علماء کا رُخْ مینگل صاحب کے طرف - حضرت آغا جی جامعہ صدیقیہ پہنچ گئے
Vložit
- čas přidán 21. 02. 2024
- 🌟 Explore the Divine Wisdom with Molana Manzoor Mengal Sahab 🌟
Dive into the world of knowledge and spirituality with the renowned Molana Manzoor Mengal Sahab in our latest video series.
📚 Discover the Essence of Hadith: Bukhari Shareef 📚
Volume 01: Unlock the treasure of knowledge - • Bukhari Sharif | (Lect...
Volume 02: Continue your journey - • Bukhari Sharif | (Lect...
📖 Journey through the Quran: Dora Tafseer-ul-Quran 2023 📖
Unveil the hidden meanings of the Quran - • Quran Intro, literal &...
Missed any of our previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran? Don't worry, we have a dedicated playlist for you!
📺 Explore More on Yaqeen Media 📺
🔗 Watch here: / yaqeenmedia. .
Stay tuned for more exciting content and spiritual insights.
Join us on this spiritual journey with these hashtags:
#2024 | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #yaqeen | #media
🌐 Stay Connected with Yaqeen Media 🌐
💡 Follow us on Facebook: / yaqeenmediav. .
💡 Get inspired on Instagram: / yaqeenmedia. .
💡 Subscribe to our CZcams Channel: / yaqeenmedia
💡 Keep up with us on Twitter: / yaqeenmediateam
💡 Find us on Tiktok: / yaqeenmediash. .
💡 Whatsapp Channel: bit.ly/3QtjQEt
🚫 Copyright Notice 🚫
©Yaqeen-Media. Any unauthorized reproduction or distribution of our content will be dealt with promptly.
📢 Connect with Yaqeen Media 📢
Primary Author and Founder: Manzoor Mengal
📧 Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
Stay connected, stay enlightened, and embark on a spiritual journey with Yaqeen Media. Subscribe now for more captivating content! 🔥 - Zábava
Masha Allah ❤
Mufti Zar Wali Khan دامت برکاتہم العالیہرَحِمَهُ ٱللَّٰهُ
❤
جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا 🌹
آغا جی صاحب نے بہت مختصر مگر پُر مغز باتیں فرمائی ھیں ۔ ما شاء اللّٰه ۔ بارک اللّٰه فی علمہ و فھمہ و عمرہ
بھائی اس فراڈیا سے بچنا۔ یہ معاملات میں 2 نمبر ہے ہم اسکے ساتھ بہت رہیے ہیں
@@chemistrylearner2096
اچھا جی لیکن کیمسٹری لرنرز نے صحت کے شعبے کو کاروبار بنا رکھا ھے مریضوں کو گھسیٹتے گھسیٹتے گھسیٹتے گھسیٹتے گھسیٹتے گھسیٹتے گھسیٹتے لوٹ رھے ھیں تو عوام کیدھر جائیں پھر ؟؟؟
czcams.com/video/2LG5R3tZweo/video.htmlsi=X0AA4mX0HcINtB1t
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ الاھ پاک اپکی زندگی میں برکت عط فرما۶ےبہت بترین رہنما۶ی فرما۶ی جزاکلل خیر ❤❤❤❤❤
آج سے ٹوتھ پیسٹ سے بائیکاٹ
Masha Allah, I keenly listen the whole Bayaan, it cover medical, Sunnat E Nabvi SAW, Tsawwaf and health. Hazrat Agha Jee explained all very well, agreed.
