PTI's Power Show CANCELLED | PTI Leadership EXPOSED | Mansoor Ali Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 07. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...

Komentáře • 1,3K

  • @shahzadahmed2346
    @shahzadahmed2346 Před 5 dny +9

    This is not politics, this is polytricks.😂

    • @shahzadahmed2346
      @shahzadahmed2346 Před 5 dny

      Thanks for liking sir magar kheil abhi jaari he. Dekhein ye polytricks watan e aziz ko kahan punhchati he. Pata nahi wo roshan subah hum dekh sakeinge bhi ya nahi😭

  • @sahil.g.
    @sahil.g. Před 5 dny +24

    Ya AP b Bata dyn AP ka channel b Imran Khan k name say chalta hai

    • @user-zt9ke1uy4e
      @user-zt9ke1uy4e Před 5 dny

      ji...is liyey niyazii k khilaf bol rha h...baqii...wh donon trf crticize kr rhyy hn

  • @Thinkingaboutpakistan
    @Thinkingaboutpakistan Před 5 dny +14

    نجانے کب ایسی فضول بحثوں کو چھوڑ کر ہم اس بحث میں پڑیں گے کے پاکستان کے مسائل کیاہے ان کاحل کیا ہے کیونکہ پاکستان کا مسلہ اس وقت معیشت ہے اور اس کو حکمرانوں سے لیے کر عام عوام نے مل کر تباہ کیا ہے

    • @mianamjadparvez4424
      @mianamjadparvez4424 Před 5 dny +1

      حکمران طبقات ہمیشہ 'اپنی معیشت' ہی تو سدھارنے میں جٹے رہتے ہیں۔

    • @Thinkingaboutpakistan
      @Thinkingaboutpakistan Před 5 dny

      @@mianamjadparvez4424
      جی بھائی بلکل اپ نے ٹھیک فرمایا ہر کوئی اپنی ذاتی معیشت کو تو سدھرنے میں لگا ہے پاکستان کے بارے میں سوچے بغیر پر جہاں تک ہم سے ہو سکے ہم پاکستان کے لیے أواز تو اٹھانے کا حق تو رکھتے ہے نا

    • @asifshuja8638
      @asifshuja8638 Před 5 dny

      ​@@mianamjadparvez4424
      ہر کوئ اپنے منصب پر

  • @ijazkhalid7401
    @ijazkhalid7401 Před 5 dny +54

    مفتاح کا جب تک مفتا لگا رہا
    سب ٹھیک ٹھاک تھا
    مفتا کیا ختم ہوا..لائن بدل گئی

  • @smrazamakimarket4529
    @smrazamakimarket4529 Před 5 dny +40

    منصور بھائی پلیز پی ٹی آئی آپ نے 16٫45منٹ سیکنڈ پر برباد کر دیے ہیں مگر اس ملک کی مظلوم عوام کے لیے آپ کے پاس 10سیکنڈ بھی نہیں ہے جو بجلی کے بلوں اور مہنگائی کی وجہ سے اپنے بچوں کو بیج رہے ہیں خدا کے لئے ان کی آواز اٹھائے

    • @asifshuja8638
      @asifshuja8638 Před 5 dny +1

      بھائ جان بجلی 10 جولائ تک 5 روپیہ اور مہنگی ھونی ھے- اس سے چھٹکارہ نہیں ھے- 5، 6 ماہ بعد سستی ھوگی-
      اب گیم کسی کے ھاتھ میں نہیں-

    • @tajreviews6964
      @tajreviews6964 Před 5 dny +1

      True is true

    • @mieaasif1482
      @mieaasif1482 Před 5 dny

      ڈلا ہے یہ بہت بڑا

    • @asadabbas7079
      @asadabbas7079 Před 5 dny

      ان کو کوئی نہیں سنے گا اگر پی ٹی آئی کا ذکر نہیں کریں گے

    • @IjazKhan-oz1iu
      @IjazKhan-oz1iu Před 5 dny +1

      منصور بھائی اپ اپنے نام سے پہلے تو خان ہٹا دو اپ خان نہیں دوسری اپ پی ٹی کے خلاف لگے ہوئے باتیں کر رہے ہیں تو حکومت کے خلاف جو باتیں عوام کے اوپر اتنے مہنگائی کا بم گرا رہا ہے بجلیوں کا بل جتنا ا رہا ہے 16 16 20 گھنٹے ہمارے علاقے میں لوڈ شیڈنگ ہے کراچی شہر میں اپ اس کے خلاف تو کبھی اواز اٹھاؤ ایک صحافی کا کام کیا ہوتا ہے سچ بولنا اپ تو سارے دن جھوٹ بولتے ہیں

