Muhammad shaikh discussions with Ahmadi follower

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 09. 2022
  • ‪@MUHAMMADSHAIKH‬

Komentáře • 167

  • @kingm0re79
    @kingm0re79 Před rokem +12

    کچھ دیر اور رک جاتے تو اج مسلمان ھو جاتے
    اللہ پاک محمد شیخ صاحب کے علم عمل زندگی میں برکت دے

  • @walipir5657
    @walipir5657 Před 7 měsíci +7

    Brilliant sheikh sahb beshak apki mehnat riyazat apkay andaz e guftugu aur ayaat ka hawalon main nzar arha ha GOD bless u mind blowing teacher

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 Před rokem +3

    شیخ صاحب نے اللہ کی آیات سے بات کی اللہ نے میں سمجھا دیا اور ہماری سمجھ میں آگیا

  • @shaikhhussainshaikh2584
    @shaikhhussainshaikh2584 Před rokem +5

    Assalamu alaikum brothers and sisters Jazak Allah

  • @farahsheikh239
    @farahsheikh239 Před 8 měsíci +2

    😢😢😢😢 الحمدللہ میرے رب کا مرنے سے پہلے حق اور سچ کی پہچان کروا دی۔۔اور مجھے اپنے باپ دادا حضرت ابرھیم کا دین سمجھا کر ❤❤❤❤❤❤❤ بہت بہت بہت بڑا کرم فضل کر دیا ۔۔۔ اللّٰہ محمد شیخ صاحب کو ❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢 اعلیٰ دونوں جہاں میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ ی رحمتیں برکتیں اور اپنا خاص فضل فرمائے اور انکی زریت کو اور جو ایمان لائے دل سے سب کو دونوں جہاں کی حسنہ زندگی عطا فرمائے ۔امین یارب العالمین 😢😢😢😢😢😢
    7:56 وَلَا تُفۡسِدُوۡا فِى الۡاَرۡضِ بَعۡدَ اِصۡلَاحِهَا وَادۡعُوۡهُ خَوۡفًا وَّطَمَعًا‌ ؕ اِنَّ رَحۡمَتَ اللّٰهِ قَرِيۡبٌ مِّنَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ‏ - اور دنیا میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلاﺅ۔ اور اسے پکارو خوف کے ساتھ اور (اسی سے) آس لگا کر ۔ بلاشبہ اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔
    3:53 رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَاتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاكۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰهِدِيۡنَ‏ - اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے اس پر جو تو نے نازل کیا، اور ہم نے الرسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں (ان باتوں پر) شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔
    : 39:18 الَّذِيۡنَ يَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَيَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَهٗ‌ ؕ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيۡنَ هَدٰٮهُمُ اللّٰهُ‌ وَاُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ‏ - وہ لوگ جو بات کو بغور سنتے ہیں۔ اور اچھی بات کی پیروی کرتے ہیں۔ وہی تو ہیں جن کی اللہ نے ہدایت فرمائی۔ اور وہی تو ہیں جو صاحبانِ عقل ودانش ہیں۔
    : 2:151 كَمَآ اَرۡسَلۡنَا فِيۡکُمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡکُمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا وَيُزَكِّيۡکُمۡ وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ؕۛ‏ - جیسے ہم نے تم ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو تم پر ہماری آیات کی تلاوت کرتا رہتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تمہیں وہ کچھ سکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔
    :
    9:119 يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِيۡنَ‏ - اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو
    : 53:3 وَمَا يَنۡطِقُ عَنِ الۡهَوٰىؕ‏ - اور وہ تو اپنی خواہشِ نفس سے بولتا ہی نہیں۔
    : 17:81 وَقُلۡ جَآءَ الۡحَـقُّ وَزَهَقَ الۡبَاطِلُ‌ؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ كَانَ زَهُوۡقًا‏ - اور کہہ حق آ گیا۔ اور باطل مٹ گیا۔ اور بے شک باطل تو مٹنے والا ہی ہے۔
    28:53 وَاِذَا يُتۡلٰى عَلَيۡهِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الۡحَـقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنۡ قَبۡلِهٖ مُسۡلِمِيۡنَ‏ - اور جب یہ (کتاب) ان پر پڑھی جاتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے۔ بے شک یہ ہمارے پروردگار کی طرف سے حق ہے اور ہم تو پہلے ہی سے مسلم (سرِ تسلیم خم کرنے والے ) ہیں۔

  • @AsgharHameed-sm5gp
    @AsgharHameed-sm5gp Před 11 měsíci +3

    Kaho Haq agya or batil mit geya be shak batil mit ja ne k ley h (Al Quran) Hidayat unko milti h jo kitabullah se hidayat Lena chahta h 💯

  • @MuslimforAllah.
    @MuslimforAllah. Před 10 měsíci +1

    Salaam to the channel owner 'brother we has believers should all support sheikh Muhamad and promote his work to all the people 'if you have asked sheikh saab for permission you can upload more lectures and send them to family and friends. nomaan khalid.

