Latest Interview of Iqrar ul Hasan About Haq Khatib | Pir Haq Khatib's Video Leaked |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Latest Interview of Iqrar ul Hasan About Haq Khatib| Pir Haq Khatib's video leaked | ‪@azmatnama‬
    مذکورہ انٹرویو میں سید اقرارالحسن سے پیر حق خطیب کے قضیئے سے متعلق کھل کر تفصیل سے بات چیت کی گئی ہے ۔ آپ کی رائے اس حوالے سے کیا ہے ہمیں ضرور بتائیے گا ہم چاہتے ہیں پیر حق خطیب یا ان کی ٹیم اپنا موقف دے تو ہم ان کا بھی انٹرویو کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
    پیر حق خطیب اور سید اقرار الحسن کے حوالے سے ہمارا پہلا وی لاگ درج ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے ۔
    • Iqrar ul Hassan Challe...
    اسی موضوع پر ہمارے دوسرے وی لاگ کو دیکھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے
    • Pir Haq Khateeb vs Iqr...
    #pirhaqkhateeb #iqrarulhassan #iqrarulhassansyed #peerhaqkhateeb #azmatnama

Komentáře • 986

  • @azmatnama
    @azmatnama  Před 5 měsíci +85

    پیر حق خطیب نشئی نکلا
    آستانے میں خفیہ بیڈ روم ؟
    اقرار الحسن حق خطیب کی جعلی سازی کے اقرار تک بے قرار
    مقدمات کی بھرمار
    سید اقرار الحسن سے انٹرویو

    • @Nomimagic007
      @Nomimagic007 Před 5 měsíci +7

      Good job best of luck

    • @yousafshah9777
      @yousafshah9777 Před 5 měsíci +2

      Oh ye jouta kazib he iqrar ye coch ni kr saktaa

    • @yousafshah9777
      @yousafshah9777 Před 5 měsíci +1

      Mere bahi iqrar kazib ko pocha tumara munafiq kazib he k ni ye q ni oochte ho

    • @muhammadimran4747
      @muhammadimran4747 Před 5 měsíci +7

      Allah kamyabi aata kareyga inshaAllah iqrar bhai

    • @user-lu8mj3yk9w
      @user-lu8mj3yk9w Před 5 měsíci +4

      Exactly wah pe secret bed rooms hnn to e lrkio k 7 glt b ho rh hai na

  • @naheedsiddique9849
    @naheedsiddique9849 Před 5 měsíci +65

    اقرار بھائی آپ کامیاب ہوں گے انشاءاللہ پاکستان زندہ باد

    • @user-tk2rf2wu2p
      @user-tk2rf2wu2p Před 5 měsíci

      ان شاء اللہ💗💗💗💗💗💗💗💗💗

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 Před 5 měsíci +50

    شف شف شعبدہ باز اپنے انجام کو پہنچنے کہ قریب ترین انشاءاللہ

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      اقرار بھائی نے کافی حد تک کامیابی اختیار کر لی ہے

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci +2

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      @@zahoorahmad9455
      درست کہا

  • @ablaghworld1789
    @ablaghworld1789 Před 5 měsíci +53

    یااللہ اقرارالحسن شاہ کی حفاظت فرما آمین
    اور فتنہ شف شف سے اس قوم کی جان چھڑا آمین

  • @sajidnazir1214
    @sajidnazir1214 Před 5 měsíci +17

    اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @user-ir9ey3wl6k
    @user-ir9ey3wl6k Před 5 měsíci +42

    اقرار بھای زندہ باد آپ کو شف شف کے پروگرام واڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جی بھائی درست کہا ہے آپ نے

  • @user-ir9ey3wl6k
    @user-ir9ey3wl6k Před 5 měsíci +29

    اقرار بھای زندہ باد شف شف کے پروگرام واڑنےپر مبارک باد پیش کرتے ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci +2

      شکریہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci +1

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 4 měsíci

      @@zahoorahmad9455
      درست کہا

  • @MohammadKhalid-hw5kc
    @MohammadKhalid-hw5kc Před 5 měsíci +16

    اقرالحسن کامیاب ہو جاؤ گے انشاء اللہ تعالیٰ ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Atif679
    @Atif679 Před 5 měsíci +28

