Imran Khan say Nafrat aur Muhabbat | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 04. 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #journalist #adolfhitler #journalism #democracyinpakistan

Komentáře • 980

  • @muhammadimran-ys2bj
    @muhammadimran-ys2bj Před 3 měsíci +148

    صحافت میں حبیب اکرم صاحب کی موجودگی سے دل کو اطمینان ہوتا ہے کہ ابھی کچھ چنگاریاں باقی ہیں. ماشاءاللہ

    • @dddfft7544
      @dddfft7544 Před 3 měsíci

      Goo 0:44 d

    • @user-ln7jg4fj2h
      @user-ln7jg4fj2h Před 3 měsíci

      جرنیلوں نے ملک کے ہر ادارے میں لاقانونیت کو ہوا دی ہے۔
      یہ تمام دیگر بیماریوں کی جڑ ہے۔
      انہیں عوام کی طرف سے سخت سزا دی جانی چاہیے۔

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 Před 3 měsíci +57

    عمران خان سے محبت حقیقی آزادی اور قومی خودمختاری کےلئے ہے ، آئین پاکستان کی عملداری کےلئے ہے ، عوام کی 90فیصد تعداد عمران خان کے ساتھ ہے

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql Před 3 měsíci

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @PakistanLover123
    @PakistanLover123 Před 3 měsíci +36

    جناب حبیب اکرم صاحب، ماشاءاللہ، میں نے ایسی فصاحت و بلاغت کسی صحافی میں نہیں دیکھی، جس عمدگی سے آپ تجزیہ کرتے ہیں۔ آپ اور عمران ریاض خان میرے پسندیدہ تجزیہ کار ہیں ❤

  • @abidmansoorparacha
    @abidmansoorparacha Před 3 měsíci +75

    عمران خان سے محبت ختم نہیں ہو سکتی

    • @saalarkhan2670
      @saalarkhan2670 Před 3 měsíci +7

      Foj se muhabat khatam ho gai hai Imran Khan se nafrat peda nhi ho Saki

  • @malikmumtaz7985
    @malikmumtaz7985 Před 3 měsíci +30

    عمران خان ایک مخلص اور سچا غیرت مند پاکستانی ہے پوری پاکستانی قوم عمران خان ساتھ کھڑی ہے نہ کہ اس کرپٹ سیاسی مافیاز کے ساتھ اور نہ ہی کرپٹ اشرافیہ کے ساتھ ۔

  • @imtiazahmad6694
    @imtiazahmad6694 Před 3 měsíci +44

    قابلِ تعریف اور قابلِ تقلید صحافی ہیں آپ ❤

  • @sarfrazahmadbasrah1035
    @sarfrazahmadbasrah1035 Před 3 měsíci +22

    کیا بات ہے ایسے پیارے اور ناپے ٹولے الفاظ
    حبیب بھائی آپ ایک عظیم انسان اور عظیم تجزیہ نگار ہو۔اللہ کریم آپ کے لیے ہمیشہ آسانیاں فرمائیں آمین کیونکہ آپ حق بات کہتے ہو اور حق بات کرتے والے کا ساتھ دیتے ہو
    جزاکم اللہ خیر

  • @ijazhaider6467
    @ijazhaider6467 Před 3 měsíci +30

    اللہ کریم عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آمین یا رب العالمین

    • @ABUMAVIA-vs2ql
      @ABUMAVIA-vs2ql Před 3 měsíci

      تمام اہلسنت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد ہمارے خلفہء راشدہ اور صحابہ ہی سے ہم نے دين ليا ہے اور اس کے بعد ہمارے امام ابو حنيفہ، امام شافعی، امام مالک، اور امام احمد بن حنبل نے شريعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے احکامات سمجھايں ہيں اور اب خلافت حضرت عمران نيازی کے پاس ہے کيونکہ وہ امت مسلمہ کے قايد ہيں اور سياست حضرت امير معاويہ پر عمل پيرا ہيں اور غيور پختون کی اکثريت ان کے پاک ہاتھوں پر بيعت کر چکی ہے اور افغان طالبان نے بھی حضرت عمران نيازی کی حمايت کر دی ہے، خليفتہ المسلمين حضرت امير معاويہ ثانی حضرت عمران نيازی کے ہاتھوں پر تمام غيور پختون قوم اپنی بيعت کا اعلان کرتی ہے، افغان اور تحريک طالبان پاکستان عمران نيازی کے ساتھ کھڑے ہيں، آلء بنو اميہ زندہ باد حضرت امير معاويہ کا سچا سپاہی عمران نيازی زندہ باد کابل سے کراچی تک امارت اسلامی افغانستان عنقريب انشاءﷲ

