Shadi walay faislay per beti roo pari😭

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 05. 2024

Komentáře • 916

  • @user-vu5bw9cn4l

    لوگوں کی باتوں پر نہ جاو اپنے دل کا فیصلہ کرو اللہ تعالی نصیب اچھے کرے آمین

  • @mdyeles1122

    جی باجی لوگوں کی باتوں سے نہ ڈرو باجی لوگوں کی باتیں سنو گے تو جینا مشکل ہے باجی جن کی مائیں بیہن گھر میں ہیں وہ کبھی غلط بات نہیں کرتے ہیں 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹باجی میری طرف سے بہت زیادہ دعائیں ہیں آپ کے ساتھ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @sajidashafiq7597

    السلام علیکم میری بہن پریشان نہ ہو جو اچھے کام کرتے ہیں ان کو ایسے ہی لوگ کہتے ہیں جو خود کچھ نہیں کر سکتے وہ کسی اور کو بھی اچھا کرتے دیکھ نہیں سکتے اپ پریشان نہ ہو ہمارے نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر بھی لوگوں نے ایسے ہی کیا تھا اپ پریشان نہ ہو جو اچھے لوگ ہیں وہ اپ لوگوں کے ساتھ ہیں❤❤❤❤❤❤ اللہ کے نصیب اچھے کرے آمین

  • @MAfzalVlogs

    بیٹا ہر باپ اپنی بیٹی کو سسرال بھیجتا ہے کوئی باپ اپنے سر سے نہیں اتارتا بیٹیاں باپ کو بہت پیاری ہوتی ہیں

  • @najamislam8394

    سوشل میڈیا پر گھر کی بات نہی کرتے اس لئے اس قسم کے کمینٹس آتے ہیں

  • @muhammadrafiullahkhan9014

    آپ پر یشان نہ ہوں اللّٰہ جو کچھ کرتا ہے اچھا کر تاہے آپ پرے شان نہ ہوں

  • @aftabahmed3132

    آپ اللہ پر بھروسہ رکھو

  • @mayarehaq8114

    صرف اپنے ابو کی سنو بس۔۔۔۔سب ٹھیک ھو جائگا۔۔۔انشا اللہ

  • @ShamshadAli-pb6ws

    بیٹی صبر اور شکر اور ہمت سے کام لینا اللّٰہ آپ کے لیئے آ سانی پیدا کرے آمین رائے شمشاد کھرل آف اٹلی

  • @qarisahib7474

    بہن اب مایوس نہ ہو ں اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے امین یا رب العالمین

  • @farmanullahkhan3638

    بیٹی جو سنت کے مطابق شادی کرنے کے لئے کہہ رہی ہے بہت اچھا مشورہ دے رہی ہے

  • @TariqMahmood-zv7qy

    میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @user-vu5bw9cn4l

    ماشااللہ آپ کی بیٹی ہے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اللہ تعالی ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین

  • @shaheenharoon9011

    اللہ پاک آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائے اور آپ کی نئ زندگی خوب صورت ھو آمین یا رب العالمین آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @abdulsaghir5766

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا فیصلہ کیاگیاھے اللّٰہ تعالیٰ کا میابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @arshadnawaz1234

    Beti duniyan ka kam hi baten krna hai Ap achhi baton ko apnao baki sab ko dfa kro ALLAH PAK hr beti ke naseebon achha bnay Ameen 🎉

  • @RehanaAnjum-id2zw

    اپ کے ابو جان ماشاءاللہ بہت سمجدار

  • @ashulmp
    @ashulmp  +13

    Mai India se hun aap ke sare videos dekhta hun aap log apna kaam puri imandari se karte ho har insan ko khush rahne ka haq hai jo log dusron par galat comment karte hain unki apni life bahot uljhi hui hoti hai

  • @ahmadalamgoraya3685

    Sister you are brave, honest and dedicated. Your father is also a cooperative person. Please ignore all negativity.

  • @Islamicbayan735

    اللہ پاک آپ سبھی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین