Video není dostupné.
Omlouváme se.

Q&A Complete Session | (سوال وجواب (مکمل نشست | Javed Ahmad Ghamidi - 11 May 2022

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 14. 08. 2024
  • #islam #quran #almawrid #ghamidi #questionsandanswers #pakistan
    0:00 - ٹائٹل
    0:12 - اسلام اتنا مشکل کیوں ہے؟ دین اسلام کو کیسے سمجھیں؟
    3:21 - اللہ کے دین کی نصرت کے مصداق کون لوگ ہیں؟ صحابہ یا تمام مسلمان؟
    6:30 - کیا بنی اسرائیل سے لیا گیا میثاق عام مسلمان کے لیے بھی ہے؟
    8:03 - اللہ نے اپنی کتابیں کسی ایک عالمی زبان میں نازل کیوں نہیں کیں؟
    12:03 - تخلیق کائنات اور جدید سائنس۔ اس معاملے میں مذہب کہاں کھڑا ہے؟
    15:03 - قرآن کے علاوہ دیگر آسمانی کتب میں اللہ کو خداوں کا خدا کہا گیا ہے۔ کیا یہ بات شرک کی طرف لے جاتی ہے؟
    16:55 - محض اچھا فرد ہونا کافی ہے یا دین کو اختیار کرنا ضروری ہے؟
    20:15 - بچوں کو برائیوں سے کیسے دور رکھیں؟
    26:12 - پاکستان سے باہر قیام کے دوران اسلام کی تبلیغ سے متعلق آپ کا مشاہدہ اور آپ کب واپس آئیں گے؟
    30:32 - کیا حضرت یوسف کا اپنے بھائی کے سامان میں پیالہ رکھوانے کی تدبیر کرنا درست عمل تھا؟
    34:05 - کیا بچوں کو سات سال کے بعد جسمانی سزا دے کر دین کا پابند بنانا درست ہے؟
    34:32 - دینی مسائل کو سمجھنا اور اس راہ میں درپیش مشکلات
    36:28 - انسان کی مرضی کے بغیر اس کو امتحان میں مبتلا کیوں کیا گیا؟
    37:53 - مشکل حالات میں نماز ادا کرنے کے احکام
    41:14 - والدین کے ساتھ درست رویہ
    41:57 - کیا نماز کا مقصد سکون حاصل کرنا ہے؟
    44:02 - اخلاقیات اور لوگوں تک اپنی بات پہنچانا
    45:51 - اتمام حجت کے بعد عذاب الہی کا شکار ہونے والی اقوام کے بچوں کا کیا قصور تھا؟
    48:24 - والد کے بعد خاندان کی سربراہی بیٹوں کو ملے گی یا والدہ کو؟
    52:13 - فَسْـَٔلُوْٓا اَهْلَ الذِّكْرِ سے کیا مراد پے؟
    55:32 - پاکستان یا دیگر ممالک آپ کہاں زیادہ کام کر سکے؟
    57:00 - سورۃ المائدہ کی آیت 3 اور قرآن مجید کا نظم
    58:03 - طلاق کا درست طریقہ
    1:03:47 - پاکستان سے چھوٹے شہروں میں المورد کا قیام
    1:04:44 - تسبیح فاطمہ کی حکمت
    1:08:26 - والدین کے ساتھ حسن سلوک یا اطاعت
    1:11:22 - غامدی صاحب کا ترجمہ اور دیگر تراجم و حاشیے
    1:12:28 - جرابوں پر مسح کرنا
    1:13:12 - آپ اتنے غیر جانبدار کیسے ہیں؟
    1:18:00 - ایک شہری کی حیثیت سے سیاسی معاملات کو کیسے سمجھا جاۓ؟
    1:26:30 - قرآن مجید کے ترجمہ کو غیرمسلموں تک پہنچانا
    1:28:09 - اگر غیرمسلم ناپاک ہیں تو کیا ان کو قرآن مجید دینا درست ہے؟
    1:31:00 - آپ غیرمسلم مبلغین کے ساتھ مناظرہ کیوں نہیں کرتے؟
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
    Official email: info@al-mawrid.org

