Video není dostupné.
Omlouváme se.

A Dialogue With History Episode

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 10. 2023
  • Also Subscribe: / alilmofficial
    #OryaMaqboolJan #harferaaz #podcast
    Follow on:
    Twitter: / oryamaqbooljan
    Facebook: / oryamj

Komentáře • 102

  • @user-kw6nu4nf3e
    @user-kw6nu4nf3e Před 9 měsíci +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اوریا صاحب بہت لطف آ یا بہت سی معلومات شیئر ہوئیں
    اللہ تعالیٰ آ پ دونوں حضرات کو صحت و تندرستی سے رکھے آ مین

  • @mtjfans
    @mtjfans Před 9 měsíci +14

    O my ALLAHﷻ, protect the oppressed Palestinians 🇵🇸 and unite all Muslims against the infidels Ameen. 😭🕋🤲
    ... .... ......

  • @MbilalBilal-qr4rx
    @MbilalBilal-qr4rx Před 9 měsíci +6

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ محمد بلال ملک ❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢

  • @aisha7183
    @aisha7183 Před 9 měsíci +4

    although I am from Punjab but I have lived all my life with pashtos and I have immense respect for them As in Islamabad we say Pakistan is run by Punjab pakhtun itehad. i totally agree with you sir Pashtuns are the cement of Pakistan without a doubt

  • @mrpakistan721
    @mrpakistan721 Před 9 měsíci +21

    اوریا صاحب بہت شکریہ ۔۔۔ جمعہ خان صوفی کے ساتھ اتنا اچھا پروگرام کرنے کا۔ میں خان صاحب کی کتاب فریب نا تمام چند سال پہلے پڑھ چکا ہوں۔جو واقعی ایک چشم کشا کتاب ہے۔اور ہر اس پاکستانی کو پڑھنی چاہیے جو اپنے ملک کی تاریخ سے سنجیدہ دلچسپی رکھتا ہے۔

  • @shabirkamran5399
    @shabirkamran5399 Před 9 měsíci +1

    آپ نے بہت اچھی بات کی، پاکستانی عوام کو اصل تاریخ جاننے کی بہت ضرورت ہے
    ایک تشنگی رہ گئی کہ موجودہ حالات پر بات نہیں کی، مستقبل پر بات نہیں کی۔

  • @NasirQazi1
    @NasirQazi1 Před 9 měsíci +7

    What a wonderful vlog today. Very informative and eye opening. Unfortunately Pakistani civil and military bureaucracy has never understood the dynamics of nothern Pakistan and Afghanistan. Had our leader understood from the history, Pakistan could be great player in that region.

    • @amberlight5830
      @amberlight5830 Před 9 měsíci

      It's less abt understanding it's mire about western zionists slavery.

  • @asad333asad1
    @asad333asad1 Před 9 měsíci +1

    SubhanAllah Maza Aya.... Stay blessed

  • @alig8957
    @alig8957 Před 9 měsíci +3

    ❤❤❤ اللّٰہ تعالٰی آپ کا جہاد قبول فرمائے آمین ❤❤❤

  • @gulamsarwar9700
    @gulamsarwar9700 Před 9 měsíci +4

    Jazakallah

  • @falahbaloch
    @falahbaloch Před 9 měsíci +1

    Thanks Orya Sir ❤

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před 9 měsíci +2

    Hundred % Correct ,
    Jumah khan Sufi Zindabaad ,
    Orya Maqbool Jan Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @PukhtunTV
    @PukhtunTV Před 9 měsíci +6

    The British and Russians had started to negotiate the boundary between Afghanistan and Russia in 1884. In 1887 protocol was signed and in 1888 it was decided that the Oxus River would be the boundary between Afghanistan and Russia. But one thing must be clear that there was no delegation of Afghanistan in those negotiations. And the British had handed over the Afghan territories Pujdah, Alzulfiqar and Akrabat to the Russian empire which are now parts of Turkmenistan.

