Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 07. 2024
  • Questions Answers About Javed Ahmed Ghamidi - Molana Ishaq Madni RA Urdu with Brother Kashif Ali. Javed Ahmad Ghamdi ke barey me ilmi sawal jawab ka session. Maulana Ishaq Madni RA ke tafseeli jawab. Parda Moseeqi (Music) Quran ki kuch Ayaat aur iqamat e deen par Ameen Ahsan Islahi RA ka moakkaf .
    جاوید احمد غامدی کے افکار و نظریات پر ایک علمی سوال جواب کا سیشن ۔۔۔ مولانا اسحاقؒ مدنی
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    #maulanaishaq #javedahmedghamidi
    Sheikh ul Islam Maulana Imam Mufti Muḥammad Ishaq Madani (1935-2013) was a Pakistani Islamic scholar From Faisalabad.
    Maulana Ishaq Madni had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Have Mercy on him.
    date:2011-06-18
    year:2011
    title:
    جاوید غامدی کے اشکالات پر سوال و جواب کی ایک نشست
    duration:01:06:34
    start 00:00
    q1)01:58-08:55
    & کیا فریضۂِ اقامتِ دین صرف رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے ذمہ تھا ؟
    & کیا فریضۂِ اقامتِ دین پوری امت پر فرض ہے ؟
    & قرآن پاک کے احکامات پر عمل کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
    & کیا دین صرف چند عقائد اور اخلاقیات کا نام ہے ؟
    & جاوید غامدی کے دھوکے پر گفتگو
    & دین کے مفہوم پر گفتگو
    & فریضۂِ اقامتِ دین کا صحیح مفہوم
    & جہاد کے مفہوم پر گفتگو
    & تدبر القرآن سے حوالے پر گفتگو
    bref:تدبر القرآن ، سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ
    q2)08:55-14:55
    & کیا فریضۂِ اقامتِ دین نفلی عبادت ہے ؟
    & غلبۂِ کفر سب سے بڑا جرم ہے
    & امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر گفتگو
    & بحیثیت انسان اقامتِ دین پر گفتگو
    & بحیثیت مسلم اقامتِ دین پر گفتگو
    & ضابطۂِ حیات کے مفہوم پر گفتگو
    & اجتہاد پر اہم گفتگو
    & دین زندگی کے ہر شعبے اور حدود کا نام ہے
    & اسلام مکمل ضابطۂِ حیات کیسے ہے ؟
    & لا الہ الا اللہ کے مفہوم پر گفتگو
    & محمد رسول اللہ ﷺ کے مفہوم پر گفتگو
    & رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
    & عقیدۂِ آخرت پر گفتگو
    & اسلامی ریاست کے قیام کی اہمیت اور ضرورت
    q3)14:55-20:18
    & ایمانیات کے خلاصے پر گفتگو
    & فریضۂِ اقامتِ دین ہی پورے دین کی روح ہے
    & علمائے سُو کے شیطانی چکر کا جائزہ
    & اللہ پاک سے ہدایت کی طلب کی اہمیت اور ضرورت
    & اسلام میں حدود اور اجتہاد پر اہم گفتگو
    & اقامتِ دین اور مسلمانوں کے فرائض پر گفتگو
    & قولی ، عملی اور نمونے کی شہادت پر گفتگو
    qref:سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ
    q4)21:26-26:28
    & قرآن پاک میں شیطان کی عبادت سے کیا مراد ہے ؟
    & مسلمانوں کا دار الکفر میں رہنا کیسا ہے ؟
    & کفار کے نظامِ تعلیم کا پھل
    & دین کو مسخ کرنے کا وبال اور انجام
    & اسلام پر کیے گئے ایک ظلمِ عظیم پر گفتگو
    اردو میں شعر
    & اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں
    & شرورِ نفس سے بچنے کی اہمیت اور ضرورت
    & اسلام میں معاشی اور معاشرتی نظام پر گفتگو
    & قیاس اور اجتہاد کوئ نئ چیز کا اضافہ دین میں نہیں کرسکتے
    q5)26:50-33:06
    @ سیدنا نعمان بن بشیر ؓ سے مروی حدیثِ پاک کا بیان
    @ سیدنا حذیفہ ؓ سے مروی نبوت ، خلافت اور ملوکیت پر حدیثِ پاک کا بیان
    @ ایک راوی پر اہم گفتگو
    & علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی حدیثِ پاک پر گفتگو
    & سیدنا امام مہدی ؑ کی پیشین گوئ پر اہم گفتگو
    bref:15 الفتح الربانی ، جلد 23 ، حدیث
    pref:علامہ شیخ ناصر الدین البانی ؒ
    bref:9 سلسلۃ الاحادیثِ صحیحۃ ، جلد 1 ، صفحہ
    q6)34:13-43:29
    ? & مشرکینِ عرب اور اتمامِ حجت کی صورتحال
    & جان لیوا حالات میں کلمۂِ کفر کی اجازت کا بیان
    & کیا اسلام جبر اور تلوار سے قبول کروایا گیا ؟
    & مشرکین کو جہاں پائیں قتل کرنے کا صحیح مفہوم
    & قرآن پاک کو سیاق و سباق سے سمجھنے کی اہمیت اور ضرورت
    & مشرکین مکہ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے عہد توڑے
    & کفار کی دھوکہ بازی اور معاہدہ توڑنے کا بیان
    & اتمامِ حجت کا فیصلہ کون کرے گا ؟
    & عرب کے عہد شکن مشرکین کیلئے سزا کا بیان
    & رد الفساد کی اہمیت اور ضرورت
    & اتمامِ حجت کے مفہوم پر اہم گفتگو
    qref:سورۃ التوبۃ
    q7) 43:29
    & جاوید غامدی کے دوسرے مسائل میں ٹانگ اڑانا اور باطل تاویلات کرنا
    & مسلم حکومت میں مرتد کی سزا
    & اسلامی نظام میں قرآن و سنت ہی ملک کا قانون ہوتے ہیں
    & اسلامی حکومت میں مرتد کی سزا قتل کیوں ہے ؟
    q8) 46:54
    & ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کیلئے دعائے مغفرت اور انکی ایک علمی غلطی کا بیان
    & کفار سے معاہدے ختم کرنے کے حکم کی تفصیلی تشریح
    & کفار پر جنگ مسلط نہیں کی گئ بلکہ پہلے جزیہ کی شرط پیش کی گئ
    q9) 49:33
    & خواتین کے چہرے کے پردے اور باہر کے پردے پر گفتگو
    & مرد و خواتین کیلئے پردے کے احکام و مسائل پر گفتگو
    & اہلِ ایمان کیلئے دوسرے گھروں میں جانے کے احکام و مسائل کا بیان
    & جن گھروں میں رہائش نہیں وہاں داخلے کے احکام کا بیان
    & غیر مسکونہ کا مفہوم
    qref:سورۃ النور
    q10) 55:09
    & گھروں میں اجازت لے کر جانے کے بعد کا بیان
    & خواتین کن کے سامنے بغیر حجاب کے سامنے آ سکتی ہیں ؟
    & خواتین اور مردوں کو آنکھوں کو نیچا رکھنے کے حکم کے مفہوم پر گفتگو
    & غدِ بصر کا مفہوم پر اہم گفتگو
    & اللہ پاک کی جانب سے پابندیوں کی حکمتِ پاک کا بیان
    pref:مولانا امین احسن اصلاحی صاحب ؒ
    qref:surah al ahzaab سورۃ الاحزاب
    q11) 01:01:03
    & ماضی کی نسبت آج کل کے طوفانِ بدتمیزی پر گفتگو
    & موجودہ دور میں بے حیائ کے فتنے پر گفتگو
    & موسیقی کے نقصانات پر گفتگو
    & موسیقی کے وبال اور نقصانات پر گفتگو
    bref:تدبر القرآن ، سورۃ الاحزاب
    pref:امام الشوکانی ؒ

