Video není dostupné.
Omlouváme se.

Sahaba Main Afzal Kon? سیدنا عمر،ابوبکر،عثمان اور علی | افضل کون؟ | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 04. 2023
  • Sahaba Main Afzal Kon? سیدنا عمر،ابوبکر،عثمان اور علی | افضل کون؟ | Javed Ghamidi | Hassan Ilyas

Komentáře • 156

  • @WaqasMughal-jm9fd
    @WaqasMughal-jm9fd Před rokem +40

    صدیوں کے مباحث اور اختلافات کو منٹوں میں نبٹا دینے والا عظیم شخص ⁦♥️⁩
    اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @illogical-mind
    @illogical-mind Před rokem +48

    I mean seriously don't understand why our Mullahs (particularly from India and Pakistan)keep their ego aside and learn from this man. He really makes sense. Thanks

    • @Ponderofdepth
      @Ponderofdepth Před rokem +2

      This man is not but Quraan Kareem is absolutely true so w hv to follow not this man but Quraan Kareem❤

    • @rosh70
      @rosh70 Před rokem +1

      'Ego'. Simple answer - 'Ego'.

    • @zmisolutionz9393
      @zmisolutionz9393 Před 10 měsíci

      Excellent 👌❤

  • @Syed_Baqar_Zaidi
    @Syed_Baqar_Zaidi Před 22 dny +18

    سب سے افضل مولا علی علیہ السّلام ❤

  • @user-td5hr2tc3l
    @user-td5hr2tc3l Před 23 dny +4

    واہ ماشاءاللہ غامدی صاحب موضوع کا حق ادا کر دیا۔❤❤❤۔❤ جب بھی سنے دل خوش ہو جاتا ہے اور تاریخ کی بہت سی کتابوں سے جان چھوٹ جاتی ہے۔❤❤❤ ہر گفتگو میں اصولی باتیں بھی ہوتی ہیں،اور فروع بھی بتا دیتے ہیں❤❤❤۔

  • @asadaslam
    @asadaslam Před rokem +13

    This deserves way lot views. Very intellectual and wise words!

  • @Bilal_A_K_Niazai
    @Bilal_A_K_Niazai Před měsícem +8

    شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕

  • @IftikharBaigal-ny4rp
    @IftikharBaigal-ny4rp Před 28 dny +6

    شان حضرت مولا علی علیہ السلام احادیث رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں:
    حدیث :- 1
    "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
    حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)
    حدیث نمبر :- 2
    "علی کا ذکر عبادت ہے"۔
    حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
    صفحہ 601)
    حدیث نمبر :- 3
    "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔
    حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
    (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)
    حدیث:- 4
    یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
    حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)
    حدیث:- 5
    "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
    (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
    حدیث نمبر:- 6
    "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
    (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)
    حدیث نمبر:- 7
    " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔
    حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)
    حدیث نمبر:- 8
    "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
    حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)
    حدیث نمبر :- 9
    "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
    حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)
    حدیث نمبر:- 10
    "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
    حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
    ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
    حدیث نمبر:- 11
    لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
    حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)
    حدیث نمبر:- 12
    علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)
    حدیث نمبر:- 13
    اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
    اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
    اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا
    حدیث نمبر :- 14
    "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
    حدیث نمبر:- 15
    "جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
    (مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)
    حدیث نمبر:- 16
    "اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
    حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)
    حدیث نمبر:- 17
    "علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
    حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)
    حدیث نمبر:-18
    "اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
    حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)
    حدیث نمبر:- 19
    (میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علیکے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
    "علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
    حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)
    حدیث نمبر:- 20
    میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
    حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
    (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)
    حدیث نمبر:- 21
    مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
    حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223

  • @nainz313
    @nainz313 Před rokem +11

    I didn't find any other SCHOLAR of his level...MA SHA ALLAH.

