THE OTHER SIDE - Diving Deep Into The Realm Of The Unseen | Wajihuddin | Zarain S | Haider K
Vložit
- čas přidán 26. 01. 2023
- The world of the Jinn is a mysterious subject which intrigues everyone. This world with its own distinct nature is hidden from the world of humans.
•
Join us for tonight’s highly interactive podcast "THE OTHER SIDE" with Wajihuddin, Zarain Shahwani & Haider Kaiser Satti
•
#Jinn #Unseen #World #Dark #WajihuddinPodcast
•
DONATE for Da’wah projects of Youth Club!
Support us here: / youthclubpk
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Allah Rabbul Izzat gave Muhammad Tim Humble a little bit know-how of taking precautionary measure from paranormal things from Aqeedah E Touheed perspective. Masha Allah he holds a very very Good Aqeedah Masha Allah may Allah Subhanahu Wa Ta'aala accept from him. So who wants to take some beneficial knowledge about how to deal and diagnose paranormal ailments then one must watch his CZcams videos.
Always came with best topics ❤️
اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ
اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے۔
{مشکوۃ المصابیح۔۲۵۰۱}
This topic needs more than one podcast
My favourite Haider satti
Same he is very down to earth I meet with him many time😊
Zarain shahwani is my favorite
@@aqsaa_khan4531 same dear he is very cute guy😊❤ bht politely bolty mashallah
@@aqsaa_khan4531 don't be a tharki
Love for all of you 💓💓
Haider kaiser bhai is my fav ❤
mention the name of books that you were going to recommend.
مقبل بن هادی الوادعيؒ فرماتے ہیں کہ:
کیا آپ جانتی ہیں؟؟!
🔹 عائشہؓ کی کوئی اولاد نہیں تھی اس کے باوجود بھی کتب السنة النبوية میں ایسا کوئی اثر نہیں ملتا کہ عائشہؓ نے کبھی رسول اکرم ﷺ سے یہ کہا ہو کہ آپ میرے لئے اولاد کی دعا کریں!!
کیا آپ جانتی ہیں؟؟!
نبی کریم ﷺ کی وفات کے وقت ام المؤمنین عائشہؓ کی عمر صرف اٹھارہ سال تھی، یعنی آپؓ نبی اکرمﷺ کے بعد 47 سال زندہ رہیں، رسول اکرمﷺ آپؓ سے بے انتہا، بے لوث محبت کرتے تھے، اور آپ انتہائی غیرت والی تھیں، ان سب کے باوجود آپؓ نے اپنی زندگی اسی رنج وغم میں یوں ہی نہیں گزاردی بلکہ خود کو علم وعبادت میں مشغول رکھا اور کبار صحابہ کرام کی معلمہ، مثقفہ اور مفتیہ بنی رہیں۔
زندگی کا انحصار صرف ان ہی چیزوں پر نہیں ہے؛
نہ اولاد پر
نہ شادی پر
نہ گھر پر
نہ مال پر
اور نہ ہی ان چیزوں سے زندگی رک سکتی ہے
نہ ہی والدین کے گزر جانے سے.
اور نہ ہی اولاد کے نہ ہونے سے زندگی رک سکتی ہے۔
الله جو کچھ واپس لیتا ہے اسکے بدلے اس سے بہتر چیزوں سے نوازتا ہے(نعم البدل عطاء کرتا ہے)۔
اور یہ دنیا مکمل طور کسی کو بھی نہیں ملتی ہے بلکہ یہ تو ایک آزمائش گاہ ہے۔
لہذا اپنے دلوں کو ایمان سے، الله کی رضا سے اور اسکے ساتھ حسنِ ظن سے معمور کریں، اور اپنے وقت کو طلبِ علم اور ان کاموں میں لگائیں جو آپکے لئے اور آپکے معاشرے کے لئے دنیوی اور اخروی اعتبار سے فائدہ مند ثابت ہوں۔
صبر کو اپنا توشہ اور قرآن کو اپنا ساتھی بنالیں۔۔۔ فرمان باری تعالیٰ ہے {مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَى} ہم نے قرآن کو آپکے لئے بطورِ تکلیف نہیں اتارا. [طه:2]
کسی بھی انسان کے لئے قطعاً یہ مناسب نہیں کہ وہ فارغ رہے،اسلئے کہ شیطان ایسے انسان پر برے خیالات کے ذریعے مسلط ہوتا ہے جو فارغ ہو۔ پس اسکے لئے ضروری ہے کہ وہ خود کو خیر کے کاموں میں مشغول رکھے تاکہ اس کا نفس اسے ضرر میں مبتلا نہ کرے۔
آخری بات
میں نیک وصالح عورت کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ نیک وکار عورتوں کی صحبت اور مجالس کو لازم پکڑے کیونکہ اس سے ایمان میں، علم میں اور بصیرت میں اضافہ ہوتا ہے.۔
غارة الأشرطة : 474
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ترجمہ:
*ام سلیم مفلحاتی*
م٢٦/٩/٢٠٢٠
"Allah does not set right, the work of the corruptors"
❤️
tell how do we know that someone is possessed with jin, tell about symptoms.
Media team bahot galti kar Rahi he , Shayad
Assalamualikum warahmatullah yc members
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اچھا سوچیں اور اچھا بولیں*
*کیوں کہ بدگمانی اور بدزبانی*
*دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے*
*ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں*
What should we recite when dog barks at night? That's scary
Recite Ayat ul kursi
نماز پڑھیں اور اسکو چھوڑتے وقت سوچیں کہ کس کی نافرمانی کر رہے ہیں۔آپکی دعائیں کون قبول کرے گا؟ دکھ درد مسائل کون دور کرے گا؟
اللہ کو پکارنے سے پہلے اللہ کی پکار بھی سنیں۔۔!!
Wajih sir Aapko koi Ikhtiar nahi k Aap Sahil Adeem sir ke bare mein aik comment bhi karein, Hum apna Hero Maulana Maudoodi uske baad Dr Israr Ahmed uske baad Maulana Ishaq phir Sahil Adeem phir Engineer Muhammad Ali Mirza ko dekhte hein
Tum ko bara ikhtiar hai. You are nobody. Go take your nonsense somewhere else.
Wajih bhai talking too much please let them chance to talk or don’t invite them you can talk alone
Are you stupid? This is his podcast and he is the expert giving an Islamic perspective as a scholar. It’s not some random worldly topic but something which requires detailed understanding.
♥️