done through Vaseela of Valis. We pray Allah swt after every Azan Rasoolullah saws Vaseela. All Prophets had prayed for their family. But Rasoolullah saws prayed for Ummathi . Without Rasoolullah saws Vaseela no one can enter Jannah.

  • @uninstalledsoftwares6266
    @uninstalledsoftwares6266 Před 3 měsíci +1

    لا اله إلا الله الحليم الكريم لا اله الله رب العرش العظيم

  • @zahidnazir9589
    @zahidnazir9589 Před 2 lety +6

    AYE EMAN WALO ALLAH SAY DARO OR US KI TAREF WASEALA TALASH KARO,,, SURA TAGHABUN AYET NO 35

    • @Sheeza__
      @Sheeza__ Před rokem

      Us m to 35 ayat hyn e ni

    • @zahidnazir9589
      @zahidnazir9589 Před rokem

      @@Sheeza__ sory bhai sura al maida ki ayet no 35 ha ghalti say 2sra nam likha gaya

  • @nawabawaish9602
    @nawabawaish9602 Před 2 lety +7

    Masha Allah..A great scholar of the whole world.

    • @MuslimIam-sourceofguidance
      @MuslimIam-sourceofguidance Před 4 měsíci

      Musa alhesalam ko bhi khidar alhesalam ke pas Bheja gya tha, wo waqiya pata hai Aap ko? Itni had SE bar ker tarif kerna durust nhi, mubalga hai ye, kia puri dunya k scholar ko jante ho ? Suna huwa hai sab ko Bhai?

  • @chaudhryazan579
    @chaudhryazan579 Před 3 měsíci +1

    Are bhai mujhe aapka jumala bahut achcha lagta Hai aap Jo kahate Hain Muslim filmi kitabi❤❤❤❤

  • @ghulammujtaba9878
    @ghulammujtaba9878 Před 2 lety +4

    Maun khud quraan main para hai ka ALLAH ki rehmat ka waseelay sa dua karo. Aur ap RASOOL ALLAH ko bhi ALLAH na tamam jahanoo ka liya rehmat bana ka bhaija.
    Bilkul jaiz hai hazoor ka waseelay sa dua karna

  • @aslamrealestate
    @aslamrealestate Před měsícem +1

    قرآنی و مسنون دعاؤں میں کسی مخلوق کا واسطہ وسیلہ صدقہ طفیل دے کر دعا کرنے کا کوئی ثبوت موجود نہیں سوائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے صفاتی ناموں کے، قرآنی و مسنون دعاؤں میں ہر انسانی حاجت کا حل موجود ہے، لہٰذا پرہیزگاری کا تقاضا ہے کہ ہر مشکل و حاجت کے وقت صرف قرآنی و مسنون دعاؤں کا سہارا لیا جائے نہ کہ من گھڑت دعاؤں کا کیوںکہ اس مقام پر شیطان گھات لگائے بیٹھا ہے اور بہت پھسلن موجود ہے جس سے پھسل کر انسان شرک کی گندگی میں گر سکتا ہے۔

  • @syedhussain693
    @syedhussain693 Před 2 lety +8

    The meaning of the word wasila in Arabic is nearness. and its meaning in Urdu is different. This time engineer is confused and on this topic listen to the lecture of Dr. Asrar Ahmed

    • @rajabwriter2900
      @rajabwriter2900 Před rokem

      Yes dr.israr is very clear...

    • @farahhennauae7111
      @farahhennauae7111 Před 8 měsíci

      Even i didn't get him... Can v give waseelanor not.. now there is no nearest person is in world... So can v give wasila yes or no ?