  • @amanoallah5911
    @amanoallah5911 Před 3 měsíci +81

    الفاظ کے موتیوں کی وہ لڑی جس کی خوشبو نتھنوں کے بجائے دماغ کے راستے محسوس کی جاتی ہے ۔

  • @ameersohail773
    @ameersohail773 Před 3 měsíci +38

    عمران خان سے صرف و صرف محبت❤❤❤

  • @zahrakhan7680
    @zahrakhan7680 Před 3 měsíci +135

    جتنی جلدی اسٹبلیشمنت پاکستانی عوام کی حقیقی امنگوں کا احساس کر لے گی ، اتنی ہی جلدی پاکستان مزید تباہی سے بچ جائے گا ۔

    • @JamesWilliam840
      @JamesWilliam840 Před 3 měsíci

      Absolutely right❤

    • @Shanshabadasha
      @Shanshabadasha Před 3 měsíci

      😂 اسٹیبلیشمنٹ قومی امنگوں کا لحاظ رکھے یا اپنی لوٹ مار بچائے ؟

  • @asifaahmad5781
    @asifaahmad5781 Před 3 měsíci +15

    عمران خان ایک سچا اور محب الوطن لیڈر هے یہ سب لوگ ان کے معیار تک نهیں پهنچ سکتے. عمران خان نے بغیر کسی عهده رکهے پاکستان کے لئے بہت کچھ کیا هے ماشااللہ

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 Před 3 měsíci +101

    عمران خان سے وہی لوگ محبت کرتے ہیں جن کے دل میں حب الوطنی اور غریب عوام کی فلاح کا احساس ہے 🙏🙏🙏

    • @AwaisAfzal-yr9db
      @AwaisAfzal-yr9db Před 3 měsíci

      Baki jo un sey ikhtilaf karay woo kiya choor aur gadaar hai

    • @sabarmeena9146
      @sabarmeena9146 Před 3 měsíci

      @@AwaisAfzal-yr9db patwarioo Kay Liye hum Sirf Dua ker sakty Hain ... Ghadaar ka toh PATA nahi magr chor aor mafadparast zaror Hain 🙏

  • @user-rh7gg7cb7d
    @user-rh7gg7cb7d Před 3 měsíci +9

    حبیب بھائی ،اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ،آپ کا منتقی تجزیہ بڑے عہدوں والوں کو تکلیف دیتا ہے

  • @pakistanzindabadali58
    @pakistanzindabadali58 Před 3 měsíci +16

    اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @javaidnazim9705
    @javaidnazim9705 Před 3 měsíci +91

    عمران خان ایک ایسا جادو ہے جو غریب عوام کے دل میں بس چکا ہے اور خون کی طرح ہمارے رگ و پے میں گردش کرتا ہے ۔ خان زندہ باد!

    • @maazbutt6074
      @maazbutt6074 Před 3 měsíci

      100% right

    • @mtsardar
      @mtsardar Před 3 měsíci +2

      , Iam 66 years old , i put khan in the same category as Nelson Mandela

  • @ijazhaider6467
    @ijazhaider6467 Před 3 měsíci +10

    بہت عمدہ وی لاگ
    بڑے بڑے نام نہاد صحافی مافیاز کام اہم حصہ ہیں

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Před 3 měsíci +16

    حبیب اکرم صاحب کے الفاظ، سمندر کی تہہ میں پائے جانے والے وہ سّچٌے موتی ہیں، جو صرف سلجھے ہوئے زہن کو معطر کر سکتے ہیں ❤

  • @KhalidPMalik
    @KhalidPMalik Před 3 měsíci +17

    یہ باتیں میرا گرائیں ھی کرسکتا ھے، سرگودھا، بھیرہ زندہ باد ❤❤
    منجانب : سعودی عرب

  • @user-xr2je5ll9q
    @user-xr2je5ll9q Před 3 měsíci +31

    یار یہ بندہ الفاظ کہاں سے لاتا ہے کیا خوبصورت تجزیہ واہ عمران خان کیخلاف ہر وہ شخص جو ملک وقوم سے مخلص نہیں تنگ ہے

