Imran khan ka Gireban | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 09. 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #ecp #establishment

Komentáře • 1,3K

  • @almassaba3263
    @almassaba3263 Před 9 měsíci +131

    ہم جیسے لوگ جو آج کے دور کی مادر پدر آزاد صحافت سے مایوس ہو چُکے ہیں۔ آپ جیسے مہذب لوگ ہمارے لیے اُمید کی کرن ہیں۔
    سلامت رہیں حبیب صاحب 🌹🌹

    • @nizakatawan1635
      @nizakatawan1635 Před 9 měsíci +9

      جب تجزیہ بھی حبیب اکرم کا ہو جو اپنی بات کہہ بھی جائے اور دشمن کو سمجھ ہی نہ آئے ایسی صحافت تو کوئی بھی نہیں کر سکتا

    • @user-br5et5pl7p
      @user-br5et5pl7p Před 9 měsíci +4

      بالکل ❤

    • @hasnainkazmigmail
      @hasnainkazmigmail Před 9 měsíci +2

      بہت خوب۔۔۔۔
      آپ کا بہت پرانا قاری اور سامع ہوں اور یقین کریں آپ کی وجہ سے پاکستانی صحافت سے امید ابھی تک نہیں ٹوٹی۔
      سلامتی ہو۔۔۔

    • @AIPointNews-Pakistan
      @AIPointNews-Pakistan Před 9 měsíci

      Yes, true

    • @malikrifat3473
      @malikrifat3473 Před 9 měsíci

      Habib sb jo bhi kr lain ya log we love Imran khan and PTI leaders ❤

  • @starbug928
    @starbug928 Před 9 měsíci +35

    ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائیگی اور کیا ہو گا
    عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان زندہ باد 🏏🏏

  • @iftikharalirana1983
    @iftikharalirana1983 Před 9 měsíci +72

    خان صاحب اس موجودہ وقت میں ایک عظیم لیڈر ہے اور اس کے ساتھ شیر افضل جیسا ایماندار ادمی کو پوری قوم کئ طرف سے سلام

  • @mooenmooen1525
    @mooenmooen1525 Před 9 měsíci +2

    بھائی جان آپ بہت اچھے اور سچے انسان ھیں خدارا اپنی حفاظت کرنا اللہ رب العالمین آپ کی حفاظت فرمائے ملک دشمنوں سے بچنا چاہیے

  • @AbdulRauf-mb3ip
    @AbdulRauf-mb3ip Před 9 měsíci +10

    حبیب اکرم صاحب اللہ تعالی اپ کو اور اپ کی فیملی کو سلامت رکھے ایک ایماندار اور سچے شخص کے مخالف تمام مفاد پرست ہوتے ہیں مگر سچا شخص قوم کے دلوں گھر کر جاتا ہے اسی طرح اپ ہمارے دلوں میں ہیں صحافت ایک بڑا مقدس پیشہ ہے اگر وہ سچائی پر ہو تو نجائز مفاد اور پریشر کے بغیر ایسے لوگ دولت کو اتنی نہیں کما پاتے مگر عزت کی دولت سے مالا مال رہتے ہیں اللہ تعالی کی شان عمران خان کے نام پر پابندی مگر عمران خان کا ذکر کیے بغیر لوگوں کے روزگار نہیں چل رہے عمران خان کی عظمت یہاں تک بلند ہے

  • @nazarnaqvi2588
    @nazarnaqvi2588 Před 9 měsíci +42

    I wait to listen Habib Akram and enjoy his analysis. We are lucky to have journalists of his calibre who are ray of positive hope in journalism. ❤

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Před 9 měsíci +36

    بہت اعلیٰ تجزیہ ۔۔۔ہمیشہ کی طرح ❤

  • @Khanalyan-yh8pp
    @Khanalyan-yh8pp Před 9 měsíci +4

    حبیب صاحب ھمارے ملک میں اپ جیسے سچے اور باأخلاق اور حق کی بات کرنے والے صحافی کی ضرورت ھے اللہ اپکو صدا خوش رکھے امین

  • @ijazhaider6467
    @ijazhaider6467 Před 9 měsíci +30

    اللہ کریم عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آمین یا رب العالمین
    ہماری آخری امید عمران خان ہے

