Imran Khan Will Released in DECEMBER? Hamid Mir Breaks Big News | Dunya Meher Bokhari Kay Sath
Vložit
- čas přidán 13. 09. 2024
- #hamidmir #imrankhan #adialajail
In this episode, anchorperson Meher Bokhari and Hamid Mir dive into a compelling debate on the recent developments surrounding Imran Khan's release and the rumored deal in Adiala Jail. The discussion also extends to the ongoing Balochistan incident, examining the political implications and underlying tensions.
Tune in for an insightful conversation on these pivotal issues shaping the current political landscape!
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
Imran Khan zandabad ❤❤❤❤❤
کیا ھمارا نظام۔عدل دفن ھو چکا ھے جو اب انصاف سے نھی بلکہ ڈیل سے باھر اے گا ۔ واقعی میرے ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیا ھے
اس وقت پاکستان میں کوئی آئین اور قانون نہیں سب سکھ شاہی ہے 😢
بھائی یقین سے کہتا ہو کے اس ملک میں اسلام قانون انسانیت کا نام ہے لیکن
اسلام قانون اور انسانیت مکمل ختم ہوچکی ہے
یہاں عدلیہ خود مظلوم کو کہتے ہے کے ظالم اور بدمعاش کے ساتھ کوئی ڈیل یا سمجوتا کر لئے ورنہ انجام یہی ہوگی جو تم دیکھ رہے ہو 😕🤷♂️
اس ملک میں سب کچھ آرمی جنرلوں اسٹبلیشمینٹ کے ہاتھوں یرغمال ہو اور وہ بھی بندوق کے زور پر
آج تگ یہ ملک ترقی کیوں کرتا ؟
ترقی کی بجائے یہ ملک ہر سال اربوں ڈالر قرضوں کے سمندر میں غرق ہو رہا ہے
اور حیرانی کی بات تو یہ ہے
کے اس کے برعکس ہمارے آرمی جنرلز اسٹبلیشمینٹ کے افسران سیاستدان اور جج صاحبان ہر سال کروڑ پتی اور کھرب پتی بنتے جا رہے ہے
ہر سال لاکھوں پڑے لیکھے پاکستانی ملک سے باہر بھاگ رہے ہے غربت کی وجہ سے 😕
بس ایک حل ہے اس ملک میں ظالم کے خلاف اور وہ ہے انقلاب
انقلاب کے علاوہ اس ملک میں انصاف انسانیت اور اسلام نہیں آرہی
A
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 24 صفر۔ جمعہ مبارک۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
مہر بخاری صاحبہ ۔ آپ کا انداز گفتگو اور پروگرام میں مہمانوں سے بات چیت کرنے کا جو طریقہ اور سلیقہ ہے وہ اتنا اچھا اور قابل تحسین ہے کہ بے اختیار تعریف کرنے کو دل چاہتا ہے ۔۔ آپ سوال کر کے خود بالکل خاموش اور متوجہ ہو کر مہمان کا پورا جواب سنتی ہیں بیچ میں کبھی بھی بلا وجہ interrupt نہیں کرتیں مہمان کا جواب جب پورا ہو جاتا ہے اور مہمان جب خود خاموش ہو جاتا ہے تو پھر آپ اگلا سوال یا گفتگو کو آگے بڑھاتی ہیں ۔۔ یہ آپ کا صحافت سے اتنا طویل تعلق اور تجربہ ہے اور بہترین اخلاق اور خاندانی پس منظر کا ثبوت ۔۔۔ ماشاء اللہ دعائیں انگلینڈ سے 🤲
محترمہ مہر بخاری صاحبہ آپ کا انداز گفتگو اور پروگرام زبردست ہے ۔ ماشا الللہ مبارک ہو۔
Love you miss
سیاست صرف کاروبار ہی رہ گیا ہے
Allah pak Imran khan ki hifazt frmay ameen
Insaaf and free and fair elections is only solution
Why then and not now? He should never be in jail in the 1st place
جو دوسروں کی راہ میں حائل ہوتے ہیں
ایک دن انکی راہیں بھی دشوار گزار بن جاتی ہیں
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
Imran Khan inshallah Pakistan mein hi rahein ge.
