New pension scheme from 1st July | Finance Minister Muhammad Aurangzeb Press Conference 30 Jun 2024

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 06. 2024
  • Hi everyone welcome to my CZcams channel in this video I will tell you about New pension scheme from 1st July, Finance Minister Muhammad Aurangzeb Press Conference 30 Jun 2024
    courtesy of geo news and express news channels
    #myonlinestudents
    #pensionersnews2024
    #govtemployeesnews
    #latestupdates

Komentáře • 79

  • @sofiaraza8390
    @sofiaraza8390 Před 26 dny +3

    Allah pak aapko lambi Zindagi de ameen

  • @rehmatshah499
    @rehmatshah499 Před 24 dny

    جزاک اللّہ ❤

  • @wajeehamughal9531
    @wajeehamughal9531 Před 26 dny

    Agr sab kuch manzor ho jta hai saddar ki trf sy aur yah law k artical m be chnge la aty hain phir be old fMily pensionr safe rahn gy yah wo b new reforms ka andr aa jyan gat

  • @shamasdin1593
    @shamasdin1593 Před 26 dny

    Mày Allah blessed you aamin

  • @kashanqazi5785
    @kashanqazi5785 Před 26 dny

    Jo police men bharti hoga us per ye scheme Lago hogi ??

  • @muhammadaijaz9878
    @muhammadaijaz9878 Před 26 dny

    🙏

  • @asmafirdos8311
    @asmafirdos8311 Před 26 dny

    Previous family pension will continue e.g no ten years restriction?

  • @shamasdin1593
    @shamasdin1593 Před 26 dny

    Good

  • @fazalplays1102
    @fazalplays1102 Před 26 dny +1

    Inshallah summary manzoor nahi hogi

  • @user-yv4mu1ys6s
    @user-yv4mu1ys6s Před 26 dny +1

    Sir g Jo compute hy wo retire jany waly purany rool ke mutabik len gy Matlab mojoda basic pay ke upar 65/35

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny +1

      جی جو ڈرافٹ ہے اس میں بھی کمیوٹ کا ذکر نہیں ہے وہ پرانے رول کے مطابق 35 اور 65 ہی ہے اور میں نے پوری ڈیٹیل بتائی ہے کل سے جو اطلاق ہوگا وہ کنٹریبیوٹری سسٹم کا ہوگا نئے بھرتی انے والوں کے لیے موجودہ حادث سروس ملازمین کے لیے جو ڈرافٹ ہے فلحال وہ منظور نہیں ہوا اس پہ ابھی کام چل رہا ہے

  • @user-bi1ci6pv3y
    @user-bi1ci6pv3y Před 24 dny +1

    مقدس گاۓ کو کیوں چھوڑ دیا۔؟

  • @naeemsoomro3722
    @naeemsoomro3722 Před 26 dny

    Sir detail batai Jo aj finance minister ne pension me tramem ki han

  • @sidrahhashmi8454
    @sidrahhashmi8454 Před 26 dny +1

    Sir mai ne video poori dekhi hy mgr mai ye pochna chahti hon k old family pensioner ki pension bnd hony ka koi khatra abhi bhi hy kindly sir jawab zarur den

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny +1

      جی میں اپ کو پورا سال بتاتا رہا ہوں کہ رول کے مطابق پرانے فیملی پنشنز پہ اس کا اطلاق نہیں ہو سکتا اور پینشن اصلاحات کی سوری ابھی منظور نہیں ہوئی اس کا جب نوٹیفکیشن ائے گا تو بالکل کلیئر ہو جائے گا معاملہ پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے اس لیے کچھ کہہ نہیں سکتے ہم تو رول کی بات کر سکتے ہیں اور کل سے یہ جو پینشن سکیم لاگو ہو رہی ہے یہ نئے بھرتی ہونے والوں کے لیے ہے کنٹریبیوٹری سسٹم یہ پنجاب اور کے پی کے میں پہلے لاگو ہو چکا ہے اب وفاق میں ہو رہا ہے