  • @muhammadhassaanadil936
    @muhammadhassaanadil936 Před rokem +5

    I always feel blessed that started listening to him. So much to learn from Ghamidi sahib

  • @fareedsheikh2440
    @fareedsheikh2440 Před měsícem +7

    مصطفیٰ کا ہم سفر ابو بکر ابو بکر ❤❤❤

  • @iramnabj2928
    @iramnabj2928 Před rokem +7

    Simply beautiful words. ❤

  • @aftabmehmood924
    @aftabmehmood924 Před rokem +5

    We must adopt this way to creat harmony.

  • @highlandersgallery2654
    @highlandersgallery2654 Před 13 dny +3

    حضور پاک نے جس کی محبت کو ایمان اور بغض کو منافقت قرار دیا انسے کوئی کیسے افضل ہو سکتا ہے.. اور جب حضور پاک نے فرمایا میں جسکا مولا ہوں علی اسکے مولا ہیں اسکے بعد علی علیہ سلام سے کیسے کوئی افضل ہوے؟

  • @LifeQuran_
    @LifeQuran_ Před rokem +6

    subhan Allah, alhamdulillah, that Allah gave us scholars like Ghamidi sahib.

  • @muhammaddawood166
    @muhammaddawood166 Před měsícem +6

    مولا علی ع ۔۔سب سے افضل ہیں❤❤❤❤

  • @user-yf6pc1pt5o
    @user-yf6pc1pt5o Před 24 dny +1

    We are fortunate to have Ghamdi Sb for religious explanations.

  • @2ToakMowaqqif
    @2ToakMowaqqif Před 3 měsíci +20

    حضرت علی علیہ السلام جیسا امت نبی میں کوئی ہے ہی نہیں

  • @user-bz5nk9kw8p
    @user-bz5nk9kw8p Před měsícem

    Subhan'Allah...! Kya kisi Mulla G, Zakir ya Doctor Engineer kay pass aisay Husn-e-bayan, logic, clarity, grip over subject hai...!
    Immensely superb!

  • @IrshadAhmad-hc7kq
    @IrshadAhmad-hc7kq Před rokem +3

    Mashallah may Allah give you long life

  • @sk-Muhammadi
    @sk-Muhammadi Před rokem +7

    Syedna Ali ka apna level hai or Syedna Abu Bakar ka bhi

  • @abdussalammisbahi3923
    @abdussalammisbahi3923 Před rokem +3

    Masha Allah

  • @noreply4040
    @noreply4040 Před měsícem +4

    افضل وہ ہو گا جس نے کبھی کنکر کو شنکر مان کر سجدہ نا کیا ہو۔
    جو علم میں بھی سب سے افضل ہو
    جو کبھی رسول کو جنگ میں چھوڑ کر نا بھاگا ہو
    جو کرار ہو۔ جس نے خیبر فتح کیا ہو
    جس نے خندق جیتی ہو
    جو جنت کے سرداروں کا باپ ہو
    جو جنت کی سردار عورت کا مجازی خدا ہو
    جو کعبہ میں پیدا ہوا ہو
    جو ہاشمی ہو
    جسکی نصبت نبی کے ساتھ ایسی ہو جیسی ایک نبی موسی کی دوسرے ہارون کہ ساتھ ہو
    جو نبی کو مردوں میں سب سے زیادہ محبوب ہو۔
    جو نماز میں زکوات ادا کرتا ہو
    جسکی چوکٹ پر ستارے سجدہ کرتے ہوں
    جس کے لئے جبرائیل کہے میں مسکین ہوں مجھے اپنے در سے روٹی دو۔
    جو مظہر الجائب ہو جو سلطان نصیر ہو
    جو فاروق ہو صدیق ہو
    جو نفس رسول ہو۔
    جس نے نماز فرض ہونے سے پہلے نماز پڑھی ہو
    میں لکھتا جاوں گا اور جگہ ختم ہو جاے گی لہذا فیصلہ اپنی عقل کے مطابق خود کر لیں۔
    الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ

  • @waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et
    @waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et Před 10 měsíci +3

    Ghamidi sahb best scholar in this era

  • @sassyed855
    @sassyed855 Před rokem +2

    Aa much as I learned, I read books, Hadith I am sure After Rasool Allah ( PBUH ) none is Superior than Hazrat Ali A S But as Ghamdi saheb said we Muslims must not fight over this issue but we must lean on our own character I love and respect all of them no doubt there are some matters are too serious but I prefer to correct my own character

    • @saadtirmizi96
      @saadtirmizi96 Před 8 měsíci +2

      What ahadith did you find that made you think Ali was superior to even AbuBakr as Siddique?
      But you are right! Doesn't matter

  • @javaidkhan7101
    @javaidkhan7101 Před 3 měsíci +1

    ❤ beautiful way to express many controversial issues

  • @qurantafseerbymrsadnan2837

    غامدی صاحب میرے لئے تعلیمات اسلامی میں نمونہ ہیں موجودہ دور میں ۔❤❤

  • @asifraza9054
    @asifraza9054 Před rokem +8

    ابو بکر رضی اللہ عنہ اس وجہ سے افضل اس لیے کہ آپ نے حضور صلہ علی وسلم کے بعد نماز کی امامت کی -

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 Před rokem +24

    قرآن و احادیث کی روشنی میں اجماع امت ہے کہ انبیاء کرامؑ کے بعد امت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیقؓ ہیں۔جبکہ اقوال شاذہ و منفردہ کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔

  • @syeddanish81
    @syeddanish81 Před rokem +4

    Jazakallah ghamdi sab excellent explanation 👍

  • @najafalikhan1
    @najafalikhan1 Před 9 dny

    مولا علی 👑

  • @engr.rashidiqbal237
    @engr.rashidiqbal237 Před měsícem +1

    What's a nice and simple explanation...

  • @asifkhankhan3803
    @asifkhankhan3803 Před rokem +4

    Assalam-o-alykom Sir,
    Allah apko lambi Umar ata farmay❤

  • @MatshavaShava
    @MatshavaShava Před dnem

    .... سلام استادِ محترم 🫡

  • @ShaikhHameed0184
    @ShaikhHameed0184 Před měsícem +1

    بہترین تجزیہ

  • @mariamtee
    @mariamtee Před 3 měsíci

    Jzk.Ghamidi sahab. Thanks to you I know the difference between deen and historical facts. Fazilat of Sahaba, Karbala, Khilafat e Rashida are part of Islamic history but they do not form a part of deen which was competed in all forms for all times with Muhammad SAW and is the only thing that would make me a good Muslim or not. Prefection and divine guidance ended with Muhammad SAW. All others are humans, more pious and great than you and I but human. Preferring one over the other has nothing to do with my faith/

  • @bhartek
    @bhartek Před rokem +2

    Salam Guruji, Sallan Hassan Bhai
    May Allah Grant Guruji Good Health and Long life also Bestow his blessings and mercy upon his family.
    I beg Allah to make lives Easy of listeners of this programme and non listeners .
    Jazzak Allah

  • @wralbum1awr290
    @wralbum1awr290 Před rokem +2

    Nicely explained 👍👌

  • @mshadabnadwi5546
    @mshadabnadwi5546 Před 25 dny

    ماشاءاللہ بہت عمدہ گفتگو

  • @oye214
    @oye214 Před rokem +1

    Ghamdi Sahab look khobsorat MashaAllah.

  • @shahanarizvi1008
    @shahanarizvi1008 Před rokem +7

    There is no comparison between Molana Ali n other people

    • @hasbideadman
      @hasbideadman Před rokem

      اگر یہی بات ہے تو کبھی زکیہ نفس اور المنصور کی خط و کتابت پڑھ لیں۔ ششدر رہ جائیں گے

    • @FFLOVER-dr7qh
      @FFLOVER-dr7qh Před rokem +2

      What ever you believe just keep it as your personal opinion don't make it an aqeedah

    • @imranetic
      @imranetic Před rokem +1

      There is no need for comparison. All companions must be respected equally.

