📕 HADEES Ka Maqam ABU BAKARؓ Ki Nazar Mein ‼️ حدیث کا مقام ابوبکرؓ کی نظر میں | JAVED GHAMIDI

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 09. 2024
  • 🔵 NOTE:
    A true student is one who does critical analysis but by due merits of criticism, unfortunately Javed Ahmad Ghamidi Sahib is foremost victim of this attitude. People Unconsciously do start criticizing the results before understanding reasoning behind that. Here are playlists on those objections ignorant people put against Javed Ahmad Ghamidi.
    🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
    ◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
    ◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
    ◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
    ◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
    ◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
    ◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
    ◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
    ◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
    ◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
    ◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
    ◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
    ◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
    ◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
    ◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
    ◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
    ◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
    ◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
    🔵 OTHER TOPICS:
    ◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
    ◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
    ◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
    ◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
    ◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
    ◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
    ◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
    ◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
    ◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
    ◽ Meezan Lectures: / @ghamidicil
    ◽ Al-Bayan Lectures: / @ghamidicil
    Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences.
    Ghamidi's conclusions and understanding of Islam, including the Sharia, has been presented concisely in his book Mizan with the intention of presenting the religion in its pure shape, cleansed from tasawwuf, qalam, fiqh, all philosophies and any other contaminants.
    ◽ He on Wikipedia: en.wikipedia.o...
    Hashtags:
    #hadees #abubakar #javedghamidi

Komentáře • 98

  • @azharishaq5864
    @azharishaq5864 Před měsícem +1

    Allah salamet rekah kia andaz e guftogo hy, brilliant scholar

  • @cookiemonster9059
    @cookiemonster9059 Před 27 dny +2

    JazakAllah kher

  • @qurantafseerbymrsadnan2837
    @qurantafseerbymrsadnan2837 Před měsícem +1

    جزاک الللہ❤❤❤

  • @AhmadRaza-zd3ni
    @AhmadRaza-zd3ni Před měsícem +1

    Subhan ALLAHA

  • @Bob.1973
    @Bob.1973 Před 25 dny +1

    Ghamidi sahb ❤.....important thing these kind a problems dont effect on deen 😊

  • @shahbazm817
    @shahbazm817 Před měsícem +1

    جزاک اللّہ

  • @muhammadshifakhana
    @muhammadshifakhana Před 28 dny +2

    یہ فرمائیں کہ خلیفہ بننے کے بعد حضرت ابوبکر رض نے جو احادیث جمع کرکے خود تحریر کیں تھیں انہیں بعد میں کیوں جلا دیا ؟
    جو استدلال پیش کیا جاتا ھے اس کتاب حدیث کے جلانے جانے کا ،کیا انہیں آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پردہ فرمانے کے بعد میں یاد آیا؟
    کیا اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات جلائے جانے کا عمل اور اس عمل کی وجہ جو بیان کی جاتی ھے قابل قبول ھو سکتی ھے ؟ جس ڈر اور خوف کے سبب یہ عمل کیا گیا وہ خوف و ڈر بعد میں کیوں پیدا ھوا؟ پہلے پیدا کیوں نہیں ھوا؟
    کیا احادیث مبارکہ کا خزانہ اس امت کے لئے بہترین تحفہ نہیں ھوتا ؟
    اس قیمتی ترین ،احادیث کو ضائع کر کے کیا ملا ؟ امت کابلکہ بہت بڑا نقصان ھوا
    قیامت میں کیا جواب دیا جائے گا ؟

    • @MUNAVVARHUSAIN-cb3hq
      @MUNAVVARHUSAIN-cb3hq Před 22 dny

      Nabi pak ki zindagi me ye andesh he mojod nahi tha ke koi ghalt bat aap se Manson kar ke byan kar de ku ke aap banafse nafis mojod the un se us bat ki tasdek ho sakti thi

  • @gmwani691
    @gmwani691 Před 29 dny +1

    حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ !

  • @muneerazad5137
    @muneerazad5137 Před měsícem +1

    MashaAllah bahut khoob

  • @janmengal6450
    @janmengal6450 Před měsícem +1

    بہت عمدہ ماشااللہ

  • @TheCaylu
    @TheCaylu Před měsícem +1

    بہت شکریہ، بہترین لیکچر جس میں بہت سی نئی باتیں معلوم ہوئیں.
    لیکن انتہائی تضادات کا بھی شکار ہے.
    آپ نے لیکچر میں بتایا کہ حضرت ابو بکر (رض) نے صحابہ کی تنبیہ کی کہ وہ نبی کریم (ص) کی نسبت سے باتیں کرتے ہیں اور پھر ان میں اختلافات ہو جاتے ہیں اور یہ بات نبی کریم (ص) کی وفات کے ٢ سال کے اندر ہوئی ہو گی. تو سوچیں کہ ٢ سال میں ان لوگوں میں اختلافات نکل آئے بات سمجھنے اور بتانے میں جن کے بارے میں ہمارا ایمان ہے کہ وہ اعلیٰ ترین مقام پر ہیں تو پھر یہ واقعات جنھوں نے لکھے ہیں وہ کب لکھے گئے ہیں؟ کتنے راوی بھیچ میں ہیں؟ اور اس میں اصل بات کیا ہو گی اور کیا بیان کی گئی ان میں کتنا فرق ہو گا یہ بھی تو سوچنا چاہیے؟
    دوسری بات یہ ہے کہ روایات بتاتی ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) اسی گھر میں رہیں جہاں پر نبی کریم مدفن تھے. اور حضرت ابو بکر (رض) نے اگر ان کو حدیثوں کی کتاب دی بھی تو وہ کیسے یہ دیکھ پائیں گی کہ والد صاحب پوری رات اضطراب میں رہے؟ اور اگر وہ والد کے گھر میں بھی ہوں گی تو قرآن تو کہتا ہے کہ بچوں بالغ ہوں تو ان کو اپنے کمروں سے نکال دو.؟ تو روایت جو منظر کشی کر رہی ہے وہ ممکن نہیں؟
    تیسری بات انھوں نے جب یہ کہہ دیا کہ الله کی کتاب کافی ہے ہمارے لئے حلال اور حرام جاننے کے لئے تو پھر دادی کو وراثت دینے کے لئے وہ روایت کا سہارا کیوں لے رہے ہیں؟ کیونکہ وراثت دادی کے لئے یا تو حلال ہو گی یا پھر حرام ہو گی؟ اور اگر وہ قول سے پھر رہے تھے تو پھر ان کو دوبارہ سے حدیثوں پر کام کرنے کی اجازت دینی چاہیے تھی.
    یہاں پر میں ایک اور مشہور واقعہ کا حوالہ دینا چاہوں گا جس میں کہا جاتا ہے کہ حضرت فاطمہ (رض) ان کے پاس آئیں باغ فدک کی وراثت کے لیے اور حضرت ابو بکر (رض) نے نبی کے قول کی روشنی میں ان کو وراثت نہیں دی. لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ وراثت لینے آتیں کیونکہ باغ فدک مال فے تھا جو کہ ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے. دوسری بات وراثت کے احکامات سوره نساء کے آغاز میں آئے ہیں اور سوره نساء کا آغاز يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ سے ہوا ہے. اور جہاں پر آغاز يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ سے ہو وہاں پر نبی اور رسول اس میں شامل نہیں ہوتے. اور يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ کے آغاز کے بعد تین احکامات دیے گئے، ٤ شادیوں کے، وراثت کے اور بدکاری کے الزامات. تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ نبی کریم کی ذات پر یہ تینوں چیزوں کا اطلاق نہیں ہوتا اسی لئے اس سوره نساء کی اس تقریر کا آغاز يَـٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ سے کیا گیا. تو یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت فاطمہ (رض) اور حضرت ابو بکر (رض) کو یہ بات معلوم نہ ہو؟ لیکن روایت نے ایک قرانی بات کو حدیث پر ڈال کر اور حدیث کی اہمیت بڑھانے کی کوشش کی.
    مجھے لگتا ہے کہ ایسی اور بھی بہت سی روایتیں گھڑی گئی ہیں جنھوں نے ایک صحیح قرانی بات کو حدیث کے ذریعہ صحیح ثابت کر کے حدیثوں کی اہمیت جتانے کی کوشش کی اور جس کے بعد غلط چیزیں بھی حدیثوں کے ذریعہ شامل کر دی گئیں.