Komentáře • 106

  • @afzalqadri5041
    @afzalqadri5041 Před rokem +8

    اللہ کی مہربانیوں میں سے ایک مہربانی جاوید احمد غامدی صاحب کا ہمارے درمیان موجود ہونا ہے
    اللہ ان کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے

  • @shahbaz210
    @shahbaz210 Před 5 měsíci +2

    اللہ تعالی کا ہم پہ لاکھوں احسانوں میں سے ایک احسان یہ ہے غامدی صاحب ہم کو دئے.. شکریہ سر..

  • @tahseennasir9668
    @tahseennasir9668 Před 9 měsíci +2

    اللہ غامدی صاحب کو صحت عطا فرمائے اپنے وقت پر وقار عالم

  • @syedmuhammadsajid9327
    @syedmuhammadsajid9327 Před rokem +38

    میں آپ کے بہت سارے ویڈیوز دیکھ چکا ہوں اور میں آج کے دن تک آپ کے مخالفین میں تھا۔ پر اب نہیں ہوں الحمداللہ

    • @ompk142
      @ompk142 Před rokem +3

      Yaeeeeeee...aap Allah Kay fan ho bus...
      Insaan to khata Ka putla hai... Chahay Woh aap hon ya main hon ya ghamdi sir hon.
      Jo koee Aman sey baat Ker rahaa hai..
      Sun layna achaa hai...

    • @quranportal258
      @quranportal258 Před 8 měsíci +2

      Masallah brother...
      Kaha se hi ap

    • @syedmuhammadsajid9327
      @syedmuhammadsajid9327 Před 8 měsíci

      @@quranportal258 India 🇮🇳

    • @alkkkkkk8369
      @alkkkkkk8369 Před 7 měsíci

      I have same story

  • @afzalqadri5041
    @afzalqadri5041 Před rokem +10

    Khuda Ka Shukar Hai Kay Ghamdi Sb Hamaray Darmiyan Hain .....

  • @hasnainpg7936
    @hasnainpg7936 Před rokem +10

    اللہ تعالیٰ اپ کوصحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 Před rokem

      تفقہ فی الدین نہ تو تبلیغی سسٹم ھے نہ ھمارےفقہی مزاھب یہ نظام تعلیم و تربیت ھے ایجوکیشن سسٹم ھے ۔باقی خلافت امامت کوٸ خداٸ احکاما ت تو نہیں ھمیں دنیاوی معاملات میں مشاورت کا حکم ھے ووٹ سسٹم مشورہ ھی ھے اسی سسٹم کے تحت حکومت چن کے اسلامی قانون نافذ کرلیں اب رھی قانون کی بات تو کونسے فرقے کا ھو ھمارے پاس پانچ عدد فقہاں ھٕیں یعنی قانون کے پانچ ڈیزاٸن موجود ھیں اب یہ علماٶں کا کام ھے وہ مل بیٹھ کر ایک اسلامی فقہ مرتب کرلیں کوٸ مشکل کام نہیں صرف اپنے اپنے آفس بند کرنے پڑیں گے اور زعم ۔عناٶں کو ختم کرنا پڑے گا آگے اللہ مالک ھے کوشش کرکے دیکھ لیں

  • @yousafkhalid4870
    @yousafkhalid4870 Před rokem +4

    Very good knowledge thanks 👍 Love for Ghamidi sahib......

