Karachi North Nazimabad Neighborhood History | Art of Town Planning

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 29. 08. 2024
  • کراچی میں جامع منصوبہ بندی کے تحت بسائی جانے والی بستیوں میں ایک بستی تیموریہ بھی ہے جسے عرف عام میں نارتھ ناظم آباد یا شمالی ناظم آباد بھی کہا جاتا ہے یہ بستی آہستہ آہستہ اپنی شناخت کھوتی جارہی ہے۔
    کراچی کے شمال میں واقع شمالی ناظم آباد کا شمار شہر کے جدید منصوبہ بندی والے علاقوں میں ہوتا ہے ۔ ۔حکومت پاکستان نے 1950 ء میں اس علاقے کی زمین کو مقامی زمیندار مستی بروہی خان سے خریدا تھا ۔ اس علاقے کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ایک معروف لاطینی تعمیراتی کمپنی کارلو اسپارکا اینڈ آلودو روسی نے ابتدائی طور پر ڈیزائین کیا تھا
    اس علاقے کو ناظم آباد کی طرح پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل اوروزیراعظم خواجہ ناظم الدین کے نام سے منسوب کیا گیا ۔ نارتھ ناظم آباد کی رہائشی اسکیم کو 1952ءمیں باقاعدہ منظورکیا گیا تھا اوراس کی تعمیری لاگت اس وقت سوا پانچ کروڑ روپے مختص کی گئی تھی ۔
    شہر کی ماڈل قرار دی جانے والی اس اسکیم کو محکمہ ٹاون پلاننگ کراچی کے سابق سربراہ احمد علی نے ازسرنو ڈٗئزائن کیا تھا

Komentáře • 25

  • @TimesofKolachi
    @TimesofKolachi Před 3 lety +1

    Outstanding video

  • @TimesofKolachi
    @TimesofKolachi Před 3 lety +1

    Awesome information

  • @arshadchoudhary885
    @arshadchoudhary885 Před 2 lety

    شاہ صاحب آپ کی ساری وڈیوز بہت ہی معلوماتی ہوتی ہیں۔ شکریہ شاہ صاحب

  • @adnanjamil7851
    @adnanjamil7851 Před rokem

    Very nice report. Appreciate your efforts.

  • @hasancrazy1233
    @hasancrazy1233 Před 3 lety +1

    Excellent video wali Bhai

  • @fatimash8467
    @fatimash8467 Před 11 měsíci

    Allah aapko khosh rakhe.....bohàt si yadey ta,a kadi.....Khush raho

  • @anjumbadar8066
    @anjumbadar8066 Před 3 lety +2

    U R REALLY AMAZING SHAH SAB. PROUD OF UR JANUAINE JOURNALISM.VERY FORMATIVE VEDIO.

  • @najmakhan3588
    @najmakhan3588 Před 3 lety +1

    Good information 👍 weldone

  • @mudassirahmed216
    @mudassirahmed216 Před 2 lety

    Mashallah very good documentary plz sir gulshan e iqbal ki history par bhi documentary banaao plz plz

  • @qazi54
    @qazi54 Před 3 lety +1

    Mashaallah nice video

  • @topleveltalks6649
    @topleveltalks6649 Před 3 lety +2

    Shah shahwaliullah bhai very Best documentary on past present situation of North Nazimabad.. The officials Of Gov't can take best action in guidance of your documentary North Nazimabad.
    I enjoy to watched this historical documentary of Our Home town . But I am worried also that's what is now the North Nazimabad!

  • @tahirfaqeer8509
    @tahirfaqeer8509 Před 3 lety +1

    میں بھی شمالی ناظم آباد میں ھی ھوتا ھوں بلاک اے مہدی حسن روڑ

  • @uzmaullah1432
    @uzmaullah1432 Před 3 lety +1

    My naani's house was in block B

  • @TimesofKolachi
    @TimesofKolachi Před 3 lety +1

    Ye information to kisi k pas bi nhi milegi 110%

  • @zarmohd8656
    @zarmohd8656 Před 2 měsíci

    Background music slow rakhte to kuchh samaj may ata

  • @fahmida685
    @fahmida685 Před rokem

    Northkarchi per bhi bana de uncle

  • @arshadlatifkhan6131
    @arshadlatifkhan6131 Před 3 měsíci +1

    پورا شہر ہی شناخت کھو رہا ہے۔۔ ایک نمبر لوگ دل برداشتہ ہو کر باہر جا رہے ہیں اور دو نمبر لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔۔ دس سال کے بعد کراچی بھی سندھ کے کسی گاؤں گوٹھ جیسا ہی ہوگا، جس کا مقصد حکمرانوں کے لئے نوٹ اور ووٹ دینا ہوگا بس۔۔