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
Real comment.🎉
You are most welcome *Mehar* on DUNYA NEWS.
Allah bless you Always AMEEN 🤲 Canada❤
Imran khan zindabad Pakistan 🇵🇰 zindabad 🇵🇰
😢😢
Well done Hamad bahi
Come on, Balochistan! Fight for rights, fight for freedom. May Allah SWT help the oppressed people!
Independent Balochistan ✊✊✊
United Pakistan for ever. Sardars Re responseable for backwordness of Balochistan.
@@AzharHaq-iz4xr After 1971, how can you say united Pakistan. Islamabad has kept oppressing people in Balochistan. If they want to keep the current Pakistan united, they should stop oppressing people. They don't ask your favors, they ask their rights. Islamabad says Kashmir issue should be solved as Kashmiri people want. Why not Balochistan issue be solved as Balochistan people want?
@@iammostofa keep dreaming. Get education.people like u misleading the youth of Balochistan. United Pakistan for ever.
@@iammostofa freedom wii come with education not with guns don't waste the time of youth.
Hamid Meer looking so Great. ❤
جب ملک میں عوامی حکومت ہی نہیں تو بات کس سے ہوگی 😢۔۔
اللّٰہ تعالٰی پاکستان کو سلامت رکھے آمین اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو سلامت رکھے آمین
السلام علیکم اپ کا پروگرام بہت اچھا ہے
Very good comments
Unwan kuchh aur likha hota hay aur bayaan kuchh aur kia jata hay Allah hi aisay logon ka safaya kar sakta hay aam admi sirf bad dua hi kar sakta hay .
Sr ji imran khan mr jaya ga lakin deel nhi kara ga insallha
ملک میں اتنا پیسہ ہے۔ پر پھر بھی سرکاری ملازمین کو نکالا جا رہا ہے۔
Salam to Haji Imtiaz
Pakistan 🇵🇰 Zinda Baad
ان شاء اللہ عمران خان پر رحم کرے گا ان شاء اللہ اللہ پاکستان کو حفاطت فرمائے اور عمران خان کی صحت حفاظت فرماے آمین ثمہ آمین یارب العالمین آمین آمین 🤲🤲🤲 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hamed mer saheb awaz oncha rako please
وزیر داخلہ سے پوچھیں کہ کچے کے ڈاکو کتنے ایس ایچ او کی مار تھے ۔ جو ابھی تک فون پر پولیس افسران سے بات کر رہے ہیں ۔
مجھے ان باتوں میں یہ بہت بڑا لگا کہ نے لیگ والے لوگوں کے حقوق کو پامال کرنے کے لئے کسی بھی حد تک گرتے ہیں ، حسبنا الله ونعم الوكيل
عمران۔اگر۔میرے۔پاس۔کوہی۔بھی۔اعلی۔عہدہ۔ہوتا۔تمہیں۔ہر۔صورت۔جیل۔سے۔ازاد۔کرواتا۔ان۔کے۔پاس۔انٹیلینٹ۔نہی۔بھیا۔عمران۔محمد۔کے۔بندے۔اپ۔ہو۔۔۔
آرمی چیف کو نہی پتہ ملک کیا ہو رہا ہے
جو لوگ دوسروں سے شریت آئیں کو ماننے کی رکھ رہے ہیں کیا وہ خود مکمل آئین پر چل رہے ہیں کیسا دوغلا پن ھے
Imran khan zindabad
Good nice 👍
First of all entirriar minister and Qazi Fayez Esa need resignation,
*بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ*
*صبح بخیر🌹☘️GOOD MORNING*
*یا رب العالمين!* *ہماری سب نیک دعائیں و حاجات اپنی شان کے مطابق قبول فرما. دنیا اور آخرت کی بھلائی اور خاتمہ بالایمان نصیب فرما۔*
*آمــــــــــــــین یاربّ العالمـــــین *صبح بخیر*
*رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں* 🤲 *آمین یا رب العالمین* 🙏 *ہم زندہ قوم ہیں*🇵🇰. 🙏 *پائندہ قوم ہیں*🇵🇰
*احمد رضا*🤲* ☘️🌹🍃
Update news
0:40 0:41 0:41
ظلمتِ شب کے مکینوں سے یہ کہہ دے کوئی
خون کے دیپ جلیں گے تو سحر دیکھیں گے!