  • @akbarshamsi8255
    @akbarshamsi8255 Před rokem +4

    koi shak nahi k ghamidi sb darya se km nahi.andaze byan ka bhi masha allah jawab nahi.kash meri ouqat hoti k me rubru milta

  • @PAKbrit
    @PAKbrit Před rokem +3

    bohat acha laga Ghamdi sab Pakistan ki bat ki. Jazakallah aur bohat shakira

  • @himayunmajeed3937
    @himayunmajeed3937 Před rokem +5

    Very nice & excellant explanation..May Allah bless ustadi muhtaram..jinab Ghamidi sabh...really a shining star...in the whole world

  • @ch.shahzadahmad3813
    @ch.shahzadahmad3813 Před rokem +2

    جزاک اللہ سبحان اللہ

  • @zohaibshabbir3618
    @zohaibshabbir3618 Před rokem +7

    شکریہ پوری ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا 🤩🤩

  • @khalidh.shaikh9018
    @khalidh.shaikh9018 Před rokem +9

    ASSALAM-O-ALAIKUM My Honorable Ustaz e Muhtaram,
    May ALLAH KAREEM Shower His Countless Blessings on your kind self and your Respected Family (Aameen).

  • @shahidafwan1102
    @shahidafwan1102 Před rokem +6

    God bless you

  • @khalidmaqbool5183
    @khalidmaqbool5183 Před rokem +3

    A GREAT SCHOLAR OF OUR TIME.

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 Před rokem +2

    Greatest Islamic scholar of this era..

  • @Drzaheerkhan3184
    @Drzaheerkhan3184 Před rokem +5

    MashaAllah what a great scholar.

  • @affanasghar
    @affanasghar Před rokem +5

    جزاک اللہ خیر ❤

  • @buttaurangzeb7221
    @buttaurangzeb7221 Před rokem +3

    Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️

  • @madani185
    @madani185 Před rokem +4

    Ghamidi Sb I 💕 love your every word, I find them very deep.

  • @nazirakhatun1843
    @nazirakhatun1843 Před rokem +3

    Love from India ❤️❤️❤️❤️

  • @qurantafseerbymrsadnan2837

    اسلام وعلیکم بہت زبردست پروگرام کہ سارے سوال اکٹھے کر دئیے آپ پاکستان آئے ہوئے تھے یا ابھی ادھر ہیں آپ فخر پاکستان ہیں میں آپ سے ملنا چاہتی ہوں اپنےروحانی والد سے

  • @motivationalspeech2627
    @motivationalspeech2627 Před rokem +2

    May Allah bless you sir

  • @shaziasaher3557
    @shaziasaher3557 Před 4 měsíci

    Mash’Allah jazakaAllah in both lives Ameen sum Ameen

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 Před rokem +2

    اللہ تعالی آپکو ہزاروں سال سلامت رکھے

  • @ABDULRASHIDBHAT-jm9bq
    @ABDULRASHIDBHAT-jm9bq Před měsícem

    Muslim world in general and the Pakistanis in particular should be thankful to Allah for granting a wise and visionary scholar. The Muslim world will realize his status and importance but Allah knows better he may or may not be amongst us.

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Před rokem +14

    Thanks a lot, Al-Mawrid Official, I have requested for this and I am so happy to see this complete uploaded version.

  • @basitjavaid9106
    @basitjavaid9106 Před rokem +4

    Finally. Thanks!

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Mashalla ❤️

  • @AjmalKhan-zl1tv
    @AjmalKhan-zl1tv Před rokem +1

    Mashaallah great Ustaad saab ❤️🤟

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    To Sir positive chez hy.peacfuull... am a Muslim Liberal and

  • @adma7298
    @adma7298 Před rokem +3

    Excellent.

  • @mras8593
    @mras8593 Před rokem +2

    بہت ہی مدلل جوابات!

  • @humairarashid9920
    @humairarashid9920 Před 7 měsíci

    Thank you sir ❤❤❤🎉❤❤❤

  • @aneeshussain7050
    @aneeshussain7050 Před rokem

    اللہ یجزاک خیر❤

  • @dinozaurpickupline4221

    haq baat tou ye hay ghamidi sahab ko khud nahi pata unkay kitne channels,hain long live ghamidi

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Love

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Love ❤️

  • @bilalyousaf1872
    @bilalyousaf1872 Před rokem +2

    I am not agreed with ghamdi sahib in current political situation.....if establishment make Imran Khan " Hero:"...then sharif's also a product of Gate no 4...
    Ghamdi sahib skips this point....