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 Před měsícem

      وراثت کا حصہ کسی کو دینا جبکہ اصل حقدار موجود نہیں اور نہ کسی کا حصہ تلف نہیں کیا جا رہا اور والدین کے بعد دادا دادی نانا نانی مقربون میں شامل ہیں۔ حرام کیسے ہوا ؟

    • @TheCaylu
      @TheCaylu Před měsícem

      @@muhammadislaam9911
      میرا سوال یہ نہیں تھا. میرا سوال یہ تھا کہ قصہ یا روایت بتا رہی ہے کہ حضرت ابو بکر (رض) نے مسلمانوں کو جمع کر کے فرمایا کہ تمام حلال اور حرام کی باتیں قرآن میں موجود ہیں اس لئے حدیثیں ایک دوسرے سے بیان کرنے کی بھی ضرورت نہیں. اس کے بعد جب ایک دادی کو وراثت دینے کا معاملہ آیا جو کہ حلال اور حرام کے زمرے میں ہی آئے گا تو پھر حدیث پر انحصار کیا.
      اگر ایسا واقعہ ہوا ہے تو پھر اس کے بعد حضرت ابو بکر (رض) کو اپنے موقف میں نرمی لانی چاہیے تھی کہ حدیثوں کی بھی ضرورت ہے اور تمام حلال حرام کی باتیں قرآن میں اس طرح بیان نہیں کی گئیں، لیکن ہمیں موقف میں نرمی ملتی نہیں
      باقی دادی کو حصہ ملنا چاہیے کہ نہیں یہ ایک علیحدہ بحث ہے.

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 Před měsícem

      یہ آپ کیسے کہتے ہیں دادی کو وراثت میں سے حصہ دینا حلال حرام کے زمرے میں آتا ہے جبکہ اصل وارث موجود نہیں ہے۔ باقی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جو کچھ کیا اس میں حکمت ہے۔ فرد واحد کی بات کو نہ مانا اور ایک شہادتی طلب کیا۔ آج چودھویں صدی کے علماء نے غیر معتبر روایات کو صحیح احادیث کا درجہ دے کر پورے دین اسلام کو تبدیل کر دیا ہے۔ قرآن مجید میں دین اسلام اور ہے۔ علماء صرف اپنے بنائے ہوئے مذاہب کو پیش کر رہے ہیں۔ اصل اور خالص دین اسلام جو اللہ تعالٰی کے آخری رسول صلی علیہ والہ وسلم چودہ سو سال پہلے لے کر آئے تھے وہ صرف قرآن پاک میں محفوظ ہے۔ اس کی پہچان ضروری ہے۔ اسکے بغیر ہم کامیابی کی طرف ایک قدم نہیں بڑھا سکتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

  • @azamali8642
    @azamali8642 Před měsícem +1

    Jazakalla

  • @muhammadshehzadrafique1060
    @muhammadshehzadrafique1060 Před měsícem +2

    ❤❤

  • @TariqMahmood-yg3mi
    @TariqMahmood-yg3mi Před měsícem +2

    True

  • @bashirparray7813
    @bashirparray7813 Před 24 dny +3

    صحابہ میں سرِ فہرست وہ عظیم ہستی ہیں جنہیں ہم حضرت صدیق اکبر کے نام سے جانتے ہیں۔ان کی شان کا یہ عالم ہے کہ جب حضرت سیّدنا محمد بن حنفیہ رحمۃُ اللہِ علیہ نے اپنے والدِ ماجد حضرت سیّدنا علیُّ المرتضیٰ رضیَ اللہُ عنہ سے پوچھا: رسولُ اللہ صلَّی اللہُ علیہِ واٰلہٖ وسَلَّم کے بعد (اس اُمّت کے) لوگوں میں سب سے بہترین شخص کون ہیں؟ تو حضرت سیّدنا علی رضیَ اللہُ عنہ نے بلاتکلف کے جواب ارشاد فرمایا۔ : حضرت ابو بکر صدیق رضیَ اللہُ عنہ۔

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal3750 Před měsícem

    آپ کی بات سے یہ نتئجہ نکلتا ہےکہ جو اندیشہ سیدنا صد ئق کو تھا وہ درست ثابت ہوا جب بعد میں وہ کام ہوا

  • @neldgukr6886
    @neldgukr6886 Před 28 dny +1

    Ghamidi sb say sawal hy k jis book say read kar rahy hain is par Ghamidi sb ko itmenan hy ya ye bhi zanni ilm hy? ager Zanni hy tow itny itmenan say kesa parh rahy hain?

