Maulana Manzoor Ahmed Mengal Latest Interview | مولانا منظور احمد مینگل |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 03. 2024
  • Moulana Manzoor Ahmed Mengal Latest Interview | مولانا منظور احمد مینگل | ‎‪@azmatnama‬
    ہم نے مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا انٹرویو کیا ۔ جس میں مندرجہ ذیل سوالات کا احاطہ کیا ۔
    جامعہ فاروقیہ سے جامعہ صدیقہ کا سفر کیسا رہا ؟
    جامعہ فاروقیہ جیسا آباد ادارہ چھوڑ کر غیر آباد علاقے میں جامعہ صدیقہ کی بنیاد رکھنے کا تجربہ کیسا رہا ؟
    دورہ تفسیر القرآن میں بیرون ممالک سے بھی طلباء شریک ہیں ؟
    مسلسل 8 گھنٹے و زخیم کتابوں کی تدریس کیسے کر لیتے ہیں ؟
    سیکورٹی خدشات کے باوجود چھوٹے پروگراموں میں کیوں جاتے ہیں ؟
    تصنیف و تالیف کا سلسلہ کیوں روک دیا ۔ کیا تفسیر لکھنے والے بھی دورہ تفسیر میں آئے ہیں ؟
    27 برس قبل بخاری شریف زبانی یاد کر کے کسے سنائی ؟
    مدرسہ پر بلڈوزر چلانے کا بیان اسمبلی فلور پر دینے والے MNA نے ایسا کیوں کیا ؟
    از راہ تفنن کہئے گئے جملوں کی وجہ سے آپ کا بلند مقام و علمی مرتبہ مانند کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ؟
    کیا اب بھی مطالعہ کرتے ہیں اور کتنا وقت کرتے ہیں ؟
    جعلی پیر اور شف شف جیسے کردار کون سا علم رکھتے ہیں ؟
    جنات کے حوالے سے علم سیکھا یا ؟
    کن بزرگ علماء کے درس میں جنات بھی آتے تھے ؟
    زندگی کے ناقابل فراموش واقعات کیسا ہیں ؟ آپ کس سے بیعت ہیں ؟
    آپ کو ملنے والی علمی دولت و مرتبہ کا پسِ منظر و اسباب کیا ہے ؟
    بے لاگ بولنے و بے خطر بیانات دینے پر مسائل کا سامنا تو ہوتا ہو گا ؟
    سچ بولنے والے علماء کو قیمت چکانی پڑتی ہے ؟
    #molanamanzoorahmadmengal #molanamanzormengal #molanamanzoormengal #azmatnama

Komentáře • 135

  • @azmatnama
    @azmatnama  Před 4 měsíci +14

    27 برس پہلے بخاری شریف حفظ کی
    مسلسل 8 گھنٹے و دورہ حدیث پڑھانے کا اعزاز
    خطرات ہیں مگر ۔ ۔ ۔
    جنّات پڑھتے ہیں ؟
    مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل کا انٹرویو

  • @rmkrmk9812
    @rmkrmk9812 Před 4 měsíci +8

    ماشاءاللہ یہ میرا اللہ ہی ہے جو ایسے ایسے نایاب ہیرے اس ریاست میں پیدا کرتا ہے جو راہ حق کے آواز بلند کرنے پر کمبستہ ہیں اللہ تعالی ان پر اپنی رحمتیں نازل فرماۓ انکی اور ان جیسے علماء کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci +1

      جی درست فرمایا ۔ ۔ ۔ بتائیں اور کس کا انٹرویو کیا جائے ۔

    • @rmkrmk9812
      @rmkrmk9812 Před 4 měsíci +1

      @@azmatnama اگر ممکن ہو تو محترم جناب تقی عثمانی صاحب کا انٹرویو بھی ہو جاۓ تو اچھا رہے گا انکی دینی خدمات سے تو سب واقف ہیں لیکن انکے حالات زندگی انکی جدوجہد کے بارے میں بھی لوگوں کو آگاہی ہو تو بہتر رہے گا

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      @@rmkrmk9812
      جی ہمارا ارادہ ہے ان شاء اللہ

  • @ilyasjaffar3466
    @ilyasjaffar3466 Před 4 měsíci +7

    اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آور ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔

  • @KarachiPostNetwork
    @KarachiPostNetwork Před 4 měsíci +5

    ماشاء اللہ
    استاد منظور صاحب کو دیکھ اور سن کر بہت خوشی ہوٸی۔۔

  • @RealStory-up7eu
    @RealStory-up7eu Před 4 měsíci +2

    ماشا اللہ

  • @abusheemaaslamalisabeelyal6717
    @abusheemaaslamalisabeelyal6717 Před 4 měsíci +1

    الحمدللہ واقعی اللہ نے علماء دیوبند کوپیارےحبیب کاحقیقی وارث بناکر میراث کے اثاثہ کی حفاظت کاذمہ دیاہے۔
    خوش قسمتی سے اللہ نےحضرت کوبھی اسی زمرہ میں پیش پیش رکھاہےاللہ اورترقیات سےسرفرازی عطاء فرمائے۔ آمین یارب العالمین

  • @SaeedJanNeuro-dh1gm
    @SaeedJanNeuro-dh1gm Před 4 měsíci +3

    اللہ تعالی مولانا منظور مینگل صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @MUHAMMADISHAQ-jd2bt
    @MUHAMMADISHAQ-jd2bt Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ

  • @user-cm7hj2gb4p
    @user-cm7hj2gb4p Před 4 měsíci +2

    SubhanAllah

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys Před 4 měsíci +1

    کمال جی

  • @saifaghs4404
    @saifaghs4404 Před 4 měsíci +1

    حضرت اقدس منظور مینگل صاحب پر میں قربان ھوجاؤں ۔۔۔ ان حضرات کی بدولت پاکستان کا بقا ھے۔۔۔ یہ حضرات نہ ھو تو حقیقت میں ھم سب کا وجود زمین پر بوجھ ھے۔۔

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      اللہ تعالی علمائے کرام کی حفاظت فرمائے ۔ امین

  • @Muslim3pg
    @Muslim3pg Před 4 měsíci +2

    حفظه الله تعالی ورعاه

  • @user-es9fp2vv8u
    @user-es9fp2vv8u Před 4 měsíci +3

    اللہ تعالٰی آپ کے عمر میں برکت عطاء فرمائیں❤❤

  • @user-it8of2kc9n
    @user-it8of2kc9n Před 4 měsíci +4

    اللہ تعالیٰ مولانا کو جزائے خیر عطا کرے اور ان کی عمر میں برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے

  • @SitarahAnjum-pm5gw
    @SitarahAnjum-pm5gw Před 4 měsíci +2

    سبحان اللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ ہمیں استفا دہ کر تے رہنے کی توفیق عطاء فرمائے

  • @user-es9fp2vv8u
    @user-es9fp2vv8u Před 4 měsíci +2

    Mashallah❤

  • @ahmadraza6890
    @ahmadraza6890 Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ بہت بہت بہت❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @adilbalochadilbaloch1284
    @adilbalochadilbaloch1284 Před 4 měsíci +3

    Haye qurban jao molana manzoor mengal par❤❤

  • @MrSasiddiqui
    @MrSasiddiqui Před 4 měsíci +2

    ❤ماشاءاللہ❤

  • @sayyedmujahid9521
    @sayyedmujahid9521 Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @yunusseedat3213
    @yunusseedat3213 Před 4 měsíci +2

    Azmat Bhai aapko mera khub Salaam from UK, zabardast interview of Hazrat, May Allah give you all the Barkat in your vlogs.

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      یونس سعید صاحب آپ کا بہت شکریہ جناب

  • @tajmuradafridi6644
    @tajmuradafridi6644 Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @MrSasiddiqui
    @MrSasiddiqui Před 4 měsíci +2

    ❤الله أكبر❤

  • @qariziaullahsialvi7715
    @qariziaullahsialvi7715 Před 4 měsíci +3

    عظمت بھائی بہت خوب انٹرویو.❤

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 Před 4 měsíci +3

    بہترین پروگرام

  • @internationalcricket9353
    @internationalcricket9353 Před 4 měsíci +3

    Masha Allah ❤❤❤

  • @masterzee7046
    @masterzee7046 Před 4 měsíci +1

    MashaAllah

  • @user-qt7qs2fe9p
    @user-qt7qs2fe9p Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت ❤❤❤

