*If Fate is Predetermined Then Where is Our Freewill?* ایک احساس یہ ہے جو انسان کو کام کرنے کے بعد ہوتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اگر میں یہ کرلیتا تو میرا فائدہ ہوجاتا۔ یہاں وہ اپنے اختیار کے مکمل وجود کو مان رہا ہے کیونکہ جبر تو اس چیز کا نام ہے کہ اس کے علاوہ کچھ ممکن ہی نہ ہو۔ یہ ایک فطری احساس ہے اور دھوکہ نہیں ہے۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ اس کام میں آپ کی غلطی نہیں تھی، حالات ہی ایسے تھے۔ کسی اور پر بھی ایسے حالات آتے، وہ بھی یہی کرتا۔ یہاں آپ جبر کو مان رہے ہیں۔ مگر ایک فلسفی ایک ہی واقعے کو دیکھ کر دونوں احساسات پر غور کرکے پریشان ہوجاتا ہے۔وہ کہتا ہے کہ بیک وقت تو کوئی ایک ہی چیز ممکن ہے اور ہمارے نزدیک یہی غلطی ہے۔ دونوں ہی باتیں اپنے اپنے زاویوں میں بالکل درست ہیں، مگر پہلا احساس تب پیدا ہوتا ہے جب آپ حالات کو نظر انداز کرتے ہیں اور دوسرا تب جب آپ خود کو نظر انداز کرتے ہیں۔ فلاسفہ میں سے ایک گروہ قریب قریب اس جیسی ہی بات کا قائل رہا ہے اور مطابقت(compatibilism) کے نظریے کا حامی ہے(جس کے لیے فرینک فرٹ(Frankfurt) وغیرہ کے دلائل پڑھے جاسکتے ہیں)۔اور اس سلسلے میں دین کا کردار یہ ہے کہ وہ آپ کو ان ہی دو احساسات کو مختلف مواقع پر استعمال کرنا سکھاتا ہے۔ کبھی کسی احساس کو بیدار کرتا ہے، کبھی کسی احساس کو بیدار کرتا ہے۔مکمل معنویت کے ساتھ سب ہی احساسات کی تصدیق کرتا ہے، مذہبی بیانیہ انسان کی اسی قسم کے احساسات کی ایک شکل ہے۔ نوٹ: یہ مسئلہ طویل ہے، اس لیے ایک مختصر پوسٹ شاید حق ادا نہ کرسکے، اس مسئلہ پر سید مودودیؒ کی کتاب "مسئلہ جبر و قدر" مطالعہ کی جائے تو ان شاء اللہ بہت مفید رہے گا۔ #exploreourdeen#reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
Mufti yasir, sahab,,is with a small view towards political islam, though we need to groom in both spiritual world and material world( in a islamic political system).
میرے بھائی مفتی صاحب بہت زبردست کام کررہے ہیں اور کوئی بھی انسان سو فیصد درست نہیں ہوسکتا اور جو انہوں نے نظامیہ کی بات کی تھی اس سے مراد ان کی یہ تھی کہ جو لوگ نظام قائم کرنے کی آڑ میں نماز روزے حج کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے ہیں والله أعلم
بہت بہت شکریہ عزیزم میری آپ کے چینل سے یہ امید بھی پوری ہوگئی کہ آپ نے آخرِکار تقدیر کے مضمون پر ویڈیو بنائی اور اپلوڈ کی جو کہ آج کے دور میں بہت بڑا مسلئہ بنا ہوا ہے اور دیسی لبرلزم کا پسندیدہ موضوع بنا ہوا ہے شکریہ عزیزم
Written cont6ki speed itni Tex hy k na aap read kr skty hen na screenshot ly skty hen kindly usko b read hi krdya Karen k agar aap drive krty hue sn Rae hen to mukammal faida ho
*If Fate is Predetermined Then Where is Our Freewill?*
ایک احساس یہ ہے جو انسان کو کام کرنے کے بعد ہوتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ اگر میں یہ کرلیتا تو میرا فائدہ ہوجاتا۔ یہاں وہ اپنے اختیار کے مکمل وجود کو مان رہا ہے کیونکہ جبر تو اس چیز کا نام ہے کہ اس کے علاوہ کچھ ممکن ہی نہ ہو۔ یہ ایک فطری احساس ہے اور دھوکہ نہیں ہے۔
کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ اس کام میں آپ کی غلطی نہیں تھی، حالات ہی ایسے تھے۔ کسی اور پر بھی ایسے حالات آتے، وہ بھی یہی کرتا۔ یہاں آپ جبر کو مان رہے ہیں۔
مگر ایک فلسفی ایک ہی واقعے کو دیکھ کر دونوں احساسات پر غور کرکے پریشان ہوجاتا ہے۔وہ کہتا ہے کہ بیک وقت تو کوئی ایک ہی چیز ممکن ہے اور ہمارے نزدیک یہی غلطی ہے۔ دونوں ہی باتیں اپنے اپنے زاویوں میں بالکل درست ہیں، مگر پہلا احساس تب پیدا ہوتا ہے جب آپ حالات کو نظر انداز کرتے ہیں اور دوسرا تب جب آپ خود کو نظر انداز کرتے ہیں۔ فلاسفہ میں سے ایک گروہ قریب قریب اس جیسی ہی بات کا قائل رہا ہے اور مطابقت(compatibilism) کے نظریے کا حامی ہے(جس کے لیے فرینک فرٹ(Frankfurt) وغیرہ کے دلائل پڑھے جاسکتے ہیں)۔اور اس سلسلے میں دین کا کردار یہ ہے کہ وہ آپ کو ان ہی دو احساسات کو مختلف مواقع پر استعمال کرنا سکھاتا ہے۔ کبھی کسی احساس کو بیدار کرتا ہے، کبھی کسی احساس کو بیدار کرتا ہے۔مکمل معنویت کے ساتھ سب ہی احساسات کی تصدیق کرتا ہے، مذہبی بیانیہ انسان کی اسی قسم کے احساسات کی ایک شکل ہے۔