    • @ibn2257
      @ibn2257 Před rokem

      ​@@hasbideadman
      السلام علیکم
      حسیب بھائی یہ خط و کتابت کس کتاب میں دیکھا جاسکتا ؟ شکریہ

    • @shahanarizvi1008
      @shahanarizvi1008 Před rokem +1

      @@FFLOVER-dr7qh we also tolerate u guys why don’t you ? At least we have courage to speak truth!

  • @user-hg6bh4lt6m
    @user-hg6bh4lt6m Před 13 dny

    رسول اللہ کے راے کے جیسی کوئی راے ہو ہی نہيں سکتی کسی راے پر وحی کی سند نہيں ھے۔ما سواء حضور اکرم ۔ص۔
    اس طرح تحقیق کی جاسکتی ھے۔

  • @universaltruthhh
    @universaltruthhh Před 3 měsíci +1

    Great work 🎉

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 Před 21 dnem

    Great Words 👍. What An Explanation.

  • @oye214
    @oye214 Před rokem

    Need more historical truth like that.. Very Logical way to perceive..

  • @quranhadeesknowledge8471

    Very good analysis

  • @supertazz9974
    @supertazz9974 Před rokem +3

    *Sahi Kaha Aap Ne*

  • @fahad_malik143
    @fahad_malik143 Před rokem +2

    Dor Hazir k Behtreen Aaqil Danishwar ❤

  • @Treeeche
    @Treeeche Před rokem +5

    Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹

  • @back2basicsezard404
    @back2basicsezard404 Před 7 dny

    Sir love you.....

  • @shehrozkhan2697
    @shehrozkhan2697 Před rokem +1

    Alhamdulilah hum mola Ali (as) ko tamaam sahaba se afzal mante hein.

  • @HSMET2023
    @HSMET2023 Před rokem +4

    کیا یہ سوال غلط ہے؟ جب اللہ نے فرمایا کہ افضل وہ ہیں جو زیادہ پرہیزگار ہیں اور صحابہ کرام سب افضل ہیں

    • @khanesapzai
      @khanesapzai Před rokem +1

      کون کتنا پرہیز گار ہے اس کا تعین صرف اللہ ہی کر سکتا ہے۔ اسلئے تقوی کی بنیاد پر کسی کی افضلیت کا فیصلہ کرنا ہمارے اختیار میں ہی نہیں۔

    • @AbuTalib-bt6lt
      @AbuTalib-bt6lt Před rokem

      زید بن حارس منہ بولا بیٹا جس کی بیوی سے شادی کی اور چچا ابو لہب کو بد دعا کیا یہ سچ ہے❓ Adopted son zaid bin Haris and uncle Abu Lahab Is this true

  • @Beingstudent005
    @Beingstudent005 Před rokem +4

    میں غامدی صاحب کی دل سے عزت کرتا ہوں اور بہت احترام بھی کرتا ہوں لیکن غامدی صاحب سے علمی اختلاف بھی کرتا ہوں
    نبی کریم ﷺ کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے ، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ۔
    Sahih Bukhari#3655

  • @nibvlogs
    @nibvlogs Před rokem +5

    Way wah kia kamal baat.wahwah

  • @yesary1069
    @yesary1069 Před 15 dny +1

    ٹھیک بول رہے ہیں بلکے بہت ٹھیک

  • @HaseebAhsanSian
    @HaseebAhsanSian Před rokem +2

    ماشاءاللّٰہ، ماشاءاللّٰہ کیا اعلیٰ علمی گفتگو فرمائی ہے جناب
    مگر غامدی صاحب کی ادائیگئ الفاظ میں قدرے ضعف محسوس ہو رہا ہے ۔ اللّٰہ پاک تن درستی والی عمر دراز مرحمت فرمائے۔ آمین

  • @lovinglife5375
    @lovinglife5375 Před 17 dny

    Abu Bakr is the best person after prophet (as). Prophet was the imam bcz he was the best person in the world, then Abu bakr took Imamat bcz then he was the second best person after Prophet...

