دراصل ھم نے قرآن کو سمجھ کے پڑھنا اور عمل کرنا چھوڑ دیا ھے اس لۓ فرقوں میں بٹ گۓ ھیں۔ قرآن کو بیٹھ کر پڑھا اور سمجھا جاۓ گا تو اللہ تعالٰی ھداہت بھی دے گا۔ قرآن کو پیچھے چھوڑ دیا ھے اور کتابوں کو پڑھایا جا رہا ھے۔ تقرباً تمام مولوی حضرات قرآن کو ترجمعے کے ساتھ پڑھنے سے منعح کرتے ھیں آخر کیوں؟
قرآن کو سمجھ کر پڑھنے اور عمل کرنے ھی سے فرقے ختم ھوں گے جیسے کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری خطبے میں کہا تھا کے میں تمھارے درمیان یہ قرآن چھوڑے جا رہا ھوں جو تم کو بھٹکنے نہیں دے گی۔
جزاک اللّہ بہت پر سکون انداز میں سمجھایا بات بالکل واضع کردی اختلاف کو دور کرنے کی کوشش ہر علم والے کو اسی طرح سے کرنی چاہیے جس کے پاس علم ہی نہیں اس سے کیا مطالبہ اور امید؟؟؟
بریلوی دیوبندی دونوں مسلمان ہیں لیکن بدقسمتی سے یہ دونوں طبقے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات کے بجائے پاکستان اور ہندوستان کے علماء کرام کو تو بزرگ سمجھتے ہیں اور ترجیح دیتے ہیں لیکن صحابہ کرام کو نہیں
Yaar hazrat umar r.a k nam par apka atna bada nam raka hy,awar ap us gumrah engnr mirza ko sunte hy,, Allah pak bachai ummate muslima ko us k,awar iske jaiso se
السلام علیکم جناب مفتی ص عرض یہ ھے کہ بندہ ایک مدرسے میں گذشتہ سال درجہ کتب میں مدرس کی خدمات سرانجام دے رھا تھا سال کی اخیر میں رجب سے ایک ھفتہ قبل بندے نے مدرسہ چھوڑ دیا چھوڑنے کی وجھ مھتمم کی تلخیاں اور اساتذہ کو ملازم کی حیثیت سے دیکھنا اور حقارت سے دیکھنا بچوں کو اساتذہ کے خلاف اکسانا اور جاسوسی پر لگانا وغیرہ شامل ھیں۔۔۔نیز ان کا کتب کا اختتام کے لیٕے جلدی کرنا یہ کھنا کہ اسباق جلدی ختم کرواٸیں ۔۔۔وغیرہ قابل ذکر ھیں ۔۔جس کی وجھ سے بندے نے بغیر اطلاع مدرسہ چھوڑدیا اب آیا ازروٸے شرعیہ باقی ماہ رجب شعبان رمضان کی تنخواہ کا بندہ مستحق ھے یا نھیں مھربانی فرما کر جواب سے مرھون منت فرماٸیں آنجناب کی عین نوازش ھوگی۔ والسلام غلام فاروق عفی عنہ ٹنڈو الھیار
Molana sb1 bat hai quran ko ulama sai parna chaheyi q k exprd hai jesi k banda bemar hojata hai to dr k pas jata hai na k khod ka ilaj banda ni kar sakta hai sukrya janab zabrdast
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا سوال ہے کشمیر میں نان کسٹم پیڈ پبلک سروس گاڑیاں چل رہی ہیں کیا ان سے جو رزق کما رہے ہیں یہ حلال رزق ہے یا حرام ہو گا اس پر رہنمائی فرما دیں بہت شکریہ عامر طارق باغ آزادکشمیر
Mola ali kehna koyi shirk nhi hai surat al namal ka tafseer wa tarjuma padliya kro nabi rehmat SALALLAHU Alaihi WASALLAM❤ ne hadees kahie mere baad ali moominu ka mola hai so u can't refuse this hadees