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 Před rokem +9

    شیخ صاحب کی عدالت سامنے والے کو ثابت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ دیکھائے کہ "یہ کہاں لکھا ہے" لیکن شیخ صاحب اسکے پابند نہیں ہیں ان کے اپنے لیے صرف دلیل ہی کافی ہے۔
    اب شیخ صاحب بتائیں مندرجہ ذیل چیزیں کہاں لکھی ہیں۔
    ہمیشہ سے کتاب ایک ہی ہے
    محمد ہمیشہ سے آتے رہتے ہیں۔
    جب کوئی بھی کتاب پڑھتا ہے تو اس پر نازل ہوتی ہے۔
    قرآن کے مخاطب ساری دنیا کے لوگ ہیں۔

    • @iznakhan5868
      @iznakhan5868 Před 7 měsíci

      Baki k saray lecture suno. Ba wazay ho jaegi

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před 7 měsíci

      @@iznakhan5868
      مجھے اس اذیت میں ڈالنے کی بجائے آپ ہی بتا دیں۔ آپ نے تو سن رکھے ہیں سارے لیکچر۔

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před 7 měsíci

      @@iznakhan5868 اور کچھ سوال میں مزید پوچھنا چاہوں گا
      جب قرآن ہمیشہ سے ہے تو بعد میں انے والے واقعات جیسے
      نوح ع کی کشتی
      ابراہیم ع کا اگ میں ڈالنا
      یونس ع کا مچھلی والا واقع
      مسیح ع کا صلیب والا واقع
      یہ سب واقعات قرآن میں کیسے ریکارڈ ہوگئے جب کے قرآن تو ہمیشہ سے ہے جب کے یہ واقعات بعد میں ہوئے ہیں۔ اور قرآن انہیں ماضی کی روادات بنا کر کیوں سنا رہا ہے۔ جبکہ قرآن تو ان سے بہت پہلے سے ہے۔

    • @KN30facts
      @KN30facts Před 4 měsíci

      Bhai Sahab ap bata dain k
      Kahan Likha hy Quran humesha sy ni hy ya Mohammed humesha sy ni aty .

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před 4 měsíci

      @@KN30facts ہمیں "کہاں لکھا ہے " کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ اصول آپکا ہے اس لیے اسکی گرفت بھی آپ پر کی جائے گی۔
      ہم لوگ قرآن کو اسٹیبلش ہسٹری سے ماورا نہیں سمجھتے۔
      اسٹیبلش ہسٹری کی ایک مثال
      جیسے نائن الیون ۔۔۔سب کو پتہ ہے یہ واقع ہوا تھا
      جیسے ہیروشیما ناگا ساکی وغیرہ
      اسلئے ایسی مسلمات جو اسٹیبلش ہسٹری ہیں انکا قرآن سے تقاضا کرنا سراسل علمی غلطی ہے ۔
      بہرحال اب آپ اپنے ہی اصول کی پابندی کرتے ہوئے اوپر دیے گئے سوالات کے جواب دے دیں۔

  • @naveedqureishi
    @naveedqureishi Před rokem +3

    I was fortunate to be present in the discussion and in my unbiased opinion the representative of Ahmadis came with preconceived notions of what he is being told by all the other followers of that sect whether they call themselves ahmadi, qadiyani or Murabi or whatever. But they all failed to conceive the spirit of the book because they are not inspired with the word of Allah.
    Yet they all claim to follow Quran but failed to demonstrate in the discussion with Mohammad Shaikh.
    May Allah guide all of us Insha’Allah Ameen.

  • @Syedfayiza
    @Syedfayiza Před měsícem

    Shaikh saahab saabit qadam rakhay Allah Aap ko

  • @docshah.
    @docshah. Před 9 měsíci +1

    Shaikh sb ❤

  • @farahsheikh239
    @farahsheikh239 Před 8 měsíci +2

    محمد شیخ صاحب نے اللہ کہ اذن سے ھر ڈیبیٹ کو اتنی زبردست بہترین وضاحت کہ ساتھ بیان کیا کہ ایمان لانے والوں کہ لے ایک آیت ھی کافی ھوتی ھے اور حق اور باطل کی پہچان کروا کر اللّٰہ کی اس مثال کو بلند کر دیا ❤❤❤😢😢😢😢
    13:17 اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَسَالَتۡ اَوۡدِيَةٌۢ بِقَدَرِهَا فَاحۡتَمَلَ السَّيۡلُ زَبَدًا رَّابِيًا‌ ؕ وَمِمَّا يُوۡقِدُوۡنَ عَلَيۡهِ فِى النَّارِ ابۡتِغَآءَ حِلۡيَةٍ اَوۡ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثۡلُهٗ‌ ؕ كَذٰلِكَ يَضۡرِبُ اللّٰهُ الۡحَـقَّ وَالۡبَاطِلَ ؕ فَاَمَّا الزَّبَدُ فَيَذۡهَبُ جُفَآءً‌‌ ۚ وَاَمَّا مَا يَنۡفَعُ النَّاسَ فَيَمۡكُثُ فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ كَذٰلِكَ يَضۡرِبُ اللّٰهُ الۡاَمۡثَالَؕ‏ - اس نے آسمان سے پانی نازل کیا۔ پس اپنی مقدار کے مطابق نالے بہہ نکلے۔ اور سیلاب نے پھولا ہوا جھاگ اٹھا لیا۔ اور جن چیزوں کو آگ پر زیور یا دوسری چیزیں بنانے / تلاش کرنے کے لئے تپایا جاتا ہے، اس میں سے بھی ایسا ہی جھاگ نکلتا ہے ، اسی طرح اللہ حق و باطل ( کھرے اور کھوٹے ) کی مثال دیتا ہے۔ پس وہ جھاگ ہے وہ ( خشک ہو کر ) ضائع ہو جاتا ہے ، اور وہ جو لوگوں کو نفع پہنچاتا ہے وہ تہہ زمین میں رہ جاتا ہے۔ اللہ اسی طرح مثالیں بیان کرتا ہے۔

