Meet my husband |My husband face reveal |Damaad beti ko lenay pohunch gya

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 05. 2024

Komentáře • 1,4K

  • @ramzan7652
    @ramzan7652 Před měsícem +346

    یہ واقعی اللہ تعالیٰ کی مدد سے رشتہ ھوا ھے بہت ھی اچھا انسان لگتا ہے اللہ تعالیٰ میری بیٹی کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے

  • @user-tx2xu6ze8s
    @user-tx2xu6ze8s Před měsícem +117

    ماشاللہ بہت پیرا دولہا ہے باپ بیٹی کو نیک کام کرنے کا صلا دیا ہے خوش رہیں ہمیشہ آمین 🎉❤

    • @farisnoman7245
      @farisnoman7245 Před měsícem +1

      ye bcha mera bhateja and divorce ni hoi tou dosra nikah kesy ho skta ha.. jan ko hm ly jaen gy I.A .. asli baap e bety ka khiyal rkh skta ha dosry ko koi right ni ksi or ki ulad ko apna smjy..ye bchy ko asli bap se milny ni dty

    • @islamicstories9608
      @islamicstories9608 Před měsícem

      Aameen

  • @TariqMehmood-tq8lb
    @TariqMehmood-tq8lb Před měsícem +22

    بیٹا۔۔آپ بہت نصیب والے ہو۔۔تیز رفتار وقت میں اتنی نیک بیوی مل گئی۔۔

  • @user-ys4wg5yt1p
    @user-ys4wg5yt1p Před měsícem +44

    ماشاء الله تبارك الله
    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جوڈی سلامت رکھے
    آمین

  • @amirmehmood7777
    @amirmehmood7777 Před měsícem +130

    اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر قدم پر خوش و خرم رکھے اللہ تعالی آپ کی مدد کرے

  • @tasiyadoll-yp5mv
    @tasiyadoll-yp5mv Před měsícem +176

    ماشاءالله بہت پیاری جوڑی ہے۔ اللہ خوش اور آباد رکھے۔۔۔بچہ بھی باپ سے ملتا جلتا ہے ماشااللہ۔ اس بچے کو کھبی سگے باپ کی کمی محسوس نہ ہو

    • @shonaaadi3334
      @shonaaadi3334 Před měsícem +3

      Ameen Suma Ameen

    • @UsmanBajwa-zw7cw
      @UsmanBajwa-zw7cw Před měsícem

      Ameen Suma Ameen

    • @farisnoman7245
      @farisnoman7245 Před měsícem +1

      ye bcha mera bhateja and divorce ni hoi tou dosra nikah kesy ho skta ha.. jan ko hm ly jaen gy I.A .. asli baap e bety ka khiyal rkh skta ha dosry ko koi right ni ksi or ki ulad ko apna smjy..ye bchy ko asli bap se milny ni dty

    • @tasiyadoll-yp5mv
      @tasiyadoll-yp5mv Před měsícem

      @@farisnoman7245 خلع ہوا ہو گا نہ۔۔۔اس لڑکی کو خوش رہنے دو تکلیف نہ دو

    • @naginanisar7078
      @naginanisar7078 Před měsícem

      Apki ناچاقیki wajah kya bni?

  • @sabrangvillage
    @sabrangvillage Před měsícem +34

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت جوان ہے ۔ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے❤
    جمیل نیویارک

  • @DilshadanjumAnjum
    @DilshadanjumAnjum Před měsícem +24

    بچے کے ساتھ باونڈنگ اور پیار بھت اچھا لگا بھائ کا اللہ تعالیٰ ساری زندگی خوشیاں دے آ مین ❤

  • @zakanaseem1729
    @zakanaseem1729 Před měsícem +98

    شکیل صاحب ماشاءاللہ لڑکا بھت ھی سمجھ دار اور خوبصورت ھے جیسے پہلے سے ھی آ پ کا رشتے دار ھے اللہ تعالیٰ ماشاءاللہ ان میں پیار محبت ھو نظرے بد سے بچائے شکریہ