خان صاحب زندہ باد اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
عمران خان جیل سے باہر نہیں آرہا ہے شاید وہ اس دعا کی قبولیت کا انتظار کررہا جو اللّٰہ کے مخلص بندوں نے کی ہے وہ دعا یہ ہے رَبِ اَدۡخِلۡني مُدۡخَلَ صِدۡقٍ وَاَخۡرِجني مُخۡرَجَ صِدۡقٍ وَجۡعَل لّيِ مِن لّدُنۡكَ سُلۡطَاۡنً النۡصِييرَا
سورة اسرائيل
پورے پاکسان کے لیے بہ شمول
نواز زرداری شریف کے لیے بھی
کہ ایک کرکٹ کا ورلڈ چیمپین
خوبصورت پڑھا لکھا ایماندار
نڈر شاندار شخص چانسلر کا
الیکشن لڑرھاھے
What has become of our country, it is collapsing so sad.
دھندلی الیکشن میں کروانے کا انجام یہی ہوتا ہے عدل و انصاف حق سچ مساوات نہ ہو نفرت پیدا ہوتی ظلم بریت سے امن نہیں ہوا کرتے عدل و انصاف سے امن اتا ہے جس کو عوام ووٹ دیے اسمبلی میں اس کا حق بنتا ہے
کوئی اس تجزیہ نگار کو بتائے کے جس پر پریشر ہوتا ہے وہ توڑنے کی کوشش کرتا ہے
اس وقت حکومت پر پریشر ہے اور وہ توڑنے کی کوشش کر رہی ہے 😢
Mam ap ary pay bht achi lgti hin
Now, or neverr, We have reached this proverb.
Free imran khan 💯✌️
Jeew Hamed Meet You are Great ! Love You Sir
Imran Khan great leader
v Nice
دونوں طاقتوراگرعوام کےلاشیں گرارہے ہیں ۔توامن کیساایینگے۔
Allah khan ki hifazat frmae r khan k r molk k dushmano ko brbad kr de ameen..
Oh, I didn’t notice; congratulations for joining Dyunia news. Please, let the power of your personality steer this channel to impartiality.
ماشاءاللہ حامد میر صاحب تم واقعی نیوٹرل محب وطن صحافی ھے
4 seats pti ki cheen li gai ain,or 8 maulana ki ain,or government ko 12 chaheye.
100%✓ Hamid Mir correct talking
Only imran khan
NO COMPARISON WITH YOUR SHOW ON ARY
Allah Bohut Bohut Bara Hay lnshAllah Zalmo Ko Allah Pak Ghuruk kare GA InshaAllah Beghruto ki koi zindgi NAHI P T I Zindabad Allah Pak Imran Ahmed Khan Niazi Ki Mudud kare GA InshaAllah Ya Allah Hamari Mudud Ferma Ya Allah Pakistan ki Hifazut Fermia
Khan imran khan
خان کو رہائ مشکل ملنی ھے کیوں کہ کمپنی ہاتھ دو کے پڑی ھے۔۔۔۔۔کمپنی کی غیرت کا سوال ھے جناب
Why are they dying to negotiate with IK?