  • @aisha7183
    @aisha7183 Před 9 měsíci +1

    Two amazing brave pakistanis...

  • @shahidazaka5177
    @shahidazaka5177 Před 9 měsíci +1

    MASHAALLAH ZABARDUST AAPKA PROGRAMME BOHUT INFORMATIVE HOTA HAI 👌👍

  • @sadiakhan7718
    @sadiakhan7718 Před 9 měsíci

    MashaAllah MashaAllah

  • @PukhtunTV
    @PukhtunTV Před 9 měsíci +5

    ریگویدہ میں لکھا ہے کہ اباسین سے لے کر آمو دریا تک سرزمین پر ۱۴۰۰سال قبل مسیح پشتون آباد تھے اور اس وقت ن بهی وہ پشتو زبان میں بات کرتے تھے لیکن ہمارے پاس اس سے پہلے کی کوئی دستاویز نہیں ہے کہ وہ کتنے عرصے پہلے تک اس سرزمین میں رہتے تھے۔
    آٹھویں صدی هجری تک اسلامی مورخین ، جیسے ابن بطوطہ، فرشتے اور دیگر نے پشتونوں کے لیے افغان کا نام استعمال کیا تھا، بہر حال افغان کا نام روز بروز برهتا جارہا تها ، اور اس کا اثر و رسوخ بھی پہیلنے لگا، ا یہ نام دسویں صدی ھجری میں اس قدر عام ہوا کہ البیرونی نے اباسین کې قبلہ سے کابل تک کے پشتونوں کو بھی افغان کہا، شاہ اعظم صفوی کے زمانے میں ابدالی قبیلے کے لیے افغان کا لفظ استعمال ہوا اور بعد میں غلجی قبیلہ کیلیۓ بھی استعمال ہوا تھا
    افغان لفظ ساتویں صدی هجری کے شروع میں صرف تمام پشتونوں کے لیے استعمال ہوتاتھا
    گیارہویں اور بارہویں صدی هجری میں افغان کا لفظ افغانستان کے تمام قبائل کے لیے استعمال ہونے لگا ۔ ابوالفضل اور خان جہاں لودھی نے تمام افغان قبائل کے لیے افغان کا لفظ استعمال کیا ہے ۔افغانی، ہندوستانی اور ایرانی مصنفین نے اپنی تحریروں میں اس لفظ کا کثرت سے استعمال کیا ہے۔
    ساتویں صدی هجری کے آغاز میں ہرات کی تاریخ میں صیفی هروی نے پہلی بار افغانستان کا نام پشتونوں کے گھر کے طور پر یاد کیا تها ، ۔۱۵۰۴ میں کابل کی فتح کے بعد میں بابر نے پشتون زبان کو افغانی کے نام سے یاد کیا، اور پشتونو کے علاقے کو افغانستان کہا تھا۔
    اس طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قبیلہ یا قبیلوں سے افغان کا نام نکلتا گیا اور دسویں اور گیارہویں صدی هجری میں اس ملک کے تمام باشندوں کیلۓ قومی نام ہو گیا۔ اور اس طرح وقت کے ساتھ ساتھ تیرہویں صدی ہجری میں افغانستان کے وطن کا نام نہ صرف پشتونوں کا بلکہ پورے ملک کے باشندوکا نام بن گیا۔ اور پرانے نام خراسان کی جگہ لے لیا ۔
    اور بیرونی ممالک سے خط و کتابت میں خراسان کی بجائے افغانستان کا نام لکھنا شروع ہوگیا۔
    ہندوستان کے گورنر جنرل لارڈ اکلینڈ نے افغانستان کے بادشاہ شاہ شجاع کو اپنے ایک خط میں لفظ "افغانستان" کو بطور ملک سابق خراسان کی بجائے دو جگہ لکھا گیا تھا، چنانچہ تیرہویں صدی ھجری میں افغانستان کے تمام قبائل، خواہ وہ پشتون تھے یا غیر پشتون، کو افغان کہا جانے لگا، اور ان کا ملک افغانستان کہلانے لگی اور اس جگہ کا نام خراسان بالکل ختم ہو گیا۔ تو جو لوگ کہتے ہیں کہ انگریزوں نے افغانستان کا نام افغانوں کو دیا تھا تو اخرکس منطق پر؟