صحت کے حوالے سے بہت مفید باتیں بیان فرمائیں اللہ تعالیٰ حضرت کو جزائے خیر عطاء فرمائے ❤❤❤
سبحان اللہ۔ سنت کی برکات ❤
youtube.com/@hazrataghajee?si=L1LBDO3xRkKwZ0-G
Agha Jee CZcams Channel
میرے شیخ کی اللہ حفاظت رہے
یہ حضرت کون ہے اور کھاں سے تعلق رکھتے ہیں
Agha Jee ki clinic hai defense me bhot bhare Hakeem hai in se Meri mulaqat hui hai
Inka poora nam kya hai
@@muhammednadeemuddin1839 bas Hakeem agha Jee k name se famous hai
youtube.com/@hazrataghajee?si=L1LBDO3xRkKwZ0-G
Agha Jee CZcams Channel
ماشااللہ بہت قیمتی باتے بتایے اللہ پاک لمبیے عمر سیہت کے سات دے آمین یارب العالمین
youtube.com/@hazrataghajee?si=L1LBDO3xRkKwZ0-G
Agha Jee CZcams Channel
ما شاء اللہ سبحان اللہ 🥀🌹
جزاک اللہ خیرا
❤❤❤❤❤ maasha Allah bahut khoob Maulana jazakallahu khairan kaseera Maulana Allah aap ko salamat rakhkhe sehat O tandurusti ke saath
czcams.com/video/2LG5R3tZweo/video.htmlsi=X0AA4mX0HcINtB1t
الحمدللہ ماشاءاللہ
Masha Allah Allah tallah ap ko sehat wali zindagi ata kare lambi zindagi ata kare Ameen ❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allahh 🌺🌹
ماشاء اللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
youtube.com/@hazrataghajee?si=L1LBDO3xRkKwZ0-G
Agha Jee CZcams Channel
czcams.com/video/2LG5R3tZweo/video.htmlsi=X0AA4mX0HcINtB1t
مسواک کو گھر میں لازم کردیا،اور ٹوٹھ پیسٹ کا جنازہ گھر سے نکال دیا۔الحمدللہ
ایک قربانی اور بھی کرو تو آپ کے لئے ثواب کا چشمہ کھل جائے گا ۔ اسٹیمیٹ لگا دو کہ آپ مہینے میں کتنی رقم والی ٹوتھ پیسٹ کو ختم کرتے تھے ؟ وہ رقم کسی غریب کو صدقہ کی نیت سے دیا کرو
Beautiful ❤️ Aga gee great
Allah Tala Pyare Nabi sallallaho Tala alehi vasllam ki Tamam sunnaton per Aafat ke sath chalne ki Taufik Ham Sabko Naseeb farmae aamin ya rabbal Al Amin
ماشاءالله بارك الله
ماشاء اللة
ماشاءاللہ ❤❤
Maa shaa Allah ❤
Masha Allah
Masha Allah ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤
جزاکم اللّٰهُ خیرا کثیرا
آغا جی نے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے بہت خوب انداز میں پیش کییے ان شاءاللہ تعالٰی عمل کرئینگے
youtube.com/@hazrataghajee?si=L1LBDO3xRkKwZ0-G
Agha Jee CZcams Channel
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
❤ماشاءاللہ❤
❤اللہ تعالی سلامت رکھیں۔❤
ماشاءاللہ
ما شا ء الله. شكرا جزيلا
MashAllah.Hazrat ne qimati bathe batai ha.
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
Mashallah
Ma sha Allah ❤bhttt zbrdst
Allah se milatay hain Sunnat ke rastae Masha Allah jazzak Allah
ماشاءاللہ، اللہ قبول فرمائے آمین
youtube.com/@hazrataghajee?si=L1LBDO3xRkKwZ0-G
Agha Jee CZcams Channel
MashaAllah jzakllah o Khair ❤❤❤❤❤
Masaallah
❤ Masha Allah
in Sha Allah
ماشاءالله
Mashallh
اکرمکم اللہ کمااکرمتموانابھذہ الکلمات الصالحہ
صلوا على الحبيب
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MASHALLAHA
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ
حضرت جی حکیم ھے اور دوائیں بہت مہنگی بیچتے ہیں
دوائیاں فارمی جھڈی بھوٹی سے نہیں ہونگے اسی لیے مہنگی ہونگے۔
❤️♥️❤️
❤
Surprisingly hazarat sahab is correct about food and oil that is available in market
❤❤❤
❤❤❤❤
حضرت جی کہاں ہوتے انکی زیارت کرنی ہے۔
❤❤❤❤❤
Assalamualaikum ❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Hazrat moulana doctor manzoor mengal sb db, humare peshwa wa Imam hain humare saro K taj hain, likn Hazrat k talaq walo sy dardmanda guzarish ha k Allah k leye hazrat ka membr kisso ko hawala krne sy phlay ye Tw dekhe k ye shakhs is ka ahl b ha ya nhi is sy kissi dari pagri waly rahzn wa loteray ki tasheer tw nhi horhi . Allah ummat k hal py rhm farmain OR hr tana K fitnay sy mahfoz Farmain.