  • @shamsulislam13503
    @shamsulislam13503 Před měsícem +152

    ماشاءاللہ لڑکا واقعی ھر لحاظ سے اچھا لگ رھا ھے۔ اللہ تعالیٰ نصیب اچھے کرے ۔

  • @AbrarKhan-uy8ki
    @AbrarKhan-uy8ki Před měsícem +16

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے ۔
    بہت پیاری جوڑی بن گئی ھے۔

  • @ksaconstruction7012
    @ksaconstruction7012 Před měsícem +54

    اللہ تعالٰی زندگی کے نئے سفر میں اپکا حامی و ناصر ہو
    آمین یارب العالمین
    بیٹیاں ہمیشہ پرائی امانت ہوتی ہیں اللہ تعالٰی بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین

  • @fayyazshah1367
    @fayyazshah1367 Před měsícem +120

    ماشاء اللہ بہت ہی پیاری جوڑی ہے اور ماشاءاللہ چہوٹے بچے اور اسکے پاپا کی شکل کتنی ملتی جلتی ہے

    • @farisnoman7245
      @farisnoman7245 Před měsícem +2

      ye bcha mera bhateja and divorce ni hoi tou dosra nikah kesy ho skta ha.. jan ko hm ly jaen gy I.A .. asli baap e bety ka khiyal rkh skta ha dosry ko koi right ni ksi or ki ulad ko apna smjy..ye bchy ko asli bap se milny ni dty

    • @lovelyfoodvideos2702
      @lovelyfoodvideos2702 Před měsícem

      ​@@farisnoman7245ub agr wo Khush Hain to unko rehny do unko tang krny ka khyal b dill sy nikal do ni to Allah pak ki lathi be awaz hi

    • @Shortstitching832
      @Shortstitching832 Před měsícem

      ​@@farisnoman7245to ly k.jao q nh ly k.jarhu

  • @AhsanAhsan-cx6jf
    @AhsanAhsan-cx6jf Před měsícem +35

    ماشاءاللہ سسٹر اللّٰہ نظر بد سے بچائے آ مین ثم آمین

  • @sadiamubarak676
    @sadiamubarak676 Před měsícem +25

    اللہ پاک اسے ہی ہنستے رھیں یہ لوگ ہمیشہ آمین

  • @mudassarali2708
    @mudassarali2708 Před měsícem +16

    اپ کا داماد اور بیٹی دونوں ماشاء اللہ بہت اچھے لگ رہے ہیں اللہ تعالی ان دونوں کی جوڑی سلامت رکھے اور ہمیشہ خوش رہیں امین

  • @perfectapproach9990
    @perfectapproach9990 Před měsícem +40

    سلامت رہیں۔اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین

  • @user-tc1gt5py4v
    @user-tc1gt5py4v Před měsícem +42

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت جوڑی ھئ اللہ خوش رکھے آمین

  • @mehnazboutiqueideas2698
    @mehnazboutiqueideas2698 Před měsícem +33

    ماشاءاللہ جان تو ایسے لگ رہا ہے جیسے اپنے بابا کا سگا بیٹا ہے ماشاءاللہ بہت پیاری جوڑی ہے اللہ پاک ہمیشہ بری نظر سے بچانے امین

    • @farisnoman7245
      @farisnoman7245 Před měsícem +3

      ye bcha mera bhateja and divorce ni hoi tou dosra nikah kesy ho skta ha.. jan ko hm ly jaen gy I.A .. asli baap e bety ka khiyal rkh skta ha dosry ko koi right ni ksi or ki ulad ko apna smjy..ye bchy ko asli bap se milny ni dty

    • @abdulhai4646
      @abdulhai4646 Před měsícem

      @@farisnoman7245مجھے تو پاگل انسان لگتے ہیں آپ ؟؟؟؟؟آپ لوگوں نے واقعی پہلے زیادتی کی ہوگی