  • @ahsanarshad5119
    @ahsanarshad5119 Před 5 dny +45

    اگر جلسہ کینسل نہ ہوتا تو آپ نے ہی کہنا تھا یہ ملک ہے، اسکے قانون کے مطابق چلنا چاہیے وغیرہ وغیرہ

    • @ruza6804
      @ruza6804 Před 5 dny +2

      😂😂😂😂😂 khisyani billi

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 Před 5 dny

      بلکل ۔
      لیکن منصور علی خان انکے فلمی ڈایلاگز کی وجہ سے یہ بول رہا ہے۔

    • @Mashaoorkhan7272
      @Mashaoorkhan7272 Před 5 dny

      آپ عمران ریاض چمچہ کو سنا کرو۔

    • @shahswar79
      @shahswar79 Před 5 dny +1

      ye Mansoor ka koy Deen Iman nh

    • @AnwarAli-gf1dr
      @AnwarAli-gf1dr Před 5 dny

      Londa Lapara N legui ha 😂

  • @user-xq4rm3qn8c
    @user-xq4rm3qn8c Před 5 dny +20

    اج کا ویلوک کھرا سچ پر ہے مزا آ گیا ہے ❤

  • @IslaminspiresKHR121
    @IslaminspiresKHR121 Před 5 dny +7

    Every political party still talking about their own matters but no one talking about Palestine and Pakistan except TLP❤❤❤ 5:44

  • @arifmalik4386
    @arifmalik4386 Před 5 dny +14

    منصور بھائی آپ بالکل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لگ رہے ہیں

    • @forextimes949
      @forextimes949 Před 5 dny

      g bilkul yeh ziyda tankeed PTI walon pe karta hy baqi pe kam tankeed karta hy
      dekho lo menghai pe is ny kitni videos bani hein?
      aur PTI pe her rooz banata rehta hy
      ap is ki zuban say bi andaza laga sakhty hein

  • @ashiqsatti7417
    @ashiqsatti7417 Před 5 dny +35

    شاھد عباسی کا حلقہ کون سا ہو گا جب یہ وزیاظم تھے تو مری کے لیے نہیں پورے پاکستان کے وزیر اعظم تھے انہیں باتوں پر مری سے ہارنے کے بعد اسلام اباد اور پھر لاہور سے نواز شیریف کی مہربانی سے ایم این اے بنے

  • @arifsaeed780
    @arifsaeed780 Před 5 dny +5

    Very true, accurate, and Correct analysis.

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před 5 dny +60

    اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان اور عوام الناس کے خیر خواہوں کی خیر فرمائے اور اس کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسواء فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے امین ❤

  • @user-cs8jp9fv4n
    @user-cs8jp9fv4n Před 5 dny +17

    اسد قیصر نے جو. قومی اسمبلی میں کیا اس کو تھوڑی سی شرم ھے جو قومی اسمبلی میں جو قانون توڑا بس باتوں سے نہیں کام کر کے دکھائیں. ❤پاکستان بس

    • @johnmethew95
      @johnmethew95 Před 5 dny +2

      asab qaser jasy ghatea banda koi ni PTI me.

  • @Mashaoorkhan7272
    @Mashaoorkhan7272 Před 5 dny +1

    زبردست تجزیہ۔۔
    ❤❤❤❤❤❤

  • @daudkhan9607
    @daudkhan9607 Před 5 dny +5

    بالکل منصور صاحب ۔۔۔ یہ نئی پارٹی پودہ ہی رہ کر آخر میں سوکھ جائیگی ۔ اور درخت کبھی نہیں بنے گی۔ کیونکہ ہمچوں قسم نئے پارٹیوں کی واضح مثالیں پہلے سے موجود ہیں ۔

  • @ZubairMuhammad-vm7xk
    @ZubairMuhammad-vm7xk Před 5 dny +48

    پی ٹی آئی والے بوٹ چمکانے میں لگے ہوئے ہیں ابو جی کے لیکن ابو مطمئن نہیں ہو رہے بات صرف اتنی سی ہے

    • @RanaSajjad-ze3cl
      @RanaSajjad-ze3cl Před 5 dny

      Non leg sy kam

    • @parvezmalikvlogs1311
      @parvezmalikvlogs1311 Před 5 dny +5

      Haha haha well said

    • @mianamjadparvez4424
      @mianamjadparvez4424 Před 5 dny +3

      ابو تبدیل جو ہو گئے ہیں (تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آ چکی ھے)

    • @amjadshamim3378
      @amjadshamim3378 Před 5 dny

      ابا بدلن دی کوشش نہ کر نوتیئے

    • @user-gk7il5hh8q
      @user-gk7il5hh8q Před 5 dny +2

      @@ZubairMuhammad-vm7xk جی جی ابھی انہوں نے کہاں ماننا ہے ابھی تو وہ گراج میں گاڑی پارکنگ لگا رہے ہیں

  • @mirzarashid235
    @mirzarashid235 Před 5 dny +6

    Last time permission was granted for Rawat but they run away.They were not having faith on Gujrat,Mandi bahaud din,jhelum,Ckakwal Bhamber ,Mirpur Ak, workers and leadrers.Though they got good votes in these areas.This is also division of area in PTI.