    • @poetryucollection3258
      @poetryucollection3258 Před 24 dny

      @@sidrahhashmi8454 o nhai bhai

  • @naeemsoomro3722
    @naeemsoomro3722 Před 26 dny

    Or sir ye provincial govt me Lago hoga ye rule

  • @user-wu7qv2uh3z
    @user-wu7qv2uh3z Před 26 dny

    Keh rehy hen k kal sy lagoo ho ga pension ma azafa kis qanoon per ho ga baseline per ya phely ki tarah

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      سر اپ نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی یہ جو کل سے لاگو ہوگا یہ کنٹریبیوٹری سسٹم ہے نئے بھرتی ہونے والوں کے لیے اور جو حاضر سروس ملازمین ہیں اور پنشنرز ہیں اس میں بیس لائن کا ذکر ہے وہ سمری ابھی منظور نہیں ہوئی میں نے پوری ڈیٹیل بتائی ہے کہ اس کے لیے پہلے رول امینڈ کرنے پڑیں گے وہ خطرہ بالکل موجود ہے لیکن ابھی کل سے اس کا اطلاق نہیں ہوگا

    • @user-wu7qv2uh3z
      @user-wu7qv2uh3z Před 26 dny

      @@myonlinestudents thanks sir g dua hy Allah pak zalam hukmaranoon ko feroon nimrod wali mout ata farmaey Ameen

  • @ferozahmed1268
    @ferozahmed1268 Před 26 dny

    خدا دیکھ رہا ہے

  • @Khalid-m6p
    @Khalid-m6p Před 26 dny

    سر جو کنڑیکٹ پر وفاقی ملازمین ہیں ان کو کنڑی بیوٹری پر منتقل کر دیں گے

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny +1

      جی اب یکم جولائی کے بعد جو بھی کنٹریکٹ والے ریگولر ہوں گے کنٹریبیوٹری سسٹم کے تحت ہی ہوں گے

  • @sidrahhashmi8454
    @sidrahhashmi8454 Před 26 dny

    Sir old family pensioner ki pension ka kya bny ga kya unki family pension bnd hony ka koi khatra hy kindly jawab zrur den sir

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      اپ نے ویڈیو ہی نہیں دیکھی صرف کمنٹ کر دیا کہ اولڈ فیملی پیشنل کا کیا بنا فلحال کچھ بھی نہیں بنا !

  • @danishrahman6399
    @danishrahman6399 Před 26 dny

    Bhai Jo log contract p already bhrti hain kia unpe iska itlaq hoga ya nhi?

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      جی بالکل یکم جولائی کی بعد اگر وہ ریگولر ہوں گے تو کنٹریبیوٹری سسٹم کے تحت ہوں گے

  • @szjaffry
    @szjaffry Před 26 dny

    Mgr sader ne approval nai di thi kal

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      بھائی اپ نے پوری خبر سمجھی ہی نہیں ہے وہ سمری کی اپروول ابھی بھی نہیں ہوئی ایہ نئے بھرتی ہونے والوں کے لیے کنٹریبیوٹری سسٹم ہے جو ای سی سی کی اپروول کے بعد بجٹ سفارشات کا حصہ بن گئی اور بجٹ اسمبلی سے بھی منظور ہو گیا اور صدر پاکستان نے بھی دستخط کر دی اس لیے اس سسٹم کا اطلاق یکم جولائی سے ہو جائے گا

  • @afshankafeel5002
    @afshankafeel5002 Před 16 dny

    Privileged and non Privileged

  • @arshkhan8728
    @arshkhan8728 Před 26 dny

    Asalam o alikum 🌹

  • @AslambalochAslambaloch-ng4xf

    Army MN phr kon jaiy GA...itni skhti kon jhely GA ..pehly BHI bazurq pensioners 16 hazar ly rhy .na jity na Marty hn .. Army MN koi skoon NHI hota

  • @403umair
    @403umair Před 26 dny

    Sir plz ya clear kar deen k family pension Jo poranay hain un ki 10 sal k bad end ho jaey good jaisay agar kisi widow and divorced daughter ki pension 2018 Mai start hoi hai to kia un ki 2028 tak chalay gi ya phr abhi say end ho jaey hi July 2024 say plz ya bat clear kar deen ?