    • @ManawwarKhan-vw5hd
      @ManawwarKhan-vw5hd Před 21 dnem +2

      ​@@farisnoman7245lakin ladki aapke Bhai ko chhod kyun gayi koi to wajah Rahi hogi🤔

  • @MHKofficial1341
    @MHKofficial1341 Před 20 dny +4

    بہت ہی اچھا بیٹی کو دولہا آور آپ کو داماد کی صورت میں اللہ نے بیٹا عطا فرمایا ھے آپ کو مسکینوں کی دعائیں ہیں کہ بیٹی کا گھر آباد ہو گیا ویڈیو دکھ کر بے تہاشہ خوشی محوس ہوئی ھے ماشااللہ❤🎉🎉🎉🎉❤

  • @habibamalik4345
    @habibamalik4345 Před měsícem +57

    ماشاءاللہ بہت پیاری جوڑی ہے آللہ نصیب اچھے کرے دونوں سلامت رہیں آمین

  • @mdtausifalam2960
    @mdtausifalam2960 Před měsícem +48

    Mashaallah jodi bahut acchi h
    Allah jodi salamat rakkhe
    Mai India se hu mujhe bahut fikar tha ki dushra husband kaisa milega lekin bahut accha mila

    • @ghulamzarina9673
      @ghulamzarina9673 Před měsícem +4

      MashaAllah MashaAllah
      Allah pak jori salamat rukhy aur nzr bad sy bchay

  • @Muhammad-ri4pw
    @Muhammad-ri4pw Před měsícem +16

    Bachon ko maa bap dono ki muhabat chahiye.bhai es bachy ki parwarish bohot achy se karna jesy ap khud ho tu ye bohot acha beta ban k dhekay ga IN SHA ALLAH. baki ALLAH ap logon ko hamesha khush or abad raky Ameen

  • @hafizamjad4761
    @hafizamjad4761 Před měsícem +5

    بھائی صاحب مجھے بہت ہی ذیادہ خوشی ہوئی آپکی بیٹی کو خوش دیکھ کر۰ اللہ انکو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین۰

  • @ishalisrar8094
    @ishalisrar8094 Před měsícem +34

    MahshAllah esi din ka intazar tha jesy ap on camera khush hn off camera bi Allah pak apki zindagi khusiyon se bhar day Ameen

  • @apnayoutube111
    @apnayoutube111 Před měsícem +101

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے اور اچھے بھی ہیں مبارک ہوآپ کو ہمسفر اور بابا کو داماد

  • @ansarmehmood8256
    @ansarmehmood8256 Před měsícem +16

    ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤❤

  • @shaheenharoon9011
    @shaheenharoon9011 Před měsícem +32

    اللہ پاک بیٹی اور اس کے شوھر کو ھمیشہ اسی طرح ہنستا مسکراتا رکھے ڈھیروں دعائیی ان کے لئے ❤❤❤

  • @inamurrehman630
    @inamurrehman630 Před měsícem +58

    ماشاءاللہ سلامت رہیں اللّٰہ آپ کے نصیب اچھے کرے اور آپ کو اتفاق دے چاند کو پیار اور آپ سب کی خدمت میں سلام عرض ہے

  • @TabssumAbbasi1556
    @TabssumAbbasi1556 Před měsícem +45

    ماشاءاللہ اللہ پاک نصیب اچھے کرے آمین یا رب العالمین

  • @singerazharshani9260
    @singerazharshani9260 Před měsícem +11

    بہت بہت مبارک باد بھائی جان ،اللّٰہ تعالیٰ نصیب اچھے اور خوشیوں والی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @ahmadsidhu6619
    @ahmadsidhu6619 Před měsícem +7

    ماشاءاللہ چشم بد دور۔ اللہ پاک جوڑی سلامت رکھے۔ جان کو بھی کبھی کوئی کمی نہ آئے۔آپ کے ہاتھوں کی مہندی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ پاک بہت خوشیاں دے۔آمین

  • @syedahmed1729
    @syedahmed1729 Před měsícem +23

    Mashallah, Such a nice match. Perfect gentleman . Kalida deserved a good man and now she got the good man. God Bless them for a happy life.