  • @chaudhryazan579
    @chaudhryazan579 Před 3 měsíci +1

    Are bhai main bahut jyada bimar hun main aapke pass aana chahti Hun Ki mere liye aap dua Karen

  • @syedkabir3543
    @syedkabir3543 Před 11 měsíci +1

    Or mene apki ek depate suni jisme keh rhe ho k huzoor to apne lye kch nh kr skte qk wo ALLAH se maafi maang rhe.. To jaanlo huzoor S.A.W.W sb se zyada darne wale hy ALLAH se.. Or is bt ka jawab sahih bukhari hadees no 335 me h.. Prho or smjho
    نبی ﷺ نے فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی تھیں ۔ ایک مہینہ کی مسافت سے رعب کے ذریعہ میری مدد کی گئی ہے اور تمام زمین میرے لیے سجدہ گاہ اور پاکی کے لائق بنائی گئی ۔ پس میری امت کا جو انسان نماز کے وقت کو ( جہاں بھی ) پا لے اسے وہاں ہی نماز ادا کر لینی چاہیے ۔ اور میرے لیے غنیمت کا مال حلال کیا گیا ہے ۔ مجھ سے پہلے یہ کسی کے لیے بھی حلال نہ تھا ۔ اور مجھے شفاعت عطا کی گئی ۔ اور تمام انبیاء اپنی اپنی قوم کے لیے مبعوث ہوتے تھے لیکن میں تمام انسانوں کے لیے عام طور پر نبی بنا کر بھیجا گیا ہوں ۔

  • @muhammadsaeedmalki3642
    @muhammadsaeedmalki3642 Před 10 měsíci +2

    Allah tm ko hidayat dai ya to hashar ko pata laga ga

  • @1zeesyed
    @1zeesyed Před 2 lety +4

    Hazrat umar ka nai hamen ehle bait ka tareeqa btao

  • @chaudhryazan579
    @chaudhryazan579 Před 3 měsíci +1

    Alibaug mein kahan hun aur kaise aaun yah Bata de❤❤

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 Před 2 lety +21

    توسل کا مسئلہ قرآن پاک میں ہی حل ہو جاتا ہے تو پھر یہ صاحب روایتوں کی طرف کیوں جاتے ہیں؟ سورہ آلمائدہ آیت نمبر پینتیس اور سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر ستاون ۔ہاں معیت کی دعا ہے سورہ النمل آیت نمبر چارتلیس ۔ حدیثوں ب کا معنی ساتھ مع ہے نا کہ وسیلہ ۔ جو قرآن پاک میں دعائیں ہیں وہی صحیح ہیں اور جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلائ ہیں وہی ہمارے لیے کافی ہیں ۔اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے آمین ۔

    • @clashwithbat2283
      @clashwithbat2283 Před rokem +5

      ٣٥۔١ وسیلہ کے معنی ایسی چیز کے ہیں جو کسی مقصود کے حصول یا اس کے قرب کا ذریعہ ہو۔ ' اللہ تعالٰی کی طرف وسیلہ تلاش کرو ' کا مطلب ہوگا ایسے اعمال اختیار کرو جس سے تمہیں اللہ کی رضا اور اس کا قرب حاصل ہو جائے۔ امام شوکانی فرماتے ہیں ' و سیلہ جو قربت کے معنی میں ہے تقویٰ اور دیگر خصال خیر پر صادق آتا ہے جن کے ذریعے سے بندے اپنے رب کا قرب حاصل کرتے ہیں، اسی طرح جن باتوں سے روکا گیا ہو ان کا ترک بھی قرب الٰہی کا وسیلہ ہے۔ البتہ حدیث میں اس مقام محمود کو بھی وسیلہ کہا گیا ہے جو جنت میں نبی کو عطا فرمایا جائے گا۔ اسی لئے آپ نے فرمایا جو اذان کے بعد میرے لئے یہ دعائے وسیلہ کرے گا وہ میری شفاعت کامستحق ہوگا ۔
      (صحیح بخاری)

