Qissa e Aadam-o-Iblees [Adam, Satan and Beginning of this World] | Javed Ahmad Gahmidi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 03. 2017
  • Al-Mawrid Website: www.al-mawrid.org
    Al-Mawrid Hind Website: www.almawridindia.org
    E-Mail: info@almawridindia.org, almawridhind2014@gmail.com
    Facebook: / almawridhind
    Subscribe: / almawridhind
    Twitter: / almawridindia
    Instagram: / almawridhindfoundation
    Key Words:
    Islam
    Quran
    Allah
    Hadith
    Muhammad
    Javed Ahmad Ghamidi
    #Islam #JavedAhmadGhamidi

Komentáře • 282

  • @user-vf1xh7jc3k
    @user-vf1xh7jc3k Před 2 měsíci +4

    My extremely religious fanatic fiancée made me realise how far we are from islam. He used to lecture me about islam that made me question our religion. I started my own journey of learning islam and this journey introduced to ghamidi. Alhamdullilah I broke the engagement off as he was arrogant enough to not learn islam. Islam is so beautiful and so deep yet simple. The more you read the more you come close to Allah and each time you read, you perceive it more beautifully.

  • @yasinabbasi5841
    @yasinabbasi5841 Před 3 lety +14

    آج پہلی بار مجھے فخر ہوا ہے۔میں اردو جانتا ہوں

    • @Jane-mh2gx
      @Jane-mh2gx Před 2 měsíci

      بالکل ایسا ہی میں نے محسوس کیا تھا جب 2016 میں غامدی صاحب کو میں نے پہلی دفعہ سنا تھا.

  • @tanveer_asa
    @tanveer_asa Před 4 lety +11

    آپ کی کوشش کی وجہ سے بہت فائدہ ہوا ہے، یہ واقعہ اب بہت منتقی اور آسان نظر آتا ہے جو پہلے سمجھ میں نہیں آتا تھا۔

  • @ratishkalia2428
    @ratishkalia2428 Před 2 lety +24

    Ghamidi sahab you are the person through which I inspired a lot and alhamdulillah I reverted to Islam. Love from east Punjab 🇮🇳.

    • @indusreaction8664
      @indusreaction8664 Před 2 lety +1

      Welcome ❤

    • @Adept.maneuver
      @Adept.maneuver Před 2 lety +5

      Many muslims have also 'reverted to Islam' because of him, including me. May Allah Pak give him reward in this life and hereafter. Ameen

    • @dawoodjinder6719
      @dawoodjinder6719 Před 10 měsíci

      Bro can you please tell me about your journey. I mean what were the reasons?

  • @videovoice4622
    @videovoice4622 Před 2 lety +3

    ٹھیک ٹھیک اسلوب میں بات کرنا غامدی صاحب کا ہی خاصہ ہے! سبحان اللہ

  • @hajianees9888
    @hajianees9888 Před 6 lety +25

    جزاک اللہ خیر اللہ آپ کو سلامت رکھے محترم غامدی صاحب ،اللھم آمین

  • @fitnessplanetclub1
    @fitnessplanetclub1 Před 5 lety +14

    Allah jis say khush hota hi usay hidayat deta hi.
    Gamidi is an example of this

  • @hashirbutt379
    @hashirbutt379 Před 5 lety +29

    100 percent agreed with Ghamidi sb

  • @rayeeswaniz
    @rayeeswaniz Před 6 lety +112

    Very hard to give up your way of thinking that has been timely developed from the family as inheritance.
    No doubt a person who speaks against the traditional ways will have a lot of haters as they take it offensive.
    Your lectures make sense, thanks for that. You way of talking and handling a discussion has changed mine way of thinking, else I was also the same guy that takes criticism aggressively.
    May Almighty Guide us all

  • @mrafiq3764
    @mrafiq3764 Před 2 měsíci +2

    عقل و فہم میں بات آئی ہے

  • @hajirahman5562
    @hajirahman5562 Před 6 lety +26

    Wow, amazing explanation. Hats off ghamidi sab, you are great. May you live long

  • @tabrizsyed7552
    @tabrizsyed7552 Před 6 lety +20

    Thank you sir. You make Deen simple

  • @nommusta6718
    @nommusta6718 Před 7 lety +27

    J.A.Ghamidi sb. A religious cleaner at his best toady

  • @AbcD-ju9un
    @AbcD-ju9un Před 2 měsíci

    Allah pak aap ko sehat o afiat wali or haq py chalny wali lambi zindagi atta farmay aameen

  • @saleemraja62
    @saleemraja62 Před 2 lety +2

    Ak hi To dil hai kitni bar ghamdi Sahab ko du, jab jab sunta houn chaaron Tabaq roshan ho jate hain.. Allaha Ghamdi Sahab ko lambi umar aur sehat de, Ameen