  • @MohsinAli-zn2ke
    @MohsinAli-zn2ke Před měsícem

    I have a question for Javed Ahmed Ghamidi sahb.
    We see references for last prophet in bible to Hazrat Muhammad pbuh, i have also read about Apocalypse and his four horsemen. Is it right that it is referred to Muhammad pbuh and four caliphs???

  • @tariqz5384
    @tariqz5384 Před 3 měsíci

    What is "tabayey ka ikhtilaf" in the end. What does it mean. Can anyone guide please?

  • @sohaibmaan007
    @sohaibmaan007 Před rokem

    Simple is that k hmry khny sy koi bura Acha ni ban jata or na koi Acha Bura ban jata hai

  • @IftikharBaigal-ny4rp
    @IftikharBaigal-ny4rp Před 28 dny

    کوئی کتاب کا حوالہ نہیں سب ادھر اور ادھر کی باتیں کرتا ہیں یہاں پہ اپنی پسند اور ناپسند کی بات نہیں ہے اگر ایسا ہے تو علی کے فضیلت میں اتنے حدیثیں ہیں ان کا کیا افضل وہی ہیں جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے افضل وہی ہے جس کے پاس سب سے زیادہ علم ہو اور افضل وہی ہے جس کے فضیلت میں سب سے زیادہ حدیثیں ہو اگر اپنی رائے کی بات ہے تو میرا رائے یہی ہے کہ اس روح زمین پہ انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل مولا علی علیہ السلام ہے

  • @AbuJahil777
    @AbuJahil777 Před rokem +2

    قران میں دو صحابی کون ہیں جس کا قرآن میں لکھا ھے کیا کوئی بتا سکتا ھے ❓🤔
    Who are the two Companions whose mentioned in the Qur'an? Can anyone tell me ❓

    • @AbuJahil777
      @AbuJahil777 Před rokem +1

      زید بن حارس منہ بولا بیٹا جس کی بیوی سے شادی کی اور چچا ابو لہب کو بد دعا کیا یہ سچ ہے❓ Adopted son zaid bin Haris and uncle Abu Lahab Is this true

  • @ammaduddin1891
    @ammaduddin1891 Před rokem +1

    ❤❤❤

  • @mohammadtariqikram81
    @mohammadtariqikram81 Před rokem +2

    Ai kaash ki hamari mavlavi sahiban is baat ko samaj saki

  • @jackrose20091
    @jackrose20091 Před rokem

    So well put up

  • @SajjadKhan-yi2dh
    @SajjadKhan-yi2dh Před 28 dny

    یقین کریں ان بحث مباحثوں نے میرے زہن میں نور جیسی تصویر مسخ کردی جو اس زمانے کی بنی تھی اور میں حال میں عمل پر زندگی گزار رہا تھا ،شیع سنی بحث نے فضول میں تاریخ کو عقیدہ بنا کر تفرقہ میں پڑ گیے

  • @hussnainhaider7327
    @hussnainhaider7327 Před 2 měsíci

    اے کہ نشاسی خفی را از جلی ہشار باش
    اے گرفتارِ ابوبکر و علی ہشار باش....
    ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح بہترین گفتگو.... ❤

  • @MaherSarkaar
    @MaherSarkaar Před 3 měsíci +1

    ALLAH ki karorun rehmetein hun Ghamidi sb pr❤❤

  • @waleepanhwar110
    @waleepanhwar110 Před 16 dny

    or jis shura me ahle bait hi na ho kia wo shura shura keh laegi jis shakhs ki beyat ahle bait ne ki nahi kia wo khalifa kehlaega

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před rokem +3

    ممتازیت تو ھے سب برابر نیں کچھ نہ کچھ انفرادیت تو ھے

    • @hasbideadman
      @hasbideadman Před rokem

      جی نبی محمد نے ایسا معاشرہ تیار کیا تھا کہ سب خود سے دوسرے کو بہتر سمجھتے تھے ۔😊

    • @imranetic
      @imranetic Před rokem

      Why is there a need to establish who is better than who? They were all better than us. Focus on yourself.

