Mera Ranjhan Hun Koi Aur | Pathanay Khan | sufi kalam | with lyric | HD | 2022

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 16. 03. 2022
  • www.daraz.pk/shop/munirs-tail...
    munirtailor.store/
    busycart.store/
    تُساں وی اُچے، تُہا ڈی ذات بھی اُچی
    تُساں وِچ اُچ دے رہندے
    اساں قصوری، ساڈی ذات قصوری
    اساں وِچ قُصور دے رہندے !
    آ پڑھ پڑھ بس مُلّاں ،ہکو الف کافی
    اتے اَن بَن ،اِن بِن ،اُن بُن کیا
    جتھے ساز فِراق دے وَج گئے نیں
    اُوتھاں دَھن دَھن ،دِھن دِھن ،دُھن دُھن کیا
    جتھے مینھ وئیر دے وَس گئے نیں
    اُوتھاں کَن کَن ،کِن کِن ،کُن کُن کیا
    بلّہیا جیں تے رب راضی.
    اَتے ذمہ خمیس تے چَھن چَھنڑ کیا.
    میرا رانجھا ہن کوئی ہور (رہاؤ)
    تخت منور بانگاں ملیاں
    تاں سنیاں تخت لاہور
    عشقے مارے ایویں پھردے
    جیویں جنگل وچ ڈھور
    رانجھا تخت ہزارے دا سائیں
    آ وے ماہی تیڈے آون تے
    میں لکھ احسان منیساں
    تینوں آندا ویکھ کہ وے
    میں دیساں سجدے
    تے تیرے بھج بھج قدم چمیساں
    انہاں طعنے دیندیاں سنگیاں کو
    تیرا حسن جمال دکھیساں
    غلام فریدا رب بچھڑے ملاوے
    تے میں سر نذرانہ دیساں
    خواجہ غلام فرید
    ہُن اوتھوں ہویا چور
    بلھا شاہ اساں مرنا ناہیں
    گور پیا کوئی ہور
    جئیں دل وچ پیار دی رمز نہیں
    بس اوں دل کو ویران سمجھ
    جیکو پیار دی جانڑ سنجانڑ نہیں
    اوں بندے کو نادان سمجھ
    ایہو پیار ہے درس ولیاں دا
    اے مسلک پاک نبیاں دا
    انمول پیار دی دولت ہے
    ایکوعقبی دا سامان سمجھ
    ایں پیار دی خاطر عرش بنڑیں
    ایں پیار دی خاطرفرش بنڑیں
    خود پیارخدا وچ وسدا ہے
    میں سچ آدھاں قرآن سمجھ
    ناں چا ونڑ پیاردا سوکھا ہے
    ایکو توڑ نبھاونڑ اوکھا ہے
    معراج تھیدن ایندے سولیاں تے
    کئی چڑھدے نوک سنان سمجھ
    ایہو پیار تاں رب ملوا دیندئے
    ستے لیکھ نذیر جگا دیندا ہے
    جئیں دل وچ پیار دے ڈیرے ہن
    بس اوں دل کو عرفان سمجھ
    #sufi kalam
    #pathanay khan
    add free
    #arfana kalam
    #HD