    • @reflection5057
      @reflection5057 Před 2 lety

      تدبر قرآن
      مفسر: مولانا امین احسن اصلاحی
      سورۃ نمبر 2 البقرة
      آیت نمبر 35
      تفسیر:
      وَلَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ: شجرہ پر الف لام داخل ہے جس سے یہ بات تو واضح ہے کہ جہاں تک آدم اور حوا علیہما السلام کا تعلق ہے، ان کو یہ درخت تعین اور تخصیص کے ساتھ بتا دیا گیا تھا۔ رہا یہ سوال کہ یہ درخت کس چیز کا تھا؟ تو اس سوال کا جواب نہ تو قرآن مجید نے دیا ہے اور نہ کسی صحیح حدیث ہی میں اس کا جواب موجود ہے اس وجہ سے اس کو معلوم کرنے کی کوشش ایک لاحاصل کوشش ہے۔ ہمارے نزدیک اس بارے میں صحیح مسلک امام ابن جریر کا ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ “ہم تعین کے ساتھ کچھ نہیں کہہ سکتے کہ یہ درخت کس چیز کا تھا کیونکہ اس کے تعین کے لئے کوئی دلیل نہ تو ہمیں قرآن ہی میں ملتی ہے اور نہ حدیث ہی میں، پھر آخر کوئی شخص کوئی بات کہے تو کس سند پر”۔
      ہمارے نزدیک اس درخت کو معلوم کرنے کی چنداں ضرورت بھی نہیں ہے۔ اصل چیز جو یہاں قرآن مجید بتانی چاہتا ہے وہ تو یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جس طرح فرشتوں اور جنات کی وفاداری اور اطاعت کا امتحان آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دے کر لیا اسی طرح آدم علیہ السلام کی اطاعت و وفاداری کا امتحان ان کے لئے جنت کے درختوں میں سے ایک درخت کو حرام ٹھہرا کر لیا۔ نعمتوں سے بھری ہوئی اس جنت میں صرف ایک درخت ایسا تھا جس سے فائدہ اٹھانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو روکا گیا تھا۔ لیکن انسان کی فطرت کچھ ایسی واقع ہوئی ہے کہ جس چیز سے وہ روک دیا جاتا ہے اسی کا وہ زیادہ حریص بن جایا کرتا ہے۔ چنانچہ ابلیس نے آدم علیہ السلام کی اسی کمزوری سے فائدہ اٹھایا اور ان کو یہ سمجھانا شروع کر دیا کہ زندگی جاوداں اور ملک لازوال کا راز اگر مضمر ہے تو بس اسی درخت کے پھلوں میں ہے جس سے ان کو محروم کر دیا گیا ہے۔ نتیجہ یہ ہوا کہ آدم علیہ السلام شیطان کے اس چکمے میں آگئے اور اس درخت کا پھل کھا بیٹھے۔ لیکن یہ غلطی کر گزرنے کے بعد شیطان کی طرح اپنی غلطی پر ضد نہیں کی بلکہ اس پر نادم ہوئے اور توبہ کی۔
      بالکل اسی طرح کی صورت حال اس دنیا میں ہمارے سامنے ہے۔ اس زمین کی ہر نعمت ہمارے لئے مباح ہے۔ صرف گنتی کی چند چیزیں جن سے خدا نے ہمیں روکا ہے لیکن ہم میں سے بہتوں کا حال یہ ہے کہ وہ شیطان کی وسوسہ اندازیوں کے سبب سے یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری اور دنیا کی ساری ترقی اور کامیابی کا راز بس انہی چند چیزوں کے اندر چھپا ہوا ہے جن سے خدا نے روک دیا ہے اور پھر ستم یہ ہے کہ نافرمانی کر کے اپنے باپ کی طرح نادم ہونے اور توبہ کرنے کے بجائے ابلیس کی طرح اکڑتے اور ضد کرتے ہیں۔
      تورات میں اس درخت کو خیروشر کی معرفت کا درخت کہا گیا ہے۔ یہ بات ہے تو دلچسپ لیکن ہمارے نزدیک صحیح نہیں ہے۔ غالباً اہل تورات نے یہ بات اول اول بطور ایک تاویل کے اس وجہ سے اختیار کی ہوگی کہ اس درخت کے پھل کھانے کا اثر یہ بیان کیا گیا ہے کہ آدم وحوا دونوں ننگے ہو کے رہ گئے۔ ابتداءً تو یہ بات ایک تاویل کی حیثیت سے سامنے آئی ہو گی لیکن بعد میں دل پسند ہونے کے سبب سے تحریف کے چور دروازے سے اس نے اصل متن کی جگہ حاصل کر لی ہوگی قرآن مجید نے اس بات کا ذکر تو کیا ہے کہ اس درخت کے پھل کھانے کے بعد آدم علیہ السلام ننگے ہوگئے لیکن قرآن سے یہ اشارہ نہیں نکلتا کہ یہ ننگے ہوجانا ان کے اندر دفعۃً عقل وشعور کے بیدار ہوجانے کا نتیجہ تھا بلکہ یہ واضح ہوتا ہے کہ انہوں نے خدا کی نافرمانی کر کے اپنے اوپر جو ظلم کیا اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ جنت کے لباس سے محروم ہوگئے۔
      اگر آدم علیہ السلام اس درخت کے پھل کھانے سے پہلے اتنے بے شعور تھے کہ ان کو اپنی ستر کا بھی کوئی احساس نہیں تھا تو اس وقت ان کا کسی امتحان میں ڈالا جانا اور وہ بھی ابلیس جیسے زیرک دشمن کے ہاتھوں ایک بالکل خلاف عقل بات معلوم ہوتی ہے۔ اس امتحان سے پہلے ان کے اندر اتنی سوجھ بوجھ کا ہونا ناگزیر تھا کہ وہ شیطان کی وسوسہ اندازیوں کے مقابل میں اپنے خیروشر کو سمجھ سکیں۔ اگر وہ اس سوجھ بوجھ سے عاری تھے تو ان کا شیطان کے فتنے میں پڑ جانا بالکل واضح تھا اور خدا کے انصاف سے یہ بات بالکل بعید ہے کہ وہ ان کو شیطان کے مقابل میں لاکھڑا کرتا اور پھر ان کی لغزش پر ان کی گرفت کرتا۔

  • @naqash353
    @naqash353 Před 8 měsíci +4

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @yumnakhalil955
    @yumnakhalil955 Před 3 lety +8

    What an explanation.
    Im awe struck by his depth of knowledge.

  • @alimansoor6459
    @alimansoor6459 Před 3 lety +7

    This video is such a gem.. Allah ka shukar hai i listened to it.