  • @abuzafar5171
    @abuzafar5171 Před 5 dny +24

    عمران خان نیازی کے دور میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں پر شور مچانے والے تمام صحافی بشمول منصور علی خان اللہ پاک کو پیارے ہو گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

    • @misbahmoeez9690
      @misbahmoeez9690 Před 5 dny +1

      Jb tk imf se jan ni chote gi kuch ni ho sakta... Imran khan ye kr sakta ha... Sochen zara..

    • @mishabaig4391
      @mishabaig4391 Před 5 dny

      ​@@misbahmoeez9690 jisny sb sy zyada qrza lia vo IMF sy jan churwaye ga?? Khudara ap sochna shuru kr dain kb tk dmagh bnd rkhain gy

  • @shehzadsuleman3579
    @shehzadsuleman3579 Před 5 dny +1

    واہ بہت خوب جناب سچ کہا آپ نے 🎉

  • @tasswarhussain-to1ui
    @tasswarhussain-to1ui Před 5 dny +18

    شہد کے چمچ سے آپکی آشنائی بھی صاف ظاہر ہورہی ہے

  • @fuffypluffy663
    @fuffypluffy663 Před 5 dny +14

    Buzdill leadership

  • @beejeepacha
    @beejeepacha Před 5 dny +1

    Nicely exposed all corrupt politicians

  • @abuali8424
    @abuali8424 Před 5 dny +2

    اپنی باری پر اسدقیصر کو اسپیکرکے کرسی پر اپوزیشن کے عدم اعتماد کے تحریک کے وقت آیٸن و قانون شاید یاد نهیں تھا اب جب طبیعت سے جوتے پڑ رھے ھیں آیٸن و قانون یاد آرھا ھے

  • @user-bp7fg6ni6i
    @user-bp7fg6ni6i Před 5 dny +5

    sir agencyio k barra 1vilog uplod kurro k kn sa bunda kb gaib hua or kaha kaha raha,kis k ordr pr gaib hua

  • @miannadeemaries5162
    @miannadeemaries5162 Před 5 dny +3

    Arif saab knows that old age me 2 Bara teeth nai atay Dentist told every old person's 😂😂😂😂

  • @user-tx3jr4vt1d
    @user-tx3jr4vt1d Před 5 dny +2

    ہاں تو یہی تو بات ہے قانون کس سے پوچھ رہے ہیں قانون قانون جو جو حکومت بیٹھی ہے اس سے پوچھ رہے ہیں حکومت قانون سے ہوتی ہے کہ بے قانونی حکومت ہوتی ہے

  • @SubhanShiekh-ks8sr
    @SubhanShiekh-ks8sr Před 5 dny +2

    صرف اور صرف تمام سیاسی جماعتیں عوام لولی پاپ دے رہی ہیں

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 Před 5 dny +3

    ❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️

  • @khalilzafar
    @khalilzafar Před 5 dny +3

    Hum kisi b jamat k khilaaf nai hum awaam k liye kya ho raha wo dekh rehy hain khuda k liye yeh awaam ka sochain as py bat krain 😩😩😩😩😩😩😩

  • @surgeonarmughan7758
    @surgeonarmughan7758 Před 5 dny +3

    Baat ye ha k Pakistan ab hunger strike se kum pr nai maney ga
    Niazi ko or sb party ko hunger strike krni pre gi
    Hum b dekhen ge 😡😡😡😡😡😡

  • @mudassarhaider3739
    @mudassarhaider3739 Před 4 dny +1

    منصور بھائی یہ وی لاگ آپ کے چند بہترین میں شامل ہے ویلڈن

  • @saqibabatool4151
    @saqibabatool4151 Před 5 dny +1

    Absolutely right 👍

  • @ranababbar3980
    @ranababbar3980 Před 5 dny +46

    پی ٹی ائی والوں کا جلسہ کینسل ہونے سے پی ٹی ائی والوں کی عزت بچ گئی پی ٹی ائی کے پی کے میں پوری سرکاری مشنری استعمال کر کے بھی تین چار ہزار سے زیادہ بندا اکٹھا نہیں کر سکے

