Pathaney Khan. Kalam e Bahoo | Alif Allah Chambay Di Booti | subtitles | with urdu translation | HD
Vložit
- čas přidán 15. 11. 2022
- #pathaneykhan #sufikalam #kalam
www.daraz.pk/shop/munirs-tail...
munirtailor.store/
busycart.store/
Alif Allah Chambay Di Booti by Pathaney Khan
Kalam e Bahoo
Kalam e Bahoo by Pathaney Khan
الف اللہ چنبے دی بُوٹی مُرشد من وِچ لائی ہُو
نفی اثبات دا پانی مِلیُس ہر رگے ہر جائی ہُو
اندر بُوٹی مُشک مچایا جاں پُھلّاں تے آئی ہُو
جِیوے مُرشد کامِل باہُو جیں ایہ بُوٹی لائی ہُو
الف اللہ یعنی اسم ذات چنبیلی کا وہ پودا ہے جو میرے مرشد نے اپنی باطنی توجہ سے میرے دل میں لگایا ہے۔مرشد کی ہدایت کے مطابق میں نے دن رات نفی اثبات یعنی لا الہ الا اللہ کا ورد کیا ہے۔اس طرح اس پودے کی ایک ایک رگ اور ایک ایک ریشے کو نفی اثبات کا پانی ملا ہے۔جب اس پودے میں پھول آئے تو اس نے میرے سارے وجود میں خوشبو کی لہر دوڑا دی ۔اے باہو میرا وہ مرشد ِکامل صدا جیتا رہے جس نے میرے دل میں یہ پودا لگایا ہے
اللہ پڑھیوں حافظ ہویوں نہ گیا حجابوں پردہ ہو
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویوں طالب ہویوں زردا ہو
لکھ ہزار کتاباں پڑھیاں ظالم نفس نہ مردا ہو
باجھ فقیراں کوئی نہ مارے ایہو چور اندر دا ہو
وکھے لفظاں دے معنے
اللہ پڑھائیوں: تینوں خدا نے ای علم سکھن دی توفیق دتی اے
حافظ ہویوں: قرآن مجید کیتوئی
حجابوں پردہ: حجاب دا پردہ۔حجاب دی وجہ توں پردہ
حِجاب: کسے حق وچ توں سمجھن تے اپناون وچ روک۔آڑ۔ہراوہ شِے حِجاب اے جیہڑی بندے تے خدا وچ ڈکا پائی بیٹھی اے
طالب:ریجھوان۔لوڑوند ٹ/ک بیت نمبر1
زر: دنیا دی دولت مایا۔ جگ دے پدارتھ۔سرمایہ
سَے: کئی سیکڑے
نفس:وچلا نفس امارہ۔بھیڑے کماں دی چاہت دا جذبہ۔ جیہڑا منکھ نوں تُنب کے اپنے اڈے لائی رکھدا اے۔ حیوانی۔ شہوانی خیالاں داغلبہ
اندر دا چور: نفس امارہ
اللہ نے تمہیں پڑنے کی توفیق دی اور تم نے قرآن پاک حفظ کیا دین کا علم سیکھا لیکن
پھر بھی تمہارے دل کا پردا نہیں اٹھا یعنی تمہیں اللہ کا وصال نصیب نہیں ہوا اور یہ
تمہاری نیت کے سبب ہوا کہ تم پڑھ پڑھ کے بہت بڑے عالم تو بن گئے لیکن
تمہارے دل میں دنیا کی محبت برقرار رہی اور تم مال و دولت کے پیچھے بھاگتے رہے
لاکھوں کتابیں پڑھنے اور علم حاصل کرنے کے بعد بھی نفس نہ مرا اور نفس کے ہی غلام رہے اس نفس یعنی اندر کے چور کو صرف فقیر یعنی ولی ہی مارتا ہے بلند مرتبا پاتا ہے
جیوندیاں مر رہنا ہووے تاں دیس فقیراں بہیے ہو
جے کوئی سٹے گدڑ کوڑا وانگ اروڑی رہیے ہو
جے کوئی دیوے گالاں میہنے اس نوں جی جی کہیئے ہو
گلا اولاہناں بھنڈی خواری یار دے پاروں سہیے ہو
قادر دے ہتھ ڈور اساڑی جیو رکھے تیوں رہیے ہو
وکھے لفظاں دے معنے
جیوندیاں مر رہنا= مُوتُوا قَبلَ اَن تَمُوتُوا
ویس =بھیس -بانا -حال
گودڑ =پاٹے پرانے کپڑے تے لیراں -پرانے گلے ہوئے لیف جلیاں
کوڑا=گھر دی بویکر بہاری نال اکاکٹھا کیتا ہویا گند مند اروڑی =گند مند سٹن لئی مقرر تھاں
گلہ=شکوہ ۔ شکایت۔
