Imran Khan Muzakrat karein gay ?? | Habib Akram Vlog

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 04. 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #nawazshareef #shehbazsharif #establishment #asifalizardari

Komentáře • 466

  • @icreatchannelkramkhan3776
    @icreatchannelkramkhan3776 Před 3 měsíci +75

    عمران خان بہت Smartly کھیل رھا ھے ۔پاکسانی قوم عمران خان کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ھے

    • @AsifaYaqoob-wq2mk
      @AsifaYaqoob-wq2mk Před 3 měsíci +1

      Us k peechy nhi us k aggy khra hona hy ab deewar bn k

  • @javed124
    @javed124 Před 3 měsíci +22

    سر مجھے اپ کی بات کرنے کا انداز بہت پسند ہے❤
    I love Imran Khan 💖

  • @waqasmajeedwaqasmajeed9007
    @waqasmajeedwaqasmajeed9007 Před 3 měsíci +21

    کیا انداز بیاں ہے حبیب اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤❤❤
    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤

  • @Zerooo00006
    @Zerooo00006 Před 3 měsíci +19

    ایک شخص نے سب کو شکست دے دی ہے۔
    8 فروری کو عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا تھا ۔اور بہت واضح فیصلہ دیا تھا۔

  • @chatthaac
    @chatthaac Před 3 měsíci +14

    Imran Khan will be the most powerful prime Minister in the history of Pakistan

  • @imranshamim6220
    @imranshamim6220 Před 3 měsíci +21

    خان صاحب جو بھی بات کرتے باقی جماعتیں اور دوسروں کو سمجھنے میں بہت وقت لگتا ہے

  • @imtiazahmed3408
    @imtiazahmed3408 Před 3 měsíci +18

    حبیب اکرم صاحب بہت لاجواب تجزیہ کیا ہے آپ نے اب پیپلز پارٹی کی رورل سندھ میں حیثیت ختمِ ہو جائے گی باقی جماعتوں کو تو عمران خان نے دفنا دیا ہے

  • @EstheticallyPathetic
    @EstheticallyPathetic Před 3 měsíci +35

    چھ اپریل کے بیان کے بعد یہ شاید پہلا تجزیہ ہے جو عمران خان کی سیاسی چال کو سمجھانے میں کامیاب ہوا ہے...
    واقعی حبیب اکرم صاحب جیسا تجزیہ کوئی نہیں کر سکتا

  • @zahrakhan7680
    @zahrakhan7680 Před 3 měsíci +18

    ان شاء اللہ تعالی ،
    عمران خان ،
    اللہ سبحان تعالی کے فضل و کرم سے اور عوام کی پرخلوص دعائوں سے بہت جلد نہایت جلد نہایت عزت و احترام کے ساتھ بحیثیت سربراہ قوم ایوان اقتدار میں ہوگا ،
    آمین یا رب العالمین ،

  • @KyaHamAazaadHain
    @KyaHamAazaadHain Před 3 měsíci +10

    حبیب اکرم صاحب آپ کا تجزیہ سو فیصد درست ہے ھمارے پیارے ملک کے بڑے اداروں کے سربراہان مملکت کو اللہ تعالیٰ عقل سلیم عطا فرمائے اور انھیں جتنی جلدی یہ سمجھ آ جائے گی کہ عمران خان اور پاکستانی عوام لازم و ملزوم ہو گئے ھیں اور ان معزز اداروں کے سربراہان کو ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں جلد از جلد عوام کے حقیقی نمائندے سے بات کر لینے میں کوئی حرج نہیں یہ عوام اور عمران خان اسی ملک کے محب وطن پاکستانی ہیں ان سے مزاکرات میں کوئی انا نھیں ھونی چاہیے جبکہ عمران خان صاحب کئی دفع مزاکرات کی بات کر چکے ہیں اور بال ان کے کورٹ میں پڑی ہوئی ھے

  • @Ata_Elahi
    @Ata_Elahi Před 3 měsíci +3

    سیاسی واقعات کے متاثرین 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 اس سے اچھی اصطلاح شاید آج تک نہیں سنی۔ شکریہ حبیب اکرم صاحب۔

  • @SiasiAzadi
    @SiasiAzadi Před 3 měsíci +54

    عمران خان نے بلکل سہی کیا ہے۔ یہ لٹیرے مافیاز ایک سے ایک سازشیں کرتے ہیں لیکن عوام اور عمران خان کا اتحاد اور اللہ کی مدد سے ان کے سارے منصوبے ناکامی کا منہ دیکھتے ہیں۔