Komentáře • 184

  • @NaveedAhmad-vv5dr
    @NaveedAhmad-vv5dr Před 7 měsíci +28

    میری ساری زندگی میں ۔ میں نے ایسا کوئی عالم کوئی ایسا سکالر نہیں دیکھا اسلام کو اس بہتر طریقے سمجھنے والا اور سمجھانے والا 😘 اللہ پاک آپ رحمتہ اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نزول فرمائے اور ہمیں بھی آپ کی دی ہوئی تعلیم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @abubakar7507
    @abubakar7507 Před 3 měsíci +4

    Pehli baar inko suna......kya hi bade aalim the....Allah inki maghfirat frmaye....inki deeni khidmat ko qubul frmaye

  • @shahmuhammad1546
    @shahmuhammad1546 Před 7 měsíci +12

    اللہ رب العالمین دور جدید کے عظیم اسلامی اسکالر مرحوم علامہ محمد اسحاق مدنی کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عظمی پر فائز فرمائیے آمین یارب العرش العظیم آمین وبحمدہ ❤️

  • @iqbal1170
    @iqbal1170 Před rokem +21

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @sikandarkhan4044
    @sikandarkhan4044 Před rokem +12

    ماشإٕٕاللہ ۔اللہ جنت نصیب کرے۔یہ ھماری بدقسمتی ھے کہ ان کے اکثر بیانات پنجابی میں جس سے بھت کم لوگ مستفید ھوتے ھے

  • @russelindia
    @russelindia Před rokem +28

    He was the greatest scholar of this generation.

  • @ghsawan
    @ghsawan Před měsícem

    ایک نابغۂ روزگار ہستی علم وآگہی کا سمندر آل و اصحاب کا سچا محب رحمہ اللہ رحمة واسعة .

  • @hamzadafaqui
    @hamzadafaqui Před 7 měsíci +16

    اگر انٹرنیٹ نہ ہوتا تو ہم مولانا اسحاق سے کبھی واقف نہ ہو پاتے۔۔۔ اکثر خیال آتا ہے گویا انٹریٹ صرف ان ہی کے لیے ایجاد کیا گیا ہے ہمیں روشنی دکھانےکیلیے۔۔۔اللہ مولانا اسحاق کو اجر عظیم عطا کرے۔۔

  • @MiaoCarrollall
    @MiaoCarrollall Před 2 lety +32

    Allah hu Akbar,
    Mere dil sey hamesha mulana ishaq R.A k liye dua niklti hai,
    Allah paak mulana ishaq R.A k darjaat bland farmaiye,
    Brother kashif Ali ko sehat kamla ata farmaiye Ameen sum Ameen

  • @gahmedtv5478
    @gahmedtv5478 Před rokem +9

    مجدد اسلام مولانا اسحاق 🌺

  • @shoaibaslam4523
    @shoaibaslam4523 Před 9 měsíci +3

    اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب رح کے مرقد کو منبع نور بنائے

  • @PapaSmuff24
    @PapaSmuff24 Před 8 měsíci +11

    Absolutely Correct said by Late Moulana Ishaq Sahab ..
    He was the Great Scholar of Islam but we heared him too late ... 😢😢😢
    May ALLAH SWT mercy his Soul .
    Ameen !!! 🤲❤️🤲

    • @tarikmalik1504
      @tarikmalik1504 Před 6 měsíci

      😮तु😮u😢
      P😮😮😮😮l😅
      Ur i. 😮it used😮😅
      V

  • @sufyansabir4786
    @sufyansabir4786 Před 2 lety +11

    Allah is my only Rab, Ilah. Islam is only my Deen and I am only the Abad of Allah.

