ماشاءاللہ علماۓ دیوبندی کا کوٸ ثانی نہیں ھے ھر باطل کو ھر دورمیں دلاٸل کے ساتھ منہ توڑ جواب دیاھے ایک اور ایسے علم والا امین اسلم پیدا ھوجاتا تو پورے پاکستان سے غیرمقلد وھابی ختم ھوجاتے سربکف سربلند دیوبند دیوبند
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ
ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله.......
Jab koi firqah Nabi pak s l w or sahaba kram ko chor kar apny imam ki pervi krta ha to Allah oski rasi or draz kr deta ha Allah k wasty taqleedon ko chor kr qurano hadees ko samjho . .
الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ۔*
@@yahyakhan6159 سب کے سب ہمارے اکابرین سلام لیکن اس دور میں استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ
ایک ایک لفظ جو زبان سے نکل رھا ھے وہ آب زر سے لکھنا چاھیے دلائل براھین کا باتاج بادشاہ محقق عصر بلا شبہ حجتہ اللہ فی الارض ذھانت فطانت سیادت قیادت فہم فراست امام المتکلمین حضرت اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ھزاروں لاکھوں علماء انکی خاک کے برابر نہیں دیکھو یار خدا کی قسم بحر ذخار کیا شان ھے دھرتی پر میں ایسا عالم کہاں تلاش کروں❤
اللہ پاک مولانا مرحوم کی قبر کو جنت کا باغ بنائے درجات کو مزید بلند فرمائے یہ فقہ حنفی کے ترجمان علمبردار دیوبندی انکے سامنے سلفی لا جواب ہیں اور پتلی گلی سے نکل جائیں جواب نہ دے سکے توبہ کرو سلفیو امت کو لڑانا بند کرو ورنہ ڈوب مرو
Tumaray fiqa main to ye bi hay ke agar koi quraani ayat ya mustanad hadith Sahibain ke qaul ke sath mutasadum ho to quraani ayat ya hadeeth ko mansookh samajh kar sahibain ke qaul par amal kia jaye. Page 40 and 41 Usoole Kharkhi.
برصغیر میں احناف مقلدین کے اپنے اکابرین کی عقیدت میں مبالغہ آرائی میں اپنے علمائے کرام کو القاب میں کسی فقہ العصر کسی کو شیخ الاسلام کسی حجت الاسلام کسی کو حکیم الاسلام کسی حکیم الاامت کسی کو مفتی اعظم کسی کو محی السنہ کسی کو مفکر اسلام کسی حکیم ملت اسی کے شیخ فرد نام تحریر کرتے وقت حضرت مولانا قاری الحافظ الحدیث نورہ اللہ مرقدہ دامت بر کا تہ وغیرہ ہمیں عرب میں ایک طویل عرصہ قیام کرنے کا موقع ملا ہم نے عرب ممالک میں بڑے کبار علمائے کرام شیوخ صاحب تقوی علمائے کرام کی مجلسوں میں شرکت کی سعادت بھی حاصل رہی اپنے علمائے کرام اپنے استاد کی عزت واحترام کرتے ہوئے دیکھا تعارف سمات الشیخ یا استاد تک محدود ہے اتنے القاب سے نوازا نہیں جاتا برصغیر میں شخصیات پرستی صوفیانہ عقائد کے باعث اپنے ہم مسلک کی شخصیات کو نالقاب سے نوازاتے ہوئے تعارف پر آسمان پر قلابے چھوڑے جانے ہیں
@@sajidahmad4088 آپ صحیح صریح غیر متعارض حدیث سے یہ دیکھائیں کہ حضور نے فرمایا ہو کہ جو جنازہ میں فاتحہ نہیں پڑھتا تو جنازہ ادا نہیں ہوتا۔ بحث کو مختصر کریں
As salamu alaikum Bhai ! انشاء اللہ ۔ Bhai aap bhi tahqeeq kre ۔۔۔ Kehne se pehle uski tahqeeq kre ۔۔ انشاء اللہ Aapko ulema e Deoband jaise pichle 150 saal ki History me khi nhi dekhe hoyenge ۔۔ Aap unki history dekhe،،fir baat kre
To phir namaz shuroo krty waqt Allahoakbar or rakoo me tasbehat kiun party ho oy tashhud ki doaaen kiun party ho wo kafi nai hoti sirf fateha se dushmani kiun ha .