  • @muhammadmubeen6918
    @muhammadmubeen6918 Před 9 měsíci +1

    ماشاءاللہ!
    حبیب اکرم صاحب اللہ تعالیٰ آپکو اسی حق اور سچ بولنے کی ہمت سے نوازے رکھے تاکہ آپ اور آپ جیسے ملک و قوم کے مخلص صحافی اس قوم کی اور ملک پاکستان کی سلامتی کی امیدیں جڑی رہیں اللہ آپکا اور اس ملک کے اور امت مسلمہ سے مخلص لوگوں کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ghazalamir8771
    @ghazalamir8771 Před 9 měsíci +10

    جیت ہو گی یا ہار ہو گی ۔
    وہ بات بعد میں ہو گی ۔
    فی الحال ۔۔
    وفا ہو گی ، وفاداری ہو گی۔۔
    اور سرعام ہو گی ۔
    عمران خان زندہ باد ❤

  • @lifestylewithah133
    @lifestylewithah133 Před 9 měsíci

    خدا کی قسم آپ سچے اور کھرے صحافی ہیں اور زبردست تجزیہ کار ہیں اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤❤❤ عظیم لیڈر عمران خان ❤❤❤

  • @Ziyai_Channel
    @Ziyai_Channel Před 9 měsíci +24

    حبیب اکرم اور ہارون رشید صاحب جیسے لوگوں کو سن کر ایسا احساس ہوتاہے کہ ابھی کچھ صحافی کرپشن کی وبا سے بچے ہوئے ہیں'

  • @e5117
    @e5117 Před 9 měsíci +8

    One of the few good things that happened after April 2022 is Habib Akram. I'm happy that his insightful analysis earned him the recognition he deserves.

  • @Shahidkhawaja43
    @Shahidkhawaja43 Před 9 měsíci +68

    We stand with Murshid Imran Khan sb ❤

  • @amjadgauhar6461
    @amjadgauhar6461 Před 9 měsíci

    بہت خوب کہا ۔۔۔ کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے، کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے! تاریخ کا سبق ہے کہ طاقت کے نشہ میں دانش سب سے پہلے رخصت ہوتی ہے! دعا ہے کہ کسی مدہوش کو ہوش کی گفتگو سمجھ آ جائے!

  • @hammadamjad5830
    @hammadamjad5830 Před 9 měsíci +16

    مہنگائی، بیروزگاری جبر ظلم و زیادتی کا حساب اپنے ووٹ سے لینگے 8Feb24 الیکشن ڈے والے دن
    وزیراعظم پاکستان عمران خان ✌❤

  • @sadialuqmani3083
    @sadialuqmani3083 Před 9 měsíci

    آ ج صبح ناشتے کے ساتھ آ پ کو سنا۔ مزہ آ گیا ۔ ناشتے کا لطف دوبالا ہو گیا

  • @DSajeelAjmal
    @DSajeelAjmal Před 9 měsíci +12

    قبلہ حبیب صاحب، دیار غیر میں آپ کا تجزیہ سن کر نہ صرف مزہ آ جاتا ہے بلکہ امید کی ڈگمگاتی شمع بھی روشن ہو جاتی ہے، ذرہ جلدی کر لیا کریں اپنا vlog. خوش اور آباد رہیں۔خدا آپ اور آپ کے گھرانے کی حفاظت فرمائے۔

  • @rhmkwt
    @rhmkwt Před 9 měsíci

    زندہ باد حبیب اکرم صاحب 🎉
    آپ کی گفتگو صحافت، اردو ادب، بہترین طرز بیان اور اخلاقی اقدار کا گلدستہ ھے۔
    خوش رھیں آباد رھیں۔

  • @pakistan7140
    @pakistan7140 Před 9 měsíci +8

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جناب آپکا تجزیہ شوق سے سنتا ہوں کمال کا بیان ہوتا هے خوش رہیں تاقیامت

  • @saminakhubaibkhubaib3608
    @saminakhubaibkhubaib3608 Před 9 měsíci

    آپ کا انداز گفتگو انتہائی خوبصورت اور پر اثر ہے جو ہمیں سوچنے اور سمجھنے کی ترغیب تو دیتا لیکن ذہنی انتشار کا باعث نہی بنتا

