Moulvi Profession q bana? | Special Moulvi | Mashor Aetaraz ka jawab | Mufti Rasheed Official.

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 09. 2024
  • مشہور اعتراض کا جواب
    مولوی پروفیشن کیوں بنا؟
    پروفیشنل مولوی
    #muftirasheed
    #muftirasheedofficial
    #muftirasheedahmed

Komentáře • 81

  • @muhammadmubashir949
    @muhammadmubashir949 Před 4 měsíci +2

    بہترین مفتی صاحب۔۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @mrs.masroor8476
    @mrs.masroor8476 Před rokem +3

    Ma Sha'a Allah, SubhanAllah ❤️

  • @noname8171
    @noname8171 Před rokem +6

    الحمدللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب سمندر کو شیشی میں بھر دیا ،، اللہ آپ سے راضی ہو آمین 🤲

  • @farazkhan9885
    @farazkhan9885 Před rokem +2

    MashAllah Allah apko Lambi Tadrust Zindagi Ata farmaiy Or isi Tarah Allah Deen ka Kaam le Boht hi Khobsurat Wazahati bayan Behtreen

  • @IRFANAHMED-zp9ek
    @IRFANAHMED-zp9ek Před rokem +7

    ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت خوب

  • @laraaib1233
    @laraaib1233 Před rokem +5

    Very Well Explained.....Deen ki definition is : Tafaqquh fid din". Is no Jokes....this is called expertise in deen e Islam...
    Mufti sahab , Alhamdolillah is Highly knowledgeable and has a deep understanding of Qura'an and other Uloom of Islam...

  • @user-vi2hz9yq3n
    @user-vi2hz9yq3n Před rokem +6

    Mufti saib plz create a series of such issues and add to a play list ... you are great .. masha ALLAH ..The rest is Awesom

  • @waseemsadaqat937
    @waseemsadaqat937 Před 4 měsíci +2

    جزاك الله خيرا الجزاء

  • @sarfarajiftakhar6636
    @sarfarajiftakhar6636 Před rokem +1

    ما شاء الله تبارك الله

  • @ranaimran623
    @ranaimran623 Před rokem +2

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپکے علم میں برکت عطا فرمائے اور اپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @mohammadbinnoor7039
    @mohammadbinnoor7039 Před rokem +3

    Allah pak mere bete ko b ap jaisa elam wala banade

  • @rajahanzala98
    @rajahanzala98 Před 4 měsíci +1

    جزاکم اللہ احسن الجزاء مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ❤❤❤
    آپ نے بہت سے ایسے سوالات جو(ان نام نہاد مسلم اسکالرز کی طرف سے کیے جاتے ہیں) ہمارے زہن میں گردش کررہے تھے۔
    آپ نے اس موضوع پر تفصیلی گفتگو فرما کر ہماری رہنمائی فرمادی۔
    ❤❤❤
    اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔

    • @MuftiRasheedofficial
      @MuftiRasheedofficial  Před 4 měsíci +2

      اس طرح کے کلپس سب نوجوانوں کے ساتھ شیئر کرنے چاہییں۔ یہ سوالات بہت سے نوجوانوں کو کنفیوز کررہے ہوتے ہیں

    • @rajahanzala98
      @rajahanzala98 Před 4 měsíci

      @@MuftiRasheedofficial
      جی الحمدللہ بندے کے واٹس ایپ چینل اور واٹس ایپ گروپ ہیں۔
      یوٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرکے ان پر شیئر کرتا رہتا ہے۔
      اور الحمدللہ اپنی مسجد (جہاں امامت ہے۔) وہاں کے نمازیوں کا گروپ بنایا ہوا ہے اس میں بھی ہمہ وقت علماء کرام کے بیانات شیئر کرتا رہتا ہے۔
      آپ کے ویڈیو بیان میں ذکر کردہ اعتراض کافی عرصہ سے زہن میں گردش کررہا تھا الحمدللہ آج آپ کے بیان سے مکمل رہنمائی ہوگئی۔
      آپ کے بیانات سے بہت زیادہ رہنمائی ملتی ہے، اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائیں۔
      آخر میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں بندہ کو ضرور یاد رکھیے گا۔