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 Před 10 měsíci +2

    شیخ صاحب قرآن کی آیت سے ثابت کریں کے قرآن انسانوں کے دلوں میں کیسے ہے.اگر تراویح کا حوالہ دو گے تو تاریخ سے مستفیض ہونا پڑے گا اور تاریخ کو آپ لوگ مانتے نہیں۔ یعنی جب خود پھنس گئے تو تاریخ سے مدد مانگ لی اور دوسرے کو یہی کہتے رہے کہ کہاں لکھا ہے۔

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 Před 3 měsíci

    To understand the truth of the Qur'an, every human being must see the discussion as the Qur'an itself says.
    Allah has already described the world and everything in His book.

  • @sohrabhossain9727
    @sohrabhossain9727 Před 8 měsíci

    @Muhammadshaikh Shab the two verse should proveشَرَعَ لَكُم مِّنَ الدِّينِ مَا وَصَّىٰ بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَىٰ ۖ أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلَا تَتَفَرَّقُوا فِيهِ ۚ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ ۚ اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَن يُنِيبُ ‎﴿١٣﴾ [42:13] Ahmed Ali
    He has laid down for you the (same) way of life and belief which He had commended to Noah, and which We have enjoined on you, and which We had bequeathed to Abraham, Moses and Jesus, so that they should maintain the order and not be divided among themselves. Heavy is to idolaters what you invite them to. God chooses whom He please for Himself, and guides to Himself whoever turns to Him.
    إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ ۚ وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَعِيسَىٰ وَأَيُّوبَ وَيُونُسَ وَهَارُونَ وَسُلَيْمَانَ ۚ وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا ‎﴿١٦٣﴾[4:163] Ahmed Ali
    We have sent revelations to you as We sent revelations to Noah and the prophets (who came) after him; and We sent revelations to Abraham and Ishmael and Isaac and Jacob, and their offspring, and to Jesus and Job, and to Jonah and Aaron and Solomon, and to David We gave the Book of Psalms,

  • @zohaibbcom
    @zohaibbcom Před 4 měsíci

    Only Quran is the most secured Kalam till qyamah for Humans and jins (secured by Allah himself)

  • @farahsheikh239
    @farahsheikh239 Před 8 měsíci

    Uncontable Alhamduliiah Rabulalamin
    میں دل کی گہرائیوں سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے ۔۔۔😢😢😢😢😢
    اللہ کہ اذن سے محمد شیخ صاحب نے ھر آیت کو بہت خوبصورتی آسان لفظوں میں قرآن کو آسان کر کہ اللّٰہ کی بات سمجھائی ۔۔۔ اللّٰہ کہ اذن سے ھو بات کا جواب قرآن سے دیا ھو موضوع پر۔۔۔۔۔ اللّٰہ کی فرمانبرداری میں اول مسلمین کا حق ادا کیا ۔۔۔

  • @user-qi7ow4lj2s
    @user-qi7ow4lj2s Před 7 měsíci +1

    Shaikh sab ALLAH AP ko hadayat dy gumrahi ki had kardi AP ny

    • @sherysarkar1551
      @sherysarkar1551 Před 4 měsíci

      Aab aap jahil insan quran ko nahi samajte tu es Mai sheikh Saab ki ghalty tu nahi hai aap log to bukharii ke perokaar hai

  • @muhammadibrahimraotani
    @muhammadibrahimraotani Před rokem +1

    9:15 اسم کے ساتھ قرآن نہیں آیا تو ابراہیم موسیٰ عیسیٰ حارون سلیمان علیہ السلام اور بہت سی چیزوں کا بھی بغیر اسم کا سیغہ استعمال کیے ذکر آیا ہے تو محمد شیخ صاحب نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ کسی چیز کا یا شخص کا یا اشخاص کا نام ہے

  • @Nikkishortsss
    @Nikkishortsss Před 11 měsíci +2

    Ye Ahmadi aadmi ek baat shuru krke turant dusre baat par jump kr ja raha hai ,,, anadi kahin ka🙄

  • @PirKhurramRashdi
    @PirKhurramRashdi Před 6 měsíci

    If the book revealed on both prophets Mosa and Muhammad alaih salat o wsalam are the same, then how come Bani Israel and their stories are discussed in Quran. All the debate is all without any logic even.