Komentáře • 191

  • @adnanaadi7696
    @adnanaadi7696 Před 3 měsíci +12

    .مرشد کیوں ضروری ہے💐بیعت مرشد ، کی اہمیت
    🌺قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔
    وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ - الکهف، - 28
    (اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔
    يَوۡمَ نَدۡعُواْ ڪُلَّ أُنَاسِۭ بِإِمَـٰمِهِمۡ‌ۖ - (آلقران) بنی اسرائیل - 71
    جس دن ہم ہرجماعت کو اس کےامام (پیشوا) کے ساتھ بلائیں گئے۔
    وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيّاً مُّرْشِداً - الكهف17
    اور جو گمراہ ہوجائے آپ اس کا کوئی ولی اور مرشد نہیں پائیں گے۔
    لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۸
    بےشک ﷲ راضى ھوا اﻳمان والوں سے جب وه اس پیڑکے نیچے تمہاری ىبعیت کرتے تھے تو ﷲ نے جانا جو ان کے دلوں میں ھے تو ان پر اطمینان اتارا اور ان میں جلد آنے والى فتح کا انعام دیا۔
    إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۰
    وه جو تمہارى بیعت کرتے ہیں وه تو ﷲ ھى سے بیعت کرتے ھﻳں ان کے ھاتھوں پر ﷲ کا ھاتھ ھے تو جس نے عہد توڑا اس نے اپنے بڑے عہد کو توڑا اور جس نے پورا کیا وه عہد جو اس نے ﷲ سے کیا تھا تو بہت جلد ﷲ اسے
    بڑا ثواب دے گا ۔
    أَلا إِنَّ أَوْلِيَاء اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ - آلقران ۔ سورہ یونس ۱۰
    سن لو بے شک ﷲ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ھے نہ کچھ غم۔
    وَ لَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِکْرِنَا - الکهف، - 28
    اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنے ذِکر سے غافل کر دِیا ہے۔
    18.Surah Al-Kahf (Verse 65)
    فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا
    (وہاں) انہوں ( حضرت مُوسیٰ ء ) نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ ( حضرت خضر ء ) دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا
    18.Surah Al-Kahf (Verse 17)
    وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت تَّزَاوَرُ عَن كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَت تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِّنْهُۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِۗ مَن يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِۖ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا
    اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا ( وَلِيًّا مُّرْشِدًا ) نہ پاؤ گے
    17.Surah Al-'Isrā' (Verse 71)
    يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْۖ فَمَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَأُولَٰئِكَ يَقْرَءُونَ كِتَابَهُمْ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلًا
    جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں ( بِإِمَامِهِمْۖ )کے ساتھ بلائیں گے۔ تو جن (کے اعمال) کی کتاب ان کے داہنے ہاتھ میں دی جائے گی وہ اپنی کتاب کو (خوش ہو ہو کر) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہ ہوگا
    31.Surah Luqmān (Verse 15)
    وَإِن جَاهَدَاكَ عَلَىٰ أَن تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَاۖ وَصَاحِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًاۖ وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّۚ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
    اور اگر وہ ( والدین ) تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان ( والدین ) کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری ( اللہ پاک کی ) طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا ( اتَّبِعْ سَبِيلَ ، پیروی کرنا ) پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا
    1.Surah Al-Fātiĥah (Verse 7)
    صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
    ان لوگوں کے رستے ( پر چلنے کی توفیق دے ) جن ( لوگوں ) پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  Před 3 měsíci +1

      Ma Sha Allah I'll pin

    • @user-ft1yv8lo2z
      @user-ft1yv8lo2z Před 2 měsíci

      ﷲ تعالیٰ جزے خیر عطا فرمائے ماشاءﷲ

    • @rukhsanayasmin9070
      @rukhsanayasmin9070 Před měsícem

      ❤❤❤❤❤

    • @dilshad2215
      @dilshad2215 Před 11 dny

      @@sufikalam1 please can you translate this kafi? i dont understand whole sariki. i understand this kafi 50%

  • @juttsahib-ux9vg
    @juttsahib-ux9vg Před 2 měsíci +7

    کوئی شک نھیں وصل یار میں بہت سکون ھے پر یار یہ ہجر بھی کوئی کمال لذت رکھتا ھے۔درد اور بس درد آنسؤؤں سے دوستی کرو اور اس درد اور آنسوؤں میں اپنے خالق کو محبت سے آوازیں دو😢😢

  • @muhammadrasheed6292
    @muhammadrasheed6292 Před rokem +20

    ماشاءاللہ ولیوں کی زبان میں الحمد للّٰہ تاثیر محبت تھی صرف اپنے رب سے محبت کا اظہار کرتے تھے