  • @IftikharBaigal-ny4rp
    @IftikharBaigal-ny4rp Před 28 dny

    اہل بیت اور صحابہ میں اتنا فرق ہے
    صحابہ جنت کے طلبگار ہے اور اہل بیت علیہ السلام جنت کے سردار ہے جس دن لوگوں کے سمجھ میں یہ بات ائے گی اس وقت ان کو پتہ چلے گا افضل کون ہے

  • @ashrafkashmiri6993
    @ashrafkashmiri6993 Před rokem +2

    Great 👍

  • @bilalmemon7092
    @bilalmemon7092 Před 22 dny

    Bs kisi k lye afzaliyat ki buniyad ye na honi chahye k agle se koi bugz ho phr bhale ap kisi ko afzal rakho.

  • @wasimgujjar4720
    @wasimgujjar4720 Před rokem

    ALLAH kehte hn mere dosto se dushmani na ki jae

  • @physiobyamina
    @physiobyamina Před rokem +1

    mery ustaaz e mohtram ❤

    • @Ponderofdepth
      @Ponderofdepth Před rokem

      Our Ustaad is Quraan Kareem not this man😂

  • @forpeaceachreyswordlastresort

    حضرت ابوبکر صدیق رض اچھے تھے مگر بشر ہونے کے تقاضے و غیر انبیاء ہونے کی وجہ سے
    چند لغزشیں ہوئیں تھیں ، جن کو مولا علی علیہ السّلام نے معاف فرما دیا تھا ! جیسے فدک باغ مگر حضرت معاویہ ر ۔۔ض کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے! اللہ ہمیں بجائے آمین

  • @mdmahtabalam2746
    @mdmahtabalam2746 Před 23 dny

    لفاظ
    یہ لعین تابعین عظام سے بڑھ گیا علم میں

  • @mohdzariefdin5668
    @mohdzariefdin5668 Před měsícem

    Isky kya hemat kay isabha ky superior ya inferior byan karay

  • @AR-fr8br
    @AR-fr8br Před 21 dnem

    اگر علم سے مستفید ہونے پر کسی کو افضل کہنا ہے تو پھر سیدنا عبداللہ بن عباس صحابہ میں افضل ترین ہوئے۔ کیونکہ وہ مفسر قرآن تھے، اور ہزاروں صحابہ کو انہوں نے دین سکھایا حتی کہ خلفائے راشدین بھی ان سے دینی معاملات میں راہنمائی لیتے تھے۔

  • @kerstinjohnson4371
    @kerstinjohnson4371 Před 27 dny +1

    Ghamdi Sb quote ahadees and history from the shahih books for shaikhain and ummayads but when it comes to ahle bait or Ali then he gives lame excuses and try to portray that this is just history and nothing more. Uptill now he was in denial that karbala happened. In his past videos he argued that it was just a story and nothing more but recetnly he has changed his stance and accepted at least it happened. Similarly, he is quoting from umar that abu bakar is the best person in sahabas whereas umar himself was not elected through consensus. Also, its not a big deal for G.S when ummayads from pulpits used offensive words about Ali or when moavia rebelled against the true elected caliph Ali. I saw him playing with words and excuses and comparing it with nawaz, imran and establishment politics today. Lastly, everyone who confronted the first 3 caliphs are considered rebels, traitors etc but the sahabas that openly challenged the 4 caliphs are held in a high esteemed position and are considered sahabas in the ranks of Ahle sunnat. How can you raise a building straight if your base is not straight. If you take deen from incompetent and incapable people you follow the wrong path.