  • @mdmumtazaliali759
    @mdmumtazaliali759 Před měsícem +44

    ماشاءاللہ بہت خُوب میل جول سے رہیں

  • @user-py8ce6rv6v
    @user-py8ce6rv6v Před měsícem +12

    ماشاءاللہ جی بہت اچھا انسان لگ رہا ہے اللہ تعالیٰ جوڑی سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @mahnazjaved7364
    @mahnazjaved7364 Před měsícem +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،اللہ تعالٰی آپ دونوں کی بہت۔ ساری خوشیاں نصیب عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @DaniB-gj2by
    @DaniB-gj2by Před měsícem +43

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤ایسے ہی آپ سب ہنستے مسکراتے رہے آمین۔

  • @shermuhammad-qo6nu
    @shermuhammad-qo6nu Před měsícem +17

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے اپ کے شوہر اللہ اپ دونوں کو خوش و اباد رکھے

  • @gulfanraza1912
    @gulfanraza1912 Před měsícem +9

    ماشاءاللہ جی اللہ پاک جوڑی سلامت رکھے دونوں ایک جیسے ہیں ماشاءاللہ

  • @akhtiarali1460
    @akhtiarali1460 Před měsícem +13

    جوڑی بھت پیاری ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @monacookingchanel2806
    @monacookingchanel2806 Před měsícem +62

    ماشاءاللہ خوبصورت شوہر ہیں آپکے

    • @umairiqbal2880
      @umairiqbal2880 Před měsícem +5

      ایک اصل زندگی کیمرے کے پیچھے بھی ہوتی ہے

  • @muhammadikramraza7017
    @muhammadikramraza7017 Před měsícem +21

    ماشاءاللہ اللّٰہ کریم آ پ کو سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے اور آپ کو دائمی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Ashidnaeem
    @Ashidnaeem Před měsícem +8

    ماشاء اللہ بہت ہی پیارے ہیں بھائی صاحب بھی
    اور سب سے خوشی والی بات کہ ہماری بہن کے ساتھ بہت پیارے لگ رہے ہیں اور جان سے بھی اچھی دوستی ہو گئی
    ہزاروں دعائیں آپ کے لیے
    استنبول ❤❤❤

  • @shafqatsaeed9548
    @shafqatsaeed9548 Před měsícem +5

    ماشاءاللہ ، بہت مبارک ہو ۔
    اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی ازدواجی زندگی میں برکت نازل فرمائے ، آمین الٰہی آمین

  • @qoutesfuel
    @qoutesfuel Před měsícem +24

    Jan bilkul aap k husband main mil rha hy Allah pak ki mehrbani Hain dekhy qudrat ka nizam

  • @arshadmehmood8105
    @arshadmehmood8105 Před měsícem +31

    Yeh bachi bahut baparda our achhi insan hy, Allah es ko aabad rakhey,,,, Ameen

  • @haiderali-gk9pk
    @haiderali-gk9pk Před měsícem +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اس جوڑی کو سلامت رکھیں

  • @Faizan-E-Islam360
    @Faizan-E-Islam360 Před měsícem +6

    Bus jaan ki aadaat kharab ni kerni aap ligon ne, sister ne lagta hy apne Bety ko bahot kam waqt dia hy,, bahot Masha Allah josheela nazar a raha hy❤

  • @user-rv8ye7em5c
    @user-rv8ye7em5c Před měsícem +19

    ماشاءاللہ آپ کو لوگوں کو اللہ پاک خوش رکھے آمین اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین

  • @anarkhanvlog9974
    @anarkhanvlog9974 Před měsícem +43

    ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ اللہ پاک ایسے ہی ہستی مسکراتی فیملی رکھے امین ثم امین فرام سعودی عرب

  • @nasreenkhan8467
    @nasreenkhan8467 Před měsícem +3

    SubhanAllaah Allaahu Akber
    Ye bhai to bht zyda khubsurt h
    Itna to koi pakistani hero bhi khubsurt nhi aur sirf khubsurt nhi Allaah paak ne khush Akhlaq bhi banaya h
    Us bhn ki neki aur sabr ka Ajar diya h Allaah paak ne

  • @faisalshahzad8217
    @faisalshahzad8217 Před měsícem +3

    ماشاءاللہ مبارک ہو💐
    جوڑی سلامت رہے اللہ سبحان وتعلی نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین

  • @Sanaa8653
    @Sanaa8653 Před měsícem +22

    ما شا ء اللہ بہت ہی پیاری جوڑی ہے اللہ پاک خوش اور آباد رکھے دین اور دنیا کی ہر نعمت سے نواز ے اور سدا سلامت رکھے نظر بد سے بچائے امین ثم امین

  • @user-ln5gn2hh7t
    @user-ln5gn2hh7t Před měsícem +47

    ماشاء اللّٰه تبارك اللّٰه زبردست جوڑی ہے
    اللّٰہ نظر بد سے بچائے

  • @MuhammadAshraf-ol6kw
    @MuhammadAshraf-ol6kw Před 9 dny +1

    اللہ کریم آپ کی اور آپکے شوہر کی مدد فرمائے ماشاءاللہ اللہ اس جوڑی کو خوش و خرم رکھے اور لوگوں میں آسانیاں بانٹتے رہیں آمین

  • @rushdaakifa1390
    @rushdaakifa1390 Před měsícem +4

    بہت بہت مبارک ہو ۔۔ماشااللہ ماشااللہ۔۔۔اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین نظر بد سے بچائے حاسدین کے حسد سے بچائے شیطان کے شر سے بچائے آمین خوشیاں عطا فرمائے ڈھیروں ڈھیر دعائیں اور پیار ❤❤❤❤❤

  • @Sufiyan_gm007
    @Sufiyan_gm007 Před měsícem +38

    Mashallah allah apki zindagi ko achi banaye or allah apko dono ke jode ko salamat rakhe or apko nek olad se nawaze love from India

  • @tahiramalik7587
    @tahiramalik7587 Před měsícem +40

    Ma Sha Allah itny handsome husband boht choty lag rahy hn personality k Sath Sath dill k bhi boht achy hn wrna aj kal k dour main bety k Sath boht km larky kabool krty hn

  • @mohdhussain-vf2ik
    @mohdhussain-vf2ik Před 27 dny +1

    ماشاء اللہ بہت اچھا لڑکا ہے اللہ تعالیٰ دونوں کو آپس میں اتفاق محبت قائم دائم رکھے آمین

  • @LavenderSkyMe
    @LavenderSkyMe Před měsícem +2

    اس چھوٹے سے بچے کا ذیادہ خیال رکھنا کیونکہ اس کے سر پہ ہاتھ رکھنے سے ثواب ملتا ہے ❤

  • @zahidayyub290
    @zahidayyub290 Před měsícem +32

    اچھے انسان کو اچھا انسان ملا ۔ الحمد اللہ۔ اپنا مشن جاری رکھیں

  • @Salma-do2om
    @Salma-do2om Před měsícem +9

    ما شا اللہ ۔اللہ پاک سب کی اولاد کے نصیب اچھے کرے ۔انشاءاللہ کامیابی اور خوش آمدید کہتے ہیں ۔