  • @TariqTariq-ki8hf
    @TariqTariq-ki8hf Před rokem +37

    بلھے شاہ اساں مرنا ناھی ، گور پیا کوئی ھور ،،
    جس دل میں پیار کی رمز نہیں
    اس دل کو ویران سمجھ ،،
    واہ واہ واہ ،،، ❤❤❤❤❤

  • @user-ej5qm8wd4p
    @user-ej5qm8wd4p Před 7 měsíci +17

    میں پٹھانے خان کو بھت شوق سے سنتا ہوں ۔ لیکن جب بھی خان صاحب کو سنا آنکھوں سے آنسوں بے اختیار جاری ہوجاتے ہیں ۔

    • @Faizanali-lo9uv
      @Faizanali-lo9uv Před 4 měsíci

      Wo es Liye keh ye Kalam oliya ne Haq par lekhe Hein to jab ap ye alfaz sunte Hein to Haq ap k Ander aik dastak deta hai par ap us dastak se abi wakif nhn apko samj nhn ATI r ap ki ankhon se ansoo jari ho jte Hein but main apko ye beta don keh ye dastak aik time tak Rahe gi us k bad lambe khamoshi ho gi aik din ap Kay Jane ka waqt a jye ga

    • @SadamHussain-el3lf
      @SadamHussain-el3lf Před 3 měsíci

      آپ نے ٹھیک فرمایا

  • @asifshah-nr1ng
    @asifshah-nr1ng Před 9 měsíci +8

    عشق النار یحرق ما سوا للہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عشق جسے لگ جائے جلاکے راکھ کر دیتا ھے سوائے اللہ کے

  • @asadullah5417
    @asadullah5417 Před rokem +12

    خود پیار خدا وِچ وسدا ہے
    میں سچ آدھاں قرآن سمجھ۔

  • @Alastam
    @Alastam Před rokem +14

    پٹھانے خان سوز کی معراج ہے 🙏🏻❤

  • @munirhussain9541
    @munirhussain9541 Před 7 měsíci +10

    Listening 2.52 am
    28 dec 2023
    Kia he zabardast kalam h g

  • @mateenhashmi6076
    @mateenhashmi6076 Před rokem +29

    Near about 5 to 7 years ago my mamu used to listen Pathany khan and number of times he asked me to listen him but I never took interest. Now after some years as i’ve seen the many colours of life i’m bound with pathany khan .. his voice gives peace to my soul. What a man ✨a Sufi

  • @xkctdamy
    @xkctdamy Před 7 měsíci +4

    Bulleh shah assa mrna Nahi...... Gor piya ke hoorr 🥺his voice 💘

  • @Rubina486
    @Rubina486 Před rokem +17

    I never heard anything like this before.. amazing Sufi Klaam sung beautifully by ustad Pathane Khan

  • @user-on6zt3zc8o
    @user-on6zt3zc8o Před 6 měsíci +3

    Pathany Khan ,Attaullah Khan & Nusrat saaab ko smjna hr kisi k bs ki bt nai ya ishq mizaj log e smj skty hain😢...Drd ki dunya Pathany Khan ❤️‍🩹

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Před měsícem +1

    اللھم صل علٰی محمد وآل محمد ❤❤❤❤❤❤

  • @tanveershahzad9343
    @tanveershahzad9343 Před rokem +5

    Heart broken khan may Allah gave you deep place in jannah ameen

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Před 2 měsíci +2

    HAQ ALLAH HOO

  • @MShahbazManjotha
    @MShahbazManjotha Před 4 měsíci +2

    🙏🙏مولا خوش رکھے 🙏🙏🙏

  • @user-gb4zw6rh3u
    @user-gb4zw6rh3u Před 4 měsíci +2

    Kio nahin pathanay khan jaasa, saare dunya main.

