Ahmed baksh Sultaniya 7 bar lala raj Pari Paikar k sath kushtiyan lari Farooq Butt un say milny gay

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 11. 2021
  • #like #mehmoodkhan #subscribe #punjabisubrangtv

Komentáře • 11

  • @khalidbashir5753
    @khalidbashir5753 Před 2 lety +2

    ماشاء اللہ لالہ راج ایک بہت بڑا نام ۔۔۔۔۔اور لالہ جی فاروق بٹ صاحب کا دیدار کر کے بہت خوشی ہوئی۔ جزاک اللہ واحسن الجزاء۔ بٹ صاحب بھی عظیم انسان ہیں اور صاف گو بھی۔ اللہ تعالی! انہیں اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین ☘️🥀🌷 دعاگو : خالد بشیر بٹ ولد صوبیدار بشیر پہلوان گجراتی فیدر ویٹ چیمپئن ریٹائرڈ پاک آرمی

  • @junaidmansoor6179
    @junaidmansoor6179 Před 2 lety +1

    MASHA ALLAH ❤️🌹🌹

  • @Lostfire69
    @Lostfire69 Před 2 lety

    Masha Allah💖💖💖💖💖💖

  • @ShabnamMajeed_
    @ShabnamMajeed_ Před 2 lety

    MashaAllah

  • @hussainlashari6382
    @hussainlashari6382 Před 2 lety

    بھائی آپ کی ویڈیو ہمیشہ ادھوری ہی رہتی ہے۔

  • @khalidbashir5753
    @khalidbashir5753 Před 2 lety

    😟👈 نیشنل سٹائل ریسلنگ ایسوسی پاکستان کے جنرل سیکرٹری طارق محمود بٹ عرف ٹی ایم بٹ کو ھم سے بچھڑے ہوئے تقریبا" ایک برس ہونے کو ھے۔ اللہ تعالی¡ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر_جمیل عطا فرمائے۔ ان کی قبر ، قرستان میانی صا حب میں ہے۔ # آمین ثم آمین ۔💚 " جانے والے لوٹ کر نہیں جانے والوں کی یاد آتی ہے " 😢😞😢😞😢😞😢😢

  • @Baladi367
    @Baladi367 Před 2 lety

    Wah hassan baksh bht vada pehlwan hoe

  • @yasmeennaeem5606
    @yasmeennaeem5606 Před 2 lety

    ashi koshis ha

  • @khalidbashir5753
    @khalidbashir5753 Před 2 lety

    تیڈے وانگ ول
    کڈاں جمن مانواں ؟؟
    بہاول پور ریاست کے زمانے میں
    خان محمد جھیڈو بہت ہی شاہ زور پہلوان گزرے ہیں جنہوں نے نازوکمہار
    احمد بخش بجےوالا ،نصیرسولہ بخشوکٹانہ،اور بہت سے نامور پہلوانوں کو میدان میں گرا کر بہت ہی نام کمایا
    خان محمد جھیڈو المعروف خانوجھیڈو کے ہاں آٹھ بیٹے پیدا ھوئے
    شاہ محمد ،عطا محمد ،نزر محمد
    تاج محمد ،اللہ وسایا ،شیر محمد
    خادم حسین اور فداحسین
    راقم کا موضوع سخن تاج محمد ھے
    جی ہاں تاج محمد المعروف
    تاجہ جھیڈو والا باکمال اور فنکار پہلوان گزار ھے
    اس نے فن پہلوانی کا عروج دیکھا ہے
    سرائیکی وسیب کا واحد پہلوان تھا جو انیس سو اڑسٹھ میں اولمپک کےلئے نامزد ھوا اور اس وقت اولمپکس میکسیکو میں ہوئے تھے
    تاج پہلوان ہر داؤ استعمال کرتا تھا لیکن انکا خاندانی داؤ ،نکال ، تھا
    اوراس داؤ سے شاید ہی کوئی اس کا
    مدمقابل پہلوان بچا ھو
    تاج پہلوان کی پاکستان کے سبھی نامور پہلوانوں سے کشتیاں ھوئی ھیں جن میں ،اعظم پہلوان لہوری برادر بھولوپہلوان ،اکرام پہلوان لاھوری
    راجو راکٹ پہلوان سیالکوٹی ،
    ذوالفقار پہلوان لاھوری
    سیف پہلوان جٹ، گوگاپہلوان گجرانوالہ ، یاسین چاندی والا
    شادا پہلوان سرسانہ خانیوال
    وسو پہلوان بلوچ کہروڑ پکا
    زمن خان پہلوان ملتانی
    مشتاق نانی والا ملتان
    صدیق پہلوان گونگے والا
    ماکھا پہلوان ،ربنوازپہلوان لڑکا لودھراں
    احمد بخش پہلوان قصائی لودھراں
    ربنواز پہلوان ہنجن لودھراں
    سیفل پہلوان بہاولپور
    فیض بخش چنڑ پہلوان بہاولپور
    مولا پہلوان رحیم یار خان
    موسیٰ مہاجر پہلوان کوٹ مٹھن، کے
    علاوہ اور بھی لاتعداد نامور پہلوان ھیں جن سے تاج پہلوان کی کشتیاں ھوئی ھیں
    اب انکا بیٹا امجد پہلوان جھیڈو
    اپنے مہان باپ کا فن پہلوانی میں نام روشن کیئے ھوئے ھے
    امجد پہلوان جھیڈو دنگلیا پہلوان ھے
    امجد نے اعظم لڑکا ، اور حال ہی میں
    مٹر پہلوان کو گرا کر وسیب کے لوگوں سے دادِ شجاعت وصول کی ھے
    اور آخر میں دعا گو ھوں کہ
    اللہ تعالی تاج پہلوان کے فن کو اور ان کے بیٹے کامرانی عطاء کر ے
    آمین
    ،،،

  • @khawarmahmood6133
    @khawarmahmood6133 Před rokem

    ایسی نامکمل ویڈیو کیوں بناتے ہیں؟