  • @hussnainhaider7327
    @hussnainhaider7327 Před 2 měsíci

  • @BabarKhan-vp7zw
    @BabarKhan-vp7zw Před 26 dny

    Afzal kon ha ???? Kia Jin ko hokomat mili bs???? Haqeeqat Allah ko mahloom ha

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 Před 21 dnem

    Simply Da Best. Ghamidi Sb. ❤❤❤❤❤

  • @aatifraffique8260
    @aatifraffique8260 Před měsícem

    ❤❤❤❤

  • @shoaibsiddiqui2305
    @shoaibsiddiqui2305 Před 6 měsíci +1

    Is sadi Kay aur meri Zindagi main subsy BARAY alim...mainy GHAMDI Sahab sy barhh k Kisi ko nai suna....Qeemti heera hian ye

  • @user-px8xn2vz4w
    @user-px8xn2vz4w Před 2 dny

    1:44 agr jis shaks pr muslamu ka ijma hojaye to so khalifa ban jata, to YAZID ko ap apna khalifa q nhe mante jabki sab sahaba us ki baait me the

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp Před rokem +2

    Quraan Kareem ke haqayek se sab sahaba baraber hai sab ko Aallahne jite ji jannat ki basharat di hai.
    Riwayatoone ek dusre may naa ittefaki dushmani batayee hai
    Quraan Kareem ke haqayek chodd ker hum baar baar ussiko dohrate baithe hai.
    Quraan Kareem ke ilawaa koi bhi baat kitnibhi mukkaddas kitabse q naa ho ya kitnebhi bade shakhs ki baat q naa ho amal kernese pehle behtar hai ke usse Quraan Kareem se chk kijiye werna hum haqayek se detrack honge ❤

  • @cryptogenie01
    @cryptogenie01 Před 2 měsíci

    Ghamdi sb best

  • @HassanKavi
    @HassanKavi Před 25 dny

    Close ended question and so much exaggeration....
    Just one thing is clear for me
    Man Kunto Maula Fa haza Ali Maula..

  • @muhammadaamir2145
    @muhammadaamir2145 Před 4 měsíci

    Where is your center in Karachi??

  • @S.HDanial
    @S.HDanial Před měsícem

    Sabse afzal sahabi khalid bin Walid hai jinke wajah see Roman Empire Musalmaano nee fatah ki phir Saad bin abi Waqas jinki wajah ser Persian empire fatah hue

  • @saifullahkhalid8488
    @saifullahkhalid8488 Před 2 měsíci

    اجماع امت کی دین اسلام میں کیا حیثیت ھے ۔جیسے کہ فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا ۔اس مسئلہ کو سمجھنا چاھتا ھوں۔اگر کوی مقتدی امام کے ساتھ اجتماعی دعا میں شامل نھیں ھوتا تو اس کو اچھا تصور نھیں کیا جاتا ھمارے معاشرے میں اور مذکورہ شخص کے ساتھ بحث شروع ھو جاتی ھے ۔

  • @khadimhussain3330
    @khadimhussain3330 Před 9 dny

    یا علی انت منی بمنزلت ھارون من موسیٰ اے تم کو مجھ سےوھی نسبت ھے جو ھارون کو موسیٰ سے تھی موسیٰ کے بعد ھارون سے کوٸی افضل تھا ؟

  • @wasimgujjar4720
    @wasimgujjar4720 Před rokem

    Ju jitna parheez gaar wo utna hi zada Afzal
    Jis ne jisne Zada Qurbani Dee islam k liey wo utna Afzal ha