  • @nafeeskhan9109
    @nafeeskhan9109 Před 8 měsíci +5

    My only favourite islami scholar,may Allah put his soul in jannah

  • @muhammadhammadakhter3664

    Ma sha Allah molana ishaq sb ap ki batain itni wazni hain k in k jab aqal o mantaq ki kasoti par parkha jae to yahi haq nazar ata hai.baba g jesa alim lakhon main nahi billions main koe aik hai.

  • @pindigheb100
    @pindigheb100 Před rokem +6

    بہت عمدہ بیان، مآشاالہ

  • @syedjaved6702
    @syedjaved6702 Před rokem +12

    Kia simpleness of friends of Allah, na attitude, na ilum ka faqr, down to earth, inclusive .Allahum magfirlahoo, wa rahmhoo, agar cha ooski apni zuban main tashri kartahai. Let us try to understand language he invoks.

  • @allahhuakbar613
    @allahhuakbar613 Před rokem +4

    Most. “ Mukhlis e Deen “ personality. Allah swt Darrajat buland fermae Ameen

  • @user-yu8bn7ks1k
    @user-yu8bn7ks1k Před 8 měsíci +5

    Excellent. May Allah Almighty Bless him in Jannat ul Firdoos. Aameen

  • @mriaz65
    @mriaz65 Před rokem +6

    Maulana Ishaq is beacon of light

  • @asreekhan7372
    @asreekhan7372 Před 7 měsíci +3

    Moulana ishaq (R.A) es sadee ke azeem ulama haq theay

  • @mubasharjavaid1959
    @mubasharjavaid1959 Před rokem +4

    MashaAllah subhanAllah Allah AP ko jaant main aalh muqam dy

  • @memesbyplayboys9295
    @memesbyplayboys9295 Před 5 měsíci +1

    Molana ishaq a one man army 🎉
    Kaash Aaj ap hayat hotay ❤
    ALLAH SUBHAN tAllah aap ko jannat men aala maqam anayat farmay ❤❤❤❤❤❤

  • @naziaijaz3242
    @naziaijaz3242 Před 8 měsíci +2

    Jazzak Allah Khair Moulana Sahib

  • @anwarzada2750
    @anwarzada2750 Před 8 měsíci +2

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا

  • @sheikhahsan4323
    @sheikhahsan4323 Před 3 měsíci

    mashallah, Allah pak maulana sab ko janat firdoos ma awla jga ata frmy.

  • @mohammedkhan3338
    @mohammedkhan3338 Před rokem +5

    May Allah SWT grant Maulana Ishaq R.A a place in Jannat Al-Firdaws! Ameen

  • @blackeaglethunder7057
    @blackeaglethunder7057 Před 7 měsíci +3

    Kia khob baat ki Hazrat Molana Ishaq ne ❤

  • @atifmalik8961
    @atifmalik8961 Před 7 měsíci +4

    Allah tabrak wa tala moulana ko karwat karwat jannat main aala muqam ata farmaye

  • @farahjamil7856
    @farahjamil7856 Před 5 měsíci

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان ےمولانا صاحب کا سادہ الفاظ میں بیان

  • @sooeharam
    @sooeharam Před 11 měsíci +6

    he was great scholar no doubt.would that we got guidance from his knowledge.May Allah Almighty bess his soul peace.Ameen.

  • @KK-qc2qs
    @KK-qc2qs Před 8 měsíci +3

    simple living great thinking of ishaq sir

  • @fakharislambutt9489
    @fakharislambutt9489 Před 7 měsíci +1

    After Dr.Israr sb ,Moulana Ishaq is the best mubalagh of Islam.May ALLAH mughfra the both.

  • @ae00505
    @ae00505 Před 7 měsíci +2

    MashaAllah, I agree with Maulana Saheb....

  • @aliabrar3886
    @aliabrar3886 Před rokem +5

    Subhan Allah

  • @saminarashid2472
    @saminarashid2472 Před rokem +6

    I have great respect for Ahmad ghamdi and Molana ishaq

  • @amjad3566
    @amjad3566 Před 2 měsíci

    Jazakallah May Almighty accept his good deeds and forgive his sins, a great scholar.

  • @khawajashahidrafi1958
    @khawajashahidrafi1958 Před 7 měsíci +2

    Very well read man. Had a Great point of view. Dedicated and sincere man.

