Tahreeke-e-Insaf Protest | Court Verdict Issued | News Headlines | 10 AM | 27 July 2024 | GNN

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Tahreeke-e-Insaf Protest | Court Verdict Issued | News Headlines | 10 AM | 27 July 2024 | GNN
    Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
    Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
    View Point - • View Point | Imran Yaq...
    Face to Face - • Face to Face
    G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
    Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
    News Headlines - • President Arif Ali Imp...
    Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
    Subscribe to our CZcams Channel
    Twitter: / gnnhdofficial
    Facebook: / gnnhd.tv
    Instagram: / gnnhd.official
    #BreakingNews #headlines #GNN

Komentáře • 9

  • @chotaimrankhan
    @chotaimrankhan Před měsícem +1

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
    CHOTA IMRAN KHAN

    • @NSiddiqi-hx3ds
      @NSiddiqi-hx3ds Před měsícem

      نئے الیکشن کا قالین 8 فروری کے الیکشن میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دھاندلے کے کچرے کو ڈھانپ دے گا، نئے عام انتخابات الیکشن کمیشن کے لیئے بہت بڑا ریلیف ہونگے کیونکہ ٹریبونلز میں فارم 45 کے آڈٹ کی صورت میں الیکشن کمیشن کے پاس کوئی راہ فرار نہیں بچی ہے اور اسی لیئے الیکشن کمیشن ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ٹریبونلز کی کارروائی سے بھاگ رہی ہیں، ن لیگ بھی یقیناً نئے الیکشن میں ہی منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہی ہے کہ تاکہ یہ کبھی باضابطہ طور پر پتہ نہ چل سکے کہ نواز شریف یاسمین راشد سے ستر ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں، ن لیگ یہ بھی چاہتی کہ کبھی یہ پتہ نہ چل سکے کہ مریم نواز مہر شرافت سے بیس ہزار ووٹوں سے ہار کر وزیر اعلیٰ بنی بیٹھی ہیں کیونکہ مہر شرافت کے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں، شہباز شریف ہوں یا خواجہ آصف سب کے صحنوں میں فارم 45 کی ایک لاش دفن ہے جو نہیں چاہتے کہ اس لاش کو نکال کر ان کی رسوائی کا تماشہ بنے، سب سے بڑا دھاندلا کراچی میں ہوا جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی نشستیں چھین کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں مال غنیمت کی طرح بالکل ایسے بانٹی گئیں جیسے الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹی ہیں ۔
      نئے انتخابات لیکشن کمیشن کے ساتھ فوج اور آراوز کے لیئے بھی بڑا ریلیف ہوں گے جن کا دھاندلی میں کردار اب چھپانا نا ممکن ہوتا نظر آرہے، فارم 45 کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا نہ ملنے سے وہ ڈیٹرنس بھی قائم نہیں ہو سکے گا جو مستقبل میں دھاندلی روکنے اور ووٹرز کی رائے کے مطابق حکومتیں بننے کے لیئے ضروری تھا ۔
      عمران خان کو جیل سے باہر آنے اور وزیر اعظم بننے دینے میں کچھ ماہ کی تاخیر تو کی جاسکتی ہے مگر روکا نہیں جا سکتا ۔

  • @rizihan242
    @rizihan242 Před měsícem +1

    Pakistan zindabad Imran Khan zindabad

  • @asalkhanafridi5189
    @asalkhanafridi5189 Před měsícem

    امیر مقام 47 کے پیداوار ہے