    • @clashwithbat2283
      @clashwithbat2283 Před rokem +5

      ٥٧۔١ مذکورہ آیت میں مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ سے مراد فرشتوں اور بزرگوں کی وہ تصویریں اور مجسمے ہیں جن کی عبادت کرتے تھے، یا حضرت عزیر و مسیح علہما السلام ہیں جنہیں یہودی اور عیسائی ابن اللہ کہتے ہیں اور انہیں ربوبیت صفات کا حامل مانتے تھے، یا وہ جنات ہیں جو مسلمان ہوگئے تھے اور مشرکین ان کی عبادت کرتے تھے۔ اس لئے کہ اس آیت میں بتلایا جا رہا ہے کہ یہ تو خود اپنے رب کا قرب تلاش کرنے کی جستجو میں رہتے اور اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں اور یہ صفت جمادات (پتھروں) میں نہیں ہو سکتی۔ اس آیت سے واضح ہو جاتا ہے کہ مِنْ دُوْنِ اللّٰہ (اللہ کے سوا جن کی عبات کی جاتی رہی ہے) وہ صرف پتھر کی مورتیاں ہی نہیں تھیں، بلکہ اللہ کے وہ بندے بھی تھے جن میں سے کچھ فرشتے، کچھ صالحین، کچھ انبیاء اور کچھ جنات تھے۔ اللہ تعالٰی نے سب کی بابت فرمایا کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے، نہ کسی کی تکلیف دور کر سکتے ہیں نہ کسی کی حالت بدل سکتے ہیں ' اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں ' کا مطلب اعمال صالحہ کے ذریعے سے اللہ کا قرب ڈھونڈتے ہیں۔ یہی الوسیلۃ ہے جسے قرآن نے بیان کیا ہے وہ نہیں ہے جسے قبر پرست بیان کرتے ہیں کہ فوت شدہ اشخاص کے نام کی نذر نیاز دو، ان کی قبروں پر غلاف چڑھاؤ اور میلے ٹھیلے جماؤ اور ان سے استمداد و استغاثہ کرو کیونکہ یہ وسیلہ نہیں یہ تو ان کی عبادت ہے جو شرک ہے اللہ تعالٰی ہر مسلمان کو اس سے محفوظ رکھے۔

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 Před rokem +1

      @@clashwithbat2283 آپ نے درست فرمایا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھیے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔ آمین ۔

    • @KhadijaParveen-vd9fr
      @KhadijaParveen-vd9fr Před 2 měsíci +1

      وہ مقبول بندے جنہیں یہ کافر پوجتے ہیں (ف۱۱۸) وہ آپ ہی اپنے رب کی طرف وسیلہ ڈھونڈتے ہیں کہ ان میں کون زیادہ مقرب ہے (ف۱۱۹) اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے ڈرتے ہیں (ف۱۲۰) بیشک تمہارے رب کا عذاب ڈر کی چیز ہے، ﴿۵۷﴾
      (ترجمہ: کنزالایمان)
      Is ayat mey kin ka zikr hy,,?gor sy prhu...
      Surah Al maeda verse no 101-105.۔اللہ نے نہ کوئ بہیرا مقرر کیا ہے نہ ہی کوئ وسیلا ،حامی،سائبہ۔

    • @KhadijaParveen-vd9fr
      @KhadijaParveen-vd9fr Před 2 měsíci

      U should read the surah All maeda verse no 101-105.

  • @abdulkhaliq8660
    @abdulkhaliq8660 Před 9 měsíci +2

    Drud Tunjina ki keya haqiqat hae. Please wazahat farmaen

  • @rabiagillani713
    @rabiagillani713 Před 2 lety +2

    Sorat ikhlas ko 3 dafa parhny sy khtmy Quran ka sawab milta so jab muslman neaz kaly kuch karty to Allah ka name is Pak chez pe lylyty to Kia gunaha Jo khtm ka monkar wo khuda ka monkar qk khtm kahty hi Quran ko or Quran men joth nhi hota

  • @syedkabir3543
    @syedkabir3543 Před 11 měsíci +1

    Or jb hazrat Umar R.A Huzoor S.A.W.W k chacha ko lekr gaye qk wo mojood the.. Abi ap kya apne chacha ko lekr jaenge? Mango srf ALLAH ki zaat se or beshak uske naik bndo k wasile se.. Qk agr ap wasila nh maante to kehdo k ap bina maa baap k peda hue ho.. Or peda hote hi apna khana peena khud hi kia hai..

  • @hassanmir5096
    @hassanmir5096 Před měsícem

    3nu books mai kis book mai yeh abarat? Kindly koi guide kr dai

  • @ghanwaareeb2678
    @ghanwaareeb2678 Před 15 hodinami

    Khali ni thy iska kya mtlb ha ?