  • @user-nf9qj7mw3j
    @user-nf9qj7mw3j Před 9 měsíci +1

    لوگ اس بات کو سمجھ نہیں سک رہے وہ یہ کہ جو انسان یہ کتاب پڑھ رہا ہے اللّه ڈائریکٹ اس سے بات کر رہا ہے۔جو پڑھ رہا ہے وہ کوئی بھی ہو۔

  • @MrHELLKEEPR
    @MrHELLKEEPR Před rokem

    @19:42, the Ahmadi guy got so confused that he literally starts saying and believing the words which the Quran saying don't say. That is, the Quran is saying in simple words that they used to question the 2 books are not same. And this Ahmadi guy said "Well they questioning that's why probably these 2 books are not similar" and ignored the next like of the Quran.

  • @M.aghawaqas
    @M.aghawaqas Před 7 měsíci

    Sheikh sab apse milna ho to kesy milain?

  • @worth_it
    @worth_it Před 7 měsíci

    Why would the creator of the universe choose to express His words in such complexity, understood solely by one individual, Mr. Sheikh? May Almighty Allah bestow upon him divine guidance.

    • @syedjameelahmed66
      @syedjameelahmed66 Před 6 měsíci

      🤦

    • @fx0.z
      @fx0.z Před měsícem

      What do you mean why? If allah wills he will give you knowledge plain and simple. You had no other questions related to the topic I think we're good

  • @ShaikHussainAlAmoodi-l3m

    20:02 md sk, jaisay mussa ko hum nay kitabb de, unhay jaisay nabi Banaya, waisay tum ko bhe nabi Banaya, what do you think of Allaha will tell you the story and teech you and explain you, answer me do you have brane???

  • @hassaniftekhar8322
    @hassaniftekhar8322 Před 4 měsíci

    Seer schon from Germany iftekhar

  • @tahseenshafqat5835
    @tahseenshafqat5835 Před měsícem

    Quran e Pak,,,,,, aisay samajh aa jaye to kya he baat hay,,, ye HAKEEM hay or hikmat ALLAH OR RASOOL S.A.W he samjha saktay hain or un kay dar walay. Ayat Mubaraka ( ye bohat soun ko gumrah kar daita hay, bohat soun ko hidayat) ASTAGFIRULLAH SHEIKH SAHAB ..... ALLAH APKO HIDAYAT NASEEB FARMAYE AMEEN SUMA AMEEN. SURAT BAQRA KI PEHLI AYAAT HE APKI NAFI KAR DAITI HAIN. MAGAR ALFAAZ KAY KHILAARI MUFTI SAHAB nay beshak theek kaha tha magar wo becharay puzzle ho gaye bus

  • @aliabbaswadia3974
    @aliabbaswadia3974 Před 7 měsíci

    czcams.com/video/KSX7eaP_apQ/video.htmlfeature=shared
    czcams.com/video/ISzfCRxNn7c/video.htmlfeature=shared
    Bismillah ir Rahman ir Raheem k baaray me Muhammad Shaikh saahab ne Sura e Sulaiman se aik baat kahee.
    Link me Bismillah pr baat ki gyee hai.

  • @Allah_ka_Noker
    @Allah_ka_Noker Před 3 měsíci

    اللہ کی کتاب حق اور سچ ہے آیات کی روح اللہ کا رسول ہے جس نے بھی اس رسول کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔حق اور رسول کی پہچان کرنی ہے محمد شیخ صاحب کے لیکچر سنو جن کے پاس اللہ کی آیات کی وضاحت ہے

  • @realman9835
    @realman9835 Před 9 měsíci +1

    They both are mad

  • @misstreereveals
    @misstreereveals Před 9 měsíci +1

    Sheikh saab has lost it.

  • @muhammadibrahimraotani
    @muhammadibrahimraotani Před rokem +1

    21:04 انہوں نے کہا کیوں نہیں ہے یہ اس کے مثل جو موسیٰ کو دیا گیا تھا
    تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کیا تم نے اس کو نہیں جھٹلایا اس یہ ثابت ہے کہ یہ دونوں الگ الگ کتاب ہے لیکن جو بیکنک کا بار بار آپ ذکر کررہے ہیں اس سے مراد ہے کہ دونوں کا مقصد ایک ہے

    • @muhtadaali8847
      @muhtadaali8847 Před 11 měsíci

      har zamanay mein loog kitab ko jhutlaty hein. aap nay Allah ko insaan samjha hy jo apni baat change karega?

  • @tonya2062
    @tonya2062 Před 9 měsíci

    We (3 friends) have eventually found one after almost 25 years of understanding the book :) God bless you ... there are so many things to discuss ... I hope we shall interact!