  • @Deewa187
    @Deewa187 Před rokem +6

    عظیم انسان

  • @zaeemrashid7952
    @zaeemrashid7952 Před rokem +3

    JAZAKALLAH

  • @gayasansari6187
    @gayasansari6187 Před rokem +5

    Allahummag fir

  • @abdulrafaykhan5252
    @abdulrafaykhan5252 Před 9 měsíci +2

    JazakALLAH

  • @amjadsaeed490
    @amjadsaeed490 Před 6 měsíci

    آمین

  • @amarakhan6275
    @amarakhan6275 Před 4 měsíci

    Great scholar of all time

  • @NaveedAhmad-vv5dr
    @NaveedAhmad-vv5dr Před 7 měsíci +2

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

  • @user-tc2wm7of6n
    @user-tc2wm7of6n Před 7 měsíci +1

    Jazakallah

  • @husainnabbedhusain9844
    @husainnabbedhusain9844 Před 3 měsíci

    Allah apk jannat main aala muqam ata fmy

  • @Emmiyounas.
    @Emmiyounas. Před 3 měsíci

    Beshak❤

  • @huseinkhan1328
    @huseinkhan1328 Před 9 měsíci +2

    Allah is Great ... hazret sab is no more but this generation and next generation will continue to find a simple way out towards Deen via his recordings ... otherwise the Molbees of this age are influenced with worldly needs and options.

  • @Alhamdulillah-Muslim786
    @Alhamdulillah-Muslim786 Před 4 měsíci

    ❤❤

  • @imranshiekh5418
    @imranshiekh5418 Před 11 měsíci +6

    اللہ تعالی کڑوڑوں رحمتیں نازل فرماے آپ کی قبر پر۔آمین

  • @amjadshaikh322
    @amjadshaikh322 Před 9 měsíci +2

    Hurfe aakhir sirf aur sirf Allah ki kitaab Quran aur sunnat hai bus..

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 Před 5 měsíci

    Watching as a gamdi student. ishaq sir(Allah un pr rhm kry) was a nice man . Personal opinion we should search on nature as stated in Quran

  • @jsalee2893
    @jsalee2893 Před rokem +1

  • @ghulamhussain9383
    @ghulamhussain9383 Před 9 měsíci +1

    جو آپ فرما رہے ہیں مسلمان ملکوں میں کہیں نہیں ۔۔۔۔

  • @AbidHussain-to2kc
    @AbidHussain-to2kc Před 6 měsíci

    Nice Baba jee

  • @wasimsarwar7702
    @wasimsarwar7702 Před 7 měsíci

    The great molana ishaq

  • @khawajashahidrafi1958
    @khawajashahidrafi1958 Před 7 měsíci +3

    Ghamdi sahib has never said anything which is not according to the Quran. His explanations and approach is amazing too.

    • @aleenamateen2764
      @aleenamateen2764 Před 7 měsíci +1

      His total teaching s are against basics is Islam

    • @UQAAB16
      @UQAAB16 Před 2 měsíci

      Yes, you're absolutely right that his approach is amazingly very high and according to the Qur'an and that's why Molana Ishaq RA is not saying like others Mulla that Ghamdi sahib is "munkr e Hadees" and "Kafir" too.
      Molana Sb is just Counter his definition of Islam in the very mannered way.
      Therefore Ghamdi sahib Hafizahullah is fan of Molana Ishaq patience and his research.