  • @Freedom-my-right
    @Freedom-my-right Před 3 měsíci +21

    اگر پاکستان نے آئین، قانون اور جمہوریت کے تحت چلنا ہے تو عمران خان کا دوبارہ اقتدار میں آنا نوشتہ دیوار ہے۔ مگر جبر اور طاقت جن کے پاس ہے وہ یہ ہونے نہیں دیتے۔ نتیجتاً جلد یا بدیر خوفناک تصادم یقینی ہے۔

  • @zahoorzargar2788
    @zahoorzargar2788 Před 3 měsíci +12

    History will remember Imran Khan for ever great leader and Honest man 👍

  • @aliphp6016
    @aliphp6016 Před 3 měsíci +10

    اللہ پاک عمران خان کی مدد فرما آمین ثم آمین

  • @syedabad2330
    @syedabad2330 Před 3 měsíci +20

    🤴 Imran khan most brave honest leader of pakistan history zindabad🎉🎉🎉❤❤❤

  • @ranamuhammadarshad1837
    @ranamuhammadarshad1837 Před 3 měsíci +5

    بہت مدبرانہ گفتگو

  • @riffatarif6031
    @riffatarif6031 Před 3 měsíci +12

    ماشاءاللہ بہترین تجزیہ

  • @utubetrends8125
    @utubetrends8125 Před 3 měsíci +14

    مرشد خان.... زندہ باد ❤❤❤

  • @SUBHANZAYABCHEEMA
    @SUBHANZAYABCHEEMA Před 3 měsíci +5

    اللہ اپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اپ کی باتیں سن کر دل کو تھوڑا اطمینان ہوتا ہے

  • @snphotography_
    @snphotography_ Před 3 měsíci +16

    Imran khan zindabad ❤

  • @Mr_Inam257
    @Mr_Inam257 Před 3 měsíci +37

    عمران خان ایک سچا مسلمان سچا عاشق رسول اور قومی ھیرو اور امت مسلمہ کا عظیم الشان بےباک لیڈر ہے

  • @olivergold513
    @olivergold513 Před 3 měsíci +5

    حبیب اکرم صاحب کی اردو کے ساتھ محبت اور الفاظ کا چناؤ بہترین ہے۔ اپ کا ویلاگ ہمیشہ زبردست ہوتا پے۔ اور اپ مالیشیے صحافیوں سے کہیں اوپر ہیں۔

  • @imtiazahmad6694
    @imtiazahmad6694 Před 3 měsíci +13

    شاندار صحافی ہیں آپ ❤

  • @rizwankhan3336
    @rizwankhan3336 Před 3 měsíci +11

    Great leader imran khan❤❤❤
    Imran khan zindabad❤❤❤

  • @alihashmi7939
    @alihashmi7939 Před 3 měsíci +20

    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @tahirfareed4015
    @tahirfareed4015 Před 3 měsíci +8

    شیریں بیاں ۔۔۔۔ اعلیٰ اُردو ۔۔۔

  • @fabxi1
    @fabxi1 Před 3 měsíci +5

    آپکا تجزیہ بے حد پسند آیا،جزاک اللہ خیرا

  • @veterinaryvlog5909
    @veterinaryvlog5909 Před 3 měsíci +10

    Allah Khan ki hifazat farmai

  • @afaq3053
    @afaq3053 Před 3 měsíci +5

    Absolutely spot on analysis 👍

  • @Amin-Minhas
    @Amin-Minhas Před 3 měsíci +4

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @KyaHamAazaadHain
    @KyaHamAazaadHain Před 3 měsíci +4

    سو فیصد درست فرما رہے ہیں آپ اللہ تبارک وتعالیٰ اس ملک اور اس ملک کے چاھنے والوں کی خیر فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️❤️

  • @ShaziaNasir-uv8jk
    @ShaziaNasir-uv8jk Před 3 měsíci +4

    Allah pak imran khan ko apni hifz o amaan me rakhe ameen or kaamyabi ata farmaye ameen

  • @ZH_70
    @ZH_70 Před 3 měsíci +6

    Habib Sahib! I have no words to describe your experience and analysis in this vlog about well known journalists and people like them’s love, hate and extreme hate for IK.
    Simply a voice of millions who appreciates and highly values IK’s struggle for doing his best for the betterment of Pakistan’s and poor people of Pakistan or I will say common people of Pakistan.