  • @abdulhadi-cj3zn
    @abdulhadi-cj3zn Před rokem +10

    Allah Pak Pathani khan ko Jannat Ul Firdaus mein Mukam ata Farma

  • @user-pi6wd8bf9t
    @user-pi6wd8bf9t Před 2 měsíci

    عربی اردو فارسی پنجابی رات بارہ بجے کے بعد سننے کا اپنا سکوں ہے

  • @matloobdanshmahar731
    @matloobdanshmahar731 Před rokem +4

    ماشاء اللہ

  • @yaseenmalik4448
    @yaseenmalik4448 Před rokem +4

    ماشاءاللہ

  • @najamnusrat5325
    @najamnusrat5325 Před rokem +2

    Zabrdast ❤️ mashallah ❤️ allahrmkomullah an par duy hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 Před 2 měsíci +1

    SUBHAN ALLAH

  • @syedafirdous9635
    @syedafirdous9635 Před rokem +73

    جس دل میں پیار ہو وہ روز جیتے روز مرتے ہیں دو قدم پر منزل ہو وآپس پلٹ جانا موت سے بدتر ھے

    • @zareenameen2135
      @zareenameen2135 Před rokem +3

      Right

    • @noorzada1436
      @noorzada1436 Před rokem +4

      Ary kuj nai batan e han apni mohbat main Allah ki mohbat talsha kuj nai hota usi ki raza afzal usi ka faisla sir matha karan aur dekha jian gay e marna churyn miti k potlon k pichy tu bilqul nai

    • @maqsood521
      @maqsood521 Před rokem

      Uff

    • @dardlutf8778
      @dardlutf8778 Před rokem +2

      mout ko bora mt smjho ye rehai h

    • @muhammadbhatti6109
      @muhammadbhatti6109 Před rokem +1

      ​@@dardlutf8778 ❤

  • @SamiUllah-om9rf
    @SamiUllah-om9rf Před měsícem

    beshak

  • @sy_habib2789
    @sy_habib2789 Před rokem +6

    زبردست صوفیانہ کلام ❤️

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  Před rokem +2

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

  • @naeemsheikh4921
    @naeemsheikh4921 Před 7 měsíci +1

    جیؤ باواجی ❤❤

  • @thelawtimes
    @thelawtimes Před rokem +7

    مر گئے سب گلوکار۔۔۔۔۔کاروباری اور بہروپیے رہ گئے

  • @MuhmmadAmir-786
    @MuhmmadAmir-786 Před měsícem

    Wah Kmaaal ❤️

  • @sy_habib2789
    @sy_habib2789 Před rokem +9

    God bless pathanay Khan's soul ...amen

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  Před rokem +1

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

    • @miqbalmian
      @miqbalmian Před rokem

      Amen Ya Rab-ul-Alameen

  • @mayonkhan7880
    @mayonkhan7880 Před rokem +20

    😓😥😥😥 اپ جیسا کلام کون پڑھے گا رحمت ہو آپ پر قربان جاؤں اپ پر

  • @TayyabAli-un7uv
    @TayyabAli-un7uv Před rokem +4

    Love from Kasur ❣️

  • @user-cv3ce1zh1v
    @user-cv3ce1zh1v Před 6 měsíci

    Wa. . . . . Allah app ke magfarat kare ....ameen

  • @junaidawan9564
    @junaidawan9564 Před rokem +1

    میرا رانجھنڑ ہنڑ کوئی ہور ❤

  • @user-pb2hq8ju3h
    @user-pb2hq8ju3h Před 7 měsíci +2

    ❤ Saww ❤

  • @asadasadi1800
    @asadasadi1800 Před 6 měsíci +1

    Great work ❤

  • @khansohail9305
    @khansohail9305 Před 14 hodinami

    ❤❤❤❤❤

  • @maharismail5951
    @maharismail5951 Před 2 měsíci +1

    Great one

  • @noorzada1436
    @noorzada1436 Před rokem +1

    Choice aur test wakhra hota ha legend logon ka

  • @syedtasawarhussain547
    @syedtasawarhussain547 Před rokem +4

    Subhan Allah

  • @muhammadiftikhar8947
    @muhammadiftikhar8947 Před měsícem +2

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

  • @ucsparts
    @ucsparts Před rokem +3

    Lajawab poetry and vocal

  • @uzmaarzoo3001
    @uzmaarzoo3001 Před rokem +13

    Perfect lyric, superb voice with superbly sung. No match till today 09 Oct 2022.