    • @moazamakhtar2298
      @moazamakhtar2298 Před 9 měsíci

      Professor Hameed Aliig ne likha, Bakht e Nasar ne Bani israil ko bkher kR rakh dia., Iraq, Afghanistan ke area maen Bani israil ko Abad kia. Choonkeh ye Bani Israil Apney Watan ko yad kR ke rotey thay. Roney ko,,,, AAH o Fughaan farsi maen kehtey haen. Afghanistan ka lafz,,,, FUGHAN,,,,,,, se nikla hae. Allaah rabulizat behtar JAANTA hae.

  • @lightbeings6243
    @lightbeings6243 Před 9 měsíci +2

    Muslims need to amend their aways. N be gentle

  • @waqasmanzoormanzoor9906
    @waqasmanzoormanzoor9906 Před 9 měsíci +3

    Aslma o Alikum Sir💞💞🇲🇾

  • @drrizwankhan6966
    @drrizwankhan6966 Před 9 měsíci +3

    Sharing true knowledge

  • @umaryousaf337
    @umaryousaf337 Před 9 měsíci

    Very good program nice and true talk thank you brothers both of them Pakistan lovers

  • @mazhardeltaagro3616
    @mazhardeltaagro3616 Před 9 měsíci +3

    Orya sb kabhi history of establishment jannay kay liay Janab Roidad khan sb ka interview krain

    • @muhammadshafique7014
      @muhammadshafique7014 Před 9 měsíci +1

      Yes. We want to listen Mr Roidad Khan. We are waiting for that historic show on the topic.

  • @humair_shah
    @humair_shah Před 9 měsíci +2

    Pakhairrrr Mama G

  • @viqarmahmoodkhilji4189
    @viqarmahmoodkhilji4189 Před 9 měsíci +1

    Very interesting and quite informative.

  • @nisaraslam9008
    @nisaraslam9008 Před 9 měsíci +4

    Sir please Juma khan ka interview as it is rehney daina.....ye record hy....anti Pakistan logon k khilaf aik chatge shert hy....issey baar baar qout kiya jae ga....share kiya jar ga....plz plz plz

  • @waqarashraf3417
    @waqarashraf3417 Před 9 měsíci +4

    Hmara Aik Army chief Ukran Ki jang main khud koda dosra Palestine k lya kuch ni kr rha hamain ya marain ya koi aor fraq kuch b ni hy

  • @inamullahkhan8179
    @inamullahkhan8179 Před měsícem

    Keep up the good work…Victory is near inshAllah

  • @humair_shah
    @humair_shah Před 9 měsíci +2

    Swabi zindabad ... Maneri zindabad

    • @ishtiaqali2373
      @ishtiaqali2373 Před 9 měsíci +1

      Maneri zindabad
      Zindabad
      Zindabad
      Janan watan zindabad

  • @moamin7536
    @moamin7536 Před 9 měsíci

    ماشاءاللہ

  • @changez8098
    @changez8098 Před 9 měsíci

    He's such an intellectual. The most authentic source of Pak Afghan history

  • @drrizwankhan6966
    @drrizwankhan6966 Před 9 měsíci +1

  • @hafeezguftago3564
    @hafeezguftago3564 Před 9 měsíci

    Really great persons !