    • @rajahanzala98
      @rajahanzala98 Před 4 měsíci

      @@MuftiRasheedofficial
      جی الحمدللہ بندے کے واٹس ایپ چینل اور واٹس ایپ گروپ ہیں۔
      یوٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرکے ان پر شیئر کرتا رہتا ہے۔
      اور الحمدللہ اپنی مسجد (جہاں امامت ہے۔) وہاں کے نمازیوں کا گروپ بنایا ہوا ہے اس میں بھی ہمہ وقت علماء کرام کے بیانات شیئر کرتا رہتا ہے۔
      ویڈیو کلپ میں بیان کردہ اعتراض کافی عرصہ سے زہن میں گردش کررہا تھا الحمدللہ آج آپ کے بیان سے مکمل رہنمائی ہوگئی۔
      آپ کے بیانات سے بہت زیادہ رہنمائی ملتی ہے۔
      اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
      آخر میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں بندہ کو ضرور یاد رکھیے گا۔

    • @rajahanzala98
      @rajahanzala98 Před 4 měsíci

      @@MuftiRasheedofficial
      بندے کا تعلیمی تعلق تو جامعہ بیت السلام چکوال سے رہا ہے، لیکن عملی میدان میں احباب جامعة الرشید کو فالو کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

  • @shaikhiliyas
    @shaikhiliyas Před rokem +1

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @chotasheikh
    @chotasheikh Před rokem +3

    bht achi wzahet ki apne allah pak apko jzay khair dy

  • @islamone9357
    @islamone9357 Před rokem +1

    ماشاءاللہ

  • @syedamano8964
    @syedamano8964 Před rokem +2

    جزاک اللہ خیرا

  • @بوعيسىالبلوشي

    ماشاءالله مفتى صاحب جزاک اللہ خیر
    بھت خوب ماشاءاللہ

  • @UmarFarooq-ws1cn
    @UmarFarooq-ws1cn Před rokem +1

    fiq ka dr. hona chahy bss. beshaq ullma hon lekin hr insan ko seerah, Quran ki tafseer, hr insan ki life Quran k mutabiq honi chahy.

  • @rameezansari4532
    @rameezansari4532 Před 6 měsíci

    Mashallah

  • @mohammadarman9015
    @mohammadarman9015 Před rokem +3

    Mashallah Mufti Sahab 👍

  • @shehnazsayyed3549
    @shehnazsayyed3549 Před rokem +2

    Masha Allah

  • @knowledge-619
    @knowledge-619 Před rokem +1

    mashallah bohot accha samjhaya mufti saab ne
    baat ye hai k deen k ilm me adeem aur engineer sahab jaise logou k paas umuq nhi hai
    sirf laffazi hai
    jiske zarye log bechare confuse ho jate hai

  • @KarimUsefulKnowledge
    @KarimUsefulKnowledge Před rokem

    Listen everyone and see whose argument is strong and closer to quran and sahih hadith

  • @submission511
    @submission511 Před rokem

    Fatwa Jb B Lena HoTa Hay Hum Ulma Karam Muftin Karam Say He letay Hain. Allahmdullilah.

  • @sarfarajiftakhar6636
    @sarfarajiftakhar6636 Před rokem

    Bhot khubsurat Bhot khubsurat ❤

  • @khalilahmedansari5388

    کئی مرتبہ سوال کیا لیکن جاب محروم بینک کے متعلق سوال پوچھا گیا

  • @babarali-wc9oe
    @babarali-wc9oe Před rokem

    Good

  • @arshadofficialchannelinhyd9518

    Mashaallah ❤️💕💖

  • @ahmedm.2265
    @ahmedm.2265 Před rokem +1

    Sir Sahil adeem should listen this.....

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Před rokem +5

    انگریزی سیکھئے اور خوب سیکھیے مگر کمنٹ اردو میں لکھیں تو اچھا ہے اور احساس کمتری میں مبتلا نہ ہوں

  • @ameermuauviya4987
    @ameermuauviya4987 Před rokem +1

    Subhanallah Subhanallah

  • @fazalshah592
    @fazalshah592 Před rokem +1

    Zaberdast👍💗

  • @MuhammadAslam-gs9tl
    @MuhammadAslam-gs9tl Před rokem

    Mufti Sahab is a valuable asset..
    May Allah help him..

  • @abdullahumer7126
    @abdullahumer7126 Před rokem +1

    Ma sha allah bht acha explain kia...

  • @hafizziamr.perfect7222

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎سبحان الله

  • @waseemsadaqat937
    @waseemsadaqat937 Před 4 měsíci

    بيشك

  • @laraaib1233
    @laraaib1233 Před rokem +1

    Those who compare an Alim, Mufti to Sahil Nadeem, and Ali Mirza...are Absolutely Clueless of Deen e Islam.......I mean Al Quran and Ahadeeth...Fiqh etc.