  • @razzaqabdul2414
    @razzaqabdul2414 Před 26 dny

    Kun ka wo in ka bahp han in relf da dey

  • @403umair
    @403umair Před 26 dny

    Asalam.o alikum

  • @MrKhan69abc
    @MrKhan69abc Před 26 dny

    Thanks for detailed explainantion of pension reforms issue and your understanding is appreciated in this regard. If the draft notification is approved later on, then, what would be its expected implementation date? 1st July or date of approval by president of pakistan? Please give your opinion

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      السلام علیکم بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا سر ابھی کچھ حتمی نہیں کہہ سکتے اگر صدارتی ارڈیننس ا جاتا ہے تو اطلاق فورا ہو سکتا ہے یکم جولائی سے لیکن اگر اسمبلی میں بل پیش ہوگا تو پھر اس پہ ٹائم لگے گا پھر یہ معاملہ لٹک سکتا ہے یہ جولائی میں کنفرم ہو جائے گا

  • @GulzarAhmad-in9tl
    @GulzarAhmad-in9tl Před 26 dny

    اللہ کرے جو ملازمین پرانے حے ان کے ساتھ کُچھ نا کیا جائے میرے ابو صاحب کے تقریباً 3 سال نوکری کے رحتے حے اور حر وقت خوف رحتا حے یہ حکومت کیا کرتی حے ملازمین تو صرف احتجاج کرسکتے حے

    • @malikzahid1340
      @malikzahid1340 Před 25 dny

      یہ جوکچھ ھو رھا ھے میرا رب ان وڈھروں سے ضرور پوچھے گا غیربوں پر اتنا ظلم أج تک نہیں ھوا جب سے پاکستان بنا ھے

  • @sbmemon16
    @sbmemon16 Před 26 dny

    Mein family pensuon leti hun july se pension mein izafa to nhi hua utni he mili jitni milti hai?

    • @haroonrashidminhas1981
      @haroonrashidminhas1981 Před 26 dny +1

      Aug mein milay gi

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny +1

      میڈم ابھی تو یکم جولائی کل ہے اور اضافہ یکم جولائی سے ہوتا ہے ابھی تو اس کا نوٹیفکیشن بھی نہیں ایا بجٹ میں جو پینشن اور تنخواہ بڑھتی ہے وہ یکم اگست کو ملتی ہے ہر ہر سال

    • @sbmemon16
      @sbmemon16 Před 26 dny

      @@myonlinestudents 😂

  • @meezanirfan2342
    @meezanirfan2342 Před 26 dny

    Foaj ma phir kon apni jan dene k likh kr job kre ga

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      بھائی ایسی بات نہیں ہے اپ کو سمجھ نہیں ائی پینشن ختم نہیں ہو رہی کنٹریبیوٹری سسٹم ائے گا ماہانہ تنخواہ میں بھی اتنا فرق نہیں پڑے گا اور پینشن میں بھی تھرڈ پنشن جو فیملی پینشن ہوتی ہے وہ ختم ہو جائے گی

  • @Danishullah_1
    @Danishullah_1 Před 26 dny

    Nhai ya nhai ho Sakta

  • @Syedmunirshah
    @Syedmunirshah Před 25 dny

    Asalamaualkum..sir agar koi pura mulazim regular july 2024 mein kisi idary mein NOC lay ky jata hy to kia woh purany rule pay chalta rahy ga ya new rule us pay lagoo ho jaengy

