میں ایمان کے قریب کیسے آیا؟ main Imaan k qareb kese aya? | Dr.Khalid Zaheer

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 08. 2023
  • 🔴 SUBSCRIBE 🔔: czcams.com/users/drkhalidzahee...
    ▶ Popular Playlists:
    ◼ Quran Urdu Tafseer Class
    • Quran Tafseer Class - ...
    ◼ Summary of Quran
    • Ramadan Quran - Day 1 ...
    ◼ Lectures in Urdu
    • Qayamat ke din Nabi SA...
    ◼ Questions and Answers
    • Riba / Sood (Interest)...
    ▶ About Dr Khalid Zaheer:
    Dr Khalid Zaheer is an Islamic scholar having a Ph.D. from the University of Wales. He studied religion and Quran from Dr. Israr Ahmed, Mawlana Amin Ahsan Islahi, and Javed Ahmed Ghamdi. Dr. Khalid Zaheer has taught courses on Islamic ethics, traditions and economics etc, at various top national institutions, including the Aga Khan University, LUMS and University of Central Punjab.
    ▶ CONNECT with Dr Khalid Zaheer:
    ◼ WEBSITE: www.khalidzaheer.com
    ◼ FACEBOOK: kzmawrid
    ◼ CZcams: / drkhalidzaheer
    #DrKhalidZaheer #QuranUrduTafseer #QuranTafseerClass #QuranTarjumaClass #QnAKhalidZaheer #QuranTafseer #QuranTilawat #learnquran

Komentáře • 31

  • @physicslovrr
    @physicslovrr Před měsícem +1

    Kia baat ha Subha Allah 💓
    Beshak Allah ki zaat paak blund o arfaf o alaa ha

  • @user-wy9rs2dh8t
    @user-wy9rs2dh8t Před 4 měsíci

    Assalamualaikum Dr sahib love you too much nice g

  • @user-vx2eo5xy3g
    @user-vx2eo5xy3g Před 8 měsíci

    Doctor sahib very nice vioc

  • @whowhat8613
    @whowhat8613 Před 8 měsíci +1

    I think the concept of God in Islam is so much logical, rational, justified and powerful that it is enough to keep you on track.

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 Před 9 měsíci +2

    جو انسان خود کو اللّٰہ تعالیٰ کے ہونے کی دلیل سمجھتا ہے اسے وسوسہ نہیں آتا ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہے ۔۔۔۔ ثابت کرو ۔۔۔۔ میں خود ثبوت ہوں ۔ وسوسہ ختم ۔ اللّٰہ تعالیٰ رحمان ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین

  • @ambreenemad4024
    @ambreenemad4024 Před 8 měsíci

    Only Allah can give strength to hearts and peace of mind and only He answers the questions to give us taqwa.
    Really satisfying talk. Thanks

  • @firdousaziz3792
    @firdousaziz3792 Před 9 měsíci

    Salam sir allah ki reh maten aap par aala buhot aala wazahat subhan allah salamat rahen sar❤🤲from abu dhabi

  • @inambaloch19
    @inambaloch19 Před 9 měsíci

    حفظہ اللٰہ😍😍

  • @javediqbal-pq3ie
    @javediqbal-pq3ie Před 9 měsíci +1

    Some times we make our opinions but we must examine our opinions from a third persons perspective and then things start to clear up in ways we had never imagined,

  • @ToddlerTv15
    @ToddlerTv15 Před 9 měsíci

    MashaAllah Dr sb . Your thoughts are really intellectual and helpful. May Allah pak bless you

  • @user-ny7by3ds5d
    @user-ny7by3ds5d Před 9 měsíci

    In my scientific approach i think the universe has a creator while when i approach scriptures i find them difficult to have a better answer.

  • @user-eh3if3tz8n
    @user-eh3if3tz8n Před 9 měsíci

    حضرت زینب رض اور پیارے آقا ( ص ) کے نکاح کے بارے میں۔

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 Před 9 měsíci

    📕📗📘📙📓📔📒
    *یایھا خالد ظھیر*
    ☝ *تعالو الی السال بینکم*
    ☝ *ما ھی الوصیت الاولٰی بعد کلمة الاستشھا و این تکتب*
    *ما غرک بالوصیت الاولٰی*
    حی

  • @user-eh3if3tz8n
    @user-eh3if3tz8n Před 9 měsíci

    سورہ احزاب آیت نمبر 37 میں تدبر القرآن میں اس کی وضاحت پڑھی جا سکتی ہے۔

  • @rehankhalid2818
    @rehankhalid2818 Před 9 měsíci

    السلام علیکم
    جزاک اللہ خیرا
    سالوں بعد آپ کو سنا بہت اچھا لگا
    میں آپ کا شاگرد رہ چکا ہوں ICMA میں
    اللہ صحت سلامتی عطا کرے