    Iqrar bhai is real hero of Pakistan

  • @neilstrong8959
    @neilstrong8959 Před 5 měsíci +6

    یا اللہ ہماری دعا ہے اقرار الحسن کو اللہ تعالی سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی بہت ہی اچھا اور سچا جرنلسٹ ہے اللہ تعالی ظالم اور دشمن سے نجات دلائیں امین یا رب العالمین

  • @jahangirchoudhry6196
    @jahangirchoudhry6196 Před 5 měsíci +37

    اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @azanahmed8710
    @azanahmed8710 Před 5 měsíci +14

    Khuda ne apko booohat bary kam k liye chuna hai allah apki hifazt b frmaye ga inshaallah ❤❤❤❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      ان شاء اللہ
      امین

  • @mohdalimohdali-nq5mp
    @mohdalimohdali-nq5mp Před 5 měsíci +4

    اللہ سبحان و تعالی اقرار بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Před 5 měsíci +13

    اللہ پاک سید اقرار الحسن کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🙏

  • @MusawarawanMailkg
    @MusawarawanMailkg Před 5 měsíci +16

    اللّٰہ پاک آ پکو سلامت رکھے آمین

  • @user-ir9ey3wl6k
    @user-ir9ey3wl6k Před 5 měsíci +19

    اقرار بھای زندہ باد❤

  • @jalilahmed7772
    @jalilahmed7772 Před 5 měsíci +3

    اقرار الحسن صاحب آپکی جرات اور بہادری اور ایمانداری کو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جس جرات سے چوروں اور مافیا اور جعلی بابوں کو بےنقاب کرتے ہیں ھم اپکو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ پیش کرتے ہیں اللہ تعالٰی اپکا حامی او ناصر ہو آمین یا رب العالمین ❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      امین ثم امین بہت بہت شکریہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @user-ir9ey3wl6k
    @user-ir9ey3wl6k Před 5 měsíci +11

    اقرار بھای زندہ باد آپ کو شف شف کے پروگرام واڑنے مبارک باد پیش کرتے ہیں

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      بہت شکریہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci +2

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @MursleenSubhan-kj3nz
    @MursleenSubhan-kj3nz Před 5 měsíci +13

    میری درخواست ہے۔کہ چند صحافی ہمت کرے لائف پروگراموں میں اس کو بلا کر اصلی مریض معذور اور کینسر کے مریضوں کو سہی مریضوں پر دم کرے ۔انشاءاللہ

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      صحافی ہمت کریں تو سہی ۔ ۔ ۔ ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں ۔

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @user-xg5bx4if4m
    @user-xg5bx4if4m Před 5 měsíci +2

    اقرار بھائی زبردست ۔
    انشاللہ یہ فتنہ اپنی انجام کو پہنچ جائے گا۔میک اپ سرکار

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      ان شاء اللہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @aftabhussain6614
    @aftabhussain6614 Před 5 měsíci +11

    بہت سارے اختلافات کے باوجود اقرالحسن نے ہم سب کی جگہ یہ فریضہ ادا کیا۔اقرالحسن کا یہ کام انھیں امر کر گیا۔ مسلمان ہونے کے ناطے اقرالحسن نے ہم سب پر بہت بڑا احسان کیا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اقرالحسن کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      اقرار الحسن گریٹ انسان ہے ۔

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @Nerminfatima
    @Nerminfatima Před 5 měsíci +4

    Iqrar Bhai Allah ap ko lmbi zindgi dy or Khush rkhy ameen
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Muzaffar_hotani
    @Muzaffar_hotani Před 5 měsíci +15

    اقرار الحسن صاحب زندآباد ❤

  • @bilalshahzad7426
    @bilalshahzad7426 Před 5 měsíci +2

    اقرار بھائی آپ کے ساتھ ہے آپ کا بھائی ❤ انشااللہ آپ کامیابی سے اپنی منزل حاصل کرکے آئے گئے