  • @NoorKhan-ok3if
    @NoorKhan-ok3if Před 2 lety +2

    Shurwaat akdam sahi + theek hai lekin khatam bohat hi gumrah + khatarnaak.... Allah raham kare is bande pr

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088 Před 7 dny

    کسی زندہ انسان سے مدد کی درخواست شرک نہیں کیونکے یہ ظاہری اسباب کے تحت ہے، دعا عین عبادت ہے بلکہ عبادت کی اصل ہے اسلیے دعا اور عبادت صرف صرف الله ہی کے لئے خاص ہے ، کسی غیر الله سے دعا کرنا شرک ہے - کسی غیر الله کے نام کی نیاز دینا، جانور قربان کرنا حرام اور شرک ہے - کسی غیر الله سے ماوراۓ اسباب لالچ رکھنا ، خوف رکھنا، مدد کے لیے پکارنا کسی غیر الله کو الله کے اختیار، اقتدار، مرضی ، منشاء ، فیصلوں، حکمت، خلق، ذات ، صفات ، وغیرہ میں شریک سمجھنا کھلا شرک ہے - یاد رکھو الله شرک جیسے گناہ کو معاف نہیں کریگا

  • @AbdulWaheedSaani
    @AbdulWaheedSaani Před 2 lety +2

    Bhai ye b to btao k os waqt nabi s.a.w.w. zinday thy jub waseela say dua mangi Gai thee. Adhi baat batai adhi chor do.........

  • @rabiagillani713
    @rabiagillani713 Před 2 lety +1

    Khatm men hota he Kia Allah or osky nabi ny farmia jab bi koi Pak chez Khao Mera name lylia karo ,to khtm he Kia yahi nhi logon ko pata ky khtm kahty kisy ,

  • @zafarzaidi2088
    @zafarzaidi2088 Před 7 dny

    ذرا غور کریں ہمارا کلمہ (لا إله إلا الله محمد رسول الله) الله پر ایمان لانے سے نہیں بلکے الله پر ایمان لانے سے پہلے تمام غیر الله سے انکار اور انکی نفی سے شروع ہوتا ہے - قرآن سمیت الله کے تمام کتابیں تمام انبیا کرام توحید کی حجت قائم کرنے کے لئے آۓ - دعا مانگنا عبادت ہے ، پوری نماز الله کے اذکار اور دعا پر مبنی ہے ، دراصل دعا نہ صرف عبادت بلکے عبادت کی اصل ہے ، اسلئے الله کے سوا کسی کو نہیں پکارا جاسکتا -

  • @DeenHidayah
    @DeenHidayah Před 7 měsíci +1

    Engineer Mohammad Ali Marza Sahib, you are also being scolded here. See, Hazrat Omar Farooq (may Allah be pleased with him) was the Caliph of that time and he was perfect in religion i.e. the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) himself said that if there had been any prophet after me, he would have been Still our Hazrat hazrat Umar Farooq Razi Allah Ta'ala Anhu has kept the same in relation to the Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam, that is, he is the uncle of the Prophet Sallallahu Alaihi Wasallam, so he has given the execution, so the thing is that you beat all the Maulanas tonight.

  • @chaudhryazan579
    @chaudhryazan579 Před 3 měsíci +1

    Ali bhai main aapse mulakat karna chahti hun

  • @rabiagillani713
    @rabiagillani713 Před 2 lety +1

    Baki khuda sab ko gumrahi sy mehfoz rakhy molvion ny den ko kharab Kar rakha he har kooi apna den lyky Chala hoa he asal den wo he Jo khuda ny Humen ensaneat ki khdmat kaly dia baron ki izat choton sy muhabat garib yatem ki kafalat leken den ky thekydar logon ko gumraha Kar rahy hen or log ho rahy hen

  • @abdulmoiez6148
    @abdulmoiez6148 Před 2 lety +2

    🤔🤔em confused

  • @masterirfan2656
    @masterirfan2656 Před rokem +2

    Confusion created by Engineer sab....