  • @eishasaboorkhan9829
    @eishasaboorkhan9829 Před rokem

    Mash allha. Bilkul Sahi farmiya.

  • @drsohailzafar4865
    @drsohailzafar4865 Před rokem

    Excellent explanation

  • @iamveryangry
    @iamveryangry Před rokem

    The damage has been done!

  • @Slave4_1_1-1
    @Slave4_1_1-1 Před rokem

    سبکو مفتی بننے کی ضرورت نہیں ہے لیکن قرآن و حدیث basic knowledge ہے جو ہر مسلمان کو سیکھنا ہو گا ورنہ یقیناً سوال ہو سکتا ہے کہ ہٹے کٹے بغیر کسے ذہنی اور جسمانی معذوری کے قرآن و حدیث کا علم کیوں نہیں حاصل کیا

  • @shaifi007
    @shaifi007 Před rokem +3

    Assalamu Alekum,
    I am Tauseef from Germany. I have two questions 1) if I am in market or any busy area like station or Metro train can I pray sitting on bench/seat facing qibla with shoes
    2) while calculating zakat on gold jewellery which is 22 carats but also some stones and other non-gold parts, should we take 2.5% of the value of total weight or roughly exclude the weight of such things?
    Jazaak Allah
    میرے پچھلے سوالوں کا جواب کو بھی مہربانی دیکھ لیں

    • @MuftiRasheedofficial
      @MuftiRasheedofficial  Před rokem

      Walikumussalam
      Ap k pichle questions ka response is link me de dia he. Please do listen last few minutes
      czcams.com/video/i1dgLSjKlK8/video.html

    • @laraaib1233
      @laraaib1233 Před rokem

      Tauseef s
      Yes, you can pray on the bench or subway train or station...you need to be in a state of wuzu and be " Paak".
      In such situations one is allowed to pray , sometimes directions can be omitted.....but do not make it a habit.....only when you have very little choice.
      Allah Dilon ko dekhte Hain, niyyat ko dekhte Hain...sincerity ko dekhte Hain.
      Zakat is on gold only ,not on stones , diamonds, rubies, emeralds etc.
      If you want to confirm it , call Darul Uloom in your city...and talk to a Mufti sahab.

  • @Slave4_1_1-1
    @Slave4_1_1-1 Před rokem

    مولوی کا پروفیشن لبرل لوگوں کا دین نہ پڑھنے کی وجہ سے آیا کیونکہ عام لوگوں کو پڑھنے کی توفیق نہیں ہوئی

  • @syedafifahmed
    @syedafifahmed Před rokem

    Ye video dekh kar aap ki wo video yaad agai jis me aap ne kaha tha jiski jesi tabiyat hoti hai wo Quran or Hadees se wohi Ayaat or Hadees nikaal leta hai 🤭

    • @userMohsinali
      @userMohsinali Před rokem

      😄 🤣 😂 😆 😄 🤣 😂 😆 😄

  • @hasssanchaudhary669
    @hasssanchaudhary669 Před rokem

    jis musselman ko Aik ayat bhi ati hai.islam give him lisencse to spread it

  • @midreeskhan2158
    @midreeskhan2158 Před rokem

    Mufti shab mujy nmaz me talufz ka bhot zyada wahm hy kia kro bhot preshan krty Hy

  • @usmanabdulrahman2709
    @usmanabdulrahman2709 Před rokem

    Asalam u alikum.mufti sahab kia video game ki earning halal hugi.barai mehrbani rehnumai farmai.shukria.

  • @muhammadayancv3213
    @muhammadayancv3213 Před rokem

    Deen ki baat har koi kare lekin fatwe or fiqhi masle me na pade koi iske liye aalim se rabta krna chaiye

  • @syedshahbazbokhari4158

    Sahil adeem sahab k afkaar o nazariyat se mutasir log mufti rasheed ko bura bhala or even abuse tak kyun krty hen? Can anybody please answer my question!

  • @muhammadayancv3213
    @muhammadayancv3213 Před rokem

    Dr Israr Ahmed bhi kehte the Apne molvi profession kiun create Kiya lekin wo Sirf namaz Rozey nikah namaz e janaza ki baat krte the na ke fatwe bazi ki

  • @Md_Asif41
    @Md_Asif41 Před rokem +1

    Sahil adeem ne kabhi ni kaha ki fiqhi masail muftio se na pucho ! Sahil adeem khud kehta hai ki fiqh ka doctor to molvi hi hai ! Par hikmat ka profssion bhi molvi ? Ye hai Dr israr Ahmed or sahil adeem ka nuqta !