Islam nai sirf Insaniyat zindabad
اسلام سب سے پہلے زندہ باد پھر انسانیت زندہ باد
@@Wahidali-jp9xk ماشاءﷲ آپ کی بات اپنی جگہ سچ ہے پر مجھے گھر کے ظلم سے کبی یکین نئی آتا تھا اسلام مے کون صحابہ کون نبی کون اللّه ۔۔۔شادی بھی ہو گئی پھر کچھ عرصہ باد پتا لگا مے بھی اپنے والد کی ترا ہو بچو کو دن رات گالی دینا مار نا 10 سال سے میری بیوی گھر مے سلائی کا کام کرتی ہے ۔۔میرا مطلب مرد ۔بھی عورت بھی اچھے ما باپ سے ہونگے تو زمیداری پوری ہوگی اسلام کے بارے مے انسانیت بھی ہوگی
@@Wahidali-jp9xk اگر مجھے انٹر نیٹ سے اسلام کی تاریخ معلوم نئی ہوتی تو گھر کے فساد سے اپنے لوگو کا جانی نوکسان کرتا بہت نفرت تھی مجھے ۔۔
@@Wahidali-jp9xk بھائی مجھے یکین نئی تھا پھر بھی مسلمانو کے لیے ہمدردی کی وجہ سے دل مے اچھا سمجا کیو کے مسلمان دنیا مے باری باری شہید کر دیے گے اب خلافت انے والی ہے ۔۔۔۔ پاکستان بنا مسلمان کو مارنے کے لیے آج تک اچھے اسلامی نظام کے لیے دعا کرتے ہے مسلمان ۔۔
@@Wahidali-jp9xk میرے باپ نے صرف خوف دیا سکون سے ایک دن بھی نئی گو زار سکتے پھر مسلمانو کو زندہ جلایا ایسی ویڈیو دیکھی
Asslamu alikum 🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳
8:30
السلام علیکم
یقین میڈیا
جناب میں بذات خود چشم دید گواہ ہوں اس شخص نے حضرت آباد گوٹھ میں پلاٹوں میں غیرقانونی قبضہ کیا ہوا ہے
کروڑوں روپے لوگوں کے دبا کر یہ بڑی ڈھٹائی سے لوگوں کو نصیحت کرتا ہے
اللہ کا واسطہ ایسے لوگوں سے ہمارے مدارس کو دور رکھیں جو اپنے ذاتی مفاد کے لیے دین کو استعمال کرتے ہیں
محترم حضرت بہت عرصے سے اس جگہ پر رہ رہے ہیں۔۔ قبضہ نہیں کیا ۔۔ بہتر ہے کہ آپ تھوڑی تحقیق کر لیں
حقائق اس کے برعکس ہیں
گھاڑو کے علاقہ میں یہ آدمی 420کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے ،میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن ابو جہل کے ساتھ کھڑا کر ے وہ بھی لوگوں کا مال لیکر پیسے نہیں دیتا تھا یہ زمین کے پیسے لیتا ہے لیکن پھر پیسے بھی بھول جاؤ اور زمین بھی
@@m.ibrahimsalman361
جناب برا مت ماننا میں اس بات کا چشم دید گواہ ہوں
میرے خاندان کے کئ افراد کے کروڑوں روپے اس نے دبائے ہوئے ہیں
انسان جب کسی پر الزام لگائے اور اگر وہ الزام ثابت نہ ہو تو آخرت میں الزام لگانے والے کی پکڑائی ہوگی
آپ تحقیق کرلیں آپ کئ آنکھیں کھل جائیں گی
ماشااللہ اغاصاحب نے بہت عجیب غریب بیان فرمائیں آ غا صاحب کا کوئی پیج بھی ہے سوشل میڈیا پر تو برائے مہربانی لنک بھیج دیں
Search : Agha Jee Roohani Dunia
youtube.com/@hazrataghajee?si=vEztn3u40lNUD6Fi
Yeah wohi agha jee hain jo bahria town mein hote hain??