  • @itizazawan9782
    @itizazawan9782 Před 4 měsíci +3

    Mashaallah mashaallah Allah Karim hifazat farmaye ameen

  • @MTMthegreatscholar
    @MTMthegreatscholar Před 4 měsíci +3

    ماشاء اللہ حضرت بہت ہی ذہین ہیں❤❤❤❤❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔

  • @AneesRaza-cy2we
    @AneesRaza-cy2we Před 4 měsíci +2

    ❤❤❤❤

  • @pakwatanpakistan8086
    @pakwatanpakistan8086 Před 4 měsíci +3

    حضرت عظیم البرکت شخصیت ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci +1

      عظیم المرتبت بھی

  • @darulqamar6941
    @darulqamar6941 Před 4 měsíci +3

    Masha Allah kmal hai

  • @mzubairulhassangolravi3931
    @mzubairulhassangolravi3931 Před 4 měsíci +2

    Allah pak ustad g ko صحت عطا فرمائے

  • @waheedawan368
    @waheedawan368 Před 4 měsíci +2

    Masha Allah

  • @tayabkhan4407
    @tayabkhan4407 Před 4 měsíci +2

    MashaAllah. Allah aur himmat dy.

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      جزاک اللہ ۔ ۔ ۔

  • @user-dw1nu9xt1b
    @user-dw1nu9xt1b Před 4 měsíci +2

    اسلام علیکم ماشاء اللہ

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      وعلیکم السلام

  • @naeemshahzadvolgs3547
    @naeemshahzadvolgs3547 Před 4 měsíci +2

    Mashallah Allah salmat raky aap ko Ameen

  • @bhathamid77
    @bhathamid77 Před 4 měsíci +2

    Allah tallah moulana manzoor mengal ki khidmat qabool famrmaye

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci +1

      امین

    • @bhathamid77
      @bhathamid77 Před 4 měsíci

      @@azmatnama Ameen suna ameen ya rab al alameen

  • @zeeshanmalik8289
    @zeeshanmalik8289 Před 4 měsíci +2

    Mashllah bht bht nice ❤❤❤❤❤

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Před 4 měsíci +2

    آپ کی یہ پیشکش قابل رشک ہے

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Před 4 měsíci +7

    مولانا صاحب کی دینی خدمات یقیناً امت مسلمہ کے لیئے قیمتی اثاثہ ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      اس میں کوئی شک نہیں ہے

  • @sanuallahkhan8891
    @sanuallahkhan8891 Před 4 měsíci +2

    Masha Allah, Allah salamat rakhay...azmat bhai the great

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      شکریہ ثناء اللہ بھائی

  • @zeeshanmalik8289
    @zeeshanmalik8289 Před 4 měsíci +2

    Salmat rhay mashallah ❤

  • @pakistanishahzada6774
    @pakistanishahzada6774 Před 4 měsíci +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @shakirshakir5268
    @shakirshakir5268 Před 4 měsíci +2

    اورنگزیب فاروقی صاحب سے بھی ایک نشست کرلیں۔🙏🙏

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      جی کر لیتے ہیں ۔
      کیا سوال پوچھنا چاہیں گے ان سے

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Před 4 měsíci +3

    مولانا منگل صاحب کی کیا بات ہے

  • @hoopsididitagain324
    @hoopsididitagain324 Před 3 měsíci +1

    Masha Allah ❤

  • @aamilrustum3489
    @aamilrustum3489 Před 4 měsíci +2

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      وعلیکم السلام

  • @72ytchannel99
    @72ytchannel99 Před 4 měsíci +2

    4:25

  • @ahmadraza6890
    @ahmadraza6890 Před 4 měsíci +2

    مولانا منظور مینگل صاحب پاکستان سے زیادہ انڈیا میں فیمس ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci +1

      واقعی ؟

    • @hfeez6668
      @hfeez6668 Před 4 měsíci +1

      ni yar Pakistan me ziyada famous hen ❤❤❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      @@hfeez6668 دونوں کا موقف درست ہے

  • @nazargul4661
    @nazargul4661 Před 4 měsíci +2

    Kia jinat me be firqawariat hy. Allah ham sab firqawariat se dur rakhy.

