ahle hadees ka bayan ! hazrat maulana ameen safdar okarvi ! ameen safdar okarvi munazra

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 08. 2024
  • imam abu hanifa aur ahle hadees | maulana ameen safdar okarvi | shamshad salafi | #bpl
    ===============================
    imam bukhari ya imam abu hanifa,
    imam abu hanifa was imam bukhari,
    imam bukhari aur imam abu hanifa dr israr ahmed, imam bukhari biography,
    imam bukhari series, imam bukhari movie, imam bukhari story, imam bukhari grave, imam bukhari ka mazar, imam bukhari documentary,
    imam bukhari history, imam bukhari animation, imam bukhari and abu hanifa, imam bukhari aur imam abu hanifa, imam bukhari arshad tanur,
    imam bukhari ali mirza, imam bukhari aur imam abu hanifa dr israr ahmed,
    imam bukhari arabic cartoon, imam bukhari abdul hakim murad, imam bukhari blind, imam bukhari bayan,
    imam bukhari by engineer muhammad ali mirza, imam bukhari biography bangla, imam bukhari by tariq jameel, imam bukhari by raza saqib, imam bukhari by dr israr ahmad, imam bukhari cartoon,
    imam bukhari cartoon english,
    imam bukhari cartoon 16, imam bukhari cartoonile, imam bukhari cartoon subtitle indonesia, imam bukhari country, imam bukhari collection of hadith, imam bukhari creed, imam bukhari delhi, imam bukhari delhi jama masjid, imam bukhari death, imam bukhari daughter, imam bukhari dr maza,
    ===============================
    about this video,
    imam abu hanifa, ke masle Par ahle hadees ka bhi amal hai, jo hadees mein nahi milta, to amal kis Par karte hain,
    ***************************************
    ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نیکی کے کام
    میں آپ بھی ہمارے ساتھی ہوں
    سبسکرائب کرنے کے بعد بیل آئکان ضرور دبادیں تاکہ ہر
    ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپکو فورا مل جائے
    PLEASE SUBSCRIBE MY CHANNEL
    ===============================
    #imambukhariyaimamabuhanifaaurahlehadees #imambukhari #imamabuhanifa #ahlehadees #bpl
    #maulanaameensafdarokarvi
    #maulanailyasghuman
    #muftitariqmasood
    #muftizarwalikhan
    #abdulwahidqureshi
    #sanaullahsafdar
    #abdullateefsafda
    #engineeralimirza
    #maulanaanzarshahqasmi
    #maulanatahirhussaingayavi
    #taqleed
    #fatihakhalfulimam
    #rafulyadain
    #3talaq
    #munazra
    #ghairmuqallid
    #ahlehadees
    ***************************************
    / r4gvn5csxzl
    لالو کوٹ کا مناظره
    • Video
    ساری کی ساری بستی اہلحدیث کی
    عیسائی ہو گئی
    • sǝǝpɐɥ | ıʌɹɐʞɐɥq ʇɐʎ...
    ایک لاکھ کا انعام حدیث دکھانے پر
    / likye2nzru
    محمد حسین بٹالوی
    • Video
    قاری حنیف ملتانی مناظرہ اہلحدیث سے
    • Video
    عبداللہ درخواستی کا مناظرہ اہلحدیث سے
    ===============================
    watch:www.ahnafmedia.com
    www.islamic-creed.com
    www.alittehaad.org
    www.tauheed-sunnat.com
    www.tasawwuf.org
    www.taubah.org

Komentáře • 94

  • @mybestroutine51
    @mybestroutine51 Před 2 lety +28

    واقعی میں شہنشاہ مناظرہ تھے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین

  • @indreshdixit7050
    @indreshdixit7050 Před 2 lety +18

    ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے حضرت مولانا امین رحمت اللہ

  • @saimaasad8307
    @saimaasad8307 Před 29 dny

    اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر شیر جلی شیر صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ اللہ تعالیٰ کروڑوں اربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @Afghan_habibi
    @Afghan_habibi Před 2 lety +30