محمد حضرت کے بجائے "جناب محمد آغاجی" عنوان بہتر تھا
Tawangari our khushhali ky liye bhi kuch marhamat farmayen
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت جی کہارہتے ہیں؟
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ شاگرد حبیب احمد مٹہ سوات بیدرہ
آ پ کی بنائ ہوئ دوائ کہاں سے مل سکتی ھے مسواک کیلئے۔۔۔؟؟؟
😅❤❤❤❤❤❤❤
ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے والے ہوشیار ہوجائیں ٹوتھ پیسٹ زہر ھے
Hazrar agha MashaAllah bht khub farmaya , puchna tha k hazrt saifi hai ?
سیفیوں کی طرح نظر آرہے ہیں لیکن سیفی نہیں ہیں
czcams.com/video/nUztcihBLo0/video.htmlsi=Q4UtFUwPlo-ocOXP
حضرت جی کا پورا ایڈریس چاہیے. یہ کہا پے ہوتے ہیں. مجھے اس سے ملنا ہے
czcams.com/video/2LG5R3tZweo/video.htmlsi=X0AA4mX0HcINtB1t
czcams.com/video/nUztcihBLo0/video.htmlsi=Q4UtFUwPlo-ocOXP
Deobandio allaha pak ap ko muslman bana day
تمام کومنٹ لکھنے والوں کو السلام علیکم ۔❤۔حضرت اغا جی نے جو اپنی کتاب کے نام بتائے برائے کرم اگر کسی کے پاس ہو تو اس کا لنک دے دیں اللہ اپ کو خوش رکھے
czcams.com/video/nUztcihBLo0/video.htmlsi=Q4UtFUwPlo-ocOXP
YEAH HAZRAT BAHRIA TOWN KARACHI WALAY AGHA JEE HEI ??
Nahi
czcams.com/video/nUztcihBLo0/video.htmlsi=Q4UtFUwPlo-ocOXP
حضرت کا پورا نام لکھیں.
Search: Agha Jee Roohani Dunia
ان حضرت کا مکمل نام ، رہائش ، تعارف مختصراً بتادیں ۔۔۔ جزاک اللہ
+92 331 2223323
صاحبزادہ حضرت آغا جی
بھائی مولانا سید عیسی جان آغا جی صاحب..
حضرت آغا جی کا پورہ نام
Search: Agha Jee Roohani Dunia
Ye hazrat ji ka poora nam kya hai??
Search: Agha Jee Roohani Dunia
Maulana sahib ka mubail ka nambar comments da
حضرت كا پورا نام كيا هے
Search: Agha Jee Roohani Dunia
Hazrat aga ji ka contact no mil jay ga Kisi Sathi sy
Search: Agha Jee Roohani Dunia
برائے کرم لوگو ویڈیو میں تھوڑا نیچے دیا کریں۔ منہ کے قریب آرہا ہے۔
یہ کہاں سے ہیں ؟
اور ان کی بیعت کن سے ہیں ؟
czcams.com/video/nUztcihBLo0/video.htmlsi=Q4UtFUwPlo-ocOXP
حضرت کا پورا نام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟
Search: Agha Jee Roohani Dunia
یہ تو شیخ ایمن الظواہری حفظہ ہیں 😅
اس حضرت کا نام کیا ہے؟
Hazrat Mahbob agha g
Salam. I need address and contact no of Agha Jee sahib
آغا جی بہت ماہر ھے مقامات میں کہاں کیا بیان کرنا ھے کیس کرناھے
انکا نام کیا ہے؟
thumbnail me likha huwa hai
Hazraz Agha Jee Mubark❤
ائی لو یو مولانا منظور مینگل@@YAQEENMEDIA
Dr Pirzada Muhammad Hazrat Agha jee
یہ محترم آغا جی صاحب کہاں ہوتے ہیں کوئی اس کا پتہ بتا سکتا ہے رہنمائی فرمائیں شکریہ
czcams.com/video/nUztcihBLo0/video.htmlsi=Q4UtFUwPlo-ocOXP
Agha jee kahan hotay hain?
ماشاءاللہ
Search: Agha Jee Roohani Dunia
حضرت شیخ آغا جی کے فون نمبر چاہیے
Search: Agha Jee Roohani Dunia
آغاء صاحب کون ہے؟
مکمل تعارف فرماکر ممنون بنادیں
Search: Agha Jee Roohani Dunia