Qazi Faez Isa loses majority in 13 judges full court as PTI’s hopes high to regain special seats
Vložit
- čas přidán 10. 07. 2024
- Qazi Faez Isa loses majority in 13 judges full court as PTI’s hopes high to regain special seats
#mjtv #matiullah #matiullahjan #matiullahjanmjtv #qazifaezisa #fullcourt #supremecourtofpakistan #PTI #specialseatscase #imrankhan #constitutionalamendment #sunniittehadcouncil #electioncommissionofpakistan #electiontribunal #electionsymbol #election2024
Subscribe to Matiullah Jan MJtv:
czcams.com/users/MatiullahJa...
Stay connected with MJtv to get informed 24/7!
ماشاءاللہ پاکستان میں جج میرٹ پہ انصاف نہیں کرتے بلکہ علاقائی حد بندی پہ کرتے ہیں
عمران خان زندہ باد
حسنات ملک ۔ ثاقب بشیر ۔ متیع اللہ جان۔ کمال وی لاگ ۔ اسد طور کی کمی تھی۔ کاش وہ بھی ساتھ ہوتا
افسوس کی بات ہے کہ ججز کو انصاف اور آٸین کےمطابق ہونے چاہۓ مگر یہاں گروپ بندی ہوتی ہے افسوس
پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند ججز کو سلام پیش کرتے ہیں
Imran Khan zindabad 💪💪👍❤
❤❤پاکستانی قوم کی طرف سے غیرت مند صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں❤❤
10 محرم الحرام 61 ہجری کو، کربلا کے میدان میں امام عالی مقام نے ثابت کیا کہ حق اور سچ کے لئے قربانی دینی پڑتی ہے، پاکستانی ہجوم الناس کی مثال کوفیوں جیسی ہے،جنہوں نے خطوط لکھ کر امام عالی مقام کو بیعت کا یقین دلایا تھا پھر جان و مال کی خاطر ابن زیاد کے آگے سرنگوں ہو گئے
اللہ تعالی اپ کو حق اور سچ پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین
یہ نہ سیاست ہے نہ ہی رشتہ داری یہ کام انصاف کا ہے جس کے لےُ ان سب کو یہ بڑا عہدہ ملا ہے!!!!!!!!
مطبلب انصاف کوئ چیز نہیں ھے ! فلاں جج فلاں کے ساتھ ھے سب جج انصاف کے ساتھ کیوں نہیں ہیں !
Constitution kit bat ha
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
واقعی قاضی صاحب اپنے ججز کے ساتھ نہیں کھڑے اگلے تین سال میں وہ ان کا حشر نشر کر دیں گے
وعلیکم اسلام
میرا ایمان ھے جو بھی مرضی کرلیں جیت آنشااللہ حق اور سچ کی ھوگی انشااللہ آنشااللہ ❤❤❤
کان کھول کر سن لیں جناب جیت حق اور سچ کی ھوگی انشااللہ آنشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@torrington06790 ameen
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہیں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کر کے غیر آئینی غیر قانونی طور پر آزاد امیدوار قرار دیا تھا
Imran khan. Zindabad
Aap nai apna haq hi ada keya hai yahi aap kar saktai tai shukria 😊
اہل بلوچستان کو امید ہے کہ ان کے فیصلے آہین اور قانون کی بالادستی قائم کرنے ہونگے خاص کر جسٹس نعیم اختر افغان جو کہ ایک بااصول وکیل کے طور پر ہم جانتے تھے اب نظریہ ضرورت کو دفن کرنا چاہیئے
Mr. Matiullah Jan....It's good to see you. In present courts Reporting you succeeded our 10 out of 10.
Please keep it up.
very good video love mati
قاضی عبرت کا نشان بنےگا انشاآللہ
Great Qazi zinda baad
@@abdulsaleem4951 Qazi is cheep.
بندیال اور گل و گلزار کہا ں سے لائیں؟🤔@@AhmadHassan-ko7xo
@@abdulsaleem4951 Tera.baap.lagta.hai
InshAllah.
PTI❤IMRAN KHAN
ZINDABAAD
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
قاضی کی عزت باقی نہیں بچے گی... اور قاضی کو اس کی پرواہ بھی نہیں ۔
پچھلے لائن سے کئی چیف جسٹس تو بہت پرواہ کرتے تھے اپنی عزت کی؟😂
جو تبصرہ ہو رہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ آہین اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے فیصلہ نہیں دیا جاتا چند ججز کے علاوہ باقی ججز اپنے مفادات کو مدنظر رکھ کر فیصلے کرینگے
در اصل یہ کوئی کیس ھی نہیں جس کا مال ھو اسی کو ملناچاہیے قاضی نے اپنی ذاتی خواہشوں اور مجبوریوں کیوجہ سے اسے محنت سے بلڈ کیا ھے
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی حق قائم کرے گا
Imran khan ❤
Ya Allah imran khan ko un k maqsad me kamiyab kar
The present political situation is a blessing for utubers, their faces are glowing and their body language is showing inner happiness. Media love deteriorating political situation, because it help their business.