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Před 3 měsíci +18

    پاکستان میں دوو ہی طاقتیں ہیں
    ایک سیاسی یعنی پی ٹی آئی
    دوسری غیر سیاسی یعنی اسٹیبلشمنٹ باقی کچھ بھی نہیں

  • @MSarwar-er1jw
    @MSarwar-er1jw Před 3 měsíci +18

    منا بھائی لگے رہو عوام اپنا راستہ بنا چکی بس ڈفروں کو عوام کی اپروچ تک پہنچنے میں ٹائم لگے گا

  • @aurangzebtunio1356
    @aurangzebtunio1356 Před 3 měsíci +15

    We stand with all the way with Imran Khan only...

  • @inayatrahimoon6204
    @inayatrahimoon6204 Před 3 měsíci +16

    الله تعاليٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین عمران خان زنده باد عمران خان جیسا ایمان دار دلیر محب وطن پاکستانی نہ پئدا ہووا ہیں نه پئیدا ہو گا الله تعاليٰ عمران خان کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ❤❤🤲🤲

  • @ashorkhan3726
    @ashorkhan3726 Před 3 měsíci +44

    یہ جنگ پاکستانی عوام اور جنریلوں کے درمیان ہے۔ سیاسی پارٹیاں ختم۔ صرف عمران خان اور پاکستانی عوام اور ان کا اصل دشمن جنریلوں کے درمیان یہ آخری لڑائی ہے۔ اور انشاءاللہ یہ لڑائی عمران خان اور پاکستانی عوام جیت چکے ہیں۔ جنریلوں کی یہ آخری باری یے۔ انشاءاللہ

  • @muhammadimran-ys2bj
    @muhammadimran-ys2bj Před 3 měsíci +33

    ایسا انداز تکلم صرف حبیب اکرم صاحب کا ہی ہو سکتا ہے.

  • @habibahmad9125
    @habibahmad9125 Před 3 měsíci +18

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
    دوبارہ سن رہا ہوں

  • @Nak912
    @Nak912 Před 3 měsíci +29

    پاکستان کی فوج اصل میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات ہے یه وه ناسور ہے جس کی وجہ سے ملک کی بقا اس وقت خطرے میں ہے ۔

  • @adnanshah9593
    @adnanshah9593 Před 3 měsíci +5

    حبیب اکرم صاحب کا ہر ویلاگ اپنی لفاظی مٹھاس کی وجہ سے سننے لائق ہے. ذہن اور شعور کی بند کھڑکیاں کھل جاتی ہیں. ‏‎ماشاءاللّٰه❤

  • @jamshidwale5215
    @jamshidwale5215 Před 3 měsíci +12

    صرف عمران خان اور اب چند لوگ جو پاکستان کے خیر خواہ ہیں باقی سب ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ❤❤❤❤❤

  • @masoodkhan4757
    @masoodkhan4757 Před 3 měsíci +7

    سیاسی واقعے کے متاثرین۔۔ بالکل درست کہا 👍👌

  • @DaPakiGuy
    @DaPakiGuy Před 3 měsíci +5

    اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت فرماۓ آمین

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 Před 3 měsíci +3

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @gmwani691
    @gmwani691 Před 3 měsíci +3

    True patriot true democrate brave sincere and highly honest leader of Pakistan GREAT IMRAN KHAN NIAZI SAHIB

  • @khuramabbas1338
    @khuramabbas1338 Před 3 měsíci +6

    That's call Journalist...
    Who Correctly analyse the Strategy of political leader...
    I 💯 agree with him bcz in my opinion Imran Khan want to realize the People of Pakistan that all of these are mafia including establishment..
    & That is bitter reality...
    Khan do not want Govt now
    He wants to become champion of this Game
    & he will
    IA

  • @imranjoon6866
    @imranjoon6866 Před 3 měsíci +7

    IMRAN KHAN Zindabad

  • @habibahmad9125
    @habibahmad9125 Před 3 měsíci +39

    عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 Před 3 měsíci +5

    آج ہمارا ملک پاکستان کہاں کھڑا ہے ۔ کوئی محفوظ نہیں ہے ادارے آیک شخص کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں ۔

  • @abrardar7241
    @abrardar7241 Před 3 měsíci +3

    Mr Habib, short , precise, crisp. That’s the style I like to listen.

