آؤ مل کر غریب یتیم بیوہ اور معذور افراد تک اپنی اپنی قربانی کا گوشت پہنچائیں جنہیں سال بھر میں صرف اسی عید پر گوشت کھانا نصیب ہوتا ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں شکریہ
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریکِ نہ ٹھہرائیں قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھیں تاکہ آپ کی خدمتِ خلق کی محنت اللہ تعالیٰ قبول کرے اور آخرت میں اس کا اجر جنت کی شکل میں نصیب ھو
ماشاءاللہ الحمدللہ سبحان اللہ مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ہے آپکی شادی کا سن کر اور دیکھ کر... اور خاص کر شوہر کا خوش اخلاق خوش مزاج ہونا دیکھ کر.. اللہ تعالیٰ آپکی جوڑی کو ہمیشہ سلامت شاد وآباد رکھیں اور نظر بد سے بچائے آمین اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس بچے سمیت ہمیشہ محبت پیار کے ساتھ رہنا سہنا برتنا نصیب کریں آمین ثم آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت مبارک؛ آپ دونوں کو آپکی فیملی کو سبکو کمرہ بہت پیارا ھے کمرے سے پیارے آپ دونوں ماشاءاللہ ❤ الل تعالیٰ آپ کو ایک ساتھ رہنا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا گھومنا پھرنا کھانا پینا ایک دوسرے کی عزت احساس کرنا اپنا اپنوں کا ایک دوسرے کا خیال رکھنا سب نصیب فرمائے آمین آپ میرے چھوٹے بہن بھائی کی طرح سے ہیں الل تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے ڈھیروں خوشیاں دے زندگی کا یہ سفر آسان ھو آپ کے لیئے زندگی میں بہت سارے مرحلے آتے ہیں ان پہ ثابت قدم رہنا آپ لوگ الل کا ہر وقت شکر ادا کرتے رہنا صبر سے شکر سے الل راضی ھوتا ھے سسرال کو بھی اپنا میکہ سمجھ کے مطابق انکی عزت کرنا بہنا کچھ اونچ نیچ ھو تو درگزر سے کام لینا آپکی عزت میں اضافہ ہو گا انشاءاللہ پیار ملے گا سبکا اور بھائی آپ بھی ہماری بہن سے کوئی غلطی ھو جائے یا کچھ اور تو دوسروں کی باتوں پہ عمل کرکے اپنا گھر خراب نہ کرنا عقل و دانش سے کام لینا ہمیشہ سکون سے رہو گے انشاءاللہ پوری ویذیو دیکھی ھے لائک اور گفٹ کے ساتھ خوش دہو دونوں 👍🟣🔵🎒
Ma b ap waly phase sy guzri hn... struggle b bht ki life me Alhamdulillah Allah Pak ny bhtreen humsafar sy nawaz dia ha bht izat krny waly hn kbi feel he nhi hony dia k meri second marriage ha unk sath...unka khna ha k unki to 1st marriage he ha na
MashaAllah ,apni wife ki respect kerna bhut naik hai isney gharib logo ki bhut help ki hai isney ur isk Abu ny baaperdha haya wali hai isk sath dhuka na kerna bhut nuqsan uthuo gy Allah pak aap dono ku hamesha khush rakhy Ameen 🌸
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ 🎉کو ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹنے پیار و محبت سے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہمیشہ خوش رہیں یقین رکھیں اللہ تعالٰی کی ذات پر جب کوئی انسان دوسرے کے لیے دعا کرتا ہے وہ دعا پلٹ کر خود انسان کیلئے خوشیاں مقدر بن جاتیں ہیں جس طرح آپ نے غریبوں کے ساتھ دکھ سکھ بانٹے جن کے گھروں میں آپ کے ،، اباجی ،، اور آپ دونوں باپ بیٹی صبح سے شام تک رہتے جو ہوسکتا تھا آپ لوگ کر گزرتے آپ دونوں کو سلام ماشاءاللہ گھر بھی آپ کا خوبصورت ہے ماشاءاللہ آپ کا میاں صاحب بھی خوبصورت ہے سیانڑیں لوگ کہتے ہیں( جگہ دل ) میں ہونی چاہیے کمرے یا گھر چھوٹے نہیں ہوتے اللہ تعالٰی تمام امت مسلمہ کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آپ کو جہاں کہیں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیں آمین
آپ دونوں ساتھ ساتھ بہت پیارے لگ رہے ہیں ماشاءاللہ اللّٰہ کریم آپ کو بہت زیادہ خوش رکھے آباد رکھے۔اپ کے شوہر بہت ڈیسنٹ اور اچھے انسان لگتے ہیں امید ہے جان کو بھی بہت محبت دیں گے خوش و آباد رہیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤
ماشاء اللہ بیٹی ما شاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کے والدین کو اپ کے سسرال کو خوش رکھے اپ کے ہسبنڈ کو ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے بہت اپ کی جوڑی ایک جیسی ہے اور اپ کا بیٹا بھی بہت خوشی ہے اللہ پاک نظر بد سے بچائے ایسے ہی بس خوش رہیں چیزیں تو بنتی رہیں گی بس اپ خوش رہیں تو ہم خوش ہیں ماشااللہ ماشااللہ❤❤❤❤❤❤
سب سے بہترین جو آپ کی حجاب ہیں سب سے اعلی بلند وبالا ہے ماشاءاللہ❤❤❤
But orat ki awaz ka bhi prda
❤❤❤
@@islamicvoice7940بھائی آپ کی بات بلکل درست ہے لیکن لیکن مجبوریاں بھی ہوتی ہیں
آؤ مل کر غریب یتیم بیوہ اور معذور افراد تک اپنی اپنی قربانی کا گوشت پہنچائیں جنہیں سال بھر میں صرف اسی عید پر گوشت کھانا نصیب ہوتا ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں شکریہ
Hey
جی باجی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی اور خوشیاں بھری زندگی دے آمین ثم آمین
Hi
Ameen ❤️🙏
Aameen
@@haseenavillagevlog940 aj mera CZcams channel monitize hogya❤🎉
ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد اللہ تعالی آپ دونوں ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
H😊
Good
Ameen ❤️🌹
Mujhe sb se achi bat inki ye lgti hai k inhone apni life ko jitni zaroort hai utna dikhaya hai bina zaroort kuch bhi nahi hota ink vlog me
ماشاء اللہ اللہ پاک بہت خوش رکھے آمین
🎉
❤❤❤
H❤
Aameen
ماشاءاللہ بہن اللّٰہ تعالٰی میاں بیوی کو سلامت رکھے میری دعا ہے
Please ajao🙏🙏🙏🎉
@@Akhuwatkirah ap kisko bulati ho
Ameen!!!!!!
❤❤❤
Maa Shaa Allah ap dono ki jore bohat pyare h Allah hmesha Khush rkhy.
اللہ پاک آپ تینوں کو ہمیشہ خوش رکھیں ۔اور ڈیر ساری نیک اولاد عطاء فرمائے
Itni sari distrubution krne k bad bhi apki life bhot simple h or apka room bhi mashallah har cheez simple kisi tarah ka koi show off nhi h ...
Sulate you sis
U right 👍
MashaALLAH
Alhumdulillah
True
Kaash sb log itni simple Shaadi aur jahaiz Karin tow her beti ki Shaadi hojayegi bs Allah naseeb acha kare sb ki betyon ka
How
❤️❤️❤️
ماشاءاللہ سب کچھ اچھا ہے لیکن آپکے میاں صاحب آپکے ساتھ بھت ہی اچھے لگے آپ دونوں کی جوڑی سلامت رہیں آمین ثم آمین ❤🤲🏻🙏💐💖💝⚘🌹⚘🌹⚘🌹
ماشاء اللہ اللہ تعالی اپ دونوں کو سلامت رکھے اور پیار محبت میں ایسے ہی رہیں اللہ نظر بد سے بچائے ام آمین ثم امین ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریکِ نہ ٹھہرائیں قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھیں تاکہ آپ کی خدمتِ خلق کی محنت اللہ تعالیٰ قبول کرے اور آخرت میں اس کا اجر جنت کی شکل میں نصیب ھو
اللہپاک اپکو بشمار خوشیان دے امین
❤
H😊
Ameen
@@haseenavillagevlog940 aj mera CZcams channel monitize hogya🎉🎉🎉
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اپ کو خوش رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپ دونوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور محبت عطاء فرمائے آمین
اللّٰہ آپ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے آمین یارب
H🎉
Ameen 🤲😇
R
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے اپنی خوشی مے لوگوں کی مدد کرنا تو نہی بھول گئ اپی جان
اللہ تعالی سلامت رکھے اور خوش رہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ اپکو ہمیشہ خوشرکھے ❤
bohat Khushi hui Ap Ka piyara SA Room Dekh Kar Masha Allah
mashAllAh bht bht pyri jhori h dulha b bht pyreee Hain mashAllAh
ماشاءاللہ بہت خوب ♥️
❤️
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ آمین ثم آمین 😊😊😊😊😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت بہت مبارک ھو
دعا ہے رب العالمین سے وہ آپ دونوں کو بہت خوش رکھے
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے جوڑی کو
Ameen 🤲😇
Aameen
اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین یا رب العالمین
ماشاءاللہ الحمدللہ سبحان اللہ
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ہے آپکی شادی کا سن کر اور دیکھ کر...