  • @almassaba3263
    @almassaba3263 Před 9 měsíci +6

    ہم بھی شامل ہیں اس قسم کی مخالفت کرنے والوں میں۔
    ہماری فیملی میں یہ واقعہ ہو چُکا ہے۔ جب عمران خان کے دور میں ہماری تمام سہولیات جن کے ہم عادی ہو چُکے تھے ، ڈرائیور اور سرکاری کار وغیرہ پر ایک حد تک پابندی لگی تو کہا گیا۔
    ان کو ہم نے ووٹ اسی دن کے لیے کیا تھا 😔😔

  • @user-br5et5pl7p
    @user-br5et5pl7p Před 9 měsíci +3

    اے میرے اللّٰہ عمران خان صاحب کو رہا کردے آمین اور ان کو صحت وتندرستی دے آمین ثم آمین

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 Před 9 měsíci +46

    ووٹ صرف خان کا ھے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @maroofmian390
    @maroofmian390 Před 9 měsíci +1

    حبیب صاحب آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمارے بہادر لیڈر کے لیئے بہت اچھا تجزیہ کیا۔ جزاک اللہ 😊

  • @Shahidkhawaja43
    @Shahidkhawaja43 Před 9 měsíci +25

    ‏عمران خان کو اللہ نے ساری زندگی تيار ہی ان مشکل حالات کےليے کيا تھا۔ کسی نارمل انسان ميں اتنی دليری اور رزيلينس نہيں ہوتی کہ وہ اندرونی بيرونی تمام فرعونوں سے ايک وقت ميں ٹکرا جائے اپنی قوم کہ پيچھے۔
    عمران جلد کامیاب ہو گا انشاءاللہ ❤

  • @ayan-o-ayser
    @ayan-o-ayser Před 9 měsíci +6

    What a VLOG...what a VLOG.....What a choice of words....like poetry ...Each word touched my heart......HATS OFF SIR....

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari6149 Před 9 měsíci +13

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @drkashifch5749
    @drkashifch5749 Před 9 měsíci

    حبیب اکرم صاحب آپ ہیرےکی طراح صاف شفاف انسان ہےمیریےزہن کےمطابق منافقت سےآپ کوشدیدنفرت ہے حالنکہ پاکستان میں آج جتنابڑامنافق اتنابڑاصحافی کوفارمولاچل رہاہےاورآپ شاٸیداپنی اسی خوبی کی وجہ سےزیادہ ترقی نہیں کرسکےلیکن محبت اورپیارآپکےحصہ میں ان بڑےبڑےصحافیوں سےکہیں زیادہ ہےہمارےدلوں میں❤

  • @bulbulbindas8495
    @bulbulbindas8495 Před 9 měsíci +49

    By Very kind & sweetest language to describe whole truth. This is real journalism. Stand with victim & question to power.

  • @SyedRizvi-vd8mq
    @SyedRizvi-vd8mq Před 9 měsíci

    اللہ تعالٰی عمران خان اور عمران ریاض کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ❤

  • @ahmedsadqad2866
    @ahmedsadqad2866 Před 9 měsíci +9

    بہت خوب ❤ بہت اعلیٰ 🎉🎉۔ سواد آ گیا بادشاھو ❤❤❤

  • @Muhammadwaqasbutt786
    @Muhammadwaqasbutt786 Před 9 měsíci +6

    Habib Bhai you are a gems for pakistani journalism ❤❤❤ lot of respect for you❤

  • @rafiqachapra2597
    @rafiqachapra2597 Před 9 měsíci +55

    Just too Good Habib shahib bus Allah rahem kare Pakistan per ❤❤

  • @syedhussain8049
    @syedhussain8049 Před 9 měsíci +6

    This is first time I heard you Habib Akram Sahab, how wonderful. This is certainly real journalism 👏🏻

  • @womanbeauty3641
    @womanbeauty3641 Před 9 měsíci +34

    I strongly stand with my brave leader Ik

  • @azizahameed904
    @azizahameed904 Před 9 měsíci +1

    عمران خان مطلب پاکستان 💚❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @masroorkhan5235
    @masroorkhan5235 Před 9 měsíci +93

    Excellent analysis
    We stand with IK no matter what

  • @sheikhsaeed1701
    @sheikhsaeed1701 Před 9 měsíci

    آپ نے ایمانداری جو مثال وزیر صاحب کی دی ھے وہ ھی ان کے تمام کرتوتوں کو دھو دے گی۔ آپ خوش رہیں۔