  • @imransaleem7207
    @imransaleem7207 Před 3 měsíci +10

    عمران خان زندہ باد ، اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے ،

  • @muhammadaijaz5509
    @muhammadaijaz5509 Před 3 měsíci +5

    تحریک انصاف اور عمران خان باقی ماندہ پاکستان بچانے کی جدوجہد کر رہی ہے

  • @Samar-wu8gh
    @Samar-wu8gh Před 3 měsíci +7

    Sir we stands with great khan shb

  • @SikandarAli-uq2yw
    @SikandarAli-uq2yw Před 3 měsíci +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
    انداز بیان اتنا بڑا ذخیرہ الفاظ میں میں بیان خو ب صورت ہے

  • @AyubKhan-ge1gw
    @AyubKhan-ge1gw Před 3 měsíci +2

    ہم اپنے خان کے ساتھ ہیں ❤❤❤

  • @goharkhawaja1001
    @goharkhawaja1001 Před 3 měsíci +4

    بہترین تجزیہ سر

  • @humayunqaiser1225
    @humayunqaiser1225 Před 3 měsíci +4

    Imran Khan Great leader ever in Pakistan history after founder of Pakistan Mohammad Ali Jinnah ❤❤❤

  • @Farhan-df2wc
    @Farhan-df2wc Před 3 měsíci +4

    ❤❤❤❤❤❤❤ only Great Khan ❤❤❤❤ greetings from Germany ❤️ 🇩🇪.

  • @faiseetheinformal8377
    @faiseetheinformal8377 Před 3 měsíci +7

    we stand with him

  • @ghulammujtaba324
    @ghulammujtaba324 Před 3 měsíci +4

    Habib Akram Sb your analysis is 200% correct, my opinion Jahmor also agree with you, now Establishement is responsible these satiution not Imran khan only Establiment also responsible.

  • @janshsh5563
    @janshsh5563 Před 3 měsíci +3

    I agreed khan ne jo such ko samjhna mushkil hai

  • @arslanqadir5044
    @arslanqadir5044 Před 3 měsíci +9

    اللہ دی امان

  • @learningtosucceed9623
    @learningtosucceed9623 Před 3 měsíci +2

    What a logical and convincing critical points .👍👍👍👍👍❤️

  • @MuhammadIqbal-fp6by
    @MuhammadIqbal-fp6by Před 3 měsíci +2

    HAQEEQAT tao YEHI hai, Aap KA TAJZIA bilkul sahee lugta hai.
    Jzak ALLAH o kairan kaseeran kaseera,
    ZAT E KREEM svt hamaisha aap per NEGIHBAN O MEHARBAN rahay. AAMEEN AAMEEN AAMEEN YA RABBIL AALAMEEN,
    Vasslam !

  • @waseemkayani131
    @waseemkayani131 Před 3 měsíci +2

    It was realistic, and logical analysis of IMRAN Khan’s smart political move by Habib Akram.

  • @MusharafManzoor-jz3sn
    @MusharafManzoor-jz3sn Před 3 měsíci +7

    ہم آپ کے تجزیے سے تقریباً متفق ہیں اور کم و بیش ہم عوام بھی یہی چاھتے ہیں کہ عمران خان صاحب کسی صورت کوئی بھی کمپرومائز نہ کریں اور پاکستان کے یہ فرعون پاکستان کے اندر اور باہر کہیں منہ دکھانے کے لائق بھی نہ رہیں اور مستقبل کا پاکستان ان مکروہ چہروں اور انکی گھٹیا سوچ سے پاک ھو اور پاکستان میں قانون کی حکمرانی ھو اور امن و چین ھو کیونکہ قرآن و سنت کے حساب سے یہی اسلام ھے اور یہ سیاسی مافیاز اور انکے ہینڈلرز جو کر رھے ہیں یہ شرک ھے اور قرآن مجید کے مطابق شرک کی کوئی معافی نہیں ھے اللّٰہ ہمیں ان سے بچائے اور قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین

  • @user-pc7fd6nc4v
    @user-pc7fd6nc4v Před 3 měsíci +2

    My lovely brother ❤️ Habib Akram Sahib , Allah bless you and your family ❤️

  • @rehanapotter1042
    @rehanapotter1042 Před 3 měsíci +4

    Dobara sun nay ke qabil vlog! Zabardast! Kuch log kehtay thay ke IK aqalmand nahi hai magar unho nay sabit kar dia ke wo in duffer generals se kahin ziada hushyar hain.