  • @user-eh3if3tz8n
    @user-eh3if3tz8n Před 9 měsíci

    ماں کے رحم میں کیا ہے سے مراد ہے کہ آنے والا بچہ شخصیت کے اعتبار سے کیسا نکلے گا-- نیک / بد یا نصیب کے اعتبار سے کیسا ہوگا۔ مسلم سے کافر کافر سے مسلم یا بے دین۔ تاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے اور ہمارے ارد گرد بھی موجود ہیں۔
    جہاں تک لڑکا لڑکی کا پتہ چلانا ہے تو وہ تو میرے رب کو معلوم ہوگا کہ میری دی ہوئی عقل سے انسان پتہ چلا لے گا اگرچے بعض اوقات مشینیں وہاں بھی فیل ہو جاتی ہیں۔

  • @ilyaskhalidzein2322
    @ilyaskhalidzein2322 Před 9 měsíci

    مجھے موقع دیں آپ کو روشناس کراؤں گا روحانیت

  • @ja8788
    @ja8788 Před 9 měsíci

    اسلام علیکم بھائی ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے عرض بھائی لیکچر کا وقت ختم ہو چکا ہے اب ایمپلیمینٹ کا وقت ہے لوگوں کو انصاف دلانے کے لیے

  • @javediqbal-pq3ie
    @javediqbal-pq3ie Před 9 měsíci +1

    Sir, regarding marriage of Hazrat Zainab RA with Prophet SAW, I'm of the opinion that it was Hazrat Zainab who had a desire to marry the Prophet SAW and enter his Haram as she was very sensitive of her lineage and family status. Allah knew of this and for told Nabi Karim of this and his consent over it. Nabi Karim was worried as to what the society will say about this and then the ayah was revealed and Prophet SAW had to comply with it. Allah Knows the best.

    • @DrKhalidZaheer
      @DrKhalidZaheer  Před 9 měsíci +1

      This may be correct. What you have mentioned is only slightly different from the understanding I have mentioned. Both can be equally justified from the text. The conclusion would be the same. Jazakallahu Khairan.

  • @mafzalbhatti6522
    @mafzalbhatti6522 Před 9 měsíci

    ڈاکٹر صاحب! سورۃ لقمان کی جس آیت کا آپ نے تذکرہ کیا ہے اس کی وضاحت دیگر لوگوں کے اطمینان کے لیے بھی کر دیں تاکہ تشفی ہو جائے۔ جزاک اللّٰہ بالخیر

    • @DrKhalidZaheer
      @DrKhalidZaheer  Před 9 měsíci +1

      اللہ تعالیٰ نے آیہ مبارکہ میں یہ نہیں فرمایا کہ کوئ نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے- صرف یہ فرمایا ہے کہ وہ جانتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے- اگر وہ یہ فرماتا کہ کوئ نہیں جانتا کہ حاملہ ماں کے پیٹ میں کیا ہوتا ہے -- جیسا کہ اس نے آیت میں قیامت کے ہونے، کل انسان کیا کرے گا، اور کسی کی موت کہاں واقع ہوگی کے بارے میں ہتمیت کے ساتھ فرمایا ہے -- تو اس میں یہ مشکل پیدا ہوجاتی کہ آج کی سائینسی ترقی کی وجہ سے یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی- اس کے نتیجے میں قرآن مجید کے اس خدا کی طرف سے نازل ہونے والی کتاب کی حیثیت سے ماننا ممکن نہ رہتا جو ماضی، حال، اور مستقبل کی ہر چیز سے واقف ہے-

    • @mafzalbhatti6522
      @mafzalbhatti6522 Před 9 měsíci

      @@DrKhalidZaheer
      جزاک اللّٰہ بالخیر ♥️
      بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب

  • @mhanifdurrani8776
    @mhanifdurrani8776 Před 9 měsíci +3

    سبحان الللہ، کتنی فرینک گفتگو کی ھے اپ نے۔ اور بہت اچھے سے سمجایا ھے اپ نے۔ یہی سورہ لقمان والی ایت تھی جو مجھے بھی ہضم نہی ھورہی تھی تب اپ کی طرح میں نے بھی ترجمہ پڑھا جو بلکل اس بات سے مختلف نکلی جو عام طور پے زبان زد عام ھے۔ اور میں سمجھتا ھوں اس میں ایک امتحان کا پہلو ھے کہ ھم سنی سنائی باتوں پے ایمان چھوڑ دیتے ھیں یا کچھ تحقیق کرکرے ایمان کی دولت ضایع ھونے سے بچا کر خود کو جنت کے مستحق ٹھراتے ھیں

  • @humairadarr7435
    @humairadarr7435 Před 9 měsíci

    آپ نے کس طرح اسے سمجھا اس کی آپ نے وضاحت نہی کی براۓ مہربانی ایک اور وڈیو میں اس کی وضاحت کریں

  • @user-eh3if3tz8n
    @user-eh3if3tz8n Před 9 měsíci

    تفہیم القرآن یا کسی بھی اچھے مستند مفسر کی تفسیر سے۔
    یہ نکاح میرے رب کے حکم سے آپ ص نے کیا۔ یہ بتانے کے لیے کہ منہ بولا بیٹا اصل بیٹا نہیں ہوتا۔

  • @peace4us
    @peace4us Před 9 měsíci +1

    سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی
    قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے
    Click xhddhj xbhddu gcgg