    • @Bakhtshah1986
      @Bakhtshah1986 Před 5 dny +3

      بھائی جان پی ٹی آئی کے جلسے ہمیشہ جلسے ہوتی ہے نون لیگ کی طرح نہیں کہ ایک آدمی کیمرے میں 10 دیکھتا ہے

    • @SheryAwan123
      @SheryAwan123 Před 5 dny +1

      Phir honey dattey dar kiss cheez ka tha

    • @ranababbar3980
      @ranababbar3980 Před 5 dny +6

      @@Bakhtshah1986 پی ٹی ائی والے 2011 کے جلسے کی ویڈو اپنے ہر ناکام جلسے پر چلا دیتے ہیں وہ بھی اپنے جھوٹے سوشل میڈیا پر

    • @Hamidjahangir47
      @Hamidjahangir47 Před 5 dny

      Beta 8th February KO qila thoka thaa na PTI walo ne 😂, Imran khan ka ak jalsa N league ke hazaar jalso ke barabar hota hai.

    • @Bakhtshah1986
      @Bakhtshah1986 Před 5 dny

      @@ranababbar3980 2018 کے بعد دیکھیں پی ٹی آئی کے جلسے بھائی جان

  • @tariqbhatti1935
    @tariqbhatti1935 Před 5 dny +13

    مطلب یہ سارے منافقت کر رہے ہیں

  • @TabraizAwanBirdshouse
    @TabraizAwanBirdshouse Před 5 dny +1

    I am pti supporters but I like Mansoor sir He is truly Gentleman and reporter

  • @TanveertailorTailor-lq9vj

    منصور بھائی اسی لئے اپ کو بھی چاہیے کہ جماعت اسلامی کا ساتھ دیں بجلی کے بلوں کے متعلق الاضافی ٹیکس کے متعلق جماعت اسلامی جو دھرنا کرنے اسلام آباد جا رہی ہے اس کا ساتھ دیں

    • @IslaminspiresKHR121
      @IslaminspiresKHR121 Před 5 dny +3

      Janab wo jamat e Islami wo jisnay Palestinian dharnay say boycott krdia
      { Jamat e Islami Israel} 2:47 Nawaz party 🤔

    • @parvezmalikvlogs1311
      @parvezmalikvlogs1311 Před 5 dny

      Jamat islami bhi fazool hai is main ab koi dam nahi

    • @unforgettable204
      @unforgettable204 Před 5 dny +2

      لگتا ہے کمپنی کو مشہوری کے لۓ دھرنا دیا جارہا ہے

    • @asifshuja8638
      @asifshuja8638 Před 5 dny +2

      جماعت اسلامی بہترین ، صالح لیڈر شپ کی جماعت ھے-
      اشرافیہ کی مراعات مفت بجلی، گیس وغیرہ پر 100% احتجاج جائز-
      لیکن بجلی پر سیاست چمکانا نامنظور-
      بجلی کے نرخ 6ماہ تک کسی کے ھاتھ میں نہیں-
      10 جولائ تک بجلی 5 روپیہ یونٹ اور مہنگی ھوگی-

    • @Rajakhizarhayat781
      @Rajakhizarhayat781 Před 5 dny

      Very nice 👍❤❤❤❤😂😂😂

  • @ishaqkhan4753
    @ishaqkhan4753 Před 5 dny +5

    Only sher afzal marwat ❤

  • @tahirhayatofficial
    @tahirhayatofficial Před 5 dny +11

    Bhai apki sahafat ke dukan bhe PTI say shero ho ke PTI pay khatam Manjan bejh rahy ho shame on u😂😂😂

  • @adnansaith107
    @adnansaith107 Před 5 dny +1

    Excellent sir 🎉🎉🎉

  • @MuhammadShabbir-b7k
    @MuhammadShabbir-b7k Před 5 dny +1

    Total Agreed Awam Pakistan Party

  • @Bakhtshah1986
    @Bakhtshah1986 Před 5 dny +19

    منصور _گنڈا پور کے بارے میں آپ نے بالکل صحیح سچ کہا

  • @sarimhabib7742
    @sarimhabib7742 Před 5 dny +10

    Shehbaz gill was spot on when he used to say that for the sake of viewership Mansoor Ali khan is proving himself a neutral anchor person but the reality is quite opposite.......