  • @fahadartsinfo
    @fahadartsinfo Před 9 měsíci

    good information u deliver us

  • @hashs.a927
    @hashs.a927 Před 9 měsíci +1

    Please continue to sn other session with JB Jummah Khan soofi

  • @gangachotitourguideclub6062
    @gangachotitourguideclub6062 Před 9 měsíci

    Great program

  • @pti5684
    @pti5684 Před 9 měsíci +1

    ❤Khan ❤

  • @farahkhan4963
    @farahkhan4963 Před 9 měsíci

    We want Episode 2

  • @RabNawaz-yt4kk
    @RabNawaz-yt4kk Před 9 měsíci

    Wonderful

  • @nisaraslam9008
    @nisaraslam9008 Před 9 měsíci +2

    Sir Orya inn se poochain in ki books lhr mn kahan se milain gi? Mujhey in par badda ghussa hy....poochain in se kahan se milain gi?

    • @drrizwankhan6966
      @drrizwankhan6966 Před 9 měsíci

      Ok

    • @nisaraslam9008
      @nisaraslam9008 Před 9 měsíci

      Dr Rizwan sb plz btaiye inn ki books lhr MN Kahan se milain gi

    • @nisaraslam9008
      @nisaraslam9008 Před 9 měsíci

      Parvez HoodBhoy k blackhol ka podcast tou bohat lamba HOTA hy.....

    • @nisaraslam9008
      @nisaraslam9008 Před 9 měsíci

      Muslims in Mumbai are not 42%....half of this number....

  • @jaysonpaints1
    @jaysonpaints1 Před 9 měsíci

    ❤❤❤

  • @PakCurrentaffairs-qn9nq
    @PakCurrentaffairs-qn9nq Před 9 měsíci

    Superb

  • @sagheerasadofficial8914
    @sagheerasadofficial8914 Před 9 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤

  • @noteyou9593
    @noteyou9593 Před 9 měsíci

    I read his book witnessed most of the events he is discussing.

  • @noorfarooq6789
    @noorfarooq6789 Před 9 měsíci

    Asslam o Alaikum 🇵🇰❤️🇵🇰❤️

  • @salmabilal9007
    @salmabilal9007 Před 9 měsíci

    Plz sir expose Iran soon

  • @syedalamzaib4333
    @syedalamzaib4333 Před 9 měsíci +2

    امت مسلمہ کے حکمرانوں کو سوچنا چاھیئے، گذشتہ 50 سال میں ڈیڑھ کروڑ مسلمانوں کو افواج کفر و طاغوت نے شھید کیئے ھیں۔
    تو پھر اسلامی ممالک سربراھان جنگ عظیم یا ایٹمی جنگ سے کیوں کتراتے ھیں؟؟؟
    😢😢😢

  • @amjadhussain9434
    @amjadhussain9434 Před 9 měsíci

    Orya sahib, want second episode........

  • @nisaraslam9008
    @nisaraslam9008 Před 9 měsíci +1

    Sir juma khan k pas kis country ka pasport tha.....viewrs ko clear karwa dain

  • @ghulamrasool6742
    @ghulamrasool6742 Před 9 měsíci

    Rasool USA ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @farmanali639
    @farmanali639 Před 9 měsíci

    اوریا مقبول جان صاحب آپ نے پاکستان کی جھوٹی تاریخ سے پردہ اٹھانے کی اچھی کوشش کی ہے۔آپ کو جمعہ خان صاحب جیسے مدبر اور تاریخ سے بلد لوگوں کو پروگرام میں بلانا چاہیئے ۔بہت اچھا لگا آپ کا پروگرام ۔

  • @biznfun3713
    @biznfun3713 Před 9 měsíci +5

    اوریا صاحب آج محترم صوفی صاحب کے ساتھ نشت کمال کردی ہے، بہترین پروگرام ہے، انکے ساتھ ایک سلسلہ رکھیں کیونکہ صوفی صاحب تاریخ کا خزانہ ہے ہیں. اور اگر ہو سکے انکے لئے یوٹیوب چینل اور معاش کا بندوبست بھی کریں. صوفی صاحب نے زیر لب اپنا حال دسترخوان بھی بتا دیا جو کہ ایک غیرت مند انسان کے لئے بتانا مشکل ہو تا ہے.
    شکریہ.