  • @masood1122
    @masood1122 Před 5 lety +21

    Only A genius man can understand Quranic verses...I WAS WAITING SINCE LONG TIME TO CONFIRM MY SIMILAR TRANSLATION & UNDERSTANDING OF DIVINE WORDS...thanks Sir Ghamdi sb

    • @kakakaka971
      @kakakaka971 Před 2 lety

      Quran m k Allah n Adam ki paidaish c pehle Furmaya k " M zameen per ek Khalifa paida kurne wala hun.Farishtun n kaha k wo yahan per fasad paida kurega." Ub agar Adam Hawa mana kia huva phal na Kate to janat c na nikalte to pir zamin per Khalifa kone bunta. Is ka jawab mere no per dai dain kitni mehrbani hogi.Regards Abidi sahib.

    • @MasterstrockKhabarTak
      @MasterstrockKhabarTak Před rokem

      @@kakakaka971 39:00 se suno

  • @enamulhussain2248
    @enamulhussain2248 Před 4 lety +18

    I find it very difficult to understand Urdu...but as much as I understand the interpretation of Ghamidi shab I have become crazy to watch n learn more and more....so request Al Mawrid to translate his work into simple Hindi and Bangla. I'm from North East India. Please

    • @extraorchidinary6347
      @extraorchidinary6347 Před 3 lety

      Don't worry. Along with the content you will learn good Urdu also.

    • @AMZ_official
      @AMZ_official Před 2 lety

      I think he should add English subtitles in all videos. I am from Pakistan and it is for me to understand some words

  • @shahidpervaiz786
    @shahidpervaiz786 Před 19 dny +1

    So many thanks

  • @sophosalpha
    @sophosalpha Před 3 lety +10

    Ghamidi is an intellectual giant! He wrestles with so many issues with such a power of his genius and comes out like an undisputed king of reason! I personally am indebted to him though I differ with him on certain fundamental issues. Yet he never fails to amaze me. I wish he had same hold on English language as he has on Urdu. His ideas and thought would sweep through western world and demolish Islamophobia if it was in English. Al mawrid has to hire a good translator and translate all his videos and provide subtitles in various languages as well. Because today's generation doesn't read books. Rendition of his video speeches in other languages is the best Al-mawrid can do to universalize his fikr(thought).

    • @drtanveerahmed4585
      @drtanveerahmed4585 Před 3 lety +1

      I SECOND YOU.

    • @Adept.maneuver
      @Adept.maneuver Před 2 lety +1

      Ghamidi sahab has probably got his degree in English literature. It is just that he does not speak the language. Most of his work has been translated in English language by Dr. Shehzad Saleem.

    • @GeopoliticsByKalim
      @GeopoliticsByKalim Před 2 měsíci

      Allah apko jazaiy kher dy!

  • @haqawan7685
    @haqawan7685 Před 3 měsíci +1

    love listening, ALLAH, Blessings you

  • @aroushhashir960
    @aroushhashir960 Před 5 lety +21

    What a beautiful man... What an adorable disposition... What a profound explanation....
    I wish I could clone him...

    • @abdulwahab4689
      @abdulwahab4689 Před 4 lety +3

      Mee too .... Allah SWT bless Mr Ghamidi

    • @Anand-ww3es
      @Anand-ww3es Před 4 lety

      Gandhi is a good Gandhi is a good and good and good

  • @yasinabbasi5841
    @yasinabbasi5841 Před 4 lety +16

    اس قصے کے بارے میں سارے عقلی مغالطے دور ہو گئے

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 Před 2 měsíci

    Great Ghamdi Sb ❤. Simply Da Best 👌 Explanation

  • @mirzanasir263
    @mirzanasir263 Před 4 lety +10

    Zabardast interpertation

  • @AbcD-ju9un
    @AbcD-ju9un Před 2 měsíci

    Great intellectual MAshallah

  • @Jane-mh2gx
    @Jane-mh2gx Před 2 měsíci

    Ammmmmazing...... keya khubsurat bayan...... میں اس بیان کو ڈھونڈ ہی رہا تھا کہ قران میں جنت کے معنی باغ کے اپ نے کیسے کیے لیکن بہت تسلی بخش جواب مل گیا۔۔۔۔۔۔۔

  • @arshadkhan-dt2df
    @arshadkhan-dt2df Před 4 lety +2

    جس طرح دو طقمی درختوں کی شاخوں کے ملا نے سے ایک قلمی درخت بنتا ہے اسی طرح آدم اور ہوا کے ملنے سے نسل انسانی وجود میں آئ آپکے بیان سے میں اتفاق کرتا ہوں باقی اللہ بہتر جانتا ہے جزاک اللہ

  • @mawahid.....8495
    @mawahid.....8495 Před 2 lety

    Masha Allah
    Allah pak ilm o amal main mazeed barkat dy ghamidi sahab ko
    جزاک اللہ خیر..... ❤️

  • @JavedAkhtar-vs5wz
    @JavedAkhtar-vs5wz Před rokem +1

    Alhamdulillah
    Very Very clear
    Jazak ALLAH khairan

  • @AbcDef-vn5zu
    @AbcDef-vn5zu Před 9 měsíci +1

    This question was confusing me sooooooo much!!!!and I was searching it alot ...aur Mera mind akli Tor p Kuch b accept nai kar pa rha tha ..konsi interpretation sahi h smj hi nai aati thi ...Dua kar ri thi Allah s Dil m hi kahin k muje koi satisfactory answer dikha de ..aur ye video mil gae ...and you explain in such a way .....great! ..I can't explain how amazed I am after watching this.....AP logic k sath sb cheezen explain karte Jo k mind easily accept karta aur sb doubts clear ho jate hn ... appreciate you!❤

  • @khanghous8766
    @khanghous8766 Před 6 lety +6

    Mashallah very nice thought thanks ch Khan Ahmad

  • @Kash71118
    @Kash71118 Před 2 měsíci +1

    Excellent Lecture

  • @hinaakhtar9901
    @hinaakhtar9901 Před rokem +1

    Totally agree with ghamdi sahib

  • @professorkhubaib
    @professorkhubaib Před 3 lety +2

    Great consider of quran mashallah

  • @sarahakber8477
    @sarahakber8477 Před 4 lety +3

    Beautifully explained by Ustad Ghamdi Sahab. May God bless him

  • @afzaalahmed9565
    @afzaalahmed9565 Před 4 lety +3

    بہت روحانی سرور ملا یہ سن کر

  • @capitaleyes1534
    @capitaleyes1534 Před 4 lety +1

    Ustaz Ghamidi is undoubtedly one of the greatest religious scholar of modern age. I see no one parallel to his religious acumen. The inferences he present to understand Quran are logical and appealable to a prudent mind and are also unprecedented.