  • @talhamustafa5701
    @talhamustafa5701 Před 9 měsíci +8

    ﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻالله أكبرﷻﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺ

  • @ziaullahnagra7710
    @ziaullahnagra7710 Před 9 měsíci

    ❤❤❤❤❤ آللہ پاک عمرآن خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین یا الرحمن الرحیم

  • @AbdulSattar-pc8yy
    @AbdulSattar-pc8yy Před 9 měsíci +9

    اگر آپ کتاب لکھیں تو یہ اس لا وارث ملک پہ ایک احسان عظیم ھو گا کیونکہ یہ سچ ھو گا۔اس کا ھمیں یقین ھے۔اللہ آپ کو سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔

  • @murtazakhanmahmand3277
    @murtazakhanmahmand3277 Před 9 měsíci

    بہت زبردست وی لاگ خبیب اکرم صاحب لگے رہو چاچا نظام الدین کے نظام کو مزید ننگا کرو اور عوام کو جگارتے رہو شکریہ

  • @drnkhan
    @drnkhan Před 9 měsíci +57

    What a great analysis. I wish some chunk of notorious establishment in Pakistan will pay attention of your historical comparison. May Allah bless you.

  • @N.K.Khan-403
    @N.K.Khan-403 Před 9 měsíci +4

    Habib Akram, Sir. I have no words to describe your analysis. Every Vlog you upload proves to be more captivating than the preceding one. My respect & regard for you. ❤

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan173 Před 9 měsíci +55

    Very nice and informative/meaningful analysis. Keep up the good work Habib Akram Sahab. It is such a pleasure to listen to you always ❤️. Allah Ta'ala Bless you always 🙏 Aameen.
    Allah Ta'ala Bless and protect Imraan Khan Sahab and our beloved ❤️ country Pakistan 🇵🇰 Aameen 🙏

  • @riazKhan-uk8hf
    @riazKhan-uk8hf Před 9 měsíci

    شکریہ حبیب صاحب. 🙏
    30 سال ملک سے باہر رہ کر مجھے پاکستانی ہونے سے نفرت ہو چکی تھی. اور اس کی وجہ میں قوم کو سمجھتا تھا. مگر پھر عمران خان کو سنا اور دیکھا اور یہ تب ہوا جب انہیں اقتدار سے ہٹایا گیا. اس انقلاب نے مجھے بالکل بدل دیا. اب مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان میں پیدا ہوا ہوں اور میرے ملک کا وزیراعظم ایک عظیم انسان جناب عمران خان صاحب ہیں. 🙏

  • @uroojbhatti3680
    @uroojbhatti3680 Před 9 měsíci +29

    What a wonderful vlog as usual so informative so deep and heart touching. You are a breath of fresh air in this corrupt atmosphere. May God keep you in his special favour. Aameen

  • @anisahmed949
    @anisahmed949 Před 9 měsíci +9

    Well done! Beautifully narrated contemplating this topic in a comprehensive way. Always love to listen you but couldn’t stop commenting this time. May Allah bless you and all who are standing by the truth and continuing their journalism with honesty and integrity.

  • @ShahbazSaroya-wh4bp
    @ShahbazSaroya-wh4bp Před 9 měsíci +5

    دل دل دل عمران خان❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤❤❤❤❤

  • @kashifmurtaza7248
    @kashifmurtaza7248 Před 9 měsíci

    حبیب اکرم صاحب آپ کے ادبی پیرائے میں صحافتی تجزیے قابل تحسین ہیں - ❤

  • @fatimaahmed6597
    @fatimaahmed6597 Před 9 měsíci +9

    ALLAH PAK AP KO 2 JAHANU MA KAMYAB O KAMRAN RAKHY AMEEN AMEEN AMEEN

  • @sabachughtai6305
    @sabachughtai6305 Před 9 měsíci

    بہت خوب حبیب صاحب کس قدر مہذب انداز میں آپ نے ہماری سیاست کی منافقت کو بے نقاب کیا ہے۔