  • @MeharzulfiqarAli-yv3ku
    @MeharzulfiqarAli-yv3ku Před 5 měsíci +11

    Aik na aik din Insan ALLAH kee pakar main zaroor aata hain isliay haq khateeb b agaya

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci +1

      جی بالکل

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @h.zgohar8559
    @h.zgohar8559 Před 5 měsíci +11

    اگر اسی طرح سب پہ ھاتھ ڈالا جاے سبھی آستانے بھت کچھ اگلیں گے حیران کن انکشافات ھونگے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      بالکل

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      ھزاروں اس طرح کے فراڈیئے ھیں
      بے نقاب ھونا باقی ہیں

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پورے ملک میں ھزاروں شف شف شعبدہ باز سادہ لوح عوام کو اپنے چیلوں اور چیلوں کے ذریعے لوٹ رھے ھیں۔
      متعلقہ ادارے اگر ملوث نہیں ھیں تو بھی اپنی آنکھوں موندے ھوئے ھیں۔

  • @waliullahatiq5267
    @waliullahatiq5267 Před 5 měsíci +5

    عظمت بھائی آپ کو بھی ساتھ دینا چاہئے شف شف سرکار کے خلاف اقرار کے ساتھ

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جی بالکل ایسا ہی ہے ۔

  • @husnainhusnain7163
    @husnainhusnain7163 Před 4 měsíci +1

    Hum sb Muslims pora Pakistan AP k Sath ha or AP ky lya dil sy duva ha ❤

  • @salmahaaiiss720
    @salmahaaiiss720 Před 5 měsíci +6

    Allahtaallah keep you safe on your journey to and back
    Our Duas and prayers are with you and your ❤ one's too and your companions too
    AMEEN AMEEN

  • @Subhan.Allah-Official
    @Subhan.Allah-Official Před 5 měsíci +31

    ایک اکیلا تن تنہا اقرار الحسن اس شفف والی سرکار پہ بہت بھاری پڑ گیا ہے بے شک اللہ پاک سچ کا ساتھ دیتا ہے اور جیت انشاءاللہ سچ کی ہوگی اقرار بھائی کی ہوگی ❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      ان شاء اللہ

    • @zahoorahmad9455
      @zahoorahmad9455 Před 4 měsíci

      پاکستانی ایجنسیوں اور ذمہ دار اداروں کا کام ھے کہ اس ڈاکو لٹیرے شف شف کا نام فوراًُ Exit Control List میں ڈال کر اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
      اس کے لوٹے ھوئے اربوں روپے سادہ لوح متاثرین کو واپس دلائے جائیں.

  • @MoinUddin-oy2lw
    @MoinUddin-oy2lw Před 4 měsíci +1

    الله تعالئاقرار بھا ئ کا حافظ وناصر ھو اللہ تعالیٰ مزید ھمت کی طاقت عنایت فرماے تاکہ یہ کیس کیفر کردار تک پنچ جاے اور سادہ لوح لوگ مزید ٹگھی اور لوٹنے سے بچ سکے جزاک الله

  • @amirsohail8402
    @amirsohail8402 Před 5 měsíci +6

    بلکل حتم نبوت پر کام اس بار بس تحریک لبیک پاکستان ہی کر رہی ہے

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جی بالکل ایسا ہی ہے ۔

  • @ShaikhNaveed
    @ShaikhNaveed Před 5 měsíci +12

    بہت خوب عظمت بھائی۔

  • @zeeshanmalik8289
    @zeeshanmalik8289 Před 5 měsíci +5

    اللہ پاک خق اور سچ کی مدد کرے امین

  • @ajazahmed8459
    @ajazahmed8459 Před 4 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین. اقرار الحسن

  • @abdulrasheed-he3lt
    @abdulrasheed-he3lt Před 5 měsíci +71

    اقرار نے کافی گہرا ورک کر رکھا ہے شفففف پر

  • @sardarkhan1367
    @sardarkhan1367 Před 5 měsíci +4

    یا اللہ باطل کو حق سے الگ کر دے رسوا کر دے اور اللہ پاک اپنی شان کبریائی کے صدقے امت مسلمہ کو حق اشنا کر دے امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو باعمل بنا دے فتنے ہم سے دور کر دے آمین یارب العالمین 🤲