  • @farheenfruitcompany8290
    @farheenfruitcompany8290 Před 4 lety +4

    48 minute 44 sec epic Sir Ghamidi genius

  • @aasifbalsing8534
    @aasifbalsing8534 Před 4 lety +2

    غامدی صاحب۔۔۔ ایک عظیم مفکرِ اسلام۔۔۔ بے باک مقرر۔۔۔۔حق پرست۔ ﷲ سبحان تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ جس طرح باطل عقائد پر آپ ضرب لگا رہے۔۔۔ قابلِ تعریف۔۔۔

  • @danishrehmanzai
    @danishrehmanzai Před 5 lety +8

    Love you ghamdi saab want to meet you

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 Před 5 lety +4

    سبحان الله . اللہ تعالی اپ کو جزاے خیر دے محترم غامدی صاحب

  • @SuperJavid786
    @SuperJavid786 Před 4 lety +3

    Mashallah you cleared my thoughts

  • @shahzadsaeed227
    @shahzadsaeed227 Před 2 lety +1

    MashaAllah...very scholarly ,very elaborated and excellent explanation of the Quran.

  • @DrAliaFaruky
    @DrAliaFaruky Před 3 lety +3

    Beshuk Jazakallah ,Allah AAP ko behtareen Aajer ata furmae Aameen #draliaofficial

  • @shabanaazeem1493
    @shabanaazeem1493 Před 3 lety

    Mujhay apki videos lecture sun kr bohat ilm oagahi mila

  • @qurantafseerbymrsadnan2837

    میں حیران ہوں اللہ نے آپ کی بہترین رہنمائی کی بلکل ٹھیک کہا آپ نے تعبیر کی

  • @almakiahajra5011
    @almakiahajra5011 Před 3 lety +3

    JazakAllah💟

  • @madmax5756
    @madmax5756 Před 4 lety +6

    100% True explaination.

  • @AftabKhan-lg8uc
    @AftabKhan-lg8uc Před 4 měsíci +1

    It is one of explanation by Ghamdi Saheb but also read writing of Ghulam Ahmad Pervaiz of Tulu-e-Islam

  • @mohammadshadab3364
    @mohammadshadab3364 Před 4 lety +3

    Great ghamidi sahab 💐💐💐

  • @soldieronduty0
    @soldieronduty0 Před rokem +1

    What a brilliant explanation. ❤️. JazakAllah.

  • @AftabKhan-lg8uc
    @AftabKhan-lg8uc Před 4 měsíci

    Jinsi talluq aik natural demand hai aur jo aik girna nahin hai.

  • @hubdarali4855
    @hubdarali4855 Před 3 měsíci

    غامدي صاحب هڪ اهل علم ۽ اعتدال پسند عالم آهي ، هن وٽ جديد سوچ آهي ۽ زبردست عالم ۽ مفسر قرآن آهي۔

  • @muhammadisa1781
    @muhammadisa1781 Před 3 lety

    Bht umda bht he umda mashaAllah

  • @romangul710
    @romangul710 Před 7 měsíci +1

    What a genius explanation!

  • @engineerMalimirza-vc7hx
    @engineerMalimirza-vc7hx Před 4 měsíci

    ❤❤❤❤❤

  • @soulshadow1048
    @soulshadow1048 Před 4 lety +3

    Mai ia baat se bohot pareshan tha avi taq ,gamdhi sir ki baat sunkar bohot si uljhane durr ho gaya.

  • @mohammadshadab3364
    @mohammadshadab3364 Před 7 lety +8

    very good i agree with ghamidi sahab.

  • @qurantafseerbymrsadnan2837

    اسلام علیکم غامدی صاحب آپ نے بہت اچھی تدبیر کی ہے جزاک اللہ خیرا

  • @arifazhar9759
    @arifazhar9759 Před 4 lety +1

    Nice javed gamdi sahib

  • @Sportswithsam_123
    @Sportswithsam_123 Před 3 měsíci

    Subhan Allah

  • @SayyidIbraheemKhan
    @SayyidIbraheemKhan Před 3 lety +3

    Wao genius man

  • @shamailazafar7954
    @shamailazafar7954 Před 7 měsíci

    MashaAllah…. Very nice explanation..

  • @WadoodChaudhary
    @WadoodChaudhary Před 4 lety +2

    Dr shahi Maqsood

  • @sumitawal270
    @sumitawal270 Před 4 lety +5

    truely genius..

  • @mukhtaralam3569
    @mukhtaralam3569 Před 2 lety +1

    Very excellent explanation

  • @nazimahmad8458
    @nazimahmad8458 Před 4 lety +3

    What a explanation .