  • @user-uf8ue6xd6d
    @user-uf8ue6xd6d Před 9 měsíci +14

    I stand with pm imran khan love from ksa

  • @user-dt4uf4pk8w
    @user-dt4uf4pk8w Před 9 měsíci

    جو کچھ مرضی ہو جاے ہمارا ہیرو صرف . . . . عمران خان . . . دی ون اینڈ اونلی ❤❤❤

  • @shaukatjilanikhan4511
    @shaukatjilanikhan4511 Před 9 měsíci +15

    Simply wonderfully narrated presentation 👏

  • @ashfaq1073
    @ashfaq1073 Před 9 měsíci

    حبیب صاحب، اتنی خوبصورت گفتگو کی عزت افزائی کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں. Simply the awesome

  • @Hitwicket1986
    @Hitwicket1986 Před 9 měsíci +7

    ‏قیدی 943 جیل میں بند، نہ آواز نہ تصویر، نہ خبر، مکمل سنسر شپ، کردار کشی کی انتہا ، لاڈلا وزیراعظم نامزد ، لیکن عوام کچھ اور سوچ رہے ہیں بالکل مختلف

  • @Agrimatter
    @Agrimatter Před 9 měsíci +1

    کمال کا تجزیہ اور بہترین انداز واہ مزا اگیا

  • @bimasontechnologies4352
    @bimasontechnologies4352 Před 9 měsíci +39

    Only Imran Khan...❤❤❤

  • @hafeezahmed2626
    @hafeezahmed2626 Před 9 měsíci +10

    ❤❤❤❤❤❤❤ Allah hi ezat deta he

  • @mianelee4663
    @mianelee4663 Před 9 měsíci +31

    This nation needs more journalists like you.

  • @MujahidAliRicePakistan
    @MujahidAliRicePakistan Před 9 měsíci

    بہت ذبردست تجزی۔ حق اداکردیاصحافت کا

  • @Ali-of6mz
    @Ali-of6mz Před 9 měsíci +4

    imran khan zinda baad GOD bless you we bleave on GOD GOD will help imran khan inshaalla ✌️✌️✌️❤️❤️❤️❤️

  • @sohailsheikh5706
    @sohailsheikh5706 Před 9 měsíci +1

    حبیب بھائی آپ اپنے نام کی ہی طرح حبیب بھی ھیں اور معزز ومکرم بھی ھیں۔ سلامت رھیں جیو ہزاروں سال۔

  • @ideasamazing8810
    @ideasamazing8810 Před 9 měsíci +4

    Great analysis of great leadership

  • @pakistankhan6902
    @pakistankhan6902 Před 9 měsíci

    Inshallah Allah Imran Khan ko kamyaab karay ga inshallah Imran Khan is a great leader not a politician we love you Imran Khan ❤❤❤❤

  • @nighatrehman1044
    @nighatrehman1044 Před 9 měsíci +6

    Yehi daag thy Jo saja k hum sar e bazme yaar chaley gaey❤❤

  • @javedsipra8730
    @javedsipra8730 Před 9 měsíci

    بہت اچھی ، بہت سچی اور کمال کی صحافت ھے حبیب اکرم صاحب ، میں بہت شوق سے سنتا ھوں آپ کو ، ❤

  • @pti5684
    @pti5684 Před 9 měsíci +29

    ❤Khan ❤🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏♥️

  • @Batoolkiani222
    @Batoolkiani222 Před 9 měsíci +1

    ہمارے پیارے لیڈر عمران خان کا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں

  • @meraapna90
    @meraapna90 Před 9 měsíci +3

    اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @merakhan23
    @merakhan23 Před 9 měsíci

    بہت خوب ایک منفرد انداز؛، زبردست تجزیہ

  • @WaqarAhmad-fi9rw
    @WaqarAhmad-fi9rw Před 9 měsíci +19

    This is a masterpiece. I don't know anyone who can produce a quality content like this. ❤

  • @abdulghafoor292
    @abdulghafoor292 Před 9 měsíci

    حبیب اکرم اللہ تعالی آپکو ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  • @kishwernaheed1408
    @kishwernaheed1408 Před 9 měsíci +4

    Imran Khan will live forever in our hearts ♥️ ❤❤❤❤❤

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 Před 9 měsíci

    اللہ تعالٰی آپ سب کو اور عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیاب کرے انشاءاللہ آمین ثم آمین یا ارحم الرحمین ان شاء اللہ ❤❤❤❤❤❤

  • @naviedhaque3140
    @naviedhaque3140 Před 9 měsíci +3

    What a writing ❤. I feel bad about myself it took me so long to identify journalist like you more over you were always there but could not spot you. You are a proper A grade journalist, top writer and a good reader.