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee1368 Před 9 měsíci

    ❤ماشاءالله جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد ۔۔۔11…۔ ۔11۔۔۔23…۔ ۔سراے عالمگیر ❤

  • @ADH2516
    @ADH2516 Před rokem

    Jazak Allah ❤

  • @AnwarButt-fl8of
    @AnwarButt-fl8of Před rokem

    A very large majority of Muslims believe in the book just as the jews did with tora .We highlight the parts of the book which confirm our amania and leave most of the book out of course .

  • @henukhan7340
    @henukhan7340 Před rokem +1

    جزاک اللہ غامدی صاحب۔ میرا سود کے متعلق ایک سوال ہے جس پر آپ کی راہنمائی چا ہئے۔ لوگ بینک میں روپیہ رکھتے ہیں جس پر سالانہ سود دیا جاتا ہے۔ اب بعض لوگ وہ سود نکال کر غریبوں کو اس نیئت سے دیتے ہے کہ میرا روپیہ سود سے پاک ہوجاۓ۔ یہ لوگ علماۓ مجتہدین کا حوالہ دیتے ہیں کہ اس سود کا استعمال بغیر ثواب کے نیت سے آپ کر سکتے ہیں۔ میرا ایک دوست سے کل اس بات پر اسفسار ہوا کہ اس سود کو اگر تم نکال کر صرف کروگے تو تم نے بڑا جرم کیا بنسبت اس کے کہ وہ پیسہ بینک میں پڑا ہوتا۔ کیو نکہ تم نے سود کے پیسے کو صرف کیا اور سود کو استعمال کرنا بڑا جرم ہے۔ راہنما ئی فرماۓ

  • @sandhuawaheed8442
    @sandhuawaheed8442 Před 6 měsíci +1

    Jazkallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 Před rokem

    Jazakallah

  • @haqqsachkaaalmberdaar3481

    غامدی صاحب میرا سوال ھے میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حشر کے میدان میں اپنی امت سے سوال و جواب کا اختیار مانگا تھا اللہ سبحانہ وتعالی سے ؟

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Main ny aik khwab dekha tha

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem +2

    دو طاقت ور سیاسی گروھوں کے درمیان نظام اسلام دب کے رہ گیا ھے خلافت اور امامت آمنے سامنے ھیں فیصلہ کیسے ھو
    انقلاب۔۔وہ کیا۔۔۔ ھمنے ادب فلسفے تاریخ اور روایات کو اپنی خواھشات کے مطابق ڈھال کر جو انتظام بنارکھا ھے اسمیں تبدیلی لاٸ جاٸۓ یہ انقلاب ھے دین کی بنیاد میں کوٸ اختلاف نہیں ھمنے فروعات و جزیات پر ھی کچھ کرنا ھے ڈرنے کی کیا ضرورت ھے کیا کوٸ دین کی بنٕیادوں کو چھیڑ سکتا ھے ھرگز نہٕں صرف معاملات کی کچھ صورتوں کو بدلنا ھےوقت کا تقاضا بھی ھے ۔۔اصول قرآن کے تحت ھمارے فروعات و جزیات معاملات و دنیاوی اخلاق کی از سر نو تنظیم جسمیں ادبی علوم کے ساتھ ساٸنس کو بنیادی علوم کی وقعت دی جاٸۓ تاکہ مسلمان دنیا کی قطار میں کم از کم برابر تو ھوں

    • @videovoice4622
      @videovoice4622 Před rokem

      آپ کے خیال میں امامت ٹھیک ہے یا خلافت؟

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem

    جناب عالی عام مسلمان سوال کرتا ھے مسلمانوںکی ایک فقہ کیوں نہیں آخر وہ کیا رکاوٹیں ھیں جو ھمارے شرعیں مختلف ھیں

  • @goodlaife777
    @goodlaife777 Před rokem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤الحمداللہ میں

    • @goodlaife777
      @goodlaife777 Před rokem

      الحمداللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂

  • @khadijaahmed3100
    @khadijaahmed3100 Před rokem

    ما شاء اللہ بہت خوب

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem +1

    علما کی تقریریں سنکر بھی عام آدمی خود کو وھیں پاٸۓ جہاں تھا تو بتاٸیے کیا ھو

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Sir

  • @adnanali3971
    @adnanali3971 Před rokem

    Aik sahib nay request ki thi is program ki. Zyada acha hota k Al Mawrid khud se ye step leta. Kyu har dafa "laan taan" sunn ker hi hmaray idaray kaam kertay hain??