    • @TariqTariq-ki8hf
      @TariqTariq-ki8hf Před rokem +1

      اس سے زیادہ جامع تبصرہ ھو نہیں سکتا ، 🙏🏼

    • @qa7103
      @qa7103 Před rokem +1

      Is ka match 3022 tak b nahi aana bro

    • @maqsood521
      @maqsood521 Před rokem

      G g

    • @miqbalmian
      @miqbalmian Před rokem

      And there is no competition no match in the future too.

  • @iramiramrizwan3882
    @iramiramrizwan3882 Před 6 měsíci +1

  • @hamzachaudhry9463
    @hamzachaudhry9463 Před 7 měsíci +2

    اساں قصوری اسی وچ قصور دے رہندے ❤

  • @umairdeo1236
    @umairdeo1236 Před rokem +2

    Speechless 😶

  • @ahmadnawaz2974
    @ahmadnawaz2974 Před rokem +1

    Amazing Kalam baba bulleh shah 🙌 👏 ❤️ 😍

  • @ZahidIqbal-ld3bo
    @ZahidIqbal-ld3bo Před 8 měsíci

    No one can bet this level
    Pathany khan love ❤😍

  • @janmangu399
    @janmangu399 Před 6 měsíci +1

    Mesmerizing

  • @user-mw7gv1ld9h
    @user-mw7gv1ld9h Před 8 měsíci +2

    heart touching😪

  • @saiqahashmi8420
    @saiqahashmi8420 Před 8 měsíci

    ❤❤❤❤ no match till this moment 2 Dec 2023 n would not be for centuries

  • @user-pb2hq8ju3h
    @user-pb2hq8ju3h Před 6 měsíci +1

    ❤ Bismilla (. *. ) Bismilla ❤

  • @SUNNY11118
    @SUNNY11118 Před 7 měsíci +1

    ❤❤❤

  • @abdulhadi-cj3zn
    @abdulhadi-cj3zn Před rokem +3

    Bade log Bade star

  • @hussnainali449
    @hussnainali449 Před 6 měsíci

    Baba bholay shah Kalam ❤

  • @abdualislam6542
    @abdualislam6542 Před rokem

    Wah pathna Khan Allah pak tra drajat bolnd frmia

  • @radhekrishan2000
    @radhekrishan2000 Před rokem

    "इश्क दे मारे एवै फिरदे, जीवें जंगल विच ढोर" खान साब द ज़वाब नहीं👍🙏💐💐💐

  • @DanishBashir-wb8ld
    @DanishBashir-wb8ld Před 6 měsíci +1

    Only one moral of life if you earn money everything love people fair with you

  • @ehsanchishti8129
    @ehsanchishti8129 Před 2 lety +4

    ہاۓ 😥

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  Před rokem +1

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

    • @ehsanchishti8129
      @ehsanchishti8129 Před rokem

      آمین ❤ خوش رہیں ❤

  • @shafiquerehman9496
    @shafiquerehman9496 Před rokem

    wah wah pathnay khan

  • @amirhussain-ie3zc
    @amirhussain-ie3zc Před rokem

    Ustad pathanye khaan

  • @Nasseruddinchisthi
    @Nasseruddinchisthi Před 3 měsíci

    Haq haq🎉🎉🎉🎉

  • @aqsaaqsamalik8543
    @aqsaaqsamalik8543 Před 2 lety +8

    ❤❤❤❤

    • @sufikalam1
      @sufikalam1  Před rokem

      اللہ پاک آپ کا ذوق سلامت رکھے
      آمین

    • @maqsood521
      @maqsood521 Před rokem

      Suny

  • @tanveer4000
    @tanveer4000 Před 6 měsíci

    kamal ❤❤

  • @academyforppscfpsccssandpm1072

    No one can beats this level
    20 .03.2023

  • @HowLEGEND453
    @HowLEGEND453 Před 9 měsíci

    Wah wah

  • @MuhammadZeeshan-lf1sh
    @MuhammadZeeshan-lf1sh Před 7 měsíci