  • @brolla-clips9984
    @brolla-clips9984 Před 4 měsíci

    Molana ishaq one man army

  • @khizarjutt3645
    @khizarjutt3645 Před 3 měsíci

    Azeem insan mulana ❤

  • @voiceofazad
    @voiceofazad Před rokem +7

    date:2011-06-18
    year:2011
    title:
    جاوید غامدی کے اشکالات پر سوال و جواب کی ایک نشست
    duration:01:06:34
    q1)01:58-08:55
    & کیا فریضۂِ اقامتِ دین صرف رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے ذمہ تھا ؟
    & کیا فریضۂِ اقامتِ دین پوری امت پر فرض ہے ؟
    & قرآن پاک کے احکامات پر عمل کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
    & کیا دین صرف چند عقائد اور اخلاقیات کا نام ہے ؟
    & جاوید غامدی کے دھوکے پر گفتگو
    & دین کے مفہوم پر گفتگو
    & فریضۂِ اقامتِ دین کا صحیح مفہوم
    & جہاد کے مفہوم پر گفتگو
    & تدبر القرآن سے حوالے پر گفتگو
    bref:تدبر القرآن ، سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ
    q2)08:55-14:55
    & کیا فریضۂِ اقامتِ دین نفلی عبادت ہے ؟
    & غلبۂِ کفر سب سے بڑا جرم ہے
    & امر بالمعروف و نہی عن المنکر پر گفتگو
    & بحیثیت انسان اقامتِ دین پر گفتگو
    & بحیثیت مسلم اقامتِ دین پر گفتگو
    & ضابطۂِ حیات کے مفہوم پر گفتگو
    & اجتہاد پر اہم گفتگو
    & دین زندگی کے ہر شعبے اور حدود کا نام ہے
    & اسلام مکمل ضابطۂِ حیات کیسے ہے ؟
    & لا الہ الا اللہ کے مفہوم پر گفتگو
    & محمد رسول اللہ ﷺ کے مفہوم پر گفتگو
    & رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
    & عقیدۂِ آخرت پر گفتگو
    & اسلامی ریاست کے قیام کی اہمیت اور ضرورت
    q3)14:55-20:18
    & ایمانیات کے خلاصے پر گفتگو
    & فریضۂِ اقامتِ دین ہی پورے دین کی روح ہے
    & علمائے سُو کے شیطانی چکر کا جائزہ
    & اللہ پاک سے ہدایت کی طلب کی اہمیت اور ضرورت
    & اسلام میں حدود اور اجتہاد پر اہم گفتگو
    & اقامتِ دین اور مسلمانوں کے فرائض پر گفتگو
    & قولی ، عملی اور نمونے کی شہادت پر گفتگو
    qref:سورۃ النساء ، سورۃ المائدۃ
    q4)21:26-26:28
    & قرآن پاک میں شیطان کی عبادت سے کیا مراد ہے ؟
    & مسلمانوں کا دار الکفر میں رہنا کیسا ہے ؟
    & کفار کے نظامِ تعلیم کا پھل
    & دین کو مسخ کرنے کا وبال اور انجام
    & اسلام پر کیے گئے ایک ظلمِ عظیم پر گفتگو
    اردو میں شعر
    & اسلام صرف نماز اور روزے کا نام نہیں
    & شرورِ نفس سے بچنے کی اہمیت اور ضرورت
    & اسلام میں معاشی اور معاشرتی نظام پر گفتگو
    & قیاس اور اجتہاد کوئ نئ چیز کا اضافہ دین میں نہیں کرسکتے
    q5)26:50-33:06
    @ سیدنا نعمان بن بشیر ؓ سے مروی حدیثِ پاک کا بیان
    @ سیدنا حذیفہ ؓ سے مروی نبوت ، خلافت اور ملوکیت پر حدیثِ پاک کا بیان
    @ ایک راوی پر اہم گفتگو
    & علامہ ناصر الدین البانی ؒ کی حدیثِ پاک پر گفتگو
    & سیدنا امام مہدی ؑ کی پیشین گوئ پر اہم گفتگو
    bref:15 الفتح الربانی ، جلد 23 ، حدیث
    pref:علامہ شیخ ناصر الدین البانی ؒ
    bref:9 سلسلۃ الاحادیثِ صحیحۃ ، جلد 1 ، صفحہ
    q6)34:13-43:29
    ? & مشرکینِ عرب اور اتمامِ حجت کی صورتحال
    & جان لیوا حالات میں کلمۂِ کفر کی اجازت کا بیان
    & کیا اسلام جبر اور تلوار سے قبول کروایا گیا ؟
    & مشرکین کو جہاں پائیں قتل کرنے کا صحیح مفہوم
    & قرآن پاک کو سیاق و سباق سے سمجھنے کی اہمیت اور ضرورت
    & مشرکین مکہ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے عہد توڑے
    & کفار کی دھوکہ بازی اور معاہدہ توڑنے کا بیان
    & اتمامِ حجت کا فیصلہ کون کرے گا ؟
    & عرب کے عہد شکن مشرکین کیلئے سزا کا بیان
    & رد الفساد کی اہمیت اور ضرورت
    & اتمامِ حجت کے مفہوم پر اہم گفتگو
    qref:سورۃ التوبۃ
    q7)43:29-46:37
    & جاوید غامدی کے دوسرے مسائل میں ٹانگ اڑانا اور باطل تاویلات کرنا
    & مسلم حکومت میں مرتد کی سزا
    & اسلامی نظام میں قرآن و سنت ہی ملک کا قانون ہوتے ہیں
    & اسلامی حکومت میں مرتد کی سزا قتل کیوں ہے ؟
    q8)46:54-49:24
    & ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کیلئے دعائے مغفرت اور انکی ایک علمی غلطی کا بیان
    & کفار سے معاہدے ختم کرنے کے حکم کی تفصیلی تشریح
    & کفار پر جنگ مسلط نہیں کی گئ بلکہ پہلے جزیہ کی شرط پیش کی گئ
    q9)49:33-54:43
    & خواتین کے چہرے کے پردے اور باہر کے پردے پر گفتگو
    & مرد و خواتین کیلئے پردے کے احکام و مسائل پر گفتگو
    & اہلِ ایمان کیلئے دوسرے گھروں میں جانے کے احکام و مسائل کا بیان
    & کسی کے گھر جانے سے پہلے اہلِ خانہ سے اجازت لینے کی اہمیت اور ضرورت کا بیان
    & جن گھروں میں رہائش نہیں وہاں داخلے کے احکام کا بیان
    & غیر مسکونہ کا مفہوم
    qref:سورۃ النور
    q10)55:09-01:01:03
    & گھروں میں اجازت لے کر جانے کے بعد کا بیان
    & خواتین کن کے سامنے بغیر حجاب کے سامنے آ سکتی ہیں ؟
    & خواتین اور مردوں کو آنکھوں کو نیچا رکھنے کے حکم کے مفہوم پر گفتگو
    & غدِ بصر کا مفہوم پر اہم گفتگو
    & اللہ پاک کی جانب سے پابندیوں کی حکمتِ پاک کا بیان
    & مسکونہ اور غیر مسکونہ کے فرق پر گفتگو
    & اُمہات المومنین ؑ کیلئے قرآن پاک کے حکم کا بیان
    & علمائے سُو کے شیطانی چکر کا رد
    pref:مولانا امین احسن اصلاحی صاحب ؒ
    qref:surah al ahzaab سورۃ الاحزاب
    q11)01:01:03-01:06:18
    & ماضی کی نسبت آج کل کے طوفانِ بدتمیزی پر گفتگو
    & موجودہ دور میں بے حیائ کے فتنے پر گفتگو
    & موسیقی کے نقصانات پر گفتگو
    & موسیقی کے وبال اور نقصانات پر گفتگو
    bref:تدبر القرآن ، سورۃ الاحزاب
    pref:امام الشوکانی ؒ

    • @voiceofazad
      @voiceofazad Před rokem +1

      Yeh video ki description Mai daal dain.....

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  Před rokem +2

      جزاک اللہ خیرا ۔۔ جی کر دیا ہے پوسٹ

    • @voiceofazad
      @voiceofazad Před rokem +1

      @@justislammaulanaishaq
      جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @waseemahmedmirza9607
    @waseemahmedmirza9607 Před 18 dny

    The guy behind Molana looks modren!