    • @irshadkhan4085
      @irshadkhan4085 Před 26 dny

      Imam Zahbi ki kitab hai

    • @MUNAVVARHUSAIN-cb3hq
      @MUNAVVARHUSAIN-cb3hq Před 22 dny

      Gamdi sb ki itminan na hota to bayan he ku karte agar aap ko itminan nahi to dalel ke sath us ko rad kar do ham bhi kuch aap se istafada kar lenge.

    • @saeedqureshi-bw2ns
      @saeedqureshi-bw2ns Před 15 dny

      Be care a bakar ka elim se kia taluq

  • @zaheerkhan3236
    @zaheerkhan3236 Před měsícem +2

    یہ خود کہاں سے پڑھ رہے ہیں رسول اللہ کی حدیث کو مشکوک بنا رہے ہیں اور دوسری کتاب جہاں سے یہ پڑھ رہے ہیں یہ انہوں نے خود لکھی ہے کیا 😂😂😂

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 Před měsícem +2

    یہ سب حکمت کی باتیں ہیں۔ افسوس اب یہ باتیں مسلمانوں میں نہیں رہیں۔ سورہ البقرہ آیت نمبر دو سو اکاون جس کو اللہ تعالٰی نے حکمت سے نوازا اسے بہت کچھ مل گیا نہیں نصیحت پکڑتے مگر سمجھدار لوگ۔

  • @bilalkhan-sy5kj
    @bilalkhan-sy5kj Před 29 dny

    Salam

  • @ziahaq9698
    @ziahaq9698 Před měsícem

    Ghamdi sahab I wonder why you left out last sentence of this narration where imam adh-dhahabi says this narration is inauthentic (untrue)?

    • @ziahaq9698
      @ziahaq9698 Před měsícem +1

      ia601306.us.archive.org/31/items/tazkiratul_huffaz/Tazkiratul%20Huffaz.pdf
      PDF page 5

    • @anayakhan3418
      @anayakhan3418 Před 21 dnem

      It doesn't say that

    • @anayakhan3418
      @anayakhan3418 Před 21 dnem

      It says when Abu bakr Ra passed away

    • @ziahaq9698
      @ziahaq9698 Před 21 dnem

      @@anayakhan3418 last sentence in the paragraph before it. it says "la yasah wa Allahu 'alam" this story is not authentic, Allah knows best.

    • @anayakhan3418
      @anayakhan3418 Před 21 dnem

      @@ziahaq9698 that's part of the hadith not what imam zahbi is saying.
      Abu bakr Ra is saying after he burned his book that " may I not become the one who quotes a hadith which I believe to be true while the case is something else- that is not right- Allah knows best"

  • @bilalkhan-sy5kj
    @bilalkhan-sy5kj Před 29 dny

    Nabi Pak ki 1 beti thi ya 4. Is par tafseepi video plzzzz

  • @BilaluddinSahab
    @BilaluddinSahab Před měsícem +2

    وہ روایات جن میں یہ بیان کیا جاتا ھے کہ رسول اللہ صلعم کے رخصت ہونے کے بعد قرآن کو فلاں اور فلاں نے جمع کیا اور مسجد نبوی کے دروازے پر بیٹھ کر لوگوں کی تصدیق پر قرآن کو جمع و ترتیب دی ،
    جب ابوبکر رضی احادیث کو خود لکھ کر اپنے پاس محفوظ رکھ رہے ہیں تو علم اور عقل کا تقاضا یہ کہتا ھے کہ حضرت ابو بکر ھی نہیں بلکہ دیگر اصحاب رسول بھی قرآن کو لکھ رہے تھے اور وہ رسول اللہ صلعم کی زندگی میں کتاب کی صورت میں وجود میں آچکا تھا