  • @KarimUsefulKnowledge
    @KarimUsefulKnowledge Před rokem

    Don't stick only to one scholar

  • @abdullahtahirat800
    @abdullahtahirat800 Před rokem

    Kya me apka video apne channel pr upload kr skta hun...?

  • @MuhammadUsman-vi4oh
    @MuhammadUsman-vi4oh Před rokem

    اسلام علیکم مفتی صاحب جس طرح آپ نے ساحل عدیم صاحب کے اوپر ایک نظر رکھی ہوئی ہے اور آپ وقتا فوقتا ان کے بارے ویڈیوز بناتے رہتے ہیں اسی طرح ایک پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب ہیں ان کے نظریات بھی کچھ عجیب و غریب طرح کے لگتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ کبھی ٹائم نکال کر ان کے اوپربھی کچھ ویڈیوز بنا دیں تاکہ ٹھیک سے رہنمائی ہو سکے میرے پاس آپ کا واٹس ایپ نمبر تھا لیکن وہاں بائیو میں یہ لکھا ہوا تھا کہ مسائل یہاں نہیں چینل پوچھیں تو اس لیے میں نے یہاں کمنٹ کیا ہے😂

  • @drsohailzafar4865
    @drsohailzafar4865 Před rokem

    جب تک دنیا کی چربی دماغ میں ہوگی تو یہ بات سمجھ نہیں آئے گی

  • @AFUAM5HAQ
    @AFUAM5HAQ Před rokem

    مُحترم مفتی صاحب دراصل بات یہ ہے کہ انجینئر محمد علی مرزا صاحب اور ساحل عدیم صاحب فرقہ واریت کے ڈسے ہوئے لوگ ہیں اور جو بھی اس سے ڈسا ہوتا ہے یا تو وہ اسلام چھوڑ دیتا ہے یا پھر چوں چوں کا مُربہ بن جاتا ہے __
    فرقہ واریت کا سد باب یہ ہے جو مالٹا کی جیل میں شیخ الہندؒ کو محسوس ہوا تھا اسی طرح اس سے بھی قبل امیر الہند شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کو محسوس ہوا تھا ____سورة بقرہ آیت 213 پر غور فرمایا ہوگا مجھے محسوس ہوتا ہے__
    قرآن کو عام کرنا
    یوں تو ناخواندہ (انپڑھ) کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ صرف قرآن کی آیات پر انگلیاں پھیرے پھر بھی ثواب کا مستحق ہے لیکن جو عصری تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس پر قرآن کریم کے پانچ حقوق ہیں ___
    1_قرآن پر ایمان
    2_قرآن کی تلاوت
    3_قرآن کا فہم
    4_ قرآن پر عمل
    5_ قرآن کی تبلیغ
    جمہور کے نذدیک قرآن کی 6666 آیات ہیں جس میں 553 آیات الاحکام ہیں جس کے اندر نماز،روزہ ،زکوة ،حج حتی کہ تمام عبادات ،اخلاقیات ،معاملات و معاشرت اور دعوت الی العمل جو دین کا 8 % ہے جبکہ 6113 آیات دعوت کی جس میں آیات التذکیر بآلا اللہ ،آیات التذکیر بایام اللہ ،آیات التذکیر بالموت و بعدہ اور آیات المخاصمہ ،آیات جہاد و قتال ہیں ___جو پورے دین کا 92% ہے اور جنت میں جانے کے لئے 51% درکار ہے ___
    قرآن پر ایمان ایک شعوری طور پر ہونا ہے جسے تحقیقی ایمان کہتے ہیں اور دوسرا موروثی طور پر ہوتا ہے جسے تقلیدی ایمان کہتے ہیں سورة النسا آیت 136 پر غور فرمائیں ___
    قرآن کی تلاوت توقیفی ترتیب میں کی جائے جو ترتیب لوح محفوظ پر لکھے قرآن کی ہے وہی ترتیب آج مصحف کی ہے جو باعث اجر و ثواب ہے ___
    قرآن کا فہم حاصل کرنا ہے تو قرآن کی نزولی ترتیب میں قرآن کو پڑھیں اور سمجھیں جس سے سیرت و تاریخ اسلام آپ پر واضح ہو جائیگی جسکو محمد اجمل خان نے اپنی کتاب قرآن کی نزولی ترتیب میں مرتب کی ہے جس پر تقریظ مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی ہے اور اگر آپکو کسی دوسری ترتیب میں پڑھنا ہے تو سورة فاتحہ کے بعد سورة ق سے سورة الناس تک پڑھیں اور سورة بقرہ سے سورة حجرات تک پڑھیں ان شاء اللہ مقصد پھر بھی پورا ہوگا یعنی مکی زندگی سے ہجرت کر مدنی زندگی کی طرف آئیں ___کمال علمی پیدا ہوگا
    قرآن پر عمل ادخلو فی اسلم کافتہ کے تحت کمال عملی پیدا ہوگا ___
    اخلاص ،کمال علمی،کمال عملی اور استقامت کے تحت اصولی تحقیق کے لئے اصول تفسیر فوز الکبیر کی شرح عون الخبیر ،آسان اصول حدیث ،آسان اصول فقہ اور آسان علم کلام کا مطالعہ اہل ذوق فرمائیں ان شاء اللہ علمائے حق اور علمائے سوء میں امتیاز کرنے کے قابل ہو جائنگے اور قرآن کا موضوع جو کہ انسان ہے اسکی نفسیات سے واقف ہو کر اپنا IQ لیول بھی بڑھا پائنگے رہے ملحدین ،ادیان باطلہ اور باطل فرقے ان کا بھی سد باب ہو جائیگا کیونکہ مسلم ایک structure ہے اس پر external loading بھی پڑ رہی ہے اور internal stresses بھی ہے تو structure جب ہی stable رہ سکتا ہے کہ structure کا material robust ہو اور اسکی بنیاد مضبوط ہے اور structure سے یھی مقصود بھی ہے اور test کا یھی نتیجہ بھی ہے جو کہ ایک self conscious انسان کے لئے سورة کہف کی آیت 7 اور سورة ملک آیت 2 کے تحت اللہ مسبب الاسباب قادر مطلق نے یھی فرمایا بھی ہے _قرآن سے تبلیغ امت دعوت جوسوا چھ ارب ہین اور امت اجابت کے muslim by chance کے لئے کرنا ہے جو 95% ہیں امت اجابت کے muslim by choice کو جو 5% ہیں ____