  • @iammuslimchangeyourlife884

    Very true pakistan never change from London

  • @aneeskhan4927
    @aneeskhan4927 Před 5 dny +1

    Excellent 👍

  • @ShahbazGill2.0
    @ShahbazGill2.0 Před 5 dny +4

    Imran Khan k uper
    agar ap na bolo tu apka program varh jaye ga

    • @JunaidAhmad-Tech
      @JunaidAhmad-Tech Před 5 dny +1

      Dr Sab jalsa q cancel howa please up unpi velog main Batye we deeply disappointed from present PTI leader Shep

    • @Shahrukh30
      @Shahrukh30 Před 5 dny

      yadi dea bkwas bnd kr 😂😂

  • @ghuharayoub9736
    @ghuharayoub9736 Před 5 dny +11

    Mansoor Ali Khan Apke 95 percent speech or news PTI pe Hoti h .ap jitna bhi Koshish kr le Imran Khan ki maqboliyat km ni ho .

  • @iftikharali8201
    @iftikharali8201 Před 5 dny +1

    You’re absolutely right

  • @nadeemshahzad6748
    @nadeemshahzad6748 Před 5 dny +1

    Mansoor bhai. You are right. We agree with you.

  • @Najamgoraya-vv7nw
    @Najamgoraya-vv7nw Před 5 dny +30

    تمھاری کی صلاح ہے ایک بار بھی نو مٸی جیسا حال ہو اب پی ٹی آٸی حکمت عملی سے چلےگی

    • @AsifAsif-ux3pb
      @AsifAsif-ux3pb Před 5 dny

      😅😂😢

    • @user-ty5fk9sp3l
      @user-ty5fk9sp3l Před 5 dny +1

      Mansoor to chahta jai 9 may jesa kaam ho yeh khud chwal Imran khan k khlaf hai

    • @ruza6804
      @ruza6804 Před 5 dny

      😂😂😂😂😂😂

    • @user-tx3jr4vt1d
      @user-tx3jr4vt1d Před 5 dny

      یہی تکلیف ہے ان کو اور کچھ نہیں

  • @NaveedAhmad-zm3cj
    @NaveedAhmad-zm3cj Před 5 dny +8

    Katina reshawat leyaapp na alfaz ka leya

  • @raziashahzad3058
    @raziashahzad3058 Před 5 dny +1

    Lekin yeh kab tak chale ga bhut afsos hota hai apne mulk ke halat ko dekh ker

  • @AbdulHafeez-wo7zr
    @AbdulHafeez-wo7zr Před 5 dny +1

    Sir. This nation don't want to these kids of truth. GOD bless u

  • @g2008s2008
    @g2008s2008 Před 5 dny +10

    you can not run your show without talking about Imran Khan.

    • @yousufbaloch4203
      @yousufbaloch4203 Před 5 dny

      U are right

    • @saqievents8126
      @saqievents8126 Před 5 dny +1

      100% True
      Mansoor is a clever man

    • @AamirKhan-sm8cl
      @AamirKhan-sm8cl Před 5 dny +1

      En k saray vlogs IK k baghair nhi chalty, en bicharon ko IK apny zuban pe lana parta hai hazar ekhtilafat k bawajod 😂

    • @Disappointedsoul
      @Disappointedsoul Před 5 dny +1

      He is being paid for it!!

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 Před 5 dny

      Pti ki away Nawaz sharif K khilaf baat jrny sa start this ha

  • @DrImranFarooqi
    @DrImranFarooqi Před 5 dny +5

    اب یوتھیے کون سمجھائے کہ جو ان لیڈروں کے کہنے پر مجاہد بنے پھرتے ہیں

  • @mohammadrafique5520
    @mohammadrafique5520 Před 5 dny

    بے شک ۔بےشک۔ بہت خوب۔

  • @azamhamza4632
    @azamhamza4632 Před 5 dny +2

    آپ کو عوام کی بلکل پرواہ نہیں ہے۔ برائے مہربانی کرکے اس پر زیادہ گفتگو کیا کرے۔ اگر آپنے یہ نہ کیا تو عوام یہ سمجہگی کہ آپ بھی بکے ہوئے ہیں

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 Před 5 dny +23

    پی ٹی آئی کو روکتے کیوں ہیں کرنے دیں جلسہ کے پی کے میں کرتے ہیں کیا فرق پڑے گا اسی طرح کی رکاوٹوں سے عام عوام میں پی ٹی آئی کیلئے اور بھی ہمدردیاں بڑھتی ہیں انکا تو فائدہ ہو رہا ہے

    • @nailariaz9689
      @nailariaz9689 Před 5 dny

      Awam ko kya zarurt hai ksi k pechy bhagny ke

    • @nailariaz9689
      @nailariaz9689 Před 5 dny +1

      Awam ko apny liyh inqalab Lana chahiyh mehngai k khelaf jesy kenea ke awam khud k liyh nkli apny mulk k liyh nkli