    Very nice touching feelings

  • @d.rsameel9603
    @d.rsameel9603 Před rokem

    Best singer best kalam

  • @anas.azam380
    @anas.azam380 Před rokem

    Wa g wa

  • @user-jt4mb7gz3l
    @user-jt4mb7gz3l Před 10 měsíci

    Soo sad janab😢😢😢

  • @Babasayee
    @Babasayee Před 7 měsíci

    Don't fight Love and others 🙏❣️

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208

    🤩😍📿🤲🤲🤲🤲

  • @HafizNadim
    @HafizNadim Před rokem

    ڈاؤنہ لوڈ پٹھانے خان سنگر

  • @atifaslam7113
    @atifaslam7113 Před 2 lety +2

    👍

  • @Babasayee
    @Babasayee Před 7 měsíci

    Kasuri kasur we learned Gain from our mistake or experience of justice ⚖️ Love for gives

  • @AbdulHadi-yj4lc
    @AbdulHadi-yj4lc Před 3 měsíci

    😢

  • @muhommadajmal9926
    @muhommadajmal9926 Před rokem +3

    💓💓💓💓💓💖

  • @nadeempervaiznadeempervaiz1038

    Writer and singer both are very nice very beautiful

  • @ahsanali-fe4tu
    @ahsanali-fe4tu Před rokem

    Wah wah wah 😍 great 👍 ❤️

  • @andleebsafdar1477
    @andleebsafdar1477 Před 6 měsíci

    Agreed

  • @malikshahid673
    @malikshahid673 Před rokem +2

    ❤️❤️❤️❤️⭐⭐⭐

  • @tayyabtahir6470
    @tayyabtahir6470 Před rokem +1

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @HumaGull1
    @HumaGull1 Před 11 měsíci

    ❤❤

  • @Usman-uq3yc
    @Usman-uq3yc Před 6 měsíci

    Mashalla bhut khoob very nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @kamransaleem8667
    @kamransaleem8667 Před rokem

    💘❣

  • @user-zk4hh7ov3w
    @user-zk4hh7ov3w Před rokem

    kasur 🥰🥰

  • @Khalilahmed-ci6lp
    @Khalilahmed-ci6lp Před rokem

    💞📿حق💞📿حق💞📿حق 💞

  • @nomanali-hs4ek
    @nomanali-hs4ek Před 6 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤

  • @multitalent9052
    @multitalent9052 Před rokem

    💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @irshadirshad1
    @irshadirshad1 Před 6 měsíci

    ❤👍🙏

  • @Ghaffarjuttvlog
    @Ghaffarjuttvlog Před rokem

    😮😮

  • @MuhammadImran-jl5pz
    @MuhammadImran-jl5pz Před 5 měsíci

    Mera Ranjhan Hun ki orr

  • @sabirali4894
    @sabirali4894 Před rokem +3

    ،💕💕💕💕💕

  • @saeedullahkhan4560
    @saeedullahkhan4560 Před rokem

    Samaa realy

  • @sajjadalihamza9226
    @sajjadalihamza9226 Před rokem

    hyyyy😭😭

  • @abdulhadi-cj3zn
    @abdulhadi-cj3zn Před rokem +1

    Jis Magan hokar Kalam padhte the aur tasvvar Jiska Kalam Hota tha Vahi Jehan machine Samne Baitha Hota tha aur Madhav tarike se Kalam padha jata tha

  • @mohsinraza1226
    @mohsinraza1226 Před rokem +1

    Kmal he.Where have you been for so many years?

  • @sahilnaqvi7986
    @sahilnaqvi7986 Před rokem

    This kafi is an apology of baba bulhy shah to hazrat jalal udin surkh posh and jahanian jahan gsht when they scolded him

  • @Babasayee
    @Babasayee Před 7 měsíci

    Ghor is body's of mankind souls live