  • @shahnawazrehman743
    @shahnawazrehman743 Před 2 lety

    Agree 100% with Javed Sb

  • @Ayaztariq786
    @Ayaztariq786 Před 2 lety +1

    46:08 awesome

  • @naushabaanjum6883
    @naushabaanjum6883 Před 5 lety +2

    Amazing

  • @naushabaanjum6883
    @naushabaanjum6883 Před 5 lety +2

    Excellent

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 lety

    وارثانِ قران بہ نفسِ قرُان
    قرُان میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لے اَگر وارث پرمصیبت آجاۓ تو جان بچانے کے لے اپنی میراث (یعنی جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلیت کے تناظر میں جہاں قرُان اَلِعلم ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-61) وہاں وارثانٍ قرُان عِلم کا شہر بابُل عِلم اور رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ ہیں- قرُان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)- ”۔ ۔ ۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو‟ (سورة النّحل آیت-43)- قرُان ذکر ہے (سورة الحِجر آیت-9) اور وارث اہلِ ذکر- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیے جاتے یا مًردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ کی طاقت قرُان کے برابر ہے- ”أُوتُوا الْعِلْمَ کےدرجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے‟ (سورة مُجادلہ آیت-11)- قرُان واضع نور ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قرُان مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ،، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48) اور وارث اَمین، کائنات کے حّاکم، محّافظ، نگہبان اور اّلا کُل ِغالب ہیں- قرُان بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئ کجی نہیں (سورة الزُّمَر آیت-28) اور وارث ہرعیب سے پاک- قرُان معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر نا ممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42) اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں- بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52) اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُجّت اللہ ہیں- قرُان وَاضح بیان اورمُسلمانوں کیلے ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89) اور وارث رحمت العَالمین اور ہادیِ کُل- قرُان حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2) اور وارث حِکمت کی معراج- یہ کتاب برحق بے یعنی اِس ہیں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطِرآیت-31) اور وارث اہلٍ حق کیونکہ جب نجران کےعیسَایوں سے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کا معاملہ طے نہ ہوسکا تو اللہ کے اِس حکم پر حضور سے مباہلا ہوا، ”۔ ۔ ۔ تم اپنے بیٹوں کو لاو اور ہم اپنے بیٹوں کو لایں، تم اپنی عورتوں کو لاو اور ہم اپنی عورتوں کو لایں، تم اپنے نفسوں کو لاو ہم اپنے نفسوں کو لایں اور پھراللہ کی بارگاہ میں دعا کریں کہ جھوٹوں پراللہ کی لعنت ہو‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-61)، اور اِس جنگِ صداقت میں حضور نے صرف صدیق ہستیوں کو ساتھ لیا اور مولا علی، اِمام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کو لے کر مباہلے کے لے تشریف لاے جب آپ کے 9 حرم تھے اور بیٹے ابرھیم زندہ تھے- اٍس موقعہ پرعیسَایوں کے بڑے پادری عبدُل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکارکر دیا اور جزیہ دینا قبوُل کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آلِ عِمرَان آیت-62)- قرُان عظیم بے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحِجرآیت-87) اور وارث نباءعظیم ‏‏{عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی (علیہ سَلام)}- قرُان مبین بے یعنی درخشاں اورمبالغےسے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69) اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12)- یہ کتاب بے مثل بے یعنی تمام جن واِنس مل کرقرانی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة یُونس آیت-38) اور وارث بے مثلِ- قرُان مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1) اور وارث پیکرٍ اقدارٍآعلیٰ- قرُانَ تبیان ہے یعنی اپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89) اور وارث ہر محاز پرغالب رہنے والے- قرُان فرقان بے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1) اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے- وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین (علیہ سَلام) کا نوکٍ نیزہ پر قرُان کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے- قرُان کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77) اور وارث مرتبے کی معراج- قرُانَ اہِلِ اِیمان کے لئے شّفا (پیاس بجهانا یعنی حاجت روا) ہ‍ے (سورة فُصِلَت آیت-44) اور وارث مالکِ شّفا- قرُان کا مکمل سمھجنا‌ مشکل ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-7) اور وارث مشکل کشا ہیں- قرُان طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائ تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79) اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے، کیونکہ مولا علی، اِمام حسن اور حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33
    Continue on next comment

  • @mohdabduljaleel01
    @mohdabduljaleel01 Před 4 lety +1

    thanx

  • @khalidhassan5218
    @khalidhassan5218 Před 4 lety

    JazahallAllah

  • @qurantafseerbymrsadnan2837

    اسلام علیکم بھائی صاحب

  • @syedyasirimam2264
    @syedyasirimam2264 Před 9 měsíci +1

    Where is the first part of this topic where Ustad is referring to in the initial part of this video? Can someone please share the link?

  • @ashiqsultan5673
    @ashiqsultan5673 Před 7 lety +2

    buhutvkhub

  • @nasreenfatima8461
    @nasreenfatima8461 Před 4 měsíci

    Sahi farmaya

  • @nasreenfatima8461
    @nasreenfatima8461 Před 4 měsíci

    my nasbul ain jannat

  • @javedalam9747
    @javedalam9747 Před 2 měsíci

    Such seals on which the picture of Mother Goddess is engraved and a plant is shown being born from her womb have been found from Mohenjodaro, a site of Indus civilization

  • @111mahaadam
    @111mahaadam Před 5 lety +1

    greatest man Sir GHAMIDI.

  • @soniashahid3043
    @soniashahid3043 Před měsícem

    اصل واقعہ کا بھی پتہ چل گیا کہ اس وقت کیا ہوا تھا اور زندگی کا اصل مقصد بھی سمجھ میں آگیا کہ جنت حاصل کرنی ہے زندگی کے امتحانوں سے گزر کر۔

  • @ilyasmughal6408
    @ilyasmughal6408 Před 3 lety

    Belkul sahi kaha aap ny jesy aap beyan krty ho kheer maloom hota lekn
    Asal m hota wo sheer hy