    بریلوی بیل کا بچّہ اہل حدیث عقل کا کچا دیوبندی دل کا سچا عقیدہ کا پکا ❤️❤️

    • @israrahmad9686
      @israrahmad9686 Před 2 lety +1

      امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم میں دیوبندی یہودیوں کا تو بڑیلوی عیسائیوں کا کردار نبھاتے ہیں
      علماء تقلید کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
      عوام کو گمراہ کرنے کے لیے عقلی دلاءل کا ذیادہ استعمال کرتے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 2 lety

      تقلید مقلد کو تارک سنت بناتی ہے۔
      تقی عثمانی صاحب اپنی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت صفحہ (87) پر مقلد کا حال بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "بلکہ ایک ایسے شخص کو اگر اتفاقاََ کوئی حدیث ایسی نظر آ جائے جو اسکے امام مجتہد کے خلاف معلوم ہوتی ہو ، تب بھی اس کا فریضہ ہے کہ وہ اپنے امام کے مسلک پر عمل کرے۔"

    • @tanveerabbastanveer7580
      @tanveerabbastanveer7580 Před 5 měsíci

      دیوبندی کتی کا بچہ ۔۔۔۔اب کام لیول میں ھو گیا ھے ۔۔۔ائیندہ احتیاط کرنا کمنٹس لکھتے ہوئے ۔۔۔۔

    • @user-no3hc6db7p
      @user-no3hc6db7p Před 2 měsíci

      دیوبندی دیو کا بچہ وہابی حرام کا بچہ سنی حنفی بریلوی عقیدے کا سچا عقیدے کا پکا

    • @UrduIslamicSpeech1
      @UrduIslamicSpeech1 Před 2 měsíci

      جاٸل کہتے ہیں اماموں کی تقلید چھوڑ کر اج کے مولوی کی تقلید کریں

  • @sheikharshad3258
    @sheikharshad3258 Před 2 měsíci +1

    Maslak aala hazrat zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc Před 2 lety +10

    علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد

    • @shakilahmedgorayajutt7159
      @shakilahmedgorayajutt7159 Před 2 lety

      آنکھیں بھی بند عقل بھی ،،،بند دیو بند دیوبند بھائی آنکھیں کھولو یہ امامت کا مسئلہ مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ھے یہ شیعوں کا مسئلہ ھے،مقلد وں کی وجہ سے بیت اللہ میں 4 مصلے بنے،یہ آپکو چکر دے رہا ھے،ھمیں نہیں، اللہ اس کو اسکی محنت کا پورا پورا بدلہ دے تم کہو امین،

    • @saleemmahmood1
      @saleemmahmood1 Před 2 lety

      یہی تو بات اہل حدیث حضرات کی سمجھ میں نہیں آتی کہ چار امام چار امام کرتے پھرتے ہیں

    • @asadawan9575
      @asadawan9575 Před 2 lety

      @@shakilahmedgorayajutt7159 تم لوگ حدیث کیوں نہیں دکھاتے ؟؟

    • @amjadkhan6246
      @amjadkhan6246 Před 3 měsíci

      Pagl nabiyo ka zamana me jo halaal wa haraam the deewana wo Allah tala ki taraf se tha

  • @shaikhkhalid4369
    @shaikhkhalid4369 Před 2 lety +8

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ

  • @Sabkuchh389
    @Sabkuchh389 Před 3 měsíci +2

    Masha Allah ji ❤khus ho gaya bhai

  • @mybestroutine51
    @mybestroutine51 Před 2 lety +4

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc Před 2 lety +6

    اللہ تعالیٰ حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @BilalBilal-hf4zc
    @BilalBilal-hf4zc Před 2 lety +3

    ماشاءاللہ

  • @asifkhan4650
    @asifkhan4650 Před 2 lety +5

    مولانا امین صفدر اکاڑوی امام المناظرین تھے

  • @aslamali-ki8mc
    @aslamali-ki8mc Před 2 lety +1

    G MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KE HIFAZAT FERMAAY AMMEEN YA RAB ULALMIN

  • @Ahsan1988
    @Ahsan1988 Před 2 lety +1

    رحمۃ اللہ رحمۃ واسعہ

  • @advocatemansari9050
    @advocatemansari9050 Před 2 lety +2

    Mashallah 😘

  • @nadeemansari7501
    @nadeemansari7501 Před 2 lety +2

    Mashallah

  • @masoudyasin4705
    @masoudyasin4705 Před 2 lety

    ماشاء اللہ

  • @syedalishah9949
    @syedalishah9949 Před rokem

    ماشاءاللہ غضب کا حافظہ ہے

  • @muhammadtariqjaveed2144
    @muhammadtariqjaveed2144 Před 2 lety +2

    Very god

  • @MuhammadAslam-dz5pe
    @MuhammadAslam-dz5pe Před rokem +1

    یا اللہ علمائے دیوبند کے علم وعمل و ایمان میں مزید اضافہ اور پختگی عطا فرما ان کی حفاظت فرما آمین ۔ ۔