  • @ansarahmed1021
    @ansarahmed1021 Před rokem +4

    اللہ کی کتاب ایک ہے یہ کتاب قیامت تک جائے گی

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před rokem

      شیخ صاحب کا مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو پھنساتے ہیں ایک ٹرم میں جو ٹرم ہے " یہ کہاں لکھا ہے"۔ اب خود شیخ صاحب پر واجب ہوجاتا ہے کہ وہ خود اس ٹرم کو 100 فیصد فالو کریں۔ لیکن مشاہدے نے یہ بات ثابت کردی ہے خود جب مرضی اس ٹرم سے ہٹ جاتے ہیں۔ اب آپ نے جو جملہ لکھا ہے یہ بتا دیں کہاں لکھا ہے۔ کہ اللہ کی کتاب ایک ہے؟

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před rokem

      پھر یہ بھی بتا دیں کہ قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ یہ ہر وقت نازل ہو رہا ہے؟

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před rokem

      قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ میرے مخاطب ساری دنیا کے لوگ ہیں؟

    • @docshah.
      @docshah. Před 9 měsíci

      ​@@spreadingpeace7800hahaha spreading peace or qadiyani peace k sath kiya relationship 😂...

    • @docshah.
      @docshah. Před 9 měsíci

      ​@@spreadingpeace780013:00 se suno shaikh sb explain bhe kiyaa zara dheyan se suniye ga.. qadiyani loug gali pe utar atay hain...... Cult se darr lakta h

  • @Tasawar999
    @Tasawar999 Před rokem

    sari umar andhay ko rasta dekhatay dekhatay guzar di per andhay ko rasta nahi dekha , is main kasoor andhay ka hay ya dekhanay walay ka or anjam yea kay dono hi mayos ho kar baith gay , bas yea hi result hay is discussion ka ,,,

  • @mrshumanaseem5387
    @mrshumanaseem5387 Před 3 měsíci

    EK ESA JAHIL INSAN JO EK RUKU PURA PADH NAHI SAKTA... ARABI JIS KO NAHI ATI WO QURAN KA TARJUMA KARTA HE... YA LILAJAB

  • @bond00007777
    @bond00007777 Před 2 měsíci

    Kia they aayat tujh par direct asrahi then?

  • @bond00007777
    @bond00007777 Před 2 měsíci

    Look at this priest...... Totally drunk....

  • @irfanqadri7139
    @irfanqadri7139 Před 6 měsíci

    Quraan zaari qitaab hai or wo naazil hoti hai yaa a nee batlati hai
    Par use pahle to aapko samajhna hai ki wo naazil kaise hoti hai?
    Kg, nursery,fir 1to 4,5to8,⁹10,11to 12 fir collage aise padhai hoti hai quraan direct samajh loge? Aaiye padhiye aajaega dhire dhire samajhme.

  • @AsifHaroon-us5zm
    @AsifHaroon-us5zm Před 4 měsíci

    جب پہلے سے کتاب موجود ہے تو دوباره نازل کرنے کے پیچھے کیا کلمت اور ضرورت تھی؟ شیخ صاحب خود باتوں میں گھرم جاتے ہیں۔

  • @abbasali-vw7cw
    @abbasali-vw7cw Před 5 měsíci

    Shaikh sab ne to ahmidy ko b pachar dia jo me samja hu... Lekin shaikh sb me khud salahiyat nhi hai balke quraan hi hai jo bohat bara athyar hai kufaar k leye.......

  • @AsifHaroon-us5zm
    @AsifHaroon-us5zm Před 4 měsíci

    شیخ صاحب کے مطابق ہر بندے پر وحی ہو رہی اور ہر وقت ہو رہی 😂😂😂

    • @thesapiens5479
      @thesapiens5479 Před 4 měsíci

      😂 ajeeb hi logics hy .

    • @Allah_ka_Noker
      @Allah_ka_Noker Před 3 měsíci

      وحی کا مطلب متاثر کرنا ہوتا ہے شیطان بھی آپ کے نفس کو اپنے قول فعل سے متاثر کرتا رہتا ہے اور اللہ بھی جس کو چاہتے ہے اپنی آیات کی روح سے متاثر کرتے رہتے ہیں

  • @abbasali-vw7cw
    @abbasali-vw7cw Před 5 měsíci

    Quraan muj per nazil ho raha hai

  • @Junaid-channa
    @Junaid-channa Před 4 měsíci

    Shaikh SB is wrong in his argument about Noun and Quran.

  • @qazitayyabbilal9117
    @qazitayyabbilal9117 Před 7 měsíci

    mirza ghulam ahmad qadiyaani pe lakh d lanat...
    ختم نبوت زندہ باد

  • @ShaikHussainAlAmoodi-l3m

    Md sk, ek chees hay, wo hay baday theek hay, tum kon how?? Tumhari jaga kya hay tum, un adna janwar kay khadmo say urti huwi dhool kay bara bar bhe nahe...

