BBQ Chicken Calzone Recipe By SooperChef

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2020
  • BBQ chicken calzone is a quick recipe to enjoy this weekend. Classic combo of juicy chicken filling loaded with cheese and pizza sauce. Give try to this BBQ chicken calzone and do share your feedback with us.
    #ChickenCalzone #ChickenCalzoneRecipe #Calzone
    BBQ Chicken Calzone
    Ingredients for chicken boiling:
    Chicken cubes 1/2 kg
    Black peppercorn 1/2 tsp
    Salt to taste
    Water as required
    Ingredients for dough:
    Flour 3 cups
    Sugar 1 tbsp
    Yeast 1 ½ tsp
    Salt 1/2 tsp
    Oil 1 ½ tbsp
    Warm water 1 cup
    Yeast mixture 1 cup
    Ingredients for filling:
    BBQ sauce 1 ½ tbsp
    Hot sauce 1 tsp
    Salt to taste
    Coriander powder 1 tsp
    Mustard sauce 1/2 tsp
    Red chili powder 1/2 tsp
    Mayonnaise 1/2 cup
    Garlic powder 1 tsp
    Boiled chicken 1/2 kg
    Assembling:
    Cheddar cheese as required
    Marinara sauce as required
    Olive as required
    Egg yolk 1 (for brushing)
    Directions for chicken boiling:
    In a pan add water, salt, peppercorns and let it simmer.
    Then add chicken and boil until chicken is fully cooked. Remove skim and set aside.
    Directions for dough:
    In a small bowl add warm water, sugar, yeast and mix it well.
    Then let it sit for 5 to 7 minutes or until yeast is activated.
    Take a bowl; add flour, salt, oil, prepared yeast mixture and knead dough with light hands.
    Cover it with cling and let it rest for 30 to 40 minutes or until double in size.
    Directions for chicken filling:
    In another bowl add boiled chicken and shred it.
    Then add mayo, BBQ sauce, hot sauce, mustard sauce, salt, coriander powder, red chili powder, garlic powder in shredded chicken and mix well.
    Assembling:
    Take the dough, sprinkle flour on it and knead it again for a minute.
    Cut the dough into six halves and make ball of each portion. Roll out each ball into thin round shape.
    Spread marinara sauce in center, top it with chicken filling, cheese and olives.
    Fold it in half giving it a half moon shape, bind the edges properly then place three mark on top with help of a knife to let air out while its baking.
    Place it in baking tray, brush it with egg yolk and bake for 20 to 25 minutes at 160 degrees or until golden brown.
    Your tasty BBQ calzone are ready to serve.
    Preparation time: 40 minutes
    Cooking time: 20-25 minutes
    Serving: 6-7
    باربی کیو چکن کالزون ریسپی
    چکن بوائلنگ:
    چکن کے ٹکڑے آدھا کلو
    ثابت کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ
    پانی حسبِ ضرورت
    ڈو بنانے کے اجزاء:
    میدہ 3کپ
    چینی 1کھانے کا چمچ
    خمیر 1.5چائے کا چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    کھانے کا تیل 1.5کھانے کا چمچ
    گرم پانی 1کپ
    خمیر مکسچر 1کپ
    فلنگ کے اجزاء:
    باربی کیو سوس 1.5کھانے کا چمچ
    ہاٹ سوس 1چائے کا چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ
    دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
    مسٹرڈ سوس آدھا چائے کا چمچ
    لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    مایونیز آدھا کپ
    لہسن پاؤڈٖر 1چائے کا چمچ
    ابلا ہوا چکن آدھا کلو
    اسمبلنگ:
    چیڈر چیز حسبِ ضرورت
    میرینارا سوس حسبِ ضرورت
    کالا زیتون حسبِ ضرورت
    انڈے کی زردی 1عدد
    چکن بوائلنگ ترکیب:
    ایک پین میں پانی، نمک اور ثابت کالی مرچ ڈال کر ابلنے دیں۔
    اب اس میں چکن ڈال کر ابلنے دیں اور اچھی طرح پکنے تک پکائیں اور جھاگ اتارکر سائیڈ پر رکھ دیں۔
    ڈو ترکیب:
    ایک چھوٹے باؤل میں گرم پانی، چینی اور خمیر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پانچ سے چھ منٹ رکھ دیں۔
    پھر ایک باؤل میں میدہ، نمک، کھانے کا تیل اور خمیر مکسچر ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں۔
    اب ڈو کو کلنگ سے ڈھک کر تیس سے چالیس منٹ رکھ دیں یا جب تک ڈو سائز میں ڈبل ہوجائے۔
    فلنگ ترکیب:
    ایک باؤل میں چکن باریک باریک کاٹ لیں۔
    اب اس میں مایونیز، باربی کیو سوس، ہاٹ سوس، مسٹرڈ سوس، نمک، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
    اسمبلنگ:
    ڈو لے کر اس میدہ چھڑکیں اور دوبارہ ایک منٹ ڈو گوندھ لیں۔
    اب ڈو کو چھ برابر حصوں میں کاٹ کر پیڑے بنا کر گول شکل میں بیل لیں۔
    پھر اس کے درمیان میرینارا سوس پھیلا کر اس پر چکن، چیز اور کالا زیتون رکھیں۔
    اب اس کو آدھے چاند کی شکل میں فولڈ کرکے کناروں کو اچھی طرح بند کردیں اور چھڑی سے تین نشان لگائیں تاکہ بیکنگ کرتے ہوئے ہوا نکلے۔
    پھر ا س کو بیکنگ ٹرے میں رکھ کر انڈے کی سفیدی سے برش کریں اور ایک سو اسی کے ٹمپریچر پر بیس سے پچیس منٹ بیک کر لیں۔
    مزیدار باربی کیو چکن کالزون ریسپی تیار ہے۔
    تیاری کا وقت: 40منٹ
    پکانے کا وقت: 20-25منٹ
    افراد: 6-7
  • Jak na to + styl

Komentáře • 111