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 lety

    اِمامت بہ نفسِ قرُان
    ”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورةالقَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلِم اکبر اورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اور اپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87)، یعنی ہر نبی یا رسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں‟ (سورة سَجدہ آیت-24)- یعنی بے صبرا اورشک کرنے والا اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- ”اور ہم نے ارادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو امام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورةالقَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة َّالصَّافات آیت-107)- کربلا میں آلہِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی خاندانِ رسالت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے اپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا
    نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیۓ گے- ”( مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-81)- اِسی طرح مولا علی کی زات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئ اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قرُان اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کرآیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے زیل میں حضورنے فرمایا،”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لے مولا علی کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے
    خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عالم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قرُان) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43) اور حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص زاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے زیل میں مولا علی نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قرّان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی (علیہ سلام) کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟- ”قرُان کی مَعنویت تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مفام بلند ترین ہے کیونکہ مولا علی، امام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجا ست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمُبین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”اِمام ِمبُین زاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قرُان پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیۓ جاتے یا مٌردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- یعنی جس کے سینے میں قرُان ہوگا اُس کی طاقت قرُان کے برابر ہوگی- اللہ کے بناے آئمہ میں اختلاف نہیں ہوتا- راسخ کے لے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیر نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) عَلیم ہستی تھے (سورة آلِ عِمرَان آیت-46) اِسی طرح اِمام کی زات میں عِلم ہوتا ہے
    Continue on next comment

    • @madmax5756
      @madmax5756 Před 4 lety

      معزرت کے ساتھ آپکو استاز غامدی کی کوئی بات سمجھ میں نہی آئی ۔ آپ نے تمام سورتوں کے ترجمے ااور تچریح اپنی خواہش کے مطابق کیے ہیں قرآن میں جو کہا جا رہا ہے اسکا مقصد بلکل الگ ہے حضرت ابراہیم کے زبیحے والی بات کو آپنے امام حسین سے کہاں ملا دیا ہے؟ ااور امامت کا مطلب ہے اقتدار عہدہ ۔اس سورت میں اللہ کی اتنی واضح کہی ہوئی بات کو آپ نے بلکل اپنی مرضی کا رخ دے دیا ہے؟ آپنے قرآن کی اپنی مرضی کی تشریح کر ڈالی ہے؟ آپ قرآن کو نہی حدیثوں کو لے کر چل رہے ہیں قرآن میں اللہ نے اہل بیت نبی کی بیویوں کے لیے استعمال کیا ہے کسی اور کے لئیے نہی اور نبی صل اللہ علیہ وسلم کے بعد جس ہستی کو امامت دی گئی وہ صدیق اکبر رضی اللہ تعا لی کی ہستی ہے۔ حضرت علی کو اہنی خواہش کے مطابق نبی بنانے کی کوشش مت کریں ۔نبیوں کے جانے کے بعد حضرت ابو بکر، عمر، عثمان غنی اور حضرت علی یہ تمام نیک اور صالحین ہیں ان میں سے کوئی بھی نہ نبی ہے نہ ہی نبی جیسا ہے۔

  • @makki9972
    @makki9972 Před 5 lety +1

    Ghamidi saheb, meri soch is janib kabhi nahin gaee kay mamnooa phal khatay hi sharam gahon ka ehsas honay ki kia maaqooliat ho sakti hay. Allah aap ko is ka ajr e azeem ata fermae.

  • @tahirasiddiqui1210
    @tahirasiddiqui1210 Před rokem

    great learning, though one question still there but in Shaa Allah would try to understand through any other talk on the subject

  • @samarrehman6626
    @samarrehman6626 Před 4 lety +1

    In this matter, i believe concept of Ghulam Ahmad pervez is suitable.

    • @alimansoor6459
      @alimansoor6459 Před 3 lety

      Really? Wht difference did u find in the explanation of both??

    • @Informist101
      @Informist101 Před 3 lety

      Plz share your insta

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 lety

    دینِ اسلام بہ نفسِ قرُان
    دِین کے معنی ہیں آئین اور قانون- اللہ کے نزدیک اگر کوئ دِین ہے تو وہ اسلام ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-19)- اِسلام کے معنی ہیں اللہ کی حَاکمیت کو تسلیم کرنا اور اُس کے بناے آئین اور قوانین پر عمل کرنا- دِینِ اِسلام منجانب اللہ ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-83)- یہ دِینِ حنیف ہے (سورة البينة آیت-5)، یعنی سیدھا دِین- یہ دِینِ قَيِّمُ ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی معیاری دِین- یہ دِینِ وَاصب ہے (سورة النہل آیت-52)، یعنی ہمیشہ رہنے والا- یہ دِینِ حق ہے (سورة التوبة آیت-33)، یعنی سچٌا دِین- یہ دِینِ فطرت ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی اللہ کے بناے سانچے میں ڈھلا ہوا- یہ دِینِ مصطفےٰ ہے (سورة البَقَرَة آیت-132)، یعنی چُنّا ہوا دِین- یہ دِینِ خالص ہے (سورة الزُمر آیت-3)، یعنی کَھرا دِین- یہ مرتَضَىٰ دِین ہے (سورة النور آیت-55)، یعنی افضل ترین چُنّا ہوا- مصطفےٰ، مجتبےٰ اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل-
    ”اللہ جسے چاہتا ہے دِین کے لے چُنتا ہے (نبی، رَسول یا اِمام)، بَندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- نبّوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیے گۓ- ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل عِمرَان آیت-81)- ”بے شک ہم نے نوح اور اِبراھیم کو بھیجا اور اُنکی اولاد میں نبّوت اور کتاب کو رکھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الحدید آیت-26)- حضرت ھود، لُوطً اور اِبراھییم (علیہ سَلام) اولادِ حضرت نوح (علیہ سَلام) میں سے تھے، نیز حضرت إِسْمَاعِيلَ، اسحاق، یعقوب، یوسف، داؤد، سلیمان، ایوب، زَكَرِيَا، يَحْيَىَٰ، إِلْيَاسَ، الْيَسَعَ، يُونُسَ، موسیٰ، ہارون اور عِيسَىٰ (علیہ سَلام) یہ سب اَنبياء اولادِ اِبراھیم میں سے تھے (سورة الأنعام آیت-84 تا 87)- حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عیسَیٰ (علیہ سَلام) سب دینِ اسلام کے پیروکار تھے (سورة الشورا آیت-13)- ”یہی ورثہ اِبرھیم نے اپنے بیٹوں کو چھوڑا اور یعقوب نے اپنی اولاد کو وصیت کی کہ، اللہ نے تمھارے لیے دینِ اسلام کو چُن لیا اور تم مسلمان رہ کر ہی مرنا‟ (سورة البَقرة آیت-132)- پس اللہ نے دین کی تبلیغ کے لے اَنبیاء کو چُنَا اور اُن کی اولاد در اولاد میں اِس سلسلے کو قایم رکھا اُمت در اُمت نہیں!
    اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جب کہ وہ عُہدہِ نبّوت و رِسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقَرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلمِ اکبر اور ظلمِ اَصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اوراَپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبّب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87، 88)، یعنی ہر نبی یا رَسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پراختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”بیشک اللہ نے چُن لیا آدم، نوح، آلِ اِبراھیم اور آلِ عِمرَان کو سب جہان والوں میں سے‟ (سورة آل عِمرَان آیت-33)- بہ نفسِ قران اِسم عِمرَان جس کا ذِکر اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منصوب کیا جا سکتا ہے: حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) کے والد، حضرت مَریَم (سلام اللہ علیہا) کے والد اور مولا علی (علیہ سَلام) کے والد حضرت ابو طالب (علیہ سَلام) جن کا نام عِمرَان ہے- حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) سے اولاد نہیں ہوئ اور حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) نے شادی نہیں کی، اِس لے لفظ آل اِن ہستیوں سے منصوب نہیں کیا جاسکتا- لِہٰـزا ہمیشہ رہنے والی اِمامت کا سلسلہ جس کا وعدہ اللہ نے اولادِ اِبراھیم میں رکھنے کا کیا وہ آلِ عِمرَان (آلِ ابو طالب) ہیں- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے مُتّقی ہیں‟ (سورة السجدة آیت-24)- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں قربانی زبحِ ِعظیم تھی جو کہ روشن دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمام اُلناس، ہادیِ کٌل اور اِمام اٌلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامِ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِماُم اٌلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) آخری نبی ہیں (سورة الأحزاب آیت-40)- نبّوت اور اِمامت کا سلسلہ {حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اور اِمام مھدی (علیہ سَلام)}، حضرت ابراھیم و إِسْمَاعِيلَ (علیہ سَلام) سے جڑا ہے
    Continue on next comment