  • @user-ud1xi7rj8o
    @user-ud1xi7rj8o Před 5 měsíci

    میرے خیال کے مطابق آ پ دونوں کا فیصلے کے لئے کوئی اور مسلم نبی آ ہے گا جو احمد اور محمد کے درمیان قرآن مجید فرقان حمید سے تم دونوں کا فیصلہ کر دے

  • @Young10410
    @Young10410 Před rokem +1

    Donon ahbab ki bohat achi discussion howi. Donon ka kamal
    Ka feham quran pr. is ko kehtay hain ilmi discussion Hr daleel quran sai. Bohat kum aysi mazabi discussions daikhnay ko milti hain. Warna shor or gul gappara

  • @bond00007777
    @bond00007777 Před 2 měsíci +1

    Kitnay bara Jahami ha yeh.... Yeh to Qadiani set bhi bara Qadiani ha.... Lahol

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 Před rokem +4

    اگر قرآن تاریخ سے ماورا ہے تو سب سے پہلے شیخ صاحب یہ بتائیں کہ میں قرآن کو کھولو کیوں؟
    یعنی فرض کرلیں کہ ایک بٹن دبا کر ساری ہسٹری کو ڈیلیٹ کر دیا جائے اور دنیا کی لاکھوں کتابوں کی طرح ایک کتاب لائبریری میں پڑی ہو جس پر لکھا ہو "پڑھائی" آپ کیسے پہنچے کے اس کتاب تک اور کیوں کھولیں گے اُسے؟

    • @uzair-baig
      @uzair-baig Před rokem

      دنیا میں جتنا بھی علم ہے وہ ہمیشہ کتابوں سے آتا ہے اور ایک کتاب قران ہے جس کوئی شک کی گنجائش نہیں۔اس وجہ سے قرآن کریم کو پڑھا اور سمجھا جاتا ہے

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před rokem

      @@uzair-baig جو بات اپنے کی ہے یہ بات خود تاریخ پر انحصار کرتی ہے۔

    • @uzair-baig
      @uzair-baig Před rokem

      @@spreadingpeace7800 میں نے علم کی بات کی ہے تاریخ کی تو میں نے بات ہی نہیں کی۔تاریخ تو لوگوں کی لکھی ہوئی ہے جو غلطیوں سے بھرپور ہے

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před rokem

      @@uzair-baig لفظ "ہمیشہ" کا استعمال ظاہر کرتا ہے کہ آپ تاریخ سے استفادہ کر رہیں ہیں۔

    • @uzair-baig
      @uzair-baig Před rokem

      @@spreadingpeace7800 چلو ٹھیک ہے اپ نے ہر بات کو تاریخ ہی بننا ہے اپ تاریخ کو حیو قیوم مانتےہو اور اللہ کی کتاب کو تو اپ حیوقیوم مانتے ہی نہیں تو اپ کو اسی میں خوشی ملتی ہے اور اسی میں اپ خوش رہو ہمیشہ کا لفظ ماضی حال اور مستقبل کے لیے ہوتا ہے آپ نے صرف ماضی پر مشتمل کردیا ہے السلام علیکم

  • @drabdulhameedkhan2322
    @drabdulhameedkhan2322 Před 6 měsíci

    اس خود ساختہ عالم دین سے کھو اس آیت کے کیا معنی ھیں۔۔۔۔واذا قرأ القرآن فاستمعوا لھ ۔۔۔۔یہاں القرآن کے پڑھنے کی بات نہی ھے کیا؟...قرآن بطور کتاب پڑھنے کے لیے فعل الگ ھے اور قرآن بطور اسم الگ۔۔۔۔وما کان ھذا القرآن۔۔۔۔ڈونں جگہ القرآن ۔۔۔۔۔اسم کے طور آیآ ھے اور یہ اپنی من مانی تفسیر و ترجمہ کرتاہے ۔۔۔۔۔

  • @mrkhan7282
    @mrkhan7282 Před 7 měsíci

    qadiayani bhaag gaya 😂😂😂😂

  • @bond00007777
    @bond00007777 Před 2 měsíci

    You are out of our community....

  • @engr.aqeel.travel
    @engr.aqeel.travel Před 9 měsíci

    Every human being has 114 chakras as per yoga ...

  • @rustambacha9360
    @rustambacha9360 Před 11 měsíci +1

    شیح صاحب نازل محمد پر ہے اپ فالو کرتے ہو نازل شدہ کی ، لوگوں کی عقیدوں سے نہ کیھل

  • @Apex.Industries
    @Apex.Industries Před 7 měsíci

    Koi ek baat Religious ho jismein prey ho.
    Kahi per Koi allah ki yaad nahi sirf BAKWAAS per behas ho rahi hai.

  • @coloursofpakistan1
    @coloursofpakistan1 Před 4 měsíci

    Ye shaks pagal ho gya hay. Arabic language say bilkul nawakif ha..

  • @maliktaimoor7861
    @maliktaimoor7861 Před rokem +5

    Sach a non sense conversation between two ghumrah dono hi lanati haAllah maf kry

  • @Apex.Industries
    @Apex.Industries Před 7 měsíci

    If Quarn is Religious please let me know HOW?

  • @bond00007777
    @bond00007777 Před 2 měsíci

    AAP ke Quran? Kia Quran tera nahi ha?