  • @mdreyajkhan2890
    @mdreyajkhan2890 Před rokem

    مفتی صاحب السلام میرا نام ریاض احمد ہے میں انڈیا سے ہو میرا سوال تھوڑا لمبا ہے لیکن تجسس ہے 10 حدیث کے بارے میں بتائیں صحیح ہے یا گڑھی ہوئی ہے برائے مہربانی جواب ضرور دیجئے انتظار رہیگا جواب کا جزاکاللہ
    🔬 *دس بے سند روایات* 🔬
    عوام میں کئی ایسی روایات مشہور ہیں جن کا کوئی ثبوت نہیں ملتا، ذیل میں ایسی دس بے سند روایات ملاحظہ فرمائیں:
    *روایت 1⃣:* مسجد میں بال کا ہونا ایسا ہے جیسا کہ مردار گدھے کا ہونا، اس لیے مسجد سے بال نکالنا ایسا ہے جیسا کہ مسجد سے مردار گدھے کو نکالنا۔
    *روایت 2️⃣:* ایک صحابی کے چہرے پر ڈاڑھی کا صرف ایک ہی بال تھا، انھوں نے اس بال کو بھی کٹوادیا تو حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: تم نے وہ ایک بال کیوں کٹوادیا، اس سے تو ایک فرشتہ جھولا کرتا تھا۔
    *روایت 3⃣:* جب کوئی نوجوان توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک تمام قبرستانوں سے اللّٰہ تعالٰی چالیس دن تک عذاب کو دور کردیتا ہے۔
    *روایت 4⃣:* حضرت عبد الرحمٰن بن عوف رضی اللّٰہ عنہ نے مدینے والوں کی دعوت کی، لیکن ایک صحابی مسجد نبوی میں گہری سوچ میں بیٹھے ہوئے تھے تو ان سے حضور اقدس ﷺ نے پوچھا کہ: تم یہاں بیٹھے کیا کر رہے ہو؟؟ تو وہ صحابی کہنے لگے کہ میں یہاں اسی فکر میں بیٹھا ہوں کہ کیسے آپ کا ایک ایک امتی جہنم سے بچ کر جنت جانے والا بن جائے، تو یہ سن کر حضور اقدس ﷺ نے فرمایا کہ: اگر عبد الرحمٰن بن عوف ہزار سال بھی مدینہ والوں کی ایسی دعوتیں کرتا رہے تب بھی وہ تمہارے ثواب تک نہیں پہنچ سکتا۔
    *روایت 5️⃣:* بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک پھیل جاتی ہے۔
    *روایت 6️⃣:* جس شخص کی طرف اللّٰہ تعالٰی ایک مرتبہ رحمت کی نگاہ سے دیکھتا ہے تو اسے جہاد کے لیے قبول فرمالیتا ہے، اور جس کی طرف دس بار رحمت کی نگاہ سے دیکھتا ہے تو اسے حج کے لیے قبول فرما لیتا ہے، اور جس کی طرف ستر مرتبہ رحمت کی نگاہ سے دیکھتا ہے تو اسے اللّٰہ کے راستے میں نکال دیتا ہے۔
    *روایت 7️⃣:* جب استاد اور طالب علم کسی بستی سے گزرتے ہیں تو اللّٰہ تعالٰی اس بستی کے قبرستان سے چالیس
    دن تک عذاب ہٹا لیتا ہے۔
    *روایت 8️⃣:* جب کوئی داعی کسی قبرستان سے گزرتا ہے تو اللّٰہ تعالٰی اس قبرستان سے چالیس دن تک عذاب ہٹا لیتا ہے۔
    *روایت 9️⃣:* حضور اقدس ﷺ نے تندور میں روٹی لگائی لیکن وہ نہیں پکی، جب وجہ پوچھی گئی تو فرمایا کہ: جس چیز کو محمد کے ہاتھ لگ جائیں اس کو آگ نہیں چھو سکتی۔
