part 2 . Hazrat allama mufti Ghufran Mahmood Sialvi Khuzdar Balochistan 21 August 2017 ,
Vložit
- čas přidán 1. 09. 2017
- part 2 . Hazrat allama mufti Ghufran Mahmood Sialvi Khuzdar Balochistan 21 August 2017
ghufran mehmood sialvi wagia kar...
ghufran sialvi bayan
gufran salvi
maulana khadim rizvi
maulana qadri
maulana sahab
mufti sahab ka bayan
0ari shaban
Dashboa...
peer ghufran mehmood sialvi
Mashallah qari sahab mashallah
ماشاءالله 🌹 ماشاءالله 🌹 ماشاءالله
MashaAllah
❤subhanallah
MashALLAH...
Mashallha sada salamat raky mula apko apk hely khana ko
Subhan Allah
Mashallah
Bhot huub alama sab
Masha Allah
Allah hum sunniyon ka salamat rakhe aameen
Sialvi sab Geo hazaron saal.. Allah apko apni hifzo iman mein rakhe.
Allah pak umr m barkate ata kare Hazrat ki
Sunhaan Allah
سبحان اللہ
Mashallaha
❤❤❤
Masha allah
Mare jan
Mashaallah
Gio allama sb
Munawwar. Ali.
قال النبی۔ صلی للہ علیہ وسلم لعن للہ الیھوی والنصری اتخزو قبور انبیائھم مساجدا
Meri.sialvi.sahib.sy.ghuzarish.hai.k.apni.awaz.unchi.mat.karo.biyan.karo.itni.awaz.me.karo.jitni.alah.talah.ny.hukum.farmaya.haI.
Oh ho!
Sunni ulama Huzoor ki meelad aise hi bayan karte hain ...bhai bat ko smjhe...sunni sher hain sher
Alhamdulillah, Kya dalail hai , Farooq Khan razvi ki Tarah dalail dete hai
Mai.yey.bat.is.liye.keh.raha.hu.alah.talah.irshad.m.farmata.hai.k.apni.awazo.ko.nabion.k.awazo.sy.uncha.mat.karo.
عالم الغیب صرف اللہ ھی ھے للہ غیب السموات والارض /یعلم مافی السموات والارض
🌹💜درس قرآن💜🌹
📖 پارہ۔30🌠 81-سورۂ تکویر ...💜آیت نمبر-23&24
🌠💜🌠بسْــــــــــــمِ اللّٰه الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم🌠💜🌠
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا۔
وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ(۲۳) وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ(٢٤)
#ترجمہ کنز الایمان:(23) اور بیشک انہوں نے اسے روشن کنارہ پر دیکھا۔ (24)اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں۔
#تفسیر:
{وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ: اور یقینا بیشک انہوں نے اسے روشن کنارے پر دیکھا۔} یعنی نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے سورج کے طلوع ہونے کی جگہ پر حضرت جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کو ان کی اصلی صورت میں دیکھا۔( خازن، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۳، ۴/۳۵۷)
{وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍ: اور یہ نبی غیب بتانے پر ہرگز بخیل نہیں۔} ابو محمدحسین بن مسعود بغوی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’یعنی میرے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو غیب کا علم آتا ہے۔ وہ تمہیں بتانے میں بخل نہیں فرماتے بلکہ تم کو بھی اس کا علم دیتے ہیں۔( بغوی، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۴، ۴/۴۲۲)
ابو سعید عبداللّٰہ بن عمر بیضاوی رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں ’’نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو جو غیب کی باتیں بتائی جاتی ہیں انہیں بتانے میں وہ بخل نہیں کرتے۔( بیضاوی، التکویر، تحت الآیۃ: ۲۴، ۵/۴۵۹)
اس سے معلوم ہوا کہ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو اللّٰہ تعالیٰ نے غیب کا علم عطا فرمایا ہے اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے اس میں سے بہت کچھ اپنے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو بتا یا ہے۔ حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے علم ِغیب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ کی جلد نمبر29 سے ان3 رسائل کا مطالعہ فرمائیں (1) اِنْبَاؤُ الْمُصْطَفٰی بِحَالِ سِرٍّ وَّاَخْفٰی۔ (حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کو مَاکَانَ وَمَا یَکُوْنُ کا علم دئیے جانے کا ثبوت) (2) اِزَاحَۃُ الْعَیبْ بِسَیْفِ الْغَیبْ۔ (علمِ غیب کے مسئلے سے متعلق دلائل اور بدمذہبوں کا رد) (3)خَالِصُ الْاِعْتِقَادْ۔ (علم غیب سے متعلق 120دلائل پر مشتمل ایک عظیم کتاب)
مردوں کی قبر پر سجدہ۔ تعظیمی شرک ھے اور۔ سجدہ عبادت کی نیت کرنا کفر ھے (فتویٰ مولانا احمد شاہ نورانی اک انٹرویو میں دیا )
جاہل انسان سجدہ تعظیمی حرام ہے اور اگر عبادت کی نیت سے ہو تو شرک ہے جھوٹ بول کر لوگوں گمراہ مت کرو
Masha Allah
MashaAllah
Masha Allah