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před 5 dny +23

    ‏جس کی چھوٹی سی سرجری بھی پاکستان میں نہیں ہو سکتی اس نے صوبے کو صحت مند بنانے کا دعوی کرکے اوپر اپنی تصویر لگادی ہے

    • @SSG-313
      @SSG-313 Před 5 dny +4

      Tu kitho navy navy dialogue lab lyana annnni dya

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Před 5 dny +7

      Us ne youthiyo ki surgery kar di hai yahi kafi hai😂

    • @TVsports-dn7jy
      @TVsports-dn7jy Před 5 dny

      @@saniaamirbaaz8850 ‏پہلے کہتے تھے "میاں جدوں آوے گا لگ پتہ جاوے گا" ، اب نہ میاں کا کچھ پتہ ہے نہ یہ نعرے لگانے والوں کا ۔۔۔۔

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Před 5 dny +6

      @@TVsports-dn7jypata laga tou diya tum kab samjo gai😂😂😂bhai pm baiti cm 😂

    • @yahyakhan4825
      @yahyakhan4825 Před 5 dny +3

      ​@@TVsports-dn7jy
      فرعون کے لیے موسی ہوتا ہے اور دجال کے لئے عیسیٰ ہوتا ہے 😂😂😂

  • @chaudhryshafqat2212
    @chaudhryshafqat2212 Před 5 dny +1

    💯
    Correct

  • @chaudharymajid5530
    @chaudharymajid5530 Před 5 dny +1

    Bilkul 100%sahi mansoor sahb

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 Před 5 dny +6

    Sir jo youthias aap ka Vlog dekhtay hein Allah karay aap ki batein unn ki samajjh mein aa jaein aur insaan bann jaein

  • @wajidshahshah5487
    @wajidshahshah5487 Před 5 dny +3

    Aj k ap k all topics pr I agree with you mansor bhai .but I request you Bhai 1 program is topic pr bhi krin k shbaz share sharef ki gormnt ksy bni or kis ne bnai omid ha ap zror is pr bat krin gy

    • @adzsyed2051
      @adzsyed2051 Před 5 dny

      R u mad lol, why would he talk against his masters

    • @atiasarwar8758
      @atiasarwar8758 Před 5 dny

      Apni Rozi bnd krwani he IC ne?

    • @wajidshahshah5487
      @wajidshahshah5487 Před 4 dny

      @@atiasarwar8758 Ye sirf siyasi jmaton pr tnqeed kr skty hin wo bhi Jo jmat kmzor ho

  • @akramgujjer5093
    @akramgujjer5093 Před 5 dny +2

    Mansoor Ali Khan thank you ❤❤❤

  • @user-we4dd7mk8v
    @user-we4dd7mk8v Před 5 dny +1

    Well done Mr Mansoor Ali khan

  • @TVsports-dn7jy
    @TVsports-dn7jy Před 5 dny +42

    ‏پہلے کہتے تھے "میاں جدوں آوے گا لگ پتہ جاوے گا" ، اب نہ میاں کا کچھ پتہ ہے نہ یہ نعرے لگانے والوں کا ۔۔۔۔

    • @ranababbar3980
      @ranababbar3980 Před 5 dny +16

      میاں جب سے آیا پی ٹی ائی والوں کو لگ پتا گیا لیکن پی ٹی ائی والے بتاتے نہیں

    • @SSG-313
      @SSG-313 Před 5 dny +10

      Miaan aya ty khota ander dakkya gya😂

    • @saniaamirbaaz8850
      @saniaamirbaaz8850 Před 5 dny +6

      پتہ لگا دیا 😂😂بھائی pm بیٹیcm

    • @abubakarbhatti5751
      @abubakarbhatti5751 Před 5 dny

      To pin dani ha

    • @Hamidjahangir47
      @Hamidjahangir47 Před 5 dny +1

      ​@@saniaamirbaaz8850Jo chief secretary Apne marze ka nhi laga skta woh pm 😂 Jo ARSA ka chairman apne marze ka nhi laga skta woh pm 😂 Jo petrol prices Apne marze se kam nhi kar skta woh pm 😂 Aur Maryam geerage wali nani ka cm hona to banta hai itne bedrooms se jo guzari hai 😂

  • @MuhammadAfzal-ud5dk
    @MuhammadAfzal-ud5dk Před 5 dny +4

    یہ حقیقت اپ نوجوان نسل کو سمجھایا کریں وہ 20 سال کے ابھی یہ باتیں سن سن کے جوان ہوگئے ہیں ان کے ذہن میں عمران خان بڑھ گیا ہے