  • @saleemakhtar8412
    @saleemakhtar8412 Před 5 měsíci +1

    Allah bless you and your family members and all your team members and your all followers and all Muslims. My brother you are doing very good. Allah give you jazza Khair. 🤲💯👍💯👍🌻🌹🌷♥️🤲🌹🌷

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 Před 5 měsíci +8

    بہترین شروعات پروگرام

  • @arshadjaraal2223
    @arshadjaraal2223 Před 5 měsíci +1

    اقرار الحسن صاحب ماشاءاللہ گریٹ انسان ھیں، اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔ آمین ❤❤❤❤❤

  • @Highertalks
    @Highertalks Před 5 měsíci +5

    Ma Sha Allah ! Bahut hosly wala Sahafi hai Iqrar ul Hasan ! 1 Bat wazih kar dun ! Beshak Ulama e Kiraam ki zimmadaari thi ye likin jaisy hi Mulana Nasir Madani ny Shuffff ke khilaf action lia tha to un ko bahut tarture kia tha ... Q k us ke chaily bahut chalaak r badmaash qisam ke hain.
    Iqrar ul Hasan 1 jihaad lar raha hai .
    Allah Ta'Ala inhain lambi umar dey r in ki hifazat Farmay 🤲

  • @awisalimallah5620
    @awisalimallah5620 Před 5 měsíci +4

    ختم نبوت زندہ باداقرار بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں اور اچھائی کا ساتھ دینے پر ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے اللہ تعالی آپ جیسی شخصیت کو سلامت رکھے کہ جس نے منافقین کے چہروں سے پردہ اٹھایا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حق خطیب ایک منافق اور جھوٹا انسان ہے جو ختم نبوت کی آڑ میں خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے اقرار بھائی آپ ثابت قدم رہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں اور سب سے بڑھ کر اللہ آپ کے ساتھ ہے اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے۔۔❤️❤️ آمين ❤️‍🩹❤️‍🩹

  • @deebaamir2397
    @deebaamir2397 Před 5 měsíci +5

    Allha ap ki hafazat kary ameen

  • @farhatullah6008
    @farhatullah6008 Před 5 měsíci +1

    یا اللّٰہ یارب یارب العالمین اس رمضان المبارک بابرکت مہینے میں اقرار الحسن صاحب کو حفاظت فرما آمین یارب یارب العالمین❤
    🙏

  • @malikwaqarahmed318
    @malikwaqarahmed318 Před 5 měsíci +7

    ماشاءاللہ بہترین انفارمیٹیو پروگرام

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci +1

      جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ

  • @hakeemsaifaliits_amal_quee9761
    @hakeemsaifaliits_amal_quee9761 Před 5 měsíci +1

    ماشاء اللّٰہ اقرار ہی کامیاب ہوں گے انشاء اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤❤❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جزاک اللہ خیرا

  • @MeharIrfan-jy2ly
    @MeharIrfan-jy2ly Před 5 měsíci +4

    پائی اقرار اللہ اپ کو حفظ و ایمان میں رکھے

  • @user-kp3il6tf1j
    @user-kp3il6tf1j Před 5 měsíci +2

    great video and good interview and initiative from Iqrar Ul Hassan bhai. May Allah help him

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      شکریہ ریحان صاحب

  • @FaridKhan-pt6pf
    @FaridKhan-pt6pf Před 5 měsíci +3

    Iqrar bhai ko mubrak bad ka aj as ny kala soot cheng kiya wa wa❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci +1

      ہاہاہاہاہاہا

  • @fashtstudio4093
    @fashtstudio4093 Před 5 měsíci +1

    یااللہ اقرارالحسن شاہ کی حفاظت فرما آمین
    اور فتنہ شف شف سے اس قوم کی جان چھڑا آمین

  • @Bannu_B
    @Bannu_B Před 5 měsíci +3

    Great iqrar Bhai

  • @asakhter7772
    @asakhter7772 Před 5 měsíci +2

    اللہ تعالیٰ اقرار بہائی کو اس کام میں مدد کرے رب کریم اُن کا حامی و ناصر ہواُن کی جان کی حفاظت کر ے آمین

  • @rm_20247
    @rm_20247 Před 5 měsíci +2

    Iqrar is brave and true muslim.

