I have this channel subscribed, may be since 2 years ago but i was skipping the vedios , and yesterday i found here a real content and I'm gonna now explore every corner of the channel ♥️
Aap Ke Liye Dil Se Duaa Hae . Aap Kisi Topic Pe Har Achhe Scholar Ki Baat Rakhte Hain Jo Bahot Hi Effective Hota Hae . Aap Ke Kaam Me Beauty Aor Intelligence Hae.
Modesty is an essential part of morality but it's not all. Morality also includes JUSTICE, Honesty, Integrity, Empathy, Respect and fairness. Which first of all the the (FILTHY) moulvis lack.
*Satan wants Humans to be Immoral - Reminder* "آدم کے بیٹو، ہم نے تم پر لباس نازل کیاہے جو تمھاری شرم گاہوں کو ڈھانکنے والا بھی ہے اور تمھارے لیے زینت بھی، اور تقویٰ کا لباس، وہ اِس سے بڑھ کرہے۔ وہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے تاکہ لوگ یاددہانی حاصل کریں۔آدم کے بیٹو، ایسا ہرگز نہ ہو کہ شیطان تمھیں اُسی طرح فتنے میں مبتلا کر دے، جس طرح اُس نے تمھارے ماں باپ کو اُس باغ سے نکلوا دیا، اُن کا یہی لباس اتروا کر کہ اُن کی شرم گاہیں اُن پر کھولدے۔ " [سورۃ الاعراف، آیت نمبر۲۷] " وہ اپنی وسوسہ اندازیوں سے پہلے لوگوں کو اُس لباس تقویٰ و خشیت سے محروم کرتا ہے جو اللہ نے بنی آدم کے لیے اِس ظاہری لباس کے ساتھ ایک تشریف باطنی کی حیثیت سے اتارا ہے۔ جب یہ باطنی جامہ اتر جاتا ہے تو وہ حیا ختم ہو جاتی ہے جو اِس ظاہری لباس کی اصل محرک ہے۔ پھر یہ ظاہری لباس ایک بوجھ معلوم ہونے لگتا ہے۔ بے حیائی صنفی اعضا میں، جن کا چھپانا تقاضا ے فطرت ہے، عریاں ہونے کے لیے تڑپ پیدا کرتی ہے، پھر فیشن اُس کو سہارا دیتا ہے اور وہ لباس کی تراش خراش میں نت نئی اختراعات سے ایسے ایسے اسلوب پیدا کرتا ہے کہ آدم کے بیٹے اور حوا کی بیٹیاں کپڑے پہن کر بھی لباس کے بنیادی مقصد، یعنی سترپوشی کے اعتبار سے گویا ننگے ہی رہتے ہیں۔ پھر لباس میں صرف زینت اور آرایش کا پہلو باقی رہ جاتا ہے اور اُس میں بھی اصل مدعا یہ ہوتا ہے کہ بے حیائی زیادہ سے زیادہ دل کش زاویے سے نمایاں ہوں۔ پھر آہستہ آہستہ عقل اِس طرح ماؤف ہو جاتی ہے کہ عریانی تہذیب کا نام پاتی ہے اور ساتر لباس وحشت و دقیانوسیت کا۔ پھر پڑھے لکھے شیاطین اٹھتے ہیں اور تاریخ کی روشنی میں یہ فلسفہ پیدا کرتے ہیں کہ انسان کی اصل فطرت تو عریانی ہی ہے۔ لباس تو اُس نے رسوم و رواج کی پابندیوں کے تحت اختیار کیا ہے۔ یہ مرحلہ ہے جب دیدوں کا پانی مر جاتا ہے اور پورا تمدن شہوانیت کے زہر سے مسموم ہو جاتا ہے۔" -مولانا امین احسن اصلاحیؒ بحوالہ: تدبرِ قرآن، جلد ۳، صفحہ نمبر ۲۶۴ آپ بے حیائی کی ادنیٰ سی گنجائش کھلی چھوڑ دیتے ہیں تو وہ آگ کی طرح پھیل جاتی ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے۔ مغرب میں یہی ہوتا نظر آرہا ہے۔ ترتیب بھی عین وہی ہے جو مولاناؒ نے بیان کی ہے۔ اور اس سے مغربی دنیا کا خاندانی نظام بد ترین تنزلی کا شکار ہوتا جارہا ہے۔ #exploreourdeen#reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
Hats off to the topic selection. I can't imagine the hard work you are putting in.
JazakAllahu Khairan.
Laa ilaha illallah Muhammadur Rasoolullah (Sallallahu Alaihi Wasallam)
Allah Huakber
Subhanallah
Alhumdulillah
Dr Abdus Sami sahab is love❤ a great student of Dr Israr Ahmad
10:10 molona modudi speaking words of my heart
They started with asking "why" to an obvious answer to make it less obvious
That's their mind programming for desensitization and normalization of immoral stuff!
I don’t have a words to admire your work brother.......i will keep sharing with others and praying for you ❤❤❤❤
Doctor Abdul Sami sab ❤
I have this channel subscribed, may be since 2 years ago but i was skipping the vedios , and yesterday i found here a real content and I'm gonna now explore every corner of the channel ♥️
To the point.
May allah help and save us.
1:05 exactly. Dear admin may Allah accept your struggle to spread the truth.