  • @shahidhamidusa5160
    @shahidhamidusa5160 Před 3 měsíci +7

    حبیب اکرم صاحب!صحافت میں آپ کا نام اور مقام قابل احترام ھے۔عوام کی رائے کو اسٹبلشمنٹ جتنی جلدی تسلیم کر لے گی پاکستان مزید تباھی سے بچ جائے گا۔ورنہ اگر یہ لاوہ پھٹ گیا تو سب کو بہا لے جائے گا۔عوام عمران خان سے بے پناہ محبت کرتی ھے کیونکہ وہ سچا اور مخلص لیڈر ھے۔👍✌️💪❤❤❤❤❤❤🌹🇵🇰

    • @tughral
      @tughral Před 3 měsíci

      In tilloo may tail neh hey

    • @saeedakhtar6364
      @saeedakhtar6364 Před 3 měsíci

      @@tughralتم میں تو تیل ہے تم کوئی کارنامہ دکھا دو

  • @asmairfan705
    @asmairfan705 Před 3 měsíci +7

    Salamat rahain khush aur abaad rahain.Ameen

  • @tilla651
    @tilla651 Před 3 měsíci +4

    Incredible, i can,t find the words to comment on such a realistic and unchallageable statement. Habib, you a hope for us in dark hours.

  • @muhammadhaseeb2072
    @muhammadhaseeb2072 Před 3 měsíci +4

    بہت صحیح اور زبردست تجزیہ

  • @redrose7783
    @redrose7783 Před 3 měsíci +1

    حبیب ص اللّٰهُ رَبُّ العِزَّتْ آپ کو اپنی بلند و عالی شان کے مطابق اجرِ عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @jamshidwale5215
    @jamshidwale5215 Před 3 měsíci +3

    ماشاللہ اکرام ابکے اہلیت اور انداذ بیان اور سچ بولنے پر قربان جانو

  • @raeeszada1234
    @raeeszada1234 Před 3 měsíci +4

    “یہی خوف ان سے نفرت کی بنیاد ہے”

  • @mahbatalikhoso3806
    @mahbatalikhoso3806 Před 3 měsíci +6

    حبیب بھائی سچ ھمیش کڑوا ہوتا ہے مگر سچ ھوتا ھے

  • @gulgul5454
    @gulgul5454 Před 3 měsíci +1

    حبیب اکرم بھائی آللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے۔اپ جیسے تجزیہ کوئی بھی نہیں کرسکتا

  • @Waseem-Akhtar
    @Waseem-Akhtar Před 3 měsíci +7

    🌿🌳🌲I love Imran Khan 🍀🌱🌴

  • @abdulqayyum3025
    @abdulqayyum3025 Před 3 měsíci +4

    May Allah bless on Habib Akram more and live long

  • @SurprisedAlien-ez2ng
    @SurprisedAlien-ez2ng Před 3 měsíci +3

    You are a very humble person. I rate you as one of the top analyst currently in Pakistan. Your eloquence is par excellence.

  • @shaziaazher3214
    @shaziaazher3214 Před 3 měsíci +2

    الفاظ کم پڑھ جاتے ہیں آپ کے تجزیہ کے اگے❤❤

  • @ahmedkhan-jk9rq
    @ahmedkhan-jk9rq Před 3 měsíci +2

    بہت زبردست اور مدلل گفتگو کی حبیب اکرم صاحب نے.
    آخری پتھر پر لکیر ہے کہ جو جو عمران خان مخالف ہے، ان کی مخالفت کی بنیاد ہی یہ خوف ہے کہ کہیں قانون اور آئین کی عمل داری ہوجائے اور ان کی کرپشن، ملک دشمنی اور امریکی و اسرائیلی غلامی عیاں نہ ہوجائے.

  • @ayaankhan2726
    @ayaankhan2726 Před 3 měsíci +3

    Sir ap jesy achy or danishmand logon ki waja se ye mashra thora boht qaim he apko salam

  • @habibmughal2616
    @habibmughal2616 Před 3 měsíci +3

    MashALLAH, your speaking and script is the best I see in Pakistan!! May ALLAH bless you for your efforts!!