اور خاص کر شوہر کا خوش اخلاق خوش مزاج ہونا دیکھ کر..
اللہ تعالیٰ آپکی جوڑی کو ہمیشہ سلامت شاد وآباد رکھیں اور نظر بد سے بچائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس بچے سمیت ہمیشہ محبت پیار کے ساتھ رہنا سہنا برتنا نصیب کریں آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ پاک ہماری بیٹی کو خوش اور آباد رکھے بے حساب خوشیاں عطا فرمائے آمین
محبت مجھے ان جوانوں سے ھے جو ستاروں پے ڈالتے ھیں کمند
mere mama ap k liya bohat duayn karti hain allah apjko khush rakha dili sukoon mila apko happy dekh kr with husband allah nazr bd sa bacahy ameen
MashaAllah tabarak ALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین ماشاءاللہ سب کچھ بہت پیارا ہے اللہ تعالیٰ خوشیوں کے ساتھ نصیب کرے آمین
خالدہ بیٹی اللہ تعالیٰ آ پ کو خوشو خرم رکھے اور پیار اور محبت رکھے آ مین
mashallah mashallah allah apko khush rakha ameeen such a cute couple say again mashallah
Mashallah Apka Room bhi buhat beautiful ha Allah pak Ap ko khush rakhe Ameen 🤲💖🥰🌹
Masha’Allah
Allah Kareem apnay fazal o karam say app donow husband wife ko app ke family kay saath hamaysha hush ore salamat rakhain 🤲
Mashallah bohat khushi hui ap dono ko aik sath daikh kar allah ap dono ko khush rakhe salamat rakhe
میری۔ دل۔ سے دعا ھے
اللہ آپ۔ سب کو سدا خوش۔ و آباد رکھے
عافیت۔ دے۔
آمین
❤❤
سب کچھ ایک طرف آ پکے بیٹے کی سیٹیسفیکشن اور خوشی ایک طرف ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔
Ye larky ka beta hai ya is larki ka
Is baji ka byta hy
Lari ka pehli shadi se is bche ka bap mr ghiya tha ghlbn
@@SaminaSaeed-uq2po acha g
@@papakbabuandjamiofficial8336 acha g
Allah ap logon ko Khush o Khurram Abad rakhay . Aameen
مبارک مبارک مبارک مبارک
میں تو انتظار میں تھا کہ ہمارا
ہمسفر بنوں گی ۔ لیکن آپ کو اور بھائی بہت بہت مبارک مبارک مبارک ۔
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت مبارک؛ آپ دونوں کو آپکی فیملی کو سبکو
کمرہ بہت پیارا ھے کمرے سے پیارے آپ دونوں ماشاءاللہ ❤ الل تعالیٰ آپ کو ایک ساتھ رہنا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا گھومنا پھرنا کھانا پینا ایک دوسرے کی عزت احساس کرنا اپنا اپنوں کا ایک دوسرے کا خیال رکھنا سب نصیب فرمائے آمین
آپ میرے چھوٹے بہن بھائی کی طرح سے ہیں الل تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے ڈھیروں خوشیاں دے زندگی کا یہ سفر آسان ھو آپ کے لیئے زندگی میں بہت سارے مرحلے آتے ہیں ان پہ ثابت قدم رہنا آپ لوگ الل کا ہر وقت شکر ادا کرتے رہنا صبر سے شکر سے الل راضی ھوتا ھے سسرال کو بھی اپنا میکہ سمجھ کے مطابق انکی عزت کرنا بہنا کچھ اونچ نیچ ھو تو درگزر سے کام لینا آپکی عزت میں اضافہ ہو گا انشاءاللہ پیار ملے گا سبکا