  • @zakiazakia8000
    @zakiazakia8000 Před měsícem +2

    زندگی کے سفرمیں اکیلی تھی ہمسفر مل گیا مہربان ملگیا ماشاء اللہ

  • @adeebadhami2803
    @adeebadhami2803 Před měsícem +3

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک نصیب اچھے کرے۔ خوشیوں اور سکون کے ساتھ زندگی گزاریں۔ آمین۔

  • @ffcurreentgaming
    @ffcurreentgaming Před měsícem +9

    ماشاءاللہ بہت ہی پیاری جوڑی ہے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @mohammadnasar3294
    @mohammadnasar3294 Před měsícem +10

    ماشاءاللہ ۔اللہ تبارک و تعالی اپ دونوں کے نصیب اچھے کرے امین ۔پوری فیملی خوش و خرم رہے امین

  • @sevenstar359
    @sevenstar359 Před měsícem +4

    اللّه پاک۔ نیک ۔نصیب کری لڑکا تو بہت ۔شریف لگتا ہنے ❤❤

  • @nisaawan2166
    @nisaawan2166 Před měsícem +9

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت جوڑی ھے اللّٰہ پاک اپکو ھمیشہ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین

  • @NabeelKhan735
    @NabeelKhan735 Před měsícem +16

    MashaAllah sister koi jawab nhi aj Zaban pay Allah khush Rkhay

  • @user-iz3wk8ru4u
    @user-iz3wk8ru4u Před 6 dny

    ماشاءاللہ بہت با حیا اور با پردہ بیٹی ھے اللہ خوشیاں نصیب کرےآمین

  • @user-ku1mj5oh5e
    @user-ku1mj5oh5e Před měsícem +1

    Aj wo khush naseeb larka dekh liya Allah pak sab ko salamat rakye Ameen

  • @ChaudharySaab-id5yc
    @ChaudharySaab-id5yc Před měsícem +11

    Ma sha allah buhat Puri jori hy Allah nseeb achy kary Allah buhat sari khushian dy (Ameen)

  • @gulshannadeem3418
    @gulshannadeem3418 Před měsícem +12

    Mashallah boht hi pyra hasband he apka boht khushi hoi api apki shadi ho gai

  • @naveedjarral1883
    @naveedjarral1883 Před měsícem +2

    ماشاءالله
    اللہ تعالٰی آپ کی زندگی میں برکت اور خوشیاں نصیب کرے آمین

  • @KasimAli0
    @KasimAli0 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالٰی دونوں کی جوڑی کوسلامت رکھے

  • @siraajabdullah2926
    @siraajabdullah2926 Před měsícem +6

    MashaAllah, Happy to see this video. Very thoughtful person, jovial and social, perfect for this lovely daughter. May Allah keep you blessed always.

  • @aniyarana5852
    @aniyarana5852 Před měsícem +8

    Ma Sha ALLAH ap k husband achy hn ALLAH nazr e bd se bachy ap logo ko Ameen Summa Ameen

  • @BushraKhan-bh1pc
    @BushraKhan-bh1pc Před měsícem

    ماشاءاللہ دل خوش ہوا ❤❤❤ بہت ساری دعائیں آپ کے لیے

  • @AtiyaMominati
    @AtiyaMominati Před měsícem

    ماشاءاللہ جوڑی زبردست جوڑی
    دیر ملا درست ملا
    اللہ کے تا عمر خوش رکھے

  • @mayaubaid2394
    @mayaubaid2394 Před měsícem +7

    MashaAllah MashaAllah bohut handsome hain ap k husband b🤩....or nature wise b bohutt achy lg ry bhai...Allah aasy he khush rkhy ap sb ko...bachy ko khush dekh kr mera dil bohtt khush ho gaya hai 🥰boht pyar krty hain ap k husband bety ko MashaAllah 👍👍🥰

  • @qasim6057
    @qasim6057 Před měsícem +7

    Dulha bht handsome hai eyes bht pyari hain mashaallah SubhanAllah Allah naseeb achy karen dono main hameshan muhabbat rhy aameen aameen Baji to abhi sy fida hogayen