  • @manzoorahmad3691
    @manzoorahmad3691 Před 9 měsíci +2

    اوریا صاحب اس انٹرویو سے کیا حاصل کرنا چاہتے تھے موصوف نے خود ہی بتا دیا ہے کہ وہ پاکستان میں دھشتگردی میں ملوث رہے ہیں اور آخر میں پاکستان نے ان کو پناہ دی اب ان کو پاکستان سے معافی مانگی چاہیے

    • @shabirkamran5399
      @shabirkamran5399 Před 9 měsíci

      بنگالیوں نے پاکستان سے آزادی پا لی۔ انسان اپنی روزگار عزت اور مستقبل کی خاطر ہمیشہ سے جدوجہد کرتے رہے ہیں، جو ملک لوگوں کو دیوار سے لگائے گا وہاں لوگ ریاست سے جنگ ہی کریں گے۔
      پاکستان نے اچھا کیا کہ ان لوگوں کو واپس قبول کیا، یہ ہمارے ہی لوگ ہیں۔

  • @afthabm4728
    @afthabm4728 Před 9 měsíci

    A jung kaun jeetega

  • @khaistasarwar5948
    @khaistasarwar5948 Před 9 měsíci +1

    تصحیح فرمائیں ۔۔۔
    لیاقت آباد نہیں ۔۔۔۔۔۔ لیاقت باغ راولپنڈی

  • @peratcha
    @peratcha Před 9 měsíci +1

    🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇨🇦🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹

  • @AbidAli-ob1fs
    @AbidAli-ob1fs Před 9 měsíci +1

    خان صاب دل تو ہمارا بھی بہت کرتا ھے بیل کو گالیاں دینے کا لیکن مسئلہ یہ ھے کے جیب میں پانچ روپے نہیں ھیں!!!! اللّٰہ پاک آپ دونوں کو عزت والی حیاتی دے آپ لوگ ہمارے اصل اثاثہ ہیں!!!!! وقت آیگا جب ہمارے جیب میں روپے ہوں یا نہ ہوں ھم گالیاں بی دینگے اؤر حکم بھی چلاینگے!!!

  • @nisaraslam9008
    @nisaraslam9008 Před 9 měsíci

    Sir 3 hours ka podcast karte ...ye aap ne kya kia?...ye tou aap ne zyadati kar daali....

  • @M.NadeemBuTt
    @M.NadeemBuTt Před 9 měsíci +1

    Her buraie ky pichy wardi hai

  • @afthabm4728
    @afthabm4728 Před 9 měsíci

    A sab baat krnech layaq dusra kuch bhi nahi aata prediction log

  • @YouSeeDot
    @YouSeeDot Před 9 měsíci

    آپ دونوں بھائیوں کو سلام! آپ لوگوں سے اک سوال تھا کہ کیا ھمارے ملک میں موجود اداروں میں اور سیاست میں ڈبل ، ٹرپل ایجنٹ نہیں ھو سکتے کیا؟؟ تو انکو کس طرح پکڑا جاتا ھے اور انکو عوام کے سامنے کیوں سزا نہیں دی گئی آج تک؟؟؟؟ اور دوسرا یہ کہ ھمارے تمام پرائم انسٹیٹیوٹز کو کیونکر برطانیہ دور کہ سسٹم سے کاپی پیسٹ کیا گیا پاکستان میں ؟؟؟؟ تیسرا ھمارے ملک میں مزہبی، لسانی، طبقاتی تقسیم در تقسیم کیوں کی جارہی ھے؟؟؟ چوتھا ھمارے ملک میں تعلیم کو اور اداروں میں آفیشل لینگویج انگلش کیوں ھے ؟؟؟ اگر دنیا کی قوموں کے لیڈر اپنے ملک کی زبان میں بات کرتے ھیں تو ھمارے تمام اداروں اور سیاسی لیڈروں کو کیا قبط و قباحت ھے کے اپنی مادری زبان کو کیوں پروموٹ نہیں کرتے اگر ۔۔۔تمام کام اور کتابوں کو اردو زبان میں کر دیا جائے تو اک چھوٹا صرف اخبار پڑھنے والا، کاشتکار اور کوئی بھی پاکستانی ھر کام میں ترقی کا باعث بنے گا اور اس معاشرے اور پاکستان میں انقلاب برپا ھوگا اور ملک بہت ترقی کرے گا کے نہیں؟؟؟؟