اور بھائی آپ بھی ہماری بہن سے کوئی غلطی ھو جائے یا کچھ اور تو دوسروں کی باتوں پہ عمل کرکے اپنا گھر خراب نہ کرنا عقل و دانش سے کام لینا ہمیشہ سکون سے رہو گے انشاءاللہ
پوری ویذیو دیکھی ھے لائک اور گفٹ کے ساتھ خوش دہو دونوں 👍🟣🔵🎒
Waao Masha Allah kitna pyaar coment Kiya Aapne 😊😊
@@user-du8te1sm1y Thank you they deserve it
الله تعالى آپ لوگوں کی شادی میں برکت ڈالیں اور اپنی حفظ و امان میں رکھیں
Please🙏🙏
شادی مبارک❤❤❤❤❤❤❤
Amen ❤
Ameen
ماشااللہ اللہ پاک بہت سارے نصیب اچھے کرے امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤😊
اللہ آپ کی لائیف کو آباد و شاد رکھے سلامت و آباد رہیں ❤❤❤❤
Allah Pak ap dono ko khush rakhy ik sath..or ik dosry ki izat krny ki tofeeq day
Ma b ap waly phase sy guzri hn... struggle b bht ki life me
Alhamdulillah Allah Pak ny bhtreen humsafar sy nawaz dia ha bht izat krny waly hn kbi feel he nhi hony dia k meri second marriage ha unk sath...unka khna ha k unki to 1st marriage he ha na
❤❤❤ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سلامتی کے ساتھ خوشیاں نصیب فرمائے نئی زندگی کا آغاز بہت بہت مبارک ھو آمین ❤❤❤
بہن صاحبہ آپ دونوں دولہا دلہن کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے خوش رکھےسدا خوش رکھے امیں یا ربالعالمیان 🤲🤲🤲👩👧👦
Allah pak hamesha khush rkhy Ameen🤲✨❤️from Saudi Arab
MashaAllah ,apni wife ki respect kerna bhut naik hai isney gharib logo ki bhut help ki hai isney ur isk Abu ny baaperdha haya wali hai isk sath dhuka na kerna bhut nuqsan uthuo gy Allah pak aap dono ku hamesha khush rakhy Ameen 🌸
❤❤❤❤
👍👍👍👍
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کی ازواجی زندگی کا ہر لحمہ خوشیوں سے بھر دے آمین
Mashallah mashallah...aap dono khush o Abad rahe ... Allah har behen ki kismat behtar kare ...
ما شاء اللہ
بہت اچھا ۔
اللہ اپ سب کو خوش رکھیں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashaAllah MashaAllah Sooo beautiful 😍 MashaAllah Allah aap ko dharuo khushya da ar bori nazer sa bachay Ameen suma Ameen ❤sa Duwa 🤲💐😘🥳🥳🥳🥳🥳🎉🎉🎉🎉
Ameen 🤲😇
Allah pak dono me hamesha Aisi hi mohabbat qayam rakhe Aameen 🤲🤲🤲🤲❤❤❤
MAA shaa ALLAH meri sister ALLAH PAK aapko Zindagi ki har Khushi se nawazen aameen 🤲
Please🙏🙏 ajao🙏
Nice n short video
ما شاء اللہ، ھمیشہ خوش رہیں آمین ثم آمین
ماشاء اللہ جی اللہ نصیب اچھے کرے صبر کا پھل میٹھا ہوتا ھے
Mashallah barakallah allah aap dono ko boht khushian dey ameen, dono sath mey boht pyarey lagrahe hai,allah aap ko nazer e bad sey bachaye ameen.