  • @muhammadishtiaqawan1581
    @muhammadishtiaqawan1581 Před 3 měsíci

    حبیب صاحب آپ کا تجزیہ لاجواب ہوتا ھے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @khalidfarooq4545
    @khalidfarooq4545 Před 3 měsíci +2

    یہ نام نہاد دانشوروں کے مفادات وابستہ ہیں اس نظامِ سے پس تبدیلی سے خوفزدہ تو ہوں گے اور تبدیلی عمران خان سے ہے تو عمران خان سے بغض کی وجہ واضح یے
    ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب بیت اچھا لکھتے اور بولتے ہیں اور عاجزی، کیا بات ہے❤

  • @user-gr9cp6tr2x
    @user-gr9cp6tr2x Před 3 měsíci +6

    دستور کی وائلیشن کر کے انہوں نے عمران خان کو دونوں اسمبلیوں سے دور رکھا ماشاء اللہ جزاک اللہ اکرم حبیب صاحب اللہ تعالی اپ کو سچ بولنے اور سچ ثابت کرنے کے لئے توفیق دے

  • @msaleemisd
    @msaleemisd Před 3 měsíci +4

    Salutes Habib Sb, you are the only opinion maker who has an incredible choice of words. When this capability is mixed with the strength of the truth, it becomes overwhelmingly influential.

  • @farrukhattachaudhary6806
    @farrukhattachaudhary6806 Před 3 měsíci +2

    عمران خان ایک امید ہے
    ایک جزبہ ہے
    سب اسکے ساتھ آگے بڑک رہے ہیں
    آپ ھمارے ترجمان ہیں

  • @mubbasharhussain2775
    @mubbasharhussain2775 Před 3 měsíci +1

    آپ کا وی لاگ سن کے یقین ہوتا ہے واقعی اردو بہت خوبصورت زبان ہے۔

  • @SureshKumar-vj1no
    @SureshKumar-vj1no Před 3 měsíci +3

    I like your opinion😊
    You are right, Imran Khan got all major achievements in his life in the country where even it is difficult to live.

  • @KhanKhan-1979
    @KhanKhan-1979 Před 3 měsíci +3

    Kamaal andaze guftagu.

  • @sundalwood
    @sundalwood Před 3 měsíci +1

    حبیب صاحب ، آپ کو بہت بہت عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اور آپ کے بچوں کی حفاظت فرمائیں۔ خوش رہیں آباد رہیں۔❤

  • @Farooqranauk
    @Farooqranauk Před 3 měsíci +2

    بے انتہا محبت ھے عمران خا ن سے
    ھم کو۔ اس لیے کہ ھمُ پاکستان سے محبت کرتے ھیں نا کہ اپنے مفادات سے۔

  • @waqarmd6155
    @waqarmd6155 Před 3 měsíci +3

    Excellent, as usual. God bless you.

  • @zamansahoo175
    @zamansahoo175 Před 3 měsíci +3

    Alfaz ka chunao....SubhanAllah

  • @babukhankhan6608
    @babukhankhan6608 Před 3 měsíci +1

    کیا خوبصورت الفاظوں کا چناؤ کرتے ہیں آپ ❤❤❤

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh Před 3 měsíci

    وعلیکم السلام بھائ صاحب، ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور نایاب تجزیہ🇵🇰♥️🌹✌️🇵🇰

  • @harmony3138
    @harmony3138 Před 3 měsíci +4

    Those who wish to treat Khan like Bhutto, what will be their end?
    Worse than Zia-ul-Haq!

  • @waqasmajeedwaqasmajeed9007
    @waqasmajeedwaqasmajeed9007 Před 3 měsíci +1

    Excellent velog Habib Akram Sb ❤️💞 we stand with imran khan ❤️💕💖

  • @amjadkahoot6886
    @amjadkahoot6886 Před 3 měsíci +2

    Always out standing words come out from your mind and mouth. You are enjoying special blessing of Allah.