  • @muhammadghazali6699
    @muhammadghazali6699 Před 2 lety +1

    Engineer Bhai
    It's looks as you have become a political Molvi. When ALLAH Kareem have ordained in the Holy book ادعونی استجبلکم، مجھے ہی پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا

  • @MrDani7867
    @MrDani7867 Před rokem +1

    Aisy lgta h k koe bacha apny agy bott betha k story suna rha ho aur aisy hi sunny waly Allah ka wasta jitna time idr waste kr rhy ho itny mein khud par k kuch smjh lo

  • @user-so2pd7fe2v
    @user-so2pd7fe2v Před 10 měsíci +1

    Abhee wasila Dena shirk hei

  • @orthodoxmuslimah9380
    @orthodoxmuslimah9380 Před rokem +2

    طبرانی کی حدیث کا نمبر بتادیں

    • @ZeeshanIqbal-yp4bj
      @ZeeshanIqbal-yp4bj Před 11 měsíci

      Samaj nhi ahi yeh bolh raha h ky , Tabrani jo 360 A.H mey fhoot ho gay thy , tu Hazrat Muhammad SAW ki padahes tu 571 A.H mey hoe . Kesy maloom h Tabrani ko.......?

    • @universeofmoviesA2008
      @universeofmoviesA2008 Před 19 dny +1

      Meray bhai woh hijri ki BAAT kr Rahe hain.... Means hazrat Muhammad (S.A.W) ke Makkah se madinah hijrat krne ke Baad ki. Means imam tabrani 360 hijri ... Jab ke hazrat Muhammad (s.a.w) ka visaal 10 yah 11 hijri mein hua hai

  • @Hasratg3
    @Hasratg3 Před 2 lety +2

    Ali bahi Inshallah ap ku rasool ki waseela or shafat naseeb bi nahi Huga ap shafat abu lahab or yazeed or muaviya karega

  • @engrvarsi3774
    @engrvarsi3774 Před 2 lety +3

    Was Umar R.A. a prophet? No.
    So, he brought Hadhrat Abbas but not Mola Ali A.S., why?
    His acts were not and will never be part of Islam, ever.
    Only the acts of the Holy Prophet ﷺ are the verdict.

    • @Princekhaleel74415
      @Princekhaleel74415 Před 2 lety +1

      Hazrat Omar R.A's act is the guidance to this ummah in the light of this hadith.
      عليكم بِسُنَّتِي وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ
      I urge you to adhere to my Sunnah and the path of the Rightly-Guided Caliphs,

    • @engrvarsi3774
      @engrvarsi3774 Před 2 lety +1

      @@Princekhaleel74415 his name is not mentioned in it.
      Furthermore, what is credibility and character of the book writer?
      Question is, us there a book 100% authentic after Quran?
      Which one?
      Bukhari? Well, what is the credibility of Bukhari himself?

    • @Princekhaleel74415
      @Princekhaleel74415 Před 2 lety +1

      @@engrvarsi3774 He is, included in Khulafa-e-Rashideed, and none of any companion of Prophet disagree with him means his decision was totally according to Islam.

    • @engrvarsi3774
      @engrvarsi3774 Před 2 lety +1

      @@Princekhaleel74415
      Dear brother,
      Sayyidina Umar is respected but he is not Nabi. He cannot introduce something or remove something.

    • @Princekhaleel74415
      @Princekhaleel74415 Před 2 lety +1

      @@engrvarsi3774 I, agree but if he is doing something against Islam there must be any other Sahabi to stop him but if no one disagree with him he is correct. Here the discussion only about correct or incorrect.

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 Před 2 lety +3

    🌷🎁🌷ایام فاطمیہ ع:: اللھم صل علی محمد و آل محمد۔ ❤اے اللہ!! حضرت فاطمہ زہراء ع سمیت مقدس آل محمد ع اور انکے قیامت تک کے تابعین و مخلصین کے حقوق کے غاصبوں، دشمنوں، قاتلوں، محاربوں، حملہ آوروں، تذلیل و تکفیر کنندوں۔۔۔ ان دشمنوں وغیرہ کے قیامت تک کے پیروکاروں، ان دشمنوں وغیرہ کی پردہ پوشی کرنے والوں۔ "مصادرے و یکطرفہ چاپلوسانہ اتحاد" کے نام پہ ان دشمنوں قاتلوں غاصبوں وغیرہ کے فضائل بیان کرنے والوں اور 12 امامی شیعہ مسلمہ عقائد و شخصیات کی توہین کرنیوالوں پہ ((ساتھ ساتھ نصیری غالی مشرکین پہ بھی)) تا قیامت۔۔ بعد قیامت۔۔۔۔ بے شمار لعنت فرما۔ آمین یا رب العالمین..