  • @areebmalik5233
    @areebmalik5233 Před rokem +2

    I wish I could meet him

    • @SlmpleTruth
      @SlmpleTruth Před rokem +1

      Feelings are mutual. I love him. Insha Allah we will meet him in the eternal life.

  • @SlmpleTruth
    @SlmpleTruth Před rokem +85

    زندگی میں کبھی اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ جیسا حق پرست اور علم والی ہستی نہیں دیکھی۔ میری نظر میں یہ اس صدی کے مجدد تھے۔ بدقسمتی سے فرقہ واریت کی سولی چڑھا دئے گئے۔اللہ ان کے درجات لند فرمائے۔

    • @fazalqadir6417
      @fazalqadir6417 Před rokem +12

      یہ اتنا بڑا عالم دین ہے لیکن اس کو سمجھا نہیں گیا ایسے عالم دین ہمارے لۓ نعمت سے کم نہیں

    • @SlmpleTruth
      @SlmpleTruth Před rokem +6

      @@fazalqadir6417
      سر ان کو سنا ہی نہیں گیا۔ ورنہ تو تو ان کی باتیں بالکل اسان اور سادہ ہیں۔ نہ سمجھنے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ان شاءاللہ ، اللہ کے ہاں ان کا مرتبہ بہت بلند ہو گا۔

    • @Now-Muslim
      @Now-Muslim Před rokem +1

      mujaddid hote to Allah firqa wariyat ka shikar nahi hote haan yeh kah dakte hain ek nai firke k baani hai mirza ali isi firke ki paidawar hai aur main dono ko musalmaan samjhta hu lekin is waqt qaum ko inhone koi nai baat nahi ki bulke naya firka diya hai bas

    • @SlmpleTruth
      @SlmpleTruth Před rokem +4

      @@Now-Muslim مطلب جو بھی فرقہ پرستی کے خلاف ہو جائے تو اس پر نئے فرقے کا الزام لگا دو
      آپ کے نزدیک فرقہ پرستی سے بچنے کے لئے کسی فرقے میں ہونا ضروری ہے۔
      واہ تیراانصاف
      واہ تیرا قانون

    • @allahhuakbar613
      @allahhuakbar613 Před rokem +1

      Ameen

  • @user-ve4vf7wy5d
    @user-ve4vf7wy5d Před 7 měsíci +2

    اسلام کی اس سیاسی تشریح نے مسلمانوں میں جس قدر بگاڑ پیدا کیا ہے اور اسلام کو جس قدر نقصان پہچایا ہے اللہ ہی ہے جو مسلمانوں کی رہنمائی کرے

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Před 9 měsíci

    NZIM E QURAN KO MANTAY HEIN..NIZAAM E QURAN KO NAHI...😢😢😢..yehi ghamdiat hay..😢😢

  • @BilalAhmad-vj8lx
    @BilalAhmad-vj8lx Před 7 měsíci +1

    Molana ishaq is waqit K Imam hain

  • @amjadshaikh322
    @amjadshaikh322 Před 9 měsíci

    Zariye Ko zariye ki hadd tak rakhna chahiye... Maqsood.. Quran aur sunnat hai

  • @atifmalik8961
    @atifmalik8961 Před 7 měsíci +2

    Sab kuch khol kr bayan kr dia aap ne

  • @criszyoung
    @criszyoung Před 10 měsíci +2

    Allah Maulana ko jannat de aamin

  • @arshadfarooq9835
    @arshadfarooq9835 Před 3 měsíci

    100% agreed as per their modern ethical standards islam is outdated so finally they will accept western ethical standards after rebutting iqamat concept

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Před 9 měsíci +1

    QURAN..ZMANAY KO APNAY MUTABIQ DHAALNA CHAHTA HAY..
    OR FITNA E GHAMDIYAT..QURAN KO ZAMANAY KAY SATH..CHLANA CHAHTI HAY..TRAQI O ROSHAN KHIAALI SAY...😢😢😢

  • @ghulamhussain9383
    @ghulamhussain9383 Před 9 měsíci +3

    دین سمجھنے اور سمجھانے میں غیر جانبدارانہ کوشش کی ہے ۔۔۔ یہ جنتی روح ہیں

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 Před 9 měsíci

    Kuntum khera ummatin ukhrejut linnasey,Tamorona bilmaarofey,wa tunhona anil mukarey ,wa tominona billah .Dosray ayet hay *Ya Ayyu halla Zeena aamano udkholoo fissilmay kaaffatun.Jan tak momin aqamet E Deen ka freza pora nahen kerta ,nah woh Deen men mukammel dakhil huwa aor nah hee woh khaer ummet kehlanay ka mustahiq ho sakta hay.Aor iqamet E Deen Kay perchay ka imtehan AKhiry sehrhy,Qitaal fee Sabeelillah hay.