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    175...page walli book

  • @nasirabbasi100
    @nasirabbasi100 Před rokem +1

    Ghamdi sahib is indeed a great scholar of Islam however the problem comes when he is asked questions about politics and other areas which are not in his domain. Also he is a human and cannot completely rise over his prejudices e.g He never says it but it is clear that he supports the corrupt to the core so called political elements and is against IK even to the extent of making fun of him and his supporters. This is a common problem however and is exacerbated by people seeking guidace from him on everything under the sun.

    • @drjollygood
      @drjollygood Před rokem

      With respect, I think you have misunderstood, he is not against IK rather against military intervention by which IK was imposed upon people.

    • @nasirabbasi100
      @nasirabbasi100 Před rokem

      @@drjollygood He normally wraps it in mild tone and academic approach however as I said before there is a dangerous tendency of people expert in one area to start masquerading as authority on everything. This is furthered by people seeking guidance who accept everything from such a person without critique. Ghamdi sahib's reading of history, politics, international relations and current situation of pakistan is deeply flawed and what makes it more dangerous is that there is a lack of people of the same stature in public eye who can refute his arguments. I would definitely seek his guidance on religion without giving up my own faculty of reasoning but in no way solicit his opinion on other things which he knows little about but can seem to be convincing by virtue of his training and the ability to scaffold and construct an argument.

    • @jinmanzur4749
      @jinmanzur4749 Před rokem

      I didnt find any flaws those are his opinions

  • @ompk142
    @ompk142 Před rokem

    Big pain of the life!
    How to bring kids to discuss Islam...
    They keep running away and avoiding.
    🤔🤲

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Mujy afsos howa hy k main ny kuch bar kuch religious par kuch pochna chaha

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Sir aaaamli tareeqa kar par kuch bt

  • @wahidbhai4222
    @wahidbhai4222 Před rokem +1

    Bhai questions audio me batao sabko urdu nahi aati sirf jawab sun rahe hai isliye ye mahfil 100% successss nahi

  • @hammadcheema4571
    @hammadcheema4571 Před rokem

    There are no questions in the recording? Very disappointing

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem

    علمإ یہ اعلان کردیں ھر کوٸ اپنے آفس کے مطابق عمل کرنے میں آزاد ھے کوٸ کسیکے آفس میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کردے جھگڑا ختم ۔ ایک دوسرے پر نقد ونظرجرم قرار دیا جاٸۓ دوسرا راستہ ۔۔انقلاب تبدیلی فروعات و جزیات کے اخلاق بھی ھم آھنگ ھوسکتے ھیں اگر ھمنے دینی پریکٹس اپنے علاقے زبان کلچر کےتحت ھی کرنی ھے تو کنفٕیوژن کیا کہا جاٸۓ بتایا جاٸۓ

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih Před rokem

    غامدی صاحب کا تعلق لاھوری گروپ سے وابستہ ھے لہٰذا ان سے ھوشیار رھیں ۔

    • @kamranusmani3804
      @kamranusmani3804 Před rokem +2

      اسی بات کا جواب آپ کو خدا کی عدالت میں دینا ہوگا جو بہت قریب ہے ! کیا آپ کے پاس وہاں دینے کے لئے جواب ہے؟

    • @respectking4782
      @respectking4782 Před rokem

      @@kamranusmani3804 en logo k pas Kuch Nahi ha es leye bas bakwas karty ha or koi ilmi dalil deny ke en k molviyo k pass koi dalil Nahi ye tho bechara aam Banda ha🤣🤣

    • @WaseemAhmad-if9jb
      @WaseemAhmad-if9jb Před 2 měsíci

      Sharam bhayiya. Tere pas na ilm hai or na nazar.or jwab to h nahin . Agar ghamdi Lahori bhi ho to Kia. Too dekh baat ghalati to nahin keh rha.