  • @hadeesenabvi5812
    @hadeesenabvi5812 Před 2 lety +3

    علمائے دیوبند زندہ باد

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před rokem

      حق پر کون ؟
      حضرت شاہ ولی اللہؒ اپنی کتاب ’’الفوز الکبیر‘‘ میں فرماتے ہیں:
      اسلام کی آسمانی کتاب قرآن مجید اصلی اور الہامی الفاظ میں بے نظیر طور پر محفوظ ہے اور آنحضرت ﷺ کی سیرت و سنت باوثوق ذرائع سے محفوظ ہوکر مسلمانوں میں معمول ہے اور ان میں اختلاف کے وقت ہر زمانہ میں ایک حق پرست گروہ قائم رہا۔ جس کی طرف رجوع کرکے اختلاف کے حل کا رستہ صاف رہا۔
      حضرت شاہ ولی اللہ ؒ فرماتے ہیں :
      ’’اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے ایک گروہ ایسا بھی ہے جن کو وہ شخص جو ان کا ساتھ چھوڑ دے کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور وہ زمین میں اللہ تعالیٰ کی حجت ہیں۔ ‘‘
      آنحضرت ﷺنے جماعت حقہ کی خبر دی:
      آنحضرت ﷺ نے اس جماعت حقہ کی پیشین گوئی فرمادی ہے کہ میری امت میں ایک فرقہ ہمیشہ رہے گا جو حق پر قائم رہے گا۔
      چنانچہ صحیح مسلم میں ہے۔
      میری اُمت کا ایک گروہ ہمیشہ رہے گا۔ جو حق پر قائم ہو کر مقابلہ کرتا رہے گااور قیامت تک غالب ہوتا رہے گا۔‘‘
      اس مضمون کی حدیث صحیح بخاری میں بھی ہے اور آنحضرت ﷺ نے یہ بھی فرما دیا تھا۔ کہ اللہ تعالیٰ میری اُمت کو ضلالت (گمراہی) پر جمع نہیں کرے گا۔ (۱) اب امت کے اختلاف کے وقت یہ معلوم کرنا کہ صحیح سنت پر قائم رہنے والا فرقہ کونسا ہے؟ کیونکہ ہر فرقے کے طریق عمل اور امتیازی مسائل کو دیکھنے سے واضح ہوجاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ کے طریق پر زندگی گذارنا کن لوگوں کا مقصد ہے؟ اور رائے اور قیاس کی پیروی سے اور دائیں بائیں کدو کاوش سے بچ کر دین کو ٹھیک اسی صورت پر رکھنا جس پر حضورﷺ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو چھوڑا تھا کن لوگوں کا وطیرہ ہے؟ اور اپنے حال وقال اور صورت و سیرت اور وضع وچال اور عقائد و اعمال اور ریاضت و عبادت (تصوف)، اور تمدن و سیاست اور خوشی نمی ہرا مرزندگی سے یہ ثابت کرنا کہ ہمارا اوڑھنا بچھونا اور دل کی خواہش و تمنا اور حاصل دین و دنیا صرف اتباع سنت رسول اللہ ﷺ ہی ہے کن لوگوں کا کام ہے؟