نوٹ: یہ مسئلہ طویل ہے، اس لیے ایک مختصر پوسٹ شاید حق ادا نہ کرسکے، اس مسئلہ پر سید مودودیؒ کی کتاب "مسئلہ جبر و قدر" مطالعہ کی جائے تو ان شاء اللہ بہت مفید رہے گا۔
#exploreourdeen#reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one)
Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7
Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH
Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR
Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC
Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx
Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb
Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT
Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj
Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51).
Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share
Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv&
Facebook Pages :
1. facebook.com/Hamzasajjad960/
2. facebook.com/hamzasajjad962
3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL
CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html
Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09
Share.
I would love to see more of Mufti Yasir Nadeem al Wajidi Sahab in your videos.
وہ شریعت کے نظام کو فرقہ نظامیہ کہتے ہیں۔ یہ حال ہے "اہل علم" کا ہے
Mufti yasir, sahab,,is with a small view towards political islam, though we need to groom in both spiritual world and material world( in a islamic political system).
میرے بھائی مفتی صاحب بہت زبردست کام کررہے ہیں اور کوئی بھی انسان سو فیصد درست نہیں ہوسکتا اور جو انہوں نے نظامیہ کی بات کی تھی اس سے مراد ان کی یہ تھی کہ جو لوگ نظام قائم کرنے کی آڑ میں نماز روزے حج کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے ہیں
والله أعلم
Sorry.. But we only wants people with deep insight.. Not parrots
@@criticalthinker6896 lagta hai idhar sab plumber ke bhakt aagye hai😭
Love from Kashmir brother u are doing a great job .May Allah bless u and give u success.
اج اس ٹاپک سمج گيا ماشاالله
بہت بہت شکریہ عزیزم میری آپ کے چینل سے یہ امید بھی پوری ہوگئی کہ آپ نے آخرِکار تقدیر کے مضمون پر ویڈیو بنائی اور اپلوڈ کی جو کہ آج کے دور میں بہت بڑا مسلئہ بنا ہوا ہے اور دیسی لبرلزم کا پسندیدہ موضوع بنا ہوا ہے شکریہ عزیزم
Please make more videos like that by combining of all Scholar videos ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah hu Akbar
JAZAK ALLAH U KHAYRAN AKHI.. MAY ALLAH ACCEPT IT FROM YOU
Jazakallah mara Bhai ❤❤❤
JazakAllahu Khairan for your videos ✨✨✨✨✨✨✨
Jazakallah khair ❤❤
Ya Allah maadaad ❤❤
JazakAllah
Beautifully explained
Allah ❤hu Akbar❤ 🇮🇳
ALLAHO AKBAR 😭😭😭♥️
Written cont6ki speed itni Tex hy k na aap read kr skty hen na screenshot ly skty hen kindly usko b read hi krdya Karen k agar aap drive krty hue sn Rae hen to mukammal faida ho
❤
Assalamualaikum
No comment ❤
Background noise is disturbing
35:15 please help me find this bayaan (full video) 🥺
Who is this person ?
What is his name ?
Dr. Ghulam Murtaza Malik
Who is the first person talking?
This is also my question. If anyone know his name please tell us😊
ڈاکٹر غلام مصطفیٰ رحمتہ اللہ علیہ
@@bidah7380ڈاکٹر غلام مصطفیٰ رحمتہ اللہ علیہ
❤