  • @miqbal7707
    @miqbal7707 Před 9 měsíci +2

    استاد یہ کیا فضول پروگرام ہے ،پچھلے قصے لے کر بیٹھ گئے آپ لوگ ، ایشوز پر بات کرتے، پاکستان کے مستقبل پر بات کرتے ، عمران کے مستقبل اور پختونوں کے رول پر بات کرتے ، آج کی دنیا غزہ میں افغان مجاہدین کس طرح کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں پر بات کرتے ، ہمارے پچاس منٹ ضائع کرنے کا شکریہ

  • @khizarsgaming6021
    @khizarsgaming6021 Před 9 měsíci +1

    Muslmano ko zamindara zamin paisa mila aqal na Milly.taleem honer ki traf ye gaie nahi.bane tamash tamashbeen

  • @omairtruthisthefirststep.6682

    کم از کم پشتون تو آذاد ھونگے۔اور ھو سکتا ھے افغانستان کا حصہ بن جائیں بہتر ھے اس پاکستان سے۔ پنجاب خالصتان کا حصہ بن جائے، سندھ گوادر کی انٹرنیشنل پورٹ بن جائے

  • @PukhtunTV
    @PukhtunTV Před 9 měsíci +2

    امیر عبدالرحمن خان کو انگریزوں نے ۱۸۸۰ میں افغانستان کے تخت پر بٹھایا تھا، وہ انگریزوں کا ایک کٹھ پتلی بادشاہ تھا ، انگریز اس کو ۱۲ لاکھ ہندوستانی روپے سالانہ وظیفہ دیتا تھا، اور افغانستان کی خارجہ پالیسی بھی انگریزوں کے کنٹرول میں تھی۔ تو امیر عبدالرحمن خان کا سرے سے یہ حق نھیں بنتا تھا ، کہ وہ اس قسم کا معاہد کرے ، اس وقت ہندوستان کے واسرائ لینڈڈنز نے بعد میں کہا تھا کہ اگر امیر معاہدے پر دستخط نہیں کرتے تو پھر بھی ہم نے فیصلہ کر لیا تھا کہ پشتونوں کے سینے پر لکیر کہاں پر کھینچی جائیگی۔ جس کا مطلب یہی تھا کہ یہ معاہدہ امیر عبدالرحمن خان پر زبردستی سے دستخط کروایا گیا تھا ، . ایک امریکی مصنف ارنلڈ فلیچر اپنی کتاب افغانستان ھائی اف کنکوسٹ میں لکھتا ہے ، کہ جس وقت امیر عبدالرحمن خان سے ڈیورنڈ لائن پر دستخط کروایا جاتا تھا ، تو وہ ایک خود مختار بادشاہ نھیں تھا ، اور نہ افغانستان خود مختار ملک تھا ، تو یہ معاہدہ امیر عبدالرحمن سے زبردستی سے کروایا گیا تھا، اور اس قسم کے معاھدونکا بین الاقوامی قانون میں کوئی حیثیت نہی ہوتی . بقول مورٹیمر ڈیورنڈ ہم نے یہ معاہدہ اسلئے کیا تھا ، کہ امیر عبدالرحمن خان کا ان علاقوں میں سفیراف انفلوینس (اثر و رسوخ کا دائرہ) کم کی جاۓ، تو جینوا یونیورسٹی سویٹزر لینڈ میں انٹرنیشل لاء اور انٹرنیشتل ریلیشن کے پروفیسر گوانی دستیفانو سفیراف انفلوینس کے متعلق لکھتے ہیں ، کہ جو معاہدہ سفیراف انفلوئنس کے تحت ہوجاۓ ، تو کسی بھی فریق کو یہ حق نھیں پھنچتا کہ وہ یہ معاہدہ کسی اور کو ٹرانسفر کرے ، مطلب یی کہ برٹش انڈیا کو یہ حق نھیں دیا گیا تھا، کہ وہ یہ معاہدہ پاکستان کے حوالے کرے، کیونکہ بین الاقوامی قانون کے تحت یہ غیر قانونی عمل تھا