جہاں عاصم منیر نے 17 سیٹوں پر جیتی ہوئی نون لیگ کو 84 سیٹیں دلوا دیں وہاں یہ فائز عیسی کے ذریعے عاصم منیر مزید 24 سیٹیں بھی دلوا دے گا کل سب سے بڑا سرپرائز پاکستانی عوام کو ملے گا
Allah bless Imran Khan
Qazi zinda abad.
قاضی کو ایکسٹینشن چاھیے بے شک عزت چلی جائے
آپ کی باتوں سے لگتا ہے سپریم کورٹ کی ججز کی بات نہیں ہو رہی بلکہ شاہی محلہ کے دلالوں کی بات ہو رہی ہے۔
جناب فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ آنا ہوتا تو پہلے آجاتا۔اتنی دیر ججوں کو مینج کرنے کے لیے وقت لیا گیا۔واضح ہے۔
فیصلے بولتے ہیں انصاف کرنے والے خاموش ہوتے ہیں۔ہماری تاریخ گواہ ہے جج چیختے ہیں فیصلے اندھے ہوتے ہیں۔عدالتیں ان فیصلوں پر شرمندہ رہتی ہیں۔
❤❤❤❤love you Imran Khan❤❤❤❤
کسی کو بھی سمجھ نہیں آ راہی کیا فیصلہ آنے والا ہے کیونکہ ہمارے ملک کو قانون کے مطابق چلنے ہی نہیں دیتے
Intellectual discussion, Thumbs up for all of you.
مطیع اللہ صاحب آپ سے ہمیشہ ظلم کا ساتھ دیتے دیکھ کر مجھے نفرت تھی مگر آپ کی سوچ اب راہ حق کی طرف دیکھ کر دل سے آپ کے لئے دعا نکلتی ہے اللہ آپ کو سیدھے رستے میں ہمیشہ قائم رکھے۔۔۔ آمین
Mansoor Ali Shah and his six supporting judges will grant three days to independent members of the parliament to choose any registered political party finally to make the clear position, then ladies and minorities seats get located by ECP with fresh list submitted by coalition PTI / SUNNY ITEHAD.
Excellent Vlog by Matiullah Jan.
Long live imran Khan zaindabad
Ap sahi sabbat huwe hasn't malik sb
اللہ تعالیٰ اس ملک کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کا ساتھ دینے والے قاضی کو لائیوو ذلیل کرے۔ امین۔
الحمدللہ ۔
کردیا ذلیل اور وہ بھی لائیوو
ابھی ابھی آج کی تازہ خبر آئی ہے
قاضی بےفایز جج نہیں قصائی ہے
Justice, Justice, justice and only justice . . .
8 justice will reject petition of suni athad
❤
Insha AllAh seatain pti ki hi milain gi
مطیع اللہ کہنا تو یہ چاہءے تھا کہ جمعہ کے دن ججز انصاف کا فیصلہ دے پاءیں گے یا جعلی حکمرانوں کی طرح یہ بھی ظلم و بربریت کے نظام کے حق میں گیصلہ ہوگا
❤❤❤
بلوچستان کے ججز نظریہ ضرورت کی طرف جائنگے
حسنات ملک کو مشترکہ فیصلہ لینے کا بڑا شوق ہے۔ قاضی نے ایسا نہیں کرنا
May Allah protect my homeland from every evil person and their evil intentions
Wa alaikummussalaam.
" YOU ONLY LOSE....... WHEN YOU GIVE UP "
My Leader Said
ذیادتی نہیں ظلم ہے
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت میں ثابت قدم رہو۔ کیا عزت کی ریٹائرمنٹ ذلت اور بد دعاؤں کے تین سال سے بہتر نہین۔
Mj sb apk sath do behtreen court repotr mojod hain or ap sb bht achi trya janty hain k insaaf ka kesy gla ghonta ja rha hy is tmam arsay mai allah ki lant or azaab allah ki sift e adl ka galt usr krny walon pr or pakistani awam pr zindgion ko tang krny waly yaqenan allah ki aisi pakr m aye gy k sare dunia dekhy gi inshaallah
Release Imran Khan ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Brilliant and really neutral journalists 👍
Imran Khan ❤️🌹✨
What a vloog unique v loog I have seen in my life hahahaha,love u Imran ,love u all those judges who are standing with constitution
سر میری طرف سے آپ تینوں کو سلام
Best panel ever ..add sohail Rasheed and Asad toor as well
All youthias working for their master IK.