  • @maruf4125
    @maruf4125 Před 8 měsíci

    Mirza sir Hazrat umar se hi riwayat he ki basuri ki aaja se nhi ne apne kan me ungli dall li thi or khud hazrat Umar ne bhi or jo usmar series me music he usme to basuri ki aawaj he to music kaise achha huaa

  • @zahidmirza5072
    @zahidmirza5072 Před rokem

    شروع کی دو لائین کیوں چھوڑ دیں جہاں میرا ذکر تھا
    زاہد مرزا

  • @jehangirkhan5742
    @jehangirkhan5742 Před 3 měsíci

    اسے کہتے ہیں علم، دلیل اور وقار

  • @saqibahmed6972
    @saqibahmed6972 Před 8 měsíci

    Is me koi shak Nahi k Molana Sahab aik Bohat Bare Aalim hain.... Magar mujhe lagta hay k is topic pr Molana Sahab ne Javed Ahmed Ghamidi Sahab ki baat poori tarhan Samjhi nahi hay na Bayaan karne waale na bayan ki hay jiski waja se Molana sahab ne jo batain ki hain wo Sub to Ghamidi Sahab bhi maante hain Fariza-e-Iqamat-e-Deen Or Tableegh O Talqeen mukhtalif cheez hain to Sunne waale aik baar Ghamidi Sahab ka lacture zaroor sunain... Allah Rabul Izaat Molana sahab ki Maghfirat Farmae or Inke Darajaat ko buland farmae... Beshak hum sub k liye aik bari mehroomi hay k Molaana Sahab ab hum main nahi Rahe.

  • @muhammadali3470
    @muhammadali3470 Před 9 měsíci +3

    مولانا اسحاق دورِ حاضر کے عظیم ترین عالم دین تھے مولانا اسحاق ایسا محقق اور حق گو اور کوئی نہیں
    بلا تعصّب ھمیشہ سچی بات کی چاہے کوئی ناراض ہو یا خوش ۔۔۔۔مولانا کے علم اور بصیرت کا کوئی میچ نہیں
    اللہ پاک مولانا کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

    • @rajaaftab745
      @rajaaftab745 Před 6 měsíci

      Molana. Ishaq madni. Shab. Jesey. Ulama ke. Iss dour. Mai bohat. Zarurat hai Jo fetqawreat se awam. Ko. Nekalain mojuda nam nehad ulmaa ka vein. He nai hai ke hallat. Ke sangene. Ko. Samjain

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 Před rokem +4

    میرا خیال ہے غامدی صاحب نے ایسا نہیں کہا۔اگر کہا ہے تو مناسب ہوتا کہ پہلے انکی زبانی کہلوایا جاتا۔سارا زور بیان ایک مفروضہ پر بنا دیا۔اب بھی اگر کسی کے پاس ہے تو شروع میں شامل کیا جائے۔نوازش ہوگی

    • @obaidrehman2922
      @obaidrehman2922 Před rokem +1

      Dr. Israr or Ghamidi Sb ka show sun lain. Ap ko clear ho jaye fa

    • @waqasnaeem2979
      @waqasnaeem2979 Před 9 měsíci

      Dr Israr Ahmad sahb r ghamdi ka tv show mojood h CZcams per, apni tasali ferma len

    • @qtrshakhan
      @qtrshakhan Před 8 měsíci

      صحیح کہہ رہے ہیں۔۔۔ غامدی صاحب سے منسوب کی جا رہی ہے تو یہاں پورا بیان تو نہیں لگ سکتا، اس کا ٹکڑا لگا دیں ۔۔ وہ بھی نہیں ہوسکتا تو اس درس کا لنک دستیاب کریں۔۔۔ بہرحال اسحاق صحاب نے جو بیان فرمایا ہے وہ بہترین ہے۔۔ دل کو لگتا ہے۔۔ عنلی طور پر اسلام کا نفاز کسے برا لگ سکتا ہے ۔۔؟؟ سوال یہ ہے کہ اگر اسلامی حکومت قائم ہوگی تو شخصی آذادی کس حد تک ہوگی۔۔؟؟ کیا لوگ اپنے مذاہب کے مطابق اسلامی حکومت میں رہ سکیں گے۔۔۔؟؟ کیا اسلامی قوانین ان (غیر مسلم شہری) کی سلامتی پر بڑھنے والے ہاتھ کا قلع قمع کریں گے۔۔۔؟ کیوں کہ لیبل تراشی کر کے ان کی نسل کشی بہت آسان کام ہے۔۔۔ خود نہیں کرتے تو ہجوم کو بھیج دیتے ہیں۔۔۔ ایسے کئی واقعات ہیں۔۔۔ اس بات کا یقین کون دلائے گا کہ آپ کے خیالات سے محض متاثر لوگ، آپ کے اس بیان پر عمل کب تک کریں گے۔۔۔ ؟؟ نعوز و باللَٰۃ یہاں تو لوگ صحابہ (رض) کو نہیں چھوڑتے۔۔۔ شان میں گستاخی کرتے ہیں۔۔

    • @KhalidMehmood-et4yz
      @KhalidMehmood-et4yz Před 7 měsíci

      بھای صاحب ۔ غامدی صاحب نے اپنی بک میزان مین بھی لکھا ہے اور یو ٹیوب پر سرچ کریں۔ تو مل جایے گا۔ وہ اس حوالے سے مولانا وحید الدین خان کی بک تعبیر کی غلطی کا بہت حوالہ دیتے ہین۔ جو اسی موضوع پر ہے کہ دین کے غلبے کی بات تعبیر کی غلطی ہے ۔ یہ قران و سنت مین نہین ہے