  • @user-ib7pv5iq5j
    @user-ib7pv5iq5j Před 5 dny +1

    AoA Mansoor Paa Gee
    U R Great Enelses About PTI
    Apke kabootr ko Salaam

  • @user-so9yl6zi3h
    @user-so9yl6zi3h Před 5 dny +1

    💯 agreed Mansoor sir

  • @MuhammadAkbar-qi8sb
    @MuhammadAkbar-qi8sb Před 5 dny +11

    انشاءاللہ جیت عمران خان کا ❤❤❤

  • @user-gk7il5hh8q
    @user-gk7il5hh8q Před 5 dny +8

    میں سمجھ سکتا ہوں کہ نون لیگ والوں کو کیوں اتنی تکلیف ہو رہی ہے ان کے خواب چکنا چور ہو گئے ہیں یہ جلسہ جو کینسل ہو گیا ہے

  • @khankhan-ts3cw
    @khankhan-ts3cw Před 5 dny +1

    Yes you are right

  • @gulhabib7637
    @gulhabib7637 Před 5 dny +1

    very excellent Mr Mansoor bhai

  • @rashidfaridkhan2664
    @rashidfaridkhan2664 Před 5 dny +8

    کومنٹس بھی پڑھ لیا کریں، تجزیہ کرنے میں بہتری آجائے گی

    • @farhanyousaf5197
      @farhanyousaf5197 Před 5 dny

      سچ بہت کڑوا ہوتا یے جناب

    • @user-ty5fk9sp3l
      @user-ty5fk9sp3l Před 5 dny

      Yeh sirf pesa akhta karty hai coment check nai kary

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 5 dny

      Views dekh liye , isy liye ye taziya hae. Log ab sach şuna chatay. Logay ke lagay IK expose how chuka. Log pasand kartay jab KAM IK, PTI ko expose karta.

  • @israrawan1266
    @israrawan1266 Před 5 dny +6

    PTI ko crush krny ki sazish nakaam bna di hy leader ship ny ab Aap ki cheekhain buland ho rahi hn.... hmari taraf sy aap ko salaam.

    • @aadee2674
      @aadee2674 Před 5 dny +2

      Yh haram ki Nasal chahte hai awam aur police amne samne ho aur begunah awam ka qatli aam ho...

    • @user-eg1uw8fh1e
      @user-eg1uw8fh1e Před 5 dny

      خیر یوتھی بندر کی

    • @israrawan1266
      @israrawan1266 Před 5 dny +1

      @@aadee2674 saneha model Town ki tayyari mukamal ki hui thi tarnol ko jaliyan wala bagh bna dena tha pakki reports hn

    • @user-eg1uw8fh1e
      @user-eg1uw8fh1e Před 5 dny

      کوشش کیا کرو صدیق جان لولی صابر شاپر کے ولوگ دیکھا کرو

  • @SuhailBaig-ub1qt
    @SuhailBaig-ub1qt Před 5 dny +1

    Great❤

  • @ShukaibArsalan
    @ShukaibArsalan Před 4 dny +1

    Yeaterday someone ask me the same questions, Why all KP PTI leadership is not coming forward.
    Today I got an answer here.
    Thank you

  • @user-fq4pj1to1w
    @user-fq4pj1to1w Před 5 dny +6

    Phly khty thy jail me nhi reh skta nasha krta h ab khty hen bhuk hartal nhi kr skta. Wo ye b kr k dekha dy ga

    • @SSG-313
      @SSG-313 Před 5 dny +3

      Phir khy gy mar nai skta phir Mr b jy ga haina😂

  • @munawarkhan2414
    @munawarkhan2414 Před 5 dny +5

    Pti mulak dushman partty hai

  • @amanatali7353
    @amanatali7353 Před 3 dny +1

    Mashallha well explain sir love you from Rawalpindi ❤ becharay londaylaray

  • @abidaaslam7743
    @abidaaslam7743 Před 5 dny +1

    مگر میرا سوال آپ سے بھی ہے کہ اگر سمیت سب جرنلسٹس اور سیاست دان یہ جانتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر اس ملک میں کوئی پارٹی بھی اقتدار میں نہیں آ سکتی تو کیا آپ سب کو مل کر عوام کی پاور کے ساتھ ان کو اپنے اپنے اختیارات کو محدود رکھنے کی کوشش نہیں کر سکتے تاکہ سب اپنی domain میں رہ کر کام کریں تاکہ ملک آگے بڑھے اور آنے والی نسلوں کے لئے کچھ بہتر ملک چھوڑ سکیں براے مہربانی جواب ضرور دینا کیونکہ پروگرام کرنا اور کچھ نہ کرنا تونا انصافی ہو گی