  • @MFaisalPanawala
    @MFaisalPanawala Před 5 lety +2

    48:45 ... last minute ... words ... epic!

  • @bestrule-wp6os
    @bestrule-wp6os Před 3 měsíci

    bari baat yeh hai kay Allah paak ky hukam ki laaj nahi rakhi.

  • @asadaslam
    @asadaslam Před 3 lety

    Can someone provide link to part 1?

  • @abiz_of
    @abiz_of Před 2 měsíci

    Iske phle wala part bhi he kya?

  • @shahjaar537
    @shahjaar537 Před 3 lety

    Touba donun ne Kiya tha .Jaisa ki Quran ki surah A'raaf mein bayaan huwa hai :
    قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا
    وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ (23)

  • @subhanyounas7699
    @subhanyounas7699 Před 4 měsíci

    Can I have the link of Part 1?

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 lety +1

    ”صر‍‍ف اور صرف ‍تمھارا اللہ ولی (حَاکم، مددگار)، رسول ولی اور وہ مومنین ولی جو دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نذول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ اِستعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے وَلایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56
    10ِ ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا کہ ”پہنچا دواُس پیغام ِوہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوئ کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورةالمَائدة آیت-67)- لِہٰـزا غدیرِ خم میں حضور نے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا کہ ”جِس جِس کا میں مولا (حَاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- اعلانِ غدیر پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ ( سورة المَائدة آیت-3
    قرُان اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5) اور اِس کے وارث أُولِي الْأَمْرِ- ”اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ، رسول اورأُولِي الْأَمْرِ کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- أُولِي الْأَمْر وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول نے اور جابر بن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو اپنے خٌلّافہ کے نام بتلاے جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسیٰ بن جعفر، علی بن موسیٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ اِمام مُحَمَّد باقر (علیہ سَلام) کو اپنا سَلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ اُنہوں نے پہنچایا- قرُان میراث ہے اور اللہ نے اٍس کا وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سَلام بھیجتا ہے (سورة النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قرُان کے وارث ہیں مرتبہِ ’علیہ سَلامʽ پر فائز ہیں- اِسی لے مسجدِ نبوی میں اِن 12 آیمہ کے ناموں کے ساتھ علیہ سَلام کندہ ہے- قرُان کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں جو دلیل ہے کہ یہ کلام اُلله ہے (سورة النِّسَاء آیت-82) اور اِن 12 آئمہ میں دینٍ اِسلام میں کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- ”اس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)- جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا جن کے پاس اَمرآتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اُس وقت اُسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو زمین سے خضر اورالیاس اورآسمان سے ادریس اورعیسَیٰ آیں گے میرے بارویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پراور عیسَیٰ نماز پڑھیں گے اُن کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ابلیس نے اللہ کو مان کراٌس کے خلیفہ کا انکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اٌس کا مقام کیا ہو گا؟

    • @zahidilyas6725
      @zahidilyas6725 Před 4 lety +1

      wah bhi sab kesy tuor moror k apny ap ko sahi sabit kia

    • @okhn1729
      @okhn1729 Před 3 lety

      علی نماز پہررہی ٹی یا اپنی پاوں کے نیچے فقیر کو دیکھ رہے تھے

    • @Truthful5
      @Truthful5 Před 3 lety

      @@okhn1729 جب مولا علی علیہ السلام نے حالت رکوع میں سایل کو اپنی انگھوٹی دی تو اللہ نے آپکے اس عمل کو اتنا پسند فرمایا کہ مولا علی علیہ سلام کو اس آیت مبارکہ کو بھیج کر ولایت کی منزلت عطا کی- بے شک مولا علی علیہ السلام کل ایمان ہیں اور ان کا ہر عمل ایمان کی حدود سے باہر نہیں ہو سکتا-