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth Před měsícem +1

    Aallah ke Deen may mazhabi hadisso kaa mukaam zero hai😮

  • @syedasimali1946
    @syedasimali1946 Před měsícem +1

    دو سوال: پہلا، کیا حضرت ابوبکر حضرت عائشہ کے گھر استراحت فرمایا کرتے تھے یا وہ اپنے میکے میں سویا کرتی تھیں؟ حضرت ابوبکر متاہل تھے وہ بادی النظر میں اپنی زوجہ کے ساتھ استراحت فرماتے ہونگے۔ حضرت عائشہ نے انکی پوری رات بیقراری کا یہ مشاہدہ کیونکر کیا؟ دوسرا، اگر انکو بعض راویوں کی وثاقت پر شرح صدر نہیں تھا تو وہ اس کتاب میں سے راویوں کی بیان کردہ روایات کو خارج کر دیتے۔ اور راست اپنے مشاہدے اور سماعت میں آنے والی باتوں کو باقی رکھتے۔ لیکن انھوں نے روایتوں کے ساتھ قیمتی ذاتی مشاہدات کو بھی تلف کر دیا۔ اسکی وجہ؟

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 Před měsícem

      جب کسی بیٹی بیوہ ہو جائے اکیلی ہو تو باپ کے گھر نہیں آسکتی یا باپ نہیں جا سکتا دوم مجھے بتائیں جو احدیث جمع ہو گئیں کیا یہ مسلمانوں کو کبھی یکجا ہونے دیں گیں کیا شیعہ لوگوں کی جمع حدیثوں میں کتنی حضور تک پہنچتی ہیں عقل ان کو ذرا بھی روا نہیں رکھتی

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 Před měsícem +1

      کیو ں آپ کی بیٹی آپ کے گھر شادی کے بعد کبھی نہیں آئی یا آپ کو اپنے گھر آنے نہیں دیتی آپ کا کوئی ذاتی مسئلہ ہے نفسیاتی نیک لوگوں کی بیٹیاں آتی بھی ماں باپ جاتے بھی ہیں

    • @sheralam920
      @sheralam920 Před měsícem

      آپ کے دوسرے اعتراض کا جواب اسی روایت کے آخری حصے میں ہے۔ کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ اللہ جانتا ہے کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا۔

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 Před měsícem

      استغفار اللہ آپ ہوش میں ہیں کیا کہ رہے ہیں بیٹی اپنے والد کی پریشانی میں بے قرار نہ ہو کیا سیدہ فاطمہ حضور کی پریشانی میں بےقرا ہوتی تھیں آپ کی کہیں گے کیا جانا ب علی کی زینب باپ کی پریشانی میں خوش ہوتیں کیا آپ کی دختر کو آپ کو پریشانی میں دا
      یکھ کے خوش ہونا چاہییے کہ اچھا نہیں لگنا چاہییے اصل میں امالمومنین سے نفرت حضور پاک سے نفرت ہے اللہ کے قرآن سے نفرت ہے ​@@sheralam920

    • @ihsanrehman8701
      @ihsanrehman8701 Před měsícem

      @@syedasimali1946 ہر بات ایک موقع محل رکھتی ہے نادان لوگ اس کو بے محل استعمال کرتے ہیں جس سے کہنے والے کا مقصد بھی فوت ہو جاتا ہے الٹا ایک ایسی روایت جنم لیتی ہے جس ایک نیا پنڈورا باکس کھل جاتا ہےمکن کہنے والا یہ بھی کہ دے ت۔ کو کس نے کہا تھا یہ بات عام کرو
      آج جو کھچڑی پکی ہوئی ہے اسی کا شاخسانہ ہے قرآن اور عقل انسان کے سب مسئلے حل کرنے کے لئے کافی ہے جن کے پاس قرآن بھی نہیں ہم سے ہر فرجہ ہر شعبہ میں فضیلت رکھتے ہیں ہم نے قرآن کے مطابق عمل نہیں کیا تو اللہ کی لعنت کے مستحق ٹھہرے

  • @AsifSameer1900
    @AsifSameer1900 Před měsícem

    DUSREE BATE KAHAA SE AYEGI😮😮

  • @najafalikhan1
    @najafalikhan1 Před 15 dny

    قبول۔ لیکن جب غامدی صاحب امام علی رض کی خلافت کا ذکر کرتے ہیں تو بہت مروڑ اٹھتے ہیں غامدی صاحب کے پیٹ میں معذرت کے ساتھ۔ اور ناصبیت ایک دم سے باہر آتی ہے اِنکی۔

  • @smbmrizvi
    @smbmrizvi Před měsícem

    Huzooor SAWAW kay Qual ko Jamaa karnay say manaa karnaa he karnay waalay kee munaafiqat kaaa Suboot hai... Allah aisay Zaaalimo par Laanat karay

    • @WaqasAhmad-dt7rn
      @WaqasAhmad-dt7rn Před měsícem

      Bs tumhen to moqa milna chahye
      Rayi k danay Ka pahar bnana koi tum ahle-kufa se seekhay.