  • @mansoorahmedh4853
    @mansoorahmedh4853 Před 8 měsíci

    Koi gadha hi aisi be sari pa logic se muttafiq hosakta hai ke sare rasoolon ki kitab ek hi thi. sab ki taleem ek hosakti hai kitab alag alag.

    • @iznakhan5868
      @iznakhan5868 Před 7 měsíci

      Sb k khuda b alag alag thy 😂😂😂😂

  • @Syedfayiza
    @Syedfayiza Před měsícem

    Ahmadi baychaaray gayai

  • @bellydancewithch2973
    @bellydancewithch2973 Před 22 dny

    Fazool discussion. Dono ko Kuch nhn pata

  • @mansoorahmedh4853
    @mansoorahmedh4853 Před 8 měsíci

    Be saro pair ki logic 😮

  • @knowledgeworld8727
    @knowledgeworld8727 Před 4 měsíci

    Waste of time, fruitless discussion,

  • @WasialamJafri
    @WasialamJafri Před 10 měsíci

    Are bhai ki jahil se baat karne ke liye gaya hai

  • @TomJerry-gs3fi
    @TomJerry-gs3fi Před 7 měsíci

    2 Lanti 1 Jaga Jama hain

  • @priyaahuja7114
    @priyaahuja7114 Před rokem

    मोहम्मद शेख सच्चे जन्नत के हकदार है

  • @loopysnoops9322
    @loopysnoops9322 Před 5 měsíci

    time waste kar rahe

  • @mohdfarooq3619
    @mohdfarooq3619 Před 11 měsíci

    शेख मोहम्मद साहब आप कहां करते हैं कि एक ही किताब सभी नबियों को दी गई।मेरा कहना है कि तमाम नबियों दी गई किताबो में परिवर्तन है। जैसे आदम अ*स* को दी गई किताब में किस्सा यूसुफ का कैसे जिक्र आएगा।

  • @user-sy1tp8le5u
    @user-sy1tp8le5u Před rokem +3

    Sheikh. U r very confused

    • @SlmpleTruth
      @SlmpleTruth Před rokem

      And equally confusing lol

    • @muhtadaali8847
      @muhtadaali8847 Před 11 měsíci

      because you have not received rooh of the message. Prove your concept from the verses @@SlmpleTruth

    • @SlmpleTruth
      @SlmpleTruth Před 11 měsíci

      @@muhtadaali8847 Can you please point out a translation by a well reputed alim who has translated and written tafseer on the same criteria that your Sheikh follows.

    • @muhtadaali8847
      @muhtadaali8847 Před 11 měsíci

      @ahmeradeel can you stop following people when God said only follow me. And he said dont write tafseer on my book. Also there have been billions of people today and in the past. Do we even know 1 percent? We only follow scholars that share our views. Its simple as that.
      On the day of judgement. You will be questioned by the book. Not an alim. They won't take you to jannah

    • @SlmpleTruth
      @SlmpleTruth Před 11 měsíci

      @@muhtadaali8847 Wow, if i give you book in Chinese and ask you to understand it yourself, you must think i am crazy or drunk.
      Have you any idea what you are saying.
      Oh payiii i don't understand Arabic. Even you don't i reckon.
      And did you understand it yourself? Nope you didn't. You got it from this Sheikh. And if you read Quran all by yourself May God help you then.

  • @786canada
    @786canada Před rokem +1

    Lanat hazar bar.

  • @Tasawar999
    @Tasawar999 Před rokem

    shaikh sahab phas gay or ab nikalnay ka moka nahi mil raha ,,

  • @AmjadKhan-dg3xd
    @AmjadKhan-dg3xd Před rokem

    murabbi kah raha hai quraan ko quraan se samajhna hai toa phir yeh dono kyu jhak maar rahe hai aur shaikh kiyon logo ko behka raha hai

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 Před rokem

    اور دونوں شخصیات جان کے ڈر سے وطن چھوڑنے کو حکارت سے بیان کر رہے ہیں جب کے رسول اللہ نے بھی ہجرت کی تھی۔

  • @spreadingpeace7800
    @spreadingpeace7800 Před rokem +8

    اگر قرآن آج نازل ہو رہا ہوتا تو اُسکے لیے ضروری تھا کہ آج پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب دیتا۔ لیکن قرآن تو اپنے آپ کو رپیٹ کرتا جا رہا ہے۔ذرا سوچیں اس وقت الحاد بڑا مسئلہ بن چکا ہے لیکن اگر آپ قرآن پڑھیں گے تو لگے گا کہ شرک بہت بڑا مسئلہ ہے۔الحاد کا نام ہی نہیں قرآن میں۔

    • @kingm0re79
      @kingm0re79 Před 10 měsíci +5

      الحاد کا عربی زبان میں لغوی معنی انحراف یا راستے سے ہٹ جانا۔مطلب اللہ کے رستے سے ہٹ جانا ۔شرک کی طرف چلا گیا۔قران خود کو رپیٹ کرتا ہے کہ انسان کی زندگی مکافات عمل ہے ۔۔جو اج کے انسان کے ساتھ واقعات ھو رہے ہیں یہ ہم سے جو پہلے گزر کئے ان کے ساتھ بھی ایسے واقعات ھوتے رہے ہیں۔