    *روایت 🔟:* جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں نکلتا ہے تو اس کے گھر کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ پانچ سو فرشتے مقرر فرما دیتا ہے۔
    📢 *تبصرہ:*
    مذکورہ دس روایات کا حضور اقدس ﷺ اور حضرات صحابہ کرام سے کوئی ثبوت نہیں ملتا، ان روایات کی نہ تو کوئی صحیح سند ملتی ہے اور نہ ہی کوئی ضعیف سند، اس لیے ان کو بیان کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
    ❄️ *احادیث بیان کرنے میں شدید احتیاط کی ضرورت:*
    احادیث کے معاملے میں بہت ہی زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے، کیوں کہ کسی بات کی نسبت حضور اقدس حبیبِ خدا ﷺ کی طرف کرنا یا کسی بات کو حدیث کہہ کر بیان کرنا بہت ہی نازک معاملہ ہے، جس کے لیے شدید احتیاط کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ آجکل بہت سے لوگ احادیث کے معاملے میں کوئی احتیاط نہیں کرتے، بلکہ کہیں بھی حدیث کے نام سے کوئی بات مل گئی تو مستند ماہرین اہلِ علم سے اس کی تحقیق کیے بغیر ہی اس کو حدیث کا نام دے کر بیان کردیتے ہیں، جس کے نتیجے میں امت میں بہت سی منگھڑت روایات عام ہوجاتی ہیں۔ اور اس کا بڑا نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ ایسی بے اصل اور غیر ثابت روایت بیان کرکے حضور اقدس ﷺ پر جھوٹ باندھنے کا شدید گناہ اپنے سر لے لیا جاتا ہے۔
    ذیل میں اس حوالے سے دو احادیث مبارکہ ذکر کی جاتی ہیں تاکہ اس گناہ کی سنگینی کا اندازہ لگایا جاسکے۔
    1⃣ صحیح بخاری میں ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ: ’’جس شخص نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنائے۔‘‘
    110- حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ
    النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «...وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ».
    2️⃣ صحیح مسلم میں ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا کہ: ’’مجھ پر جھوٹ نہ بولو، چنانچہ جو مجھ پر جھوٹ باندھتا ہے تو وہ جہنم میں داخل ہوگا۔‘‘
    2- عَنْ رِبْعِىِّ بْنِ حِرَاشٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رضى الله عنه يَخْطُبُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لا تَكْذِبُوا عَلَىَّ فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَىَّ يَلِجِ النَّارَ».
    ان وعیدوں کے بعد کوئی بھی مسلمان منگھڑت اور بے بنیاد روایات پھیلانے کی جسارت نہیں کرسکتا اور نہ ہی بغیر تحقیق کیے حدیث بیان کرنے کی جرأت کرسکتا ہے۔
    ✍🏻۔۔۔ مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہ
    فاضل جامعہ دار العلوم کراچی