  • @kidscartoonibrahim
    @kidscartoonibrahim Před 3 měsíci +1

    Love you Habib Akram sb, you are a Great analyst. IMRAN khan is the greatest leader of Pakistan

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Před 3 měsíci +3

    عوام تیز بہتے پانی کی طرح ہیں
    جو خود ہی اپنا راستہ نکل لیتا ہے
    انشاءاللہ

  • @bilalshahzad2785
    @bilalshahzad2785 Před 3 měsíci +2

    مذاکرات ہوئے چاہیئے
    لیکن عوامی مینڈیٹ کو داو پر لگائے بغیر

  • @mehtabtahirniazi1263
    @mehtabtahirniazi1263 Před 3 měsíci +2

    Excellent way of expressing and looking inside the house of power corridors

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před 3 měsíci +2

    Hundred % Correct ,
    Habib Akram Zindabaad ,
    Pakistan Paindabaad ,

  • @razaaman1687
    @razaaman1687 Před 3 měsíci +1

    Imran khan the Last man standing .
    Quran mai wazia likha hua hai ky haq ny ana hai aur batil tu hai hi mitny ky liye..!!! Inshallah

  • @MuhammadAhsan-yt6te
    @MuhammadAhsan-yt6te Před 3 měsíci +4

    King Khan Imran Khan power full one man army Imran Khan

  • @tgp495
    @tgp495 Před 3 měsíci +2

    جیوے مرشدعمرا ن خان❤️

  • @irfanhasnain8130
    @irfanhasnain8130 Před 3 měsíci +2

    Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤

  • @hamzamahmood7289
    @hamzamahmood7289 Před 3 měsíci +1

    واہ کمال ما تجزیہ پیش کیا ہے ❤❤❤

  • @osamarizwan2728
    @osamarizwan2728 Před 3 měsíci +2

    MashaAllah se Khan sb ko Allah ne siyasi feham ata farmaya ha

  • @khushhalpakistan4750
    @khushhalpakistan4750 Před 3 měsíci +3

    اللہ تباہ وا بر باد کر دے ان طاقتور لوگوں کو آمین ثم آمین

  • @haroonrashid7463
    @haroonrashid7463 Před 3 měsíci +3

    The people of Pakistan 🇵🇰 are seeking justice ,freedom and humanitarian social environment but they are facing injustice and cruelty and corruption by the ruling class.

  • @omarhayat6400
    @omarhayat6400 Před 3 měsíci +3

    Bhi your Analysis realy highlight the Reality

  • @saleemakhtar065
    @saleemakhtar065 Před 3 měsíci +3

    You Are The Right SIR Thanks ❤❤❤

  • @pakistanzindabadali58
    @pakistanzindabadali58 Před 3 měsíci +1

    ❤️ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ❤️۔
    ❤️"الله پاک "❤️
    آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور
    تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤

  • @user-gr3ih6gt9l
    @user-gr3ih6gt9l Před 3 měsíci +2

    KING OF POLITICS
    ONE AND ONLY FIRST & LAST HOPE IMRAN KHAN

  • @Arsalalvi
    @Arsalalvi Před 3 měsíci +3

    Doors of negotiation are always open, but IK/PTI/Awaam will negotiate on their terms with position of strength

  • @nextwork3918
    @nextwork3918 Před 3 měsíci +13

    PTI zindabad ❤

  • @malikuber2835
    @malikuber2835 Před 3 měsíci +3

    Imran Khan zinda aabaad

  • @Linnoiapple
    @Linnoiapple Před 3 měsíci +2

    Excellent Analysis
    💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐

  • @tahirzaman1197
    @tahirzaman1197 Před 3 měsíci +1

    Imran khan sb SALAM SALAM 🇵🇰🌹🤲EILLHA AAMEEN

  • @BwnStudio
    @BwnStudio Před 3 měsíci

    Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤

  • @ahmadazizchaudhary6552
    @ahmadazizchaudhary6552 Před 3 měsíci +5

    عمران خان کو اپنی عوام طاقت کا پورا اندازہ ہے اور وہ بہت سمجھ بوجھ باتیں کر رہا ہے۔

  • @MdHaque-kc3ve
    @MdHaque-kc3ve Před 3 měsíci +4

    Pakistan is now divided into two factions one of corruption and slavery led by army chief and the other of freedom and honor led by Imran Khan. Now the people have to decide whether they want freedom or live a life of slavery. Eid mubarak sir.

