They were the true understanders of DEEN and What the DEEN is we must listen them Dr Israr rahimulla, molana Ishaq rahimulla, moulana maudaudi rahimulla May Allah elevate their level in Jannah (ameen)
Mashallah i have no words for your effort❤❤bro May Allah bless you . And May Allah bless mercy on all these 3 and all islamic legends who worked to promote islam in world. ❤❤❤❤❤❤❤❤
*Islam Ka Siyasi aur Dastoori Nizam - Amantein Ahl Logu K Sapurd Krna | Guidance from Surah An-Nisa (Ayaat 58-59)* *تفسیر السعدی* ہر وہ چیز جس پر انسان کو امین بنایا جائے اور اس کے انتظام کی ذمہ داری اس کے سپرد کی جائے، امانت کہلاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے کہ وہ امانتیں بغیر کسی کمی اور بغیر کسی ٹال مٹول کے پوری کی پوری ادا کردیں۔ اس میں عہدوں کی امانت، اموال کی امانت، بھید اور رازوں کی امانت اور ان مامورات کی امانت جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا، سب شامل ہیں۔ فقہاء کہتے ہیں کہ جس کسی کے پاس کوئی امانت جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا، سب شامل ہیں۔ فقہاء کہتے ہیں کہ جس کسی کے پاس کوئی امانت رکھی جائے اس پر اس کی حفاظت کرنا واجب ہے۔ چونکہ امانت کی حفاظت کئے بغیر اس کو واپس ادا کرنا ممکن نہیں، اس لئے حفاظت واجب ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ارشاد (الی اھلھا) ” اس کے مالک کی طرف “ میں اس بات کی دلیل ہے کہ امانت صرف اسی شخص کو لوصائی جائے اور ادا کی جائے جو اس کا مالک ہے اور وکیل مالک ہی کے قائم مقام ہے۔ اگر وہ امانت مالک کے سوا کسی اور شخص کے حوالے کر دے تو اس نے امانت ادا نہیں کی۔ (واذا حکمتم بین الناس ان تحکموا بالعدل) ” اور جب تم لوگوں کے درمیا فیصلہ کرو تو انصاف کے مطابق کرو “ یہ حکم ان کے درمیا نقتل کے مقدمات، مالی مقدمات اور عزت و آبرو کے مقدمات، خواہ یہ چھوٹے ہوں یا بڑے، سب کو شامل ہے اور اس کا اطلاق قریب، بعید، صالح، فاجر، دوست اور دشمن سب پر ہوتا ہے۔ وہ عدل جس کا اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس آیت کریمہ میں حکم دیا ہے اس سے مراد حدود و احکام میں عدل کے وہ ضابطے ہیں جن کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کی زبان پر مشروع فرمایا ہے۔ یہ حکم معرفت عدل کو مستلزم ہے تاکہ اس کے مطابق فیصلہ کیا جاسکے۔ چونکہ یہ احکام بہت اچھے اور عدل و انصاف پر مبنی ہیں اس لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا : (ان اللہ نعما یعظکم بہ ان اللہ کان سمعیاً بصیرات) ” اللہ تم کو اچھی نصیحت کرتا ہے، بیشک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے “ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنے اوامرو نواہی کی مدح و تعریف ہے کیونکہ یہ اوامرو نواہی دنیا و آخرت کے مصالح کے حصول اور دنیا و آخرت کی مضرتوں کو دور کرنے پر مشتمل ہیں کیونکہ ان اوامرو نواہی کو مشروع کرنے والی ہستی سمیع وبصیر ہے۔ جس سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ہے وہ اپنے بندوں کے ان مصالح کو جانتا ہے جو وہ خود نہیں جانتے۔ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی اور اپنے رسول کی اطاعت کا حکم دیا ہے اور یہ اطاعت اللہ اور اس کے رسول کے مشروع کردہ واجبات و مستحبات پر عمل اور ان کی منہیات سے اجتناب ہی کے ذریعے سے ہوسکتی ہے، نیز اللہ تعالیٰ نے اولوالامر کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ اولوالامر سے مراد لوگوں پر مقرر کردہ حکام، امراء اور اصحاب فتویٰ ہیں کیونکہ لوگوں کے دینی اور دنیاوی معاملات اس وقت تک درست نہیں ہوسکتے جب تک کہ وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اولوالامر کی اطاعت نہیں کرتے مگر اس شرط کے ساتھ کہ اولوالامر اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا حکم نہ دیں اور اگر وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا حکم دیں تو خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی فرمانبرداری ہرگز جائز نہیں۔ شاید یہی سرنہاں ہے کہ اولوالامر کی اطاعت کے حکم کے وقت فعل کو حذف کردیا گیا ہے اور اولو الامر کی اطاعت کو رسول کی اطاعت کے ساتھ ذکر فرمایا ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا حکم دیتے ہیں لہٰذا جو کوئی رسول ﷺ کی اطاعت کرتا ہے وہ اللہ کی اطاعت کرتا ہے۔ رہے اولوالامر تو ان کی اطاعت کے لئے یہ شرط عائد کی ہے کہ ان کا حکم معصیت نہ ہو۔ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ لوگ اپنے تمام تنازعات کو، خواہ یہ اصول دین میں ہوں یا فروع دین میں اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹائیں، یعنی کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف کیونکہ تمام اختلافی مسائل کا حل قرآن و سنت میں موجود ہے یا تو ان اختلافات کا حل صراحت کے ساتھ قرآن اور سنت میں موجود ہوتا ہے یا ان کے عموم، ایماء، تنبیہ، مفہوم مخلاف اور عموم معنی میں ان اختلافات کا حل موجود ہوتا ہے اور عموم معنی میں اس کے مشابہہ مسائل میں قیام کیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ کتاب اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی سنت پر دین کی بنیاد قائم ہے ان دونوں کو حجت تسلیم کئے بغیر ایمان درست نہیں۔ اپنے تنازعات کو قرآن و سنت کی طرف لوٹانا شرط ایمان ہے۔ بنا بریں اللہ تعالیٰ نے فرمایا : (ان کنتم تومنون باللہ والیوم الاخر) ” اگر تم اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔ “ یہ آیت کریمہ دلالت کرتی ہے کہ جو کوئی نزاعی مسائل کو قرآن و سنت پر پیش نہیں کرتا وہ حقیقی مومن نہیں بلکہ وہ طاغوت پر ایمان رکھتا ہے، جیسا کہ بعد والی آیت میں ذکر فرمایا ہے۔ (ذلک) ” یہ “ یعنی تنازعات کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹانا (خیر وا حسن تاویلا) ” یہ بہت بہتر ہے اور با اعتبار انجام کے بہت اچھا ہے “ کیونکہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا فیصلہ سب سے اچھا فیصلہ ہے۔ #exploreourdeen #reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
A......m...... ...................................aa A Aaaaaaaaaaa Aa A A A Aaaa.aa Aa A Aaaa.a A A A Aa Aa Aa Aa A Aa Aa A A Aa Aaaaa A .a A Aa A A Aa A A Aaa Aa A Aaaaa Aa A A Aa Aa A Aa A A Aaa Aaa A A A A A A A Aa A .aa A . Aa A A Aa A Aa Aa Aaa.aaa Ama A A A A Aa Aa. A A A Aaa Aa Aa A A A Aa Aaaa Aaa A A A Aa Aa A A.aa Aaaaaaa Aaaaaaaa Aaa Aaaaa.a A A.a Aa A A Aaa A Aaa Aaa.aaaaaa Aa A.a Aaaa Aaaa A Aa Aa Aaaa Aaa A Aa A A Aaaa Aa A Aa.aaaaa Aaaaaa Aaa .a A P
Subhan Allah
کروڑوں رحمتیں ہوں میرے امام اسحاق پہ
One of the greatest aalim which we needed in the current circumstances . Apko Allah jannat me ala se ala maqam ata kare ameen
Plz mujy naam batau ess hazrat ka
@@imaSathzahm1962Maulana Ishaq Madni
❤.🎉
Ameeeeen
These are hitting different now
Facts
MashAllah ❤
A good teacher
They were the true understanders of DEEN and What the DEEN is we must listen them
Dr Israr rahimulla, molana Ishaq rahimulla, moulana maudaudi rahimulla
May Allah elevate their level in Jannah (ameen)
❤
Alhamdulillah ❤
Masha Allah • ISLAM WILL SURELY PREVAIL!