Ameen 🤲😇❤️
ماشاءاللہ خوبصورت جوڑی ہے اللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے آمین
خدا تعالی آپ دونوں کی بیے مثال جوڑی ھمیشہ خوش وخرم اور شاد وآباد رکھیں۔امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ 🎉کو ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹنے پیار و محبت سے زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ہمیشہ خوش رہیں یقین رکھیں اللہ تعالٰی کی ذات پر جب کوئی انسان دوسرے کے لیے دعا کرتا ہے وہ دعا پلٹ کر خود انسان کیلئے خوشیاں مقدر بن جاتیں ہیں جس طرح آپ نے غریبوں کے ساتھ دکھ سکھ بانٹے جن کے گھروں میں آپ کے ،، اباجی ،، اور آپ دونوں باپ بیٹی صبح سے شام تک رہتے جو ہوسکتا تھا آپ لوگ کر گزرتے آپ دونوں کو سلام ماشاءاللہ گھر بھی آپ کا خوبصورت ہے ماشاءاللہ آپ کا میاں صاحب بھی خوبصورت ہے سیانڑیں لوگ کہتے ہیں( جگہ دل ) میں ہونی چاہیے کمرے یا گھر چھوٹے نہیں ہوتے اللہ تعالٰی تمام امت مسلمہ کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آپ کو جہاں کہیں بھی رہیں ہمیشہ خوش رہیں آمین
🎉❤❤❤
Walequm Asalam behan jii
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین باجی کی جوڑی سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے آمین یارب العالمین 🤲
آپ دونوں ساتھ ساتھ بہت پیارے لگ رہے ہیں ماشاءاللہ اللّٰہ کریم آپ کو بہت زیادہ خوش رکھے آباد رکھے۔اپ کے شوہر بہت ڈیسنٹ اور اچھے انسان لگتے ہیں امید ہے جان کو بھی بہت محبت دیں گے خوش و آباد رہیں آمین ثم آمین ❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ آپ دونوں کی جوڑی سلامت رہے آمین
Aphi ap baht achi videos banaty hain Allah pak apko hamisha khush rakhy
Please ajao🙏🙏🙏🎉
bohot khobsorat ha😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MASHA ALLAH LA QOUATA ILLA BILLAH..
ماشاء اللہ بیٹی ما شاء اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کے والدین کو اپ کے سسرال کو خوش رکھے اپ کے ہسبنڈ کو ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے بہت اپ کی جوڑی ایک جیسی ہے اور اپ کا بیٹا بھی بہت خوشی ہے اللہ پاک نظر بد سے بچائے ایسے ہی بس خوش رہیں چیزیں تو بنتی رہیں گی بس اپ خوش رہیں تو ہم خوش ہیں ماشااللہ ماشااللہ❤❤❤❤❤❤
Mashallah Allah bless you
Masha Allah Allah mubarak karay
بارک اللہ لک و بارک علیک وجمع بينكما فی خیر آمین ثم آمین یا رب العالمین یا ذالجلال والإكرام
رب کریم آپ دونوں کو ہمیشہ ایمان و عافیت کے ساتھ شاد و آداب رکھے
Mashalla beautiful
Masha Allah...... Masha Allah... Masha Allah
Mhasha allah.shadimubarak
Mashaallah so beautiful
اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین عزوجل صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
Masha Allah so beautiful Room and farnchar Allah Pak Apko khosh raky ❤🎉
Masha Allah Allah Pak salamat rakhy aameen
ماشاءاللہ باجی کو چھوٹے عمر کا شوہر ملا باجی بہت خوش لگ رہی ہے
Ma Sha Allah boht pyra couple ha
پیار ی بہن اللہ تعالیٰ آ پ کو بہت زیادہ خوش اور سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤😊
ماشاء اللہ آپ خوش رہیں بہن
اللہ تعالی آپ کی مدد کرے TOUR AND TASTE کا کام جاری رکھنا
MASHA ALLAH bht pyara vlog hai
❤❤❤ماشااللہ تبارک اللہ
❤ماشاءاللہ بہت اچھا ہے ❤
ماشاءﷲ اللہ پاک آپ دونوں خوش رکھے
Ma Sha ALLAH, ALLAH TAALA bless you and your family Aameen.
MashaAllah Mubarak ho
واہ جی واہ اپ کا کمرہ تو بہت ہی پیارا ہے مجھے بہت پسند ایا ہے 💋💋💋💋💋💋
Jajakallah hu khair ❤
MASHA Allah subhanallah beshak Allah Akbar beshak good my sister so beautiful hijab and niqab MASHA Allah