  • @husnainhusnain7163
    @husnainhusnain7163 Před 4 měsíci +1

    Mashallah 🥰 iqrar Bhai Allah apko kush rkhy lambi zandgi dy ❤ AP both acha Kam kr rhay ha

  • @user-un2ii6zx4t
    @user-un2ii6zx4t Před 5 měsíci +3

    Behtreen programe

  • @ajazahmed8459
    @ajazahmed8459 Před 4 měsíci +1

    اقرار الحسن صاحب دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین.

  • @user-vz1hw7nd1o
    @user-vz1hw7nd1o Před 5 měsíci +3

    Mashallaha

  • @mohammedyasin3678
    @mohammedyasin3678 Před 5 měsíci +1

    Iqrar poori qaum aap k sath hai
    Aap k liye dil se duaa
    Allah paak aap ko kamyab kare ❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci +1

      ان شاء اللہ

    • @sk-yp8hb
      @sk-yp8hb Před 5 měsíci

      ap pori qoum k numaindy lggy ho jo /iqrar pori qoum ap k sath hy / ka jumla likha hm iqrar v k shakth khilaaf hain hn wo gaza k muslims k leeye kaam kray pakistan m honay wali dhashat grdi ka khoj nikalay jo log dumm krwanay jatay hain orr kafi educated log hain wo sb pagal hain sirf dunia ma iqrar hi aqal e qull hy ya aik gang ko lead kr rha hy iqrar hm iqrar ki bhat ezat krtay thy but ab just nufrat k elawa khuch nhi iqrar k lyye pakistan m iqrar jaisay log Islam dushman log hain sad rizwi ko iqrar pr check rkhna chahyye

  • @salmahaaiiss720
    @salmahaaiiss720 Před 5 měsíci +3

    With all this evidence why isn't he behind bars
    There is enough to have him arrested ages ago
    I don't know 😔

  • @uzmakhalid6879
    @uzmakhalid6879 Před 5 měsíci +1

    Worried for Iqrar bahi Allah apne hifz-o-amaan main rakhe

  • @Subhan.Allah-Official
    @Subhan.Allah-Official Před 5 měsíci +3

    اقرار بھائی نے تحریک لبیک کی محفل میں جا کے ایک دفعہ کہا تھا کہ میں خود ختم نبوت کا ایک ممبر ہوں اور میری جہاں ضرورت پڑے میں حاضر ہوں یہ سعد رضوی صاحب کو کہا تھا اقرار الحسن نے ❤

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جی بالکل ایسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ جبھی تو شف شف کا یہ پروپیگنڈہ دم توڑ گیا

    • @shmlngn7905
      @shmlngn7905 Před 5 měsíci

      حق خطیب پر ہاتھ ڈالنے سے پہلے تاکہ کوئی ان پر انگلی نہ اٹھائیں کہ ختم نبوت کی آواز اٹھانے والے پر ہاتھ ڈالا!

  • @gbhaig1285
    @gbhaig1285 Před 5 měsíci +1

    اقراء اقرار بھائی نے پاکستان میں بڑے بڑے کام کیے ہیں ہم اس کی بڑی تعریف کرتے ہیں اور ہم بڑا شکریہ ادا کرتے ہیں اقرار بھائی کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ پاکستان میں بہت بڑے پیمانے کے اوپر اس نے کرپشن کے لئے جلد سازی کے لئے بہت بڑے بڑے کارنامے انجام دیے ہیں اور اب بھی دے رہے ہیں ہم ان کا بڑا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ہم ان سے امید کرتے ہیں کہ یہ کسی پولیٹکس پولیٹیشن کے لئے بھی

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جی اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔

  • @AdrresMUHHAL-tz5bx
    @AdrresMUHHAL-tz5bx Před 5 měsíci +1

    ❤Masha.allah❤iqrarulhasan.zendabad.❤🎉❤🎉❤🎉❤peer.haq.khateeb.par.sary.jahan.ke.lanat.ho.🖐️🖐️🖐️lanat.byshmaar.haq.khateeb.par.🖐️🖐️🖐️

  • @Pardesi-pk
    @Pardesi-pk Před 5 měsíci +7

    اپ کا خطیب اور شوف سرکار کے پاس بس ایک ہی موقع بچہ ہے وہ ہے خود خوشی کا کیونکہ اب یہ کالا چہرہ دنیا کو دکھانے کے قابل نہیں رہا

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      میرے خیال میں معافی مانگ لے تو بچت ہو سکتی ہے

    • @Pardesi-pk
      @Pardesi-pk Před 5 měsíci +1

      @@azmatnama جناب معافی مانگنے سے کچھ نہیں ہوگا ائندہ توبہ کرے کہ وہ یہ اڈا اور فراڈ بند کرے گا

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      @@Pardesi-pk
      جی درست کہا

  • @Khokhrapar
    @Khokhrapar Před 5 měsíci +1

    Azmat Bhai Zindabad❤
    Zabardast interview kia Hy Apne mard e momin ka ...Iqrar mojooda dour ka ek Bahadur mujahid Hy ..ache sawalaat kiye Maza a gaya aur maloomaat mn bhi izzafa hua..bs ab us laeen k anjaam ka intizaar Hy...Allah pak Iqrar ko istiqamat aur salamti de aur Haq khateeb jaise fitney ko neest o nabood kr de ...Ameen
    Regards,
    G.Qadir
    Ex CE KWSB

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      سر بہت شکریہ آپ کا

  • @alih7862
    @alih7862 Před 4 měsíci +1

    Allah hifazat frmay iqrar Bhai ki or unki sari team ki ❤

  • @ranamuttaqiakram7025
    @ranamuttaqiakram7025 Před 5 měsíci +3

    Lannati Shuff Shuff

  • @MukhtarCheema-tm1gp
    @MukhtarCheema-tm1gp Před 5 měsíci +1

    Allah iqrar bhai ko apny hifz o emaan mn rakhy ameen

  • @user-tk2rf2wu2p
    @user-tk2rf2wu2p Před 5 měsíci +1

    ﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ ❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤الحَمْدُ ِلله❤❤❤ ان شاء اللہ اللہ پاک میرے پیارےبھایی اقرار صاحب کیحیفاظت کرآمینآمینآمین

  • @hafizmuhammadabid3757
    @hafizmuhammadabid3757 Před 5 měsíci +1

    Weldon iqrar Bhai Jaan zabardast.

  • @user-ce8jb2se7z
    @user-ce8jb2se7z Před 5 měsíci +1

    Ikrar Bhai pechy na hatna ham ap k Sath hn

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      سید اقرار الحسن کا ساتھ دینا فرض ہے ۔

  • @UmarDraz-ol8lf
    @UmarDraz-ol8lf Před 5 měsíci +1

    جزاكَ اللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ اللّٰه صحت دے ماشاءاللّٰه‎

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جزاک اللہ خیرا

  • @user-ru7gt4gt9g
    @user-ru7gt4gt9g Před 5 měsíci +1

    Allah apki hifazat kry hamari duayen ap k sath hen bhai

  • @MuskanKhan-sc8hm
    @MuskanKhan-sc8hm Před 5 měsíci +1

    اقرار بھائی اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں

  • @haseebkhalid4633
    @haseebkhalid4633 Před 5 měsíci +1

    Great initiative by syed iqrar!