Mashallah i have no words for your effort❤❤bro May Allah bless you . And May Allah bless mercy on all these 3 and all islamic legends who worked to promote islam in world. ❤❤❤❤❤❤❤❤
*Islam Ka Siyasi aur Dastoori Nizam - Amantein Ahl Logu K Sapurd Krna | Guidance from Surah An-Nisa (Ayaat 58-59)*
*تفسیر السعدی*
ہر وہ چیز جس پر انسان کو امین بنایا جائے اور اس کے انتظام کی ذمہ داری اس کے سپرد کی جائے، امانت کہلاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے کہ وہ امانتیں بغیر کسی کمی اور بغیر کسی ٹال مٹول کے پوری کی پوری ادا کردیں۔ اس میں عہدوں کی امانت، اموال کی امانت، بھید اور رازوں کی امانت اور ان مامورات کی امانت جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا، سب شامل ہیں۔ فقہاء کہتے ہیں کہ جس کسی کے پاس کوئی امانت جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا، سب شامل ہیں۔ فقہاء کہتے ہیں کہ جس کسی کے پاس کوئی امانت رکھی جائے اس پر اس کی حفاظت کرنا واجب ہے۔ چونکہ امانت کی حفاظت کئے بغیر اس کو واپس ادا کرنا ممکن نہیں، اس لئے حفاظت واجب ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ارشاد (الی اھلھا) ” اس کے مالک کی طرف “ میں اس بات کی دلیل ہے کہ امانت صرف اسی شخص کو لوصائی جائے اور ادا کی جائے جو اس کا مالک ہے اور وکیل مالک ہی کے قائم مقام ہے۔ اگر وہ امانت مالک کے سوا کسی اور شخص کے حوالے کر دے تو اس نے امانت ادا نہیں کی۔
(واذا حکمتم بین الناس ان تحکموا بالعدل) ” اور جب تم لوگوں کے درمیا فیصلہ کرو تو انصاف کے مطابق کرو “ یہ حکم ان کے درمیا نقتل کے مقدمات، مالی مقدمات اور عزت و آبرو کے مقدمات، خواہ یہ چھوٹے ہوں یا بڑے، سب کو شامل ہے اور اس کا اطلاق قریب، بعید، صالح، فاجر، دوست اور دشمن سب پر ہوتا ہے۔ وہ عدل جس کا اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس آیت کریمہ میں حکم دیا ہے اس سے مراد حدود و احکام میں عدل کے وہ ضابطے ہیں جن کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول ﷺ کی زبان پر مشروع فرمایا ہے۔ یہ حکم معرفت عدل کو مستلزم ہے تاکہ اس کے مطابق فیصلہ کیا جاسکے۔
چونکہ یہ احکام بہت اچھے اور عدل و انصاف پر مبنی ہیں اس لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا : (ان اللہ نعما یعظکم بہ ان اللہ کان سمعیاً بصیرات) ” اللہ تم کو اچھی نصیحت کرتا ہے، بیشک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے “ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنے اوامرو نواہی کی مدح و تعریف ہے کیونکہ یہ اوامرو نواہی دنیا و آخرت کے مصالح کے حصول اور دنیا و آخرت کی مضرتوں کو دور کرنے پر مشتمل ہیں کیونکہ ان اوامرو نواہی کو مشروع کرنے والی ہستی سمیع وبصیر ہے۔ جس سے کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ہے وہ اپنے بندوں کے ان مصالح کو جانتا ہے جو وہ خود نہیں جانتے۔
پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی اور اپنے رسول کی اطاعت کا حکم دیا ہے اور یہ اطاعت اللہ اور اس کے رسول کے مشروع کردہ واجبات و مستحبات پر عمل اور ان کی منہیات سے اجتناب ہی کے ذریعے سے ہوسکتی ہے، نیز اللہ تعالیٰ نے اولوالامر کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ اولوالامر سے مراد لوگوں پر مقرر کردہ حکام، امراء اور اصحاب فتویٰ ہیں کیونکہ لوگوں کے دینی اور دنیاوی معاملات اس وقت تک درست نہیں ہوسکتے جب تک کہ وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اولوالامر کی اطاعت نہیں کرتے مگر اس شرط کے ساتھ کہ اولوالامر اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا حکم نہ دیں اور اگر وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا حکم دیں تو خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی فرمانبرداری ہرگز جائز نہیں۔ شاید یہی سرنہاں ہے کہ اولوالامر کی اطاعت کے حکم کے وقت فعل کو حذف کردیا گیا ہے اور اولو الامر کی اطاعت کو رسول کی اطاعت کے ساتھ ذکر فرمایا ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ صرف اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا حکم دیتے ہیں لہٰذا جو کوئی رسول ﷺ کی اطاعت کرتا ہے وہ اللہ کی اطاعت کرتا ہے۔ رہے اولوالامر تو ان کی اطاعت کے لئے یہ شرط عائد کی ہے کہ ان کا حکم معصیت نہ ہو۔ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ لوگ اپنے تمام تنازعات کو، خواہ یہ اصول دین میں ہوں یا فروع دین میں اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹائیں، یعنی کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف کیونکہ تمام اختلافی مسائل کا حل قرآن و سنت میں موجود ہے یا تو ان اختلافات کا حل صراحت کے ساتھ قرآن اور سنت میں موجود ہوتا ہے یا ان کے عموم، ایماء، تنبیہ، مفہوم مخلاف اور عموم معنی میں ان اختلافات کا حل موجود ہوتا ہے اور عموم معنی میں اس کے مشابہہ مسائل میں قیام کیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ کتاب اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی سنت پر دین کی بنیاد قائم ہے ان دونوں کو حجت تسلیم کئے بغیر ایمان درست نہیں۔ اپنے تنازعات کو قرآن و سنت کی طرف لوٹانا شرط ایمان ہے۔ بنا بریں اللہ تعالیٰ نے فرمایا : (ان کنتم تومنون باللہ والیوم الاخر) ” اگر تم اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔ “ یہ آیت کریمہ دلالت کرتی ہے کہ جو کوئی نزاعی مسائل کو قرآن و سنت پر پیش نہیں کرتا وہ حقیقی مومن نہیں بلکہ وہ طاغوت پر ایمان رکھتا ہے، جیسا کہ بعد والی آیت میں ذکر فرمایا ہے۔
(ذلک) ” یہ “ یعنی تنازعات کو اللہ اور اس کے رسول کی طرف لوٹانا (خیر وا حسن تاویلا) ” یہ بہت بہتر ہے اور با اعتبار انجام کے بہت اچھا ہے “ کیونکہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا فیصلہ سب سے اچھا فیصلہ ہے۔
#exploreourdeen #reminder
Asalamualekum sir Syed Qutub ki audio book kub tk upload the milestone ???
Please share full lecture link brother.
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one)
Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7
Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH
Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR
Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC
Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx
Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb
Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT
Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj
Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51).
Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share
Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv&
Facebook Pages :
1. facebook.com/Hamzasajjad960/
2. facebook.com/hamzasajjad962
3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL
CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html
Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09
Share.
🤔🧐🧡💯
Pure
❤❤
Bhai Saab Maulana ishaq sb ki video jyada se jyada Dale kre
@letsexploreourdeen bhai background par nasheed ka name to bata dayn bohot bar pocha ha ap say
hahahahha i tried searching too but couldn't find. My guy has a custom library😅
Yep I am also searching from long time also message them a lot of times but couldn't get answer@@usmansafdar7213
czcams.com/video/C_vjSGS7fw8/video.htmlsi=dRfkgp1v-CEUg5ps
اللہ اکبر
Kya Naam he Hazrat ka
مولانا اسحاق رحمہ اللہ
A......m......
...................................aa
A
Aaaaaaaaaaa
Aa
A
A
A
Aaaa.aa
Aa
A
Aaaa.a
A
A
A
Aa
Aa
Aa
Aa
A
Aa
Aa
A
A
Aa
Aaaaa
A
.a
A
Aa
A
A
Aa
A
A
Aaa
Aa
A
Aaaaa
Aa
A
A
Aa
Aa
A
Aa
A
A
Aaa
Aaa
A
A
A
A
A
A
A
Aa
A
.aa
A
.
Aa
A
A
Aa
A
Aa
Aa
Aaa.aaa
Ama
A
A
A
A
Aa
Aa.
A
A
A
Aaa
Aa
Aa
A
A
A
Aa
Aaaa
Aaa
A
A
A
Aa
Aa
A
A.aa
Aaaaaaa
Aaaaaaaa
Aaa
Aaaaa.a
A
A.a
Aa
A
A
Aaa
A
Aaa
Aaa.aaaaaa
Aa
A.a
Aaaa
Aaaa
A
Aa
Aa
Aaaa
Aaa
A
Aa
A
A
Aaaa
Aa
A
Aa.aaaaa
Aaaaaa
Aaa
.a
A
P
ماشاءاللہ
❤❤❤
❤