  • @sciencefollower
    @sciencefollower Před měsícem

    خدا کا پیغام صرف قرآن کریم میں ھے ۔ اللہ تعالٰی نے قرآن کو کتاب مبین، کتاب محکم، کتاب میسر، کتاب مفصل اور ہر لحاظ سے مکمل کتاب کہا ھے۔
    قرآن حدیثوں کو جانتا ھے اور نا پہچانتا ھے۔
    قرآن احسن الحدیث ھے۔
    قرآن کے علاوہ لکھی گئیں تمام کتابیں اور تفسیریں شرک ہیں اور بیشک شرک ظلم عظیم ھے۔
    قرآن میں اللہ انسانوں سے برائے راست متکلم ھے اور ہمیں اپنے اور اللہ کے درمیان کسی ملاں، مفتی اور مفسر کی ضرورت نہیں ھے۔
    ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اج تک ان کے اعمال اور ان کی باتیں اسلام کا حصہ نہیں ہیں۔ وہ اپنے اچھے اور برے اعمال کے خدا کو جواب دہ ہیں۔ ہمارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ھے۔

  • @AsifSameer1900
    @AsifSameer1900 Před měsícem

    US DAUR ME KYA HALAT THE
    USKE BARE ME UNHONE NE BASS EHTIYAT KE PESHE NAZAR KAHI HAA
    AUR KYA AB AHADITH KO CHOR DE. JO SAHI HAIN JINKA MATAN BHI BADHIYA HA ALA DARJE KA HA ????

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal3750 Před měsícem +1

    آپ جو سمجھا رہے ہیں وہ کہ نہیں پارہے سوچو ذرا کہ کتنامشکل ہے۔

  • @myenglish7351
    @myenglish7351 Před měsícem +13

    اگر صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا اپنی تحقیق اور تالیف کے بعد یہ عمل ہے اور وہ اس چیز پر مطمئن ہی نہیں ہوئے حتی کہ انہوں نے اس چیز کو جلا دیا حالانکہ اپ ہمیشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ترین ساتھی رہے ہر وقت ان کے ساتھ رہے بچپن میں ان کے ساتھ کھیلتے رہے تو ان ساری باتوں کے باوجود اگر صدیق اکبر کا یہ عمل ہے تو ہم لوگوں نے کس اتھارٹی کے تحت اس صحاح ستہ نامی مجموعے کو وحی غیر متلو کا نام دے کر اپنے سینے سے لگایا ہوا ہے؟

    • @tariqkhokhar7738
      @tariqkhokhar7738 Před měsícem +4

      محترم غامدی صاحب نے کھول کر روایات نبی ص حدیث بارے صدیق اکبر رضی نے وجہ انتشار دجہ پری کاشنز وجہ فتنہ اور نبی ص کی ممانت تعالیف روایات اور ضرورت حدیث طرز عمل حکم نبی سنہ کو قلم بندی میں لانا احتیات کے باوجود رسکی dangerous ھے۔ اختلاف قرآن اور نیو اجتہاد میں صدیق اکبر نے اپنی لکھی احادیثوں کے مجموعہ کو آگ لگواہی تاکہ بعد زمانہ قرآمطی فاطمی شیعہ قادیانی
      سنی اہل سنہ والجمات
      سنی دیبندی
      سنی اہل حدیث
      آن تینوں فرقوں نے اپنے اماموں کی تقلید کو فرض بنا کر صدیق اکبر کے ایڈوانس اقدامات فایدہ حدیث اصلاح واسطے اور ویٹیکنز اجینٹوں جھوٹے نبیوں اماموں پیروں مرشدوں کی اپنی من پسند روایات کو روایات نبی ص بتا کر شر فتنہ فرقہ بندی کو قرآن و سنہ پر برتری دلوانے کے فارمولہ کو بنایا قاہم کیا اور امت محمدیہ کو روایات نبی ص احادیث مبارکہ کو سنہ کے پہلو میں دیکھ کر انتسباط اجتہاد جس وقت اللہ کا نظام حکومت خلافت راشدہ کے امپلیمینٹیڈ لاہ LAWS قوانین قرآن و سنہ کے اپوانٹیڈ oppointed QAZI MOFTI کے پینلز سے اجتہاد بدت دین سے نچتے ھوہے گنجاہیش چھوڑی ھے۔
      میری سمجھ میں غامدی صاحب کے اس کلیپ میں آپ سب کو منکر حدیث نہیں بننا اور قرآن و سنہ کے خلاف احادیث سے فتنہ و شر فرقہ بازی میں نہیں بھٹکنا ۔۔%100 میعار سونے کیطرح واضح کرکے احسان عظیم فرمایا ھے۔
      طارق کھوکھر
      شان پاکستان

    • @letsbepositive5107
      @letsbepositive5107 Před měsícem

      کیا نام ہے اس کتاب کا ۔پلیز ۔۔غامدی صاحب اور سب سننے والوں کو سلام۔

    • @Ash-ir4dp
      @Ash-ir4dp Před měsícem

      Please reply to this question.

    • @kamranjanjua8582
      @kamranjanjua8582 Před měsícem

      غامدی صاحب یہ جو بات بتا رہے ہیں۔ یہ کہاں سے کر رہے ہیں ؟ کہاں سے روایت پڑھ کر سنا رہے ہیں۔ ؟ سمجھ سے باہر ہے۔ یہ بہت بڑی بات ہے ۔

    • @riazurrahmananwer1972
      @riazurrahmananwer1972 Před 29 dny

      تذکرۃ الحفاظ از علامہ ذہبی رحمہ اللہ تعالیٰ ​@@letsbepositive5107

  • @arshadimam1177
    @arshadimam1177 Před měsícem +1

    GHULAM JAWED AHMED QAADIYYANEE

  • @sajjadabidi6996
    @sajjadabidi6996 Před 14 dny

    Pehle 2 ne hadees per paabandi lagaee aur aag lageee , nbr 3 ne Quran ko aag lagaee and inke perokaar awaam ko kahanyian kara rahe hein, full of contradictions and BS😅😂

  • @AliNaqvi-s2r
    @AliNaqvi-s2r Před 27 dny +2

    یہی وجہ ہے رسول(ص) نے اپنے بعد علی(ع) کو اپنا جانشین بنایا کیونکہ وہی ایک شخصیت تھی جو یہ بتا سکیں کونسی بات رسول(ص) نے فرمائی یا نہیں۔ سنت رائج ہو چکی تھی تو قتل و غارت گری کیوں شروع ہو گئی رسول کے جاتے ہی۔ نئی نئی امت اور حکومت کو بے یارومددگار چھوڑ دینا اللہ اور رسول کی سنت نہیں۔ ذرا سوچئے

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth Před měsícem

    Hadiss aur Sunnat Aallah Quraan ko kehta hai.
    Bukhari musleem teermizi Nisayee Maaja Dawood Sitta ye sab Nabi ke naamse mansoob ki aur majoosi ghadi mulla mazhab daastane hai jiss kaa koi talluq Aallah ke Deen se nahi😮

  • @jiqbaldcc
    @jiqbaldcc Před měsícem

    حدیث کی حثیت

  • @smbmrizvi
    @smbmrizvi Před měsícem

    Allah kay Rasool Kee Hadith ko Jalaa diyaaa... aur phir Hadith ke kitaabat kar paabandi lgaaa deee... Lanat Ho Allah kee Zaaalimon par....

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal3750 Před měsícem

    تو پھر سیدہ عا ئیشہ نے اِس قدر احادیث کیوں روایت کیوں کئں اور جنہوں نے سو سال بعد یہ کام کیا اُن کے بارے میں جو کہنا چاہتے ہو وہ کہو تاکہ لوگ آپ کے بارے میں جان لیں۔ بولو تاکہ جانے جاؤ پہچانے جاو۔

    • @sheralam920
      @sheralam920 Před měsícem

      اسی روایت کے آخری حصے میں ہے۔ کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ اللہ جانتا ہے کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا۔

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth Před měsícem +1

    Quraan he Hadiss aur Sunnat bhi hai
    Abu Bakar r.t.a humse acchha Quraan samjhte thee.
    Bukhari teermizi Nisayee Maaja Dawood Sitta ye Nabi ke naamse ghadi kahaniya hai😮😮😮