  • @mybestroutine51
    @mybestroutine51 Před 2 lety +1

    حجة الله في الارض امين صفدر اکاڑوی

  • @javaidmalik8240
    @javaidmalik8240 Před 2 lety +4

    Ahli Hadis, Victorian Firkah

  • @user-uq5nm3zy5f
    @user-uq5nm3zy5f Před 5 měsíci

    مناظرے اسلام حضرت مولانا رانا محمد شمشاد سلفی رحمہ الله

  • @MdAlam-zf8fk
    @MdAlam-zf8fk Před 2 lety +4

    Allama Tahir Hussain Gayavi
    Hindustan me bahut bade munazir e Islam hain

  • @dr.muhammadtalha1978
    @dr.muhammadtalha1978 Před rokem

    القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
    آیت نمبر 59
    أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِيۡـعُوا اللّٰهَ وَاَطِيۡـعُوا الرَّسُوۡلَ وَاُولِى الۡاَمۡرِ مِنۡكُمۡ‌ۚ فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِىۡ شَىۡءٍ فَرُدُّوۡهُ اِلَى اللّٰهِ وَالرَّسُوۡلِ اِنۡ كُنۡـتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَـوۡمِ الۡاٰخِرِ‌ ؕ ذٰ لِكَ خَيۡرٌ وَّاَحۡسَنُ تَاۡوِيۡلًا  ۞
    ترجمہ:
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ کا حکم مانو اور رسول کا حکم مانو اور ان کا بھی جو تم میں سے حکم دینے والے ہیں، پھر اگر تم کسی چیز میں جھگڑ پڑو تو اسے اللہ اور رسول کی طرف لوٹاؤ، اگر تم اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتے ہو، یہ بہتر ہے اور انجام کے لحاظ سے زیادہ اچھا ہے۔ ؏

  • @laraaib1233
    @laraaib1233 Před 2 lety +5

    Charon Imam burhaq Hain.
    There's little differences....which are not that great....
    Better to follow one Imam, otherwise it will be confusing...

  • @muhammadtayyab4734
    @muhammadtayyab4734 Před 2 lety +1

    علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ جنت البقیع میں آ رام فرما ھیں

  • @mziaullahmzia2091
    @mziaullahmzia2091 Před 2 lety

    P

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Před 2 lety

    احناف اور حدیث

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 2 lety

      حنفی حدیث کیوں پڑھتے ہیں ؟
      یہ بات بالکل درست ہے کہ آج کے دور میں احناف کے مدارس میں دورۂ حدیث کروایا جاتا ہے مگر یہ اس وقت جب طالب علم حدیث کو ٹھکرانے کی پوزیشن سنبھال چکا ہوتا ہے۔ وہ ایسے کہ طالب علم جب ابتداء کرتا ہے تو ساتھ ہی فقہ کی کتب شروع کرادی جاتی ہیں۔ سات سال تک وہ فقہ کی کتابیں، کنز، قدوری، شرح وقایہ، ہدایۃ وغیرہ پڑھتا رہتا ہے اور آخری ایک سال میں اس کو حدیث کا درس دے دیا جاتا ہے اور وہ بھی مکمل صحاح ستہ کا نہیں بلکہ منتخب ابواب کا۔ اور پھر اسے سند دے دی جاتی ہے کہ اب یہ شیخ الحدیث بن گیا ہے جبکہ معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے۔ جب احناف سے یہ سوال کیا جائے کہ تم ابتداء سے حدیث کیوں نہیں پڑھاتے ہوتو فوراً جواب ملتا ہے کہ ابھی طالب علم میں حدیث سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ حالانکہ فقہ حنفی کی کتب، کتب احادیث سے بہت مشکل ہیں جبکہ حدیث کی کتب، کتب فقہ کے مقابلے میں بالکل آسان ہیں۔ لیکن یہ حنفی بزر جمہر ہیں کہ کہتے ہیں ابھی طالب علم میں حدیث سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

    • @abdulhannanconservatoroffo9999
      @abdulhannanconservatoroffo9999 Před 2 lety

      @@nazeerpasha2075 kaha se ratt k aya h bhai ye sab
      Abhi tuzinda hai tere upar farz hai k khud hanfiyon k madrase me jaa aur mukammal taur pe tahqiq kar