The fact that they are waiting for Imran to "choose" despite him being the prisoner shows that IK was innocent and that they are desperate for him to make a deal.
Inshallah imran khan will be free, balochistan will be free
Na Balochistan free na imran
Pakistan tereek insaf zindabad imran khan he is great leader so proude on the nation
hamer saheb tora awaz oncha rako please😊
Sack Asim Munir and Navid Anjum
Three offers rejected for World muslim leader ImRan Khan strong stand long live
FREE IMRAN KHAN
Imran khan will never deal though nation is dead
To arrive at London to take the seat of Chancellor.
Imran khan never be released this regime
Good meer sab ❤❤❤❤❤
آستین کا سانپ
😊😊
Pakistan p Nawaz sharif ya zardari ktni martba haqomat k hy Imran Khan ek bar phr b izat imran k Nawaz sharif ya zardari k nhi hy ku ye bigrat hy
حامد میر دلے سے کہیں۔ فوج نہیں چاہتی کہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کا خیال کریں۔ وہ یہ خطہ امریکہ اور برطانیہ کا اڈا بنانا چاہتا ہے۔
بلوچستان میں کبھی بھی بلوچستان کے عوام کے نمائندے کو منتخب ہونے نہیں دیا گیا جبکہ مسلط کیا جا رہا ہے
Imran Khan great leader ❤
Independent Balochistan ✊✊✊✊✊
Yazidion, Kuffion ki yeh
qayam rehti he establishment
mundhe charhe he yun
Bail yeh siyyasatdanon ki.
RK
Hamid mir great analysis ❤❤❤
"IMRAN KHAN WILL BE RELEASED IN DECEMBER". I am sure you have someone who can write a sentence properly that can mean something.
حاجی صاحب اگر دو سو ارب روپے کے منصوبوں کی پیشکش بارے کہھ دیتے تو کوئی کیا کر سکتا تھا؟؟؟
حافظ قاضی 🐶🐶🐶🐶🐶
حافظ قاضی 🐶🐶🐶🐶🐶
حافظ قاضی 🐶🐶🐶🐶🐕
حافظ قاضی 🐶🐶🐶🐶🐶
Send PMLN / POP leadership to jail.
Lair hameed
Drama - nothing will change > people Suffering will continue
حامد میر سے میرا سوال ہے کہ أپ نے جو بات کہی کہ باہر أنے کا فیصلہ عمران خان نے ہی کرنا ہے تو کیا أپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عمران خان ڈیل کے بغیر باہر نہیں أسکتے اور کیا عمران کو ڈیل کے بغیر باہر أنے ہی نہیں دیا جاے گا؟؟؟؟
ڈاکٹر صاحب آکسفورڈ یونیورسٹی والے گورنمنٹ ہائی سکول بھائی پھیرو کے پڑھے لکھے ہیں اسلئیے ان کو دنیا کے قابل ترین لیڈروں کا پتہ ہی نہیں۔
New low everyday for this bunch of crooks and their handlers
Haji Imtiaz sab u proed it's written on your face not for Sale Like Father of Nation Mr Qaid E Azam Mohammad Ali Jinah He also said Not FOR Sale.
Hm sb khan k sath khrry hn..
Ya ultimately awam ka mulk he...fatah awam ki hi ho gi
پاکستان کا مسلہ قانون نہ ہونا ہے بس
😊
بڑے نجومی بن گئے ہیں ۔ کہتے تھے کہ خان اٹھائیس اگست کو جیل سے رھا ہو جائے گا اور وزیرِ اعظم بن جائے گا
Imran khan is a brave leader of the wurld.He would not deal with Stick Holders.and alse did not leave the Pakistan.Please leave the risistance with each other and solve the problems of very poor peoples of pakistan.Thanks.
Hamid mir is Zardari man?
Meer SB ki information Galat hay...koi deal nahen day Raha.
Agar .koee.mulk.se.bahir.jana.chata.hai.to.ose.9.may.karna.parega