  • @iqbalahmad4670
    @iqbalahmad4670 Před 23 dny

    😊😊😊😊waseele. Par. Hadees. Pesh. Karne. Mai. Kitni. Takleef. Ho. Rahi. Hai. Mirza. Mangol. Ko.

  • @MrDani7867
    @MrDani7867 Před rokem +1

    O yaar ye banda churan dy rha haq ki traf jany se phely bachy ki trha mur jata h

  • @rajabwriter2900
    @rajabwriter2900 Před rokem +2

    Sirf zinda bandy Jo apky samnay majood ho unky waseela say dua mangi ja sakte hay. Foat shuda logo ka waseela daina shirk hay...

    • @Sheeza__
      @Sheeza__ Před rokem

      Wrong or yahan aam logon ki baat ni ho rahi NABI PAK SALLALLAHU ALAIHIWASALLAM ki baat ho rahi he hum UN k waseely SE mang sakty he khuda se

    • @rajabwriter2900
      @rajabwriter2900 Před rokem

      @@Sheeza__ nahe mang sakty....u are wrong. Sirf zinda ka waseela say Dua mang sakty hy

    • @user-nx5ku5lv7p
      @user-nx5ku5lv7p Před 18 dny

      ​@@rajabwriter2900 hum hazoor pak saw ko zinda manty hn

    • @rajabwriter2900
      @rajabwriter2900 Před 18 dny

      @@user-nx5ku5lv7p apky zinda maan jany say Kuch nahe hoga. Quran Mai kahi be nahe likha Kay nabi pak s.a.w.w zinda hay.

  • @yaqubk1
    @yaqubk1 Před 3 měsíci +1

    Quran mein Allah ne Kaha mere taraf Vaseela Talash Karo ab ye kya bakwas kar raha

    • @mohsin1224
      @mohsin1224 Před 2 měsíci

      Voh waseela yeh wala nhi hai uska mtlb nearness (kurbb) hai

  • @mohammadafzal9275
    @mohammadafzal9275 Před 2 lety +1

    اھل

  • @sqnaat2643
    @sqnaat2643 Před rokem +1

    واہ جی واہ کیا جاہلیت ہے ایثال ثواب ثابت ہے لیکن قرآن پڑھنا ثابت نہیں ویسے اگر کو کم عقل بھی سوچے تو سمجھ آجائے گی کی غریبوں کھلانے سے پیلے قرآن کی چند آیات پڑھنا اور پھر ان کو سننا اور ان سب کا ثواب میت کو بھیجنے میں کیا برائی ہے جی

    • @payam-e-taleemm.u.q8200
      @payam-e-taleemm.u.q8200 Před 9 měsíci

      میرے بھائی اگر برائی والی بات ہے تو آپ نماز میں دو سجدوں کے بجائے تین سجدے کر لیا کریں
      سجدہ کرنا کوئی بری بات تھوڑی ہے۔۔۔۔۔

  • @knowlege5629
    @knowlege5629 Před 2 lety +2

    jo chupta hy wo chor hy
    FILMI mirza chor hy

    • @chachasheeda1931
      @chachasheeda1931 Před 2 lety +1

      Bilkul..
      Illogical!

    • @unaishasan5083
      @unaishasan5083 Před 2 lety +1

      Tumhari id name se hi samjh aa rha kitne qabil aadmi ho tum...Khud ko thik kro. Jugal bandi banana baad me

    • @chachasheeda1931
      @chachasheeda1931 Před 2 lety +1

      @@unaishasan5083 o meri jan name mai kya rakha hai baat ki baat hoti.. kya engineer nahi bhaga??

    • @knowlege5629
      @knowlege5629 Před 2 lety

      @@unaishasan5083 bhai kya ap ali mirza k follower FILMI MIRZAI FIRQA ho

    • @unaishasan5083
      @unaishasan5083 Před 2 lety +1

      @@knowlege5629 Kash k tumhe knowlege aur knowledge ka farq pta hota to ye sawal na krte tum

  • @anjumejaz8632
    @anjumejaz8632 Před rokem +1

    اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ دینے سے منع تھوڑی کر دیا تھا امت کو

  • @Islamicstatewillremain
    @Islamicstatewillremain Před 6 měsíci +1

    Nabina sahabi ki hadees number send kro