  • @anasaftab
    @anasaftab Před 9 měsíci

    زبردست تجزیہ ۔عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤❤

  • @mohsinaziz77
    @mohsinaziz77 Před 9 měsíci +7

    Brilliantly narrated as usual. Habib bhai you have words in abundance. One proper journalist ❤❤

  • @KTK1263
    @KTK1263 Před 9 měsíci

    فخرِ پاکستان ❤عمران خان❤ پاکستان کی شان❤عمران خان ❤ پاکستان کی آن❤عمران خان ❤ پاکستانیوں کی جان❤عمران خان ❤❤

  • @user-fp5wb7jm5m
    @user-fp5wb7jm5m Před 9 měsíci +14

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @anwaraquial8164
    @anwaraquial8164 Před 9 měsíci

    बहुत उम्दा विष्लेषण
    आपके vlog का इतंजार रहता है
    بہت عمدہ تجزیہ
    آپ کے vlog کا انتظار رہتا ہے۔

  • @humayunzafer4705
    @humayunzafer4705 Před 9 měsíci +6

    Imran Khan is an honest and brave leader.

  • @NZeeWorld
    @NZeeWorld Před 9 měsíci +1

    جی حبیب صاحب آپ نے بہت اچھا کیا۔
    یہ ہم ہی تھے جن کے لباس پر سرراہ سیاہی لکھی گئی یہ ہی داغ تھے جو سیج کے ہم سر بزم یار چلے گئے
    فیض احمد فیض

  • @basharatali2552
    @basharatali2552 Před 9 měsíci +4

    Mashallah Habib Bhai very good analysis ❤

  • @ziauddinziauddin4393
    @ziauddinziauddin4393 Před 9 měsíci

    بہترین تجزیہ میرا پسندیدہ تجزیہ کار

  • @hinanazli9262
    @hinanazli9262 Před 9 měsíci +13

    Why no one cites this book "From MTV to Mecca: How Islam Inspired My Life" - September 1, 2012 by Kristiane Backer (Author). The author was an MTV Europe presenter in the early 1990s. A fateful meeting with Pakistani cricket hero Imran Khan changed her life. Later she embraced Islam

  • @rajaimdadjanjua
    @rajaimdadjanjua Před 9 měsíci

    بہت خوبصورت تحریر ۔ اللہ پاک عمران خان صاحب کے تمام گناہ معاف فرمائے آمین یارب العالمین ۔ اللہ پاک عمران خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤

  • @muhammadathar7635
    @muhammadathar7635 Před 9 měsíci +7

    No one can explain the topic, the way he explains❤

  • @safdarhusain6056
    @safdarhusain6056 Před 9 měsíci

    واہ کیا نفیس گفتگو کی ہے آپ نے جزاک اللہ خیر

  • @Sometime819
    @Sometime819 Před 9 měsíci +127

    Great leader ❤imran khan

  • @haris_sethi
    @haris_sethi Před 9 měsíci

    عمــــــــــــــــــــــــــــــــــران
    تـــــــــــــــــــــــــــــــــیرے
    جان نـــــــــــثار
    بے شمار __ بے شمار
    ❤ ❤✌❤❤

  • @ShaistaAziz-mu9kb
    @ShaistaAziz-mu9kb Před 9 měsíci +3

    I love the way you deliver your views. So clearly and succinctly and poetically. You have a wonderful vocabulary and a wonderful calibre of voice. True journalism at its best Masha’Allah

  • @nextekoperations6013
    @nextekoperations6013 Před 9 měsíci +1

    Urdu clearly leads ... Bravo Habib Akram SubhanAllah

  • @muhammadtahir-om2sw
    @muhammadtahir-om2sw Před 9 měsíci +12

    May ALLAH swt protect u my brother. It’s been a while heart is very sad thinking about Pakistan

  • @alisyedshahab
    @alisyedshahab Před 9 měsíci

    اے سرو ناز رونق بستان ما توئی
    اے نور دیدہ شمع‌ شبستان ما توئی

  • @user-yx6ll1qq8m
    @user-yx6ll1qq8m Před 9 měsíci +3

    what a classy way to speak our beautiful native language urdu.
    you're a gem sir!
    Edit : and yes IK is the best.

  • @shahbazaslam2038
    @shahbazaslam2038 Před 9 měsíci

    لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