  • @azizrehman25
    @azizrehman25 Před 5 dny +5

    Ap jaisy log sirf politicians py tanqeed kr sakty establishment k against bat krty par jalty apk apni dukan chamka rhy bs sub awam ko bewakoof bna k most of utubers and sahafis

    • @majidzubair3648
      @majidzubair3648 Před 5 dny

      Ap logo ny Kar k kya Karlia utha us ko merway he hai

  • @user-zt2bq1ql4f
    @user-zt2bq1ql4f Před 5 dny +4

    ❤❤❤❤❤m Shahid
    M Shahid PTI good 👍 PTI good 👍 PTI ❤❤❤❤❤

    • @dear0126
      @dear0126 Před 5 dny

      Kesay pti good k pti walay jhoot bohat boltay hain Imran Khan alam islam ka Leader ha laken baat baat pa u turn letay ha acha asool parday wo hota ha jo baat keh da pir us pa qiam rehay laken alam islam ka Leader sirf jhoot bolta ha please aap ummat islam k Leader ko bolo tum alam islam k Leader ho please sach bola karo 😂😂😂

  • @mrssameeratariq
    @mrssameeratariq Před 5 dny +1

    Spot on. This nascent party is backup of renegade coterie of PML-N, should the current setup fails to deliver.

  • @MuhammadAjaz-ye5fr
    @MuhammadAjaz-ye5fr Před 5 dny +5

    اپ نے پیا ہے شاید اس چمچے سے

  • @NISARTECH
    @NISARTECH Před 5 dny +3

    Her waqt bakwas kartay hai, one sided view deta hai,

  • @user-oc5sp7uz2l
    @user-oc5sp7uz2l Před 5 dny +1

    Biggest fan of Imran Khan but I agree with Mansoor Ali Khan

  • @Ayad_khan2
    @Ayad_khan2 Před 5 dny

    آج تو کمال کردیا ❤

  • @mehboobmaknojia5062
    @mehboobmaknojia5062 Před 5 dny +10

    Itna kuch ho raha hai to aap establishment k khilaf khul kar ku nahi bolte. K apne kaam se kaam rakhe. Dar lagta hai

  • @khanbaba-sr1ls
    @khanbaba-sr1ls Před 5 dny +15

    تاریخ گواہ ہے
    شریف فیملی پر آج تک صرف الزامات ہی الزامات لگائے گئے ہیں
    لیکن ثبوت کسی کے پاس بھی نہیں الحمداللّٰہ
    🦁✌️❤️

  • @raziashahzad3058
    @raziashahzad3058 Před 5 dny +1

    Beautiful analysis

  • @BoB06990
    @BoB06990 Před 4 dny +1

    Mansoor sir.
    Moruk jub b likhay ap ka nam mulk ko bachanay walo ma he likha jaye ga..
    Sada khush rahain

  • @ARSHAHMPS
    @ARSHAHMPS Před 5 dny +3

    Mansoor ali khan sb Pakistan 🇵🇰 ka asasa hein khuda hifazat farmaye Aameen ❤❤❤❤

  • @malikmadni8120
    @malikmadni8120 Před 5 dny +9

    Yar us bandy ko pti k aihlawa koi jamat nai nazar aati hakomat py bat nai krta q k dr hy k otha na lia jaay

    • @MansoorAliKhanLive
      @MansoorAliKhanLive  Před 5 dny +1

      اس وڈیو میں مریم نواز کی بات کی تھی یا آپ کی باجی کی؟

  • @ShahidAnjum
    @ShahidAnjum Před 5 dny +1

    Mansoor is the best. I love his analysis always. A natural Analyst Masha Allah

  • @abdulhaseebazeempanhwar3690

    *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ سلامت رہیں.*

  • @tariqbhatti1935
    @tariqbhatti1935 Před 5 dny +15

    اب اگر پاکستان میں پی ٹی آئی لے کیں آئینگے تو پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

  • @aliamanat6127
    @aliamanat6127 Před 5 dny +3

    جناب منصور علی صاحب میں اپ کو اٹلی سے سلام پیش کرتا ہوں اپ کی خبریں کڑوی ہیں مگر ہوتی ہیں سچی

  • @amberhaider3486
    @amberhaider3486 Před 5 dny

    بہت خوب

  • @AbdulMalik-ev8is
    @AbdulMalik-ev8is Před 5 dny +1

    A real mind blowing hard talk

  • @JamilkhanJamilkhan-mt9vm

    Aik jalsy se darty hai katpotli hokomat