Mufti sahab barailwi molana Ashraf ali thanwi rahmatullah alaih ko kafir kahte hain,, kya molana Ashraf ali thanwi kafir hai ya nahi,,, agar kafir nahi hai to jo is ko kafir kahte hain wo kafir hai,, hadees me ata hai jo kisi musalman ko kafir kahe agar wo kafir nahi hai to wo kufr uski taraf lot ti hai,, jawab comment me reply please
مفتی صاحب میرا گھر فیصل آباد میں ہے۔۔جاب کے لئے کراچی میں مقیم ہوں ۔۔دو تین مہینہ بعد ایک ہفتہ کے لیے فیصل آباد آنا ہوتا ہے ۔۔اب ایک ہفتہ یہاں پر نماز قصر کرنی ہے یا پوری پڑھنی ہے۔۔اکیلے اور جماعت دونوں صورتوں میں بتا دیں ۔۔۔۔
Aqaid ka difference Kyu ha dono me I mean hazir o Nazir Ye b fatwa dein k deobandi namaz par lein barelvi k peechay Ye har barelvi chotay baray SB alim barelvi ka aqeeda ha Sirf ye na kahay k qalat bato ko chor dein AP agree nhi krtay to is topic par bat nhi krna chaiye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مولانا ہمارے بریلوی بھایوں کا سب سے بڑا مسلہ تو یہی ہیکہ کہ انمیں سے بعض لوگ تو مزاروں پر سجدے کو ثواب کا عمل مانتے ہیں اور انکے نزدیک آپ بزرگان دین سے اپنی حاجت مانگ سکتے ہیں
میں بچپن سے مزارات پر جاتا رہا ہوں میں نے کبھی کسی کو وہاں سجدہ کرتے نہیں دیکھا ، یہ بات صرف مخالف لوگوں کے منہ سے سنی ہے ، اگر کوئی ایسا کرتا بھی ہے تو یہ اس کا ذاتی عمل ہے وہ جاہل ہے ، اہلسنّت و جماعت بریلوی مسلک کی یہ تعلیم ہرگز نہیں ہیں !
تکفیر کا اصول امام اعظم ابو حنیفہ اور فقہاء احناف کا یہ مذہب ہے کہ : "اگر کسی کی بات میں کئی احتمالات ایسے ہوں، جن سے 99 فی صد کفر لازم آتا ہو اور ایک فی صد ایسا ہو، جو کفر کے لازم آنے کے لیے مانع ہو، تو مفتی پر لازم ہے کہ اس ایک احتمال کی طرف مائل ہو اور کفر کا فتوی نہ دے،
ماشاءالله بارك الله❤❤❤
Masha Allah
Excellent work
Mashallah
Jazakillah
ما شاء اللہ زبردست مفتی صاحب
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Jzak Allah khaira
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم مفتي صاحب شکراََجزيلاََ
ماشاء الله تبارك الله بہت خوب
بيشك
Jazakallah
ماشااللہ ۰۰۰۰۰
Jod ki baat ki h hazrat ne ❤❤❤
امين
Masha Allah 👍 bahut khoobsurat baat kahi aapne mufti sab
Jazakallah hu khaira
Aamin sum aamin
دراصل ھم نے قرآن کو سمجھ کے پڑھنا اور عمل کرنا چھوڑ دیا ھے اس لۓ فرقوں میں بٹ گۓ ھیں۔ قرآن کو بیٹھ کر پڑھا اور سمجھا جاۓ گا تو اللہ تعالٰی ھداہت بھی دے گا۔ قرآن کو پیچھے چھوڑ دیا ھے اور کتابوں کو پڑھایا جا رہا ھے۔ تقرباً تمام مولوی حضرات قرآن کو ترجمعے کے ساتھ پڑھنے سے منعح کرتے ھیں آخر کیوں؟
قرآن کو سمجھ کر پڑھنے اور عمل کرنے ھی سے فرقے ختم ھوں گے جیسے کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری خطبے میں کہا تھا کے میں تمھارے درمیان یہ قرآن چھوڑے جا رہا ھوں جو تم کو بھٹکنے نہیں دے گی۔
Love you molana
Nicely Explained mufti sb, well done
Allah ☝ham sab ko Shirk aur biddat se bachaye Ameen.