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 25 dny

      دیکھیں اگر پہلے سے وہ سروس میں ہے اور اس نے تھرو پراپر چینل اپلائی کیا ہے تو اس کے اوپر اس کا اطلاق نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس کی نئی اپوائنٹمنٹ نہیں ہے لیکن ابھی فائنانس ٹی این کا اس کے بارے میں ڈیٹیل نوٹیفکیشن ائے گا تو اس میں سر کلیئر ہوگا

  • @visiongraphic786
    @visiongraphic786 Před 26 dny +1

    فوج پہ کیوں نہیں

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      بھائی اپ نے صحیح خبر نہیں سنی فوج پہ اگلے سال سے اطلاق ہوگا فوج کا ایک سسٹم ہے ان کے بیج چل رہے ہوتے ہیں فوری صلاح نہیں ہو سکتا

  • @waheedakhtar1822
    @waheedakhtar1822 Před 26 dny

    موت دیکھا کر بخار دے دیا گیا

  • @user-jm5mr2ox8b
    @user-jm5mr2ox8b Před 26 dny

    A.o.o ma ne ap ko pehle be msg Kya tha sir bht pershan hn sir mre Abu ke death 2015 myn hue mre ami ke death 2022 myn hue ma ne pension ke liye decoument behje die hain ager 10 sal wala kanoon implement ho jta ha tu Kya mj pr be lagou ho ga mra shumar old myn ho ga ya new myn

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny +1

      میں تو اپنی ہر ویڈیو میں بتاتا ہوں جی کہ یہ نوٹیفکیشن انے کے بعد جو فیملی پنشنر بنیں گے اس کا اطلاق ان پر ہوگا اور اپ کی فیملی پینشن اس سے پہلے شروع ہو جائے گی اس لیے 10 سال والی شرک کا اطلاق اپ کے اوپر نہیں ہوگا

    • @user-jm5mr2ox8b
      @user-jm5mr2ox8b Před 26 dny

      Tnx sir

  • @user-cg3lp8vm8b
    @user-cg3lp8vm8b Před 26 dny

    چاچو جی پرانے پینشرز تو محفوظ ہیں نہ... اس سے

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny

      اپ نے پوری ویڈیو نہیں دیکھی یہ نئے یہ نئے بھرتی ہونے والوں کے لیے ہے لیکن پینشن اصلاحات کی سمری اگر منظور ہو جاتی ہے تو اس میں کچھ پوائنٹس ہیں جس سے پرانے پنشنرز بھی متاثر ہوں گے میری ڈیٹیل ویڈیوز اس پہ موجود ہے

    • @GulzarAhmad-in9tl
      @GulzarAhmad-in9tl Před 25 dny

      پرانے پنشنرز انشاءاللہ محفوظ حے مطلب جو نیے ملازمین یکم جولائی 2024 سے آے گے اطلاق ان پر حوگا پرانے ملازمین کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

  • @muhammadadeem4522
    @muhammadadeem4522 Před 25 dny

    Kuch bhi ap ki Sri khbrain mofrozy

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 25 dny

      بھائی جان یہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے ہیں اپ کی سمجھ میں نہیں ائے گی اپ کو کون مجبور کر رہا ہے

  • @user-bo2st8rt9n
    @user-bo2st8rt9n Před 26 dny

    Ap ki BAAT koi teak ni ha

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  Před 26 dny +2

      یہ سرکاری ملازمین اور پنشن کی سمجھ میں ائے گی اپ کے لیے واقعی اس میں کوئی بات بھی ٹھیک نہیں ہوگی ان باتوں کو سمجھنے کے لیے کچھ تھوڑا پڑھا لکھا ہونا ضروری ہے

  • @tahirhussain3082
    @tahirhussain3082 Před 26 dny

    Aap logon ko Kuch pta nhi hota bs pension walon ko khrab krne k lia vlog bna k kamai krty ho