اُلاہما=الا نبھا، ارانبھا (سندھی ) شعلہ چواتی غصے نال اگ لان والی شکایت (اروڑی دے سرتے سارے لوکیں کوڑا سٹی جاندے نیں پرادہ ذرا وی متھے تے وت نہیں پاندی ایہ بے عزتی چب کر کے جھلی جاندی اے)
بھنڈی خواری =بدنامی۔ بے عزتی
پاروں =کارن -وبہوں -دی خاطر
قادر =اللہ تعالی
ڈور =واگ ۔ مہار ۔ مکمل اختیار
تیوں =اوس طرحاں راضی بہ رضا
اگر انسان نے اپنا نفس مارنا ہو تو یعنی مرنے سے پہلے مرنا ہو تو فقیروں والا بھیس اپنا لے
اگر آپ پر کوئی کوڑا کڑکٹ بھی پھنگ دے تو آپ خوشی سے قبول کریں اور اگر آپ کو کوئی گالیاں بھی دے تو جی جی کہے اور تمام تکلیفں اللہ رضا سمجھ کر قبول کریں اور اللہ جس حال میں رکھے خوش رہیں
پٹھانے خان رحمت اللہ علیہ کو اللہ کریم اپنے صالحین بندوں کے ساتھ بلند درجات عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ پٹھانے خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے الہٰی امین
بہت بار سنا یہ کلام لیکن آج دل و دماغ میں ایسے اترا اس سے پہلے کبھی بھی نہیں 😊الله پاک درجات بلند فرمائے
بہت ہی عمدہ پٹھانے خان صاحب کا صوفیانہ کلام گانے کا اپنا ہی سٹاہیل تھا ڈوب جایا کرتے تھے اور سننے والے بھی محو ہو جاتے تھے بہت شکریہ اتنا اچھا کلام شہیر کرنے کیلے
czcams.com/video/T0KC3fyFC7E/video.htmlsi=U0qB10uYP7mJl2jN
Please like this comment so i remember to listen the greatest vocalist ❤
Pathane khan bahot he khobsurat siraki bolte hoye mashallah
صوفی ازم اسلام میں روح کی حصیت رکھتا ہے صوفی ازم زندہ باد ❤🎉
❤ Bismilla ( Sar*kar) Bismilla ❤
سبحان اللہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت باہو اور ماسٹر پٹھان کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَليٰ سَيَّدِنَا مُحَمَّـدِنِ النّبِيِ*
*الاُمّيِ وَعَليٰ ٰالِه وَاَصۡحَابِه وَبَارِكۡ وَسَلَّمۡ*
دنیا کی خوبصورت ترین آواز ❤
Beshak haque 💯✅👍
❤❤❤❤ما شاءالللہ استاد پھٹانے خان ءالللہ پاک جنت میں آ لا مکا م آ تا فر ما ۓ الٰہی آ مین ❤
میں قربان وے میریا ربا....الف اللّہ!!!!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اعلیٰ کلام ہے
کمال کر دیا
❤🌹❤️🌹MashahAllah ostad mohtaram🌹 ❤🌹🌹🌹🌹🌹
چه آواز ملکوتی دارد 🙏🥰♥️♥️♥️
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Beshek Beshek Huq Bahoooooooooooooooooooo Such Bahooooooooooooooooooo Beshek Bahoooooooooooooooooo HUQ HUQ HUQ. 💝
سبحان اللہ ۔
حق اللہ ھو اللہ
Powerful soul music for midnight. Love from USA
czcams.com/video/R1PCzwMImzM/video.html
Subhan Allah Ma Shaa Allah
Beautiful , kalam , Awaz and display of translation
Ktna skoon dil me utar gya ye klaaam MasAllah
AsSalam-o-Alaikum;
Ustad Pathana Khan's voice takes you to an unknown world. There is a wonderful softness in this voice. All sorrows and pains are forgotten, this voice gives a strange intoxication. May Allah forgive Ustad Pathana Khan, and raise his ranks [Amen Ya Rab-ul-Alameen].