  • @alihashmi7939
    @alihashmi7939 Před 3 měsíci +2

    اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @umarusama3239
    @umarusama3239 Před 3 měsíci +2

    Last hope is only Imran Khan ❤

  • @masoodabbas3144
    @masoodabbas3144 Před 3 měsíci +1

    Habib sahib, your Vlogs are effective in pinching the soul of PDM 2

  • @AsifaYaqoob-wq2mk
    @AsifaYaqoob-wq2mk Před 3 měsíci +3

    Establishment mafi mang ly to khan mzaqrat kr skta hy🤗

  • @javeediqbal8123
    @javeediqbal8123 Před 3 měsíci +19

    ❤ great leader Imran Khan

  • @-withShahidUsman
    @-withShahidUsman Před 3 měsíci +1

    عمران خان زندہ باد ۔۔ پاکستان پایندہ باد

  • @abdulbaqi5101
    @abdulbaqi5101 Před 3 měsíci

    وعلیکم السلام سر جزاک اللّہ پاکستان زندہ باد

  • @sabihashah9914
    @sabihashah9914 Před 3 měsíci

    Jo Haq per ho uskay saath Allah ki madad hoti hay

  • @rafiqchaudry7074
    @rafiqchaudry7074 Před 3 měsíci +1

    Truly well deserved explanation
    Fight on

  • @KamranAkram-ij3rm
    @KamranAkram-ij3rm Před 3 měsíci +1

    کیا بات ہے ❤❤❤❤

  • @zaeemali746
    @zaeemali746 Před 3 měsíci +1

    Sir what an amazing vlog best for current situation

  • @bakhtmunir3488
    @bakhtmunir3488 Před 3 měsíci +1

    بی بی سی اردو پر رات کے وقت وسعت اللہ خان بھی اس طرح مختلف موضوعات پر پروگرام کرتا تھا، ،بات سے بات ،،، حبیب اکرم کا بے لاگ تجزیہ اور سیاست پر گہری نظر اس انداز کو چار چاند لگاتا ہے ❤

  • @qudratullahkhan275
    @qudratullahkhan275 Před 3 měsíci +2

    Imran Khan should not reconcile with the establishment.

  • @MuhammadWaqas-ol4we
    @MuhammadWaqas-ol4we Před 3 měsíci +2

    we r stand by with khan like an iron.

  • @focusinfovoice
    @focusinfovoice Před 3 měsíci +2

    Well done Habib shb

  • @sfjsag
    @sfjsag Před 3 měsíci +4

    خان صاحب جمہوریت کے پکے حامی ہیں۔ وہ مذاکرات ضرور کریں گے جمہوریت اور قانون کی بالادستی اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کے لئے لیکن ان معاملات پہ کوئ مفاہمت یا سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہم عوام انکو کرنے دینگے۔

  • @MdMain-ob8ru
    @MdMain-ob8ru Před 3 měsíci +1

    Imran Khan Zindabad From Bangladesh

  • @user-ys8uj9ly1m
    @user-ys8uj9ly1m Před 3 měsíci +1

    Imran khan zindabad ❤

  • @muhammadfarooq2435
    @muhammadfarooq2435 Před 3 měsíci +2

    بالآخر مذاکرات ہوں گے اور ہونے چاہییں۔

  • @user-uu8du6dm7x
    @user-uu8du6dm7x Před 3 měsíci +2

    Habib bahi you are great ❤

  • @khalidumar356
    @khalidumar356 Před 3 měsíci

    Habib akram saib awam ki demand hai imrankhan is best leader in Pakistan we proud of you sir

  • @muhmmadusman5087
    @muhmmadusman5087 Před 3 měsíci +2

    وعلیکم سلام

  • @irfanspace
    @irfanspace Před 3 měsíci +2

    Imran Khan did a right thing , Simple

  • @ahsanrizvi2306
    @ahsanrizvi2306 Před 3 měsíci +1

    Bilkul sahi aur sach very good analysis.The system does not know what kind of a person our lreader Iran Khan is.

  • @masoodkhan4757
    @masoodkhan4757 Před 3 měsíci +5

    رجیم چینج کے بعد فوج نے کیا کھویا کیا پایا اس پر وہ غور کرنے کو تیار ہی نہیں معاملات کیسے سلجھیں؟ عوام نے اپنا موڈ الیکشن 2024 میں دکھا دیا

  • @Salman_Zahur
    @Salman_Zahur Před 3 měsíci +1

    This is fundamentally a clash of personalities. The country comes second.