    • @shabirkamran5399
      @shabirkamran5399 Před 9 měsíci

      تو باقی افغانی بادشاہ کون تھے؟ روس نے جن کو بادشاہت پر بیٹھایا وہ جائز تھا؟
      پھر کرزئی جیسے جنہیں امریکہ نے افغانستان کا سربراہ بنایا وہ جائز تھا؟

  • @mariyamk11
    @mariyamk11 Před 9 měsíci

    Kya inko shrm aati hy be gunah ku qtl krny pr

  • @drnausadnaqvi2589
    @drnausadnaqvi2589 Před 9 měsíci

    Talibaniyone ki burae to batayeye kiyone chupate hai

  • @allah518
    @allah518 Před 9 měsíci

    37:00 😂😂😂

  • @ishtiaqali2373
    @ishtiaqali2373 Před 9 měsíci +1

    Leagends

  • @Vladmir-Putin
    @Vladmir-Putin Před 8 měsíci

    جمعہ خان صوفی صاحب کی دور سے شبیہ کی عمران خان سے کافی مماثلت نظر آ رہی ہے۔

  • @syedaijaz3414
    @syedaijaz3414 Před 9 měsíci

    Daastan e ghaddaar

  • @jackdosan8802
    @jackdosan8802 Před 9 měsíci

    Punjabi is the most racists nation in the world

  • @thebittertruth478
    @thebittertruth478 Před 9 měsíci

    Noor Pahlavi ghasti ka be batao 😂

  • @mdwasimansari7362
    @mdwasimansari7362 Před 9 měsíci

    کی دین پر چلے امین اور پاکستان اپام لوگو کو ھدایت دے کی دین پر چلے امین اور مسلم کو دجال فتنے سے مفوج اتا فارما امین اور مسلم کو بیماری سے محفوظ اتا فارما امین اور آرب والو کو ھدایت دیں پر چلے امین اور اپنے امام مہدی کو دنیا میں بھیج دیا امین اور سارے مسلم کو ھدایت دیں کی دین پر چلے امین اور مسلم کو حفظ اتا فارما امین اور ۔ترکی اران ۔۔رسیا ۔قطار ۔پاکستان ۔طالبان ۔اجڑ بھائی جان سب کو 1 کر دے امین استین کے مسلمان کو حفاجت اتا فرما آمین اور حمش لبنان حزبلھّ مسلمان کو ہیفاجت اتا فرما آمین سارے سارے مُسلم حکمران کو ہدایت دے کی دین پر چلے امین اسلام کو سمگھے آمین
    Allah sabko duniya me jitne muslim hidayt de ameen musalman ko our sab hifajat ata farma ameen summa aameen 🤲🤲🤲☪️☪️☪️ I ❤️ Taliban 💓💓💓❤️❤️.

  • @NY.Fashion
    @NY.Fashion Před 9 měsíci

    Jazakallah

  • @drrizwankhan6966
    @drrizwankhan6966 Před 9 měsíci