  • @user-wp9qb5cs7r
    @user-wp9qb5cs7r Před rokem

    میں غامدی صاحب کی عزت کرتا ہوں لیکن اس معاملے میں غامدی صاحب آگے بڑھیں اور حضرت علی کی سیرت ، علم ، اخلاق ، شجاعت اور نبی پاک سے ان کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور وہ حدیث من کنت مولا والی حدیث اور بہت سے دوسرے واقعات مد نظر رکھنے چاہیے۔
    جیسے میں غامدی صاحب کو سنتا ہو لیکن برادر الیاس سے زیادہ تو غامدی صاحب کے عقائد یا رجحانات نہیں جانتا تو جس وقت غامدی صاحب کی تعلیم یا ان سے قربت کی بات آئے تو بغیر کسی عذر و اعتراض کے اس بات کو ماننا ہو گا کہ برادر الیاس ہم میں سب سے زیادہ غامدی صاحب کے نزدیک ہیں ان کا پہنچنے کا راستہ برادر الیاس ہیں۔ اسی طرح حضرت علی کو جو قربت نبی سے حاصل ہے اور اہل بیت کی پیروی صحابہ کرام کرتے تھے تو علی کی فضیلت کا اعتراف کرنے میں کیا مشکل ہے۔
    اور علی کی فضیلت قبول کرنے سے کسی صحابی کی توہین بھی نہیں ہوتی۔ اور آخر میں یہی کہ اللہ بہتر جاننے والے ہیں۔

  • @malikirfanhaiderawan5302

    خلفإ راشدین کی تعداد احادیث میں بارہ ہے۔چار تو کسی حدیث میں زکر نہیں ہیں۔

  • @ameerahmed6623
    @ameerahmed6623 Před 6 dny

    I dont watch just put comments. Let me ask a question, if Hazrat Usman RA did not live would your life or your Ibadat be any different? What about Hazrat Ali RA? Answer is NO. Islam would be same and our daily work be same. So why are we wasting our time fighting over who was first Khalifa or who should have been first? People are getting sick and tired of it and you are playing into the hands of your enemy. All the people around the Prophet SAS came to fame because of Him, without Him no one would even know them. Hazrat Ali and Hazrat Omar would be roaming the streets of Mecca and leave, but because of the association with the Prophet SAS Europe calls him Omar the Great. It is time to stop fighting over past and do what we have to do now, be good muslims that is all. If Hazrat Abubakr and Hazrat Ali did not live our daily practises would be same except matam. One person told me dont drink water after eating because hazrat Ali drank before. I was so angry that I blurted out dont tell me these bullsh t stories again. Someone said Hazrat Omar did that OK he did that so. Whatever the Sahaba did they did, it is not incumbent upon us to do that unless prescribed by ALLAH and His Prophet SAS. Prescribed means FARD not good to have. Next time someone talks about the Sahaba trying to divide the Ummah by being a Fitna tell him to shut up. Agar tum na hote matam na hota baqi sab kuch waisa hi hota.
    Reply

  • @nasirarushdi8980
    @nasirarushdi8980 Před rokem

    Hazrat Ayshya rza sy rawaint hy ki Anhazoor saw ney wafat sy qabel muj sy izhar fermaia ki mujey Allah ky turf se Jibraiel asw ny is ramzan my mujey do martaba Qurani pakrevised kerwaia or batia ky Hazrat Essa asw ny 120 sal omer pey or wo wafat pa gey hy neez mera dil chahta hy ki my Abou Baker Saddiq ky khilafat ka ielan kerdou meger me mohtat hou Allah mujeey bisharet dy reha hy is ley Allah tallah unky huq me khud faisla fermy ga .but anhazoor saw had made a commeeti of five members befre thier death .

  • @AbdulMajeed-tb1re
    @AbdulMajeed-tb1re Před 22 dny

    Kisi ka maqam is k elam ki wajha sy hota hai is ap s.a k bad sub zayada elam hazrat ali r.a k pass tha so hazrat ali afzal hai

  • @MohammadAli-fd1rw
    @MohammadAli-fd1rw Před rokem

    Nabi paak a.s ke baad imam ali a.s sub se afzel hain simple.baki baad mai .nabi paak ne bar bar fermaya imam ali a.s ki fazeelete.

  • @anasrehman90
    @anasrehman90 Před 2 měsíci

    Bolny ka kia tareka hyy yar qasam sy