    • @aleenamateen2764
      @aleenamateen2764 Před 7 měsíci

      He said it many times. He tries to please western handlers

  • @hamzafaraz5551
    @hamzafaraz5551 Před rokem

    which book Maulana is reading from at time 41 min. for Surah Tauba tafseer

  • @usmanrafiq7080
    @usmanrafiq7080 Před 5 měsíci

    Gamdi sir is doing also jihad via social media

  • @MuhammadAmir-bg4gn
    @MuhammadAmir-bg4gn Před 8 měsíci +1

    Ghamdi sahab Allah ki rehmat hain in jesa Pakistan main koe scholar peda nhi bua hai,Ghamdi sahab ne Islam ko roshan sitare k manind sabit kr diya hai
    aur munkare Quran ko behtreen jawab diya hai
    Ghamdi pehle Quran phir Hadis
    mgr baqi log sirf Hadis,konsa Quran kesa Quran
    kal Qiyamat k roz Allah frmae ga tmne meri ayaton ko jhutla diya,
    aur mere Nabi pr jhooti jhooti baten mansoob kin
    jub k meri ayaton ka zer zabar bhi tabdil nhi Hua mgr tmne meri ayaton ko jhutla kr suni sunae baton pr yaqin kr liya,
    Ghamdi ka qasur ye hai k ghamdi pehle Quran ki bat krta hai

  • @chanwar5093
    @chanwar5093 Před 2 měsíci

    اللہ یاری یہ کیا انداز ہے کہ دفعہ ہو جاؤ یہ کچھ تو فریسٹریشن میں ہوتا ہے۔

  • @alibanah8483
    @alibanah8483 Před rokem +2

    Kaash ghamdi shb Molana se kuch seekh paate apni anaa din ba din unka beda garq kar rhi hai...

  • @mfvohra101
    @mfvohra101 Před 8 měsíci +1

    Well after this I hope no woman will go out and work or shop. If they do, they will be disobeying Allah!

  • @zaheerstates9895
    @zaheerstates9895 Před 8 měsíci

    اسحاق صاحب صاحب ہاتھ کاٹنے کا کام آپ کا ہوگا یا حکومت کا ؟۔۔

  • @adeebkhan2577
    @adeebkhan2577 Před 7 měsíci

    Gamdi Sahab kay pehlay sawal kay jawab main Qurani Ayat """Amr Bil Maroof Wa Nahi ul Annil Munkir""" ka hawala bhi dia jaa sakta hay yeh bhi tou Allah SWT ka hukum hay kia yeh sirf nabi SAQ kay liyeh tha yaar phir aanay wali tumam umatoon kay liyeh hay?

  • @abidmahmud9141
    @abidmahmud9141 Před 9 měsíci +1

    GHAMDI BANDA E KHUDA NAHI..BANDA E ZAMANA HAY..
    FITNA TUL LISAAN E JADEED VS..QURAN E QADEEM...😢😢😢

    • @MuhammadAmir-bg4gn
      @MuhammadAmir-bg4gn Před 8 měsíci

      ghamdi Quran ki baat krte hain baqi sb Quran mukhalif hain

  • @amjadshaikh322
    @amjadshaikh322 Před 9 měsíci

    Koi bhi ahle illm ya kisi bhi maktabe fiker ke aalim ho...kiyo humlog aqiath me osko final athuorty banate hai ye hamari galti hai

  • @amjadshaikh322
    @amjadshaikh322 Před 9 měsíci

    Qur'an tarzume ke saath padha Kate saare ulma ki pol khul jayegi

  • @KK-zl8gq
    @KK-zl8gq Před 7 měsíci

    Mulana ishaq was a great scholar he earned a lot of respect but he is no match with ghamdi sb

  • @user-mc5lc5jp4r
    @user-mc5lc5jp4r Před 8 měsíci

    We lost a gem

  • @shaistaspringfield6648
    @shaistaspringfield6648 Před 7 měsíci

    بات تو آپ کی بھی وہی ہے کہ لوگوں کو سہی تربیت اور اخلاق دینا ہے اور جنت یا مسلمان زبردستی کی بنیاد پر نہیں

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 Před 9 měsíci +1

    Pl confirm whether Mssha Allah he is still alive and where he is residing

    • @naveedshawaiz5647
      @naveedshawaiz5647 Před 9 měsíci +1

      He was died
      Allah bless him Jannah
      He was lived in Faisalabad

  • @amjadshaikh322
    @amjadshaikh322 Před 9 měsíci

    Binye isteddlal ki bunyad per Rai qayem karo aqidath ki bunyad per nhi

  • @quest...6246
    @quest...6246 Před 7 měsíci +1

    غامدی صاحب نے کبھی نہیں کہا کہ قرآن اب قابل عمل نہیں یہ ان پر الزام ہے۔
    غامدی صاحب قرآن کو بنیاد بنا کر اسلام کو پیش کرتے ہیں، اور مذہبی پیشوایت اور مجاورت کے خلاف ہیں، جو اسلام میں فرقہ واریت اور فساد کا باعث بنا ہے۔ اس لیئے ان کی مخالفت کی جاتی ہے۔ وہ بھی اسلام کو دین سمجھتے ہیں، اس پر قرآن کے مطابق عمل کرنے کا کہتے ہیں۔

  • @Sobanhassan1761
    @Sobanhassan1761 Před 7 měsíci

    Ghamidi is better

  • @ghafeershah5804
    @ghafeershah5804 Před 11 měsíci

    دو سال کی مہلت دینا (مجرموں کو بد عہدوں کو )
    نرم رویہ ظاھر کرتا ھے نہ کہ ظلم
    یہ الزام کم علمی اور کم ظرفی کیوجہ سے یہود و نصاری نے لگایا

  • @IGKHALIL
    @IGKHALIL Před 8 měsíci

    Ghamidi sb is almost munkar e hadees and telling that kutub e hadees is a history material. He takes cover of amali tawatur of sunnah that has imperfections and thus referring to kutub e hadees is inevitable.