  • @khalilullahniazi4226
    @khalilullahniazi4226 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ دونوں کی جوڑی کو ہمیشہ صحت اور سلامت رکھے آمین

  • @ArshadNawaz-kq3om
    @ArshadNawaz-kq3om Před měsícem +2

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ جوڑی کو سلامت رکھے آمین

  • @muhammadikramraza7017
    @muhammadikramraza7017 Před měsícem +5

    بہت زیادہ خوشی ہوئی ۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @user-gn5rh3jf6k
    @user-gn5rh3jf6k Před měsícem +14

    MashAllah beautiful couple, congratulations

  • @na879097
    @na879097 Před měsícem

    ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحان و تعالٰی ہماری بیٹی کو سدا خوش رکھے۔آمین

  • @tamseelahaslam5764
    @tamseelahaslam5764 Před měsícem +6

    MashaAllah Allah AP dono ko khosh rkhy buri nzar se bachay Ameen

  • @scrazyfriends
    @scrazyfriends Před měsícem +13

    MashaAllaha cute couple Allaha pak behn ko hamesha kush rukhy

  • @user-nb9kc5dm8h
    @user-nb9kc5dm8h Před měsícem +1

    آللہ آ پ سلامت رکھے۔اور ہمیشہ آپ کو خوش رکھے ❤❤❤

  • @islamraza9501
    @islamraza9501 Před měsícem +3

    بہن اپ خود اچھی ہے اسلئے اچھا شوہر ملا اللہ اپکی جوڑی ہمیشہ خوش رکھے امین ثمہ آمین

  • @usmanhaider1285
    @usmanhaider1285 Před měsícem +10

    MashahAllah InshahAllah sister ab zaror khush rahe ge

  • @noorzaman2174
    @noorzaman2174 Před měsícem +5

    اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے آمین

  • @abdulhafeez6175
    @abdulhafeez6175 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی بھائی بہت خوبصورت ہے اللہ آپکو اسی طرح خوبصورت زندگی عطاء کرے ❤سلامت رکھے چوہدری عبدالحفیظ راولپنڈی فراہم کوریا سے

  • @Userunknown910
    @Userunknown910 Před měsícem +1

    ماشاء اللہ بہت پیاری جوڑی ہے اللہ ہمیشہ خوش آباد رکھے آمین 🤲

  • @user-pe9do6bf3e
    @user-pe9do6bf3e Před měsícem +5

    Masha Allah... Masha Allah... Masha Allah... Sach pochy to Dil Khush ho gya Allah pak dyr Sara Pyar dy deno mein khamesha Khush raky.....

  • @Bilalahmed-dc4tt
    @Bilalahmed-dc4tt Před měsícem +16

    Aphi ap baht achi videos banaty hain Allah pak apko hamisha khush rakhy

  • @mianalirazajhandeer8548
    @mianalirazajhandeer8548 Před měsícem +1

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ مبارک ہو جناب بھائی جی سدا سلامت رہیں بھائی جی ❤❤❤❤❤❤

  • @KingGamer-tv5fj
    @KingGamer-tv5fj Před měsícem

    ما شاء اللہ، اللہ آپ تینوں کی جوڑی سلا مت رکھے،آمین ثم آمین، بہت بہت مبارک ہو آپی آپکو شادی کی ❤❤❤❤❤❤

  • @Shamaila-wg1rr
    @Shamaila-wg1rr Před měsícem +12

    MashaAllah ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک جوڑی ہمشہ سلامت رکھے ہمشہ ایسے ہنستے مسکراتے رہیں

  • @AhsanKhan-bz9mc
    @AhsanKhan-bz9mc Před měsícem +5

    Ma sha Allah ,bhut he ba haya r khubsurt dulha hy ,Allah pk jure salamt rkhn ,r nazry bd sy mehfooz rkhn
    Ameen