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 2 lety

      @@abdulhannanconservatoroffo9999 ۔۔۔۔۔ دیوبندیوں کو حدیث سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تقی عثمانی دیوبندی فرماتے ہیں '' عامی مقلد ایسا نہیں ہوتا جو دلائل کے راجح و مجروح ہونے کا فیصلہ کرسکے ۔۔ بلکہ ایسے شخص کو اگر اتفاقا کو ئ حدیث ایسی نظر آ جاۓ ۔۔ جو بظاہر اس کے امام مجتہد کے مسلک کے خلاف معلوم ہوتی ہو ۔۔ تب بھی اس کا فریضہ یہ ہے کہ وہ (عامی) اپنے امام و مجتہد کے مسلک پر عمل کرے اور حدیث کے بارے میں یہ اعتقاد رکھے کہ اس کا صحیح مطلب میں نہیں سمجھ سکا ۔۔ یا یہ کہ امام مجتہد کے پاس اس کے معارض ( حلاف) کوئ قوی دلیل ہوگی۔۔۔۔۔ اور مزید لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جاۓ کہ وہ کوئ حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پا کر اپنے امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے تو ۔ اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراھی کے سوا کچھ نہین ہوگا (( تقلید کی شرعی حیثیت ص 87 )

    • @abdulhannanconservatoroffo9999
      @abdulhannanconservatoroffo9999 Před 2 lety

      @@nazeerpasha2075 to isme kya baat ghalat lagi aap ko

  • @shakirbaig3858
    @shakirbaig3858 Před 3 lety +4

    One victorean dislike 😄

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety +1

      وہ آخرت میں بھی dislike ہو جائے گا

  • @ejazmahmood-001
    @ejazmahmood-001 Před 5 měsíci

    بھائی یہ کلپ تو بہت بار سنا ہے
    مگر تھمب نیل پہ آپ نے احسان الہی ظہیر کا لکھا ہے مگر اندر کلپ میں یہ واقعہ بیان ہی نہیں کیا گیا
    یہ تو غیر مقلدوں والا دھوکہ دیا ہے آپ نے

  • @muhammadameerahmad9199
    @muhammadameerahmad9199 Před 9 měsíci

    لعنت اللّٰہ علی الکاذبین و المنافقین و المشرکین و المقلدین آمین آمین یا رب العالمین یا رب العرش العظیم یا رب العرش الکریم یا احکم الحاکمین آمین آمین آمین ۔۔۔

  • @amirmalik6202
    @amirmalik6202 Před 2 lety

    Aap koo sun k lagta hain aap apni thinking laga rahee hoo...
    Hadith ik b nhii

  • @shakilahmedgorayajutt7159

    بھائیو دیو بند ہندوستان کا ایک شہر ھے جس میں ھندو بھی رھتے ھیں سکھ اور مسلمان بھی جو ھندو بھی دیو بند میں رھتا ھے وہ بھی دیو بندی ھے اور جو سکھ دیو بند میں رھتا ھے وہ بھی دیو بندی ھے اور آپ بھی جیسے سیالکوٹ کا شہری سیالکوٹی قصور کا رھنے والا کسی گروہ قوم قبیلے سے تعلق رکھتاھو وہ قصوری ایسے ھی دیو بندکارھنے والاھندو سکھ عیسائ اور مسلمان سب دیوبندی، لیکن اھل حدیث صرف اھل حدیث مسلمان ھی ھوتا ھے کیونکہ قرآن وحدیٹ کو ماننے والے کو اھل حدیث کہتے ھیں اور قران و حدیث کو صرف مسلمان ھی مانتا ھے ھندو سگھ عیسائ نہیں، اسلے بھا ہیو اھل حدیث بنو یہی اسلام ھے

    • @Abdullahdokadia
      @Abdullahdokadia Před 2 lety +4

      آپ اوپر خود کہ رہے ہو کے سکھ عیسائی ہندو مسلمان سب دیوبندی ہے آپ خود قبول کررہے ہو کے دیوبند میں رہنے والا مسلمان مسلمان ہے

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety

      پھر حدیث کا نام لے رہا ہے، ابھی تک سمجھ نہیں آیا اور علم چاہئیے تو بولو اک دم نظر نہیں آنا مانگتا

    • @saleemmahmood1
      @saleemmahmood1 Před 2 lety

      اسی لئے کہتے ہیں کہ اہل حدیث مت بنو ایل سنت بنو اور سنت پر عمل کرو

    • @asadawan9575
      @asadawan9575 Před 2 lety

      @@Abdullahdokadia خوب کہا بھائی 😆😆😆😆

    • @asadawan9575
      @asadawan9575 Před 2 lety

      ارےواہ ابھی تك تو خود كو مسلم كہتے رہےہو اب ایكدم سےاہلحدیث بن گئےہو 🤣🤣🤣🤣

  • @hffd1742
    @hffd1742 Před 2 lety +1

    الحمد للہ میں دیوبندی تھاالحمدللہ حق سمجھ آیا ہے کہ اصل سنت والے اہل سنت اہل حدیث ہی توحید والے ہیں علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمۃ کے سامنے سے گزر نہیں سکتا تھے بریلوی دیوبندی اہل حدیث کاامام محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے

    • @asadawan9575
      @asadawan9575 Před 2 lety +1

      @Urdu CZcams Tv 😆😆

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety +2

      تو دیو بندی تھا کہ نہیں یہ کون ۔جانتا ہے۔اگر تم اہل حدیث ہو گۓ ہو تو سمجھو تم اہل ابلیس ہو گۓ ہو۔اسلے تم اتنے گانڑ کے اندھے ہو کہ تم کو سننت اور حدیث میں فرق ہی پتہ نہیں۔یہ علامہ احسان الٰہی ظہیر ہم نہیں جانتے اسلۓ رحمۃاللہ تو نہیں بول سکتے 'اسلۓ کہ کسی غیر مقللد پر بھی اللہ کی رحمت ہو سکتی ہے یہ آٹھواں عجوبہ لگتا ہے۔جو رسول اللہ کے باتوں سے انکار کریں۔صحابہ رضی اللہ عنہ 'خلفائے راشدین 'کو بدعتی کافر 'کہے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ کہے کہ انکو سمجھ میں یہ بات نہیں آئی 'حضور ﷺ کی یہ بات سمجھ نہیں پائی۔اور یہ چھٹی بھونن کو تیرا سو سال کے بعد پتہ چلا۔کتنا قابلانھٹ ہے یہ غیر مقللد کیا کہنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس منھ سے کہتا ہے تم لوگ رحمۃاللہ۔قہرلاہ کہا کرو ذیادہ سوٹ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔پوری دنیا میں اٹھانوے فیصد مقللد ہیں۔۔۔اور اس میں بھی پچھہتر فیصد حنفی۔۔۔۔۔غیر مقللد تو انگلی میں بھی گننے کے لائق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔

    • @asadawan9575
      @asadawan9575 Před 2 lety +1

      @@mdmaroof2225 بھائی ایک ہزار فیصد صحیح بات کہی۔ 😍😍😍

    • @asadawan9575
      @asadawan9575 Před 2 lety

      @Urdu CZcams Tv ہا ہا ان کو وکٹورین بھی کہا جاتا ہے۔

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety +2

      @Urdu CZcams Tv بھائ اگر کوئی غیر مقللد اس بات پر اعتراض کرے ویسے یہ لوگ اعتراض کرتے نہیں ہے جانتے ہیں بات صحیح ہے۔۔۔۔۔پھر بھی اگر غلطی سے کوئی اعتراض کر دے تو کہے گا کہ ہندوستان میں انگریز کےآنے سے پہلے غیر مقللد کوئ ایک کتاب' رسالا 'قرآن کی کوئی ایک تفسیر 'ایک ترجمہ ' کوئی ایک بغدادی قائدہ اگر چھاپہ ہو تو ثبوت کے ساتھ حوالہ دے ۔انگریز کے ہندوستان آنے سے پہلے کسی بھی مسجد میں تراویح آٹھ رکعت ہوتی ہو تو ثبوت حوالہ سے دے۔قیامت کے صبح تک کوئی ثبوت نہیں دے سکے گا۔یہ بے پیندی کا لوٹا غیر مقللد

  • @hffd1742
    @hffd1742 Před 2 lety

    حق امام محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے دیوبندی بریلوی فقہ حنفی کو صیح پڑھ کر بتائیں لوگوں کو ان شاءاللہ سبکو سمجھ آجائے گی

    • @usmanyounis4505
      @usmanyounis4505 Před 2 lety

      Fiqha k.imam 4 haq😎😍

    • @AbuAhmad-rj2rx
      @AbuAhmad-rj2rx Před měsícem

      حضرت صاحب کہی اپکو غلطی نہ لگے کہ کوی کہے کہ پاکستان کا صدر اعظم تواپ کہے صدراعظم تو محمد الرسول الله ھے اصل معاملہ اپ کے عقل کاھے اگر کہی نبوت کا مقابلہ نبوت سے ھو توپھر یہ کہیں گے امام اعظم اور صدر اعظم کیونہ محبوب خدا صل الله علیہ وسلم ان نبیوں کا صدر اور امام تھے اور صحابہ اور تابعین اور ائمه کے مقابلے میں وہ نبی اعظم تھے ھے اور رھیں گے

  • @WrestlesArea
    @WrestlesArea Před rokem

    Kofio tum Mushrik ho.