  • @AsifSameer1900
    @AsifSameer1900 Před měsícem

    KYA ISPE ITTIFAQ THA
    SAHABA ME TAB Q KITABE WAJOOD ME AYEN
    AUR
    ITNE BADE. BADE AIMMA MUHADDISEEN NE KAM Q KIYAA IS MAIDAN ME
    AUR DUSREEE CHEEZE Q BAYAAN NHI KIYAA YE ILMI DANANAT HA KYAA
    GHAMIDI SB🥺🥴🥺🥴🥺🥴
    KAHA SE KYA LAKAR KUCH BHI SABIT KAR DIYA JAYEGAA
    AISE TO
    DEEEN ME KYA TAJDDEED LA RAHE HO OR KAHAA LEKAR AWAM KO JA RAHE HO
    PATAA HAA NA
    ISKAA ANJAM KYAA HOGAAA
    JANTE HOGE
    MAGAR PROBLEM YE HA KI BAS APNA..........

  • @saeedqureshi-bw2ns
    @saeedqureshi-bw2ns Před měsícem

    Ae ali tuje mum se wahe nisbet hy ho haron ko mosa se thi wak he tamsin admi ko andah kar deta hy laf fazi haq ko mira nai sakti tum or tumarikitaben tariq k Korea Dan ki usi taran zinat bane gin jese tima re se phele wak
    Lo ki

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth Před měsícem

    Abu Bakar r.t.a ke haath may sirf Quraan Kareem thaa aur ussi per amal hota thaa.
    Mazhabi frod riwayate, hadisse, tarajoom aur tafaseere too Nabi ke 250 saal baad pershiyen majussiyo ne Nabi ko mansoob ker likhi.😂😂

  • @myenglish7351
    @myenglish7351 Před měsícem

    حضرت صدیق کے عمل اور ان کی باتوں کو سامنے رکھا جائے تو حضرت عمر فاروق کی بات کہ
    حسبنا کتاب اللہ
    یہ بالکل واضح ہو جاتی ہے ہمیں کسی اور چیز کی ضرورت نہیں خواہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہی منسوب کی جائے۔۔
    صرف قران ہی کافی ہے اور ہماری تمام تحقیق و تالیف کا دارومدار صرف اور صرف کتاب اللہ پر ہی ہونا چاہیے

  • @sayedkashif4959
    @sayedkashif4959 Před měsícem +1

    Javed Ahmed Ghamadi tum yaqinan zaalim kazzab aur taherif karne wale shaqs ho........
    In sha Allah tumhara jahenam men jana confirm hai.......
    Kitna jhoot bologe aur kab tak jhoot bologe?

    • @shaligrafix
      @shaligrafix Před měsícem

      Ĺanat Allah all Kazabeen and the followers of Mattah Sham e Graeeban and Heramandi calture.

    • @user-ox4ln3pb7d
      @user-ox4ln3pb7d Před měsícem

      Kyun gussa ho bhai

    • @saeedqureshi-bw2ns
      @saeedqureshi-bw2ns Před 15 dny

      Ghamdi ap ki Arafat m v we kare ga ya aapp a ap ko kof nai ali ka hussainse nafrar karne mn sach hy nafrat mn aqal mari jati by 😊

  • @sajidmehmood8497
    @sajidmehmood8497 Před měsícem +1

    Hazrat Usman ki shahadat ke bahd jo fitna Aya us mein Ahle sham Hazrat Muawiya bin abi Sufyan ki fauji taqat barhti gayi aur kofi jo Jung ki taraf jate nahi thay Hazrat Ali Razi Allah jab bhi unko jung ke liye tayar karte woh so bahany kar k inkar kar dety.aur Nabi Pak SAWS se Hazrat Ali ke haq mein jhuti riwayat likhne mein din rat 1 kar diya

  • @myenglish7351
    @myenglish7351 Před měsícem

    دادی کو حصہ دینے کے معاملے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی اصول قائم خود سے نہیں کیا تھا بلکہ حقیقتا یہ قران مجید ہی کا اصول تھا جو کہ وراثت کے حوالے سے پہلے سے اللہ تعالی نے طے کیا ہوا ہے ۔