Ameen. ❤❤❤❤❤❤😊a
Shaitan ki tara
Bilkul durust farmaya
MashaAllah good bhai
جزاک اللّہ بہت پر سکون انداز میں سمجھایا بات بالکل واضع کردی اختلاف کو دور کرنے کی کوشش ہر علم والے کو اسی طرح سے کرنی چاہیے
جس کے پاس علم ہی نہیں اس سے کیا مطالبہ اور امید؟؟؟
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور ہم سب کو یہ بات سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
Well said
Ma sha allah
ماشاء اللہ
Ulama e Deoband Zindabad
اسلام علیکم مفتی صاحب ویڈیو کلپس بنائے نماز کی فرائض نماز میں سنت اس طرح واجبات جس سے سجدہ سہو ہوتا ہے اسکو چھوٹے چھوٹے کلپس بنا دے
بریلوی دیوبندی دونوں مسلمان ہیں لیکن بدقسمتی سے یہ دونوں طبقے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات کے بجائے پاکستان اور ہندوستان کے علماء کرام کو تو بزرگ سمجھتے ہیں اور ترجیح دیتے ہیں لیکن صحابہ کرام کو نہیں
Alhumdulillahi rabbilaalamin, belong to Ehl e Sunnat wl jmat
Beshak 🙏🙏♥️♥️
Deoband Zindabad ❤️
Good answer but lasks of lot of things
Kuch ulma ny tw ak dosry ko waju bul qatal likha ha.
Lekin Dr. Israr, Engr Ali sir ki barkat sy firqy khtm ho rhy
Yaar hazrat umar r.a k nam par apka atna bada nam raka hy,awar ap us gumrah engnr mirza ko sunte hy,, Allah pak bachai ummate muslima ko us k,awar iske jaiso se
Mirza plumber
@@danishalitaimoor7034 kbhi school gy hoty tw apka plumber or engineer mn difference ka pata hota
@@shakirsohail1681 phr kis ko sunon? Jo Firqy ki bajay Islam ki bt krta ho
ما شاءالله تباك الله
السلام علیکم جناب مفتی ص عرض یہ ھے کہ بندہ ایک مدرسے میں گذشتہ سال درجہ کتب میں مدرس کی خدمات سرانجام دے رھا تھا سال کی اخیر میں رجب سے ایک ھفتہ قبل بندے نے مدرسہ چھوڑ دیا چھوڑنے کی وجھ مھتمم کی تلخیاں اور اساتذہ کو ملازم کی حیثیت سے دیکھنا اور حقارت سے دیکھنا بچوں کو اساتذہ کے خلاف اکسانا اور جاسوسی پر لگانا وغیرہ شامل ھیں۔۔۔نیز ان کا کتب کا اختتام کے لیٕے جلدی کرنا یہ کھنا کہ اسباق جلدی ختم کرواٸیں ۔۔۔وغیرہ قابل ذکر ھیں ۔۔جس کی وجھ سے بندے نے بغیر اطلاع مدرسہ چھوڑدیا اب آیا ازروٸے شرعیہ باقی ماہ رجب شعبان رمضان کی تنخواہ کا بندہ مستحق ھے یا نھیں مھربانی فرما کر جواب سے مرھون منت فرماٸیں آنجناب کی عین نوازش ھوگی۔ والسلام
غلام فاروق عفی عنہ ٹنڈو الھیار
Molana sb1 bat hai quran ko ulama sai parna chaheyi q k exprd hai jesi k banda bemar hojata hai to dr k pas jata hai na k khod ka ilaj banda ni kar sakta hai sukrya janab zabrdast
السلام علیکم
Maslake aala Hazrat Zindabad
مفتی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا سوال ہے کشمیر میں نان کسٹم پیڈ پبلک سروس گاڑیاں چل رہی ہیں کیا ان سے جو رزق کما رہے ہیں یہ حلال رزق ہے یا حرام ہو گا اس پر رہنمائی فرما دیں بہت شکریہ عامر طارق باغ آزادکشمیر
Hayati deobandi aur mamati deobandi me kon haq per h?....hayati deobandi aur barelwi sunni both are approximate same
اسلام علیکم ۔
کیا اسلام میں فوریکس ٹریڈنگ جائز ہے یا نہیں
Asalam o alikum molana sahab AK masala pochna tha Kia mayat ko gusal dete waqat due par sakte he?