  • @ehsanelahi1532
    @ehsanelahi1532 Před 3 měsíci +1

    JazakALLAH sir...laanat ha rajeem change karne walon par bayshamar laanat

  • @academicphysics6113
    @academicphysics6113 Před 3 měsíci +1

    zahni jazbaat ko alfaaz dene ka fan sir habib akram k pass hi he ماشاء اللہ

  • @humafarooq3496
    @humafarooq3496 Před 3 měsíci +1

    Kya baat h jnab, jawab nahi is tajziye ka “ Log mustaqbil ki taraf dekh rahe hein, danishwar pechey ki taraf munh kiye aage ki taraf chalte huye thokar kha rahe hein “👌

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan173 Před 3 měsíci +2

    Allah Ta'ala Bless and protect you Habib Akram Sahab. You are doing ❤️ great. Keep up the good work sir 👌 👍 👏 🙏

  • @drsmahmad1730
    @drsmahmad1730 Před 3 měsíci +1

    ہمیشہ کی طرح بہترین ۔

  • @muhammadiftikharmirza952
    @muhammadiftikharmirza952 Před 3 měsíci +1

    very correct anaylsis. PTI zindabad. thanks much for Habib Sahib.

  • @nfs2371
    @nfs2371 Před 3 měsíci +1

    آپ کی ہمت ہے کہ ان نفرت کرنے والوں کے بیچ جواب دے آتے ہیں۔

  • @abdulqadirkhan5158
    @abdulqadirkhan5158 Před 3 měsíci +2

    ❤❤❤ Imran khan zindabad ❤❤❤ InshaAllah Imran khan will be prime minister ❤❤❤ of Pakistan

  • @abdulrehmanmalik8316
    @abdulrehmanmalik8316 Před 3 měsíci

    اللہ تعالیٰ آپ کو مزید وسعتوں سے آشنا کرے۔ بہت اعلیٰ

  • @mrskazmi4660
    @mrskazmi4660 Před 3 měsíci

    بہت اچھے دلائل دیے آپکا تجزیہ اور مشاہدہ قابل دید ہے۔

  • @Zerooo00006
    @Zerooo00006 Před 3 měsíci +1

    ایک شخص کو گرانے کے لیے کتنے لوگ گر گئے ہیں ۔ بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔

  • @babar3050
    @babar3050 Před 3 měsíci +1

    allah paak apko barkat de sachai p qaim rakhe

  • @amazingkidsvideoschannel3173
    @amazingkidsvideoschannel3173 Před 3 měsíci +1

    حبیب اکرم صاحب یہ وہ لوگ ہیں جو اندر کے خوف کی وجہ سے طاقت ور کے سامنے دب جاتے ہیں مگر مظلوم سے نفرت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 3 měsíci

    ماشاءاللہ اپ کا تجزیہ بہت ھی مدبرانہ ھوتا ھے

  • @samuelgori3643
    @samuelgori3643 Před 3 měsíci +1

    God bless you sir
    This is Pastor Samuel Gori
    Imran Khan is man of integrity and great Statesman

  • @fayyazahmed2673
    @fayyazahmed2673 Před 3 měsíci +1

    Allah pak imran Khan ki or Pakistan ki hifazat farmay ameen. Or Pakistan k dushmano ko jahannum wasil kar day ameen summamen

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 Před 3 měsíci +1

    Yah Allah help and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦

  • @aslampervaiz8254
    @aslampervaiz8254 Před 3 měsíci

    سلامت رہیں
    دبنگ اور درست تجزیے پر سلام

  • @Mackenzieandpaige
    @Mackenzieandpaige Před 3 měsíci +1

    Imran Khan is in our hearts. Only LOVE for him, no hatred. ❤❤❤

  • @Asad3764iaman
    @Asad3764iaman Před 3 měsíci +1

    Ma sha Allah Imran Khan zindabad 💖

  • @user-yu6sw5uk6z
    @user-yu6sw5uk6z Před 3 měsíci +1

    Excellent super excellent. Allah bless you and protect you, great thanks.

  • @BwnStudio
    @BwnStudio Před 3 měsíci +1

    Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤

  • @noorjoyia7205
    @noorjoyia7205 Před 3 měsíci +2

    ہم عوام عمران خان سے محبت صرف اس لیے کرتے ہیں کیونکہ وہ ملک سے مخلص ہے ۔

  • @exploringtheworldbyBilal
    @exploringtheworldbyBilal Před 3 měsíci +2

    Stay Blessed Imran Khan

  • @EjazahmedKhan-tb7nk
    @EjazahmedKhan-tb7nk Před 3 měsíci

    ماشاءاللہ بہترین تبصرہ و تجزیہ