حضرتسلطان سخی باھو پر بے شمار سلام ھو 🎉❤موتوا قبل ان تموتوا ،کو خوب عمدہ طریق سے سمجھایا ھے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️
HYE BHOT SAKOON WALI VOICW H BHOT UMDA AND ❤❤ SUP GOD BLESS U
SUBHAN ALLAH love form Islamabad Pakistan ❤
Jeway murshad
God's blessings on you. Beautiful kalam chosen. Thanks.
Mashaa Allah ❤❤❤❤❤
واقعی مرنے سے پہلے مرنے والا کھدر پوش ہو جاتاہے
my eyes 👁 tear up 😭.
Ap jo b ho boht acha kam kr rhy.. Allah apko iska ajr dy.. Ameen
Zabardast
Ayee hayee sub han Allah
Subhaan Allah 💚🌹🌹💚🙏🙏🙏
MashaAllah ❤❤❤
سبحان اللہ 🌹
ماشااللہ لاجواب صوفیانہ کلام
Mashallah but khob
Woow bahoot best kalam
La elaha Mohammed rasul ela
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
Masha Allah .... aisay hi aur kalaam b sunatay rehye !
Subhanallah subhanallah
کوئی نہیں سمجھ سکتا اس کا مطلب 😢اللہ اکبر ❤کیا ہے
Mein sultan sahab ka mureed hon bahut acha laga
Deaths a friend, period.
SubhanAllah ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤speechless can’t expressed in words 😊
Nice
شاندار
Allahrmkomullah ameem Allah jantullah fardocs meh jagah daey
💞👑حق ھو 📿💞 👑حق ھو📿💞 👑 حق ھو 📿💞
good translate
سبحان اللہ
السلام علیکم؛
اُستاد پٹھانہ خان کی آواز ناجانے کس جہان میں لے جاتی ہے۔ ایک عجب سا گُداز ہے اس آواز میں۔ سب غم دُکھ درد بھول جاتے ہیں، اِک عجیب سا نشہ تاری کر دیتی ہے یہ آواز۔ اللہ تعالیٰ اُستاد پٹھانہ خان کی مغفرت فرمائے، اور اِن کے درجات بلند فرمائے[آمین یا رب العالمین]۔
HAQ ALLAH HOOOOOO
Very good
Mashallha ❤
Kia bat hye Khan sraiki
Wah wah bahooo
Mashallha ❤❤❤❤❤
MansAllah ❤️❤️
💟📿👑حق مرشد سچ مرشد 💟📿👑 سچ مرشد حق مرشد 💟 📿👑حق مرشد سچ مرشد 💟
I m Sindhi but I like only Sufi song
Pakistan zindabad Pak army zindabad Imran Khan zindabad
God bless you beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️ kalam❤❤❤
ماشا الله ٻڌي روح کي تمام گهڻي راحت ملي
ماشاءالله
بہت خوب
ماشاءاللہ
MasahAllah
Great great ❤❤❤❤
کمال است
❤Haq beshak (Sa*ww)❤
Mashaallah
kindly make more videos with translation
كلام رائع
سبحان الله
Legend❤❤
Suban alllah
❤Saww❤
Vary good job
Subhaallah.🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤❤❤❤
Alnafic alnafic Paya Alaha Paya legend shahri hai
❤
❤❤❤
ایسا سنگر پھر کہاں سے آۓگا۔
Klam hazrat Sultan Bahoo rooh ki tarbiit karny ki dawa ha
❤❤❤❤
ya ali 🏴🚩🏴🚩🏴🏴🏴🏳🏳
Ha Mahi shish ka Dani hu
HAR SOOOO TOOOOO HEEEE TOOOOOOO
سبحان اللہ بہت ھی خوبصورت کلامے بہو اور پٹھانے خان کا انداز سنانےکا ایک منفرد ھی ھے اللہ تعالی نے کتنی پور سوز آواز عطا کی ھےماشا اللہ ❤
Sir Ap Agr in Akhri lafzno per nazar sani ker k hmne samja day umer say baray lagtay he Ap ka boht boht shukria
دل میں اترنے والا کلام آواز کا سوز
🥺🥀❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
صوفی کلام گانے میں استاد پٹھانے خان ایک ممتاز حیثیت رکھتے تھے....
Pandav vans se Hu
S❤ zidabad