  • @submission511
    @submission511 Před rokem

    Mufti Sahab Har Insan Deen main Mahir nh hoskta lekin Kiya Apnay Apko Unlogo main Shamil krnay ki koshish Na Kren Jo deen Ko hasil krty hen Ilm hasil Krty hen. Ab Bnda Yeh Bahana Lay Ay Kay quran main Hay Kay Jahil Or Alim Farq Hay to main Jahil Marun. ??? Yeah Kiya Baat Hoi Ab. Profession ki Bt ki jarhi ho to mtlb hay Ki aik musalman Is Qabil to ho Apnay Baap Ka Janaza To prha lay. Beti ka nikah to prha lay. Ya ye bhe. Aap aky krengay

  • @Sana-xj5zw
    @Sana-xj5zw Před rokem +1

    Sahil Adeem,Dr israr marhoom wgera ne kisi or sense me kaha or Mufti sahab ap kisi or sense me samjay hain..

  • @binmohammed6032
    @binmohammed6032 Před rokem +1

    جناب مفتی صاحب خدا کیلئے ہمارے وقت احساس کریں اور وقت ضائع نہیں کریں بلکہ فورا بات شروع کر دیا کریں شکریہ جناب

  • @jakkrapobjakkrapob4389

    ไม่รู้ฟัง

  • @Slave4_1_1-1
    @Slave4_1_1-1 Před rokem +2

    السلام و علیکُم بیٹا
    میرا آپکے لئے مشورہ ہے کہ آپ مسلمان ممالک کے تمام لیول کے سکولوں میں قُرآنی عربی اور تمام مشہور قُرآنی تفاسیر سیرت اور حدیث کی مستند کتابیں پڑھائی جائیں یہ مشن شروع کریں تاکہ سب مسلمان اگلی نسل میں عالم ہوں بجائے جیسے ہم کو کراچی کے سکولوں میں سندھی چھ سال پڑھائی گئی اور ہم کچھ بولنا بھی سیکھ گئے کیا عربی اتنی مشکل ہے؟ جی نہیں اردو خود آدھی عربی ہے اب جب میں پڑھ رہی ہوں تو ورنہ ہمیشہ یہ سُنا کہ بہت مشکل ہے اور 44 سال عُمر ہو گئی
    اگر آپنے اس کام کو اپنی زندگی کا مشن سمجھ کر شروع کریں گے تو یہ آپکی نیک نیتی کا ثبوت ہو گا لیکن اگر آپ یہ ہی کہتے رہے کہ سب لوگ یہ نہیں کر سکتے اور فرض کیجئے آپکی بات سے کچھ لوگ ریلیکس ہو گئے اور دین نہ پڑھا تو اگر خدانخواستہ آخرت میں وہ پکڑے گئے کہ انجینئر ڈاکٹر بننے کا ٹائم تھا قُرآنی علم کا وقت نہیں تھا تو کہیں وہ آپکا سامع آپکی طرف اشارو نہ کر دے ک یہ کہتے تھے کہ سب نہیں کر سکتے۔
    جزاک اللّٰہ

    • @islamone9357
      @islamone9357 Před rokem

      فرائض و واجبات کا علم ہے حاصل کرنا ہر مسلم کیلیئے ضروری ہے۔
      مکمل تفسیر ،احادیث ،فقہ وغیرہ ہر انسان کیلیئے فرض نہی
      سب سے پہلے فرائض و واجبات ہر شخص سیکھے اس کے بعد جتنا چاہیں علم حاصل کریں
      لیکن قابل افسوس امر یہ ہے کہ ہر شخص کو فرائض و واجبات بھی معلوم نہیں حتی کہ نماز کے فرائض و واجبات بھی یاد نہی۔
      لہذا سب سے پہلے فرائض و واجبات سیکھیں۔
      ضروری عقائد ،ضروری مسائل ،اور حسن معاشرت ،اخلاق حسنہ سیکھیں۔اسکے بعد چاہیں پوری زندگی سیکھنے میں لگا دیں ۔
      اللہ تعالیٰ ہم سب کو قران و سنت پر۔عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین

    • @Slave4_1_1-1
      @Slave4_1_1-1 Před rokem

      Exactly آپنے درست فرمایا لیکن فرائض و واجبات سات سال کا بچہ بخوبی سب سیکھ سکتا ہے اگر سکول کے نظامِ تعلیم میں بھی شامل ہو گھر کے ساتھ ساتھ جب ہی سات سال میں نماز فرض ہے اور یہ سفر عمر بھر جاری رہ سکتا ہے لیکن دین کے علم کو نہ سیکھنا فرض نہیں ہو سکتا ہے جاھل پر ، معذور مثلاً اندھے پر یا ذہنی معذوری ہو ۔ اس کے بغیر جو ہٹے کٹے لوگ ڈاکٹر انجینئر سائنسدان بن رہے ہیں اُنکے منہ سے کیسا لگے گا کہ جی میرے اُوپر قُرآن و حدیث کا علم حاصل کرنا فرض نہیں تھا ۔ ذرا سچے دل سے سوچیں یہ بہانہ وہاں چل سکے گا آپکا؟ کہ جی ہم 50 سال کی عُمر تک فرائض و واجبات ہی سیکھ رہے تھے۔ حضور اکرم صلی اللّٰہُ علیہ وسلم نے 40-63 یعنی تیئیس سال کے اندر پورا دین کھربوں لوگوں میں پھیلا دیا اور ہم فرائض واجبات ہی پورے نہ سیکھ سکے اب تک۔

  • @mohdshakran4782
    @mohdshakran4782 Před rokem +1

    Reference dekar ghumana bht Aasan hota aur logon ko ullu banana ..Mr Sahil Adim and Engineer muhmmed Ali Mirza .. aplog kee baten he badtameezi se shroo hoti h ..

  • @Slave4_1_1-1
    @Slave4_1_1-1 Před rokem

    آپ بجائے یہ کہنے کے سب لوگ نہیں کر سکتے
    یہ کہیے کہ سب لوگ کر سکتے ہیں مگر نہیں کر رہے ہیں اگر کر لیں تو کیا ہی اچھی بات ہو گی ۔ اسطرح تو یہ میسج جا رہا ہے کہ ہم کر سکتے ہیں آپ سب کو کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ سب ریلیکس ہوں آرام کریں جب کہ ہر مسلمان داعی ہے تو جاھل کیسے داعی ہوگا ؟ اُسکی جہالت سے تو لوگ اور متنفر ہو جائینگے اسلئے آپکو چاہیے کہ encourage کریں کہ کوشش کریں کہ سب کہ دین کا علم اور قُرآنی عربی سیکھیں باقی مسئلہ مفتی سے پوچھ لیں

  • @aamirrehman9865
    @aamirrehman9865 Před rokem

    molvi saab aap ke hisaab se deen ki definition kiya hai?

    • @rizvvan21
      @rizvvan21 Před rokem

      Deen ki definition kya sirf sahil adeem ko 1400 saal baad pehli bar samji he

  • @AbdulMalik.
    @AbdulMalik. Před rokem

    Q k fualvi sach nhi bol sakta abhi view's ke chackar me lage hai

  • @syedqamberalikazmi1001

    بغیر علم کے فتویٰ مفتیان کرائم ہی زیادہ دیتے ہیں۔

  • @haqataul4988
    @haqataul4988 Před 4 měsíci

    ASSALAMUN Alaikum:-Muhtarim-Bhaaee-Aaalim-Deeen:-Janab-Rasheed-Sahib:-MaaShaaALLAHH-/-aaap-Nai-ACHEE-TAAREEFAAT-KARR-Dein:-MaaShaaALLAHH:-SOOCHAO-1-MAAN-MOTHER-E-INSAANEE-HAO-yaa-HAIWANEE-AGAR-BACHAI-Ko-BUKHAAR-HAO-TAO-JAAN-LAITEE-HAI-K-Yai-MIRCH-KHAANAI-yaa-KISEE-UNDROONE-TAKLEEF-SAI-HAI?(CHOOTAI-Small-GAAOUN-yaa-AMAZON-JUNGAL-yaa-KOH-HAMALIYA-PARR-KISSEE-Dr-yaa-SPECIALIST-Naa-JAATEE-HAI- TAMMAM-MOULVIAAN-+you-aaap-AGAR-MADDRASAON-MAIN-BAITH-KARR-ALF-BAI-hee-Talk-MahdooD-Rahain-GAI-Tao-AISEE-QAUMAIN-yaa-BAAATAIN-HARR-ZABAAAN-PARR-HAOUN-GEE-BOOLnai-yaa-Talk-AOUR-KAAAM-KARRNAI-MAIN-BARRAA-FARRQ-HAI:-????Any-Question?.FeeeAmaanALLAHH-KAREEEEM

  • @knowledge-619
    @knowledge-619 Před rokem

    يا شيخ
    أريد رقمك الواتساب
    لو سمحت
    هل يمكن شيخ
    أنا إمام المسجد في الخليج
    وتليمذ تلميذ الشيخ ابي الحسن علي الندوي
    جزاك الله خير ا

  • @zahidhaji9032
    @zahidhaji9032 Před rokem +1

    Masha allah