Allah arsh par hai
Ilm o qudrat har jaga ha
Tariq Sahab ye kehtay hain
Arsh istawa par video bana k apna. Moaqaf zahir karay
Mola ali kehna koyi shirk nhi hai surat al namal ka tafseer wa tarjuma padliya kro nabi rehmat SALALLAHU Alaihi WASALLAM❤ ne hadees kahie mere baad ali moominu ka mola hai so u can't refuse this hadees
0:45
Mufti sahab barailwi molana Ashraf ali thanwi rahmatullah alaih ko kafir kahte hain,, kya molana Ashraf ali thanwi kafir hai ya nahi,,, agar kafir nahi hai to jo is ko kafir kahte hain wo kafir hai,, hadees me ata hai jo kisi musalman ko kafir kahe agar wo kafir nahi hai to wo kufr uski taraf lot ti hai,, jawab comment me reply please
مفتی صاحب میرا گھر فیصل آباد میں ہے۔۔جاب کے لئے کراچی میں مقیم ہوں ۔۔دو تین مہینہ بعد ایک ہفتہ کے لیے فیصل آباد آنا ہوتا ہے ۔۔اب ایک ہفتہ یہاں پر نماز قصر کرنی ہے یا پوری پڑھنی ہے۔۔اکیلے اور جماعت دونوں صورتوں میں بتا دیں ۔۔۔۔
Pori prhni he,kyn k woh aap ka muqam he.
Madad mangna shirk nhi h
Aqaid ka difference Kyu ha dono me I mean hazir o Nazir
Ye b fatwa dein k deobandi namaz par lein barelvi k peechay
Ye har barelvi chotay baray SB alim barelvi ka aqeeda ha
Sirf ye na kahay k qalat bato ko chor dein
AP agree nhi krtay to is topic par bat nhi krna chaiye
مفتی صاحب عقائد میں بھی تو اختلاف ہے چند عقائد بہت خطر ناک ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، مولانا ہمارے بریلوی بھایوں کا سب سے بڑا مسلہ تو یہی ہیکہ کہ انمیں سے بعض لوگ تو مزاروں پر سجدے کو ثواب کا عمل مانتے ہیں اور انکے نزدیک آپ بزرگان دین سے اپنی حاجت مانگ سکتے ہیں
میں بچپن سے مزارات پر جاتا رہا ہوں میں نے کبھی کسی کو وہاں سجدہ کرتے نہیں دیکھا ، یہ بات صرف مخالف لوگوں کے منہ سے سنی ہے ،
اگر کوئی ایسا کرتا بھی ہے تو یہ اس کا ذاتی عمل ہے وہ جاہل ہے ،
اہلسنّت و جماعت بریلوی مسلک کی یہ تعلیم ہرگز نہیں ہیں !
Hifzulliman koi Sanskrit jaban ya arbi jaban me nahi likha hai jisko samjhne ke liye ahut muskil hai jisme khula hua kufr hai
Tumhara babo na jo kofr likha hai chishti rasoolallah issa bara kofr kya ho sakta hai
AHLE sunnat Wal Jamaat Barelvi Maslake aala Hazrat Zindabad zindabad wahabi murdabad murdabad
Firqa wariyat phelane walo pr khuda ki laanat.
@@Hassan2565 tum lanatio ne to Firkha banaya hai
@@qawalidilwala6903 Allah ki beshumar rahmate barkate aur salamtiya aap pr hoon.
@@qawalidilwala6903 kbhi Mufti Muneeb ur Rehman sahab aur Mufti Akmal sahab ko bhi sun lena.
@@Hassan2565 miya unko Sunta hoo me Wo hamare Ulma hai
Mufti.Aap.haq.baat.karye.devbandi.aor.barelvi.me.masail.ke.iqtelaf.nahi.hai.oh.aap.buzurgo.ki.ibarte.hai.jo.iqtelaf.ka.zariya.hai
Tumhara babo na jo kofe likha ha wo tuje nazar nahi ata tumhara baba faridodin apna name ka kalma parhawta tha chistirasoolallah naozobillah
حضرت جو عبارات متنازع ہیں وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت کر دیں تو تنازعہ ختم ہو جائے گا
تکفیر کا اصول
امام اعظم ابو حنیفہ اور فقہاء احناف کا یہ مذہب ہے کہ : "اگر کسی کی بات میں کئی احتمالات ایسے ہوں، جن سے 99 فی صد کفر لازم آتا ہو اور ایک فی صد ایسا ہو، جو کفر کے لازم آنے کے لیے مانع ہو، تو مفتی پر لازم ہے کہ اس ایک احتمال کی طرف مائل ہو اور کفر کا فتوی نہ دے،
آپ تو اپنے بابا پر چلتے ہیں
ye wahabi ha
Deobandi jahil hota hai
Koi aur kaam nahi hay kiya tere paas kiyaa?
Ao kabhi haweli pe, bataeinge
Masha Allah