  • @israrshaheen7121
    @israrshaheen7121 Před 2 lety

    GURH THA YE MOLVI

  • @maliksaifullahshahid6721

    ماسٹر امین اوکاڑوی کو غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، جماعت حقہ ، الطآئفہ المنصورہ ، مبلغین توحید و سنت ، اہل حدیث سے خواہ مخواہ بغض تھا ۔ در آں حالیکے اہل توحید و سنت یہی تو کہتے اور یہی سچی تبلیغ تو کرتے ہیں کہ امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ، و الحمد للہ ۔

  • @Asifkhan-kw8bw
    @Asifkhan-kw8bw Před 2 lety

    Kon ullu molvi h ye

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety +1

      Abhi tak nahi samajh paye mirza gulam qaadyani ko bara jaldi pehchaan hate ho isliye ki usi ke B team ho na GM log

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety +3

      Gair Moqqallid ki kitab hai ek Naam hai uska Nuzrul abrar min faqihulmukhtaar phale ho agar nahi to Shakil ahmad Goraya se Mang kar Park lo uska Aapa Shabnam ke pass hai ye kitab pata chal jayega ullu kaon hai.nahi samajh me aaya to ham samjha denge pata kar lena Ubedulla se aur Al Jawahir se new creation wale Gair moqallid se.in log sab samajh chuna hai ab teri bari hai

    • @Asifkhan-kw8bw
      @Asifkhan-kw8bw Před 2 lety

      @@mdmaroof2225 dfa ho

    • @saleemmahmood1
      @saleemmahmood1 Před 2 lety +1

      یہ کمال تھا حضرت کا کہ مخالفین کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے ان کی تربیت کا پتہ چل جاتا ہے کیونکہ دلیل تو ہے نہیں، یہ ان لوگوں میں تو نہیں جو مولانا کے پاس آئے تھے پروفیسر، نہیں ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ تو پڑھے لکھے تھے

    • @mdmaroof2225
      @mdmaroof2225 Před 2 lety

      @@Asifkhan-kw8bw gair moqallid Be Pendi kaLota hota hai. Isliye ki gair moqallid ko kabhi Yahoodi, to kabhi Issayee, to kabhi Qaadyani, Sab ka khayal rakhna hota hai. Bhai Mamla Reyaal ka hai.Aur Reyaal Tabdeele khayal karate rahta hai. Gair Moqqallidiyat Awargi hai.Jo ahle hadees ke naam ka chadar apne ooper dale huwe hai.

  • @maliksaifullahshahid6721

    بر صغیر کے 2 بڑے فرقے ، بریلوی اور دیوبندی خود کو اہلسنت کہلاتے ہیں ۔ لیکن ان کے ہاں سنت پر کما حقہ عمل دور دور تک نظر نہیں آتا ۔ سنتیں ہیں جن پر یہ اپنے اپنے فرقے کے بیانیہ کے مطابق عمل کرتے ہیں ، نہ کہ التزام سنت کے مطابق ۔ ۔۔۔ ماسٹر امین اوکاڑوی نے بہت بڑی گستاخانہ بات کی ہے کہ انبیاء (علیہم السلام) کا بھی آپس میں اختلاف تھا ۔ ۔۔ نعوذ باللہ من ذالک ! ماسٹر امین اوکاڑوی اپنی کم علمی اور جاہلیت کی بناء پر ایسی خرافات اور ہفوات بولتا ہے ۔

  • @NihalAnsari-xv9dn
    @NihalAnsari-xv9dn Před 24 dny

    Ala hazrat zindabad barely koi Naya jamat nhi hy imam Ahmed Raza baraly rahta Thay is waja sy barlvi kahtay han Jo shakas Kise ki takled nhi karta ka biyan sun ka Kia Kara apna eman bacho muslmano

  • @sairaabdulshakoor711
    @sairaabdulshakoor711 Před 2 lety +1

    Mashallah