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    10 year phlly

  • @salmanafzal4685
    @salmanafzal4685 Před rokem

    Too many ads 😔

  • @haqqsachkaaalmberdaar3481

    غامدی صاحب کا نمبر مل سکتا ھے

  • @bewithshakir
    @bewithshakir Před rokem

    Question ki awaz nhi aa rahi hai

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem +2

    قرآن پاک پر کسی مسلمان کو کوٸ کنفیوژن نہیں ھے سب اس کتاب کو حق سچ مانتے ھیں ھمیں ضرورت ایک اچھے دنیاوی انتظام کی ھے۔۔۔۔ ھے ادراک تو بتاٸۓ کیا کیا

    • @toxic5445
      @toxic5445 Před rokem +1

      لول سب مسلمانوں کا نام مت لو صرف اندھی عقیدت رکھنے والوں کا کہو،، تحقیق اور جاننے کی کوشش کرنے والوں کو اپنے ساتھ شامل مت کرو،، قرآن میں کئی جگہوں پر کنفیوژن ہے

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 Před rokem

      @@toxic5445 آپ کچھ سمجھانا چاھا رھے ھیں ?

    • @toxic5445
      @toxic5445 Před rokem

      @@sadiqhussain157 جی نہیں میں سمجھانا ہیں چاہ رہا ہوں آپ کو قرآن کے ٹیکسٹ کو سمجھنے اور تحقیق کا کہہ رہا ہوں

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 Před rokem

      @@toxic5445 آپنے کہا قرآن میں بھی کنیوژن ھے۔جناب نے کتنی بڑی بات کہہ دی ذرا مجھےبھی معلوم ھو قرآن میں کنفیوژن کہاں ھے اور کیا ھے ۔سلام ھے آپکے علمی زعم پر ۔کنفیوژن کر اردو میں ابہام کہتےھیں

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 Před rokem

      @@toxic5445 آپکا طرز مخاطب زعمی ھے زعم اللہ کو پسند نہیں زعم قصور ھوتا ھے

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Mujy bat krni

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Lekin 2nu hazrat ny batmeezi.k8

  • @safiaraza9612
    @safiaraza9612 Před rokem

    میں کافی عرصہ سے آپ کو سن رہی ہوں لیکن کچھ باتوں سے آپ کی اتفاق نہیں ہے آپ بھی کبھی کبھی کافی انصاف سے کام نہیں لیتے ہیں

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem

    اسوقت علمإ کی ذمہ داری صرف نشست و برخاست یا الفاظی محافل نہٕں کنکریٹ کام کی ضرورت ھے ھم ابھی تک اپنے اپنے آفس سنبھالے ھوے ھیں ادراک نہیں وقت کیا کہہ رھا ھے جس انقلاب کی ھمیں ضرورت ھے آج کا دینی عالم اس سے عاری نظر آتا یہاں تو حالت یہ ھے شکاٸت آٸ آفس کے کارندے حرکت میں آٸۓ وقتی فیوز لگا کر کچھ روشنی رواں کردی ۔

  • @11230ali
    @11230ali Před rokem +1

    آپ لو دینی معلومات کے اس چینل کو واہیات کمرشل سے تو پاک کریں بڑی مہربانی ہوگی یا سب پیسے کا چکر ہے

    • @mohammadayubhussain6694
      @mohammadayubhussain6694 Před rokem

      They don't have any control over the advertisement. These come randomly from youtube management.

  • @ShahidAli-un2ih
    @ShahidAli-un2ih Před rokem

    Ghamdi belongs to Lahore Group be careful with him.

  • @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et
    @NaeemmeharNaeemmehar-ty7et Před 6 měsíci

    Sir