  • @hashmikhalid3848
    @hashmikhalid3848 Před 4 měsíci +2

    مینگل صاحب آ پ نے بخآری شریف حفظ کی ۔ کیا اس پر عمل بھی کیا ۔ قیامت کے دن یہ سوال آ پ سے ھو تو آ پ کا کیا جواب ھو گا ۔

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci +2

      اگر انہوں نے عمل نہیں کیا تو پھر کسی نے نہیں کیا

    • @AbdulMalik-wy7jn
      @AbdulMalik-wy7jn Před 4 měsíci +2

      کیا آپ نے قرآن مجید پڑھا ھے اور اس پر عمل کیا ھے اگر آپ سے سوال ھوا تو کیا جواب ھوگا ۔

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      @@AbdulMalik-wy7jn سوال اچھا ہے

    • @tanveerkhan6663
      @tanveerkhan6663 Před 3 měsíci

      تیرے جیسے گھوڑے گدھے کو سمجھ نہیں آئے گئی

  • @user-eq6vu7vf4e
    @user-eq6vu7vf4e Před 4 měsíci +1

    ursay bukhari kisi suhabi nain kia ho quran o hadees sy wazy daleel mn is ko haram nhi keh rha magar ahly sunnat koi b kam karain to yeh deubandi gusstakh sab deubandi gusstakh b nhi bedat o sherak k fatway lagana shoro ho jaty hn

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      اللہ خیر کرے گا ۔

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 Před 4 měsíci +1

    مولانا صاحب پہلے بہت مقبول تھے لیکن جب ایک خاص سیاسی پارٹی کو نشانہ بنانا شروع کیا تب سے انکی مقبولیت میں بہت کمی واقع ہوٸی ہے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci +1

      ہاہاہاہا ایسا نہیں ہے

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn Před 4 měsíci +2

      اللّٰہ تعالیٰ فتنہ عمرانیہ اور دوسرے تمام فتنوں سے مجھے اور اھل پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔
      اس سلسلے میں ھمیں پابندی سے جمعہ کے روز سورہ کہف کی پابندی کرنی ھوگی۔۔۔

    • @pm-zf7kf
      @pm-zf7kf Před 4 měsíci

      اس خاص پارٹی کا لیڈر جو حقیقت میں گیدڑ ہے اس نے پہلے ایک یہودی زیک گولڈ سمتھ کی الیکشن مہم چلائی پھر یہودیوں کے صف اول کے حلیف رافضیوں کی جماعت سے اتحاد کیا ہے تنقید کے بعد بادل ناخواستہ ایک اور پارٹی سے اتحاد کیا ۔۔ کیا اب بھی تنقید نہ کریں؟؟؟

  • @arshadmirza6874
    @arshadmirza6874 Před 4 měsíci +1

    Oh bhai is mulvi ne bukhari to hifz kar lee , nemaaz abi tuk rafayedain ke bagher perhta hai

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      تو کیسے پڑھیں نماز ؟

    • @arshadmirza6874
      @arshadmirza6874 Před 4 měsíci

      According to Sahi bukhari with rafayadeen

    • @user-vm8ys9wv2b
      @user-vm8ys9wv2b Před 4 měsíci

      بغیر رفع الیدین کے نماز پڑھنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے

  • @user-sf8xh4zz5b
    @user-sf8xh4zz5b Před 4 měsíci +1

    گپ گپ ھوتی ھے یہ تو بخآری شریف ھے لوگ تو قرآن کریم کے حافظ بھی ھیں جب عمل نہیں کرنا تو پھر حفظ کا کیا فائدہ حنفی دیو بندی اور بخآری شریف حفظ چہ معنی دارد

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      سبحان اللہ

    • @AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di
      @AbdulMajidMuftiAbdulMaji-wo7di Před 4 měsíci

      تعصب کی بھی حد ہوتی ہے.. عصبیت کا چشمہ اتار کر دیکھو تو سمجھ میں آئے گا

  • @abdullaharif1100
    @abdullaharif1100 Před 4 měsíci +2

    ماشاءاللہ

  • @mx7px
    @mx7px Před 4 měsíci +1

    Mashallah ❤❤

  • @user-pr4rv8hs1g
    @user-pr4rv8hs1g Před 4 měsíci +1

    ماشاءاللہ

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      جزاک اللہ خیرا

  • @user-th3uv9mf3v
    @user-th3uv9mf3v Před 4 měsíci +1

    ماشاءاللہ