محترم =ھذالحدیث ضعیف بجمیع طرقہ کا کیا کروگے?کیونکہ جس امام کی تقلیدکاتم دعوی کرتے ھو وہ تو فرماگۓ ھیں کہ (اذا صح الحدیث فھو مذھبی )وہ اپنا مذھب صحیح بتا رھے ھیں اور آپ ضعیف حدیث لیکرڈھول بجارھے ھیں پھلے اپنے امام کیساتھ بات طے کرو پھر بیشک اھل حدیث کے بحث مباحثہ کرو آپکو بحث کا حق حاصل ھے لیکن پھلے یہ معمہ حل کرو جب تمھاری اپنے امام کےساتھ اتفاق نھیں توھمارے ساتھ تو دور کی بات ھے=جواب کاانتظار کرونگا انشاءاللہ
اہل جھونٹ اہل الزام اہل بہتان آپ کی اوقات صرف اتی ہیں آپ الزام پر الزام لگاتے ہو اور آپ کے سارے الزاموکا پردہ پھاش ہوجاتا ہیں پھر بھی آپ کو شرم نہیں آتی نعوذ باللہ آپ حنفیوں پر جھونٹے جھونٹے الزام بہتان لگاتے ہو یاد رکھو اگر آپ اپنی اس حرکت سے باز نہ آئے اور آپ نے توبہ نہ کی تو آپ کا ٹھکانا جھنم ہی ہیں
صحیح حدیث ہی امام صاحب کا مذھب ہے اس میں مشکل کیا ہے؟ پہلی بات امام صاحب خود مجتھد ہیں اور روایات کی جرح و تعدیل میں بذات خود معیار ہیں۔ کسی دوسرے کے محتاج نہیں۔ دوسری بات ضعیف راوی امام صاحب کے زمانے کے بعد کی پیداوار ہیں۔ آپ کوئی روایت پیش کریں جس سے امام صاحب رح نے استدلال کیا ہو اور امام صاحب کے زمانے تک اس میں ضعیف راوی ہو۔ بعد کے راویوں کا ٹھیکہ تو نہیں نا امام صاحب کا۔ ٹھیک ہے نا؟ تیسری بات آجکل کا مروجہ اصول حدیث بہت بعد میں مدون ہوا تھا۔ صحابہ اور تابعین اس اصول کے کیسے پابند ہو سکتے ہیں۔
آپ کے ھاں تو قرآن بھی ضعیف ہے قرآن کی آیت واذا قرئ القرآن فاستمعو وانصتو لعلکم ترحمون اس آیت کی انکار بھی کررہے ہیں اور ساتھ دعویٰ کررہے ھو اھل حدیث ھونے کا جرابوں پر مسح کرتے ھو وہ حدیث ضعیف ھے تم اس پر عمل کرتے ھو
❤❤❤ اللہ تعالیٰ مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
مناظر تجھ سا اب تک نہ کوئی آیا
امین صفدر تو بہت یاد آیا
Mashaallah
Beshak
اللہ حضرت کوجنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطافرمائے آمیں
Ameen
کمال ذہانت کمال دلیل ۔ سادہ موثر سمجھانے کا طریقہ
Masha Allah
اللہ مولانا کی قبر پر اپنی رحمتوں کی بارش نازل فرماے
Ameen
Esa zaheen insan kbi nai suna, Molana Ameen Sahb zindabad, meri zindagi ap pr qurban
اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
درجات کو بلند فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
دارالعلوم دیوبند کیسے کیسے مرد میدان تیار کر لیے ۔۔۔
الحمداللہ
Meri zindgi ki sab se achi information in molana Sb ki speech ha Jo sunn raha hon. A great man.
علماء دیوبند زندہ باد
ھمارا کوئی ثانی نہیں
سب پانی کے بلبلے ھیں
Masha Allah
allah pak ameen sab jantulfirdos jaga atta famayy
greet
ماشاءاللہ
Mashaa Allah bahut khoob
سربقف سر بلند دیوبند دیوبند۔۔ہماری شان ہماری پہچان۔۔
Allah hu akbar kea bat h kea bat h kea bat h kea bat h kea bat h Aqli or piyari umda batain dil ko e chu gae😍😘
Wow how brilliant this man I never seen before ❤
MashaAllah
اللہ تعالیٰ حضرت جی کے درجات بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
Ameen
اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
الحمدللہ
ماشا ء اللہ بہت بہت شکریہ دیوبند سے
جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ بہت خوب جناب دیوبند
Mashallah
الله پاك مولانا کے فیض کو قاءم داءم رکھے
allah tala ne mawlana ki foej ko ghumman ke joria jinda rakha
ماشاءالله تبارك الرحمن💕💕💕
اللہ تعالٰی حضرت کی مغفرت فرمائے آمین
He was a legend.