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před 10 měsíci

      @@kingm0re79
      یہی تو مسئلہ ہے شیخ صاحب کے اصول کا۔ کہ انکے پاس لا محدود آزادی ہے قرآن کا ترجمعہ کرنے لیے کسی بھی ٹائم کوئی سے بھی کلا بازی لگا سکتے ہی کیونکہ وہ زبان و بیان کے اصول کو فالو نہیں کرتے اس لیے آپ لوگوں سے بات کرنا نہ ناممکن ہے
      مثلاً
      اگر میں آپ سے کہوں کے شیخ کو اتنی ادائیگی کر دیں۔تو عین ممکن ہے آپ ادائیگی کسی اور کو کردیں اور جب میں آپ سے دریافت کروں تو آپ کہیں میں نے تو ایک کنجوس کو پیمنٹ کر دی ہے کیونکہ آپ نے مجھے شیخ کو پیمنٹ کرنے کو کہا تھا۔ تو میرے لیے سر پیٹنے کا مقام ہے یہی سلوک آپ قرآن کے ساتھ کرتے ہوں۔ جیسے ابھی اپنے الحاد کو ہٹ جانے والا بنا کر اپنی تعبیر کی گنجائش نکال لی۔ اؤ بھائی الحاد جب بولا جاتا ہے تو کیا ایسے بولا جاتا ہے کہ مین روڈ پر گاڑی کے راستے سے الحاد کرو ؟
      نہ جملہ دیکھتے ہو نہ سیاق دیکھتے ہوں بعد جو پسند آئے اُسکا ترجمہ کرتے جاتے ہیں۔
      اسی طرح الحاد خود اپنی پہچان بنا چکا ہے یعنی کائنات کا خود بہ خود ہونے کا نظریہ۔۔۔۔۔ لیکن وہ ہٹ جانے والا بن گیا۔
      کل کو کوئی اٹھے گا اور شرک کو دودھ میں ملاوٹ کرنے والا بنا دے گا اسی اصول سے قرآن کو پڑھائی بنایا ہوا ہے۔
      اگر آپ قرآن کو صحیح اصولوں سے پڑھو گے تو اس میں ذرا بھی ترجمے کی آزادی نہیں ملے گی آپکو اور یہی منطقی انجام ہونا چاہیے کسی بھی تحریر کا۔ورنہ دو بات کرنے والوں میں کبھی بات کا نتیجہ ہی نہیں نکلے گا۔
      قرآن اگر شروع دن سے ہے تو لوگوں کے کیے گئے جرم کیسے بیان کر رہا ہے۔ مثلا جنہوں نے مسیح کو خدا بنا لیا وہ کسی زمانے میں ہی بنایا نا ؟ تو قرآن جو کے شروع دن سے ہے اس میں ریکارڈ کیسے ہوگیا؟

    • @shayankhan-ex1cx
      @shayankhan-ex1cx Před 7 měsíci

      Kahan hai bada masla musalmani main to nhi hai zayada tar jo musalman larke lakriya ilhad ki taraf ja rhe hain wo isliye nhi ke islam mazhab main koi problem hain balke unko islami ristriction se azadi ke liye aik rasta chahye jo aaj kal ilhad de rha hai ohr inki tadad hi kaha hai

    • @spreadingpeace7800
      @spreadingpeace7800 Před 7 měsíci

      @@shayankhan-ex1cx سائنس کی ترقی اسکی سب سے بڑی وجہ بنی ہے نظریہ ارتقا کو بنیاد بنایا گیا ہے الحاد کا۔۔۔۔۔ ایک اچھے علمی رویے میں کسی کو جج نہیں کیا جاتا کہ اُسکی نیت کیا ہے کیا نہیں۔ جب کوئی سوال پوچھا جاتا ہے بس اُس کا جواب دیا جاتا ہے۔ باقی ہمیں کوئی حق نہیں کسی کی نیت پر شک کرنے کا۔

    • @alikhokhar2608
      @alikhokhar2608 Před 2 měsíci

      If u read the Quran and Allah gets you the understanding of the verses - you will get answers of all of your questions. Imagine Allah has created us and also written this book and said that this book is comprehensive and a book of guidance for us.
      So if our questions are not addressed in this book then these verses would go wrong.
      If we are sincere and only look into this book then Allah will definitely get us answers it is His promise.

  • @Apex.Industries
    @Apex.Industries Před 7 měsíci

    Nazil hui ya nhi hui kya prey hui

  • @user-qo1ht9gv3g
    @user-qo1ht9gv3g Před 5 měsíci

    Andha Andhe ko raasta nahi dikhata

  • @gufranali4809
    @gufranali4809 Před 4 měsíci

    Abe is jahi ko kiyun itni izzat de rahe ho ye shaitan ka chela hai 😂😂😂😂😂😂

  • @omerbahelmi
    @omerbahelmi Před 4 měsíci

    Do gumrah…ek jagah jama.