@@SyedAZafar-ji9gm
Anyone who calls any PTI supporter like myself, do you realize you this was created from the word چوتیا that’s in itself is a very very فحش گالی for a woman or man of parents, grand parents age. You may not like a party but kindly think before you comment. Your language is your upbringing, your manners it has nothing to do with politics. Please respect people and don’t use words of this calibre, May Allah bless you and guide and understand my comment for it’s true meaning
@@busybee5397 I am glad that you are guilty conscious and upgraded yourself from "youthia to chootia". Otherwise I had no intention of labeling you that low as a chootia. Jis tarah Makhkhi hamesha gund per he baithna pasand kerti hai. Issi tarah you chose to be a chootia instead of being youthia and proved that you are low mentality man. Congratulations. Besides, a man is known by the company or leaders he keeps. I do not think youthia is a bad word used for PTI supporters unless you are guilty conscious. I have sympathy for you but their is nothing much I can do to let you out from the disease of IKofobia. Good luck man for choosing to be a 'CHOOTIA'.
Social media zindabad.
Yar jo qazi ke kit lagae matiullah bahi maza ah gya
حسنات ملک اور مطیع اللہ جان
تاش کھیلتے ھوئے
قاضی صاحب نے مایوس کیا
کیا ایسے ھوتے ھیں قاضی؟
Ye set,s sary PTI ke hen nhe mile fir election commition ke tarah SC ne bhe aen tooriny me barabar hen wo awam nhe manengy
تصویر یں یا تاش کے پتے۔ ہر تاش کے پتے پر بادشاہ و غلام معین پیادے و کوئین ہوتے ہیں۔ مطیع ڈیئر آپ کا انداز اس کیس میں بہت ہی خوبصورت اور انوکھا رہا۔ زبردست پیارے!
❤❤❤❤❤👍💯🇵🇰🇵🇰♥️❤️
Salam from UAE Ajman
حق اور سچ کی آواز مطیع اللہ جان اب قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے اب تک کیے جانیوالے نا انصافیوں کے ختم ہونے کا وقت ھے اللہ تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے
I am from balochistan and balochistan ma sab sa ziada Touts ha establishment k so balochistan k judges sa insaaf ke tawaqu na rakain ya boot palshi ha
Stands with truth real Islamic hero
Ham awam ye janne se qaser hein k aakher kuch sahafion ko Qazi sahab ka as acheef justice time ziyadda hone par takleef Q hai
یہ انصاف ھے یا مذاق ہورہا ھے
Great and transparent observations. God bless you and your entire family.
Bangladesh imran khan
Awam niklaigee agar PDM 2 aur judges ki extension k leyai fesala huva
What a joke and mockery playing by these two court reporter by moving pictures of judges and discussing their tilt towards expected judgment like Fortune Teller telling the future event by drawing cards?
دو دن مشاورت کے بعد پہلے 3 جج فیصلہ سنائیں گے اب 13 سنائیں گے اس کا مطلب یہ مشاورت نہیں بندر بانٹ کر رہے تھے
Qazi Faiz Ko Matiullah Jaise Sahafi ko Update Karna Chahye Jaise Pehle Walay Judges ne Kiya Tha
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
👍👍❤❤
Baluchistan se 2 chief justices aai. Aur dono nay aik se bar kar judiciary ki maa behn kar de.
Jitni tabhai in dono nay judicary may ke hey , hamesha yaad rekhy jai ge
Qazi G,, Jaan V,, deo Raj k Khana Khan Deo
اللہ کے بندو آئین کیا کہتا ھے اس پر بھی بات کرو ۔
بہتر ھے آپ دونوں ھی فیصلہ،کر لیں۔ آپ ججز کو تقسیم نہ کریں اور نہ ھی بدنام جو بھی فیصلہ ھوگا وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ،ھوگا ۔مسلہ آئین کی تشریح کا ھے نہ کہ ائین کو دوبارہ لکھنے کا ۔
Zameer farosh logon ka aaeen say kya waasta?
Mazrat k saath .mati bhai ye btana pasand farmaiengay k ub aplog kis k proxies hen
Golden moment for Our Judges of beleaguered Supreme Court of Pakistan to Stand up on the path of justice and Redeem themselves from the lost prestige.
Pakistani Nation around the world is watching !! Moment of Truth has arrived, don't let it go.
@@pakistaniaccount7956
They don't have the balls
Discussion today of 13 judges bugged and it might be leaked the conversation to public soon.
Business hakomat ka kaam nahi lekin ministers ko commision kese miley ga? Dubai aur London mein flats kese baney ge
قاضی ریٹائر ہونے کے بعد ذلیل ہو گا کوئی بھی عزت نہیں دیگا متنازعہ ترین فیصلے اس کے دور میں ہوئے ہیں قاضی فائز عیسوی خان ان فیصلوں کا سرخیل ہے
Question of the day.
Faiz Issa vs Faiz Hameed who is the winner ?
مطيع اللّٰه جان اب بالكُل بكائو مال بن گيا هے۰
Yeh sirf bikaoo he naheen zameer farosh bhi hai.
اس تجزیہ زیادہ بہتر تو یہ ہو گا کہ کسی ہاتھی یا کچھوے سے کہیں کہ فیصلے کی پرچی نکلل لیں😂
❤❤❤🎉
13جج ہی سنائیں گے
There will be no justice Muneeb, Atharminullah, Mansoor Ali and One other.
Ayesha Malik and Shahid Wahid anytime with Justice