May Allah have mercy on him.
No
Ameen
@@jisan8549 lol 🤣😆
زادھا اللہ شرفا و تکریما
ماشاءاللہ سبحان اللہ
allah tala ne mawlana ki foej ko ghumman ke joria jinda rakha
Like
ماشاءاللہ بہت خوب
اللهم ارفع درجته في أعلى عليين واجزه من عند نفسك ما تحب وترضى
ما شا اﷲ
Subhaan Allah hit a sunien utna hi maza. Dalaail kay badshah. Allah taa’la darajaat ko Buland farmayay.
ماشأاﷲ !
Mashaallah
ماشا الله
اللہ اکبر. محمد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤دیوبند
Subhan Allah
Great man. Really an intelligent person. Great mnaazer. Qadianis r duebanddi ulma ko her mnaazray men defeat kia
ماشااللہ علمائے دیوبند علمائے حق زندہ باد حق پائندہ باد
Mashaallah allah hamare hazrat g ko jannat ulfidos me aala maqaam ata farma
Allah tala,akhirt ke hr,fitne bchakr,jannat me jaga de..
اللّٰہ تعالٰی حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
ماشاءاللہ
علماۓ دیوبندی کا کوٸ ثانی نہیں ھے
ھر باطل کو ھر دورمیں دلاٸل کے ساتھ منہ توڑ جواب دیاھے
ایک اور ایسے علم والا امین اسلم پیدا ھوجاتا تو پورے پاکستان سے غیرمقلد وھابی ختم ھوجاتے
سربکف سربلند دیوبند دیوبند
زنده إس طرح هوتا هي.... مر كر بهي بولتا هي
ماشااللہ بھائ نے بہت اچھی بات کہی
اللہ آپ کو دین کی صحیح سمجھ دے
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ
Very nice alim..
Masaalla
Mashallah allah hazrat ki qabar noor se bhar de
মা শা আল্লাহ
Best dalaaile
মাসাআল্লাহ
Aise ulama karodo me ek hote h
ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله.......
Mashallah Alhamdulillah
ماشاء االلہ
ماشااللہ
masha allah
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کے اندر انکا ثانی پیدا فرماۓ
ALLAH HANAFEE MAZHAB KEE HEFAZAT PARMAYA
aamin
Allah Deen Islam ko firqoo sai bachai.
❤👏😊👌👍🏻
Dalail ke badshah hain okadwi sahab
Badtareen firqa ahlehadees mein available hai.
Deoband iz great.
Jab koi firqah Nabi pak s l w or sahaba kram ko chor kar apny imam ki pervi krta ha to Allah oski rasi or draz kr deta ha Allah k wasty taqleedon ko chor kr qurano hadees ko samjho . .
Kam ilm gair mukallid
Imam Abu hanifa kis k muqalid hay
@@m.fawadkhan74 abu.hanifa mujtahid.hai.mukallid.nahi
Kia yaar asi wesi video hen
video dekhne ke baad ose janch karlena chahiye tab...
Send karna chahiye
Iska video recording hona chahiye take log nazar se dekhen
الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ۔*
علمائے دیو بند زندآباد
sabse battareen firqa paristi ghair muqallid firqa me hai
jahalat hai sirf
Beshak gair mugallid gumrah hai.. Allah har gumrah ko hidayat dae ameen.
Bhai abhi kya hajrat se bhi zaheen pade hai alhamdulillah
Kahan pade hain?