  • @MuhammadQasim-fe3pi
    @MuhammadQasim-fe3pi Před 5 měsíci +1

    Nice

  • @nadeemorakzai9614
    @nadeemorakzai9614 Před 5 měsíci +1

    Allah Rabul Almeen Iqrar UL Hassan ko kamyab karain gay.
    Bohot naiki Ka kam kar rahay hain.
    Allah Pak Iqrar ki hifazat farmain.
    Ameen ya Rabul Almeen

  • @BilalAhmed-du8nl
    @BilalAhmed-du8nl Před 5 měsíci +2

    Nice video and information Allah bless you and your family thanks

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      امین ۔ ۔ ۔شکریہ

  • @nadeemalikpk1978
    @nadeemalikpk1978 Před 5 měsíci +1

    ماشاءاللہ عظمت بھائی بہترین الفاظ کا چناؤ کیا

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      شکریہ ندیم بھائی

  • @user-hx6pf1bp7k
    @user-hx6pf1bp7k Před 5 měsíci +2

    Zabardst Azmat sahib ,🎉

  • @Waqar-2-g6f
    @Waqar-2-g6f Před 5 měsíci +2

    Iqrar Bhai Ap Mard e Mujahid hy... apky jazby or apki Jurrat ko mera Salute hy. Allah apko sarkhru farmayen or Ye Na Haq Khabees ki ye Shubda bazi Hamesha k liyee khtm ho jay...

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      بے شک ایسا ہی ہے

  • @user-jq4yw6yt8g
    @user-jq4yw6yt8g Před 5 měsíci +1

    ما شااللہ اللہ حوصلا عطا فرماۓ

  • @nabianasir9192
    @nabianasir9192 Před 5 měsíci +1

    Aallah pak iqrar ko apni aman my rkhy ❤❤❤

  • @user-lp6sn1oz3c
    @user-lp6sn1oz3c Před 5 měsíci +2

    Allah AAP kee Hafazat kary

  • @jdmehar8145
    @jdmehar8145 Před 5 měsíci +2

    Iqrar ul hassan ❤❤❤

  • @MuskanKhan-sc8hm
    @MuskanKhan-sc8hm Před 5 měsíci +1

    انشاللہ حققطیب بہت جلد اپنے انجام کو پہنچے گا

  • @user-xk1tf4go2f
    @user-xk1tf4go2f Před 3 měsíci +1

    Allah slamt. Rkhe aqrar baiko❤❤❤❤❤

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Před 5 měsíci +2

    اور آپ نے بھی اچھی حوصلہ افزائی کی

  • @emaanezaz3702
    @emaanezaz3702 Před 4 měsíci +1

    Zaberdast bhai

  • @user-rk4np7ps9l
    @user-rk4np7ps9l Před 5 měsíci +1

    Syed Iqrar ul Hassan Allah Tahala AAP kee hifazat farmaaye aameen Allah Tahala ISS fitna Sy muslim qaum KO bachaye

  • @AkbarAli-of8qp
    @AkbarAli-of8qp Před 4 měsíci +1

    ❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 اقرار الحسن بیٹا زندہ باد پاکستان زندہ باد❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉

  • @salesleadgenerationservice7686
    @salesleadgenerationservice7686 Před 5 měsíci +1

    Good work

  • @zubairmeer5264
    @zubairmeer5264 Před 5 měsíci +1

    Iqrar Bhai ap Haq py hn Jeet ap ke O ge anshallaha

  • @khawajamunsif2531
    @khawajamunsif2531 Před 5 měsíci +2

    اچھا کام کیا اقرار نے

  • @sannaullahbaloch6712
    @sannaullahbaloch6712 Před 5 měsíci +1

    Iqrar bahi is great person of Pakistan ❤❤❤❤❤❤

  • @wazirkhan7521
    @wazirkhan7521 Před 5 měsíci +1

    Iqrar ul hassan ham apke sath hei

  • @nazimali4424
    @nazimali4424 Před 5 měsíci +1

    Good job brother to expose fake pire.god bless you 🙏

  • @NaveedAhmed-kc8mv
    @NaveedAhmed-kc8mv Před 5 měsíci +1

    Good luck iqrar Bhai very good luck

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      شکریہ جزاک اللہ

  • @muhammadImran-ey6ws
    @muhammadImran-ey6ws Před 5 měsíci +1

    Very good

  • @EducationalEnglish
    @EducationalEnglish Před 5 měsíci +1

    MashaAllah iqrar bhai you are doing a good job

    • @azmatnama
      @azmatnama  Před 5 měsíci

      جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