❤❤❤❤❤
Mashallah zabardast video Allah ham sab ko is deen-e-haq per qaim rakhe ameen
thanks bhai ❣
Keep it up nice work may allah reward u amazing background as well
Brother u don't know how much I love you, for the sake of Allah ❤❤❤❤
Assalam O Alaikum Wa Rehmatullahi Wa Barakaatuhu
Man! He is just SOO TRUE!
Asalamu alaikum
Sir i really appriciate your hardwork to explain the real islam. Jazakallah
Aap Ke Liye Dil Se Duaa Hae .
Aap Kisi Topic Pe Har Achhe Scholar Ki Baat Rakhte Hain Jo Bahot Hi Effective Hota Hae .
Aap Ke Kaam Me Beauty Aor Intelligence Hae.
Great work
Assalamualikum warahmatullahi wabarkatahu
MashaAllah
Nice work 👍
May Allah reward you immensely for your efforts, great work!!
Modesty is an essential part of morality but it's not all. Morality also includes JUSTICE, Honesty, Integrity, Empathy, Respect and fairness. Which first of all the the (FILTHY) moulvis lack.
Not all moulvis are filthy
Very informative bayan
Thank you
❤❤
❤❤❤❤❤❤
*Satan wants Humans to be Immoral - Reminder*
"آدم کے بیٹو، ہم نے تم پر لباس نازل کیاہے جو تمھاری شرم گاہوں کو ڈھانکنے والا بھی ہے اور تمھارے لیے زینت بھی، اور تقویٰ کا لباس، وہ اِس سے بڑھ کرہے۔ وہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے تاکہ لوگ یاددہانی حاصل کریں۔آدم کے بیٹو، ایسا ہرگز نہ ہو کہ شیطان تمھیں اُسی طرح فتنے میں مبتلا کر دے، جس طرح اُس نے تمھارے ماں باپ کو اُس باغ سے نکلوا دیا، اُن کا یہی لباس اتروا کر کہ اُن کی شرم گاہیں اُن پر کھولدے۔ "
[سورۃ الاعراف، آیت نمبر۲۷]
" وہ اپنی وسوسہ اندازیوں سے پہلے لوگوں کو اُس لباس تقویٰ و خشیت سے محروم کرتا ہے جو اللہ نے بنی آدم کے لیے اِس ظاہری لباس کے ساتھ ایک تشریف باطنی کی حیثیت سے اتارا ہے۔ جب یہ باطنی جامہ اتر جاتا ہے تو وہ حیا ختم ہو جاتی ہے جو اِس ظاہری لباس کی اصل محرک ہے۔ پھر یہ ظاہری لباس ایک بوجھ معلوم ہونے لگتا ہے۔ بے حیائی صنفی اعضا میں، جن کا چھپانا تقاضا ے فطرت ہے، عریاں ہونے کے لیے تڑپ پیدا کرتی ہے، پھر فیشن اُس کو سہارا دیتا ہے اور وہ لباس کی تراش خراش میں نت نئی اختراعات سے ایسے ایسے اسلوب پیدا کرتا ہے کہ آدم کے بیٹے اور حوا کی بیٹیاں کپڑے پہن کر بھی لباس کے بنیادی مقصد، یعنی سترپوشی کے اعتبار سے گویا ننگے ہی رہتے ہیں۔ پھر لباس میں صرف زینت اور آرایش کا پہلو باقی رہ جاتا ہے اور اُس میں بھی اصل مدعا یہ ہوتا ہے کہ بے حیائی زیادہ سے زیادہ دل کش زاویے سے نمایاں ہوں۔ پھر آہستہ آہستہ عقل اِس طرح ماؤف ہو جاتی ہے کہ عریانی تہذیب کا نام پاتی ہے اور ساتر لباس وحشت و دقیانوسیت کا۔ پھر پڑھے لکھے شیاطین اٹھتے ہیں اور تاریخ کی روشنی میں یہ فلسفہ پیدا کرتے ہیں کہ انسان کی اصل فطرت تو عریانی ہی ہے۔ لباس تو اُس نے رسوم و رواج کی پابندیوں کے تحت اختیار کیا ہے۔ یہ مرحلہ ہے جب دیدوں کا پانی مر جاتا ہے اور پورا تمدن شہوانیت کے زہر سے مسموم ہو جاتا ہے۔"
-مولانا امین احسن اصلاحیؒ
بحوالہ: تدبرِ قرآن، جلد ۳، صفحہ نمبر ۲۶۴
آپ بے حیائی کی ادنیٰ سی گنجائش کھلی چھوڑ دیتے ہیں تو وہ آگ کی طرح پھیل جاتی ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے۔ مغرب میں یہی ہوتا نظر آرہا ہے۔ ترتیب بھی عین وہی ہے جو مولاناؒ نے بیان کی ہے۔ اور اس سے مغربی دنیا کا خاندانی نظام بد ترین تنزلی کا شکار ہوتا جارہا ہے۔
#exploreourdeen#reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one)
Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7
Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH
Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR
Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC
Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx
Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb
Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT
Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj
Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51).
Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share
Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv&
Facebook Pages :
1. facebook.com/Hamzasajjad960/
2. facebook.com/hamzasajjad962
3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL
CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html
Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09
Share.
Why u does not share community post in English
😭🤲🤲💔
10:14
Assalamualaikum
Dr Abdus Sami ♥
@quranacademyfsd