@@yahyakhan6159 سب کے سب ہمارے اکابرین سلام لیکن اس دور میں استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ
ایک ایک لفظ جو زبان سے نکل رھا ھے وہ آب زر سے لکھنا چاھیے دلائل براھین کا باتاج بادشاہ محقق عصر بلا شبہ حجتہ اللہ فی الارض ذھانت فطانت سیادت قیادت فہم فراست امام المتکلمین حضرت اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ھزاروں لاکھوں علماء انکی خاک کے برابر نہیں دیکھو یار خدا کی قسم بحر ذخار کیا شان ھے دھرتی پر میں ایسا عالم کہاں تلاش کروں❤
اللہ پاک مولانا مرحوم کی قبر کو جنت کا باغ بنائے درجات کو مزید بلند فرمائے
یہ فقہ حنفی کے ترجمان علمبردار دیوبندی انکے سامنے سلفی لا جواب ہیں اور پتلی گلی سے نکل جائیں جواب نہ دے سکے
توبہ کرو سلفیو امت کو لڑانا بند کرو
ورنہ ڈوب مرو
is ka ferka konsa tha devbandi tha ya suni tha
ali qurano sunnat ke tarjuman deuband alime deen hain
@@liveStreem01 سنی دیوبندی کو ہی بولتے علماء دیوبند نام علماء
janaza k namaz may fatiha tu imam b nahi parta aur bukari sarif may janaza ka tariqa dak
aqal band janaza ki namaz nhe hay dua hay. namaz rukoo sajday ka nam hay or murda ko samnay rakh kr konsi namaz hogi
بات فاتحہ کی کرو جس میں لفظ فاتحہ ھو امام کی فاتحہ اور مقتدی فاتحہ ھے
Tumaray fiqa main to ye bi hay ke agar koi quraani ayat ya mustanad hadith Sahibain ke qaul ke sath mutasadum ho to quraani ayat ya hadeeth ko mansookh samajh kar sahibain ke qaul par amal kia jaye. Page 40 and 41 Usoole Kharkhi.
Ahle hadis mzhab me,jo,bhage whi jita...
برصغیر میں احناف مقلدین کے اپنے اکابرین کی عقیدت میں مبالغہ آرائی میں اپنے علمائے کرام کو القاب میں کسی فقہ العصر کسی کو شیخ الاسلام کسی حجت الاسلام کسی کو حکیم الاسلام کسی حکیم الاامت کسی کو مفتی اعظم کسی کو محی السنہ کسی کو مفکر اسلام کسی حکیم ملت اسی کے شیخ فرد نام تحریر کرتے وقت حضرت مولانا قاری الحافظ الحدیث نورہ اللہ مرقدہ دامت بر کا تہ وغیرہ ہمیں عرب میں ایک طویل عرصہ قیام کرنے کا موقع ملا ہم نے عرب ممالک میں بڑے کبار علمائے کرام شیوخ صاحب تقوی علمائے کرام کی مجلسوں میں شرکت کی سعادت بھی حاصل رہی اپنے علمائے کرام اپنے استاد کی عزت واحترام کرتے ہوئے دیکھا تعارف سمات الشیخ یا استاد تک محدود ہے اتنے القاب سے نوازا نہیں جاتا برصغیر میں شخصیات پرستی صوفیانہ عقائد کے باعث اپنے ہم مسلک کی شخصیات کو نالقاب سے نوازاتے ہوئے تعارف پر آسمان پر قلابے چھوڑے جانے ہیں
Sar bakaf sar buland.... deoband deoband
تشہد بھی مولوی پڑھتا ہے تو پھر پیچھے والوں پے کیوں فرض ہے؟؟؟؟
Hadis me aaya hai ki imaam ki qirat muqtadi ke liye qafi hai.
Qirat means ( quran ka padhna hota hai )
Tashah'hud quran nahin hai
Kya hanafi namaz e zanaja me bhi fatiha padhte hai?
kya aap namaz - e janza mai rako sajjada kartay hain?
@@waqasjavaid9274 bhai aap karte ho
Agar karte ho to bolo????
@@sajidahmad4088 آپ صحیح صریح غیر متعارض حدیث سے یہ دیکھائیں کہ حضور نے فرمایا ہو کہ جو جنازہ میں فاتحہ نہیں پڑھتا تو جنازہ ادا نہیں ہوتا۔
بحث کو مختصر کریں
Abe hanfi dhongi baba sawal ka jawab daleel SE sabit kerke dikha hanfi tere pass koye dallel nahi
phir ek namaz pooray mohallay ke liye ho jati hay sab ko masjid janay ki kia zaroorat hay bewaqoof admi.
Ghair Moqallidin aisay keh raha hay jaisay Moqallid hona Quraan mein likha ho.
Gumrah gair mukallid
Imam Abu hanifa b tu gair mukalid hay
@@m.fawadkhan74 mujtahid.hai.tumhe.kitni.hazaar.hadise.yaad.hai.sirf .100 sanad.ke.sath.suna.do.6353090198
Dewband SE PAHLE Ka BUJURG Ka damn thamo WRNA THIKANA JAHANNAM HE ITARSI MUNAJRA SUNE DEWBAND EK V KUFR NAHI UTHA PAYA 3 4 DIN ME
As salamu alaikum Bhai !