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 lety

    ”۔ ۔ ۔ ہم نے تمھاری طرف بھیجا ذکر۔ ۔ ۔ اور وہ ہے میرا رسول ۔ ۔ ۔‟ (سورة الطّلاَق آیت-10، 11)- ”ہم نے زبور میں لکھ دیا کہ ذکر (رسول) کے بعد اِس زمین کے وارث میرے صالح بندے ہونگے‟ (سورة الأنبیَاء آیت-105)- اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو (سورة النّحل آیت-43)- ذکر معنی رسول اور اہل معنی: اولاد (سورة هُود آیت-45)، بھائ (سورة طـٰه آیت-29، 30)، سَوَار (سورة الکهف آیت-71) اور مثل (سورة الفَتْح آیت-29)- اولاد کے زُمرے میں حسنین شامل کیونکہ حضور جدّالحسن وحسین ہیں، بھائ کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) شامل کیونکہ رسول نے دو موقوں پر مولا علی کو اپنا بھائ بنایا، سَوَار کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) اور حسنین شامل کیونکہ مولا علی (علیہ سَلام) نے دوشِ رسول پر چڑھ کر کعبہ میں بتوں کو توڑا اورعید کے دن حضور حسنین کے لیے سواری بنے، مثل کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) اورآپکی وہ اولاد شامل جس میں اِمامت قایم ہوئ اور اِن ہی صدیق ہستیوں کو بیٹوں اور نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گے (سورة آلِ عِمرَان آیت-61
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورةالمَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی نے دی- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغام ِ وہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوی کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67) تو حضور نےغدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- حضور کی زات تمام عالمین کے لے رحمت ہے، یعنی تمام عالمین پر مہیت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰزہ مولا علی کی اِمامت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ ( سورة المَائدة آیت-3)- مولا علی کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- اِسی لے فرمایا، ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة التّکاثُر آیت-8)- ”۔ ۔ ۔ کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی (علیہ سَلام) نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کرگۓ- ”کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالنکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)- یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو
    حضور نے جابربن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو 12 اِماموں کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن اور فرمایا، ”میرا سلام پہنچانا میرے پانچویں خلیفہ مُحَمَّد باقر کو‟ جو انہوں نے پہنچایا- ”اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سواے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)- یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قرُان کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطِر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- یعنی وارثِ قرُان مرتبِ علیہ سَلام پر ہیں اور صَالحہ ہستیوں پر نماز میں سلام پڑھا جاتا ہے- ”اُس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اُسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خَلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اور عیسیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59) - یعنی أُولِي الْأَمْر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- أُولِي الْأَمْر وہ ہستیاں ہیں جنکو نامزد کیا رسول نے- شیطان نے اللہ کو مان کر اٌس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اٌس کا مقام کیا ہو گا

    • @abdulgaffar7388
      @abdulgaffar7388 Před 2 lety +1

      Bat kia horahihe. Tum KIA kah rahe ho. Dmag. Ko sahi istmal kro?

  • @Truthful5
    @Truthful5 Před 5 lety

    ”یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور (دین) کو بجھا دیں، لیکن میں اللہ اپنے نور کو کامل کر کے رہوں گا اگرچہ کفٌار کتنا نا پسند کریں‟ (سورة التوبة آیت-32)- 10 ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغامِ وہی کو جو آپ کے رَب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا میری رِسالت کا کوی کام نہ کیا اور ﷲ تمھیں انسانوں کے شرسے بچاے گا، بیشک اﷲ کَافروں کو ہدایت نہیں کرتا‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰـزا حضور نے غدیرِ خُم میں ممبر پر مولا علی (علیہ سَلام) کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- اِعلانِ ولایتِ علی کے فوراً بعد یہ وہی نازل ہوئ، ”۔ ۔ ۔ اج کے دن اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین ِاسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3
    دینِ اِسلام کی بنیاد قرُان ہے اور قرُان میراث ہے، نیز اللہ نے اِس کا وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لے اگر وَارث بیمار ہو جاے تو جان بچانے کے لے اپنی میراث (جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلُیت کے تناظر میں جہاں قرُان اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، وہاں وارثانٍ قرُان أُولِي الْأَمْر ہیں- ”اے اِیمان والو اطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْرِ کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- أُولِي الْأَمْرِ وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول نے اور جابر بن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو اپنے خُلافہ جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے اُن کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسی بن جعفر، علی بن موسی، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ اِمام مُحَمَّد باقر (علیہ سَلام) کو اپنا سَلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ انہوں نے پہنچایا- قرُان کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں (سورة النِّسَاء آیت-82) اور اٍن 12 آئمہ میں دینٍ اسلام میں اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ اِمامتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- ”اس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الإسراء آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اٌن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اٌسے اِیمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہو گا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اورعیسَیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسَیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ”دین میں جبر نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقرَة آیت-256)- ”تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-103)- ”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ در گروہ بن گئے یقیناً اُن سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اُن کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی اُن کو بتائے گا کہ اّنہوں نے کیا کچھ کیا ہے‟ (سورة الأنعَام آیت-159)-- ”جِس نے اِسلام کے لے اپنے سینے کو کھُولا وہ اپنے پروردگار کے نور (دین) پر ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الزمرآیت-22)، نیز ”جِس نے بھی اِسلام کے سوا کوئ اور دین چاہا اٌسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا“ (سورة آلِ عِمرَان آیت-85)- جنہوں نے اللہ کی حُجّت کو مان کر اپنی حُجّت بنائ اُن پر اللہ کا غضب اور عذاب ہے (سورة الشورہ آیت-16