انشاء اللہ ۔
Bhai aap bhi tahqeeq kre ۔۔۔
Kehne se pehle uski tahqeeq kre ۔۔
انشاء اللہ Aapko ulema e Deoband jaise pichle 150 saal ki History me khi nhi dekhe hoyenge ۔۔
Aap unki history dekhe،،fir baat kre
الحمد پڑھی نہیں تو سمع اللہ لمن حمد۔ اور ربنا و لک الحمد کس منہ سے کہتے ہو
To phir namaz shuroo krty waqt Allahoakbar or rakoo me tasbehat kiun party ho oy tashhud ki doaaen kiun party ho wo kafi nai hoti sirf fateha se dushmani kiun ha .
جس نے جان بوجھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے کھلواڈ کیا وہ جنتی نہیں جہنمی ھے،
Ahlehadees means
Ahle sunnat waljamat
ham alhundulllah muhamade hay
پیشاب پیتے ھیں کیونکہ اسکے پینے میں حد نھی
اذان خطبہ اور چیز ھے نماز کی رکعت اور چیز ھےباقی سترہ والی جوبات ھے وہ خنفیہ کے ھاں سترہ نھیں ھے
Ulama e deoband zindabad
Ghairmuqalladin murdabad
Imam Abu hanifa mukliad hay ya gair mukliad
مستحد Mustahid
@@ashifkhan8167 sahi baat hai
huzoor saw k muqallid thhay kioon k 17 sahaba se ilm seekha
Mujtahid the
Faqeeh hai
محترم =ھذالحدیث ضعیف بجمیع طرقہ کا کیا کروگے?کیونکہ جس امام کی تقلیدکاتم دعوی کرتے ھو وہ تو فرماگۓ ھیں کہ (اذا صح الحدیث فھو مذھبی )وہ اپنا مذھب صحیح بتا رھے ھیں اور آپ ضعیف حدیث لیکرڈھول بجارھے ھیں پھلے اپنے امام کیساتھ بات طے کرو پھر بیشک اھل حدیث کے بحث مباحثہ کرو آپکو بحث کا حق حاصل ھے لیکن پھلے یہ معمہ حل کرو جب تمھاری اپنے امام کےساتھ اتفاق نھیں توھمارے ساتھ تو دور کی بات ھے=جواب کاانتظار کرونگا انشاءاللہ
تم احناف سے کسی بھی مسئلے پر صحیح روایت طلب کر کے تو دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔ پھر پتہ لگے گا ۔ احادیث صحیحہ کے ساتھ اثار صحابہ بھی دیا جائے گا ۔
اہل جھونٹ اہل الزام اہل بہتان آپ کی اوقات صرف اتی ہیں آپ الزام پر الزام لگاتے ہو اور آپ کے سارے الزاموکا پردہ پھاش ہوجاتا ہیں پھر بھی آپ کو شرم نہیں آتی نعوذ باللہ آپ حنفیوں پر جھونٹے جھونٹے الزام بہتان لگاتے ہو یاد رکھو اگر آپ اپنی اس حرکت سے باز نہ آئے اور آپ نے توبہ نہ کی تو آپ کا ٹھکانا جھنم ہی ہیں
@@hafizmubarakmustafa8769 bhai kya hanafi namaz e zanaja me bhi fatiha padhte hai?
صحیح حدیث ہی امام صاحب کا مذھب ہے اس میں مشکل کیا ہے؟
پہلی بات امام صاحب خود مجتھد ہیں اور روایات کی جرح و تعدیل میں بذات خود معیار ہیں۔ کسی دوسرے کے محتاج نہیں۔
دوسری بات ضعیف راوی امام صاحب کے زمانے کے بعد کی پیداوار ہیں۔ آپ کوئی روایت پیش کریں جس سے امام صاحب رح نے استدلال کیا ہو اور امام صاحب کے زمانے تک اس میں ضعیف راوی ہو۔
بعد کے راویوں کا ٹھیکہ تو نہیں نا امام صاحب کا۔ ٹھیک ہے نا؟
تیسری بات آجکل کا مروجہ اصول حدیث بہت بعد میں مدون ہوا تھا۔ صحابہ اور تابعین اس اصول کے کیسے پابند ہو سکتے ہیں۔